منیر عباسی (طفل مکتب)

انتظار

یہ رات ایک ایسے تھکے ہوئے دن کو جنم دے گی جس میں ایک بار پھر واہموں کی مجسم تشکیل کا انتظار سوچوں پر حاوی رہے گا Source

طفل مکتب کی تحریر کا یہ اقتباس آپ مکمل شکل میں وہیں ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔

مقابلہ

اب جو کچھ ہو رہا ہے وہ پرانی اور نئی نسل کے معاشرتی، مذہبی اور اخلاقی معیارات کا مقابلہ ہے جس میں نئی نسل کو ہر حال میں فتح حاصل ہوگی کیونکہ پرانی نسل کے پاس وقت نہیں بچا۔ Source

طفل مکتب کی تحریر کا یہ اقتباس آپ مکمل شکل میں وہیں ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔

فیصلہ کون کرے گا؟

ہمارے معاشرے میں اس وقت دو قسم کی اخلاقیات چل رہی ہیں۔ دیسی اور ولایتی۔  دیسی اخلاقیات، اچھی ہوں یا  بری، اس سے قطع نظر معاشرے کے اس حصے کا اوڑھنا بچھونا ہے جو یا تو دیہات کا باسی ہے، یا...

طفل مکتب کی تحریر کا یہ اقتباس آپ مکمل شکل میں وہیں ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔

ہم سب کے ادارتی عملے کے نام

ہم سب ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے کے ادارتی عملے کے نام ایک خط The post ہم سب کے ادارتی عملے کے نام appeared first on || طفل مکتب||.

طفل مکتب کی تحریر کا یہ اقتباس آپ مکمل شکل میں وہیں ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔

انقلاب اور ہمارے کرنے کے کام – ۲

گزشتہ سے پیوستہ ایسا انقلاب جلد آ تو جاتا ہے، لیکن اس قسم کے انقلاب کے ساتھ اکثر و بیشتر یہ ہوتا ہے کہ انقلاب کے داعیوں نے جو اعلی اخلاقی معیارات قائم کرنے کے دعاوی کئے ہوتے ہیں، اور ان کے سہارے جو...

طفل مکتب کی تحریر کا یہ اقتباس آپ مکمل شکل میں وہیں ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔

انقلاب اور ہمارے کرنے کے کام

گزشتہ ماہ کے انتخابات کےنتائج سے بہت سوں کو یہ محسوس ہوا کہ شائد اس ملک میں انقلاب آ چکا ہے، کچھ لوگ تو ایک درجہ آگے بڑھ کر اس بات پر یقین ہی کر بیٹھے ہیں کہ اب اس ملک کی کایا پلٹ جائے گی۔ اللہ کرے...

طفل مکتب کی تحریر کا یہ اقتباس آپ مکمل شکل میں وہیں ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔

فیس بک، پرائیویسی اور ہمارے کرنے کے کام

فیس بک، یا فیسبک آج کل پھر سے خبروں میں ہے۔ مارک ذکربرگ کو امریکی سینٹ کی ایک کمیٹی میں مدعو ہو کر تندو تیز سوالوں کا سامنا کرنا پڑا۔ کیمبرج اینالئٹکا سکینڈل، امریکی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت...

طفل مکتب کی تحریر کا یہ اقتباس آپ مکمل شکل میں وہیں ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔

بے نیاز

میرا اپنے رب سے تعلق کوئی انتہائی منافقانہ قسم کا ہے۔ میں جانتے بوجھتے فرائض کی ادائیگی میں غفلت کا مرتکب ہوتا ہوں، ،میرا ضمیر کچوکے لگاتا ہے کہ می٘ں غلط کر رہا ہوں لیکن میں ٹس سے مس نہیں ہوتا۔ ارادہ...

طفل مکتب کی تحریر کا یہ اقتباس آپ مکمل شکل میں وہیں ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔

دعوت عذاب

انیس سو اٹھانوے میں بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے بعد پاکستانی حکومت جس کے سربراہ نواز شریف تھے، پر دھماکوں کا بہت دباو تھا۔ مجھے یاد ہے ایک جلسے میں مرحومہ بے نظیر بھٹو نے جوابی ایٹمی دھماکوں کا مطالبہ...

طفل مکتب کی تحریر کا یہ اقتباس آپ مکمل شکل میں وہیں ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔

زندگی کی پہلی رات

سوچتا ہوں زمین پر آنے والے پہلے انسان کی آمد کے بعد کی ابتدائی ساعات کیسی رہی ہوں گی؟ زمین پر اس کی آمد کس وقت ہوئی ہوگی؟ طلوع شمس کے ساتھ یا اس سے کچھ دیر پہلے تاکہ وہ طلوع سحر کے فسوں انگیز منظر سے...

طفل مکتب کی تحریر کا یہ اقتباس آپ مکمل شکل میں وہیں ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔

سکور کارڈ

بچپن میں بھی، اور ابھی زیادہ عرصہ نہیں ہوا، جاب پہ آتے جاتے اکثر ایسے اشتہاروں پر نظر پڑتی جس میں تعلیمی اداروں نے تعلیمی نظام کی ایک سٹیج پر کامیاب ہونے والے طالب علموں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لئے...

