Feed aggregator

نوجوانوں کےانحراف کےاسباب اورانکاحل

مذہب فلسفہ اور سائنس -

اگر بغور جائزہ لیا جائے تو نوجوانوں کی گمراہی و اِنحراف کے کئی اَسباب سامنےآتے ہیں کیونکہ نوجوانی کی عمر ہی ایک ایسی عمر ہے جس میں انسان پر جسمانی، فکری اور عقلی حیثیت سے بڑی تیزی سے تبدیلیاں رونما ہورہی ہوتی ہیں۔ اِنسانی جسم نشوونما اور اِرتقا کی طرف گامزن ہوتا ہے۔ ہر لمحہ…

ریسرچ کا میکنزم اورالحادکافکری سقم

مذہب فلسفہ اور سائنس -

حقیقت کی تلاش انسان کی جبلّت ہے، اسی لیے انسان کا تجسّس ہر مظہرکا جواز طلب کرتا ہے۔ ہر مظہر اپنے اندر ایک سسٹم اور وہ سسٹم اپنے علمی پیرائے رکھتا ہے۔ اسی جوازکی تلاش حصول علم بنتا ہے۔ علم کیا ہے؟ کسی چیز یا مظہر یا موضوع کی علمی وضاحت یا عملی جانکاری۔گویا ریسرچ…

شک کا مرض اور اس کا علاج

مذہب فلسفہ اور سائنس -

(مولانا ابوالکلام آزاد کے تجربات کی روشنی میں ) یہ نقطہ نظر بھی پیش نظر رہے کہ انسانی معلومات کے عدم سےحقیقت معدوم نہیں ہوسکتی۔اگر کسی دوا کا خاصہ ابوبکررازی اور ابن بیطار سے پہلے لوگوں کو معلوم نہ تھا تو اس کا یہ معنی نہیں کہ دنیامیں اس سے پہلے وہ دواموجودبھی نہ تھی۔کونین…

ملحدین اورعقل کاغلط استعمال

مذہب فلسفہ اور سائنس -

جب سے انسان پیدا ہوا ہے تب سے اس میں ایک صلاحیت پائی جاتی ہے جس کو ہم شک و شبہ، حیرت یا سوال کرنے کی صلاحیت کہتے ہیں۔ لیکن انسانوں کے ایک بڑے ہجوم میں جس کی تعداد کم و بیش 7 ارب سے بھی زیادہ ہے اور ہر انسان کے پاس اپنا دماغ،…

اسلام،سائنس اورملحدین کی سائنس

مذہب فلسفہ اور سائنس -

سوشل میڈیا پر ملحدین کی طرف سے اکثر یہ دعوی کیا جاتا ہے کہ سائنس نے مذہب کا گلا گھونٹ دیا ہے ۔ ہمارے ردالحاد کے موضوع پر کام کرنے والے ایک دوست محمد سلیم صاحب نے کچھ عرصہ پہلے اس دعوی کا ملحدین کے انداز میں ہی جواب دیا تھا، یہ جواب واضح کرتا…

رحمت دا مینہ پا خدایا

افتخار اجمل بھوپال -

میاں محمد بخش میر پور ریاست جموں کشمیر میں 1246ھ بمطابق 1830ء پیدا ہوئے ۔ انہیں رومیءِ کشمیر کہا جاتا ہے ۔ ان کی زیادہ تر شاعری پنجابی میں ہے لیکن فارسی اور اُردو میں بھی ہے ۔ اشعار کا مجموعہ ”سفر العشق“ جو ”سیف الملوک“ کے نام سے معروف ہوئی انہی کی لکھی ہوئی ہے
سیف الملوک شروع اِس دعا سے ہوتی ہے

رحمت دا مینہ پا خدایا باغ سُکا کر ہریا
بوٹا آس اُمید میری دا کردے میوہ بھریا
مٹھا میوہ بخش اجیہا قدرت دی گھت شِیری
جو کھاوے روگ اس دا جاوے دُور ہووے دلگیری
سدا بہار دئیں اس باغے۔کدے خزاں نہ آوے
ہووَن فیض ہزاراں تائیں ہر بھُکھا پھل کھاوے
نعمت اپنی وی کجھ مینوں بخش شناساں پاواں
ہمت دے دِلے نوں میرے، تیرا شکر بجا لیاواں

