کاشف نصیر

“تلوار اور خون کے گیت” فاطمہ بھٹو

پچھلے کچھ دنوں سے بھٹو خاندان کی شہزادی فاطمہ بھٹو کی نئی کتاب ’’سونگ اوف بلڈ اینڈ سورڈ‘‘ میرے زیر مطالعہ ہے۔ میرا طرز مطالعہ یہ ہے کہ اول تو پوری کتاب کی ورق گردانی کرکر کچھ اہم مضامین پر نظر ڈالتا ہوں اور پھر ترتیب وار پوری کتاب پڑھتا چلا جاتا ہوں۔ کتاب جتنی […]

شعلہ عشق سیاہ پوش ہوا تیرے بعد

آج کا آفتاب ایک ایسی تلخ حقیقت کے ساتھ طلوع ہوا ہے کہ جس کا انکار ممکن نہیں اور جس کہ اقرار و اثبات سے کلیجہ منہ کو آتا ہے۔ جب سے یہ خبر صد افسوس سنی ہے طبیعت میں ایک ایسی خاموشی ہے جو اکژ طوفان کے تھمتے ہی پسمندگان پر طاری ہوجاتی ہے۔ […]

توانائی کا سنگین بحران

وطن عزیز اس وقت توانائی کے سنگین بحران کا شکار ہے۔ واپڈا کے مطابق رواں سال ملک میں بجلی کی طلب بڑھ کر 20،000 میگا واٹ یومیہ تک پہنچ سکتی ہے جبکہ اس وقت کل پیداوار 10،000 میگا واٹ تک محدور ہے۔ واپڈا کے اعداد و شمار کے مطابق صرف اپریل اور مئی کے مہینوں […]

دینی حلئے میں گداگری

یوں تو آپ کا روزآنہ ہی شہر بھر کے مختلف چوراہوں، مساجد، بسوں اور دیگر عوامی مقامات پر لاتعداد گداگروں سے سامنا پڑتا ہوگا۔جہاں ان ہزاروں گداگروں میں اکژمعاشی تنگدستی کے ستائے ہوئے ہوتے ہیں وہاں کئی افرادگداگری کو آسان اور منافع بخش کاروبار سمجھ کر اپناتے ہیں۔ گداگری کی اس لعنت میں کئی جرائم […]

اسلام کے نا م پر پاپ کلچر

: مصنفہ کا تعارف یو آر نلڈ لے ایک انگریزصحافی اور جنگ مخالف تحریک کی سرگرم کارکن ہیں۔ مصنفہ کی شہرت کی ایک اہم وجہ 2001میں طالبان کے ہاتھوں انکی گرفتاری اور رہائی کے بعد انکا قبول اسلام ہے۔مصنفہ ، سنڈے ٹائمز، آبزرور اور دی مرر سمیت برطانیہ کے کئی اہم اخبارات کے لئے لکھتی […]

کھلا تبصرہ

اب ذرا حالات بہتر ہوئے ہیں تو یہ بتایا جانا چاہئے کہ جنت نطیر وادی سوات میں پچھلے دو برسوں کے دوران کتنے افراد کو گلے کاٹ کر قتل کیا گیا، کتنے اسکول تباہ ہوئے اور کتنی املاک لوٹی گئیں۔ اور یہ بھی کہ فوجی آپریشن کے نتیجے میں 25 لاکھ افراد کے بے گھر ہونے کے علاوہ کتنے عام شہری […]

In The Lines Of Fire

Everybody talk about 9/11 but very few people still remember 7th October. It was the day when USA led collation forces attacked on poor Afghanistan in the name of War on terror. USA air bases in Kuwait and Qatar and navel missions in Arabian Sea fired thousand of Croze missiles on the cities of Kabul, […]

مجھے زندگی اچھی لگتی ہے

دوستوں کی محفل میں میرا تعارف ایک ایسے شخص کے طور پر مشہور ہے جو ہر چیز کا منفی پہلو تلاش کرتا ہے اور جسے کوئی بہت بہترین چیز بھی بڑی مشکل سے پسند آتی ہے ۔ حالانکہ میں اکثر معاملات میں بہت رجائیت پسند واقع ہوا ہوں۔ زندگی مجھے اچھی لگتی ہے اور ہر […]

اللہ سے میرا تعلق

میں اکثر سوچتا ہوں، جس اللہ کی توحید کے میں گن گاتا ہوں، جس کی بڑائی و کبریائی کے نغمے شبانہ روز میری زبان پر جاری رہتے ہیں اور جس کی قدرت کے فضائل میں سنتا اور سناتا ہوں سے میر ا کیا تعلق ہے۔ عجیب بات ہے کہ کبھی تومجھے ایسا محسوس ہوتا ہے […]

خدا خدا کر کے

آج سال 2010 کے دوسرے مہینے کی اگیارہ تاریخ ہے۔ صاحب خدا خدا کرکے میں نے اردو بلاگستان میں قدم رکھ دیا ہے، یہ میرا بلاگ اور یہ ہماری پہلی پوسٹ ہے۔ اب دیکھئے کہ یہ سفر جو انتہائی تامل کے بعد شروع ہوا ہے آخر کہاں تک پہنچتا ہے۔ میری کوشش ہوگی کہ میں اپنی تحریر […]

Pages