کاشف نصیر

جنگ ستمبر کا پورا سچ

تصویر کا ایک رخ تو یہ ہے کہ6 ستمبر 1965کی شب ہندوستان نے بغیر کسی اعلان جنگ کے اچانک پاکستان پر حملہ کردیا۔  رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہندوستانی افواج کےپندرہویں آرمرڈ ڈویزن نے میجر جنرل پرساد کی  قیادت میں بین القوامی سرحدعبورکی اور  لاہور  کی جانب  پیش قدمی شروع کردی۔دشمن اپنی طاقت […]

قومی سلامتی کا فلسفہ

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جو قدریں مشترک ہیں ان میں سے ایک حب الوطنی کا پیمانہ بھی ہے یعنی جس طرح ہند میں حب الوطنی کی بنیادیں پاکستان کے بارے میں خیالات کے گرد گھومتی ہیں، ٹھیک اسی طرح سرحد کے ِاس طرف پاکستان میں بھی حب الوطنی کو مشکوک بنانے کا سب سے […]

مدیر و بانی “تعمیر پاکستان” کے نام کھلا خط

برادرم عبدل نیشاپوری،  اسلام علیکم، تمام تر فکری و نظریاتی اختلافات کے باوجود میرے دل میں آپکے لئے بے انتہا خلوص، محبت اور تکریم ہے اور اسکی وجہ آپکا وہ طرز عمل اور حسن سلوک  ہے جس کی بدولت ہم ایک دوسرے کے قریب آئے۔ یہ آپکی رواداری ہی تھی کہ آپ نے ہمیشہ میرے […]

زندا باد زنداباد، زندا بھاگ زندا بھاگ

فیس بک پر میرا بھی وقت گزرتا ہے، کبھی کم اور کبھی بہت زیادہ۔ یہاں اپنی فوج کے شب و روز دیکھتا ہوں تو دل خوشی سے جھومنے لگتا ہے، کبھی میرے شاہین سیاچین پر سربجود نظر آتے ہیں، کبھی واہگہ پر سینہ تانے دشمن کو منہ چڑاتے اور کبھی کھلی سرحد پر دشمن کے مدمقابل […]

اور اب سوشل میڈیا

ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ حکومت سانحہ راولپنڈی کے ذمہ داروں کے خلاف کریک ڈاون کرتی، فوری کاروائی کے نتیجے میں ان لوگوں کو گرفتار کرلیا جاتا جو پولیس سے اسلحہ چھیننے اور جلاو گھراو  میں ملوث تھے۔ لیکن ایسا لگتا ہے کہ حکومت دانستہ طور پر  اپنی بد انتظامی کو چھپانے اور طاقتور گروہوں […]

سانحہ راولپنڈی اور میڈیا کا کردار

ذرائع ابلاغ کے ذمہ دار افراد ایک طویل عرصے سے یہ دعوا کرتے رہے ہیں کہ واقعات کی  میرٹ پر رپورٹنگ کرنا انکا بنیادی فریضہ ہے اور  جب کبھی ان پر  ریٹنگ کی ڈور میں بھاگنے، سنسی خیزی پھلانے اورواقعات کو بڑھا چڑھا کر رپورٹ کرنے کے الزامات لگتے ہیں تو وہ اسی بنیادی اصول […]

راستے جدا ہوچکے ہیں

کیا فوجی ترجمان بیان جاری کرتے ہوئے یہ بھول گئے تھے کہ یہ وہی سید منور حسن ہیں جنہوں نے میجر جرنل ثناء اللہ پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے طالبان کو سخت تنقید کانشانہ بنایا تھا۔ کیا ترجمان یہ بھی بھول گئے تھے کہ یہ وہی جماعت اسلامی ہے جس نے […]

میرے خوابوں کا پاکستان

اندھیری رات، تاریک راستے، بلوائیوں کے حملے کا خوف اور نفرت کی آگ، گویا وہ ایک پل سے گزرنا تھا یا تاریخ کے ایک پورے باب سے۔ساتھ بیٹھے شخص کی زباں ...

