بلاگستان

تاریخ اشاعت: جمعرات, January 18, 2018 - 01:57
تو صاحبو ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ راوی بیان کرتا ہے ہے پانچواں درویش راوی چلتا چلتا چلتا، اور پھر چلتا چلتا ایک اور راوی کے پاس پہنچ گیا، وہ راوی تب کافی عرصے سے خاموش ہوچکا تھا، شاید فالج زدہ۔ اسکے اندر کسی قسم کی کوئی حرکت نہ ہورہی تھی، ہر طرف خشکی اور ویرانی۔ راوی کے اس پار جاےکے لئے درویش کشتی کے انتظار میں بیٹھ رہا۔ کہ دریا ہے، بھلے سوکھا ہوا ہی سہی پر پھر بھی دریا کا احترام کرنا چاہئے۔ ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, January 17, 2018 - 22:46

ایپس سے آمدنی 86 ارب ڈالرز سے تجاوز کرگئی

The post ایک سال میں 175 ارب ایپس ڈاؤنلوڈز appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, January 17, 2018 - 21:58

چار جنوری کو رپل کی قیمت عروج پر تھی اور آج ایک ڈالر سے بھی سستا ہوگیا

The post کرپٹوکرنسی قتل عام: رپل کے بانی کو 12 ارب ڈالرز کا نقصان appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, January 17, 2018 - 18:12

💫میں معلم تھا
تو پرنسپل پر تنقید کرتا ۔۔جب میں مدیر بنا ۔۔تو مجھ پر واضح ہوا کہ اسکے پاس عذر تھا ۔

💫میں طالب علم تھا ۔۔

تو اپنے استاد پر تنقید کرتا ۔۔تو میں استاد بنا ۔۔۔تو میں نے جانا کہ اسکا مجھ پر حق تھا جو اس نے کیا 

💫میں چھوٹا تھا ۔۔

تو مجھے اپنے والد کے میرے لئے حریص ہونے پر...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, January 17, 2018 - 13:15
مصنف: کچھ دل سے

مسجد حرام کے امام وخطیب فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر صالح بن عبد اللہ بن حمید حفظه الله
جمعہ المبارک 25 ربیع الثانی 1439 ہجری بمطابق 12 جنوری 2018
عنوان: حق پر ثابت قدمی
ترجمہ: محمد عاطف الیاس
منتخب اقتباس:
اللہ آپ پر رحم فرمائے! میں اپنے...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, January 17, 2018 - 06:41

ایل جی الیکٹرانکس (ایل جی) نے4Kیو ایچ ڈی ہوم پروجیکٹرز میں وسعت لانے کے ساتھ اپنا پہلا 4Kیو ایچ ڈی 1 پروجیکٹر متعارف کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ اس پروجیکٹر کو الٹرا شارپ ویڈیو اور خوبصورت ڈیزائن اور جامع انداز سے سی ای ایس کا بیسٹ آف اننویشن ایوارڈ ملا ہے۔ عالمی 4Kپروجیکٹر مارکیٹ میں […]

The post...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, January 17, 2018 - 05:52

ٹیکنالوجی میں عالمی لیڈر سام سنگ نے اپنے انتہائی جدید سمارٹ فونز سام سنگ گلیکسی A8، سام سنگ گلیکسی A8 پلس اور گرینڈ پرائم پرو 2018ء پاکستان میں جاری کر دیئے۔ اس سلسلے میں ایک پروقار تقریب پیر کو یہاں لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں سام سنگ ای سی پاکستان کے […]

The post...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, January 16, 2018 - 21:46
مصنف: چراغ شب

