کاشف نصیر

یعنی کے پاکستان کی باری آگئی ہے،

ایسا بھی ہوتا ہے

نادر علی جھنجلا کر آگے بڑھا اور پوری قوت سے سکندر اقبال پر حملہ کردیا۔ اگر بیچ بچاو کے لئے عاصم ایاز اور ڈاکٹر طلحہ منصور موجود نہ ہوتے تو وہ آج مفت میں سکندر اقبال کو ادھ منہ کرکے اسپتال پہنچا دیتا۔ ہیڈ کلرک عاصم ایاز اور اسسٹینٹ سی ای او ڈاکڑ طلحہ منصور […]

شہید کون ہے۔ بحث چل پڑی

مقام شہادت کے حوالے سے ہمارے یہاں ایک تصور یہ ہے کہ جو شخص گناہ کبیرہ سے پاک، برگزیدہ اور نیک ہو دراصل وہی شہید کہلانے کا حقدار ہے۔ لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔ بنیادی طور پر شہادت کی دو اقسام ہیں، ایک شہیدءِ المعرکہ اور دوسرا فی حُکم الشہید۔ یعنی ایک تو وہ […]

حوا کی بیٹی

اللہ کی رحمت ہو امی خدیجہ پر کہ آپ نے سرکار ماب صلی اللہ و علیہ وسلم کی تصدیق کرنے میں مردوں پر بھی سبقت حاصل کی اور صرف یہی نہیں بلکہ آپ نے کار نبوت میں جس طرح اپنے شوہر کی اعانت کی وہ بھی اپنی مثل آپ ہے۔ بات امہات المومینین کی ہو […]

اجمل نیازی صاحب کی شرط غلط ہے، اسمبلی میں ناصرف ایسے لوگ موجود ہیں جو کتابیں پڑھتے ہیں بلکہ کئی ایسے دانشور بھی ہیں جنہوں نے کتابیں لکھیں۔ عمران خان کی “وارئیر ریس”، آٹو بائوگرافی اور میں اور میرا پاکستان سمیت چھ کتابیں۔ مخدوم جاوید ہاشمی کی کتاب “ہاں میں باغی ہوں” سمیت دو کتابیں، […]

ضلع ملیر ضلع جنوبی ضلع غربی ضلع شرقی ضلع وسطی ضلع کورنگی دیہی شہری سب ڈویژن: 7 سب ڈویژن : 7 سب ڈویژن: 7 سب ڈویژن: 5 سب ڈویژن: 4 سب ڈویژن : 5 سب ڈویژن: 4 یونین کونسل: 17 یونین کمیٹی: 20 یونین کمیٹی: 39 یونین کمیٹی: 40 یونین کمیٹی: 31 یونین کمیٹی: 51 […]

رمضان کی تیاریاں

ہمارے لوگوں کے ثواب کمانے کا شوق دیدنی ہے یعنی آپ ایس ایم ایس پر ثواب کما سکتے ہیں، متبرک اشیاء اور جگہوں کی تصاویر لگاکر ثواب کماسکتے ہیں، کوئی بابے کا رقعہ ہاتھ لگ جائے تو اسکی فوٹو کاپی کراکے ثواب کماسکتے ہیں، کسی فقیر کو دس کا نوٹ دے کر ثواب کماسکتے اور […]

اہل سنت والجماعت کا اجماع ہے کہ سرکار دو عالم صلی اللہ و علیہ وسلم

تعزیرات پاکستان کی دفعہ 295 سی

کچھ دن پہلے سات کہیں دور ایک ماں کو زندگی بھر کی قید ہوئی تو قوم بٹ گئی، جہاں ایک عظیم اکثریت اس ظلم کے خلاف اٹھ کھڑی وہیں روشن خیال اور تاریک دل اقلیت نے عافیہ کے بغض میں جل جل کراتنی کالی ہوگئی کہ اسکے کچھ خود کو عالم

الطاف حسین ہمیشہ ایسے نہ تھے ….

