کاشف نصیر

این اے 250، کراچی

قومی اسمبلی کا حلقہ این اے 250 شہر قائد کے جنوب میں ساحل سمندر کے ساتھ واقعے ملک کے سب سے مہنگے رہائشی علاقوں ڈیفنس اور کلفٹن پر مشتمل ہے۔ کلفٹن اور سی ویو کے ...

امید بہار رکھ

ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک اسمبلی آئین میں متعین اپنی معیاد کو پورا کرنے میں کامیاب ہوئی ہے گو اس سے پچھلی قومی اسمبلی نے بھی اپنی معیاد پوری کی تھی لیکن ایک فوجی ...

پرویز مشرف کا کیا ہوگا۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق کراچی کے حلقے این اے 250 سے سابق صدر پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد کردئے گئے ہیں جبکہ این اے 32 چترال سے انکے کاغذات منظور کرلئے گئے ہیں۔ ...

داتا کی نگری کا سفر

داتا کی نگری سے لوٹے قریب ہفتہ ہونے کو ہے لیکن وہ نگری ہے کہ بھلائے نہیں بھولتی۔ لاہور شہر، بلاگرزکانفرنس اور ملک بھر سے آنے والے ساتھی اردو بلاگرز سے ملاقات کی دلفریب یادیں ...

یہ جنگ ہماری نہیں ہے۔

بشیر احمد بلور کے قتل پر افسوس ہوا، اللہ انکو غریق رحمت کرے اور انکے پسماندگان کو صبر جمیل دے، چند روز قبل جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا میں مولوی عباس کے قتل پر ...

گاڑی تیز چلانا بابو

دنیا بھر میں وقت کے ساتھ ساتھ سفری سہولیات مزید آسان، سستی اور تیزتر ہوتی جارہی ہیں لیکن شاید پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں ہر شعبے کی طرح اس شعبے میں بھی ترقی کے ...

عبداللہ ابن صبا اور اہل کوفہ

سیدنا عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کے دور مبارک تک امت مسلمہ کے درمیان کسی مسئلے پر اختلاف کی نظیر نہیں ملتی لیکن امام المظلومین سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کی شرافت ، ...

دیوانے کا خواب

حکومت چاہتی ہے کہ ایسی غیر معمولی صورتحال پیدا ہوجائے کہ اسے عام انتخابات کے التوا کا جواز ہاتھ لگ جائے لیکن طے ہے کہ باوجود کوشش کہ عام انتخابات کو زیادہ عرصے تک ٹالا نہیں جاسکتا، فوج، عدلیہ، الیکشن کمیشن، میڈیا اور سب سے بڑھ کر سوشل میڈیا حکومت کو آئندہ برس انتخابات کرانے […]

عنیقہ ناز کے بعد

دروازے کے ساتھ بندھے کتے کو شاید یہ جاننے میں زیادہ دیر نہیں لگی کہ دستک کس نے دی ہے اس لئے اس نے اپنی پوری قوت کے ساتھ بھونکنا شروع کردیا تھا، ہلکے زرد رنگ اور سیاہ چہرے والے اس کتے سے یہ ہماری پہلی براہ راست ملاقات تھی، اس سے قبل ہم نے […]

سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے

اردو اور مقامی زبانوں کے ساتھ ہمارا رویہ بحیثیت قوم انتہائی افسوس ناک ہے، ہمارا تعلیم یافتہ طبقہ اردو لکھنے اور پڑھنے کو قدامت پرستی یا اوڈ سمجھتا ہے اور انگریزی کے پیچھے بھاگتا چلاجارہا ہے۔ہم نے اپنے ارد گرد ایسے سینکڑوں پڑھے لکھے یا خواندہ لوگ دیکھے ہیں جنکی انگریزی سن کر یا پڑھ […]

دعوت فکر

اب وقت آگیا کہ پڑھے لکھے مذہبی طبقے کے درمیان کچھ ایسے موضوعات پر سنجیدہ گفتگو اور ڈائیلاگ کا سلسلہ شروع ہو جن پر دانستہ خاموشی اور چشم پوشی اختیار کرلی گئی ہے، مذہبی طبقے کا یہ رویہ عام اور کم پڑھے لکھے اسلام پسندوں کے لئے جہاں غلط فہمی اور گمراہی کا سبب بن […]

سوشل میڈیا میلہ 2012 (قلم کارواں کے لئے لکھی گئی تحریر)

