بلاگستان

تاریخ اشاعت: سنیچر, November 18, 2017 - 13:45
  آئینہ کے سامنے  مخاطب دوسرے ہوتے ہیں مگر چہرہ اپناہوتا ہے۔ لفظ اپنے لئے ہوتے ہیں مگر سناتے  دوسرے کوہیں۔نصیحت انہیں کرتے ہیں  مگر سمجھاتے خود کو ہیں۔ سوچ کی مہک سے لفظوں کی مالا پہن کر عجز و انکساری میں اتنے جھک جاتے ہیں کہ نشہ میں مبتلا دکھائی دیتے ہیں۔ پردے اُٹھانے چاہیں تو بدن تھکن سے چور ہو جائے فاصلے سمٹنے کا نام نہ لیں۔آئینہ میں عکس ہو یا زمین پر پرچھائی ،روشنی گل ہوتے ہی اوجھل ہو جاتے ہیں۔روشنیوں کے ان ہمسفروں سے اندھیروں کے خوف اچھے جو بند آنکھوں میں بھی خواب سجائے رکھتے ہیں۔قیدی پنچھی دانہ دانہ چگتے فضاؤں میں  اُڑتےآزاد پنچھیوں کو حسرت سے تکتے ہیں ، پروں کو...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, November 18, 2017 - 09:22

پندرہ فوجی ایک میجر کی کمان میں ہمالیہ ک برف پوش چوٹی پر بنی پوسٹ پر ڈیوٹی کیلئے برف سے لدے دشوار گزار پہاڑ پر چڑھ رہے تھے ۔ چوکی پر اُنہوں نے 3 ماہ ڈیوٹی دینا تھی ۔ مزید برف باری وقفے وقفے سے جاری تھی ۔ نامساعد حالات کے ساتھ مکّار دُشمن کی چھیڑ خانی ۔ خاصی مُشکل ڈیوٹی تھی

متواتر 2 گھنٹوں سے وہ چڑھتے جا رہے تھے ۔ میجر نے دِل ہی دِل میں سوچا ” ایسے میں اگر گرم چائے کی ایک پیالی مل جائے تو کیا بات ہے“۔ پھر میجر خود ہی اپنے آپ پر ہنس دیا کہ کیسی بیوقوفانہ خواہش ہے ۔ وہ چڑھتے گئے ۔ مزید ایک گھنٹہ گزر گیا ۔ رات کا اندھیرا چھا چکا تھا کہ ایک شکستہ حال کمرہ نظر پڑا جو چائے کی دکان لگتا...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, November 18, 2017 - 00:17

ٹیسلا نے اس گاڑی کی پری آرڈر بکنگ بھی شروع کر دی ہے جس کے لیے خریدار کو 5000 ڈالر پیشگی ادا کرنا ہوں گے

The post ٹیسلا کی نئی الیکٹرک کار جو ایک چارج پر 620 میل کا سفر طے کر سکتی ہے appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, November 18, 2017 - 00:09

سپر کمپیوٹرز پر لینکس کی کوئی عام ڈیسٹری بیوشن نہیں چلائی جاتی بلکہ ان ضخیم کمپیوٹرز کے لیے لینکس آپریٹنگ سسٹم کے مخصوص ورژن تیار کیے جاتے ہیں

The post لینکس آپریٹنگ سسٹم دنیا کے ٹاپ 500 سپر کمپیوٹرز پر چل رہا ہے appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, November 18, 2017 - 00:00

ابھی تک شوٹنگ کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں اور نا ہی یہ پتہ چل سکا ہے کہ اس کام کے لیے آئی فون کا کون سا ماڈل استعمال کیا گیا ہے

The post ہالی وڈ کی فلم جو صرف آئی فون کے ذریعے شوٹ کی گئی appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, November 17, 2017 - 23:50

