کرک نامہ

صلاحیت کی تلاش صرف پی ایس ایل سے کیوں؟

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی20سیریز متعدد حوالوں سے یادگار اور سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے جس میں پاکستانی ٹیم کی طرف سے بہت سی نئی چیزیں کی گئیں۔سرفراز احمد کو اس ٹور کیلئے ٹی20 کیساتھ ساتھ ون ڈے ٹیم کی بھی کپتانی سونپ دی گئی۔شرجیل خان اور خالد لطیف کی معطلی کے بعد کامران اکمل،

[[ مکمل بلاگ پڑھنے کے لیے www.cricnama.com وزٹ کریں ]]

اعتراف،سزا،معافی۔۔۔۔بات ختم؟

پی سی بی ہیڈ کواٹر میں جب محمد عرفان کو میڈیا کو سامنے بٹھایا گیا تو یوں محسوس ہورہا تھا بائیں ہاتھ کے طویل القامت بالر کیلئے باتیں کرنا ہرگز بھی بائیں ہاتھ کا کھیل نہیں ہے جس کیلئے ساتھ بیٹھے ہوئے ’’محافظوں‘‘ کی موجودگی میں رٹے رٹائے جملے ادا بھی کرنا مشکل ہوررہا تھالیکن

[[ مکمل بلاگ پڑھنے کے لیے www.cricnama.com وزٹ کریں ]]

شاداب جیسے نوجوانوں کو موقع چاہیئے!

پاکستان میں کرکٹ کے حوالے سے نواجوان ٹیلنٹ موجود ہے یا نہیں، یہ گرما گرم بحث کئی سالوں سے چل رہی ہے۔ شاہدآفریدی سمیت کچھ تجربہ کار کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ ٹیلنٹ سرے سے موجود ہی نہیں ہے اور لائن میں کھڑے نوجوان کسی بھی لحاظ سے تجربہ کار ٹیم ممبرز سے بہتر نہیں

[[ مکمل بلاگ پڑھنے کے لیے www.cricnama.com وزٹ کریں ]]

دورہ ویسٹ انڈیز؛ مصباح الحق کا سرفراز پر مکمل اعتماد

پاکستان کے لئے دورہ ویسٹ انڈیز کئی حوالوں سے اہمیت کا حامل ہے، چونکہ ویسٹ انڈیز اپنے میدانوں میں کبھی بھی آسان ہدف نہیں ثابت ہوتا بلکہ مہمان ٹیم کو غیر معمولی مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑا، مگر جیسے کہ اب گرین دستہ تینوں میں فارمیٹ کی عالمی درجہ بندی میں مایوس کن سطح

[[ مکمل بلاگ پڑھنے کے لیے www.cricnama.com وزٹ کریں ]]

پاکستان سپر لیگ اسکینڈل: بورڈ اور تحقیقاتی ادارے کی کھینچا تانی

پاکستان سپر لیگ میں مبینہ اسپاٹ فکسنگ کی تحقیقات اب پاکستان کرکٹ بورڈ اور وفاقی تحقیقاتی ادارے کے درمیان تنازع کی وجہ بنتی جا رہی ہے۔ اب یہ مشہور اسکینڈل کو ہتھیانے کی ریس ہے یا کرپشن کے حاتمے میں امید سے زیادہ سنجیدہ نظر آنے کی کوشش، وجہ کچھ بھی ہے تحقیقات پر اس

[[ مکمل بلاگ پڑھنے کے لیے www.cricnama.com وزٹ کریں ]]

پاکستان کے ویراٹ کوہلی

میں 'ڈان نیوز' میں اپنے ساتھی صحافی عبد الغفار کے ساتھ بیٹھا تھا، کام کے ساتھ ساتھ گفتگو بھی چل رہی تھی کہ اچانک ٹیلی وژن اسکرین پر نوجوان بلے باز بابر اعظم رونما ہوئے۔ وہ لاہور میں جاری تربیتی کیمپ کے دوران ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرنے آئے تھے۔ ان کی گفتگو پر 'ٹکرز'

[[ مکمل بلاگ پڑھنے کے لیے www.cricnama.com وزٹ کریں ]]

’’فکسرز‘‘ کیخلاف پلان بی تیار!!

