محمد وقار اعظم

پہلا روزہ اور ہم

رمضان کے آخری عشرہ بھی اپنے اختتام کے قریب ہے اور ہر مسلمان اپنے اپنے ظرف و صلاحیت کے مطابق اس سے فیضیاب ہونے کی کوششوں میں ہے۔ ہمیں چونکہ کسی “دوکان رمضان” کا ٹکٹ نہیں مل سکا لہٰذا ہم اپنے دفتر کے ٹھنڈے کمرے میں بیٹھے بیتے ہوئے کل میں سے یادوں کی کچھ...

واہگہ کی بے نیازی

جماعتِ اسلامی کے اجتماع عام کے دوسرے دن محمد بلال محمود نے ہمیں واہگہ بارڈر پر پریڈ دیکھانے کا وعدہ کیا تھا۔ اجتماع میں عصر سے عشاء کے وقفے کے دوران تین ہم سفر جن میں محمد اسد، کاشف نصیر اور راقم الحروف شامل ہیں شالامار باغ کے اسٹاپ پر انکے منتظر تھے۔ کچھ ہی...

پنجاب 1984ء

جون 1984 – 86ء تک بھارتی پنجاب کے حالات و واقعات پر مبنی ایک پنجابی فلم ہے۔ فلم کا آغاز سکھوں کے مقدس مقام “ہرمندر صاحب کمپلیکس (گولنڈن ٹمپل)” اور اسکے اطرف بھارتی فوج کے کیئے گئے “آپریشن بلیو اسٹار” سے ہوتا ہے جس کا مقصد سکھ جنگجوؤں سے علاقے کو پاک کرنا تھا جن...

سرد جہنم سے فرار

پچھلے کچھ دنوں میں جب وقت میسر آیا سروائیول (بقا) کی جدوجہد پر مبنی فلمیں دیکھ کر اسے گذرار جن میں سے دو بہت پسند آئیں۔ “ایز فار ایز مائی فیٹ وِل کیری می” اور “دی وے بیک”۔ مجھے حیرت ہے کہ سابق سوویت یونین کے جبری مشقتی کیمپوں کا موازنہ نازی جرمنی کے کنسنٹریشن...

میڈیا گردی

کل شام ٹی وی پر چینل گردی کرتے ہوئے سماء ٹی وی کا پروگرام “خفیہ آپریشن” نظر سے گذرا، پروگرام کے میزبان کوئی “سجاد سلیم” ہیں، اور محترم کی حرکتیں دیکھ کر یقین کرنا مشکل ہے کہ موصوف خود کو صحافی گردانتے ہیں۔ اس نام نہاد آپریشن میں ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا جس...

لون سروائیور

لون سروائیور (اکیلا زندہ بچ جانے والا) ہالی ووڈ کی نئی فلم جو بقول انکے افغانستان میں کئے گئے آپریشن ریڈ ونگ کے دوران پیش آنے والے حقیقی واقعات پر مبنی ہے۔ کہانی دو طالبان کمانڈرز کو نشانہ بنانے کی ایک کاروائی جو کہ بعد میں زندہ رہنے کی جنگ کے گرد ہی گھومتی ہے۔...

میں ووٹ نہیں دونگا۔۔۔

میں ایک عام پاکستانی ہوں اور میں اس نظام جمہوریت کو اللہ سے بغاوت اور کفریہ نظام سمجھتا ہوں اس لیے میں ووٹ نہیں دوں گا تاکہ قوم کے ذلیل ترین افراد ایک مرتبہ پھر حکمران بن کر مجھ پر مسلط ہو جائیں، اور میں گزشتہ پانچ سال جس صورتحال سے گزرا، آئندہ پانچ سالوں...

توجہ فرمائیے۔۔۔

میرے سامنے اس وقت حزب التحریر کا ایک پمفلٹ پڑا ہے۔ ہماری مسجد کے باہر ہر جمعہ کو نہ کوئی خلافتی ایک اے فور سائز کے کاغذ میں اردو میں پرنٹ کیا ہوا مواد مجھے تھمادیتا ہے۔ اور اب تو یہ حال ہے کہ میں اس کے ہاتھ سے پمفلٹ لینے سے پہلے ہی فرفر...

پشاوری آئسکریم اور کراچی

میں پشاور صرف ایک بار گیا ہوں لیکن پشاوری آئسکریم سے برسوں کا یارانہ۔ یہاں کراچی میں ہر دو گلیوں کے بعد نکڑ پر ایک پشاوی آئسکریم کی دوکان موجود ہے۔ بچپن میں ملنے والا جیب خرچ جب دو روپے کی رقم کو پہنچ جاتا تو ہم گھر کے قریب واقع خان صاحب کی دوکان...

پہچان۔۔۔

شہر کراچی ویسے تو شہر قائد کہلاتا ہے اور مزار قائد اس کی پہچان ہے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ قائدین اور پہچان میں تبدیلی آتی جارہی ہے۔ زیادہ دن نہیں گزرے کے شہر کی کمان مبین ٹنٹا، جاوید لنگڑا اور فاروق دادا کے ہاتھوں میں تھی اور اب لوگ مزار قائد کو بھول کر...

