بلاگستان

تاریخ اشاعت: بدھ, April 24, 2019 - 13:22
اعتراض : اکثر مومنین ان آیات کو استعمال کر کے بگ بینگ کو قران سے ثابت کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں، مگر مومنین یہ بھول جاتے ہیں کہ زمین کو وجود میں آنے کے سائنسی شواہد بالکل مختلف ہیں، بگ بینگ آج سے 13.7 ارب سال پہلے ہوا، جبکہ زمین 4.6 ارب سال پہلے…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, April 24, 2019 - 13:16
شہاب ثاقب عربی زبان کا لفظ ہے شہاب کا معنیٰ ہے دہکتا ہوا شعلہ اور ثاقب کا معنیٰ ہے سوراخ کرنے والا ۔ہمارے نظام شمسی میں مریخ اور مشتری کے مدار کے درمیان چکر لگانے والے خلائی پتھر جنہیں ’’ سیارچے ‘‘ (Asteroids) کہا جاتا ہے بعض اوقات زمین کی طرٖف آجاتے ہیں اور زمین…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, April 24, 2019 - 13:13
ملاحدہ کااعتراض: اسلام خوف کا مذہب ہے۔ مثلاً سورج اور چاند گرہن عام واقعات ہیں جن کی سائنس نے قابلِ فہم توجیہ پیش کی ہے جس کو پانچ سال کا بچہ بھی سمجھ سکتا ہے۔ سائنس نہ ہونے کی وجہ سے نبی اکرم ﷺ مسلمانوں کو ڈرا کر سورج اور چاند گرہن کی نماز پڑھانے…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, April 24, 2019 - 13:05
کائنات کے محدود یا لامحدود ہونے کا مسئلہ بہت ہی عجیب ہے۔ سب سے پہلے لامحدود ہونے کا مطلب سمجھ لیا جائے تو بات کرنے میں آسانی ہو۔ جب ہم کہتے ہیں کہ کائنات لامحدود ہے، یا محدود ہے تو سوال ہوگا کہ اسے محدود یا لامحدود کن معانی میں کہا جارہا ہے؟ دو باتیں…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, April 23, 2019 - 20:24

یہ نظم میں نے ساتویں جماعت (1949ء تا 1950ء)کی مرقع ادب میں پڑھی تھی

کیا خطا میری تھی ظالم تو نے کیوں توڑا مجھے
کیوں نہ میری عمر ہی تک شاخ پہ چھوڑا مجھے
جانتا گر اس ہنسی کے دردناک انجام کو
میں ہوا کے گُگُدانے سے نہ ہنستا نام کو
خورشید کہتا ہے کہ میری کرنوں کی محنت گئی
مہ کو غم ہے کہ میری دی ہوئی سب رنگت گئی

