بلاگستان

تاریخ اشاعت: جمعرات, September 29, 2016 - 15:44
کمپیوٹر استعمال کرنے والے زیادہ تر صارفین ٹورینٹس کے ذریعے ڈاؤن لوڈنگ کو ترجیح دیتے ہیں کیونکہ یہ ڈاؤن لوڈنگ کے لیے دنیا کی سب سے بہترین تکنیک ہے۔ ٹورینٹس ویب سائٹس اگرچہ بہت مفید ہیں لیکن عام صارفین ان پر موجود فحش مواد کی وجہ سے ان ویب سائٹس کا رُخ کرنے سے ہچکچاتے ہیں۔ ویسے تو آپ کو…مزید پڑھیں ←
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, September 29, 2016 - 15:29
مصنف: کچھ دل سے

زندگی کو آسان بنانا بہت مشکلاور مشکل بنانا بہت آسان ہے
بشکریہ: نورین تبسم
...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, September 29, 2016 - 13:26
بلیک بیری اپنے ہارڈ ویئر کا کاروبار بند کررہا ہے۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ بلیک بیری فون قطعی طور پر ختم ہورہے ہیں، کم از کم فوراً ایسا نہیں ہونے جارہا۔ منگل کے روز اپنی سہ ماہی مالیاتی رپورٹ کے اجراء کے موقع پر کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی ہارڈ ویئر بنانے کا…مزید پڑھیں ←
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, September 29, 2016 - 12:22
گزشتہ دنوں جب یاہو! کے کروڑوں صارفین کے ڈیٹا کے چوری ہونے کی خبر آئی تو یاہو! نے الزام لگایا تھا کہ 2014ء میں ہونے والے ڈیٹا کی اس چوری کے پیچھے کسی حکومت یا ریاست کا ہاتھ ہے۔ InfoArmor نامی سکیوریٹی کمپنی جس کے پاس اس چوری شدہ ڈیٹا میں سے کچھ ڈیٹا موجود ہے، کے مطابق یاہو کا…مزید پڑھیں ←
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, September 29, 2016 - 11:32
یہ خبر سافٹ ویئر ڈیویلپرز کو ضرور محظوظ کرے گی کہ ان کے بہت محنت سے بنائے سافٹ ویئر جب صارف کو کسی غلطی یا خطرے سے آگاہ کرنے کے لئے اسکرین پر پیغام دکھاتے ہیں تو تقریباً نوے فی صد صارفین اس اطلاع کو نظر انداز کردیتے ہیں۔ برگھم ینگ یونی ورسٹی اور گوگل کے تعاون سے ہونے والے…مزید پڑھیں ←
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, September 29, 2016 - 11:32
ہمارے روز مرہ کاموں کے دوران ٹائپنگ سے واسطہ پڑتا ہی رہتا ہے۔ چاہے موبائل فون پر ایس ایم ایس ٹائپ کرنا ہو یا لیپ ٹاپ پر ای میل ٹائپ کرنی ہو، ہماری ترجیح QWERTY کی بورڈ ہوتے ہیں کیونکہ ان پر ٹائپنگ کرنا آسان ہوتا ہے۔ ٹائپنگ کے مقابلے میں ہاتھ سے لکھنا اگرچہ بہت آسان ہے لیکن کمپیوٹر…مزید پڑھیں ←
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, September 29, 2016 - 09:40

سب جانتے ہیں کہ خاوند اور بیوی کا رشتہ اہمیت کا حامل ہے ۔ جمہوریت کا زمانہ ہے اسلئے اُمید کرتا ہوں کہ اس قابلِ احترام رشتے کے فرائض اور ذمہ داریاں سمجھانے میں آسانی رہے گی ۔ خاوند گھرانے کا صدر ہوتا ہے اور بیوی وزیرِ اعظم

صدر کا ریاست میں بڑا احترام ہوتا ہے کیونکہ وہ ریاست کا سربراہ ہوتا ہے ۔ ریاست کے تمام قوانین حتٰی کہ آئین بھی صدر کی منظوری (دستخط) کے بغیر نافذ نہیں ہو سکتے