اس پراجکیٹ کے تحت مخصوص شرائط پوری کرنے والی معلومات اور خبروں کو ایک خاص نشان دیا جائے گا جسے ٹرسٹ انڈیکیٹر “Trust Indicators” کا نام دیا گیا ہے

The post جھوٹی خبروں کے خلاف عالمی اتحاد، گوگل، فیس بک، ٹویٹر ودیگر شامل appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, November 17, 2017 - 23:42

سائنسدانوں نے زندگی کے لیے موزوں ایک نیا سیارہ دریافت کیا ہے جو زمین سے نسبتاً زیادہ قریب ہے، یورپئن ساؤدرن آبزرویٹری European Southern Observatory کے مطابق قریب ہونے کی وجہ سے ٹیلی سکوپ کے ذریعے اس کا مشاہدہ کیا جاسکتا ہے۔ اس سیارے کو “Ross 128 b” کا نام دیا گیا ہے، یہ سیارہ […]

The post زندگی کے لیے موزوں “قریب” سیارے کی دریافت appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, November 17, 2017 - 15:25
واٹس ایپ پر صارفین کی بڑی مشکل آسان ہوجائے گی
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, November 17, 2017 - 14:15
نئی وڈیو میں روبوٹ "اٹلس" کے حیرت انگیز کارنامے دیکھیے
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, November 17, 2017 - 13:09
ویمیو کا کہنا ہے کہ وہ واحد وڈیو ہوسٹنگ پلیٹ فارم ہے جو ایچ ڈی آر میں دستیاب ہے
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, November 17, 2017 - 12:50
مصنف: کچھ دل سے
خود میں تبدیلی (Self- Transformation)استاد نعمان علی خانپہلا حصہ
اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
‎هُوَ الَّـذِىْ بَعَثَ فِى الْاُمِّيِّيْنَ رَسُوْلًا مِّنْـهُـمْ يَتْلُوْا عَلَيْـهِـمْ اٰيَاتِهٖ وَيُزَكِّـيْـهِـمْ وَيُعَلِّمُهُـمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَۖ وَاِنْ كَانُـوْا مِنْ قَبْلُ لَفِىْ ضَلَالٍ مُّبِيْنٍ 
‎وہی ہے...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, November 17, 2017 - 12:30

چار سال قبل ریلیز ہونے والے ڈولینگو ایپ کے گوگل کے پلے سٹور پر ڈاؤنلوڈ کی تعداد گزشتہ اگست میں 100 ملین سے تجاوز کر گئی تھی

The post ڈولینگو میں اب منڈیریئن چینی زبان سیکھیں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, November 17, 2017 - 12:12

امریکی شہر نیویارک میں منعقدہ ایک پر وقار تقریب میں ون پلس نے آفیشل طور پر اپنے نئے سمارٹ فون ون پلس OnePlus 5T کو باقاعدہ طور پر ریلیز کر دیا ہے جو کمپنی کی تاریخ کا چھٹا سمارٹ فون ہے۔ اگر آپ نے اس فون کی لیکس کو فالو کیا ہے تو پھر بتانے […]

The post ون پلس 5T آفیشل طور پر ریلیز، قیمت 499 ڈالر مقرر appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, November 16, 2017 - 23:16
گوگل اورگاڈ - مجیب الحق حقیبشکریہ۔۔دلیل ویب سائیٹ۔۔اشاعت۔۔11نومبر 2017۔خدا کی قدرت اتنی ہمہ گیر کس طرح کی ہوسکتی ہے کہ کائنات کے ہر ہر ذرّے کا اور ہر انسان کے خیالات اور جذبات و اعمال کا علم بھی اسے ہو، اس قدرت کے عملی پیرائے کیا ہوسکتے ہیں؟ یہ ہر عاقل انسان کے ذہن کو شل کرنے والا سوال ہے لیکن ہماری تسلّی اس طرح کرائی جاتی رہی ہے کہ خدا اور اس کی صفات و قدرت کو ہم نہیں سمجھ سکتے۔ یہ ایک درست بات ہے مگرایک سوچتا ذہن جو سائنسی بنیاد پر ہر چیزکا جواز تلاش کرتا ہے، وہ خدا کے حوالے سے بھی تجسّس کا اظہار کرنے میں حق بجانب ہوتا ہے کہ اسے ہر سوال کا...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, November 16, 2017 - 23:02