مجھے  اپریل 2009 کا وہ دن یاد ہے۔ غالبا تین تاریخ تھی۔ ہم لاہور دفتر میں  کام کر رہے تھے جب اچانک یہ خبر پھیلی کہ سوات میں طالبان کے ایک لڑکی کو سرعام کوڑے لگانے اور تشدد کرنے کی بہیمانہ اور سفاک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔  بس خبر  آنے کی دیر تھی۔ یہاں سے وہاں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ پورے ملک میں کہرام برپا ہو گیا۔۔  چیخ پکار شروع ہو گئی۔ کف اڑاتی شہ سرخیوں اور بیانات کا سیلاب آ گیا۔  این جی اوز میدان میں کود پڑیں۔ چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا اور اپنی سربراہی میں تحقیقاتی بنچ قائم کر دیا۔حسبِ توفیق ہم نے بھی غم و غصہ کا اظہار کیا اور اپنا حصہ ڈالتے رہے۔...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, January 16, 2018 - 21:18
مصنف: نوائے نے
وقت کیسے گزارا جائے ـــــــ وقت کیسے کاٹا جائے ـــــــ وقت کیسے kill کیا جائے ــــــ یہ جملے داعی اور تحاریک ہائے اسلامی کے کارکنان کے منہ سے کیسے نکل سکتے ہیں ـــــــــ یہ وقت ہی تو ان کا اصل سرمایہ ہے ـــــــــ افراد سازی کے لیے ـــــــ قرآن سے تعلق جوڑنے کے لیے ــــــــــ اس میں غور و فکر اور تدبر کے لیے ــــــــ دعوت دین کے لیے ـــــــــ اقامت دین کے لیے ــــــــــــ مسلمانوں کو درپیش بڑے چھوٹے مسائل کے لیے جان کھپانے کے لیے ـــــــــــ داعی اور اقامت دین کے کسی کارکن کا دن اللہ کے رسول ﷺ کی نقل کرتے ہوئے دین کے لیے جدوجہد کرتے گزرنا چاہیے ـــــــــــ اور رات کا کچھ حصہ اپنے رب سے مناجات...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, January 16, 2018 - 17:26
مصنف: کچھ دل سے
~!~ آج کی بات ~!~
جو انسانوں کی طرف بلاتے ہیں وہ سوچنے سے منع کرتے ہیں،اور جو اللہ کی طرف بلاتے ہیں وہ سوچنے پر آمادہ کرتے ہیں۔
"...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, January 16, 2018 - 12:35

کرپٹو کرنسی اور ترسیل زر کے ادارے کا مل کر کام کرنا ایک نئے عہد کا آغاز

The post منی گرام اور کرپٹو کرنسی رپل کا اشتراک appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, January 16, 2018 - 12:01

سب سے زیادہ ڈاؤنلوڈز کے اعتبار سے فیس بک کی ایپس کا کوئی مقابلہ نہیں

The post سال 2017ء کی سب سے بڑی ایپس کون سی؟ appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, January 16, 2018 - 11:49

2017ء کی آخری سہ ماہی میں 0.7 فیصد اضافہ دیکھنے کو ملا

The post پی سی کی فروخت میں چھ سال میں پہلی بار اضافہ appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, January 16, 2018 - 11:23

کوئی طریقہ 100 فیصد کام نہیں کرتا لیکن احتیاط بہتر ہے

The post اپنے اینڈرائیڈ فون کو محفوظ بنائیں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, January 16, 2018 - 10:40

97 فیصد بٹ کوائن محض 4 فیصد ایڈریسز کے پاس ہیں

The post کیا بٹ کوائن پر بھی 1 فیصد طبقہ قابض ہے؟ appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, January 16, 2018 - 09:49

اب صارفین کو دوستوں اور خاندان کی پوسٹس زیادہ نظر آئیں گی

The post فیس بک کی "انقلابی” بلکہ "تباہی” تبدیلی appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, January 16, 2018 - 09:34

ڈوجی کمپنی کا فون باہر سے آئی فون اور اندر سے اینڈرائیڈ

The post اینڈرائیڈ پر چلنے والا آئی فون ٹین appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, January 16, 2018 - 08:28

بچوں کو 14 سال کی عمر تک فون نہيں دیا، اب بھی محدود پابندیاں ہیں

The post بل گیٹس اپنے بچوں کے ٹیکنالوجی استعمال پر پابندیاں لگاتے ہیں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, January 16, 2018 - 07:18

اسمارٹ فون بنانے والے چینی ادارے ون پلس نے پہلی بار ایک ارب ڈالرز کی فروخت کا سنگ میل عبور کرلیا ہے اور آج کی سخت ترین مقابلہ رکھنے والی مارکیٹ میں حیران کن طور پر منافع حاصل کیا ہے۔ ادارے کے چیف ایگزیکٹو پیٹ لاؤ کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال اس کی آمدنی […]