حقیقتِ کبری(خدا)کاشعوراورانسانی عقل

مذہب فلسفہ اور سائنس -

کیا یہ کائنات کسی تسلسل کا حصّہ ہے؟اگر ہاں، تو قبل ِکائنات یعنی عدم کی ماہیّت کیا ہے؟ شے، عدَم یا لا شے؟ عدم ایک پراسرار مظہر ہے۔ یہ کائنات مادّہ پر مبنی ہے جسے ہم شے یا Matter کہتے ہیں، اشیاء کا مجموعہ ہی کائنات ہے۔ شے کے حوالے سے جب ہم کہتے ہیں…

بے بس باپ

کوثر بیگ -




بےبسباپ   (جہیز کی لعنت پر لکھی تحریر)


السلامعلیکمورحمتہاللہوعلیکمالسلام 
بہت  عرصہبعدآئےہودوست،بہتدنوںسے  یادہیآرہےتھے۔اچانکیوںآجانااچھالگا۔بتاؤچائےہیوگےیاکافی؟ اظہارخوشیکےساتھارشدصاحباستفسارکرنےلگے۔
ارےبھئیجوبھیسہولتسےملجائے۔ویسےنہبھیملےتوکوئیباتنہیں۔دراصلمجھےآپسےایکاہم  باتکرنیاورمشورہلیناہے۔ وقتکیکمیسےمجبورہوتےجاویدصاحبمدعابیانکرنےلگے 
اوہاچھااچھابتاؤتوایسیکیاخاصباتہےجسکےلئےآپ  نےاتنیدورسےآنےکیزحمتگوارافرمائی۔(ارشدصاحباپنیعادتکےمطابقصافگوئیسےپوچھنےلگے)
بھائی! خیرسےآپبھیبیٹیوںکےباپہیںاورمجھےبھیاللہنےبیٹیدیہے۔ماشاءاللہپڑھالکھاکرقابلبنادیا۔گھرگرہستیکےکامبھیسکھادئیے۔ابہمیںشادی  کرنیہے،توایکجگہآمنہبیٹیکارشتہطےکرچکاہوں۔  وہلوگبہتاچھےہیں۔اپنےدوسرےبیٹےکےلئےبھیرشتہڈھونڈرہےہیںکھاتےپیتے،پڑھےلکھےگھرانہسےتعلقہےاگرآپچاہیںتومیںفرزانہبیٹیکیباتبھیوہیںچلاسکتاہوں؟پہلےدیکھبھاللیںمیںنےتوکئیرشتوںکےدریافتکرنےکےبعدانہیںپسندکیاہےآپبھیپہلےاطمینانکرلیں  توبہترہوگا۔(جاویدصاحبنےدلکیباتبتادی)
ہاںوہتومیںکرہیلونگامگرآپسےانکاکوئیمطالبہتونہیں؟
آجکلتوسبہیکچھنہکچھچاہتےہیںکہیںبھیشادیکرواپنےہویاپرائےجہیزتودیناہیپڑتاہےہاںمگرانلوگوںنےجوڑےگھوڑےکےپیسےلینےسےانکارکیاہےچونکہ  وہلوگاعلٰیسوسائٹیکےہیںاسلئےبسمیعاری  شادیچاہتےہیں۔میںسوچرہاتھاکہاگرآپکیبیٹیکیباتبھیوہاںپکیہوجاتیہےتوہمایکہیدنشادیکرکےتقریبکےاخراجاتبانٹلیتےہیں۔اسسےہمدونوںکوکچھشادیکابارکمہوجائےگا۔امجدصاحباپنیباتمکملکرہیرہےتھےکہارشدصاحبطیشمیںآکرکہنےلگے۔
لاحولولاقوةالاباللهجوشادیبارہووہشادیشادی( خوشی) کہاںہوتیہے لعنتہےجہیزکےساتھوہمعیاریشادیبھیچاہتےہیںاورآپانہیںپڑھےلکھےاوراعلٰیسوسائٹیکاکہہرہےہیںمجھےایسےگھرمیںاپنیبیٹی  بیاہنہیںدینیجنکےپاسغیرتنہیں،دوسروںکیمحنتسےکمائےہوئےسازوسامانسےجواستفادہکرتےہیںوہمناسبلوگنہیںہوتے۔یہتوسرقہبھینہیںڈاکہہواعلانیہطلبکرکےدیدہدلیریسےلےجائینگے۔استغفراللّٰہ! اسسےبہترہےمیںغریبمگرشریفغیرتمندگھرمیںاپنیبیٹیدوں۔ میرےبھائیمجھےڈرہےآپاونچےمقامکےدھوکےمیںکہیںگڑھےمیںنہگرجائیں۔  وہشادیبابرکتہوتیہےجسمیںاخراجاتکمہوں۔ارشدصاحبدلکیساریبھڑاسنکلدیے۔
اچھا،اچھابولیںارشدبھائی! میریبیٹیبھیآپکیبیٹیکیطرح  ہے۔آجکلسبہیلیتےاوردیتےہیں۔اگرنہدیںتوبیٹیاںگھرپربیٹھیبڈھیہوجائیںگیہمتوسبھیکیبیٹیکےاچھےنصیبکیدعاکرتےہیں۔خیرچلیںشادیکےگھرمیںپچاسوںکامپڑےہوتےہیں  ابمجھےچلناچاہئےاجازاتدیں۔وہبرامانکراٹھکھڑےہوگئے۔
