Feed aggregator

انجینیئر محمد علی مرزا صاحب سے ملاقات، مکالمہ اور اس کے احوال

مذہب فلسفہ اور سائنس -

کل انجینیئر محمد علی مرزا صاحب کے حوالے سے ایک پوسٹ لگائی تھی کہ تین ماہ پہلے راقم ان سے ملاقات کے لیے ان کے ادارے جہلم گیا تھا، دوران ملاقات کچھ مکالمہ بھی ہوا اور پھر راقم الحروف نے مرزا صاحب کی ان کے بقول دی بیسٹ پراڈکٹ اور ہائیڈروجن بم کا ناقدانہ جائزہ…

کیا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ، اسلام لانے کے بعد حرام اشیا استعمال کرتے تھے؟ انجینیئر محمد علی مرزا صاحب کو جواب

مذہب فلسفہ اور سائنس -

انجینیئر محمد علی مرزا صاحب اپنے ریسرچ پیپر المعروف ہائیڈروجن بم ’’واقعہ کربلا کا حقیقی پس منظر‘‘ کے تیسرے باب میں ص 15 پر، حدیث نمبر 31 کے تحت سنن ابو داود کی ایک روایت کا ترجمہ بیان کرتے ہوئے یہ تاثر دیتے ہیں کہ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے گھر میں حرام اشیا…

کیا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ بدعتی تھے؟ انجینیئر محمد علی مرزا صاحب کو جواب

مذہب فلسفہ اور سائنس -

۔ انجینیئر محمد علی مرزا صاحب نے اپنے ریسرچ پیپر المعروف ہائیڈروجن بم ’’واقعہ کربلا کا حقیقی پس منظر‘‘ میں جا بجا یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سنت کو ختم کر کے اپنی بدعات کو رواج دینے کے لیے کوشاں تھے۔ مرزا صاحب اپنے اس کتابچے کے…

کیا امیر معاویہ کے دور حکومت میں ان کے حکم پر حضرت علی رضی اللہ عنہ کو منبروں پر گالیاں دی جاتی تھیں؟ انجینیئر محمد علی مرزا صاحب کو جواب

مذہب فلسفہ اور سائنس -

انجینیئر محمد علی مرزا صاحب نے اپنے ریسرچ پیپر المعروف ہائیڈروجن بم ’’واقعہ کربلا کا حقیقی پس منظر‘‘ کے چوتھے باب بعنوان ’’چوتھے خلیفہ راشد سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان اور ان پر منبروں سے لعنت کرنے کی بدعت کب اور کس نے ایجاد کی ؟‘‘ میں یہ ثابت کرنے کی…

کیا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت میں کوئی حدیث ثابت نہیں ہے؟ انجینیئر محمد علی مرزا صاحب کو جواب

مذہب فلسفہ اور سائنس -

انجینیئر محمد علی مرزا صاحب اپنے ریسرچ پیپر المعروف ہائیڈروجن بم ’’واقعہ کربلا کا حقیقی پس منظر‘‘ کے تیسرے باب میں ص 14 پر، حدیث نمبر 27 کے تحت لکھتے ہیں ’’یعنی صحابیت کے سوا حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے فضائل سے متعلق کوئی بھی صحیح حدیث نقل نہیں ہوئی ہے۔‘‘ سنن الترمذی کی…

کیا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ باغی اور بدعتی تھے؟ انجینیئر محمد علی مرزا صاحب کو جواب

مذہب فلسفہ اور سائنس -

انجینیئر محمد علی مرزا صاحب نے اپنے ریسرچ پیپر المعروف ہائیڈروجن بم ’’واقعہ کربلا کا حقیقی پس منظر‘‘ میں جا بجا یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھی صحابہ کرام کا گروہ، باغی گروہ تھا۔ اور وہ صرف انہیں باغی کہنے پر اکتفا نہیں کرتے…

کیا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کاتب وحی تھے؟ انجینیئر محمد علی مرزا صاحب کےاعتراضات کاجائزہ

