ابرار قریشی

کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

ساری دنیا میں “پہلی محبت” بارے بہت دلفریب خوش فہمیاں ہیں۔ کچھ کہتے ہیں کہ پہلی محبت کبھی نہیں بھولتی۔ کچھ کہتے پہلی کے بعد اور محبت ہی نہیں ہوسکتی۔ بعضے کہتے ہیں کہ عورت۔ دوسری کے بعد پہلی محبت … پڑھنا جاری رکھیں→

نیم سرکاری افسر

 نوکریوں کے معاملے میں الحمدللّٰہ ہم قسمت کے دھنی واقع ہوئے ہیں۔ نوکریاں تو ماشااللّہ ہم ایسے بدلتے ہیں جیسے سیاستدان پارٹیاں اور ہیرونیں شوہر بدلتی ہیں۔البتہ  اتنی مروت  ضرور کرتے ہیں  کہ: جو دل پہ گزرتی رہی رقم کرتے … پڑھنا جاری رکھیں→

لوٹا

نوٹ: یہ تحریر محض ترویج علم و اصلائے عوام کیلئے لکھی گئی ہے کسی بھی سیاسی صورتحال یا سیاسی لیکج سے اسکا تعلق محض اتفاقیہ ہوگا اور ادارہ ہرگز ذمہ دار نا ہوگا۔ پڑھنا جاری رکھیں→

لاہوراورترقیاتی کام

تقریباً دو سال ہونے کو آئے، جب ہمیں ایک سال ہوا تھا لاہور پدھارے ہوئے اور ہم نے اپنا قومی فریضہ سمجھتے ہوئے لاہور کی شان میں کچھ گستاخیاں کی تھیں مثالاً تو  لاہور،  لاہور ہی ہے۔ لیکن تین سال میں … پڑھنا جاری رکھیں→

جگ بیتیاں، ہڈ بیتیاں

اختر شیرانیؔ مرحوم نے تو موئے عشق کو کستے ہوئے کہا تھا: ؎ قسمت کا ستم ہی کم نہیں کچھ، یہ تازہ ستم ایجاد نہ کر اور یہاں ہم اس شعر کی عملی توجیح بنے بیٹھے ہیں۔ سانحہ تو یہ … پڑھنا جاری رکھیں→

جاب انٹرویو

originally published here: السلام علیکم!  سیانے کہتے ہیں کہ مَردوں کو نوکری اور بیوی ہمیشہ دوسروں کی اچھی لگتی ہے۔ اول الذکر کے بارے تو  از  قہرو مہر ِ زوجہ کبھی سوچنے کی جرات نہیں ہوئی البتہ تحقیق و تجسس کی … پڑھنا جاری رکھیں→

قصہ ایک فلم کا

ہم چونکہ اپنے تئیں تھوڑے  تھوڑے پطرس بخاری ہیں اسلیئے ہمارے ساتھ اکثر و بیشتر ویسے ہی واقعات بھی پیش آتے ہیں۔ سینما کا عشق تو آپ نے پڑھا ہی ہوگا، ویسا ہی کھیل کل ہمارے ساتھ ہوا۔ ایک دوست … پڑھنا جاری رکھیں→

(تُزکِ نیازی (آٹو بائیوگرافی آف دا کنگ خان

Originally Published on PK Politics ضروری نوٹ:  اس تزک کا انگریزی ترجمہ بنام “آٹو بائیوگرافی آف دا کنگ خان” بہت جلد نیویارک ٹائمز میں شائع کیا جائے گا پیش لفظ:  آجکل دوسروں کے کارنامے اپنے سر لینے کا رواج عام … پڑھنا جاری رکھیں→

قومی المیہ

مملکتِ خدادا کا قومی المیہ یہ ہے کہ ہر ہفتے ایک نیا قومی المیہ ہوتا ہے۔ اب تو حال یہ ہے کہ نہانے کا گرم پانی نہ ملے تو وہ بھی قومی المیہ بن جاتا ہے۔ باقی تمام دنیا میں … پڑھنا جاری رکھیں→

شادی اور محبت

پوچھا شادی اور پسند کی شادی میں کیا فرق ہے۔ کہا، چھت سے خود چھلانگ لگادو یا کوئی دھکا دے دے، وہی فرق ہے حالانکہ دونوں صورتوں میں انجام ایک سا ہوتا ہے بس الزام فرق لگتا ہے۔ دھکا دینے … پڑھنا جاری رکھیں→

اوپڑ دی گڑ گڑ دی لالٹین

صبح آنکھ کھلی تو باوجود برسات ،  موسم بہار جیسی راحت پائی تو دل باغ باغ ہوگیا۔ کمرے کی لائٹ آن کی تو خلافِ معمول لائٹ آرہی تھی۔ٹی وی آن کیا تو جیو کے علاوہ تمام چینلز آرہے تھے اور ہر … پڑھنا جاری رکھیں→

تُھک از جوید چوہدری

 خاتین و حضرات، میں اوں جوید چودری۔ خاتین و حضرات اللہ تعالیٰ نے انسان کو بے پناہ صلاحیتوں اور خوبیوں سے نوازا ہے اور انکے استعمال کا اختیار انسان کو دیدیا ہے۔ خاتین و حضرات میں آج کا پروگرام انہی … پڑھنا جاری رکھیں→

انقلاب اور انکی اقسام

  یہ جو ملکِ خداد میں آجکل “جسکی پارٹی اسکا انقلاب” چل رہا ہے، یہ کوئی آج کی بات نہیں۔ اقوامِ عالم میں یہ بہت پہلے ہوچکا ہوا ہے۔ ہاں البتہ یہ ضرور ہے کہ پراپر پلاننگ وغیرہ کے بعد … پڑھنا جاری رکھیں→

پیمپر لیگ

 نوٹ: یہ پوسٹ ان تمام افراد کیلئے “ہائی لی ریکمنڈڈ” ہے جنکے یہاں ماضی قریب میں کسی بچے کی پیدائش ہوئی ہے یا مستقبل قریب میں ایکسپکٹڈ ہے یا مستقبل بعید میں ارادہ رکھتے ہیں۔ ملکِ عزیز میں آجکل حالات … پڑھنا جاری رکھیں→

لاھور لاھور ہے

 کوئی مانے یا نہ مانے، ہم اپنے تیئں ایک ادیب واقع ہوئے ہیں۔ اور جیسے تمام بڑے ادیب کہیں جانے سے پہلے اسکے بارے پوچھ پاچھ اور پڑھ پڑھا کر جاتے ہیں اور وہاں جاکر اسی  پڑھے پڑھائے کو اپنے … پڑھنا جاری رکھیں→

شاعر اور دسمبر

سارے چھپ جاؤ دسمبر آ ر ہا ہے ہنسنے کوئی نا پائے یہ مہینہ غم کا ہے دسمبر سے پتہ نئیں سب کو کیا ویر ہے۔ ابھی آمکدا نئیں اور رونا دھونا پہلے شروع، دسمبر نہ ہوا تڑپ تڑپیا ہوگیا … پڑھنا جاری رکھیں→

شاہی کاکا اور پاکستان

ماہِ صیام الحمدللہ ملکِ خداد میں پوری آب و تاب اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ جاری ہے۔ تمام ٹی وی و فلمی حاضر سروس و ریٹائرڈ ایکٹر و ایکٹرسس عوام الناس کی خدمت میں ہمہ وقت حاضر  ہیں۔ … پڑھنا جاری رکھیں→

Pages