وزیرِ اعظم کا کام ریاست کا کار و بار چلانا ہوتا ہے ۔ داخلی امور کے ساتھ ساتھ خارجی امور اور تعلقاتِ عامہ بھی اُس کی ذمہ داری ہوتے ہیں ۔ وزیرِ اعظم جو بھی فیصلہ کرے یا قانون بنائے صدر کے پاس بھیجتا ہے...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, September 28, 2016 - 12:37
گوگل نے پہلے ایسا مرکزی سسٹم بنایاجہاں سے صارفین انٹرنیٹ پر کچھ بھی تلاش کر سکتے ہیں۔ اب گوگل نے آپ کے اینڈروئیڈ فون میں تلاش کے لیے بھی بندوبست کرلیا ہے۔ کمپنی نے حال ہی میں گوگل ایپ کے ایک نئے فیچر کا اعلان کیا ہے۔ In Appsنامی اس فیچر سے صارفین اپنے موبائل فونز کی ایپلی کیشنز میں…مزید پڑھیں ←
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 27, 2016 - 16:40
مصنف: کچھ دل سے
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﯾﮏ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮨﺮ ﮨﺮ ﻟﮩﺮایک ﺁﺯﻣﺎﺋﺶ!!
Visit and Like My Facebook Page "Everything Close To My Heart" : https://www.facebook.com/seems.77
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 27, 2016 - 16:19
آئی فون پر تصاویر یا وڈیوز اگر خاندان کے ساتھ مل کر دیکھنی ہوں تو اس کے لیے فون کو بڑے ڈسپلے پر منتقل کر لینا انتہائی کارآمد ثابت ہوتا ہے۔ یقیناً آپ سوچ رہے ہوں گے آئی فون اسکرین کو کسی دوسری اسکرین پر کیسے دیکھا جا سکتا ہے؟ اگر آپ کے پاس AceThinker کمپنی کا پروگرام ’’آئی فون…مزید پڑھیں ←
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 27, 2016 - 15:38
اسمارٹ فون کی آمد سے لاتعداد فوائد حاصل ہوئے ہیں۔ ان میں سے ایک فائدہ یہ ہے کہ اب ہر وقت دنیا بھر کا نقشہ آپ کی دسترس میں رہتا ہے۔ یہی نہیں اس نقشے پر آپ جب چاہیں اپنا موجود مقام بھی جان سکتے ہیں۔ یعنی اس میں بھٹکنے کی ضرورت نہیں بس ایک ٹچ سے آپ کا فون بتا…مزید پڑھیں ←
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 27, 2016 - 15:23

.

مذہب كے آغاز كے بارے میں دو بڑے  نظریئے پائے جاتے ہیں۔ ارتقائی نظریہ اور الہامی نظریہ۔

ارتقائی نظریہ

ڈارون كے نظریہِ ارتقاء سے متاثر ہوكر مغربی محققین اور مستشرقین كی اكثریت نے مذہب كا ارتقائی نظریہ پیش كیا ہے۔ جدید ماہرین كو چونكہ ہر چیز میں ارتقاء كی كارفرمائی نظر آتی ہے لہٰذا انہوں نے مذہب کے متعلق بھی ایسے ہی اندازے لگانے شروع کیے ۔مذہب كے ارتقائی نظریہ كی رو سے انسان كی ابتداء جہالت اور گمراہی سے ہوئی۔ بعدازیں اس نے بتدریج مشركانہ خدا پرستی اپنالی۔ ان ارتقائی مراحل كی تفصیل میں كافی اختلاف ہے۔ مثلاً: بعض محققین كا خیال ہے كہ مذہب كی ابتداء اكابر...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 27, 2016 - 15:20
اکثر ہمیں کام کے دوران پی ڈی ایف فائلز موصول ہوتی ہیں جن میں موجود لکھا ڈیٹا ہمیں ایکسل فائل میں درج کرنا پڑتا ہے۔ چونکہ پی ڈی ایف فائلز کی تدوین آسان نہیں ہوتی اس لیے اکثر لوگ پی ڈی ایف فائل میں موجود ڈیٹا کو دیکھ کر ایکسل میں دوبارہ سے ٹائپ کرتے ہیں یاپھر کاپی پیسٹ سے کام چلاتے ہیں۔…مزید پڑھیں ←
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 27, 2016 - 13:56
آپ کسی بینک سے کوئی قرض ، گاڑی یا کریڈٹ کارڈ لینے میں کامیاب ہوجائیں یا کسی انشورنس کمپنی کو صرف معلومات کے لئے اپنے فون سے کال کر بیٹھیں تو کچھ ہی عرصے بعد مارکیٹنگ کی غرض سے کی جانے والی فون کالز کا تانتا بندھ جاتا ہے۔ یہ ادارے بھلے ہی سرکاری طور پر اپنے صارفین کے نمبر…مزید پڑھیں ←
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 27, 2016 - 13:17

آج میں ویب گردی کر رہا تھا تو اچانک ایک ویب سائٹ نظر آئی جس پر میری تحقیقاتی تحریر ” بنی اسراءیل اور ریاست اسرائیل“ کا کچھ حصہ ہُو بہُو نقل کیا ہوا نظر آیا لیکن میرے بلاگ کا حوالہ نہیں دیا ہوا
البتہ لکھا ہے کہ یہ عبارت فلاں جگہ سے نقل کی گئی ہے
دونوں ویب سائٹس پر عنوان ہے

حضرت اُستاد انصاریان کے دفتر کی ویب سائٹ

کیسے اُستاد اور کیسے شاگرد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ حیرت ہے