اسےآپبدشگونیتصورنہکریںایکدوستکینصیحتسمجھیں۔جاویدصاحبچائےآرہیہےکچھدیراور  ٹہرجائیںارشدصاحبنرمیسےوضاحتدینےلگے۔مگروہ سلامکرتےرخصتہوکئے۔
۔۔۔۔۔،،۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آدابعرضہےجاویدبھائی بہتدنوںسےآپکییادآرہیتھیاسلئےملنےچلاآیا۔کیسےہیںآپکافیکمزورلگرہےہیںاوربٹیارانیکیسیہیں؟ 
ابکیابتاؤںبیٹیکیذمہداریسےسبکدوشہونےکےبعد  حجکرکےچینکیبانسریبجانےکیسوچرہاتھامگر  افسوسمیںنےہیظاہریچمکدمکدیکھکرلالچیلوگوںکےسپردبیٹیکرکےپچھتارہاہوں۔آمنہبیٹیسےملازمتکروانےکےباوجودآئےدنکسینہکسیچیزکیمانگ،کوئینہکوئیفرمائشکےساتھبیٹیمیریجھوکٹپرروتیکھڑینظرآتیہے۔اپنیمعیاریزندگیبرقراررکھنےانسانیتکےمعیارسےگرنےوالوںکےلئےمیںنےجوڑکرایکایکپائیجورکھیتھیوہکبکیختمہوگئیشادیکاقرضہاوربعدکےڈیمانڈپورےکرتےکرتےمیںکنگالہوگیا۔اسعمرمیںبھیپاٹٹائمجابکررہاہوںصحتخرابرہتیہےآپکیباتجبسمجھنہسکاتھامگرابسمجھگیاہوں۔حرسوہوسکیآگکبھیبجھنےوالینہیں،اسےجتنابجھاناچاہواوربھڑکنےلگتیہے۔توکلکیدولتاپنےاوردوسروںکودلیسکون  دیتیہے۔کوئبیٹیوںکےباپسےتوپوچھےکہکسطرحکبھیاپنیاناتوکبھیعزتکولڑکےوالوںکےآگےداؤپرلگاناپڑتاہے۔اچھاکیاچلےآئےدلکیباتیںبتاکرہلکا  محسوسکررہاہوں۔خیرآپسنائیںآپکیصاحبزادیاںکیسیہیںاللہانکےنصیباچھےکرے۔
میریمالیحالاتاورنظریاتسےتوآپباخوبیواقفہیں۔بظاہرمیںخودکومضبوطبتاتارہاپراکثردلہیدلمیںبہتگھبراتابھیتھا۔چارچاربیٹیاںہیںاللہجانےانکےساتھکیاہوگا۔میریبیوی  جہیزنہدینےکیضدچھوڑنےاورجہیزکیلیسٹتیارکرنے  بہتزورلگاتیمجھےمجبورکرتیرہتی۔اپنےآپکیتسلیکےلئےمیںجہیزکےخلافخوبخوبکہتاوہرودھوکرچپہوجاتیبچیاںبےچاریسہمجاتیں۔اللہکاکرناایساہوا،ایکدنمیریدعائیںاوربیویبچیوںکاصبررنگلایا۔فرزانہکےلئےپڑھےلکھے  متوسطگھرانےکینسبتآئیبچیکونہصرفپسندکرلیاگیا  بلکہجہیزدینےسےسختیسےمنعبھیکردیے۔میںنےبچیکیرضامندیکےبعداستخارہکیااورقریبیرشتہداروںکیموجودگیمیںنکاحکےبعدرخصتیبھیکردی۔ بڑیبیٹیکےرہنسہن،رکھرکھاؤںسےسسرالوالےاتنامتاثرہوئےکہانکےدوستاحباباوررشتہداروںنےمیریدوسریبیٹیوںکواپنےگھرکیرونقبنانےکواپنیخوشنصیبیسمجھنےلگے۔اللہکےکرمسےابچاروںاپنےاپنےگھروںمیںسکھچینکی  زندگیگزار  رہیہیں۔الحمدللہ۔۔۔رومیںتفصیلسناکرجبارشدصاحبکینظراپنےدوستکےمجبوربےبسلاچارچہرہپرآکرجمگئیتووہدلہیدلمیںجہیزپرلعنتبھجتےسوچنےلگے۔بیٹیاںجبسکونسےاپنےگھرکیہوجاتیہیںتببوڑھےوالدینکیآنکھیوںکےگوشےسرشاریسےبھیگجاتےہیںاوراللہکاشکراداکرتےہیںکہپتہنہیںاللہپاکنےکسنیکعملکےبجائےانروحافروزلمحاتکاسکونبخشاورنہتوباپایسالگتاہےکہلقدوقصحرامیںتنِتنہاکھڑاسورجکیتمازتسہتارہتاہے۔

