تحریم ارتقاءِ حیات

حجۃ الوداع کی تفصیل حضرت جابر کی زبانی:03

حجۃ الوداع کے موقع پر آنحضرت ﷺکے ساتھ کتنے آدمی تھے؟  اس بارے میں مختلف اقوال ہیں چنانچہ بعض حضرات کہتے ہیں کہ اس حج میں آنحضرتﷺکےساتھ90ہزارآدمنیٰ تھے، بعض حضرات نے 1 لاکھ 30ہزار اور بعضوں نے اس سے بھی زائدتعداد بیان کی ہے۔ حضرت اسماء بنت عمیس پہلے حضرت جعفر بن ابی طالب کے …

مزید پڑھیے

حجۃ الوداع کی تفصیل حضرت جابر کی زبانی:02

جب آنحضرت ﷺکے لئے قربانی کے واسطے یمن سے اونٹ لے کر آئے تو آنحضرت ﷺنے ان سےفرمایا کہ جب تم نے آپ نے اوپر حج لازم کیا تھا تو اس وقت یعنی احرام باندھنے کے وقت کیاکہاتھا؟تونے کس چیز کے لئے احرام باندھا تھا اور کیا نیت کی تھی؟ حضرت علی نے کہا کہ …

مزید پڑھیے

حجۃ الوداع کی تفصیل حضرت جابر کی زبانی:01

  مشکوۃ شریف:جلد دوم:حدیث نمبر 1095  حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول کریم ﷺنے ہجرت کے بعد مدینہ میں نو برس اس طرح گزارے کہ حج نہیں کیا البتہ آپ  ﷺنے عمرے کئے ۔ پھر جب حج کی فرضیت نازل ہوئی تو دسویں سال آپ   ﷺنے لوگوں میں اعلان کرایا کہ رسول اللہ حج کا …

مزید پڑھیے

مدارس

مدارس سے ایسی ایسی نامور اور نادر روزگارہستیاں فارغ ہو کر نکلیں جنہوں نے اقطارِ عالم میں علم و فن  کےچراغ روشن کیے، زنگی کے مختلف شعبوں میں حیرت انگیز انکشافات اور ایجادات کیں کہ انہی  کوبنیادبناکراورانہی سے رہنمائی حاصل کر کے آج اقوام علوم و فنون کے میدان میں ترقی کی منازل طے کر …

Read More

ایمانیات:02

فرشتوں پر ایمان  ملائکہ یعنی فرشتے ایک پوشیدہ اور اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنے والی مخلوق ہیں،ان میں ربوبیت اور الوہیت کی کوئی خصوصیت موجود نہیں،اللہ تعالیٰ نے انہیں نور سے پیدا فرمایا ہے اور ان کو اپنے تمام احکام پوری طرھ بجا لانے اور انہیں نافذکرنےکی قدرت و قوت عطا فرمائی ہے۔اللہ تعالیٰ کا …

Read More

ایمانیات:01

ایمانیات 1-اللہ تعالیٰ پر ایمان 2-فرشتوں پر ایمان 3-کتابوں پر ایمان 4-رسولوں پر ایمان 5-یوم آخرت پرایمان 6-تقدیر پر ایمان(چاہے اچھی ہو یا بری)  دین اسلام جیسا کہ پہلے بیان ہو چکا ہے عقیدے اور شریعت کا نام ہے اور گزشتہ مضامین میں ہم دین اسلام کے بعض شرائع ،یعنی احکام کی جانب اشارہ اور …

Read More

مسجد اقصی کی پکار

  دیدہ انجم میں ہے تیری زمیں آسماں آہ کہ صدیوں سے ہے تیری فضابے اذاں کون سی وادی میں ہے ، کون سی منزل میں ہے عشق بلا خیز کا قافلہ سخت جاں ٭ میں وہ مسجد ہوں جس کی سرزمین کو خالق ارض وسماءنے بابرکت قرار دیا ہے (سورة الاسراء 1) ٭ میں …

Read More

دین اسلام کی اہمیت و برکت

دین اسلام پر ایمان کا مطلب یہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ پر جو کچھ بطور دین نازل ہوا ہے ننہ صرف اس کی تصدیق کی جائے بلکہ (دل سے)اسے قبول کرنا اور اس کی پیروی کرنا بھی ضروری ہے۔چنانچہ رسول اللہ ﷺ جو دین لےکرآئےتھے اس کی تصدیق ،اور اس بات کی گواہی کہ …

Read More

بیت اللہ کا حج

یہ بھی اللہ تعالیٰ کی ایک عبادت ہے جو شعائر حج ادا کرنےکی غرض سے بیت اللہ کی زیارت کے ذریعے سے پوری ہوتی ہے۔ حج کے ثمرات:     اللہ تعالیٰ کی اطاعت اور فرمانبرداری کےلیے مستعد ہونا اور جہاں تک ہو سکے مالی اور جسمانی جدوجہداورقربانی کےلیےاپنے دلوں کو مطیع بنانا اس کے فوائد میں …

Read More

حضرت انس بن نضر ؓکی شہادت کاقصہ

حضرت انس بن نضر ؓایک صحابی تھے جوبدر کی لڑائی میں شریک نہیں ہو سکے تھے ۔ ان کو اس چیزکاصدمہ تھا اس پر اپنے نفس کو ملامت کرتے تھے کہ اسلام کی پہلی عظیم الشان لڑائی اور تو اس میں شریک نہ  ہوسکا۔ اس کی تمنا تھی کہ کوئی دوسری لڑائی ہو تو حوصلے …