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, April 21, 2019 - 12:49

...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, April 20, 2019 - 09:52
میں کون ہوں، کہاں سے آیا ہوں، مجھ میں خود شعوری کہاں سے آگئ جو خود ہی سے یہ سوالات پوچھ رہی ہے، میں کیوں ہوں، کب سے ہوں، اس زمین پر اس جسم کے مادی پیرھن میں مجھے کس نے ڈال دیا، میں زمان و مکان کے جس جز میں خود شعور ہوا ہوں…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, April 20, 2019 - 09:50
کبھی سوچا !!!! کبھی کسی لمحے۔۔۔ یہ سوال کیا ہے؟؟ یہ کیا ہے؟ یہ کیوں ہے؟ یہ کب سے ہے؟ یہ کیونکر ہے؟ یہ کیسے ہے؟ یہ ایسا کیوں ہے؟ یہ ویسا کیوں نہیں ہے؟ اور اس طرح کے کئی سوالات کے ہجوم میں انسان گھرا ھوا ہے؟ انسان کیا ہے؟ کائنات کیا ہے؟ وجود…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, April 20, 2019 - 09:47
ڈارونسٹ ملاحدہ کا کہنا ہے کہ ہمارا “استدلال” “عقلی” (rational) ہے اور ہم اسی حق و سچائی کی دعوت دیتے ہیں۔ لیکن ذرا ایک منٹ رکئے ۔یہ بتائیے کہ جب آپ کے بقول دنیا کا ہر وجود، بشمول انسان اور اس کی صلاحیتیں، اندھے بہرے (غیر عقلی) اتفاقات سے وجود میں آیا ہے تو ایک…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, April 20, 2019 - 09:41
فرض کریں ایک بہت بڑے صحرا کے بیچوں بیچ دو انسان موجود ہیں ۔ ایک مومن ہے دوسرا ملحد ۔ ان دونوں کو صحرا میں کسی تیسرے انسان کے قدموں کے نشان ملتے ہیں ۔مومن کہتا ہے کہ ہم دونوں کے سوا بھی کوئی تیسرا انسان اس صحرا میں موجود ہے جس کا ثبوت یہ…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, April 20, 2019 - 09:39
“اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ اس کی پیروی کرو جو للہ نے نازل کیا تو کہتے ہیں ہم تو اس پر چلیں گے جس پہ اپنے باپ دادا کو پایا ۔ کیا اگرچہ ان کے باپ دادا کچھ نہ عقل رکھتے ہوں نہ ہدایت ؟”قرآن ۔ سورہ البقرہ ۔ آیت 70 دنیا…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, April 20, 2019 - 09:14
پیغمبرانہ تجربات نے حق تعالیٰ کے لامحدود کمالات اور صفاتِ اعلیٰ یا اسماءِ حسنیٰ کے متعلق جن واقعات کا مشاہدہ اور علم حاصل کیا ہے مادّہ پرستوں اور خدا پرستوں کے درمیان حقیقی اختلاف کی سرحد یہیں سے شروع ہوتی ہے ، یہی پیغمبروں اور دہریوں کی بحت کا اصل خطِ جنگ ہے۔ ہم جن…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, April 20, 2019 - 09:10
کسی منکر خدا سے سوال کیجیے کہ بھائی یہ آپ کی ناک آپ کے چہرے پر کیوں واقع ہے؟ نظریہ ارتقاء کے اعتبار سے ایسا کیوں نہ ہوا کہ آپ کی یہ ناک مبارک آپ کے پیٹ یا گھٹنے پر نکل آتی ؟ یہ ہی کیوں ضروری تھا کہ اسکا وجود عین آپ کی آنکھوں…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, April 20, 2019 - 09:04
اگر ہم اطراف پر نظر ڈالیں تو یہی نظرآتا ہے کہ انسان نے مجموعی طور پر خدا کو بھُلا کر اپنی اجتماعی زندگی سے ایسے خارج کردیا ہے کہ جیسے خدا ہے ہی نہیں۔ ملکوں کے نظام سے لے کر بین الاقوامی سطح پر اہم سیاسی عہد نامے جیسے انسانی حقوق کاچارٹر اور مختلف نظام…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, April 20, 2019 - 08:59
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ سوتے میں آپ کہاں ہوتے ہیں؟کیا نیند میں ہم معدوم نہیں ہوجاتے کہ ہمیں خود پتہ نہیں ہوتا کہ ہم کہاں ہیں؟ دنیا میں ہر چیز اپنے حوالے سے ایک جواز رکھتی ہے، مگر کچھ مظاہر تو انسانی وجود میں اس کی پیدائش کے ساتھ پیوست ہو کر اس…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, April 19, 2019 - 18:34
مصنف: اس طرف سے


