آہنگ ادب

اکیسویں صدی میں افکار اقبال کی تفہیم

تحریر: خالد سہیل ملک ”مصنف نے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں مندرجہ بالاموضوع پر منعقدہ سہ روزہ کانفرنس میں ایک مقالہ پڑھا ۔اس مقالے کی تلخیص قارئن کی نذرکی جاتی ہے “ نابغہ شخصیات وہی قرارپاتی ہیں کہ جو وقت کے تینوں زمانوںمیں سانس لیتی ہوںکہ جنہیں ماضی کی تصویراپنی تمام تر توجیہات اور […]

قلم کے دھنی ، حیران خٹک

تحریر: بلیاز خاکساربنوسے کسی نے کیا خوب کہاہے کہ مال ودولت اور دنیا کی چیزیں انسان کو مفت میں بھی مل سکتی ہیں لیکن علم وادب کے حصول کیلئے انسان کو خود محنت کرنی پڑتی ہے۔یہ بات کسی حد تک صحیح ہے لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے اور مشاہدے اور تجربے میں یہ بات […]

تبصرہ: برقی صحافت (ٹی وی جرنلزم)

مصنف : پروفیسرمحمد مصطفی علی سروری مبصر: محمد عبدالعزیز سہیل maazeez.sohel@gmail.com جدیددور سائنس وٹیکنالوجی کی ترقی کادور ہے اور اس ترقی کا ایک حصہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا فروغ ہے۔جس کے سبب دنیا گلوگل ولیج میں بدل گئی ہے۔ دنیا میں تیزی سے معلومات پیدا ہورہی ہیں اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے جدید ذرائع انٹرنیٹ ‘ٹیلیفون ‘ٹیلی […]

تذکرہ ایک رنگوں بھری شام کا

تحریر : اویس قرنی ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری کا فون آیا کہ آج کی شام تو ڈاکٹر نذیر تبسم کے نام ہے یہ بیچ میں بادلوں کے جام کہاں سے چھلک پڑے۔ ۔۔۔ میں نے کہا نذیر تبسم کی بھی طرح طرح کے موسموں سے دوستی ہے ، پتہ نہیں کب کہاں سے کسی پھوار […]

سرّی ادب اور ابن صفی‘مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں دو روزہ سمینار

رپورتاژ: محمد عبدالعزیز سہیل رسرچ اسکالر عثمانیہ یونیورسٹی حیدرآباد maazeez.sohel@gmail.com مولانا آزادنیشنل اردو یونیورسٹی اردو زبان و تہذیب کے شہر حیدرآباد میں 1998ء میں قائم کی گئی۔ عثمانیہ یونیورسٹی میں اردو ذریعے تعلیم سے روایتی اور فنی کورسز میں تعلیم کے مواقع ختم کردینے کے بعد اردو میں حصول تعلیم کی یونیورسٹی کو شدت سے […]

اردومیں منی افسانہ

مصنفہ: آمنہ آفرین (رےسرچ اسکالر HCU)حیدرآباد۔ مبصر: محمد عبدالعزیز سہیل(ریسرچ اسکالرعثمانیہ یونیورسٹی)لطیف بازار، نظام آباد ہندوستان اردو ادب میں نثری تخلیقی ادب کو افسانوی ادب اور غیر افسانوی ادب کے زمرے میں تقسیم کیا گیا ہے۔جسے انگریزی میں فکشن اور نان فکشن کہا جاتاہے۔ افسانوی ادب کی ایک جدید صنف مختصر افسانہ شارٹ اسٹوری یامنی […]