کراچی کی انتخابی صورتحال

11 مئی میں اب صرف چار دن رہ گئے ہیں اور ہم پاکستان کے مختلف علاقوں میں گھومتے ہوئے بلاخر شہر قائد تک پہنچ چکے ہیں۔ کراچی تک پہنچتے پہنچتے سیاسی منظر نامہ کافی حد ...

اسلامی جمعیت طلبہ اور زبیر صفدر

جماعت اسلامی کے زیر انتظام سوشل میڈیا کانفرنس کے پہلے روز عشائے پر کراچی سے آئے تمام مہمان جمع تھے، اکثر ایک دو کہ گروپ میں محو گفتگو اور چند ایک خاموش۔ میں میز کے ...

وسطی پنجاب کی سیاست

2002 میں کی گئی نئی حلقہ بندیوں کے مطابق قومی اسمبلی کی 272 جنرل نشستوں کا چوون فیصد یعنی 148نشستوں کا حلقہ انتخاب پنجاب میں واقع ہے اوران 148 میں سےتقریبا چونسٹھ فیصد یعنی 94 ...

کپتان اور تحریک انصاف

تبدیلی کون نہیں چاہتا لیکن تحریک انصاف کو تبدیلی کا نشان سمجھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔ بیساکھیوں کے سہارے پر کھڑی یہ جماعت اپنے پچھلے تمام امتحانات میں بری ناکام ہوکر ابن ...

ہاں یہ وہی شخص ہے

سید ابوالاعلی مودودی کے لئے ملتان جیل، زولفقار علی بھٹو، اور مخدوم جاوید ہاشمی کے لئے کوٹھ لکھپت جیل، بینظیر بھٹو کے لئے اڈیالہ جیل، آصف علی زرداری کے لئے سکھر جیل، نواز شریف اور ...

امید اور ناامیدی کے درمیان

جیسے جیسے 11 مئی کا دن قریب آرہا ہے ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال بد سے بد تر ہوتی جارہی ہے، پہلے سے ہی سورش زدہ وفاق کے انتظام قبائلی علاقوں، خیبرپختونخوا ...

اسلام ، جمہوریت اور دستور پاکستان

حیرت ہے کہ جو لوگ جمہوریت کو کفر کا نظام قرار دینے میں کوئی تامل نہیں برکتے اور اختلاف رائے میں غلوسے کام لیتے ہیں، وہی ملوکیت، شخصی حکومت اور خاندانی استبداد کے نظام پر ...

تعزیرات پاکستان

پاکستان کا شمار دنیا کے ان چند ممالک میں ہوتا ہے جہاں عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات میں سزاوں کی اوسط شرع دس فیصد سے بھی کم ہے، اسکا مطلب ہرگز یہ نہیں ہے کہ ...

مفتی رفیع عثمانی اور جمہوریت

ملک کی سب سے بڑی اور معروف دینی درسگاہ دارلعلوم کراچی کے مہتمم اور مفتی اعظم، مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب نے 12 اپریل 2013 کو اپنے خطبہ جمعہ میں ووٹ کو اہم شرعی فریضہ ...

جنوبی پنجاب کی سیاست

پنجاب کے اگیارہ اضلاع بہاولپور، رحیم یار، لہیہ، لودھراں، ملتان، مظفر گڑھ، بہاولنگر، وہاڑی، خانیوال، ڈیرہ غازی خان اور راجن پور پر مشتمل علاقے کو عام طور جنوبی پنجاب کہا جاتا ہے جسکی وجہ ناصرف ...

جماعت اسلامی اور انتخابی سیاست

بیالیس برس بعد پہلی بار جماعت اسلامی تنہا انتخابی میدان کا رخ کرنے جارہی ہے، اس سے قبل جماعت اسلامی 1977 میں پاکستان نیشنل الائنس، 1988 اور 1990 میں اسلامی جمہوری اتحاد، 1993 میں پاکستان ...

صادق اور امین کی تلاش

بعض تجزیہ نگار خود کو عقل کل سمجھتے ہیں لیکن انہیں عوامی نمائندوں کی اہلیت اور نااہلیت سے متعلق آئین پاکستان کی شقوں کے بعض معمولی نکات بھی سمجھ میں نہیں آتیں یا وہ جان ...

Pages