سوچ رہا ہوں کہ ایک راہمنا کتابچہ لکھوں جو ایسے غیر ملکی پاکستانیوں کی مدد کرے جو پاکستان مستقل سکونت کا سوچ رہے ہیں تو اسی میں ایک نقطہ یہ بھی ہے کہ عاجزی (یعنی ہمبلنس) کو وہاں ہی چھوڑ کر آئیں کہ جب تک یہاں آپ ڈھونڈورا نہیں پیٹیں...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, April 19, 2019 - 13:46
Advertisements
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, April 18, 2019 - 15:27
ایمان والحاد اور فلسفہ ومذہب کی باہمی گفتگو میں عام طور پر ایمان کا تقابل عقل سے کیا جاتا ہے، اور یہ دونوں فریقوں کی جانب سے ہوتا ہے۔ تاہم ذرا غور سے واضح ہو جاتا ہے کہ عقل اور ایمان کے تقابل کا مفروضہ منطقی طور پر غلط ہے، اس لیے کہ یہ دونوں…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, April 18, 2019 - 15:24
ایمان و الحاد کے مابین جاری بحث “ایمان بمقابلہ عقل” کی بحث نہیں بلکہ “انسانی وجود کی ماھیت” سے متعلق چند ماقبل عقل مفروضات و قضیات سے متعلق ہے۔ مغربی روایت سے تعلق رکھنے والے مفکرین جھانسہ دینے کے لئے اس گفتگو کو “ایمان و عقل” کے عنوان سے پیش کرتے چلے آئے ہیں، گویا…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, April 18, 2019 - 15:20
ہمارے یہاں کے ‘عقل پرست’ اتنے عقلمند واقع ہوئے ہیں کہ عقل کی حدود (یعنی یہ کہ مابعدالطبعیاتی مسائل تک عقل کی رسائ ممکن نہیں) سے متعلق خود مغربی فلسفے میں بھی جو باتیں تقریبا دو سو سال قبل طے ہوچکیں (اور اسکے بعد کسی نے انہین چیلنج نہیں کیا) یہ حضرات آج ان طے…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, April 18, 2019 - 14:57
فلسفہ یونانی زبان کے لفظ philosophia اور انگریزی کے لفظ philosophy کا معرب ہے۔ اس کا لفظی مطلب “حُبِ دانش” بنتا ہے۔ شروع میں اس لفظ کا استعمال ہر قسم کے غور و فکر اور اس فکر سے حاصل کیے گئے علم کے لیے ہوتا تھا، پھر رفتہ رفتہ اس لفظ کو وحیِ الہی اور…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, April 18, 2019 - 14:55
علمِ منطق کا لغوی معنی ہے گفتگو کرنا جبکہ اصطلاح میں اس کی تعریف ہے ایسے قوانین کا جاننا جن کا لحاظ ذہن کو فکر میں غلطی سے بچالے۔ مختصر یہ کہ منطق وہ علم ہے جس میں صحیح فکر کے لیے لازم قوانین کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ جب ہم کسی مسئلے یا دعوی…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, April 18, 2019 - 14:42
مشہور سکالر و فلسفی احمد جاوید صاحب کے ساتھ ایک نشست ہوئی جس کے بعد ڈاکٹر جمیل اصغر جامعی صاحب پروفیسر نمل یونیورسٹی نے یہ سوال کیا سوال: ’’سر آپ نے کہا کہ فلسفے کی طرف ایک بنے ہوۓ ذہن کے ساتھ جانا چاہیے نہ کہ ذہن بنانے کے لیے کیونکہ فلسفہ ذہن کی بنانے…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, April 18, 2019 - 14:41
جس طرح(یہ ضروری ہے کہ ) اسلامی اصطلاحات کے معانی فقہاء و علماء امت بتائیں گے بالکل اسی طرح مغرب سے آنے والی اصطلاحات اور نظریات کا اصل مطلب مغرب کے فلسفی، ان کے دانشور اور ان اصطلاحات کے موجد ومصنف بتائیں گے۔ اس کے بجائے ان مغربی اصطلاحات کا ترجمہ کرکے ان کی اسلام…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, April 18, 2019 - 10:12
چند روز قبل عزیزم عتیق الرحمن کی اردو ادب کی چند اہم کتب کی فہرست دانش پہ شائع ہوئی۔ یہ ایک قابل تحسین عمل ہے۔ اسی سے نورِ بصیرت عام ہوتا ہے، ہمارا معاشرہ جس تیزی سے مادیت پرستانہ رجحانات کا شکار ہو تا چلا ہے اور کتاب کا کلچر ختم ہوتا جا رہا ہے،…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, April 18, 2019 - 10:12
بات کرنا سب سے مشکل فن ہے اورتمام عمر سیکھتے رہنا پڑتا ہے۔مبالغے اور مغالطے سے پاک گفتگو کا صرف تصور ہی موجود ہے۔عقل کا کام ہے آپ کی مرضی کے حق میں جواز ڈھونڈ ڈھونڈ کرلانا، جو استدلال کی بنیاد بنتے ہیں۔سیدھے سیدھے الفاظ میں کی گئی بات کو لہجے کے نشیب و فرازبگاڑ…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, April 17, 2019 - 18:28