زندگی

محمود الحق -


اے زندگی تیرے سامنے ہاتھ باندھے کھڑے ہیں۔ عرض کرنے کی حالت نہیں، حکم دینے کی جسارت نہیں۔ پھر بھی امید کا دامن تھامے ساتھ کھڑے ہیں کہ نہ جانے کب معافی کا دروازہ کھلے اور سجدہ ریزی میں بخشش کی عطا سے امید کرن نور جمال ہو جائے۔ یہ دنیا تو ایک عطا ہے مگر نہ جانے کیوں کسی کو دکھتی ایک سزا ہے۔ کہیں جفا ہے تو کہیں ادا ہے۔ کہیں مدعا ہے تو کہیں دعا ہے۔ یہ زندگی عجب ندا ہے ، سن لیں تو قضاء ہے۔ سوچنے میں تو بس دغا ہے۔ایک آنکھ مسکرانے لگتی ہے تو ایک آنکھ رلانے لگتی ہے۔ ایک قدم بڑھتا ہے تو ایک قدم رکتا ہے۔ زندگی تو ایک کفن کی محتاج ہے۔ہزار کفن شائدایک درد کو نہ دفنا پائیں۔ جسے حاصل سمجھتے رہے وہ منزل کے نشان نہ دے پائے اور قدم واپسی کا راستہ بھی کہیں کھو آئے۔ دیواروں کے پار جائیں تو دیواریں چیختی ہیں۔ دیواروں کے حصار میں تنہائی چیختی ہے۔ کس کو دلاسہ دیں کس کی امید بر لائیں۔ انگور کی بیل دیواروں درختوں سے لپٹ کر پھل بچا لیتی ہے۔ نخلستان زندگانی میں کیا اور کتنا بچائیں۔ کس سے کہیں آ چلمن کے پیچھے سرگوشیاں سنیں۔ چیونٹیوں سے ستاروں تک اپنا پتہ پوچھتے رہے۔ بس ایک ہوا ہی تھی جو کانوں میں سرگوشی کر کے پاس سے گزر گئی۔ انسان تو زمین کا بوجھ مٹی کے سپرد کرنے کے لیے بیتاب رہتا ہے۔ 