پی ایس ایل فائنل کی ہنگامہ خیزیاں اختتام کو پہنچ چکی ہیں اور فائنل کے انعقاد کا کریڈٹ بھی پوری طرح لے لیا گیا ۔دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے تربیتی کیمپ بھی قذافی اسٹیڈیم میں جاری ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ پی سی بی کے ہیڈ کواٹرز میں پی ایس ایل فکسنگ اسکینڈل بھی کھولا

[[ مکمل بلاگ پڑھنے کے لیے www.cricnama.com وزٹ کریں ]]

عمران خان سے کہاں غلطی ہوئی؟

کیا ہی اچھا ہوتا کہ پاکستان سپر لیگ 2017ء کے اختتام پر ملک بھر میں یہ ایونٹ اس طرح موضوعِ بحث ہوتا کہ جہاں تعریف کی ضرورت پڑتی ادھر وسعت قلبی کا مظاہرہ کیا جاتا اور جہاں خامیوں کی بات آتی تو بےرحم تنقید سے بھی گریز نہ کیا جاتا اور یوں تیسرے سیزن کو

[[ مکمل بلاگ پڑھنے کے لیے www.cricnama.com وزٹ کریں ]]

پھٹیچر!!

پاکستانی سیاست دانوں کی جانب سے ایسے ایسے بیانات آتے ہیں جن پر بیک وقت ہنسی بھی آتی ہے اور آنکھیں نم بھی ہوتی ہیں ۔کیا سیاست اسی کا نام ہے کہ رقابت میں ہر حد سے تجاوز کردیا جائے۔ اعتدال کا راستہ اپنانا کب سے جرم ہوگیا ہے؟کس نے کہا کہ کسی کے اچھے

[[ مکمل بلاگ پڑھنے کے لیے www.cricnama.com وزٹ کریں ]]

مصباح کی "برقراری"، بورڈ کی لاچاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورۂ ویسٹ انڈیز کے لیے مصباح الحق کو ٹیسٹ کپتان برقرار رکھنے کی تصدیق کردی ہے۔ چیئرمین شہریار خان کے مطابق مصباح الحق ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے دستیابی ظاہر کر چکے ہیں اور بورڈ ان کے فیصلے کا احترام کرتا ہے اور سلیکشن کمیٹی کو پیغام دیتا

[[ مکمل بلاگ پڑھنے کے لیے www.cricnama.com وزٹ کریں ]]

انضی بھائی...اور کیا چاہیے؟؟

پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن کے مقابلے میں دوسرا سیزن ہر لحاظ سے بہتر ثابت ہوا ہے جس کا آخری اور سب سے بڑا معرکہ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔لاہور میں فائنل کے انعقاد کے علاوہ دوسرے ایڈیشن کی سب سے عمدہ بات یہ ہے کہ اس مرتبہ نہ صرف

[[ مکمل بلاگ پڑھنے کے لیے www.cricnama.com وزٹ کریں ]]

پی ایس ایل فائنل اور 'لیجنڈز' کا رویہ

پہلے علامہ اقبال نے کہا تھا کہ "سو کام خوشامد سے نکلتے ہیں جہاں میں – دیکھو جسے دنیا میں خوشامد کا ہے بندا"۔ آج لگ بھگ ایک صدی گزرنے کے بعد بھی حالات مختلف نہیں ہیں۔ برصغیر پاک میں ہند میں خوشامد پسندوں کی اکثریت ہے۔ جو مدح سرائی کرے اسے صلاحیت سے بڑھ

[[ مکمل بلاگ پڑھنے کے لیے www.cricnama.com وزٹ کریں ]]

پی ایس ایل کا ’’لوکل‘‘ فائنل!

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے پلے آف میں ’’سنسنی خیز‘‘ فتح مبارک ہو اور یہ پی ایس ایل میں مسلسل پانچواں میچ ہے جس کا فیصلہ آخری اوور میں ہوا ہے۔ اگر میں یہاں ’’تیز مصالحہ‘‘ کی بات کروں گا تو یار لوگ ناراض ہوجائیں گے اس لیے فی الوقت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو مبارک

[[ مکمل بلاگ پڑھنے کے لیے www.cricnama.com وزٹ کریں ]]

کرس گیل آ گیا میدان میں، ہو جمالو!

