بھوٹانی سرحد کا ہند چینی تنازع
ماہ جون میں ابھی مودی جی امریکا یاترا کے دوران صدر ٹرمپ کو جپھیاں ڈالنے اور چین کا ہوا دکھا کر اپنی جھولی جدید ترین امریکی ہتھیاروں سے بھرنے کے منصوبے باندھ ہی رہے تھے کہ بھارت کی شمال مشرقی سرحد پر چین کے دستوں کے حرکت کرنے کی خبر آ گئی اور وہ بھی Read more...| مزید ۔۔۔