آدمی اپنے پیاروں سے(یعنی بیوی بچوں سے)
”گزشتہ رات مجھے احساس ہوا کہ دنیا میں وہ بھی ہیں جنہیں حقیقتاً میری ضرورت ہے“۔

اُس کے پیاروں میں سے ایک حیرانگی سے بولا “ اچھا ؟ وہ کون ہیں ؟“
آدمی ” مچھر“۔

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, April 17, 2019 - 15:24
یونانی فلسفہ : یونانی فلسفہ کی ابتداء بہت قدیم ہے اس کے اوّلین بانی یونانی مفکر تھے اس کی اساسی بنیادیں سقراط، افلاطون نے رکھی تھیں اور اسے پایۂ تکمیل تک ارسطو نے پہنچایا ۔ ارسطو صرف ایک مفکر وفلسفی ہی نہ تھا بلکہ سکندر اعظم کا اتالیق (وزیر)بھی تھا ۔ سکندر نے اپنی بہت…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, April 17, 2019 - 13:10
غزالی نے اپنے دور میں خود کو مسلم کہنے والے بعض فلسفیوں کی کچھ آراء پر سخت علمی تنقید کی جو ان کی کتاب “تہافت الفلاسفۃ “کی صورت میں آج تک موجود ہے جبکہ ایک مشہور فلسفی “ابن رشد”نے “تہافت التہافت” کے نام سے اس نقد کا جواب لکھا۔ غزالی اور ابن رشد کی اس…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, April 17, 2019 - 12:52
گزشتہ مضمو ن ‘غزالی اور ابن رشد کا قضیہ’ پر ایک فلسفی عاصم بخشی صاحب نے انگلش میں اعتراضات اٹھائے تھے وہ بھی ماہنامہ الشریعہ میں چھپے تھے ۔ ان کا جو جواب مضمون نگار محمد عبداللہ شارق صاحب نے دیا تھا وہ پیش ہے۔ عاصم بخشی صاحب کی اس تحریر کا اردو ترجمہ حال…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, April 17, 2019 - 12:42
اپنے سابقہ مضمون”غزالی رح اور ابنِ رشد کا قضیہ” میں ہم عرض کرچکے ہیں کہ امام غزالی رح نے ایسا کچھ نہیں لکھا جس سے انہیں علم،عقل اور سائنس وفلسفہ کی کاوشوں کامنکر قراردیاجاسکے،بلکہ اس کے برعکس ان کے ہاں متواتر ایسی عبارات ملتی ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ خود ان لوگوں…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, April 17, 2019 - 12:41
غزالی اور ابنِ رشد کا عملی تقابل: کیا کوئی جواز ہے؟ نیز کیا کوئی بتا سکتے ہیں کہ غزالی رح کے مقابلے میں جس ابنِ رشد کو اپنا راہنما بنانے کی تلقین رات دن کی جاتی ہے،امت کے عروج و زوال کی کہانی میں اس نے کب اور کون سا تاریخ ساز مثبت کردار ادا…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, April 17, 2019 - 12:17
لکژری (یعنی عیش و عشرت، طاؤس و رباب اور اسراف ) وہ دیمک ہے جو دنیا کی بڑی بڑی تہذیبوں اور حکومتوں کو کھا چکی ہے۔ روم کی سلطنت، ،یو نان کی بادشاہت اور ہسپانیہ کی ریاست ہو یا مغل اور ترک شہنشاہیت دنیا کی بڑی بڑی مملکتیں اسی لکژری، آرام طلبی اور سستی پیوند…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, April 17, 2019 - 12:16
پروفیسر اسد کیو احمد یونیورسٹی آف کیلیفورنیا برکلے سے منسلک ہیں۔ پیش جدیدی مسلم معاشروں کی سماجی اور فکری تاریخ ان کی تحقیق کے خاص میدان ہیں۔ انکی یہ تحریر انگلش میں پبلش ہوئی تھی جسکا مشہور سائیٹ دانش ڈاٹ پی کے نے ترجمہ کرکے شائع کیا تھا۔ ہم انکے شکریے کے ساتھ اسکو اپنے…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, April 17, 2019 - 11:53
تمام مغربی دانشور مستشرقین اور ماڈرنسٹ اجتماعی طور پر معتزلہ، ابوبکر رازی، کندی، فارابی، ابنِ سینا، اخوان الصفاء اور ابن رشد وغیرہ کے دور  کو اسلامی تاریخ کے سنہری دور کے طور پر پیش کرتے ہیں   امام غزالیؒ اور ابو الحسن اشعریؒ کا کوئی ذکر نہیں کرتے حالانکہ ان دونوں علماء کی تعلیمات اور فلسفے…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, April 17, 2019 - 11:31