The post ون پلس ایک ارب ڈالرز کی فروخت کرگیا...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, January 15, 2018 - 20:53
تتلیاں
ہمارے گھر کے باہر کافی کثیر تعداد میں درخت اور پودے موجود تھے۔ انہی پودوں اور پھولوں پر رنگ برنگی تتلیاں منڈلایا کرتی تھیں، اور ہم انہیں پکڑا کرتے تھے۔ کبھی تتلی پکڑ کر چھوڑ دیتے۔ اور کبھی وہ ہماری گرفت کی تاب نہ لا کر چل بستی۔ گو کہ ہم بہت احتیاط سے کام لیتے تھے مگر اجل پر کس کا زور ہے۔ تتلیوں کے رنگ ہمارے انگوٹھے اور شہادت کی انگلی پر رہ جایا کرتے تھے۔ اور وہی ہماری ٹرافی ہوا کرتی تھی۔ بدقسمتی سے لاہور شہر میں تتلیاں بہت کم نظر آتی ہیں۔ بلکہ شاید دھواں، آلودہ فضا اور کٹتے درختوں نے یوں بھی پرندوں اور ایسی خوبصورت مخلوق کو...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, January 15, 2018 - 18:13
مصنف: کچھ دل سے
Image result for children quotesImage result for children
بچوں کے اقوالِ زریں ۔۔۔۔ گل نوخیز اختر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں ایک دوست کے ہاں ڈنر پر مدعو تھا‘ ڈنر تھوڑا لیٹ تھا اس لیے مجھے سخت بوریت ہورہی تھی...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, January 15, 2018 - 16:09
مصنف: کچھ دل سے
~!~ آج کی بات~!~
نیکیاں کرتے جاؤ دریا میں ڈالتے جاؤ،جب کبھی زندگی میں کوئی طوفان آیا تو یہی نیکیاں طوفان سے نکلنے کے لیے کشتی بن جائیں گی۔
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, January 15, 2018 - 13:09
مصنف: کچھ دل سے

پر فتن حالات میں استقامت کی ضرورت - خطبہ جمعہ مسجد نبویبتاریخ:  25 ربیع الثانی 1439  ۔۔۔ 12 جنوری 2018ترجمہ: شفقت الرحمان مغل
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس صلاح  بن محمد البدیر حفظہ اللہ نے 25 ربیع الثانی 1439  کا مسجد نبوی میں خطبہ جمعہ بعنوان "پر فتن حالات میں استقامت کی ضرورت" ارشاد فرمایا، جس میں انہوں نے کہا کہ دنیا دائمی قیام کی جگہ نہیں ہے اور نہ ہی یہاں ہمیشہ رہنے کی سوچ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, January 15, 2018 - 07:29

زندگی وہ پتنگ ہے جو ہوا تیز ہونے پر بلندیاں چھونے لگتی ہے ، کم ہوا میں جب زمین پر گرنے لگتی ہے تو اسے سنبھال کر رکھ لیا جاتا ہے تا وقتکہ اتنی ہوا موجود ہو کہ وہ اپنا آپ سنبھال پائے۔ بے صبری کا مظاہرہ کریں تو زمین اور دیواروں سے ٹکرا کر پھٹ جانے کی نوبت آ پہنچتی ہے۔ بعض اوقات زندگی میں اپنے ہی کھیلے گئے کھیل بہت بڑا سبق چھوڑ جاتے ہیں۔زندگی بسنت کا ایک ایسا تہوار ہے جہاں پورے شہر کی پتنگیں ایک ساتھ اڑان نہیں بھرتیں۔ بلکہ اپنی چھت پہ صرف اپنے لئے ہی ہوا کا زور چلتا ہے۔گڑیا کی شادی ، تتلیوں کے پیچھے بھاگنے اور بارش کے پانی میں کاغذ کی کشتی بہانے سے ایک ایک منزل بڑھتے خوشیوں اور خواہشوں کی...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, January 14, 2018 - 15:36
cornerfly

نوکدار کونوں کو گول بنائیں اور فون کی خوبصورتی میں اضافہ کریں

The post فون اسکرین کے کونے گول کریں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, January 14, 2018 - 09:08

