صدائے مسلم

نظام میں تبدیلی، سورۂ عصر کی روشنی میں

  ڈاکٹر انیس احمد قرآن کریم نہ صرف مسلمانوں بلکہ تمام انسانوں کے لیے دستورِحیات اور اصلاح و تربیت کا ہدایت نامہ (manual) ہے۔ اس کا ایک اعجاز یہ ہے کہ انتہائی بلیغ انداز میں، مختصر ترین کلمات میں اپنی ہدایات کو ایک عام فہم طریقے سے دلوں اور دماغوں میں اُتار دیتا ہے، تاکہ دماغ اور دل جس معاملے میں بھی فیصلہ کرنا چاہتے ہوں تو ان کے فتویٰ کی بنیاد یہ ہدایت، یہ نور اور یہ دستور ہی ہو۔ سید آصف جلالhttps://plus.google.com/113781109449463292573noreply@blogger.com0

صبر، شرَفِ آدمیت

مصنف: ادریس آزادحیوان، اشتہأ اور شہوت میں بے قابوُ ہوتاہے۔ انسان کو ایسی جبلتوں پر قابُو پانے کی صلاحیت کے ساتھ پیدا کیا گیا ہے۔ ہم جب کسی دوسرے شخص کو بے قابُو ہوکر کھانا کھاتا دیکھتے ہیں تو ہمیں اچھا نہیں لگتا۔ اِسی طرح جب ہم کسی شخص کو جنسی خواہش کے لیے دیوانہ ہوا دیکھتے ہیں تب بھی ہمیں برا لگتاہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم اپنے "انسان بھائی/بہن" کو اتنا کمزور نہیں دیکھنا چاہتے۔ نبی، ولی،سید آصف جلالhttps://plus.google.com/113781109449463292573noreply@blogger.com0

زلزلے کیوں آتے ہیں؟

زلزلہ فطرت کے سب سے خوفناک مظاہر میں سے ایک ہے۔ جس زمین کے بارے میں ہم سمجھتے ہیں کہ یہ چٹان کی طرح سخت اور مکمل طور پر مستحکم ہے اچانک زلزلے سے لرزنے لگتی ہے اوراکثر اس کے سنگین نتائج سامنے آتے ہیں، اس کے ساتھ ہی ہمارے سارے تصورات دھرے کے دھرے رہ جاتے ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے تک سائنس دان زلزلوں کے بارے میں صرف قیاس آرائی ہی کر سکتے تھے کہ ان کی وجوہات کیا ہیں، حتیٰ کہ آج بھی اس میں سید آصف جلالhttps://plus.google.com/113781109449463292573noreply@blogger.com0

مذاہب اور جنسیت

مذاہب اور جنسیت گذشتہ چند عشروں سے پوری دنیا جنسی مسائل اور گفتگو میں الجھی ہوئی ہے۔ اس بحث و تمحیص نے ایک واضح خطِ امتیاز کھینچ رکھاہے ۔ ایک جانب مغربی ممالک ہیں جہاں جنسیت کو انسان کا ذاتی معاملہ قرار دے کر مذہبی اور سماجی پابندیوں سے آزاد کر دیا گیاہے،اور دوسری طرف مشرق کی اپنی قدیم روایات اور اخلاقی تعلیمات ہیں جو لوگوں کو کھُل کھیلنے کی اجازت نہیں دیتیں۔تاہم اس سے یہ اخذ کرنا کہ سید آصف جلالhttps://plus.google.com/113781109449463292573noreply@blogger.com0

آزادیِ اظہار اور مغرب کا دوہرا معیار

آزادیِ اظہار اور مغرب کا دوہرا معیار گذشتہ ماہ امریکا میں اسلام مخالف مہم کی رہنما پامیلا گیلر اور ان کے ساتھی رابرٹ سپنسر کی جانب سے ریاست ٹیکساس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خاکوں پر مبنی نمایش کے موقعے پر ہونے والے فائرنگ کے واقعے نے مغرب اور مسلم دنیا میں ایک دفعہ پھر آزادیِ اظہار کی حدود اور توہین مذہب سے متعلق بحث کو تازہ کردیا ہے ۔پامیلاگیلر اور ان کے ساتھی رابرٹ سپنسر سید آصف جلالhttps://plus.google.com/113781109449463292573noreply@blogger.com0