محمودالحق

جبریلؑ زیادہ بڑےعالم تھےیا نبی کریم ؐ ؟

مذہب فلسفہ اور سائنس -

اعتراض: رسول اللہ محبوب خدا اور وجہ تخلیق کائنات تھے،علم کا شہر تھے۔ ان کے پاس زیادہ علم تھا یا جبرئیل کے پاس؟مجھے یقین ہے کہ رسول اللہ کے پاس زیادہ علم ہوگا کیونکہ وہ جبرئیل سے افضل تھےپھر جبرئیل رسول اللہ کو کیا پڑھانے آتا تھا؟ جو ہستی مادی کائنات کی تشکیل سے پہلے…

تمام کتابیں ڈھائی سےتین ہزارسال کے دورانیےمیں ہی کیوں نازل ہوئیں؟

مذہب فلسفہ اور سائنس -

اعتراض: تمام انبیاء یا تمام کتابیں ڈھائی سے تین ہزار سال کے دورانیئے میں ہی کیوں نازل ہوئیں جبکہ انسان کا وجود ڈھائی لاکھ سال پرانا ہے ؟ جواب : اللہ تعالیٰ نے انسان کی ہدایت کے لیئے ہر دور میں انبیاء بھیجے ہیں ۔ اس دنیا میں آنے والا پہلے انسان حضرت آدم علیہ…

نبوت کاسلسلہ ختم کیوں ہو گیا؟ کیاآج کے انسان کوہدایت کی ضرورت نہیں ؟

مذہب فلسفہ اور سائنس -

سوال: نبوت کا سلسلہ ختم کیوں ہو گیا ؟ کیا آج کے انسان کو ہدایت کی ضرورت نہیں ؟ جواب: اس سوال کے پہلے حصے کی میرے نزدیک زیادہ اہمیت نہیں ۔ زیادہ اہم سوال دراصل دوسرے حصے میں ہے ۔ کیوں کہ اس دوسرے حصے میں ہی اس ضرورت کو بیان کیا جا رہا…

کچھ انبیاء کاذکرتاریخ میں موجودنہیں ۔موسیٰ محض ایک کردارتھا،کوئی حقیقی شخصیت نہیں۔

مذہب فلسفہ اور سائنس -

اعتراض: ۔ کچھ انبیاء کا ذکر تاریخ میں موجود نہیں ۔ اس کی وجوہات کیا ہیں ؟ بعض تاریخ دانوں کے مطابق حضرت موسیٰ ساڑھے تین ہزار سال پہلے ]پندرہ سو سال قبل مسیح[ تشریف لائے تھے۔]جدید تاریخ داں کہتے ہیں کہ موسیٰ محض ایک کردار تھا، کوئی حقیقی شخصیت نہیں[ جواب :پہلے تو یہ…

اگرنبی آج کےدورمیں آتےتوکیسےاصلاح کرتے؟

مذہب فلسفہ اور سائنس -

اعتراض:۔ اگر نبی آج کے دور میں ہوتے تو تبلیغ کیسے کرتے ؟ وہ اس جدید دنیا کو کیسے ہینڈل کرتے ؟ سود کیسے ختم کرتے ؟ حکومت کیسے چلاتے ؟ اقوام متحدہ کا مقابلہ کیسے کرتے ؟ اس قسم کے تمام سوالات ۔ جواب :بعض سوال اپنے اندر ایک الزام لیئے ہوئے ہوتے ہیں…