ملاحظہ ہو بلاگ کے سرِ ورق کی تصویر...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 27, 2016 - 12:21
بگ باؤنٹی پروگرامز 1995ء سے موجود ہیں۔ یہ دراصل ایک ہیکروں کے لئے موقع ہوتا ہے کہ وہ کسی سافٹ ویئر، سروس یا ہارڈ ویئر میں کوئی ایسی خرابی ڈھونڈیں جو اس سے پہلے نامعلوم تھی۔ اس کھوج کے عوض کمپنیاں ہیکرز کو انعام میں بھاری رقوم دیتی ہیں۔ فیس بک، گوگل، پے پال ، سام سنگ ایسے ہی کچھ بڑے…مزید پڑھیں ←
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 27, 2016 - 00:32

انٹرنیٹ کی دنیا میں برائن کربز کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں،  امریکی  رپورٹر کربز 2001 سے سائبر جرائم میں ملوث افرا د اور کمپنیوں کو بے نقاب کرنے میں مصروف ہیں۔ کربز اپنے بلاگ KrebsOnSecurity.com پر روزانہ کی بنیا د پر کمپیوٹر سیکیورٹی اور سائبر جرائم کے حوالے سے خبریں اور مفید معلومات […]

The post انٹرنیٹ سیکیورٹی کی معلومات فراہم کرنے والا بلاگ DDoS کا شکار، گوگل مدد کو پہنچ گیا appeared first on ITNama.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, September 26, 2016 - 22:33
مصنف: نوک جوک

mush-returnsکرامت اللہ غوری اپنی کتاب بارشناسائی میں لکھتے ہیں، منتخب حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد پرویز مشرف نے ترکی جانے کی ٹھانی۔
اتفاق سے اس وقت ترکی کے صدر اور وزیراعظم دونوں اپنی فوج کے ہاتھوں ڈسے ہوئے تھے۔
لہذا پہلی ہی ملاقات میں ترک صدر سلیمان دیمرل نے پرویز مشرف کو کھری کھری سنائیں۔ انہوں نے کہا، “جنرل! مجھے عملی سیاست میں پچاس برس سے زیادہ ہو چکے ہیں اور اس طویل عرصے میں جس عمل نے میرے ملک کو سب سے...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, September 26, 2016 - 12:06
غزل
عشق اک دشت ہائے وحشت تھادل بنَا ہی برائے وحشت تھا
بے قراری سکوں کی زیریں تہہاور سکوں بر بِنائے وحشت تھا
اشک قطرہ نہ تھا، سمندر تھاغمِ دل آبنائے وحشت تھا
تھی ازل سے ہی بے قرار ہوااس کی فطرت میں پائے وحشت تھا
اک تڑپ بانسری کی لے میں تھیساز گویا صدائے وحشت تھا
کیا اُسے حالِ دل سناتے ہمنغمہء دل نوائے وحشت تھا​
محمد احمدؔ
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, September 26, 2016 - 11:54
مصنف: نوک جوک

53b59b6936cfaکرامت اللہ غوری سفارت کاری سے وابستہ رہے ہیں۔ دوران ملازمت پاکستان کے جن حکمرانوں سے واسطہ رہا، ان کا احوال اپنی کتاب بار شناسائی میں لکھا ہے۔
لکھتے ہیں صدر ضیاءالحق نے چین کے دورے پر جانا تھا۔ دورے سے ایک روز قبل دفتر خارجہ کی جانب سے ضیاءالحق کو بریفنگ دی گئی۔ یہ بریفنگ دن گیارہ بجے سے دوپہر ایک بجے تک جاری رہی۔ ضیاءالحق نے پوری دلچسپی سے بریفنگ سنی، سوالات بھی کیے۔ بریفنگ کے بعد ضیاءالحق نے کرامت غوری...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, September 26, 2016 - 08:52

گذشتہ دنوں کچھ بھارتی ہندو اساتذہ اور صحافی مقبوضہ جموں کشمیرگئے ۔ اِس عیدالاضحٰے پر بھی وہ لوگ وہیں تھے
وہاں جو کچھ اُنہوں نے دیکھا ۔ اُن ہی کی زبانی ایک بھارتی ٹی وی پر دیکھیئے اور سُنیئے

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, September 25, 2016 - 15:25

اچھی صحت انسان کے زندہ رہنے کے لیے نہ صرف یہ کہ ضروری ہے بلکہ اس حد تک ضروری ہے کہ صحت کے بغیر آپ اپنے آس پاس رہنے والوں اور معاشرے کے لیے...