نبوت کا معاملہ ایک بڑا ہی نازک معاملہ ہے ۔ قرآن مجید کی رُو سے یہ اسلام کے ان بنیادی عقائد میں سے ہے جن کے ماننے یا نہ ماننے پر آدمی کے کفر و ایمان کا انحصار ہے
سورت 2 البقرۃ آیت 285 ۔ اٰمَنَ الرَّسُوْلُ بِمَآ اُنْزِلَ اِلَيْهِ مِنْ رَّبِّهٖ وَالْمُؤْمِنُوْنَ ۭ كُلٌّ اٰمَنَ بِاللّٰهِ وَمَلٰۗىِٕكَتِهٖ وَكُتُبِهٖ وَرُسُلِهٖ ۣلَا نُفَرِّقُ بَيْنَ اَحَدٍ مِّنْ رُّسُلِهٖ ۣ وَقَالُوْا سَمِعْنَا وَاَطَعْنَا ڭ غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَاِلَيْكَ الْمَصِيْرُ
ترجمہ ۔ رسول ﷺ اس ہدایت پر ایمان لایا ہے جو اس کے رب کی طرف سے اس پر نازل ہوئی ہے اور جو لوگ اس رسول ﷺ کے ماننے والے ہیں انہوں نے...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, January 14, 2018 - 07:16
JehanPakistan ePaper |

جہاں پاکستان اخبار


میری غلطی قانون کی حکمرانی پر اصرار۔۔۔۔۔۔تحریر صفی الدین اعوان
انیس سو باسٹھ   کا ایوبی دستور نیانیا نافذ ہوا تھا  ہرطرف قبرستان کی خاموشی تھی بنیادی حقوق  منسوخ کیئے جاچکے تھے عدالت کا رٹ کا حق   بھی ختم کردیا گیا تھا جس پر چیف جسٹس ایم آر کیانی مرحوم کراچی بارایسوسی ایشن کی تاریخی تقریر میں  آمریت کے خلاف بھرپور آواز بلندکرنے کی...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, January 14, 2018 - 07:16
JehanPakistan ePaper |

جہاں پاکستان اخبار


میری غلطی قانون کی حکمرانی پر اصرار۔۔۔۔۔۔تحریر صفی الدین اعوان
انیس سو باسٹھ   کا ایوبی دستور نیانیا نافذ ہوا تھا  ہرطرف قبرستان کی خاموشی تھی بنیادی حقوق  منسوخ کیئے جاچکے تھے عدالت کا رٹ کا حق   بھی ختم کردیا گیا تھا جس پر چیف جسٹس ایم آر کیانی مرحوم کراچی بارایسوسی ایشن کی تاریخی تقریر میں  آمریت کے خلاف بھرپور آواز بلندکرنے کی...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, January 13, 2018 - 20:48

مارک زکربرگ کے اس فیصلے کے بعد کہ فیس بک پر اشتہارات کی بھرمار کو کم کیا جائے گا اور صارفین کے دوست احباب کے پوسٹس کو نیوز فیڈ میں زیادہ اہمیت دی جائے گی، فیس بک کے حصص کی مالیت میں ساڑھے چار فیصد تک کمی ہوگئی ہے۔ یوں جمعے کے روز دن کے […]

The post ایک ہی دن میں مارک زکربرگ کو 3 ارب...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, January 12, 2018 - 18:18

نیلی آنکھوں والی وہ ننھی سی شہزادی مسکراتی سی تصویر جب سامنے آتی جیسے سوال کرتی 

” بائ ذنب قتلت ”

کہاں سے جواب لائیں کہ اس سوال کا جواب تو روز محشر رب اعلیٰ خود لیں ان سفاک مجرموں سے جن کے جسموں میں آگ کے شعلے بھرے ہوتے انہی شعلوں میں رب تعالی’ انکو جلائے گا جن کی آنکھوں میں شیطان ناچتا ہے اور ساتھ انکو بھی نچاتا ہے مگر آخر کب تک ۔۔۔۔ 

اور جن کے سینوں میں دل نہیں انگارے ہوتے ہیں یاد رکھنا اللہ روز قیامت ان انگاروں کو کبھی ٹھنڈا نہیں ہونے دے گا وہ انکو اور بھڑکائے گا ۔۔۔

مگر آج انصاف کون کرے گا ؟؟؟

آج زینب کے ماں باپ کیساتھ ہر...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, January 12, 2018 - 17:15

ضروری نہیں کہ ہر وہ چیز جو سیل پر موجود ہو، خریدی جائے

The post یہ ایپل پروڈکٹس ہرگز نہ خریدیں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, January 12, 2018 - 16:08
مصنف: کچھ دل سے
 ~!~آج کی بات~!~ 
جو جوانی میں بڑھاپے کی فکر رکھتا ہے وہ بڑھاپے میں حسرتوں کا شکار نہیں ہوتا۔
اور جو دنیا میں فکرِ آخرت رکھتا ہے، وہ عالمِ آخرت میں حسرتوں کا شکار نہیں ہوگا ان شاء اللہ۔
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, January 12, 2018 - 14:03

