کاشف نصیر

محمد رسول اللہ صلی اللہ و علیہ وسلم کے دین کی جو اوصاف ہیں ان میں دعوت و تبلیغ سب سے اوپر ہے،یعنی پہلا حکم جو کالی کملی والے پر نازل ہوا وہ دعوت الا اللہ سے متعلق تھا، قبائر علماء کہتے ہیں کہ یہ دعوت چوٹی کی خدمتِ خلق ہے اور اسکا حساب روز […]

افغان حکومت اور حزب اسلامی کا معاہدہ

افغان حکومت اور حزب اسلامی کا معاہدہکابل حکومت اور حزب اسلامی کے درمیان دو سال سے جاری مذاکرات کے بعد آج معاہدے پر باضابطہ دستخط ہوگئے ہیں۔ دستخط کی تقریب امن کونسل کے دفتر میں منعقد ہوئی جہاں دونوں اطراف کے نمائندوں نے حتمی مسودے پر دستخط کیے جبکہ اشرف غنی اور حکمتیار کے دستخط […]

بشیر احمد بلور کے قتل پر افسوس ہوا، اللہ انکو غریق رحمت کرے اور انکے پسمندگان کو صبر جمیل دے، چند روز قبل جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا میں مولوی عباس کے قتل پر بھی بہت افسوس ہوا تھا اور دل سے انکے لئے بھی اسی طرح کے جزبات نکلے تھے۔ افسوس سابق وزیر […]

دریچہ

کل جب وہ اس مقام سے گزرا ہوگا ممکن ہے یوں ہی کچھ دور کو روکا ہوگا ہر قدم پہ یہ راہیں کہتی ہیں کل وہ بھی انہی راہوں میں پھرا ہوگا اور یہاں کی خوشبوں سے وہ نہ چاہتے ہوئے بھی مہکا ہوگا سنا ہے کل یادوں کی بارش ہوئی تھی ہاں وہ بھی […]

سارے مسائل کا حل

تین برس قبل مولانا عبدلعزیز ہمت کرکے آگے بڑھے لیکن کہا گیا کہ صاحب آپکے مطالبات تو بجا ہیں لیکن طریقہ کار میں آپ سے خطا ہوئی۔ ان ہی دنوں مولانا کے ایک رفیق سے ملاقات ہوئی کہنے لگے علماء کرام کو اگر ہمارے طریقہ غلط معلوم ہوتا ہے تو خدار وہ اہمیں صحیح طریقہ […]

عام تاثر سے برخلاف

.  I am Charlie – vs – I am

.  I am Charlie – vs – I am not Charlie ……………… An overview of arguments and counter arguments. Asif Zaidi wrote: “I am Charlie. Exercise your freedom and its expression. Throw it in the face of anyone who thinks that fear and acts of violence or any means are sufficient to oppress it. Be […]

نقیب انقلاب

انقلاب گڑیا گڈے کا کھیل نہیں ہوتا کہ بس کسی نے بولا اور اگیا، کسی نے کہا اور لوگ نکل گئے، کسی نے سوچا اور برپا ہوگیا۔ لیکن انقلاب کی باتیں کرنے والے اکثر انسانی کی ارتقائی تاریخ اور تہذیبوں میں جنم لینے والے انقلابات کا ادراک نہیں رکھتے اور وہ تو انقلاب کو بھی […]

خبریت کو نظریت کے میرا کی منگنی، شعیب ثانیہ کی شادی، عصام الحق کی طلاق اور راجیش کھنہ کی وفات میں خبریت کے ڈھونڈنے والے

رہ گئی رسم قرباں، روح ابراہیمی نہ رہی

مولانا تقی عثمانی صاحب فرماتے ہیں کہ اگر پاکستان کے تمام امراء درست زکواہ ادا کریں تو وطن عزیز میں کوئی تنگ دست باقی نہیں رہے گا۔ لیکن بدقسمتی سے درست ادائیگی کی شرح پانچ فیصد سے بھی کم ہے۔ اس بنیادی فریضے کے مقابلے میں آپ قربانی کا معاملہ دیکھیں تو شدید حیرت ہوتی […]

بلوچستان اور محبت کا سبز ہلالی پرچم

بلوچستان میں جس استبداد اور جبر کا سلسلہ پرویز مشرف نے شروع کیا تها جو زرداری و میاں صاحبان کی تمام تر مثبت کوششوں کے باوجود آج بھی جاری ہے۔ نوجوان لاپتہ ہورہے ہیں، مسخ لاشیں مل رہی ہیں اور پسماندگی و ناامیدی اپنے عروج پر ہے۔ گمان کیا جارہا ہے کہ حالات بہتر ہوگئے […]