The post گوشت پر قربان مت ہوجائیے appeared first on Urdu Villa.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, September 25, 2016 - 15:00
ماہنامہ کمپیوٹنگ کا شمارہ نمبر 122 شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے کہیں گے کہ وہ میگزین منگوائیں۔ کسی بھی سلسلے میں مدد…مزید پڑھیں ←
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, September 25, 2016 - 14:33
مصنف: محمد اویس





قدرت کے اشاروں کو سمجھا کریں ۔اگر آپ پریشانی اور مصیبت میں مبتلا ہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں ،کہ آپ کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے۔کیوں کہ دوسرے لوگ خوشی اور سکھ کی زندگی بسر کر رہے ہیں اور آپ تکلیف وکرب سے گزر رہے ہیں ۔تکلیف اور...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, September 25, 2016 - 13:13
آپ نے سوشل میڈیا پر اکثر دیکھا ہو گا کہ مزاح کی خاطر جعلی وٹس ایپ چیٹ کے اسکرین شاٹ شیئر کیے جاتے ہیں جس میں بڑی معروف شخصیت دلچسپ انداز میں بات چیت کر رہی ہوتی ہیں۔ یہ چیٹس بالکل بھی اصلی نہیں ہوتیں بلکہ آپ چاہیں تو خود بھی ان جیسی دلچسپ چیٹس باآسانی تیار کر سکتے ہیں۔ اس…مزید پڑھیں ←
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, September 25, 2016 - 13:05
فیس بک لائیو ایک اچھا فیچر ہے لیکن دوستوں اور پیجز کی جانب سے لائیو ہونے کے نوٹی فکیشنز کی بھرمار کسی کو پسند نہیں اس لیے اگر آپ فیس بک کی ہر تقریب براہِ راست دیکھنا پسند نہیں کرتے تو ان نوٹی فکیشنز کو بند کردینا ہی بہتر ہے۔ جب سے فیس بک پر لائیو ویڈیو نشر کرنے کا…مزید پڑھیں ←
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, September 25, 2016 - 12:16
مصنف: کچھ دل سے

أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
سوال یہ ہے کہ وہ رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کو متاثر  کرنے کی کوشش ہی کیوں کر رہے تھے؟  آپ یہ تبھی کرتے ہیں جب اندر کہیں آپ کا کوئی اور  مقصد ہو.  عبد اللہ بن ابئی جیسے منافقین کا...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 24, 2016 - 17:38
اُنہوں کچھ دیدا ہے (کیوں وہ کانا ہے؟)مصنف:  مرتضیٰ مہر 

اس سے پہلے کی گئی پوسٹ میں آپ ملاحظہ فرما چکے ہیں ( پچھلی پوسٹ کو پڑھنے کے لئے  یہاں کلک کریں)  کہ مرزا بشیر الدین بیان کرتا ہے کہ غیر محرم عورتوں کو دیکھ کر مرزا اپنی آنکھیں خوابیدہ کر لیا کرتا تھا اب اس بیان کی تکذیب بھی مرزا بشیر الدین کی ہی زبان سے ملاحظہ کر لیں ۔
مرزا غلام قادیانی عورتوں کو دیکھتے وقت آنکھیں خوابیدہ کر لیا کرتا تھا بالکل جھوٹ ہے جو لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئے ایجاد کیا گیا ہے اور...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 24, 2016 - 17:29
نام نہاد قادیانی خلیفہ کی نام نہاد مسیح قادیانی کی صریح خلاف ورزی 
مصنف : مرتضیٰ مہر
بہت ہے جو اوپر سے صاف ہیں مگر اندر سے سانپ ( خزائن ج 19 ص 12)
مرزا بشیر احمد ایم اے بے پردہ عورتوں سے ملنے جلنے کے متعلق سوال کے جواب میں کہتا ہے کہ:
’’ایک اصولی بات اس خط میں موجود زمانہ میں بے پردہ عورتوں سے ملنے جلنے کے متعلق بھی پائی جاتی ہے اور وہ یہ کہ اس زمانہ میں بے پردہ عورتیں کثرت کے ساتھ باہر پھرتی ہوئی نظر آتی ہیں ۔ اور جن سے نظر کو مطلقاً بچانا قریباً قریباً محال ہے اور بعض صورتوں میں بے پردہ عورتوں کے ساتھ انسان کو ملاقات بھی کرنی پڑ جاتی ہے اس کے متعلق (نام نہاد) حضرت...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 24, 2016 - 14:15

یاہو جسے ایک زمانہ میں انٹرنیٹ کی دنیا کا بے تاج بادشاہ سمجھا جاتا تھا آج شدید مالی اور تکنیکی مسائل سے دوچار ہے۔ کمپنی گذشہ ایک دہائی سے مسلسل تنزلی کی طرف جارہی ہے۔ یاہو کے چند خیر خواہ یہ سمجھتے ہیں کہ اسکی اصل ذمہ دار گوگل سے آئی چیف ایگزیکٹیو آفیسر ماریسا مایر ہیں […]