اسے کافی مہنگا قرار دیا جا رہا ہے خاص طور پر جب آپ کو پتہ چلے گا کہ آپ کو اس کے لیے ایک خاص کاغذ کی ضرورت ہوگی

The post موٹورولا کا تازہ ترین موٹو موڈ پولارائیڈ فوٹو پرنٹر appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, November 16, 2017 - 22:46

500 ملین ڈاؤن لوڈ رکھنے والا براؤزر اچانک گوگل پلے اسٹور سے غائب

The post گوگل نے یو سی براؤزر کو پلے اسٹور سے ہٹا دیا appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, November 16, 2017 - 21:29
مصنف: ابو شامل

وہ: یار، جب تک یہ سڑک نہیں بنے گی، کاروبار کا یہی حال رہے گا

میں: سڑک بن تو رہی تھی۔

وہ: کہاں یار؟ چوک سے آگے نہيں بنائی سالوں نے۔ وہاں تو اتنی چوڑی سڑک بنا ڈالی ہے۔ آگے کی دکانوں تو پر لگ گئے ہیں اور ادھر ہمارا یہ حال ہے۔

میں: یعنی تم لوگوں کا ابھی تعلیم اور صحت پر ہی گزارا چل رہا ہے؟

وہ: کیا مطلب؟

میں: چھوڑ، تُو نہیں سمجھے گا۔

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, November 16, 2017 - 15:28

ترجیحی مقامات کے ساتھ ساتھ رنگوں اور آئیکونز میں بھی تبدیلیاں

The post گوگل میپس ہوگئے اپ گریڈ appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, November 16, 2017 - 15:28
مصنف: کچھ دل سے
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, November 16, 2017 - 15:05

آپ گوگل کروم کی پوری سیٹنگ، بک مارکس، یہاں تک کہ ہسٹری اور پاسورڈز بھی فائرفاکس میں لا سکتے ہیں

The post ‘مریل’ کروم سے ‘تیز رفتار’ فائرفاکس پر منتقل ہو جائیں، صرف دو منٹ میں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, November 16, 2017 - 14:45

اب کوئی نیا اکاؤنٹ ویریفائی نہیں کیا جائے گا، موجودہ ویریفائیڈ اکاؤنٹس کی پڑتال کا کام بھی شروع

The post ٹوئٹر قواعد کی خلاف ورزی پر ویریفکیشن بیج ختم کردے گا appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, November 16, 2017 - 12:17

انیس سو ستانوے میں پہلی بارسوئمنگ پول میں قدم رکھا اور پہلا قدم ہی ڈگمگا گیا اور میں چار فٹ گہرے پانی سے سترہ فٹ گہرے پانی کی طرف بہہ گیا۔مغرب سے کچھ دیر پہلے جب پول کے بند ہونے کا وقت تھا بہت کم لڑکے وہاں موجود تھے۔ جب اپنے جسم کو پانی میں سنبھالنے کی کوشش شروع کی تو جسم سطح پر آنے کی بجائے گہرائی میں ڈوبتا جارھا تھا۔ باوجود اس کے کہ میرے حواس قائم تھے لیکن میں بے بس تھا۔آواز دینے کی کوشش کرتا تو پانی منہ میں جاتا، ہاتھ پائوں مارتا تو پانی کے نیچے جاتا۔دماغ میں بس ایک ہی خیال گھومے جارھا تھا۔ کسی کی میرے اوپر نظر پڑ جائے اور گارڈ تک خبر پہنچ سکے۔جو وہیں کہیں موجود تھا۔ لگ بھگ چار پانچ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, November 16, 2017 - 12:07

