چورنگی نامہ

" سوشل میڈیا اور الحاد ".

چورنگی نامہ " سوشل میڈیا اور الحاد ". مارک الیوٹ زکربرگ  {Mark Elliot Zuckerberg} سنہ ١٩٨٤ وہائیٹ پلینز نیویورک میں ڈینٹسٹ اڈورڈ زکربرگ اور سائیکی ایٹرسٹ کیرن کیمپنر کے گھر پیدا ہونے والا بچہ . کسے معلوم تھا کہ یہ بچہ مستقبل میں سوشل میڈیا کی دنیا میں ایک انقلاب بپا کر دے گا {51.4 billion USD} کے اثاثوں کا مالک مارک ذکر برگ، دنیا کا معروف ترین سافٹویر ڈیولپر پیدائشی طور پر ایک Abdul Haseebhttps://plus.google.com/106039957424490970930noreply@blogger.com0

سیاست شرعی ، سیکولر سوالات اور اسلام پسندوں کی غلط فہمیاں ... ! پہلی قسط

سیاست شرعی ، سیکولر سوالات اور اسلام پسندوں کی غلط فہمیاں  ... ! ابن خلدون مقدمے میں ریاست کی تین اقسام بیان کرتا ہے ١.ملوکیت ٢.سیاست عقلی ٣. خلافت " ملوکیت " کا تعلق براہ راست عصبیت کے جذبے   کے ساتھ  ہے اور بغیر عصبیت ملوکیت کا چلنا ممکن نہیں یہ عصبیت ہی دراصل وہ قوت فراہم کرتی ہے کہ جو ملوکیت کا ایندھن قرار دی جا سکتی ہے . " سیاست عقلی "  کا سراغ ابن خلدون نے اس دور میں لگایا Abdul Haseebhttps://plus.google.com/106039957424490970930noreply@blogger.com0

کراۓ دارن کی چیں چیں ...!

چورنگی نامہ کراۓ دارن کی چیں چیں ...! کراۓ دار ایک ایسی مخلوق ہے کہ جو سر پہ چھت قائم رکھنے کیلئے سالوں رقوم ادا کرتے ہیں اور پھر بھی چھت انکی نہیں ہوتی .. پاکستان کی ایک بڑی اکثریت اپنا گھر نہ ہونے کی وجہ سے کراۓ دار ہے یہ ایک معاشرتی مسلے سے زیادہ  ایک المیہ بنتا جا رہا ہے لوگ کروڑوں اربوں روپیہ ہر ماہ کراۓ کی مد میں دیتے ہیں اور یہ ایک بڑی معاشی حرکت بن چکی ہے .. ایک طرف تو Abdul Haseebhttps://plus.google.com/106039957424490970930noreply@blogger.com0

ادب کے میدان میں دو نظریات کی جنگ ... !

چورنگی نامہادب کے میدان میں دو نظریات کی جنگ ... ! ادب ایک ایسا میدان ہے کہ جس میں نظریات پلتے ہیں پھلتے ہیں پھولتے ہیں اور پھر اپنا رنگ دوسروں پر چڑھاتے جاتے ہیں اردو آدم میں نظریاتی ادب کی تخلیق کے حوالے سے بڑے نام " اقبال " اور  " فیض" کے ہیں .. ہر دو شخصیات کا ادب گل و بلبل کا لایعنی ادب نہ تھا بلکہ خالص نظریاتی ادب تھا اور ہر دو شخصیات نے اپنی ادبی صلاحیت اپنے اپنے نظریات کی ترویج Abdul Haseebhttps://plus.google.com/106039957424490970930noreply@blogger.com0

کیری نیشن Carrie Nation سے اوریانیت Decency تک .

