کائنات بشیر

ریزہ ریزہ۔۔

Filed under: میری تحریریں, ایک صفحہ ایک کہانی Tagged: نفیس مرد، سیاہ ڈنر سوٹ، شعر قطعہ رباعی

یاد تو آتی ہو گی نا!(نیا شعری مجموعہ)

 یاد تو آتی ہو گی نا!( نیا شعری مجموعہ) از کائنات بشیر کتاب کا ڈاون لوڈ لنک http://www.mediafire.com/file/5vo667…8%A7%21+ps.pdf آن لائن پڑھنے کے لیے https://www.scribd.com/document/338780200/Yaad-to-Ati-Ho-Gi-Na#from_embed Filed under: میری شاعری Tagged: شاعری، یاد تو آتی ہو گی نا!، نئی کتاب

ارمغانِ ابتسام

https://www.facebook.com/media/set/?set=oa.1279394945411663&type=1Filed under: میری تحریریں, انتخاب Tagged: کیا آپ جانتے ہیں؟ کچھ ادھر ادھر کی, اردو میگزین، مزاحیہ میگ

صبح شام تیرا نام

لسّی کو پہلے پہلوانوں کا مشروبِ خاص سمجھا جاتا تھا۔ویسے کہنے میں حرج تو نہیں۔۔لسّی کی بدنامی کرنے میں پہلوانوں نے کوئی کسر نہ چھوڑی تھی۔۔ پہلے تو لسّی کے لیے بڑے بڑے لمبے گلاس منتخب کیے گئے( کیونکہ آج … Continue reading →

مسافر خانہ

مسافر خانہ سفر،مسافر ، مسافر خانہ کی اہمیت پچھلے دورسے وابستہ نظر آتی ہے جب سہولتوں کا فقدان تھا۔ منزل تک پہنچنے کے لیے کوس، فرلانگ، میل مسافر کے مختلف پڑاؤ تھے۔ انھی پڑاؤ پر اسے گزارے لائق مسافر خانے … Continue reading →

انوکھا لاڈلا

******** Filed under: میری تحریریں, مزاحیہ تحاریر Tagged: لاڈلا، خاندان، ہل سٹیشن، نظارے، چاند

پڑوسی

پڑوسی پڑوسن فلم دیکھنے کے بعد ہم سمجھتے تھے کہ ہمارا واسطہ زندگی میں صرف ۔۔ پڑوسن ۔۔سے پڑے گا۔ لیکن ہائے ری قسمت، اندازہ نہ تھا کہ ہمارا واسطہ ایک پڑوسی سے پڑنے والا ہے۔ اب ایسی بات نہیں … Continue reading →

آج کی رات پیا ۔۔۔۔ افسانہ

آج کی رات پیا آج کی رات سجن من چاہے رہ لوں تیری بانہوں میں۔۔۔ گیت کے سُر کمرے کی فضا میں بکھر کر رات کے سناٹے میں ارتعاش پیدا کر رہے تھے۔ ایک بج چکا تھا۔ ریڈیو پر رات گئے کی نشریات میں گیتوں کا پروگرام جاری تھا۔ سرسراتی ہوا سے پردہ ہولے ہولے […]

خضر راہ

                خضرِ راہ              ایک دو تین چار پانچ۔۔ میں سیڑھیاں گنتے گنتے چڑھتی چلی جاتی۔ ایک جیسا کسی بھی سیڑھی کا پائیدان نہ ملتا۔ ہر ایک دوسری سے منفرد۔۔۔ اپنی پہچان بناتے ہوئے مختلف زاویے سے بنی ہوئی گولائی میں گھومتی وہ دوسری منزل پہ پہنچ جاتیں۔کبھی ان کی گنتی انیس ہوتی اور کبھی بیس […]

اونٹ کی دشمنی

اونٹ کی دشمنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بچپن میں ایک بار امی مجھے لے کر گاؤں گئیں۔ وہاں ان کے بہت ساری زمینوں، مربعوں اور گاؤں کے نمبردار رشتے دار رہا کرتے تھے۔ ایک دن وہ مجھے لے کر اپنے کسی رشتےدار کے گھر ملنے گئیں۔ گاؤں میں ان سب کے گھر بہت بڑے بڑے اور صحن کھلے […]

Pages