The post یاہو کے ہیک ہونے والے 50 کروڑ صارفین میں کہیں آپ بھی شامل تو نہیں؟ appeared first on ITNama.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 24, 2016 - 12:09

This content is password protected. To view it please enter your password below:

Password:

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 24, 2016 - 12:06
مصنف: کچھ دل سے

اللہ صرف عبادت والوں کا رب نہیں.. اللہ ندامت والوں کا رب بھی ہے.. اللہ صرف نیکوکاروں کا نہیں۔۔۔  اللہ گنہگاروں کا رب بھی ہے  .. اللہ صرف ایمان والوں کا رب نہیں .. اللہ مشرکین کا رب بھی ہے..  .. مگر جو خالصتاً اللہ کا ہونا چاہے  تو یاد رہے خالص ہونے کے لئے خاص ہونا پڑتا ہے .. خاص ہونے کے لئے رجوع کرنا پڑتا ہے. رجوع کرنے کے لئے خطا کا اعتراف کرنا ضروری...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 24, 2016 - 11:36
"کہانی ایک رات کی" انسان کی زندگی کہانی  رات اور دن کی آنکھ مچولی کے مابین  بھاگتےگزرتی ہے۔دن کے کھاتے میں گر ہار جیت کے برابر امکانات ہوتے ہیں تو رات نام ہی شکست کا ہے۔۔۔رات ڈھلتے ہی انسانی قوٰی  زوال پذیر ہونے لگتے ہیں  یوں رات زندگی سے دور کرتے ہوئے بناوٹ کی موت کا نام ہی تو ہے۔رات بےیقینی  بھی ہے کہ  کوئی نہیں جانتا  آنے والی صُبح کا سورج کیا پیغام لے  کر آئے۔  وہ رات!!! دو زندگیوں کی بقا کی رات تھی۔۔۔دونوں بہت قریب ہوتے ہوئے،ایک دوسرے کو محسوس کر کے بھی آنے والے وقت سے انجان،اپنی ذات کی تنہائی میں درد کی منازل طے کرتے تھے۔وہ زندگی بخش رات تھی...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, September 23, 2016 - 14:15
مصنف: کاشف نصیر
افغان حکومت اور حزب اسلامی کا معاہدہکابل حکومت اور حزب اسلامی کے درمیان دو سال سے جاری مذاکرات کے بعد آج معاہدے پر باضابطہ دستخط ہوگئے ہیں۔ دستخط کی تقریب امن کونسل کے دفتر میں منعقد ہوئی جہاں دونوں اطراف کے نمائندوں نے حتمی مسودے پر دستخط کیے جبکہ اشرف غنی اور حکمتیار کے دستخط […]
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, September 23, 2016 - 13:30
سام سنگ نے گلیکسی نوٹ 7 کو اِس امید پر متعارف کرایا تھا کہ یہ ڈیوائس بھی اس کی مقبولیت میں اضافہ کرے گی مگر ایسا نہ ہوسکا۔ سام سنگ نے گلیکسی نوٹ 7 کو 2 اگست کو متعارف کروایا تھا اور اس کی باقاعدہ فروخت کا آغاز 19 اگست سے ہوا تھا۔ اپنے اجراء کے پہلے دو روز کے دوران…مزید پڑھیں ←
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, September 23, 2016 - 13:27

ڈیٹا سٹوریج مصنوعات بنانے والی امریکہ کی سب سے بڑی کمپنی ویسٹرن ڈیجیٹل نے حال ہی میں دنیا کا سب سے زیادہ سٹوریج والا میموری کارڈ متعارف کروا کر ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ جرمنی میں منعقدہ ایک نمائش کے دوران سین ڈسک کا 1 ٹیرا بائیٹ کا SDXC کارڈ متعارف کروایا گیا۔ موبائل […]

The post سین ڈسک نے سب سے زیادہ سٹوریج والا 1 ٹیرا بائیٹ کا میموری کارڈ متعارف کروا دیا appeared first on ITNama.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, September 23, 2016 - 10:24

پہلا سوال ۔ بُلَیٹ پروف جیکٹ ۔ آگ بجھانے والوں کے آگ سے بچنے والے کپڑے ۔ کار کے شیشے پر لگے وائیپر اور لیزر پرنٹر میں قدرِ مُشترک کیا ہے ؟
دوسرا سوال ۔ کھانے کی کونسی چیز ہے جو خراب نہیں ہوتی ؟
Third Qustion. If you were to spell out numbers, how far would you have to go until you would find the letter ‘A’ ?
۔
۔
۔
۔
۔

