ماہنامہ کمپیوٹنگ

بہترین انداز میں گیم کھیلنے کے لیے ونڈوز10 میں گیم موڈ

ونڈوز 10 میں گیمز کھیلنے کے شوقین افراد کے لیے ایک زبردست فیچر گیم موڈ کے نام سے پیش کر دیا گیا ہے۔ یہ فیچر گیم کے دوران ونڈوز کو ہینگ ہونے سے محفوظ رکھتا ہے۔ اگر آپ کمپیوٹر گیمز کھیلتے ہیں تو یقیناً جانتے ہوں گے کہ آج کل کے گیمز کس قدر بھاری بھرکم ہو چکے ہیں اور اتنے کتنے زیادہ…مزید پڑھیں ←

The post بہترین انداز میں گیم کھیلنے کے لیے ونڈوز10 میں گیم موڈ appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

سپرماریو رن گیم اسمارٹ فون کے لیے بھی دستیاب ہے

سپرماریو رَن نوے کی دہائی کے بچوں کا پسندیدہ ترین گیم تھا۔ اُس وقت چونکہ محدود تعداد میںگیمز دستیاب تھے اس لیے بچے انہی پر گزارا کرتے تھے یہی وجہ ہے کہ وہ گیمز آج بھی انھیں انتہائی اچھی طرح یاد ہیں۔ کچھ ہی عرصہ پہلے ماریو گیم بنانے والی کمپنی Nintendo نے اس کا اینڈروئیڈ ورژن بنانے کا اعلان…مزید پڑھیں ←

The post سپرماریو رن گیم اسمارٹ فون کے لیے بھی دستیاب ہے appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

انتہائی سستے داموں اپنا سکیوریٹی کیمرا سسٹم بنائیں

اگر آپ بھی سکیوریٹی کیمرا کہیں لگانا چاہتے ہیں تو یہ کام بہت ہی سستے داموں کر سکتے ہیں۔ اس سسٹم میں آپ اپنا کوئی پرانا کمپیوٹر حتیٰ کہ چاہے اس پر ونڈوز ایکس پی موجود ہو کو استعمال کر سکتے ہیں جبکہ کیمروں کے لیے آپ پرانے اسمارٹ فون یا ویب کیم کو استعمال کر سکتے ہیں۔   گھر،…مزید پڑھیں ←

The post انتہائی سستے داموں اپنا سکیوریٹی کیمرا سسٹم بنائیں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

کراؤڈ فنڈنگ کیا ہے اور اس کے لیے بہترین ویب سائٹس کون سی ہیں

کراؤڈ فنڈنگ کیا ہے؟ کراؤڈ فنڈنگ میں آپ کے انوکھے اور مفید آئیڈیے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے دوسرے لوگ سرمایہ فراہم کرتے ہیں لیکن آپ کو پتا ہونا چاہیے کہ یہ سرمایہ کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے۔   ’’کراؤڈ فنڈنگ ویب سائٹس نے پوری دنیا میں انفرادی حیثیت کے لوگوں اور کمپنیوں کی مدد کے لیے…مزید پڑھیں ←

The post کراؤڈ فنڈنگ کیا ہے اور اس کے لیے بہترین ویب سائٹس کون سی ہیں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

ڈارک ویب اور ڈیپ ویب کیا ہے، اس تک کیسے پہنچا جاتا ہے؟

بعض لوگ ڈارک ویب اور ڈیپ ویب (Deep Web) کو ایک ہی چیز سمجھتے ہیں۔ لیکن ان دونوں میں بہت فرق ہے۔ ایک اندازے کے مطابق ڈیپ ویب کا حجم اُس ورلڈ وائیڈ ویب سے پانچ سو گنا زیادہ ہے جس تک ہمیں رسائی حاصل ہے۔ اسے بعض اوقات سمندر میں بہتے آئس برگ سے تشبیہ دی جاتی ہے جس…مزید پڑھیں ←

The post ڈارک ویب اور ڈیپ ویب کیا ہے، اس تک کیسے پہنچا جاتا ہے؟ appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

کمپیوٹنگ شمارہ نمبر 128

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا نیا شمارہ ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے اخبار فروش سے کہیں کہ وہ میگزین منگوائیں۔ کسی بھی سلسلے میں مدد کے لیے ہمارے نمبر پر…مزید پڑھیں ←

The post کمپیوٹنگ شمارہ نمبر 128 appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

بٹ کوائن ڈیجیٹل کرنسی

اگر آپ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی دنیا میں ہونے والے تبدیلیوں سے خود کو آگاہ رکھتے ہیں تو بٹ کوائن کا نام آپ کے لئے یقینا نیا نہیں ہوگا۔ بٹ کوائن کے حوالے سے جھوٹی سچی خبریں اور معلومات انٹرنیٹ پر عام ہیں جن کی وجہ سے عام انٹرنیٹ استعمال کرنے والے یہ نہیں سمجھ پاتے کہ اصل میں بٹ…مزید پڑھیں ←

The post بٹ کوائن ڈیجیٹل کرنسی appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