اُردو تحقیق مسائل اور ان کا حل

اُردو تحقیق مسائل اور ان کا حل شعبہ اُردو یونیورسٹی آف حیدرآباد کے زیر اہتمام ریسرچ اسکالرس کابین جامعاتی سمینار تحریر محمد عبدالعزیز سہیل ریسرچ اسکالر ( عثمانیہ یونیورسٹی ) جنوبی ہندوستان میں اعلیٰ اور معیاری تعلیم کی ایک اہم درسگاہ سنٹرل یونیورسٹی آف حیدرآباد ہے ۔اس یونیورسٹی کو ہندوستان کی جامعات میں ایک معیاری […]

ہندوستان کی یونیورسٹیوں میں اردو تحقیق

تبصرہ ہندوستان کی یونیورسٹیوں میں اردو تحقیق مصنف : شاہانہ مریم شان مبصر: محمد عبدالعزیز سہیل،ریسرچ اسکالر(عثمانیہ) لطیف بازار، نظام آباد ، ہندوستان دکن میں اردو ادب اور تحقیق کے فروغ میں خواتین نے بھی گراں قدر رول انجام دیا ہے۔ تخلیقی میدان میں صغرا ہمایوں مرزا‘جیلانی بانو ‘رفیعہ منظور الامین‘فاطمہ یزدانی فریدہ زین ‘اور […]

ناصر کاظمی کی شاعری میں پیکر تراشی

تبصرہ ”ناصر کاظمی کی شاعری میں پیکر تراشی“ مصنفہ : سمیہ تمکین(رےسرچ اسکالر یونیورسٹی آف حیدرآباد) مبصر: محمد عبدالعزیز سہیل،ریسرچ اسکالر(عثمانیہ) لطیف بازار، نظام آباد عہد حاضر میں جامعات کے اردو شعبہ جات میں معیاری تحقیقی کام ہورہا ہے اور اردوادب کے نئے گوشے سامنے آرہے ہیں یہ اردو زبان کے فروغ کے لئے حوصلہ […]

نذیر تبسم

  پروفیسرڈاکٹرنذیرتبسم۴جنوری1950ءکوپشاورمیں پیداہوئے۔اُن کااپنانام نذیراحمداورقلمی نام نذیرتبسم ہے۔اُن کے والد کانام میر ا حمدتھا۔نذیرتبسم کوگو ر نمنٹ پرائمری سکول مچھی ہٹہ ،جس کانیانام مینابازارہے، میں داخل کروادیاگیا۔ پا نچویں جماعت میں گورنمنٹ ہا ئی سکول نمبر ۱ پشاور سٹی میں دا خلہ لیا،جبکہ دسویں جماعت کاامتحان پاس کر کے ایف ایس سی اور بی اے [...]

ابرار سالک

ابرار سالک 14دسمبر 1960ء کو داتا مانسہرہ میں پیدا ہوئے۔اُن کے والد کانام سید معروف شاہ گیلانی تھا۔ ابرار سالک نے ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں کے سکول گورنمنٹ ہائی سکول داتا میں حاصل کی۔ اس سکول سے انہوں نے 1976ءمیں میٹرک کا امتحان پاس کیا۔گورنمنٹ کالج نمبر۱ ،ایبٹ آباد سے1980ءمیں ایف اے اوراسی کالج سے1984 ءمیں [...]

اباسین ایوارڈ

اباسین آرٹس کونسل پشاور نے سال 12-2011 کے لیے اباسین ایوارڈ کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ مصنفین کے فیصلے کے مطابق تحقیق و تالیف کا جسٹس کیانی ایوارڈ پروفیسر اویس قرنی کی کتاب ’’کرشن چندر کی ذہنی تشکیل‘‘ کو دیا گیا۔ اس سے پہلے بھی کتاب کو تمام ادبی حلقوں کی جانب سے [...]

حسن کی ہمہ گیر قدر کا شاعر

غلام سرور نام ، تخلص طاہرؔ ، آبائی شہر کلاچی ، مسکن بنوں، خاندانی پیشہ طب مصروفیت کتابت ، شغل شاعری ، اوڑھنا بچھونا تصوف ۔ وہ واقعی ہمارے بزرگوں کے اُس آخری قافلے کے خوش نصیب فرد تھے جنہیں بیک وقت اتنے ڈھیر سارے مشرقی علوم اور اسلامی فنون سیکھنے کی فرصت اور موقع [...]