میں خود کو ایک کوئی خلائی مخلوق محسوس کررہا تھا، وہ مجھ جیسے لوگ نہیں تھے، انکی باتیں، انکا لباس، انکی زبان، انکا چلنا پھرنا اور انکے فکر و خیالات سب کچھ مجھ سے بہت مختلف تھا۔ وہ دلائل، منطق اور افکار میں تضادات سے بھرپور آدھے فیصد مراعات یافتہ طبقے کی ایک تقریب تھی، […]

روشن خیالی کے چودہ نکات

نکتہ نمبر1 : آئندہ فیس بک اسٹیٹس اور ٹوئٹر ٹوئٹ بے غیرت نوعیت کے ہونگے جن میں مولویوں کو زیادہ سے زیادہ لعن طعن کی جائے گی اور تمام مولویوں اور انکے ہمدرودوں سے مساوی انداز میں نمٹا جائے گا۔ نکتہ نمبر2 : ملک کی تمام ابلاغی مشینریوں پر اس طرح گرفت جمائی جائے گی […]

کوئی نہ سر اٹھا کہ چلے ۔۔

ملک ریاض ایک شخص کا نہیں بلکہ ایک روئیے کا نام ہے جو خود کو ہر قانون، ہر ضابطے اور ہر اصول سے بالاتر سمجھتا ہے اور اس ملک کی بدقسمتی ہے کہ ہر وہ شخص جو کسی بھی حد تک طاقت حاصل کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے کسی نہ کسی سطح پر اس روئے […]

انتقال یاداشت

انسانی دماغ کے یاد رکھنے کی صلاحیت کتنی ہے، گیگا بائٹ یا ٹیرا بائٹ، محدور یا لامحدود لیکن اس انسانی دماغ نے خود کو تیزی کے ساتھ اپنے ہی بنائے ہوئے مصنوعی ہارڈ ڈسک کے حوالے کرنے کا سلسلہ شروع کررکھا ہے اور تشویس کی بات یہ ہے کہ یہ کاپی پیسٹ نہیں کٹ پیسٹ […]

کون یہ سوختہ جاں اُٹھا ہے

ابا جان بچھڑے تو غم انکے بچھڑنے کا تھا، ملال ان کے ہجر تھا، رونا انکی جدائی کا تھا لیکن آج اس سے کہیں زیادہ کہ ایک باغبان نے تین ننے پودے لگائے، کمال چاو سے انکی آبیاری کی، کمال جانثاری سے انکی رکھوالی کی اور کمال ڈھنگ سے انہیں پرورش چڑھایا لیکن، لیکن جب […]

سوال تمہارے جواب ہمارے

جتنی کوشش کرلوتخلیقی عمل کو قید کرنا مشکل ہے، اندازہ تھا اور اس اندازہ کو مزید تقویت پہنچی پچھلے ہفتہ اور اتوار کے روز، دو ہفتوں سے تین مختلف موضوعات ذہن میں گھوم رہے تھے لیکن فرصت کے نایاب وقت میں لکھنے بیٹھا تو کوئی بھی مضمون شروع نہ ہوسکا اور بات کہیں کی کہیں […]

یہ پاکستان بلاگ ایوارڈ ہے

ارادہ یہ تھا کہ پورے دن کے بلاگی سرگرمیوں کو الفاظ کی پوشاک پہنائوں اورسجا سنوار کر اپنے برقی آشیانے میں بٹھادوں لیکن آئی بی اے کیمپس سے باہر نکلا تو دن کی روشنی ٹھنڈی رات کی چکاچوند میں بدل چکی تھی۔ کانپتا، سکڑتا ساتھی اردو بلاگر عمار ضیاء کے ساتھ چہل قدمی کرتا بس […]

کہانی روشنیوں کے شہر کی

بھلا کون کہ سکتا تھا کہ بحرہ عرب کے کنارے آباد بلوچ ماہی گیروں کی  ایک چھوٹی سی بستی کی قسمت کبھی ایسے جاگے گی کہ وہ عالم اسلام کی سب سے بڑی اور دنیا کی تیسری بڑی ریاست کے دارلحکومت کا روپ ڈھال لے گی ، اسے وادی سندھ کی اقصادی شہ رگ اور […]

پاکستان کا المیہ

 خاکی وردی والے کب تک مشرف کے بوجھ تلے دبے رہتے لیکن اگر زرداری صاحب آرٹیکل چھ کو بروکار لاتے اورمشرف کو محفوظ راستہ دے کر بھگانے کے بجائے الٹا لٹکا دیتے، اگر سیاسی یتیموں کو بے ساکھی پکڑا کر کھڑا نہ کرتے اور جمہوریت کو مستحکم کرتے تو آج خود انکی گردن کے گرد […]

Pages