ہمارے فاضل دوست جناب ڈاکٹر زاہد صدیق مغل نے امام غزالی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر کسی تحریر کے جواب میں امام غزالی سے متعلق ”عقل سے فرار“ کے الزام کی تردید فرمائی ہے۔ ہمارے نزدیک بھی امام غزالی پر عقل سے فرار کا الزام کسی طرح درست نہیں۔ سوشل میڈیا پر کسی عام…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, April 17, 2019 - 11:21
کچھ لوگوں کو امام غزالی پر یہ اعتراض رہا ہے کہ امام نے تہافت الفلاسفہ میں فلسفیوں کے ہتھیار سے فلسفیوں کے افکار کے پرخچے تو اڑا دئیے مگر اثبات الہیات کے باب میں انہوں نے مثبت عقلی دلائل نہ دئیے ــــــ اس سے بعضوں کو یہ بدگمانی ہوگئی کہ وہ محض ”تخریب کار” تھے،…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, April 17, 2019 - 11:00
ابو حامد محمد بن محمد الغزالی (۱۰۵۸/۴۵۰۔ ۱۱۱۱/۵۰۵) اس عبقری شخصیت کا نام ہے، اسلامی تاریخ جس کی مثال پیش کرنے سے قاصر ہے۔ امام غزالی کی انفرادیت اس حقیقت میں مضمر ہے کہ وہ اپنے عہد کی تمام تاریکیوں سے گزر کر، بے اعتدالیوں کو گہرائی سے سمجھ کر، علاج کے لیے کمر بستہ…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, April 16, 2019 - 13:23
مولانا محمد حنیف ندوی (1908ء – 1987ء ) ماضیِ قریب کے فلسفی مزاج عالم و ادیب تھے ۔ “سائنس اور فلسفہ کی ترقی میں قرآنِ کریم کا حصہ” کے عنوان سے6 ان کا یہ مضمون ماہنامہ “المعارف” (لاہور) کی جون 1967ء کی اشاعت میں طباعت پذیر ہوا تھا ۔ اسکے بعد جریدہ الواقعہ ، کراچی…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, April 16, 2019 - 13:16
قدیم زمانہ میں ساری دنیا میں شرک اور توہم پرستی کا غلبہ تھا اور یہی شرک اور توہم پرستی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بنی ہوئی تھی ۔ اسلام کے ذریعہ توحید کا جو انقلاب آیا اس نے تاریخ میں پہلی بار شرک اور توہم پرستی کے غلبہ کو عملاْ ختم کیا۔ اس کے بعد…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, April 16, 2019 - 10:22
آج کل عقل پرستی (rationalism) کا بڑا زور ہے اور کہا جاتا ہے کہ ہر چیز کو عقل کی میزان پر پرکھ کر اور تول کر اختیار کریں گے، لیکن عقل کے پاس کوئی ایسا لگا بندھا ضابطہ (Formula) اور کوئی لگا بندھا اصول (Principle) نہیں ہے، جو عالمی حقیقت (Universal Truth) رکھتا ہو۔ جس…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, April 16, 2019 - 10:06
جب بھی کوئی نیا مسئلہ امت کے سامنے آیا اور کوئی ایسا موضوع چھڑا کہ جس کے دواعی کسی خاص دور میں ہی پیدا ہوئے ہوں اور اس دور کے لوگوں کو ہی اس کے ساتھ پورا اترنے کا چیلنج درپیش ہو، تو عموما دیکھا گیا ہے کہ وہاں دو انتہائیں وجود میں آتی ہیں؛…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, April 16, 2019 - 10:04
معقولیت(Rationality) انسان کی فطرت کا لاینفک جزو ہ بدیہیات اور مسلمات کا اختیار کیا جانا اور چیزوں کا مسلّمہ معیارات کے مطابق پرکھاجانا ایسی چیز نہیں جو انسان کے اندر ”ماحول کے بگاڑ“ یا ”چار سُو پھیلی گمراہیوں“ کی وجہ سے دَر آتی ہو۔ یہ ایک لازمی وصفِ انسانی ہے ، خواہ انسان تاریخ کے…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, April 15, 2019 - 11:46
ضد نہیں کیجے