شہد دراصل وہ غذا ہے جو شہد کی مکھی اپنے لیئے سردیوں کیلئے محفوظ کرتی ہے۔ اور جس خوارک پر وہ اپنے بچے پالتی ہےشہد کی مکھی پھولوں سے دو طرح کی چیز اکھٹی کرتی ہے۔ ایک تو نیکٹر ہوتا ہے اور دوسرا پولنز۔پولن پھول کا نر حصہ پیدا کرتا ہے جو فیمیل حصے تک پہنچ کر پولی نیشن کا عمل کرواتا ہے۔نیکٹر ایک میٹھی رطوبت ہوتی ہے جو پھول پولی نیشن کیلئے مکھیوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کیلئے پیدا کرتا ہے۔نیکٹر سے شہد بنتا ہے۔ جو شہد کی مکھی اپنے معدے میں بنی تھیلیوں میں جمع کرتی رہتی ہے اوراگر جسم کو ضرورت محسوس ہوتو جسم ان تھیلیوں کو پھاڑ کر اس کو استعمال بھی کر لیتا ہے۔ عام طور پر جب نیکٹر کا وزن شہد کی مکھی...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, November 16, 2017 - 00:55

ایکس باکس کے صارفین سالوں سے اس فیچر کا مطالبہ کر رہے تھے

The post اب گیمز گفٹ ہوسکیں گی، مائکروسافٹ نے فیچر جاری کردیا appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, November 16, 2017 - 00:20

گوگل فائر فاکس میں ڈیفالٹ سرچ انجن کے طور پر رہنے کے لیے موزیلا فاؤنڈیشن کو سالانہ بھاری رقوم ادا کرتا ہے

The post بالآخر گوگل کو کوانٹم میں ڈیفالٹ سرچ انجن کا درجہ مل گیا appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, November 15, 2017 - 23:07

عمار کو اس کے لیے کسی "تھری ڈی ماسک" کی ضرورت نہیں پڑی

The post ایپل کے دعوے دھرے رہ گئے، بچے نے والدہ کا فون ان لاک کردیا appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, November 15, 2017 - 22:44

صارفین کی طرف سے مسلسل شکایت کے بعد بالآخر یوٹیوب کی ٹیم نے ریسپانس دیا ہے

The post آئی او ایس 11 پر یوٹیوب کو مسئلہ appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, November 15, 2017 - 16:21

فائر فاکس کا جدید ورژن ڈاؤن لوڈ کریں

The post موزیلا فائرفاکس کوانٹم، کیا؟ کیوں؟ کیسے؟ appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, November 15, 2017 - 14:40

امریکی ریاست ایریزونا میں واقع اس نئے شہر میں 80 ہزار مکانات ہوں گے اور آبادی تقریباً ایک لاکھ 82 ہزار ہوگی

The post بل گیٹس ‘اسمارٹ سٹی’ بسائیں گے appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, November 15, 2017 - 13:25

اب تو فونز اور میسیجنگ کا ذکر کیے بغیر بچپن کے بارے میں لکھنا ناممکن سا ہو چکا ہے، جیف کنی

The post ٹیکنالوجی کا بڑھتا ہوا استعمال بچوں سے گفتگو کی صلاحیت چھین رہا ہے appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, November 15, 2017 - 12:17

ٹاپ 500 سپر کمپیوٹر لسٹ میں چین کے 202 سسٹمز ہیں، امریکا 143 کے ساتھ دوسرے نمبر پر

The post سپر کمپیوٹرز، چین نے امریکا کو بہت پیچھے چھوڑ دیا appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, November 15, 2017 - 11:08

ڈیوائس یادداشت کو 30 فیصد تک بہتر بنا سکتی ہے

The post یادداشت بہتر بنانے کے لیے مصنوعی اعضاء کی تیاری appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, November 15, 2017 - 09:56