چورنگی نامہ کیری نیشن Carrie Nation  سے اوریانیت Decency  تک . جو سوال ہمارے سامنے لا کھڑا کیا گیا ہے وہ یہ ہے کہ کیا ہم سب اوریا ہیں ... ؟ اور اس سوال کا جواب تلاش کرنے کیلئے ہمیں ایک سفر کرنا Abdul Haseebhttps://plus.google.com/106039957424490970930noreply@blogger.com0

اور پھر لیاقت آباد مر گیا

اور پھر لیاقت آباد مر گیا لیاقت آباد کہ جسے عرف عام میں لالو کھیت کہا جاتا ہے پاکستان کا ایک ایسا علاقہ کہ جسکے نام سے پاکستان میں رہنے والا ہر شخص واقف ہے یہاں کا مزاج عجیب ہے یہ وہ علاقہ ہے کہ جہاں آپ کو پاکستان میں بسنے والی ہر کمیونٹی کے لوگ ملینگے مہاجر اکثریت والے اس علاقے میں بلوچ بھی ہیں اور پٹھان یہاں پنجابی بھی ہیں اور سرائیکی بھی یہاں سندھی بھی ہیں اور میمن بھی بلکہ اگر یہ کہا Abdul Haseebhttps://plus.google.com/106039957424490970930noreply@blogger.com0

مستشرقین کے احادیث نبوی صل الله علیہ وسلم پر اعتراضات اور منکرین حدیث کی موافقت.

مستشرقین کے احادیث نبوی صل  الله علیہ وسلم  پر اعتراضات اور منکرین حدیث کی موافقت. مقالہ نگار   : حسیب احمد خان زیر نگرانی : پروفیسر ڈاکٹر غضنفر احمد جامعہ  کراچی کلیہ معارف اسلامی شعبہ قرآن و سنّه 2015-2016 Abstract Character and sayings of Prophet Muhammad صلى الله علیہ وسلم were always under the criticism of orientalism, they were biased because of their history against Abdul Haseebhttps://plus.google.com/106039957424490970930noreply@blogger.com0

مولوی اور ماروی

مولوی اور ماروی ... !پروگرام شروع ہوتا ہے, یہ پروگرام ہے ان مظلوم بچیوں کے نام پر کہ جنہیں“Honor killing " کی بھینٹ چڑھا دیا جاتا ہے پروگرام کا عنوان انتہائی مناسب ہے پروگرام کی ہوسٹ ایک طرحدار خاتون نادیہ مرزا ہیں اور پروگرام کے شرکاء ہیں .مولانا حمدللہ جے یو آئی ایففیاض الحسن چوہان میڈیا ایڈوائزر تحریک انصافلیگل ایکسپرٹ بیرسٹر مسرور شاہ صاحباور لبرل ایکٹوسٹ ماروی سرمد صاحبہپروگرام کی ابتدا Abdul Haseebhttps://plus.google.com/106039957424490970930noreply@blogger.com0

مولویریا کے مریض

مولویریا کے مریض  ... ! ویسے تو حضرت انسان کو اس دنیا میں تشریف لاتے ہی بہت سے امراض کا سامنا کرنا پڑا جن میں سب سے قدیم مرض ہوس تھا کہ جس  نے بھائی کا قتل بھائی کے ہاتھوں کروایا سو ہم یہ کہ سکتے ہیں کہ انسان بے چارا ہوس کا مارا سب سے پہلے جس مرض میں مبتلا ہوا وہ ایک نفسیاتی مرض تھا ... اب ان نفسیاتی امراض کا بھی کیا کہنا یہ دماغ سے شروع ہوکر شرم گاہ تک آتے ہیں اور انسان کو کہاں کہاں ذلیل Abdul Haseebhttps://plus.google.com/106039957424490970930noreply@blogger.com0

قوانین اسلامی اور صنف نازک ... !

قوانین اسلامی اور صنف نازکقوانین اسلامی اور صنف نازک اس مادی دنیا میں رہنے والے انسان جب ایک (society) کا حصہ بنتے ہیں اور جب وہ ایک بڑی (community) تشکیل دینے جاتے ہیں تو انکے درمیان اعتدال قائم رکھنا انتہائی ضروری ہوتا ہے ورنہ انسان کی فطرت اسے مجا دلے اور مناقشے  پر ابھارتی ہے . اس عدل کو قائم رکھنے کیلئے جو ادارہ تشکیل دیا جاتا ہے اسے عدالت کہا جاتا ہے یہ عدالت چند قوانین لاگو کرتی Abdul Haseebhttps://plus.google.com/106039957424490970930noreply@blogger.com0