جوابات
1 ۔ سب عورتوں نے ایجاد کئے
2 ۔ قدرتی شہد
A 3. One thousand

زمرہ: اردو بلاگ

تاریخ اشاعت: جمعہ, September 23, 2016 - 09:16
مصنف: کاشف نصیر
بشیر احمد بلور کے قتل پر افسوس ہوا، اللہ انکو غریق رحمت کرے اور انکے پسمندگان کو صبر جمیل دے، چند روز قبل جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا میں مولوی عباس کے قتل پر بھی بہت افسوس ہوا تھا اور دل سے انکے لئے بھی اسی طرح کے جزبات نکلے تھے۔ افسوس سابق وزیر […]
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, September 23, 2016 - 09:15
مصنف: کاشف نصیر
کل جب وہ اس مقام سے گزرا ہوگا ممکن ہے یوں ہی کچھ دور کو روکا ہوگا ہر قدم پہ یہ راہیں کہتی ہیں کل وہ بھی انہی راہوں میں پھرا ہوگا اور یہاں کی خوشبوں سے وہ نہ چاہتے ہوئے بھی مہکا ہوگا سنا ہے کل یادوں کی بارش ہوئی تھی ہاں وہ بھی […]
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, September 23, 2016 - 09:15
مصنف: کاشف نصیر
تین برس قبل مولانا عبدلعزیز ہمت کرکے آگے بڑھے لیکن کہا گیا کہ صاحب آپکے مطالبات تو بجا ہیں لیکن طریقہ کار میں آپ سے خطا ہوئی۔ ان ہی دنوں مولانا کے ایک رفیق سے ملاقات ہوئی کہنے لگے علماء کرام کو اگر ہمارے طریقہ غلط معلوم ہوتا ہے تو خدار وہ اہمیں صحیح طریقہ […]
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, September 22, 2016 - 19:01

آپ کو یہ جان کر انتہائی حیرت ہوگی کہ شمالی کوریا میں اس وقت انٹرنیٹ پر صرف 28 ویب سائیٹس تک رسائی ممکن ہے اور یہ تمام ویب سائیٹس حکومت کی ملکیت ہیں۔ شمالی کوریا کا ملکی کافی خفیہ قسم کا ہے اور سپریم لیڈر کم جونگ اون کے سامنے کسی کو چوں چراں کرنے کی […]

The post شمالی کوریا میں انٹرنیٹ پر صرف 28 ویب سائیٹس دستیاب ہیں appeared first on ITNama.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, September 22, 2016 - 16:17
وٹس ایپ اس وقت سب سے مقبول میسجنگ ایپلی کیشن ہے، اس کی وجہ اس کے لاجواب فیچرز اور استعمال میں آسانی ہے۔ وٹس ایپ انسٹال کرنے کے بعد سب سے پہلا کام اسے ایکٹی ویٹ کرنا ہو تا ہے جس میں اپنا موبائل نمبر دینا ضروری ہوتا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ اپنا نمبر دیے بغیر وٹس ایپ…مزید پڑھیں ←
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, September 22, 2016 - 15:59
بیٹری کسی بھی ری چارج ایبل الیکٹرونکس ڈیوائس میں ریڑھ کی ہڈی رکھتی ہے۔اچھے اور مہنگےاسمارٹ فون میں بھی جب تک صحت مند بیٹری موجود نہ ہو اس کی کارکردگی کم ہو جاتی ہے۔ آج کل چونکہ اُٹھتے بیٹھتے، سوتے جاگتے، کھاتے پیتے ہر وقت فون ہمارے ہاتھ میں ہوتا ہے اس لیے اسے نقصان پہنچنے کا خطرہ بھی ہر…مزید پڑھیں ←
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, September 22, 2016 - 14:03
اسمارٹ فونز میں کسی بڑی تبدیلی کے منتظر لوگوں کے لئے یہ ایک بری خبر ہوسکتی ہے۔ گوگل نے اپنے معروف پروجیکٹ ایرا (Ara) جس کا مقصد ایک ماڈیولر اسمارٹ فون بنانا تھا، کو منسوخ کردیا ہے۔ یہ اطلاع خبر رساں ایجنسی روئٹرز نے دو ایسے لوگوں کے حوالے سے دی ہے جو اس تمام معاملے سے بخوبی واقف ہیں…مزید پڑھیں ←
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, September 22, 2016 - 13:57
گزشتہ دنوں اس خبر نے پاکستانی انٹرنیٹ اسپیس پر خوب دھما چوکڑی مچا رکھی تھی۔ مقبول ایپلی کیشن وٹس ایپ نے تقریباً چار سال بعد اپنی پرائیوسی ایگرمنٹ کو تبدیل کیا تاکہ فیس بک کے ساتھ تعاون اور رابطے کو بہتر کیا جاسکے۔ ساتھ ہی وٹس ایپ میں شامل کی گئی نئی سہولیات کے متعلق بھی پرائیوسی ایگرمنٹ کو تازہ…مزید پڑھیں ←
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, September 21, 2016 - 19:37