اپنے فون میں موجود ایپلی کیشنز دوسروں سے چھپائیں

کیا آپ اپنے فون میں موجود ایپلی کیشنز اور گیمز کو دوسروں سے چھپانا چاہتے ہیں؟ اگر آپ کا جواب ’’ہاں‘‘ ہے تو یہ بہت ہی آسان ہے۔ آئیے اس کا طریقہ آپ کو بتاتے ہیں۔ ہمارے فون ہماری اتنی ذاتی چیزیں موجود ہوتی ہیں کہ ہم نہیں چاہتے کوئی دوسرا اُن تک رسائی حاصل کرے۔ آج کل اکثر تصویریں بناتے…مزید پڑھیں ←

The post اپنے فون میں موجود ایپلی کیشنز دوسروں سے چھپائیں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

فون سے پی سی اور پی سی سے فون ڈیٹا ٹرانسفر ہوا آسان

ڈیٹا ٹرانسفر آج کل ہماری لیے ایک معمولی سی بات ہے۔ ہمارا اسمارٹ فون ہمارے لیے اتنہائی اہمیت رکھتا ہے۔ اس میں موجود ہمارا اہم ڈیٹا ہی ہمارے لیے سب کچھ ہوتا ہے۔ آج کل چونکہ ہم اپنی کئی اہم فائلیں اسی میں محفوظ رکھتے ہیں اس لیے اس کے ڈیٹا کا بیک اپ ہونا انتہائی ضروری ہے۔ جب اسمارٹ فون کے…مزید پڑھیں ←

The post فون سے پی سی اور پی سی سے فون ڈیٹا ٹرانسفر ہوا آسان appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

بغیر کسی سافٹ ویئر کے یوٹیوب وڈیو کی اینیمیٹڈ جف بنائیں

اینیمیٹڈ تصاویر جنھیں ہم جف (Gif) کہتے ہیں آج کل بہت پسند کی جاتی ہیں۔ مختصر سی یہ ہلتی جلتی تصاویر چند سیکنڈز میں پوری کہانی کا خلاصہ بیان کر سکتی ہیں۔ ہمارے ہاں اکثر لوگ انھیں جف کی بجائے گف کہتے ہیں لیکن یہ غلط ہے، اس کا اصل تلفظ جِف ہے۔ اگر آپ بھی کسی یوٹیوب پر موجود وڈیو کے…مزید پڑھیں ←

The post بغیر کسی سافٹ ویئر کے یوٹیوب وڈیو کی اینیمیٹڈ جف بنائیں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

ٹوئٹر ایپلی کیشن میں ڈیٹا انٹرنیٹ کی بچت کریں

آج کل تمام ایپلی کیشن انٹرنیٹ کا انتہائی بے دردی سے استعمال کرتی ہیں۔ اگر آپ محدود بینڈوڈتھ رکھتے ہیں تو آپ کو چاہیے کہ اپنی ایپس کو اس طرح کنفیگر رکھیں کہ وہ غیر ضروری کاموں میں انٹرنیٹ استعمال نہ کریں۔ مثلاً آپ نے دیکھا ہو گا کہ ٹوئٹر اور فیس بک پر وڈیوز خود بخود چلنا شروع ہو جاتی…مزید پڑھیں ←

The post ٹوئٹر ایپلی کیشن میں ڈیٹا انٹرنیٹ کی بچت کریں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

کھیل ہی کھیل میں کمپیوٹر اور اسمارٹ فون ریپئرنگ سیکھیں

کمپیوٹر اور اسمارٹ فون ریپئرنگ اس وقت دنیا کی ایک بہت بڑی انڈسٹری بن چکی ہے۔ چونکہ آج کل ہر گھر میں کمپیوٹر اور اسمارٹ فونز موجود ہیں تو آپ کو ان کی ریپئرنگ کے حوالے سے بھی کچھ نہ کچھ معلومات ہونا چاہئیں۔   شاید آپ نے بھی ابتدا میں کمپیوٹر کے مختلف حصے خرید کر اپنا کمپیوٹر بنایا ہو…مزید پڑھیں ←

The post کھیل ہی کھیل میں کمپیوٹر اور اسمارٹ فون ریپئرنگ سیکھیں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

اپنے پرانے ونڈوز کمپیوٹر کو بنائیں اینڈروئیڈ کمپیوٹر

جب اینڈروئیڈ کا ذکر آتا ہے تو لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ آپریٹنگ سسٹم صرف موبائل ڈیوائسز جیسے کہ اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ کے لیے ہے۔ لیکن اینڈروئیڈ کے تازہ ورژنز میں ایسے فیچرز پیش کیے گئے ہیں کہ اسے اب کافی حد تک ڈیسک ٹاپ پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ’’فونکس او ایس‘‘…مزید پڑھیں ←

The post اپنے پرانے ونڈوز کمپیوٹر کو بنائیں اینڈروئیڈ کمپیوٹر appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