ونڈوز 7، ونڈوز 8 اور پرانے پروسیسرز کے حامل ونڈوز 10 صارفین کے لیے مایوس کن خبر

The post اپڈیٹس سے سسٹم پرفارمنس میں واضح کمی آئے گی: مائیکروسافٹ appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, January 12, 2018 - 13:41

برطانوی عہدیدار کا والدین سے مطالبہ

The post بچوں کے اسنیپ چیٹ استعمال پر پابندی لگائیں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, January 12, 2018 - 12:34


بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
سیکس ایجوکیشن اور ہم
ڈاکٹر محمد عقیل
تعارف
سیکس ایجوکیشن ہمارے معاشرے میں اتنا حسا س مسئلہ ہے کہ اس پر بڑے بڑے اہل علم بھی قلم اٹھاتے ہوئے ڈرتے ہیں۔ اس کے علاوہ ماں باپ اپنے بچوں کو وہ بنیادی باتیں بتانے میں جھجکتے ہیں جن کو مائنس کرکے زندگی نہیں گذاری جاسکتی۔ہمارے تعلیمی ادارے جنسی تعلیم کا سلیبس بنانے میں اگر کامیاب بھی ہوجاتے ہیں تو اس کا نفاذ نہیں کرپاتے۔ ہمارا میڈیا ان باتوں کو شائستہ اسلوب میں ڈسکس کرنا گناہ عظیم سمجھتا ہے۔ لیکن

حقیقت سے انکھیں چرانے سے مسئلہ حل نہیں ہوتا بلکہ بڑھ جاتا ہے۔
...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, January 11, 2018 - 17:04
مصنف: کچھ دل سے
~!~ آج کی بات ~!~
وہ لوگ انمول ہیں جو خیر کی خبر دیتے ہیں پریشانی میں دلاسہ اور بھروسہ دیتے ہیں عقل کی بات کرتے ہیں ہمیشہ تنہائی میں اصلاح کی کوشش کرتے ہیں کوئی لالچ نہیں رکھتے ایسے لوگ قیمت...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, January 11, 2018 - 11:48

سیلفلائی فون کیس وقت پر سیلفی ڈرون بن جائے

The post سیلفی ڈرون جو آپ کے فون پر رہتا ہے appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, January 11, 2018 - 11:34


بسم اللہ االرحمٰن الرحیم
ڈاکٹر محمد عقیل
معصوم زینب کی شہادت پر اس وقت پورا الیکٹرانک اور سوشل میڈیا سراپا احتجاج اور غم و غصے کی کیفیت میں ہے۔ اس پر اہل علم بہت کچھ لکھ چکے اور لکھ رہے ہیں۔ اس کا ایک اور دردناک پہلو یہ ہے کہ کچھ لوگ خدا کے انصاف اور مذہب کو نشانہ بنارہے اور طنزو تشنیع کے تیر برسا رہے ہیں۔ ان میں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو سنجیدہ طور پر خدا کی حکمت اور مذہب کی راہنمائی کو جاننا چاہتے ہیں۔ مجھے خود کئی سوال براہ راست اور بلاواسطہ اس موضوع پر مل چکے ہیں جن کا ایک تحریر میں جواب دینا مناسب معلوم ہوتا ہے۔ اس صورت حال کا جائزہ جذبات سے بالاتر ہوکرعقل اور...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, January 11, 2018 - 11:24

یہ ڈرون فضائی سفر اور نقل و حمل کو بدل کر رکھ دے گا

The post بوئنگ کا ڈرون، جو 500 پونڈز وزن اٹھائے appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, January 11, 2018 - 11:05

الٹرا وائلٹ شعاعوں کے ذریعے پانی اور بوتل ہر وقت صاف

The post کوارٹز بوتل، جو خودکار طور پر اپنی صفائی کرے appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, January 11, 2018 - 10:48

بلاک چین پلیٹ فارم 'کوڈیک ون' جبکہ ٹوکن 'کوڈیک کوائن' کہلائے گا

The post کوڈیک بھی کرپٹو کرنسی اور بلاک چین کے میدان میں کود پڑا appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, January 11, 2018 - 10:29