وٹس ایپ کی جانب سے گذشتہ روز چپکے سے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے ٹیگنگ (Tagging) کا فیچر متعارف کروادیا گیا ہے۔ اس نئے فیچر کے ذریعے اب آپ کسی بھی گروپ میں کسی ممبر کو ٹیگ کرسکیں گے۔ جسے ٹیگ کیا جائے گا اسے وٹس ایپ پر ایک نوٹیفیکیشن موصول ہوگی […]

The post وٹس ایپ گروپس میں ٹیگنگ فیچر اب اینڈرائیڈ اور آئی ایس پر دستیاب appeared first on ITNama.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 20, 2016 - 18:13
مصنف: کوثر بیگ
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 20, 2016 - 17:29
دنیا بھر میں ہر روز مختلف کھیلوں کے مقابلے ہوتے رہتے ہیں جیسے کہ بیس بال، باسکٹ بال، سائیکلنگ، گالف، آئس ہاکی، رگبی وغیرہ۔ افسوس کی بات ہے کہ دنیا بھر میں مشہور یہ کھیل پاکستان میں براڈکاسٹ ہی نہیں ہوتے۔ حتیٰ کہ فٹ بال جیسے دنیا کے مقبول ترین کھیل کے کئی اہم میچز ہمارے ملک میں نہیں دکھائے…مزید پڑھیں ←
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 20, 2016 - 17:15
مختلف ڈاکیومنٹس دوسروں کو بھیجنے لیے پی ڈی ایف ایک بہترین فارمیٹ ہے۔ اکثر کوئی پی ڈی ایف فائل کسی کو بھیجتے ہوئے ہم نہیں چاہتے کہ وہ اس میں موجود تمام چیزیں دیکھ پائیں جیسے کہ کوئی فون نمبر، ای میل ایڈریس یا کمپنی ایڈریس۔ اس کام کے لیے ایک بہترین اور مفید سافٹ ویئر ’’پی ڈی ایف ایریزر‘‘…مزید پڑھیں ←
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 20, 2016 - 17:13

مائیکروسافٹ نے کچھ ماہ قبل یہ اعلان کیا تھا کہ وہ  نوکیا کا فیچر فون بزنس HMD Global اور Foxconn کو بیچ رہے ہیں۔ اسی بناء پر حال ہی میں یہ خبریں بھی  سامنے آئیں کہ اصل والی نوکیا  HMD Global کے بینر تلے ایک بار پھر سے اپنے فون مارکیٹ میں متعارف کروانے کو […]

The post مائیکروسافٹ نے نوکیا کا نیا فیچر فون متعارف کروا دیا appeared first on ITNama.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 20, 2016 - 17:09
’’ایف بی کیشے ویو‘‘ FBCacheView ٹول کی مدد سے آپ فیس پر دیکھی گئی تمام تصاویر کو اپنے کمپیوٹر کے کیشے میں تلاش کر کے دیکھ اور محفوظ کر سکتے ہیں۔ فیس بک پر جو تصاویر آپ نے پروفائل پکچر کے طورپر استعمال کیں، جو تصاویر اپنی وال پر پوسٹ کیں یا کسی دوسرے نے آپ کی ٹائم لائن پر…مزید پڑھیں ←
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 20, 2016 - 17:05
’’پی ڈی ایف شیپر‘‘ (PDF Shaper) میں پی ڈی ایف فائلز کے حوالے سے کئی ٹولز موجود ہیں۔ خاص طور پر اگر آپ پی ڈی ایف فائلز کو پرنٹ کرنا چاہتے ہیں تو آپ کے پاس یہ پروگرام ضرور موجود ہونا چاہیے کیونکہ یہ پی ڈی ایف ڈاکیومنٹ کو پرنٹ کرنے سے پہلے اس میں کئی درستگیاں کرنے کی سہولت…مزید پڑھیں ←
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 20, 2016 - 16:54
پی ڈی ایف فائلز کی خاص بات یہ ہے کہ انھیں کسی بھی ڈسپلے پر دیکھیں یہ بالکل درست ٹیکسٹ، فونٹس، تصاویر اور ہائپرلنکس کے ساتھ نظر آتی ہیں۔ لیکن اس خوبی کی وجہ سے اکثر ان کا سائز کافی زیادہ ہو جاتا ہے۔ جہاں بھی آپ کو پی ڈی ایف فائل کا سائز کم کرنے کی ضرورت پڑے ’’فری…مزید پڑھیں ←
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 20, 2016 - 15:51
مصنف: کوثر بیگ