سب مایا ہے

کہتے ہیں کہ کتے کی دم اگر سو سال بھی نلکی میں رکھی جائے تو پھر بھی وہ ٹیڑھی ہی رہتی ہے۔ اس محاورے کی حقیقت تک پہنچنے کی نہ ہم میں ہمت ہے اور نہ وقت کہ تجربہ کربیٹھیں لیکن اس مختصر سی زندگی میں بھی حالات و واقعات کو دیکھنے کے بعد اس...

ٹوئٹر استعمال کیجیے

ٹوئیٹر ایک آن لائن سوشل نیٹ ورک اور مائکروبلاگنگ سروس ہے جو اپنے استعمال کنندہ کو 140 الفاظ پر مشتمل پیغامات بھیجنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ اسے انٹرنیٹ کا ایس ایم ایس بھی کہہ سکتے ہیں اور ٹوئیٹر خود بھی پاکستان میں موبائل فون کے تمام نیٹ ورکس پر ٹوئیٹس کو پذریعہ ایس ایم...

ٹیگ کہانی

نئے سال کے آغاز پر ہر سال کی طرح اس سال بھی ملک کے مختلف شہروں میں نیو ائرنائٹ کے چرچے عام رہے۔ چراغان، آتش بازی اور پارٹی وغیرہ وغیرہ نیو ائر نائٹ منانے کے لیے لازم و ملزوم تصور ہونے لگے ہیں۔ دوسری طرف بلاگستان میں ایک بار پھر سے بلاگران کا ایک دوسرے...

اے لڑکی تو روتی ہے؟ دختر کراچی کے نام۔۔۔

اے لڑکی تو روتی ہے؟ کیوں اپنے باپ کو روتی ہے . وہ باپ جو سر کا سایہ تھا جو تم سب کا سرمایہ تھا قربان ہوا زرداروں پر عصبیت کے دلالوں پر . اے لڑکی تو روتی ہے؟ کیوں اپنے باپ کو روتی ہے . جو باپ سراپا شفقت تھا جو الفت کا ایک...

اے لڑکی تو روتی ہے؟ دختر کراچی کے نام۔۔۔

اے لڑکی تو روتی ہے؟ کیوں اپنے باپ کو روتی ہے . وہ باپ جو سر کا سایہ تھا جو تم سب کا سرمایہ تھا قربان ہوا زرداروں پر عصبیت کے دلالوں پر . اے لڑکی تو روتی ہے؟ کیوں اپنے باپ کو روتی ہے . جو باپ سراپا شفقت تھا جو الفت کا ایک...

کٹ گیا وہ تیرے کوچے میں رکھا جس نے قدم

جب سے میں نے کوئٹہ کے قریب پولیس اور ایف سی کے ہاتھوں بیگناہ چیچن خواتین اور مردوں کی شہادت کی خبر سنی ہے تب سے ایک عجیب سی بے چینی میں مبتلا ہوں۔ ایک شدت پسند اخبار کے مطابق عینی شاہدوں نے دیکھا کہ خواتین زخمی ہوکر گرنے کے باوجود اپنے برقعوں کو درست...

کٹ گیا وہ تیرے کوچے میں رکھا جس نے قدم

جب سے میں نے کوئٹہ کے قریب پولیس اور ایف سی کے ہاتھوں بیگناہ چیچن خواتین اور مردوں کی شہادت کی خبر سنی ہے تب سے ایک عجیب سی بے چینی میں مبتلا ہوں۔ ایک شدت پسند اخبار کے مطابق عینی شاہدوں نے دیکھا کہ خواتین زخمی ہوکر گرنے کے باوجود اپنے برقعوں کو درست...

ماسی مصیبتے اور مولوی مدن

روایت ہے کہ سالوں پہلے محلے میں چند بچوں کے درمیان لڑائی ہوگئی۔ ہمیں لڑائی کے اسباب پر غوروخوص کرنے کی چنداں ضرورت نہیں۔ اور یہ کہ لفظ چنداں اور شام کے وقت اپنی چھت پر دیدارِ عام ہے یارانِ نکتہ داں کے اصول کے تحت اپنا دیدار کروانے والی چندا پر بھی زیادہ غور...

ماسی مصیبتے اور مولوی مدن

روایت ہے کہ سالوں پہلے محلے میں چند بچوں کے درمیان لڑائی ہوگئی۔ ہمیں لڑائی کے اسباب پر غوروخوص کرنے کی چنداں ضرورت نہیں۔ اور یہ کہ لفظ چنداں اور شام کے وقت اپنی چھت پر دیدارِ عام ہے یارانِ نکتہ داں کے اصول کے تحت اپنا دیدار کروانے والی چندا پر بھی زیادہ غور...

شہید تیرا قافلہ رکا نہیں تھما نہیں

اللہ کے بندوں کے لیے اللہ کا قانون ہی برحق ہے۔ باقی سارے قانون جھوٹے، غیر اسلامی، طاغوتی اور منسوخ کئے جانے کے قابل ہیں۔ ان الحکم الا للہ ————– بادشاہی صرف اللہ ہی کے لیے ہے اور زمین پر اللہ کے حکم سے بے نیاز اور آزاد قائم کی ہوئی بادشاہتیں دراصل ناجائز، باغیانہ...

Pages