محمد صابر (بے صبریاں)

فشنگ

فشنگ دوسروں کی اہم معلومات جیسے یوزرنیم، پاسورڈ یا کریڈٹ کارڈ نمبر کو حاصل کرنے کے ایسے طریقے کو کہتے ہیں جو بالکل ٹھیک لگے۔ جیسے فیس بک کے لاگ ان صفحے کی طرح ایسا جعلی صفحہ بنانا جو بالکل فیس بک کا لاگ ان صفحہ لگے اور آپ جب وہاں اپنا یوزر نیم اور […]

بچوں کا استحصال

بچوں کا استحصال دنیا کے ہر معاشرے کا بنیادی مسئلہ ہے۔ ایک طرف امریکی ریپ سنٹر میں تین اور چار سال کے ان بچوں کا علاج ہو رہا ہے جن کے ساتھ زیادتی کی گئی تھی۔ تو دوسری طرف عامر خان جب ٹی وی پر ایک ایسے شو کا آغاز کرتا ہے جس میں ہندوستان [...]

کیبل نیٹ ورک

گوجرانوالہ میں سب سے بڑے کیبل نیٹ ورک کا مرکزی دفتر شہر کے تقریباً وسط میں واقع ہے یہ نیٹ ورک ایک غیر ملکی کمپنی کی ملکیت ہے۔ یہاں سے یہ نیٹ ورک چھوٹے موٹے ڈسٹریبوٹرز کی مدد سے تقریباً دس کلومیٹر کے رداس کے دائرے میں پھیلا ہوا ہے اور کئی سالوں سے کامیابی [...]

گوگل پیسے کہاں سے کماتا ہے

گوگل پیسے کہاں سے کماتا ہے؟ گوگل کے بارے میں تو تقریباً سب کو ہی پتہ ہے کہ وہ اپنی کمائی اشتہارات سے کرتا ہے۔ WordStream میں کام کرنے والے ریسرچرز کے مطابق گوگل اپنی آمدنی کا ستانوے 97 فیصد اشتہارات سے کماتا ہے۔ جس میں سے زیادہ کمائی اسے ایڈ ورڈز کی نیلامی کی [...]

اللہ کے حضور میں رسولﷺ اللہ کا نام

حضرت عرباض بن ساریہؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: اللہ کے ہاں میرا نام اس وقت سے خاتم النبیین لکھا ہوا تھا جب آدم علیہ السلام ابھی بے روح جسم خاکی میں تھے۔ میں تمہیں ابتداء حال کی خبر دیتا ہوں کہ میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعا رَبَّنَا وَابْعَثْ فِیْھِمْ [...]

ہفتہ شارک

۳۱ جولائی سے شروع ہونے والے’’ہفتہ شارک‘‘ کو منانے کے لئے ڈسکوری چینل نے اٹلانٹا میں جارجیا ایکوریم کے ساتھ مل کر شارکس کو براہ راست دکھانے کا پروگرام بنایا ہے۔ مندرجہ ذیل براہ راست نشریات 7 اگست تک جاری رہے گی۔ Video streaming by Ustream تریسٹھ لاکھ گیلن پانی پر مشتمل اس تالاب میں [...]