آج سے کوئی دو سال قبل ‘ہش’ (Hush) نامی ایک کمپنی نے اسمارٹ ایئرپلگس جیسی غیر معمولی چیز پیش کی جو نیند کے دوران آپ کو اردگرد کے ماحول سے بے نیاز کر دیتے تھے لیکن پھر ادارہ اچانک خاموش ہوگیا، ہو سکتا ہے صارفین کے فون بھی نہ اٹھاتا ہو لیکن اب معلوم ہوا […]

The post بوس کے اسمارٹ سلیپ بڈز، ملے ایک پرسکون نیند appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, November 15, 2017 - 02:22

بوسٹن ڈائنامکس Boston Dynamics نے اپنے “سپاٹ منی” SpotMini نامی روبوٹ کے نئے ورژن کا مظاہرہ کیا ہے جس میں واضح طور پر روبوٹ کے چلنے کے انداز میں کافی بہتری نظر آرہی ہے۔ یوٹیوب پر کمپنی کی شیئر کردہ ویڈیو میں The New SpotMini روبوٹ نئے جدید ڈیزائن میں نظر آرہا ہے جو ممکنہ […]

The post بوسٹن ڈائنامکس کا سپاٹ منی روبوٹ کا مظاہرہ appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, November 15, 2017 - 02:17

ونڈوز، میک اور لینکس کے صارفین کے لیے نیا براؤزر ڈاؤنلوڈنگ کے لیے دستیاب ہے

The post موزیلا نے فائر فاکس کی نئی جنریشن کوانٹم ریلیز کردی appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, November 15, 2017 - 02:14

اکتوبر کے وسط میں گھڑی ایمازان پر نمودار ہوئی اور پری آرڈر کے لیے دستیاب کردی گئی، اور اب گھڑی کا صفحہ ہی غائب کر دیا گیا ہے

The post ایمازان دسمبر تک سمارٹ گھڑی Misfit Vapor کی ڈیلیوری نہیں کرے گا appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, November 15, 2017 - 02:11

بھارت میں ون پلس OnePlus 5T صرف ایمازان انڈیا پر فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا

The post ون پلس 5T کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوگا، تازہ ترین لیکس میں تصدیق appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, November 15, 2017 - 00:08
لفظ روح کا لباس ہیں اورلباس انسان کے جسم کی تفسیر۔ لیکن یہ بھی سچ ہے کہ انسان کی اصلیت لباس میں نہیں جسم میں پنہاں ہے۔اورروح کی گہرائی لفظ سے نہیں عمل سے ماپی جاتی ہے۔بیش قیمت زرق برق لباس وقتی طور دیکھنے والے کو مرعوب کر سکتا ہے۔۔۔نگاہوں کو خیرہ کر سکتا ہے۔۔۔ پرجسم کا راز جسم کو جاننے سے ہی کُھلتا ہے۔ اس کے لیے اپنے جسم کے اسرار ورموزسے آگاہی پہلی شرط ہے۔
اسی طرح الفاظ میں گھن گرج ہو یا بہتے چشموں کی سی نغمگی ۔۔۔ اگر اُن کی روح تک رسائی نہ ہو وہ محض کچھ پل کو متاثر کرتے ہیں۔ لمحاتی طور پر قدم ضرور روک لیتے ہیں۔ لیکن ہمیشہ کے لیے اپنا اسیر نہیں بنا پاتے۔
لباس ہو یا لفظ موسم اور وقت...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, November 14, 2017 - 16:38
مصنف: کچھ دل سے
~!~ آج کی بات ~!~
‏جس طرح محبت دینے کے لئے"وسیع القلب" ہونا ضروری ہے۔اسی...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, November 14, 2017 - 16:19