طفل مکتب کی تحریر کا یہ اقتباس آپ مکمل شکل میں وہیں ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔

خود روئی

اکبر صاحب کا بیٹا نون غنہ کا غلط استعمال کرتا تھا. اکبر صاحب نے کئی مرتبہ اپنے بیٹے کو نون غنہ کے درست استعمال کے بارے میں سمجھایا مگر وہ سمجھا نہیں. ایک دن اکبر صاحب اپنے بیٹے پر ہاتھ آٹھانے والے...

طفل مکتب کی تحریر کا یہ اقتباس آپ مکمل شکل میں وہیں ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔

ٹوٹر استعمال کرنے والوں کے لئے

اگر آپ ٹوٹر استعمال کرنا چاہتے ہیں ، یا آپ نے ابھی ابھی ٹوٹر اکاونٹ بنایا ہے تو براہ مہربانی مندرجہ ذیل نکات کو ایک نظر دیکھ لیجئے۔ ان نکات کو ذہن میں رکھیں گے تو آپ کا ٹوٹر پر قیام بہت خوشگوار نہیں...

طفل مکتب کی تحریر کا یہ اقتباس آپ مکمل شکل میں وہیں ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔

گھریلو تشدد کی وبا

  گزشتہ کچھ عرصے سے گھریلو تشدد کی خبریں تواتر سے اخبارات و رسائل کی زینت بن رہی ہیں۔ اور پے در پے کچھ واقعات ایسے ہوگئے کہ ان کے نتیجے میں ماروی سرمد اور مولانا حمداللہ کی آپس میں تُو تُو میں...

طفل مکتب کی تحریر کا یہ اقتباس آپ مکمل شکل میں وہیں ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔

سراب

اسباب، امکانات، وسائل و علل کی دنیا میں ہی کہیں ایک اور دنیا بستی ہے۔ یہ وہ دنیا ہے جس کا نظام آپ کی محنت پر انحصار نہیں کرتا۔ اس دنیا میں وسائل کی تقسیم کی نظام کچھ اور ہے۔ اس دنیا کے اچھے اسباب کی...

طفل مکتب کی تحریر کا یہ اقتباس آپ مکمل شکل میں وہیں ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔

اگست ۲۰۱۵

اگست ۲۰۱۵ میں مجھے یہی سوجھا کہ میں فیض احمد فیض کی نظم بعنوان صبح آزادی یہاں نقل کردوں۔ یہ داغ داغ اُجالا، یہ شب گزیدہ سحر وہ انتظار تھا جس کا، یہ وہ سحر تو نہیں یہ وہ سحر تو نہیں جس کی آرزو لے کر...

طفل مکتب کی تحریر کا یہ اقتباس آپ مکمل شکل میں وہیں ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔

اہل مذہب کے نام

ایک بات جس کا اعتراف نہ کرنا ظلم ہوگا ، یہ ہے ، کہ اس ملک میں میں، میرا خاندان ،میرے ہمسائے اور میرے شہر کے لوگ اگر دین سے واقف ہیں تو وہ مولوی کی موجودگی ہے۔ اللہ تعالی نے ہم پر بڑا کرم کیا کہ ہم...

طفل مکتب کی تحریر کا یہ اقتباس آپ مکمل شکل میں وہیں ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔

پاولو کے کتے اور ریسرچ

اس بات کو بہت وقت گزر گیا، میرے ایک دوست کاشف نے جسے غیر تدریسی کتب پڑھنے کا شوق تھا مجھے سائیکالوجی اور اس قبیل کے موضوعات سے متعارف کرایا۔ ایک ایسا انسان جس نے غیر تدریسی کتب کے زمرے میں عمران...

طفل مکتب کی تحریر کا یہ اقتباس آپ مکمل شکل میں وہیں ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔

اب بھی نہ سدھرے تو

مجھے اسلام آباد میں ہونے والے دھرنے سے اس لئے کوئی خاص دلچسپی نہیں کہ مجھے یہ دھرنا یا دھرنے عوام کی نمائندگی کرتے نظر نہیں آتے۔ یہ کچھ اور کھیل ہے جس کو اس وقت میں سمجھنے سے قاصر ہوں۔ شائد آپ میری...

طفل مکتب کی تحریر کا یہ اقتباس آپ مکمل شکل میں وہیں ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔

سرخاب کی صلاحیت

زندگی اتار چڑھاو سے عبارت ہے۔ انھی مختلف موسموں کا نام زندگی ہے جو تغیر کے نام پر اس کا اصل حسن ہیں۔ ہم میں سے ہر ایک اپنی زندگی کے مختلف لمحوں کا انتخاب کرتا ہے۔ کوئی سب سے اچھے لمحوں کے حسن سے...

طفل مکتب کی تحریر کا یہ اقتباس آپ مکمل شکل میں وہیں ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔

Pages