ماہ شعبان المعظم اور اس كے احكام

رافع حضرت انس رضی اللہ عنہ کی زبانی لکھا ہے کہ حدیث میں ہے کہ اس ماہ کا نام شعبان اس لئے رکھا گیا ہے کہ روزہ دار کو اس ماہ میں شاخ درشاخ برابر بڑھتی رہنے والی خیر و خوبی میسر ہوتی ہےتاآنکہ روزہ دار جنت میں داخل ہو جاتا ہے، نسائی نے حضرت اسامہ رضی اللہ عنہ کی زبانی لکھا ہےکہ میں نے عرض کیا یار سول اللہ ﷺ میں نے آپ کو دوسرے مہینوں کی بہ نسبت ماہ شعبان میں زیادہ روزے رکھتے ہوئے پایا ہے، کیا بات ہےسید آصف جلالhttps://plus.google.com/113781109449463292573noreply@blogger.com0

بسنت ہندوانہ تہوار ہی ہے !! ۔۔۔۔ ایک تحقیقی مقالہ

بسنت ہندوانہ تہوار ہی ہے !!     ۔۔۔۔ ایک تحقیقی مقالہ             ۔ ۔۔   محمد عطاءاللہ صدیقیکسی تہوار کو ہندوانہ رسم ثابت کرنے کیلئے اگرتاریخی حقائق اگر کچھ اہمیت رکھتے ہیں تو یہ بات تسلیم بغیر چارہ نہیں کہ بسنت ہندوانہ تہوار ہے وہ لوگ جو ان تاریخی حقائق سے چشم پوشی کرتے ہیں اور بسنت کو محض ایک موسمی اور مسلمانوں کا ثقافتی تہوار کہتے ہیں، ان کی رائے مغالطہ امیز اور غیر حقیقت پسندانہ ہے۔ سید آصف جلالhttps://plus.google.com/113781109449463292573noreply@blogger.com0

سائنسی علوم کے بانی علماء

سائنسی علوم کے بانی علماء  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جمع و ترتیب: باسم ادریس ، کراچی کائنات کی سربستہ ر  ازوں کی تہیں کھلتی جا رہی ہیں توں توں انسان کی حیرتوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہےنہ صرف یہ بلکہ سائنسی انکشافات انسانوں کو اللہ تعالیٰ کی مطلق العنانی کا بھی قائل کرتے جا رہے ہیں اور ان سے قرآ نی پیش گوئیوں کی بھی تصدیق ہوتی جا رہی ہے۔ نیز اس طرح دین اسلام کی صداقت اور ہمہ گیریت بھی ثابت ہو رہی ہے۔سید آصف جلالhttps://plus.google.com/113781109449463292573noreply@blogger.com0

رابندر ناتھ ٹیگور اور نوبل انعام

رابندر ناتھ ٹیگور اور نوبل انعام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عمران شاہد بھنڈررابندر ناتھ ٹیگور نے ایک ایسے خاندان میں جنم لیا جس کا شمار ہندوستان کے چند انتہائی بااثر خاندانوں میں ہوتا تھا۔ ان کے دادا دوارک ناتھ کے ملکہ وکٹوریہ سے انتہائی قریبی تعلقات تھے۔ ہندوستان اور برطانیہ کے درمیان روابط میں ٹیگور خاندان سلطنتِ برطانیہ کے لیے انتہائی اہم ’خدمات‘ سر انجام دیتا رہا ہے۔ اشرافیہ سے تعلق رکھنے والے سید آصف جلالhttps://plus.google.com/113781109449463292573noreply@blogger.com0

افواہیں اور ان کے اثرات ۔۔۔ ایک تحقیقی مقالہ

آج کے دور میں جہاں اور برائیاں  اور بداخلاقیاں ہمارے معاشرے کو گھن کی طرح کھا رہی ہیں.ان میں ایک بہت بڑی بیماری افواہیں پھیلانے کی ہے۔شائد افواہیں پھیلانے والوں یہ اندازہ بھی نہ ہوکہ بسا اوقات ان کے منفی اثرات معاشرہ اور مملکت دونوں کےلئے خطرناک ہوتے ہیں اور جس کے تباہ کن اثرات سے خود افواہیں والے بھی نہیں بچ سکتے ۔ سید آصف جلالhttps://plus.google.com/113781109449463292573noreply@blogger.com0