موٹروے پولیس، فوج اور طاقت کا نشہ

طاقت اور اقتدار کا نشہ ہمیشہ خطرناک تصور کیا جاتا ہے۔ جب آپ خود کو طاقتور سمجھنا شروع کردیں اور لوگ آپ کے احکامات سننے لگیں تو یہ نشہ آپ پر پوری طرح سے طاری ہوجاتا ہے۔ آپ خود کو سماج کے ضابطوں سے آزاد سمجھتے ہیں۔ سماج آپ کو کوئی ذمہ داری تجویز کرے […]

مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان اعلی سیاسی بصیرت کے حامل معتدل مزاج مذہبی رہنما ہیں۔ اپنے 35 سالہ دور امارت میں انہوں نے اکثر ڈٹ کر اسٹیبلشمنٹ مخالف سیاست کی اور اسی سبب جمہوری حلقوں میں احترام کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔ لیکن ہمیشہ ایسا نہیں رہا، پاک افغان دفاع کونسل اور اس کے باطن سے […]

فاروق ستار کا سیاسی جھوٹ

عامر لیاقت حسین نے وہی کیا جو ان سے توقع تھی۔ اپنی مخصوص طبیعت کے باوصف وہ کسی بھی طرح ایک ڈوبتی ہوئی کشتی پر مزید سوار رہ کر اپنے میڈیا کئیریر کو داو پر نہیں لگاسکتے تھے۔ مشہور تھا کہ وہ کراچی کی مئیرشپ اور الطاف حسین کے بعد پیدا ہونے والے ممکنہ خلا […]

فاروق ستار اور متحدہ کی سیاست

فاروق ستار نے انتہائی کامیابی سے متحدہ قومی موومینٹ کو پابندی کے عتاب سے بچا لیا ہے۔ ایک طرف انہوں نے وقتی طور پر الطاف حسین سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے تو دوسری طرف انہوں نے الطاف حسین کی واپسی کا دروازہ بهی کهلا رکها ہے۔ اس نئے کهیل کا جواب اس سوال میں […]

14 اگست ایک استعارہ ہے

پاکستان اور ہندوستان کے مابین یوم آزادی کی تفہیم میں ایک بنیادی فرق ہے۔ کانگریس نے دوسری جنگ عظیم کے بعد “ہندوستان چهوڑ دو” کی تحریک چلائی جبکہ دوسری طرف مسلم لیگ نے “ہندوستان توڑ دو” کا نعرہ بلند کیا۔ دوسرے لفظوں میں مسلمان ہندو اکثریت پر اعتبار کے لئے تیار نہ تهے۔ گویا انگریزوں […]

پاکستان کا مسقبل روشن ہے

ہمارے بچپن میں بهی یوم آزادی پر ایسا ہی جوش و خروش ہوتا تها لیکن پھر جنرل پرویز مشرف آدهمکے۔ جنرل صاحب کے دور میں جہاں قومی ایام کو سرکاری سطح پر شایان شان طریقے سے منانے کی روایات مانند پڑگئی، وہیں انکی پالیسیوں کے سبب پختونخوا اور بلوچستان میں بهی وطن عزیز کے باب […]

آزادی صحافت کا سراب

آزادی صحافت گو ایک خوبصورت عنوان ہے لیکن درحقیقت اسے مختلف صحافتی اداروں کے مالکان اور ذہن ساز قوتیں بوقت ضرورت اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتی ہیں۔ یہ بالکل ایسے ہی ہے جیسے کچھ مولوی مذہب کا نام لے کر، کچھ وکلاء قانون کی بالادستی کا علم بلند کرکے، کچھ مقامی رہنما عصبیت کی […]

قیامت کی منتظر ششما سوراج

تاریخ گواہ ہے کہ قبائلی علاقوں اور بلوچستان میں لاکھوں نہ سہی، ہزاروں شہریوں کے خلاف لڑاکا طیارے اور توپخانے بروئے کار لائے گئے۔ ہم کس کس بات کو جھٹلائیں اور کہاں کہاں اپنے ریاستی استبداد کے لیے تاویل اور جواز کی راہ لیں؟ بہت سے حقائق ایسے ہیں جن پر ہمیں اپنے گریبان میں […]

Pages