مذہب فلسفہ اور سائنس -

۔ انجینیئر محمد علی مرزا صاحب اپنے ریسرچ پیپر المعروف ہائیڈروجن بم ’’واقعہ کربلا کا حقیقی پس منظر‘‘ میں تیسرے باب کے ذیل میں، ص 13 پر، صحیح مسلم کی ایک روایت نقل کرتے ہیں کہ جس میں یہ ہے کہ حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ نے فتح مکہ کے موقع پر اسلام قبول…

کیا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ خلیفہ راشد تھے؟ انجینیئر محمد علی مرزاکےاعتراضات کا جائزہ

مذہب فلسفہ اور سائنس -

۔ حدیث سفینہ رضی اللہ عنہ کی صحت : انجینیئر محمد علی مرزا صاحب اپنے ریسرچ پیپر المعروف ہائیڈروجن بم ’’واقعہ کربلا کا حقیقی پس منظر‘‘ میں پہلے باب کے ذیل میں، ص 2 پر، سنن ابی داؤد کی ایک روایت نقل کرتے ہیں کہ جس میں یہ ہے کہ حضرت سفینہ، مولی ام سلمہ…

اصحاب رسول ﷺ اور منافقت کے طعنے

مذہب فلسفہ اور سائنس -

. اس دنیا میں کسی بھی دعوت اور اس پر برپا ھونے والے انقلاب (مثلا لبرل ازم یا مارکس ازم ہی) کا مطالعہ کرلیں تو معلوم ھوگا کہ اسکی کامیابی اور پھیلاؤ ھمیشہ ایسے حضرات کے ھاتھوں ھوا جو اس دعوت پر سب سے اعلی درجے کا ایمان لانے والے تھے۔ جو کام انسانوں کے…

واقعہ کربلا اور تاریخی روایات:

مذہب فلسفہ اور سائنس -

. سانحہ کربلا کے موضوع پر بے شمار کتب لکھی جا چکی ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ تاریخ میں اس واقعے سے متعلق جیسا جھوٹ گھڑا گیا ہے، شاید ہی کسی اور واقعے سے متعلق گھڑا گیا ہو۔ ہزاروں مرثیے لکھے گئے اور انتہاء درجے کی مبالغہ آرائی کے ساتھ اس سانحہ کو ایک افسانے…

واقعہ کربلا کے تین رخ-بحث کوخلط نا کیجیے

مذہب فلسفہ اور سائنس -

محرم آتے ہی کربلا پر متنوع قسم کی بحثیں شروع ہوجا تی ہیں ،اور پھر ناصبیت ،رافضیت اور نیم رافضیت کے الزامات ایک دوسرے کے سر تھوپے جاتے ہیں ،اس واقعے کے تین رخ ہیں ،اور بحث کرتے وقت ہر رخ متعین کر کے بات کی جانی چاہیے ،خلط مبحث سے ہی الزامات کی بوچھاڑ…

تاریخ اسلام کو عقائد کی بنیاد نا بنائیے

مذہب فلسفہ اور سائنس -

تاریخ کا مطالعہ کیسے کیا جائے؟ اس پر ہم پہلے کچھ تحاریر پیش کرچکے ہیں ، یہ تحریر تاریخی مطالعہ کے متعلق ایک بہت جداگانہ اور دلچسپ نقطہ نظر پیش کرتی ہے۔ نوٹ ہمارا رائٹر کی ہر بات سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔ ایڈمن ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ سوشل میڈیا پہ( بالخصوص محرم الحرام کے دنوں میں)،…

شیعہ سنی اختلاف کی حقیقت

مذہب فلسفہ اور سائنس -

یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ “اهل سنت” اور “شيعه اثناعشريه” کا اختلاف صرف دو مکاتب فکر کا یا محض “فقہی” اختلاف نہیں، بلکہ ان کا اختلاف اصول دین اور ارکان اسلام کا اختلاف ہے، ہاں ہم اس سے بھی اتفاق کرتے ہیں کہ مذہبی اختلافات میں تشدد اور قتل و غارت کا کوئی جواز…