سام سنگ کا اگلا فلیگ شپ فون موبائل ورلڈ کانگریس میں پیش کیا جائے گا

The post گلیکسی ایس9 کی رونمائی اگلے مہینے appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, January 11, 2018 - 07:19


میری غلطی قانون کی حکمرانی پر اصرار۔۔۔۔۔۔تحریر صفی الدین اعوان
انیس سو باسٹھ   کا ایوبی دستور نیانیا نافذ ہوا تھا  ہرطرف قبرستان کی خاموشی تھی بنیادی حقوق  منسوخ کیئے جاچکے تھے عدالت کا رٹ کا حق   بھی ختم کردیا گیا تھا جس پر چیف جسٹس ایم آر کیانی مرحوم کراچی بارایسوسی ایشن کی تاریخی تقریر میں  آمریت کے خلاف بھرپور آواز بلندکرنے کی "غلطی" کرچکے تھے  اور مارشل لاء کے خلاف یہ واحد آواز تھی جو پورے پاکستان میں سب سے پہلے بلند ہوئی تھی  جشن مری کا موقع تھا شاعروں  کی "ریم" مری میں جمع تھی   وزیر قانون جناب  ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, January 10, 2018 - 23:08

میٹرکس کی پاور واچ ایکس 250 ڈالرز کی ہوگی

The post اسمارٹ واچ جو چلے آپ کے جسم کی حرارت سے appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, January 10, 2018 - 23:01

موبائل کی طرح ہمیشہ کنیکٹ رہنے والے جدید ہائبرڈ لیپ ٹاپس میں نیا اضافہ

The post لینوو ٹو-ان-ون ونڈوز 10 لیپ ٹاپ بھی جاری appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, January 10, 2018 - 22:51

فلپ ڈجیٹل وائٹ بورڈ روایتی بورڈز کا خاتمہ کر سکتا ہے

The post سام سنگ وائٹ بورڈ کو جدید شکل دیتا ہوا appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, January 10, 2018 - 17:59
مصنف: کچھ دل سے
~!~ آج کی بات ~!~
محبت کسی کے لیے اپنی جان قربان کرنا نہیں ہے۔کیونکہ یہ جان تو اللہ کی امانت ہے ہمارے پاس۔
محبت تو کسی کی رضا اور خوشی کے لیےاپنی رضا اور خوشی قربان کرنے کا نام ہے۔
من چلے کا سودااشفاق احمد
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, January 10, 2018 - 14:31


ذرا نماز پڑھنا سکھادیجے
ڈاکٹر محمد عقیل
• حضرت ، ذرا نماز سے متعلق کچھ باتیں پوچھنی ہیں۔
o پوچھو کیا پوچھنا چاہتے ہو؟
• یہ بتائیں کہ نماز کی نیت زبان سے کرنی ہے کہ دل میں؟
o میاں نیت زبان سے کرو یا دل میں کرو، ہر صورت میں خالص ہونی چاہیے۔

جواب کچھ عجیب تھا لیکن اگلا سوال :اچھا ہاتھ کانوں تک اٹھانے ہیں یا کاندھے تک؟
o میاں کان اور کاندھے سے کیا فرق پڑتا ہے۔ حقیقت میں تو ہاتھ نفس کی پوجا سے اٹھانے ہیں۔
• اچھا ہاتھ کہاں باندھنے ہیں، سینے پر کہ ناف کے نیچے ؟
o ارے صاحبزادے، ہاتھ ادب سے باندھنے ہیں ، جہاں ادب محسوس ہو...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, January 10, 2018 - 11:55
مصنف: نوک جوک

"کچھ سالوں کے سوا، میں ساری زندگی ذاتی خوشی سے محروم رہا۔ اپنے خیر خواہوں اور چاہنے والوں سے صرف ایک بات کی درخواست...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, January 10, 2018 - 10:06

سیّدنا محمد صلی الله علیہ وسلّم نے فرمایا کہ ”لا نبی بعدی“ (میرے بعد کوئی نبی نہیں) ۔ یہ الفاظ آنحضرت صلی الله علیہ وسلّم سے حضرت ابو ھریرہ رضی الله عنہ نے صحیح بخاری حدیث نمبر 3455 ، صحیح مسلم حدیث نمبر 1842 میں ، حضرت سعد بن ابی وقاص رضی الله عنہ نے صحیح مسلم حدیث نمبر 2404 میں اور حضرت ثوبان بن بجداد رضی الله عنہ نے سنن ترمذی حدیث نمبر 2219 ، سنن ابی داؤد حدیث نمبر 4252 اور مستدرک حاکم میں حدیث نمبر 8390 میں صحیح اسناد کے ساتھہ بیان کی
جیسا کہ میں 8 ستمبر 2017ء کو بیان کر چکا ہوں سورت 53 النّجم میں الله تعالٰی نے فرمایا کہ سیّدنا محمد صلی الله علیہ وسلّم اپنی طرف سے کچھ نہیں کہتے...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, January 9, 2018 - 18:36
مصنف: کچھ دل سے