زندگی کی دعائیں نہیں دیجئیے
ضد نہیں کیجئیے
اپنی تشنہ لبی کا تقاضہ تھا یہ
پانیوں کے سفر پر چلیں جس گھڑی
ساحلوں پر کوئی بھی ہمارا نہ ہو
اجنبی دیس کی ملگجی شام کے آسمانوں پہ کوئی ستارہ نہ ہو
کشتئ عمر کو بادبانوں کا کوئی سہارا نہ ہو
حلقہء موج میں کوئی آواز جو آ کے پیچھا کرے
مُڑ کے تکنا بھی ہم کو گوارا نہ ہو
اِس سمندر کا کوئی کنارہ نہ ہو
اب ہمارا تعاقب نہیں کیجئیے
ڈوبنے دیجئیے
ضد نہیں کیجئیے

شاہین مفتی 

بشکریہ نعیم رضوان ۔ فیس بک

...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, April 15, 2019 - 09:50
آج سے تقریباً بارہ سال پہلے یہ تحریر ’’کیا سائنس ایک مذہبی عقیدہ ہے؟ کیا مذہب ایک سائنسی نظریہ ہے؟‘‘ کے عنوان سے ماہنامہ گلوبل سائنس کے ایک شمارے میں شائع ہوئی تھی۔ گزشتہ برس یہ ضمیمہ خاص کے طور پر راقم کی تصنیف ’’اک نسخہ کیمیا، جلد اوّل: سائنسی فکر‘‘ میں ترامیم و اضافہ…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, April 15, 2019 - 09:40
سائنس ’’سیکولر‘‘ (لامذہب) ہے- ایک تنازعہ اور ایک غلط فہمی جدید دَور کی سائنس کے بارے میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ ’’سیکولر‘‘ (Secular) یعنی لامذہب ہے۔ یہ ایک ایسی غلط فہمی ہے جس کی وجہ سے سائنس پڑھنے والوں یا سائنس کے چاہنے والوں میں مذہب کی رغبت ختم ہوجاتی ہے۔ یہ…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, April 15, 2019 - 09:39
برنارڈ لیوس نے یہ سوال اٹھایا ہے : Why did scientific break through occur in Europe and not as, one might reasonably have expected in the richer, more advanced and in most respects more enlightened realm of Islam? ہمارے حلقے اس سوال پر شسدرہ ہو کر شرمندہ ہوجاتے ہیں۔ گزشتہ دو سو سال میں اس…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, April 15, 2019 - 09:28
اٹھارویں صدی کے وسط تک انگلستان زیادہ تر ایک زراعتی ملک تھا۔ تقریباً ۱۷۶۰ء کے بعد سے اس ملک میں تیزی سے مشینی ایجادات ہونا شروع ہوئیں جنھوں نے ایک زبردست انقلاب کی بنیادیں ڈالیں جو تاریخ میں صنعتی انقلاب کے نام سے مشہور ہے۔حالانکہ انگلستان ایک طویل عرصے سے معاشی تبدیلیوں سے گذر رہا…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, April 15, 2019 - 08:50