عقیدہ امامت

مذہب فلسفہ اور سائنس -

٭قرآنی کاسمولوجی اور “اماموں” کی کیٹیگری ھر مابعدالطعبعیات “حقیقیت کی ماھیت” (آنٹالوجی) کے ساتھ ان “حقیقتوں کی ترتیب” کے تصور کو بھی جنم دیتی ہے (جسے اھل فلاسفہ کاسمولوجی یعنی کونیات کہتے ہیں)۔ قرآن انسان کو جس مابعد الطبعیات (حقیقت) پر ایمان لانے کی دعوت دیتا ہے خود قرآن اپنی اس مابعدالطبعیات سے برآمد ہونے…

کیامحمدﷺ کی صرف ایک ہی بیٹی تھی؟

مذہب فلسفہ اور سائنس -

جہاں تک اہل سنت کے معتبر مصادر اور کتب سیرت کا تعلق ہے ان میں آنحضرت صلى الله عليه وسلم کے بیٹوں کی تعداد میں تو اختلاف مذکور ہے، لیکن آپ صلى الله عليه وسلم کی بیٹیوں کے بارے میں سب کا اتفاق ہے کہ ان کی تعداد چار تھی، یہ ایک تاریخی بات ہے،…

آل محمد اور اہل بیت کا مفہوم

مذہب فلسفہ اور سائنس -

لفظ “آل” عربی میں بہت سے معانى کے لیے آتا ہے، نمبر 1: کسی آدمی کے پیروکاروں اور متبعين کو بھی اس کی آل کہا جاتا ہے ، جیسے قرآن كريم میں متعدد مقامات پر “آل فرعون” کا لفظ آیا ہے ، کہیں آیا کہ “آل فرعون نے ہماری آیات کو جھٹلایا” (الانفال:52) کہیں بنی…

انجنیئرمحمدعلی مرزاصاحب سےملاقات، مکالمہ اوراسکےاحوال

مذہب فلسفہ اور سائنس -

۔ تین ماہ پہلے راقم ان سے ملاقات کے لیے ان کے ادارے جہلم گیا تھا، دوران ملاقات کچھ مکالمہ بھی ہوا اور پھر راقم الحروف نے مرزا صاحب کی ان کے بقول دی بیسٹ پراڈکٹ اور ہائیڈروجن بم کا ناقدانہ جائزہ لیا ہے جس کی فی الحال تک چار ویڈیوز تیار ہو کر یو۔ٹیوب…

حضرت حسن ؓ اور بیعت امیرمعاویہؓ

مذہب فلسفہ اور سائنس -

یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ حضرت علي المرتضى رضي الله عنه کی شہادت کے بعد انکے بڑے بیٹے حضرت حسن رضي الله عنه (جنھیں شيعه حضرات امام معصوم کہتے ہیں) اپنی امارت سے دست بردار ہو گئے اور انہوں نے حضرت معاويه رضي الله عنه کی بيعت کرلی، اس طرح امیر معاويه رضي الله…

کیاامیرمعاویہ نےشروطِ صلح کی مخالفت کی تھی؟

مذہب فلسفہ اور سائنس -

کیا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے یزید کو ولی عہد بنا کر اس معاہدے کی مخالفت کی جوان کے اور حضرت حسن رضی اللہ عنہ کے درمیان ہوا تھا ،جس کی ایک شق یہ تھی کہ حضرت امیر اپنے بعد کسی کو خلافت نہیں سونپیں گے ،بلکہ امت مسلمہ کی طرف یہ معاملہ…

بنوامیہ کے دور حکومت کا تاریخی تجزیہ [مولانا عبیداللہ سندھی ؒ کی ایک نایاب تحریر]

مذہب فلسفہ اور سائنس -

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت کے ساتھ ’’الّسٰبِقُون الاَوَّلُونَ‘‘ کا دورِ اقتدار ختم ہوتا ہے اور اسلام کی بین الاقوامی تحریک کو چلانے والی اس وقت کوئی جماعت موجود نہ تھی جو سب قوموں کی نمائندہ ہوتی بلکہ اس وقت تک عربوں کے سوا کسی دوسری قوم نے بحیثیتِ مجموعی اسلام کو…

Pages

Subscribe to اردو بلاگ ایگریگیٹر aggregator