طاہر شاہ اور اسد بھائی

طاہر شاہ اور اسد بھائی…   علی اسد بھائی ہمارے دوست ہیں اور “جامی” تخلص کرتے ہیں۔ فارسی شعر کی دنیا میں عبد الرحمن جامی بھی کیا خوب شاعر  گزرا  ہے ۔ کارِ جامی عشقِ خوبان است هر سو عالمی در پیِ انکارِ او، او ہمچناں در کارِ خویش (عارفِ کاملِ تمام تعلقات کو ترک کر دیتا ہے کیونکہ محب وہ ہے جو سب چیزوں سے قطعِ تعلق کر لے اور اُس کی خواہش محبوب کی خواہش بن جائے۔) اسد جامی بھائی کا تعلق بھی Abdul Haseebhttps://plus.google.com/106039957424490970930noreply@blogger.com0

اسلامی " جماعتیں " یا جماعتوں میں : اسلام

اسلامی " جماعتیں " یا جماعتوں میں " اسلام " ... ! امت سے امت کا تصور نکلتا جا رہا ہے اور جو گروہ امت کی سطح پر جماعتوں کی شکل میں دین کا کام کر رہے ہیں ان کا المیہ یہ ہے کہ وہ انتہائی خلوص سے خدمت تو دین کی کر رہے ہوتے ہیں لیکن یہ خدمت انکی جماعتی فکر اور مفادات کے تناظر میں ہوتی ہے ........ آپ (صلى الله عليه وسلم) نے فرمایا: "مَنْ فَارَقَ الْجَمَاعَةَ شِبْراً فَقَدْ خَلَعَ رِبْقَةَ Abdul Haseebhttps://plus.google.com/106039957424490970930noreply@blogger.com0

اسلام میں اشیاء (Goods) اور امور کی حلت و حرمت کے فکری اصول

اسلام میں اشیاء (Goods) اور امور کی حلت و حرمت کے فکری اصول ... ! اسلام صرف ایک مذھب ہی نہیں کہ جو عقائد اور عبادات کا مجموعہ ہو بلکہ ایک مکمل ضابطہ حیات(A code of conduct ) ہے جس میں متعین کردہ اصول و مبادی اپنی قانونی اخلاقی اور معاشرتی بنیادیں رکھتے .. قوانین عالم کی تشکیل یا تو خالص عقلی بنیادوں پر ہوتی ہے یا خالص الہیات کی بنیاد پر، فی زمانہ نافذ قوانین نہ تو خالص عقلی ہیں اور نہ ہی Abdul Haseebhttps://plus.google.com/106039957424490970930noreply@blogger.com0

مولانا اور مسخرہ

مولانا اور مسخرہ .... ! یہ کہانی ہے دو کرداروں کی یہ واقعہ ہے دو انتہائوں کا یہ حقیقت ہے دو انسانی رویوں کی ... ایک جانب اخلاق ہے کردار ہے انسانی مروت ہے رحمت ہے مودت ہے سچائی ہے محبت ہے ..تودوسری جانب شیطانیت ہے دروغ گوئی ہے نفاق ہے فرقہ واریت ہے دشمنی ہے تفریق ہے نفرت ہے ..... ایک حق کا علمبردار ہے تو دوسرا جھوٹ کا پیرو کار ایک مولانا ہیں اور دوسرا مسخرہ مولانا کا تعلق ایک معزز Abdul Haseebhttps://plus.google.com/106039957424490970930noreply@blogger.com0

رد الحاد کی محنت کرنے والے احباب کی خدمت میں

رد الحاد کی محنت کرنے والے احباب کی خدمت میں ... ! مذھب الحاد کوئی جدید شے نہیں بلکہ یہ ایک قدیم یونانی مغالطہ ہے کہ جس کی طرف خود قرآن کریم بھی ہمیں متوجہ کرتا ہے أَمْ خُلِقُوْا مِنْ غَيْرِ شَيْءٍ أَمْ هُمُ الْخَالِقُوْنَ(۳۵) کیا وہ پیدا کئے گئے ہیں بغیر کسی شے(بنانے والے) کے،یا وہ خود پیدا کرنے والے ہیں۔(۳۵) أَمْ خَلَقُوا السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ ۚ بَلْ لَّا يُوْقِنُوْنَ(۳۶) کیا انہوںAbdul Haseebhttps://plus.google.com/106039957424490970930noreply@blogger.com0