بعض علمائے کرام اور اکثر دینی مفکرین اپنی گفتگو مضامین میں اسلام کو سائنسی مذہب ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور جدید سائنس کو خیر جانبدار علم تصور کرتے ہوئے اسے جو حقانیت اسلام اور فروغ اسلام کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔ یہ لوگ سائنسی طریقہ علم سے قطعاً ناواقف ہیں۔ذیل کے مضمون میں جدید…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, April 15, 2019 - 08:42
مدت دراز سے بعض اسلامی مفکرین نے سائنس کی اسلامی توجیہات پیش کرنا اپنا مشن بنا رکھا ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ شاید یہ دنیا کا واحد مشن ہے جس کے علمبردار اس کے مافیہ اور مالہ تک سے نا واقف ہیں۔ سائنسی علم کی حقیقت جاننے کے لیے کوئی معتبر کتاب پڑھے…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, April 15, 2019 - 08:34
ایک وقت ایسا بھی تھا کہ جب مغرب سے آنے والی خام سائنسی معلومات سے مرعوب ہو کر بعض لوگوں نے قرآن مجید کی واضح اور صریح تعلیمات کو ایسی ایسی تاویلات کی خراد پر چڑھا یا کہ خدا کی پناہ۔ چنانچہ جس زمانے میں نیوٹن کے ’میکانکی نظریہ کائینات‘ [Mechanical world view]کا غلغلہ عام…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, April 15, 2019 - 08:15
عصر حاضر کی مسلم ’دانش وری‘ کے نمایاں خصائص میں سے یہ ہے کہ قرآن کریم سے گہرے اور غیر معمولی تعلق کا اظہار کیا جائے، مگر اس کے معانی و مطالب میں خوب کھینچ تان کی جائے اور دور دراز استنباطات کیے جائیں، حدیث کے معتبر و مستند ذخیروں کی طرف رجوع کیے بغیر…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, April 14, 2019 - 10:11

دساور میں کسی کے توجہ دلانے پر میں نے ایک بہت خوبصورت چہرہ دیکھا لیکن ابھی لمحہ بھی نہیں گذرا تھا کہ مجھے وہ چہرہ بدصورت لگنے لگا ۔ وجہ ؟

خوبصورتی کی کمی کو اخلاق پورا کر سکتا ہے
لیکن
اخلاق کی کمی کو خوبصورتی پورا نہیں کر سکتی

اخلاق کی خوبصورتی مؤثر اور پائیدار ہوتی ہے

میرا دوسرا بلاگ ”حقیقت اکثر تلخ ہوتی ہے ۔ Reality is often Bitter “ گذشتہ ساڑھے 8 سال سے معاشرے کے مختلف پہلوؤں پر تحاریر سے بھرپور چلا آ رہا ہے اور قاری سے صرف ایک کلِک کے فاصلہ پر ہے