کالی زلف
ایک زمانہ تھا شاعر کسی نازنین مہ جبین کو دیکھتے تو ان کے چہرے و رخسار کے بعد نظر کالی زلفوں پر جاتی اور وہ قصیدے پڑھنے لگ جاتے وہ اسے کبھی وجہ بہار کہتے تو کبھی اسے رات سے تشبہ دیتے اور کبھی گھٹا بنا دیتے جیسے یہ شعرکھول دی ہے زلف کس نے پھول سے رخسار پرچھا گئی کالی گھٹا سی آن کر گلزار پر
  کالی زلف عاشقوں کے لئے بھی بہت اہم ہوا کرتی تھی ان کی عین خواہش ہوا کرتی کہ محبوبہ کے زلف کے سایہ میں شام کرلیں بلکہ عمر تمام کرلیں وہ چاہتے کہ محبوبہ کے بڑے گھنے سے زلف ہوں بس  انہیں در و دیوار سے کیا مطلب کون محنت کریں...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 20, 2016 - 13:41

آپ میں سے جو دوست موبائل فون پر میسجنگ کی ایپلی کیشنز جیسے وٹس ایپ وغیرہ استعمال کرتے ہیں انہوں نے حال ہی میں لفظ انکرپٹڈ میسجنگ (Encrypted Messaging) یا اینڈ تو اینڈ اینکرپشن (End-to-End Encryption) کے بارے میں ضرور سنا ہوگا۔ لیکن آخر یہ ہے کیا بلا اور عام صارفین کو اسکا کیا فائدہ […]

The post اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن سے کیا مراد ہے اور اسکے فوائد کیا ہیں appeared first on ITNama.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 20, 2016 - 13:10
سوشل میڈیا کی بات کی جائے تو اس وقت اس حوالے سے سب سے بڑی اور امیر ترین ویب سائٹ فیس بک ہے۔ فیس بک آپ کے مواد سے تو اچھی خاصی کمائی کرتی ہے لیکن آپ کو اس میں سے کچھ نہیں ملتا۔ اکثر لوگ تو انتہائی عرق ریزی سے تحریریں لکھتے ہیں، گرافکس ڈیزائن کرتے ہیں ، کامکس بناتے ہیں،…مزید پڑھیں ←
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 20, 2016 - 12:40

مائیکروبلاگنگ  ویب سائیٹ ٹوئٹر نے اپنے آغاز سے صارفین کے لیے ایک ٹوئیٹ کی حد 140  حروف تک محدود کررکھی ہے ۔جس میں تصاویر ، لنکس، ویڈیو اور کسی ٹوئٹر صارف کا نام سب شامل ہوتے ہیں۔ تاہم اب ٹوئٹر نے صارفین کے لیے اس حد میں تھوڑی سی تبدیلی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے […]

The post ٹوئٹر نے 140 حروف کی حد میں نرمی کا اعلان کردیا appeared first on ITNama.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 20, 2016 - 09:11

تحریر ذیشان وڑائچ

جب کسی مسلمان اور ملحد کی بحث ہوتی ہے یا جب کوئی ملحد اسلام پر اعتراض کرتا ہے تواکثر دیکھنے میں آتا ہے کہ ملحد اسلام کی مقدس شخصیات کے بارے  میں توہین آمیزاور نفرت انگیز رویہ اختیار کرتا ہے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے وہ کیوں گالی، غلط خطابات اور نامناسب ناموں سے ان کا حوالہ دیتا ہے۔ ایک تو یہ بات ہے کہ ایک ملحد کسی کے ردعمل میں آکر کسی بے اختیار جذبے میں آکر ایسی حرکت کرتا ہے۔ اگرچیکہ ایسی حرکت ناقابل قبول ہے پھر بھی قابل فہم ہے۔ جب بحث میں اس کے اعصاب پر بوجھ پڑتا ہے تو دوسرے کو بھی ذہنی اذیت دینے کی کوشش کرتا ہے۔ لیکن بعض ملحدین کے بارے میں دیکھنے میں آتا ہے کہ وہ...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 20, 2016 - 08:56
مصنف: محمد اویس









سالہا سال سے سورج ،چاند اور ستارے چمکتے جا رہے ہیں کبھی بھی ان میں کسی نے رک کےانسان سے  یہ گلہ ،شکوہ نہ کیا،کہ حضرت میرا شکریہ ادا تو کرو !میں تیرے لئے کتنے عرصے سے  فضاؤں میں سر گرداں ہوں...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 20, 2016 - 08:32

ملازمین کو محنت سے کام کرنے کی تحریک دلانے کیلئے منیجر کی طرف سے استعمال کئے گئے مندرجہ ذیل الفاظ بہت کارگر ثابت ہوتے ہیں
مجھے آپ پر اعتماد یا بھروسہ ہے
شکریہ
اس بارے میں آپ کا کیا خیال ہے ؟
میں آپ کی کس طرح سے مدد کر سکتا ہوں
مجھے آپ پر فخر ہے

زمرہ: اردو بلاگ

Pages

Subscribe to بلاگستان فیڈز