بر صغیر کے مسلمانوں پر برطانوی استعمار کے اثرات : ایک تحقیقی وتجزیاتی مطالعہ

http://lib.bazmeurdu.net/%D8%A8%D8%B1-%D8%B5%D8%BA%DB%8C%D…/ بر صغیر کے مسلمانوں پر برطانوی استعمار کے اثرات ( ایک تحقیقی وتجزیاتی مطالعہ) تحقیق و تدوین :حسیب احمد حسیب The British Empire passed quickly and with less humiliation than its French and Dutch counterparts, but decades later, the vicious politics of partition still seems to define India and Pakistan.Pankaj Mishra پیش نظر مضمونAbdul Haseebhttps://plus.google.com/106039957424490970930noreply@blogger.com0

جیری اسپرنگر کلچر اور ہمار میڈیا

جیری اسپرنگر کلچر اور ہمار میڈیا جیری اسپرنگر کلچر اور ہمار میڈیا ... ! مار گوٹ اور رچرڈ اسپرنگر کا بیٹا اتنی ترقی کر جاۓ گا یہ کسے معلوم تھا ایک یہودی مہاجر گھرانے میں پیدا ہونے والا یہ بچہ جیری اسپرنگر کے نام سے مشہور ہوا گو کہ اس سابقہ ڈیموکریٹ کا تعلق میدان صحفات و فنون لطیفہ سے تھا لیکن اس کو شہرت جہاں سے ملی وہ ١٩٩١ میں شروع ہونے والا ایک ٹی وی شو سے تھا .......Abdul Haseebhttps://plus.google.com/106039957424490970930noreply@blogger.com0

بر صغیر میں علم حدیث پر تحریک استشراق کے اثرات : ایک تحقیقی جائزہ

بر صغیر میں علم حدیث پر تحریک استشراق کے اثرات )ایک تحقیقی جائزہ( تصنیف و تحقیق : حسیب احمد حسیب                                                           Haseeb Ahmad Khan M.phil leading to Ph.D /2015 Research under the supervision of :  Dr. Ghazanfar Ahmed Syed (Course NO.741)

فکری قبض

فکری قبض مولانا روم فرماتے ہیں چوں کہ قبض آید تو در وے بسط بیںتازہ باش وچیں میفگن بر جبیں چوں کہ قبضے آیدت اے راہ روآں صلاحِ تست آیس دل مشو (ترجمہ:جب حالت قبض تجھ کو پیش آئے تو اس میں خوش رہ، ہشاش بشاش رہو اور پیشانی پر شکن نہ لاو ¿، اے راہ سلوک کے مسافر ! تجھے حالت قبض پیش آتی ہے اس سے مقصود تیری اصلاح ہے، اس حالت پر تو دل چھوٹا نہ کر۔) علم و معرفت کی اصطلاح میں اس کیفیت کو ” قبض ” کے Abdul Haseebhttps://plus.google.com/106039957424490970930noreply@blogger.com0

اردو کالم نویسی تحقیق کی میزان پر

اردو کالم نویسی تحقیق کی میزان پر … !   پروفیسر ڈاکٹر گیان  چند اپنی کتاب ” تحقیق کیا ہے … ؟ میں لکھتے ہیں لغات میں تحقیق کے معنی کھوج ، تفتیش ، دریافت ، چھان بین دیے ہیں .. تحقیق ایک جاری و ساری عمل ہے اس  کے  دو بازو ہیں کھوج اور تاویل لیکن کھوج کو ہمیشہ تاویل  پر فوقیت حاصل رہی ہے .. ڈاکٹر صاحب ایک تمثیل بیان کرتے ہیں . ابلہوں کے گاؤں کا ایک قصہ مشہور ہے ایک دن بارش ہوئی تھی Abdul Haseebhttps://plus.google.com/106039957424490970930noreply@blogger.com0

Pages