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, April 13, 2019 - 13:05
سرمایہ داری اور جدید بنیادی حقوق کے فلسفے نے ایک حاسد حریص لالچی مریض پید ا کیا ہے جس کا خدا اور نبی صرف پیسہ [Capital] ہے ۔ یہ طالب لذات جانور ہے لہٰذا لذتوں میں اضافہ کے لئے اسے ہر وقت، مسلسل ہر لمحے سرمایہ کی ضرورت ہے .مغربی فلسفے اور سائنس و ٹیکنالوجی…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, April 13, 2019 - 12:43
ہم میں سے اکثر احباب سائنس کو بہت زیادہ اہمیت دیتے ہیں کیوں کے سائنس انکے نزدیک سچ تک پہنچنے کا واحد اور بہت ہی ویلڈ ذریعہ ہے ۔جبکہ سائنس بہت ہی کمزور ریزننگ پر کھڑی ہے اور وہ ریزننگ ہے انڈیکشن یعنی استقراء ۔اس عمل میں آپ کیا خطا کرتے ہیں اس کی وضاحت…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, April 13, 2019 - 11:03
مشہور سکالر و فلسفی احمد جاوید صاحب کے ساتھ ایک نشست ہوئی جس کے بعد ڈاکٹر جمیل اصغر جامعی صاحب پروفیسر نمل یونیورسٹی نے یہ سوال کیا سوال: ’’سر آپ نے کہا کہ فلسفے کی طرف ایک بنے ہوۓ ذہن کے ساتھ جانا چاہیے نہ کہ ذہن بنانے کے لیے کیونکہ فلسفہ ذہن کی بنانے…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, April 13, 2019 - 10:20
دورحاضر میں مسلم معاشروں میں اسلامی (تعلیمات) اور جدید سائنس (بالخصوص جدید ٹیکنالوجی) میں مثبت تعامل ان پیچیدہ مسائل میں سے ایک ہے جس کا سامنا پچھلے دو سو سالوں سے مسلمانوں کو سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ 19ویں صدی عیسوی میں جدید سائنس اور ٹیکنالوجی کے مسلم معاشروں میں انجذاب…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, April 13, 2019 - 10:16
حصہ اول معتبر اسلامی سائنس کی تخلیق کے مدارج: بلاشبہ عصرحاضر میں معتبر اسلامی سائنس کی تخلیق ایک طویل المدت صبرآزما کام (Project) ہے۔ جس پر اس سفر کے ہر مسافر کو لازماً چلنا پڑے گا۔ لہذاجو حقیقی معنوں میں سلامی تصور جہاں کے مطابق اپنی اس سائنس کو تخلیق کرنا چاہتا ہے اُسے یہ…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, April 13, 2019 - 09:58
اسلام اور سائنس کے باہمی تعلق کو سمجھنے کے لیے بہت سے بنیادی مسئلوں سے گزرنا پڑتا ہے۔ اُن کو سمجھنے کے لیے ششماہی جریدہ اسلام اور سائنس (کینیڈا) کے مدیر مظفر اقبال صاحب نے ایک تفصیلی مکالمہ پروفیسر سید حسین نصر سے کیا۔ سید صاحب کا شمار اسلام اور تاریخ و فلسفۂ سائنس کے…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, April 13, 2019 - 09:51
حصہ اول جدید مغربی چیلنجز-مسلم دنیا کیاکرسکتی ہے ؟: مظفر: میرے خیال میں یہ مسئلہ اب بہت زیادہ اہمیت اختیار کرگیا ہے۔ اس لیے کہ مغرب نے اپنی سائنسی دریافتوں کا رُخ جارحیت کی ٹکنالوجیوں کی طرف کردیا ہے اور پھر ان جارحیت کی ٹکنالوجیوں کو مسلم ممالک کو مفتوح کرنے اور اُن کے اداروں…
زمرہ: اردو بلاگ

Pages

Subscribe to بلاگستان فیڈز