~!~ آج کی بات ~!~
بولنا تو قدرت کی طرف سے آ ہی جاتا ہے،
البتہ خاموشی ذہانت سے آتی ہے۔
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, January 9, 2018 - 14:40
محمد علم اللہ جامعہ ملیہ، دہلی”آدمی سکون کی تلاش میں کتنی ہی دُور کیوں نہ چلا جائے، آخر کار لوٹ کر اپنے احباب کی طرف ہی آتا ہے۔ اپنے پرانے دنوں کے بارے میں سوچ کر اور اپنے اس بچپن کی زندگی کو یاد کر کے زرا خوش ہو لیتا ہے لیکن پھر وہی شام، وہی رات اور وہی تنہائی ہوتی ہے۔ مجھے یہاں آنے سے پہلے معلوم تھا کہ پردیس میں لوگوں کا کیا احوال ہوتا ہے۔ اس وجہ سے جب یہاں سے کوئی گھر جاتا تو میں اس سے کچھ پوچھوں، یا نہ پوچھوں یہ ضرور پوچھتا ہوں، کہ وہاں کیسا لگتا ہے! یہ میں اس سے صرف اس کی دلی کیفیات معلوم کرنے کے لیے پوچھتا تھا اور نتیجہ صد فی صد یہی نکلتا تھا کہ وطن سے باہر سب کچھ ہے لیکن سکون نہیں ہے۔...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, January 9, 2018 - 14:19
مصنف: کچھ دل سے
25dbbd01615e2b76885f6ba37c25d444.jpgحدتحریر: کاشف جانباز

ہر چیز حد میں اچھی لگتی ہے۔ اگر حد پار کی جائے تو اچھی چیز بھی بری ہو جاتی ہے۔ اسی طرح وقت کی اصل وقعت، اس  کو  اپنوں کے ساتھ گذارنے میں ہے نہ کہ فرضی لیلٰی مجنوں کے سراب میں  گم گشتہ ہو کر اپنا آپ گنوا دینے میں۔ بگاڑ چاہے جتنا ہو اس میں سدھار کی امید ہمیشہ رہتی ہے۔ جو ہمارے روز و شب کی ترتیب بگڑ گئی ہے یہ ٹھیک ہو سکتی ہے۔ لیکن سیلف اسٹیم کو اس جنجال کے خلاف ابھارنا ہو گا ۔ ورنہ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, January 9, 2018 - 12:10
مصنف: کچھ دل سے
اللہ تعالی سے خیر کی امید - خطبہ جمعہ مسجد نبویترجمہ: شفقت الرحمان مغل
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر  جسٹس عبد المحسن بن محمد القاسم حفظہ اللہ نے18-ربیع الثانی-1439  کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں "عقیدہ توحید اور...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, January 9, 2018 - 10:57

انگلی کان میں ڈالیں اور بات کریں

The post اب آپ کی انگلیاں بنیں گی فون ریسیور appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, January 9, 2018 - 10:13

اکاؤنٹ ویریفکیشن کا عمل پچھلے سال روک دیا گیا تھا

The post ٹوئٹر صارفین کو ایک مرتبہ پھر ویریفائی کرنے لگا، خاموشی سے! appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, January 9, 2018 - 09:37

گارمن کی نئی اسمارٹ واچ صرف 80 ڈالرز کی ہوگی

The post فٹ بٹ کا قاتل آ گیا appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, January 9, 2018 - 09:26

اس ٹی وی کو 'دی وال' یعنی دیوار کا نام دیا گیا ہے

The post سام سنگ کا 146 انچ کا 4K ٹیلی وژن appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, January 9, 2018 - 08:38

پے در پے نقصانات کی وجہ سے ادارہ سخت فیصلہ کرنے پر مجبور

The post گوپرو نے ڈرون بنانا ہی چھوڑ دیا appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ

Pages

Subscribe to بلاگستان فیڈز