مغرب میں سودی بنکاری کے بدلتے رجحانات

                مغرب میں سودی بنکاری کے بدلتے رجحانات ...... محمد عطاءاللہ صدیقی مغرب کی  استحصالی معیشت، سودی نظام کے ظالمانہ شکنجے میں کراہ رہی ہے۔مغرب کے اجتماعی معاشی  ڈھانچے میں بنکاری نظام کو وہی حیثیت حاصل ہےجو انسانی جسم میں گردشِ خون کو۔جس طرح سرطان زدہ خونی خلئےپورے انسانی جسم کےلئے خطرات کا باعث بنتے ہیں، بالکل اسی طرح مغرب کا بینکنگ سسٹم مغربی معیشت کے اجتماعی جسد میں سرطانی سید آصف جلالhttps://plus.google.com/113781109449463292573noreply@blogger.com0

اسلام اور ریاست

اسلام اور ریاست...تحریر :… مفتی تقی عثمانی غیرمنقسم ہندوستان میں قائداعظم کی قیادت میں قیام پاکستان کی جو تحریک چلی‘اس کی بنیاد مسلم قومیت کے نظریے پرتھی‘ انگریزوں اور ہندوئوں کے مقابلے میں جو تمام ہندوستانیوں کو ایک قوم قرار دے کر اکھنڈ بھارت کے حق میں تھے‘ قائداعظم نے پورے زوروشور اور دلائل کی روشنی میں یہ نعرہ لگایا کہ ہندوستان میں دو قومیں بستی ہیں ایک مسلم اور دوسری غیرمسلم‘مسلمانسید آصف جلالhttps://plus.google.com/113781109449463292573noreply@blogger.com0

داعش: پس منظر اور پیش منظر

داعش: پس منظر اور پیش منظر ۲۰۱۱ء میں عالم عرب کے کئی ممالک میں آمریت سے نجات کی لہر اُٹھی۔ تیونس، مصر، لیبیا، شام اور یمن میں ایک نئے دور کا آغاز ہوا۔ ان میں سے ہر ملک کے حالات مختلف اور تفصیل طلب ہیں۔ اس لیے اختصار کی خاطر صرف شام ہی کا جائزہ لے لیتے ہیں۔ شامی عوام ۱۹۶۵ء سے حافظ الاسد اور پھر بشار الاسد کے جابرانہ قہر و تسلط کا شکار ہیں۔ اس دوران وہاں ان پر وہ مظالم توڑے گئے کہ بیان سید آصف جلالhttps://plus.google.com/113781109449463292573noreply@blogger.com0

مدارس میں کیا پڑھایا جاتا ہے؟ مدارس کے نصاب کا ایک جائزہ!

مدارس میں کیا پڑھایا جاتا ہے؟ مدارس کے نصاب کا ایک جائزہ! تحریر:انور غازی مدارس کی رجسٹریشن اور اصلاحات کو یقینی بنایا جائے گا۔'' یہ الفاظ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے ہیں جو انہوں نے کل رات قوم سے خطاب میں کہے۔ قارئین! جب بھی ''مدرسہ ریفارم'' کی بات ہوتی ہے تو سب سے زیادہ زور دینی مدارس کے نصاب پر دیا جاتا ہے۔ آج کی تحریر میں مدارس کے نصاب کا ایک سرسری جائزہ پیش کیا جارہا سید آصف جلالhttps://plus.google.com/113781109449463292573noreply@blogger.com0

علامہ اقبالؒ کا تصورِ اتحاد

علامہ اقبالؒ کا تصورِ اتحاد محمد طالب جلال ندوی علامہ اقبال نے اُمت اسلامیہ کو ہمہ گیر سطح پر جھنجھوڑنے کی کوشش کی ہے۔ ان کی شاعری اُمت اسلامیہ کی تاریخ میں جامعیت کے لحاظ سے عدیم المثال شاہکار ہے۔ انھوں نے مسلمانوں کو مختلف جہات سے اتحاد و یگانگت کا سبق دیا۔ وہ اپنی نظم ’بزمِ انجم‘ میں باہمی اتحاد کو ستاروں سے تشبیہہ دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ: اک عمر میں نہ سمجھے اس کو زمین والے جو سید آصف جلالhttps://plus.google.com/113781109449463292573noreply@blogger.com0