امیزون اسٹور اب آ گیا پاکستان میں آپ کے نزدیک

امیزون اسٹور اس وقت دنیا کا سب سے بڑا آن لائن اسٹور ہے جہاں لاتعداد مصنوعات آن لائن خریداری کے لیے دستیاب ہیں لیکن ان میں اکثر چیزیں پاکستان شپنگ کے لیے دستیاب نہیں ہوتیں۔   ہمارے ملک کی ایک بڑی آبادی تاحال آف لائن زندگی گزار رہی ہے۔ جو لوگ آن لائن آ چکے ہیں اُن میں سے بھی…مزید پڑھیں ←

The post امیزون اسٹور اب آ گیا پاکستان میں آپ کے نزدیک appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

نئے فیچرز سے بھرپور گوگل کی نئی میسجنگ ایپلی کیشن

آپ شاید جانتے ہوں یا نہیں لیکن گوگل کمپنی اپنے ملازمین کو نت نئے آئیڈیاز پر کام کرنے کا موقع دیتی ہے۔ ملازمین کے ایسے پروجیکٹس جو گوگل خود جاری نہیںکرتا انھیں ایک ذیلی کمپنی Area 120 کے تحت جاری کیا جاتا ہے۔ گوگل ایریا120 کے تحت اب پہلا پروجیکٹ عوام کے لیے پیش کیا گیا ہے اور وہ پروجیکٹ…مزید پڑھیں ←

The post نئے فیچرز سے بھرپور گوگل کی نئی میسجنگ ایپلی کیشن appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

گوگل میپس سے اپنا موجودہ مقام دوستوں سے شیئر کریں

انٹرنیٹ کی دنیا کی کئی حیران کُن لیکن انتہائی مفید ایجادات گوگل کی مرہونِ منت ہیں۔ ان میں سے ایک ایجاد گوگل میپس ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ اس میں کئی نئے اور مفید فیچرز شامل کیے گئے ہیں۔   گوگل میپس کی مدد سے آپ دنیا بھر کا نقشہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس کی مدد سے آپ کسی بھی…مزید پڑھیں ←

The post گوگل میپس سے اپنا موجودہ مقام دوستوں سے شیئر کریں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

القران پرو۔ اینڈروئیڈ ایپلی کیشن

القرآن پرو  قران کریم کے حوالے سے ایک مکمل اور مفت اینڈروئیڈ ایپلی کیشن ہے۔  ترجمے اور تلاوت کے حوالے سے خاص طور پر بنائی گئی اس  زبردست ایپلی کیشن میں قریباً 7     مشہور قراء کی آوازوں میں تلاوت کلام پاک کو آن لائن سننے کے ساتھ ساتھ ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت بھی ہے۔ایپلی کیشن میں قریباً        27 زبانوں…مزید پڑھیں ←

The post القران پرو۔ اینڈروئیڈ ایپلی کیشن appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

وڈیو کال کرتے ہوئے اپنا بیک گراؤنڈ منظر بدلیں

وڈیو کال یا وڈیو چیٹ کرتے ہوئے اگر آپ اپنا بیک گراؤنڈ منظر بدلنا چاہتے ہیں تو یہ ممکن ہے۔ جیسے ٹی وی پر میزبان کے پیچھے بیک گراؤنڈ بدلتا رہتا ہے بالکل ویسا فیچر آپ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ آج ہمیں انٹرنیٹ کی وہ رفتار حاصل ہو چکی ہے کہ ہم جب چاہیں انٹرنیٹ کے ذریعے کال ہی نہیں…مزید پڑھیں ←

The post وڈیو کال کرتے ہوئے اپنا بیک گراؤنڈ منظر بدلیں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

اپنی کال ریکارڈ کرنا ناممکن بنائیں

کال ریکارڈ ہو جانا سبھی کے لیے تشویش کا باعث رہتا ہے کیونکہ یہ بہت بڑا سکیوریٹی خطرہ ہے کہ آپ کی ذاتی بات چیت کسی اور کے ہاتھ لگ سکتی ہے۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ کس طرح انکرپٹڈ کالز کی جا سکتی ہیں۔ وٹس ایپ کی مقبولیت اپنی جگہ لیکن اگر فیچرز کی بات کی جائے تو…مزید پڑھیں ←

The post اپنی کال ریکارڈ کرنا ناممکن بنائیں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

جانیں کون سی ایپ ڈیٹا انٹرنیٹ ہڑپ کر رہی ہے

اگر آپ یہ جاننا چاہیں کہ کون سی ایپ آپ کا تمام انٹرنیٹ ڈیٹا پیک استعمال کیے جا رہی ہے تو یہ اس وقت تک ممکن نہیں جب تک آپ کوئی بہترین فائروال ایپلی کیشن استعمال نہ کریں جیسا کہ گلاس وائر (GlassWire) فائروال ایپ۔ یہ بنیادی طور پر تو ایک فائر وال ہے لیکن یہ آپ کے فون پر استعمال…مزید پڑھیں ←

The post جانیں کون سی ایپ ڈیٹا انٹرنیٹ ہڑپ کر رہی ہے appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

Pages