غزل

ہزار بار دبانے کو شہر یار اُٹھا مگر یہ شور ِغریباں کہ بار بار اُٹھا یہ ٹوٹ کر تو زیادہ وبال ِ دوش ھوئی میں اٹھ پڑا تو نہ مجھ سے انا کا بار اُٹھا یقین رکھنے لگا ھے جو عالم ِ دل پر تو پھر علائق ِ دنیا سے اعتبار اُٹھا عدو سے اگلی [...]

رحمان بابا

کتاب کا نام : رحمان بابا مصنف :دوست محمد خان کامل مومند مترجم : یوسف جذاب ناشر : ڈائریکٹریٹ آف کلچر حکومت خیبر پختون خوا الہامی اور لازوال نغموں کے شاعر ، بلبل ہزار داستان رحمان بابا پشتو کے کلاسیکی ادب کے افق پر ایک درخشاں ستارے کی مانند ہمیشہ چمکتے رہیں گے اور بھٹکے [...]

قلزمِ فیض میرزا بیدل

کتاب کا نام : قُلزمِ فیض میرزا بیدل تحقیق و ترتیب : شوکت محمود (پوسٹ گریجویٹ کالج بنوں) ناشر : قاضی جاوید ناظم، ادارہء ثقافت اسلامی لاہور ڈاکٹر سید ابوالخیر کشفی کی یہ بات درست ہے کہ غالب کی دلآویز شخصیت اور دلپذیر فن پہ قلم اُٹھانے والے ہر سوانح نگار، محقّق اور نقاد نے [...]

کرشن چندر کی ذہنی تشکیل

کتاب: کرشن چندر کی ذہنی تشکیل مصنف: محمد اویس قرنی ناشر: آہنگِ ادب پشاور صفحات: 465 قیمت: 400 روپے منٹو، عصمت اور بیدی کو پڑھنے اور سراہنے والی نسل کرشن چندر کو بھی فراموش نہیں کر سکتی، بلکہ اِن تینوں ساتھیوں کے مقابل کرشن چندر اس لحاظ سے منفرد رہے کہ انھیں ایک نیم خواندہ [...]

الف نون

آنگلو بانگلو، ہیکل  اینڈ جیکل ، چلوسک ملوسک کے    کارناموں سے سجی کہانیاں آپ میں سے اکثر نے پڑھ یا سن رکھی ہونگی ، اب ان دادی جی کے زمانے والی کہانیوں سے باہر آ جائیے ، کیونکہ میں لایا ہوں آپ کیلئے الف اور نون کے کرتوت  نما کارنامے۔ مثل مشہور ہے  “اللہ ملائی [...]

خوابِ بنوں

شاید کھلی آنکھوں سے دیکھنے کے قابل نہ رہا ہو۔ اس لیے آنکھ جیسے ہی نیند کے تانگے میں ہچکولے کھانے لگی ، بالکل اسی وقت ہم سوزوکی میں سوار بنوں شہر کی طرف جارہے تھے ۔ لیکن یہ کیا؟ خوابِ غفلت میں کچھ ہوش کے ناخن لیے تو دیکھا کہ سوزوکی میں نسوار کے [...]

غزل ۔ڈاکٹرفقیرا خان فقری

دندناتا ہوا جس روز نکل آئے گا شہر کا بھوت مرے کھیت نگل جائے گا آک ٹیلوں پہ رہیں گے نہ شجر کیکر کے دل گڈریا ہے کہاں روز غزل گائے گا؟ پھول سرسوں کے کھلیں گے نہ مہک پھیلے گی شہرترکول جو فطرت پہ چھڑک جائے گا میں کہاں جاؤں گا اب سوچ رہا [...]

Pages