اگرنبی آج آتاتوکیا کہتا؟ منطقی جائزہ

مذہب فلسفہ اور سائنس -

ایک صاحب نے سوال نما دعوی فرمایا ہے کہ اگر آج کے دور میں نبی آتا تو وہ لوگوں کو وہ تعلیمات پیش نہ کرتا جسے مولوی پیش کرتا ہے کیونکہ وہ تعلیمات تو اٹھارویں صدی تک کے انسان کو اپیل کرتی تھیں، آج کا نبی اگر ہوتا تو مثلا عورتوں کو پردہ کرنے یا…

اگراسلام آج کے دورمیں آتاتوغلامی،جزیہ کا کیاکرتا ؟

مذہب فلسفہ اور سائنس -

اعتراض: ٦ ۔ اگر اسلام آج کے دور میں آتا تو خواتین کا ترکے میں حصہ کم نہ ہوتا ۔ گواہی آدھی نہ ہوتی ۔ انہیں گھروں میں بند رہنے کو نہ کہا جاتا ۔ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا حکم ہوتا ۔ پسند کی شادی کی حوصلہ افزائی کی جاتی ۔ اکیسویں صدی میں…

کل اگرانسان چاند یا مریخ پررہائش اختیار کرتاہےتوخانہ کعبہ کی طرف منہ کرکے کیسےنمازپڑھےگا ؟

مذہب فلسفہ اور سائنس -

اعتراض: ۔ کل اگر انسان چاند یا مریخ پر رہائش اختیار کرتا ہے تو خانہ کعبہ کی طرف منہ کر کے کیسے نماز پڑھے گا ؟ جواب :مجھے حیرت ہوتی ہے کہ لوگوں کو ایسے ایسے سوال سوجھ کیسے جاتے ہیں ۔ اس سوال سے کہیں زیادہ منطقی سوال میرے نزدیک یہ ہے کہ اگر…

سائنسی فکراورغیب پرایمان یکجانہیں ہوسکتے!

مذہب فلسفہ اور سائنس -

اعتراض: مبشر زیدی نے کہا کہ وہ اعلانیہ اگناسٹک ہیں ۔ یعنی خدا سے متعلق شک میں مبتلا ہیں اور ان کا ماننا ہے کہ وہ علمی جستجو میں ہیں اور اسلام میں علم کی راہ میں مرنے والا شہید کہلاتا ہے ۔ یہ انہوں نے اس لیئے بتایا کہ انہیں ملحد نہ سمجھا جائے…

مکالمۂَ ابراھیمؑ و’نمرود’ پرایک بڑےاعتراض کاجائزہ

مذہب فلسفہ اور سائنس -

“ خدا کو منوانے کے خواہش مند ایسی سبق آموز کہانیاں گھڑتے ہیں کہ نتیجہ ان کی مرضی کے مطابق نکلتا ہے۔ حالانکہ ذرا سی ایڈیٹنگ سے کہانی الٹی گلے پڑسکتی ہے۔۔۔ایک بات علامہ نیاز فتح پوری نے نگار میں لکھی تھی جسے ان کے مضامین کے مجموعے من و یزداں میں دیکھا جاسکتا ہے۔…

میں خداپرایمان کیوں رکھتاہوں؟ ڈاکٹرکریسی موریسن

مذہب فلسفہ اور سائنس -

ہمارا دور ابھی تک زمانۂ سائنس کی جمع کا دور ہے اور جوں جوں اُجالا بڑھتا جارہا ہے توں توں ایک ذہین خالق کے دست ِ قدرت کی نیرنگیوں کا زیادہ سے زیادہ انکشاف ہوتا جارہا ہے۔ ڈارون سے ۹۰برس بعد ہم حیرت انگیز انکشافات کرچکے ہیں۔ سائنس کی عاجزانہ اسپرٹ اور علم کی چکی…

Pages

Subscribe to اردو بلاگ ایگریگیٹر aggregator