ویسٹ انڈیز کے کرس گیل کو بیٹنگ کے نرالے انداز اور 'انٹرٹیننگ' مزاج کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا بادشاہ کہا جاتا ہے کیونکہ محدود ترین فارمیٹ اور لیگز گیل کے مزاج کے عین مطابق ہیں۔ لیکن ایسے جارحانہ بلے بازوں کا المیہ یہ ہوتا ہے کہ ان کے پاس ایک راستہ ہوتا ہے

[[ مکمل بلاگ پڑھنے کے لیے www.cricnama.com وزٹ کریں ]]

پی ایس ایل...کرکٹ سے بڑھ کر بہت کچھ!

حالات یقیناً بہتر نہیں ہیں کیونکہ ہر چند دن بعد ملک کے کسی نہ کسی حصے میں ہونے والے بم دھماکے،خود کش حملے معصوم لوگوں کو اُن کی زندگیوں سے محروم کررہے ہیں ا س لیے ان حالات میں فوری طور پر پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ممکن نہیں ہے بلکہ فی الوقت لاہور

[[ مکمل بلاگ پڑھنے کے لیے www.cricnama.com وزٹ کریں ]]

"مصالحہ" ذرا تیز ہے بھائی!

پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن میں اکثر میچز یکطرفہ ثابت ہوئے تھے جبکہ دبئی اسٹیڈیم کے خالی اسٹینڈز بھی منہ چڑاتے رہے اور پھر پی ایس ایل ٹو کا آغاز بھی سنسنی خیز انداز میں نہیں ہوسکا ۔یہی وہ پہلو تھا جو پاکستان کی لیگ کو بھرپور کامیابی سے دور رکھے ہوا تھا۔ پی

[[ مکمل بلاگ پڑھنے کے لیے www.cricnama.com وزٹ کریں ]]

اسپاٹ فکسنگ ایک اور ابھرتا ہوا ستارہ نگل گئی

تحریر: عمران صدیق اگست 2010ء میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز میں جاری ٹیسٹ کے دوران اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل ابھرا ، جس نے ٹیم کو ہی نہیں بلکہ پوری قوم کو جنجھوڑ کر رکھ دیا۔ محمد عامر، محمد آصف اور کپتان سلمان بٹ کا نام سامنے آیا اور جرم ثابت ہونے کے بعد پاکستان

[[ مکمل بلاگ پڑھنے کے لیے www.cricnama.com وزٹ کریں ]]

پی ایس ایل فائنل...لاہور میں میلہ؟

کل یہ فیصلہ ہوگیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں کھیلا جائے گا اور ایک فرنچائز کی جانب سے کچھ حیل و حجت کے بعد تمام فرنچائز مالکان نے لاہور میں فائنل کھیلنے کیلئے حامی بھر دی ہے اور پی ایس ایل کے چیئرمین نے وزیر اعظم، بری افواج کے سربراہ اور

[[ مکمل بلاگ پڑھنے کے لیے www.cricnama.com وزٹ کریں ]]

’’چھوٹوز‘‘...بڑوں سے بھی آگے!

ٹی20نوجوانوں کا کھیل ہے...یہ ایسا بیان ہے جو ہر چند دن بعد سننے کو ملتا ہے لیکن پاکستان سپر لیگ کا پہلا مرحلہ ختم ہونے کے بعد یہ بات بالکل سچ ثابت ہورہی ہے کیونکہ اس لیگ میں اب تک تمام ٹیموں نے چار چار میچز کھیل لیے ہیں مگر ان میچز میں بہت سے

[[ مکمل بلاگ پڑھنے کے لیے www.cricnama.com وزٹ کریں ]]

لہولہو...لہور!!

لاہور شہر کا طلسم مجھے حیرت زدہ کردیتا ہے کہ اس شہر میں کیسی کشش، جادواور رومان ہے کہ جو ایک مرتبہ اس شہر میں بس جائے اس کا یہاں سے جانے کو دل نہیں کرتااور جب لاہوریے لاہور کو ’’لہور‘‘ کہہ کر پکارتے ہیں تو زبان پر ایسی مٹھاس ڈیرہ جمالیتی ہے جس کا

[[ مکمل بلاگ پڑھنے کے لیے www.cricnama.com وزٹ کریں ]]

Pages