ہم پارسائ اور حق گوئی کے جتنے بھی دعوے کرلیں لیکن اکثر ادھورا سچ لکھتے اور بولتے ہیں یعنی وہ سچ جو ہمارے حق میں جائے اور جس سے ہماری کوئی منفعت وابستہ ہو۔ شاید اسی لئے ہمیں سچ لکھنا اور بولنا بہت آسان معلوم ہوتا ہے لیکن ایسا نہیں، صاحب یہ کوئی بازیچہ اطفال […]

جیسا کارواں، ویسا میر کارواں

قریب سوا چار سال تک مفاہمت کی کالی بلی پر سوار ہوکر زرداری کی چاکری کرنے والے سید زادے کی بلا آخر چھٹی ہوگئی ہے اور اپنی جبری چھٹی کے بعد وہ اپنے آقا کے محفوظ صدارتی محل میں اسکا ذاتی مہمان بن کر وفاداری کی قیمت وصول کررہا ہے۔ بدنامی، ذلت اور گالیاں نہ […]

رسول اللہ کی بیٹی

دو سال ہوتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ و علیہ وسلم کی بیٹی پر لکھنے کا قصد کیا۔ لیکن اتنی ہمت اور قوت کہاں سے لاتا کہ فی زمانہ محمد رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹیاں اس امت پر ارزاں ہیں۔ حال تو یہ ہے صاحب نہ میں ہارون رشید ہوں نہ عرفان […]

پچھلے کئی ماہ سے پاکستان کے روشن خیال طبقے میں شیعہ نسل کشی کی اصطلاح بڑی پاپلولر ہوچکی ہے،

1.) Don’t play with matches and

1.) Don’t play with matches and lighters. If you see matches or a lighter where you can reach them, don’t touch them. Go tell a grown up right away. 2.) Ask your parents to install smoke detectors on every floor and in the sleeping areas of your home. Smoke detectors can save lives. Ask your […]

گرین لائن، شہر کی گرینری ختم کرتے ہوئے

 میاں صاحب نے شہر قائد کیلئے جس “بس ریپڈ ٹرانسپورٹ نظام” کا آغاز کیا ہے، اسکے پہلے مرحلے میں سرجانی ٹاون چورنگی سے جامع کلاته مارکٹ تک ملک کے سب سے بڑے میڑو بس روٹ “گرین لائن” پر زور و شور سے کام جاری ہے. افسوس کی بات یہ ہے کہ سبز رنگ کے عنوان […]

حلقہ این اے 246 حلقے میں شامل علاقے: ایم کیو ایم کے سات محفوظ ترین حلقوں میں شمار کئے جانے والے اس حلقے میں فیڈرل بی ائریا، لیاقت آباد اور ایف بی ائریا کے علاقے شامل ہیں۔ گزشتہ تین دہائیوں سے لندن میں جلاوطنی کی زندگی گزرانے والے ایم کیو ایم کے سربراہ کا گھر […]

کب ٹھرے گا درد، کب رات بسر ہوگی

اگر بحث کے لئے مان لیں کہ ہم بھوکے ننگے آئے لیکن ہم نے اپنے قوت بازو سے خود کو منوایا لیکن تم نے کیا کیا، پوری قوم کو ہی بھوکا ننگا کردیا، چار دفعہ اقتدار میں آئے اور لگ بھگ پندرا سال میں پورے سندھ کو نوچ کھایا۔ اس وادی سندھ میں مگر کیا […]

ہم جب غزلیں کہتے تھے وہ جیل میں رہتا تھا

پاکستان میں تئیس مارچ 1924 کو بھارتی پنجاب کے ضلع ہوشیار پور کے ایک پسماندہ گاوں میں ایک بچے کی پیدائش ہوئی، اس بچے کے والدین نے اسکا نام حبیب احمد رکھا البتہ زمانہ اس بچے کو حبیب جالب کے نام سے جانتا ہے. حبیب جلاب نے عین جوانی میں ہجرت کی کٹھن منزل طہ […]

Pages