’مقدس‘ جمہوریت

      'مقدس' جمہوریت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر:عمران شاہد بھنڈرلبرل جمہوریت سرمایہ دارانہ نظام کو چلانے کا سب سے ’’ترقی یافتہ‘‘ طریقہ کار ہے۔ اس میں عوام کو پانچ برس کے بعد ووٹ کا حق دیا جاتا ہے۔ عوام اس خوش فہمی میں مبتلا رہتے ہیں کہ حکومت کو وجود میں لانے میں ان کا اہم کردار بھی شامل رہتا ہے۔ اگرچہ یہ ایک ایسا التباس ہے کہ جس کے احساس تلے عوام پانچ برس حکمرانوں کے ظلم و تشدد، وحشت و سید آصف جلالhttps://plus.google.com/113781109449463292573noreply@blogger.com0

دینی مدارس میں تعلیم وتربیت

دینی مدارس میں تعلیم وتربیت ................................ دینی مدارس میں دو شعبوں کو بنیادی حیثیت حاصل ہے: شعبہٴ تعلیم اور شعبہٴ تربیت، تعلیم کی مثال جسم کی سی ہے: جبکہ تربیت روح کی مانند ہے، روح کی اہمیت جسم سے زیادہ ہے، اس کے بغیر جسم مردہ اور بے معنی ہے، اسی طرح تربیت کے بغیر تعلیم ادھوری اور غیرمفید رہتی ہے، تعلیم پھول ہے تو تربیت خوشبو، تعلیم الفاظ ہیں تو تربیت معانی، اور جب یہ دونوں سید آصف جلالhttps://plus.google.com/113781109449463292573noreply@blogger.com

حکمران ، جمہور اور مزاحمت

حکمران ، جمہور اور مزاحمت      ...............................................تحریر: عمران شاہد بھنڈر پاکستان میں ’’آزادی مارچ‘‘ اور ’’انقلاب مارچ‘‘ کے آغاز کے فورا بعد سے ہی عالمی ذرائع ابلاغ عوامی تحریک اور تحریک انصاف کے خلاف زہر اگلنے میں مصروف ہوگئے تھے۔عالمی سامراجی ذرائع ابلاغ کی تحریک انصاف اور عوامی تحریک کی مخالفت سے ایک بات کھل کر سامنے آجاتی ہے کہ عالمی ذرائع ابلاغ غیر جانبسید آصف جلالhttps://plus.google.com/113781109449463292573noreply@blogger.com0

عصر حاضر کا اہم ترین جہاد ۔۔۔

عصر حاضر کا اہم ترین جہاد، جس شادی میں جہیز اور کھانا  لیا جائے اس دعوت کا بائیکاٹ کیا جائے ۔۔۔ "جہیز" کے موضوع پر ہندوستان کے معروف مصنف جناب ڈاکٹر علیم خان فلکی صاحب کی ایک معرکہ آراء کتاب ۔۔ اس کتاب کو پڑھنے اور ڈاونلوڈ کیجئے ۔۔ صدائے مسلم ایک اہم پیشکش ۔ boycott book pdf var docstoc_docid="172299063";var docstoc_title="boycott book pdf";var docstoc_urltitle="boycott book pdf"; سید آصف جلالhttps://plus.google.com/113781109449463292573noreply@blogger.com0

فلسفہ اخلاقیات ۔۔

اخلاقیات ۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر:  ادریس آزاد (اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ طبیعات بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد) پہلی بات تو یہ ہے کہ اخلاقیات کی اقسام ہیں۔ باقی اقسام جن میں ہمدردی وغیرہ شامل ہیں،بعد میں چھیڑونگا۔ سب سے پہلے سب سے بڑی قسم کا ذکر کرتاہوں۔ یہ ہے وہ اخلاقیات جو محض تحفظ ِ ذات و خویش کے لیے وجود میں آئی ہے۔ اس کا مذہب سے کوئی لینا دینا نہیں۔ اسی اخلاق کی حقیقت سے متعلق وحی پا کر نبیِ سید آصف جلالhttps://plus.google.com/113781109449463292573noreply@blogger.com0

Pages