Read More

حضور اکرم ﷺ کے طائف کے سفر کا قصہ

نبوت مل جانے کے بعد 9برس تک نبی اکرم ﷺ مکہ مکرمہ میں تبلیغ فرماتے رہے اور قوم کی ہدایت اور اصلاح کی کوشش فرماتےرہے،لیکن تھوڑی سی جماعت کے سوا جو مسلمان ہوگئی تھی اور تھوڑے سے ایسے لوگوں کے علاوہ جو باوجود مسلمان نہ ہونےکےآپ کی مدد کرتے تھے ۔ اکثر کفارمکہ آپ کو …

Read More

امام نسائیؒ

امام نسائی ؒ کا اصل نام ابو عبدالرحمن احمن بن شعیب ہے۔آپ چونکہ خراسان کے شہر نسائ میں پیدا ہوئے اس لیے اس نسبت سےآپکونسائی کہتے ہیں۔امت مسلمہ میں آپ کی پہچان ایک محدث کی ہے،آپ نے سنن نسائی کے نام سے صحیح احادیث کا ایک عظیم الشان مجموعہ ترتیب دیا۔آپ نے بڑی عرق ریزی …

Read More

صلح حدیبیہ اور ابو جندل ؓاور ابو بصیر ؓکا قصہ

6ھ؁ میں حضور اقدس ﷺعمرہ کے ارادہ سے مکہ تشریف لے جارہے تھے۔ کفارِمکہ کو اسکی خبر ہوئی اوروہ اس خبرکو اپنی ذلت سمجھے اس لئے مزاحمت کی اور حدیبیہ میں آپکورکناپڑا۔جاںنثارصحابہ ؓ ساتھ تھے جو حضور ﷺ پر جان قربان کرنا فکر سمجھتے ۔ لڑنے کو تیار ہوگئے۔مگر حضور ﷺ نے مکہ والوں کی …

Read More

سیرت النبی ﷺ:ولادت تا نبوتؒ:04

رسول کریم ﷺپر وحی کا آغاز قوم کے اندر پھیلی ہوئی خرافات اور برائیوں کو دیکھ کر آپ ﷺغمزدہ رہنے لگے اورآپ ﷺبار بار یہ سوچنے لگے کہ انہیں  کس طرح ہلاکت سے بچایا جائے یہ غم اور خواہش بڑھتی گئی یہاں تک کہ آپ ﷺرمضان کے مہینہ میں (جبل نورپرواقع)غار حرا (جس کی لمبائی …

Read More

کتابوں پر ایمان

کتب،کتاب کی جمع ہے جس کے معنی مکتوب (نوشتہ) کے ہیں۔یہاں کتب سے مراد وہ کتابیں ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نےمخلوق کی ہدایت کے لیے رسولوں پر نازل فرمایا تاکہ ان کے ذریعے وہ وہ دنیا و آخرت کی سعادت سے بہرہ وہ ہو سکیں۔ کتابوں پر ایمان چار امور پر مشتمل ہے اس بات …

Read More

حضرت بلال حبشی ؓکا اسلام اور مصائب

حضرت بلال حبشی ؓمشہور صحابی ہیں جو مسجد نبوی کے ہمیشہ مؤذن رہے۔ شروع میں ایک کافر کے غلام تھے۔ اسلام لے آئے جس کی وجہ سے طرح طرح کی تکلیفیں دیئے جاتے تھے ۔ امیہ بن خلف جو مسلمانوں کا سخت دشمن تھا ان کو سخت گرمی میں دوپہر کے وقت تپتی ہوئی ریت …

Read More

محبوب از اشفاق احمد

میری بیوی (بانو قدسیہ)اپنے بیٹے کو، جو سب سےبڑا بیٹا ہے، اس کوغالب پڑھا رہی تھی، وہ سٹوڈنٹ تو سائنس کاتھا، B.Scکا،اردو اس کا آپشنل مضمون تھا۔ غالب وہ پڑھا رہی تھی تو وہ اوپر بیٹھا کچھتوجہ نہیں دے رہا تھا۔ میں نیچے بیٹھا اخبار پڑھ رہا تھا۔ ہماری ایک میانیسی ہے اس پر بیٹھ …

Read More

نئی نسل کا بگاڑ۔۔۔ ذمے دارکون ہے؟

آج جدید تعلیم کی ایک خرابی یہ ہے کہ اسے حاصل کرکے انسان جس قدر ترقی کرتا چلا جاتا ہے ، خودغرض ، مکّار، بزدل اور اپنوں سے دور ہوتا چلا جاتا ہے۔ یہاں تک کہ ایک مقام وہ بھی آتا ہے جب اس کی دنیا صرف اپنے بچوں تک محدود ہوکر رہ جاتی ہے۔ …

Read More

نماز، زکوٰۃ، اور روزہ

نماز قائم کرنا یہ اللہ تعالیٰ کی عبادت ہے جو مقررہ اوقات میں ثابت قدمی اور خاص کیفیات کے ساتھ ادا کی جاتی ہے۔ نماز کے ثمرات:   شرح صدر،آنکھوں کی ٹھنڈک کا حصول ،بےحیائی اور دیگر بری عادات سے بچاؤ،اس کے ثمرات ہیں۔ زکٰوۃ ادا کرنا یہ بھی اللہ تعالیٰ کی عبادت ہے جو اپنے …

Read More

حضرت اٍِدريس عليہ السلام

بہت سے مفسرين كے قول كے مطابق ادريس عليہ السلام،نوح عليہ السلام كے دادا تھے ان كا نام توريت ميں”اخنوخ”اور عربى ميں ادريس عليہ السلام  ہے جسے بعض”درس”كے مادہ سے سمجھتے ہيں،كيونكہ وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے قلم كے ساتھ خط لكھا،مقام نبوت كے علاوہ وہ علم نجوم علم ہئيت ميں بھى ماہر تھے …

Read More

Pages