موٹورولا نے آج سے آٹھ، دس سال پہلے پاکستان سے قدم اٹھا لیے تھے اور پھر وطن عزیز میں ہی نہیں، دنیا بھر میں موٹورولا کے لیے مشکل وقت شروع ہوا۔ 2013ء تک تو ایسا لگتا تھا کہ موٹورولا کا انجام نوکیا جیسا ہوگا لیکن آج 2017ء میں بھی ادارہ قدم جمائے ہوئے ہے۔ چار […]

The post تاریخ کے 5 بہترین موٹورولا فونز appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, November 14, 2017 - 12:44
مصنف: کچھ دل سے
خود میں تبدیلی (Self- Transformation)استاد نعمان علی خانتیسرا حصہ

‎دوسرے دو نام ہیں القدوس اور الحکیم‎پاکیزگی و حکمت‎پاکیزگی دور سے محسوس نہیں کی جا سکتی، پاکیزگی تب محسوس ہوتی ہے جب آپ کسی کے قریب ہوتے ہیں اور آپ ان کے آداب و اطوار دیکھتے ہیں. اسی طرح حکمت و دانش کا اندازہ تب ہوتا ہے جب کوئی آپ کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, November 14, 2017 - 10:58

بیٹے نے باپ سے کہا ” میں آج سے مسجد نہیں جاؤں گا “
باپ ” کیوں ؟ کیا ہوا ؟“
بیٹا ” ابا جی ۔ وہاں میں دیکھتا ہوں کہ کوئی موبائل فون پر لگا ہے ۔ کوئی گپ لگا رہا ہے اور کوئی کچھ اور ۔ سب منافق ہیں“۔
باپ نے کہا ” تھیک ہے لیکن حتمی فیصلہ کرنے سے پہلے تم میری خاطر ایک کام کرو گے ؟“
بیٹا بولا ”وہ کیا ؟“
باپ نے کہا ” ایک گلاس میں پانی بھر کر ہاتھ میں پکڑ لو اور مسجد کے گرد 2 چکر لگاؤ لیکن خیال رہے کہ گلاس میں سے پانی بالکہ نہ گرے“۔
بیٹا مان گیا اور گلاس لے کر چلا گیا ۔ کچھدیر بعد لڑکے نے واپس آ کر بتایا کہ ہو گیا
باپ نے کہا ” اب میرے 3 سوالوں کا جواب دو“۔...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, November 14, 2017 - 09:59

گوگل کے پکسل 2 فون کے جاندار کیمرا سینسر کی وجہ سے لگتا ہے سام سنگ کا گلیکسی ایس9 اور ایس9+ چند قدم اور آگے جائے گا۔ سام سنگ ایک نیا کیمرا سینسر بنا رہا ہے جو دیگر نئے اسمارٹ فونز کا جم کر مقابلہ کرے گا۔ اس میں ناقابل یقین حد تک 1000 فریم […]

The post سام سنگ گلیکسی ایس9 کیسا ہوگا؟ appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, November 13, 2017 - 18:59

بے جا سیفٹی معیارات اور نئی ٹیکنالوجی کو قبولیت ملنے میں جھجک سیلف ڈرائیونگ کاروں کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ

The post خطرناک سیلف ڈرائیونگ کار بھی انسانی ڈرائیور سے بہتر ہوگی appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, November 13, 2017 - 17:22

نیا فون خریدنے سے پہلے یہ تحریر ضرور پڑھ لیں

The post اس وقت بہترین اسمارٹ فونز کون سے؟ appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, November 13, 2017 - 16:37

خدا ہی جانتا ہے کہ یہ ہمارے بچوں کے دماغوں کے ساتھ کیا کر رہا ہے؟، شان پارکر کی دہائی

The post فیس بک انسانی نفسیات سے کھیلتا ہے، سابق صدر پھٹ پڑے appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, November 13, 2017 - 15:38

سائنسدانوں نے ملیریا کے خلاف لڑنے کے لیے مچھروں ہی کی افزائش کا ایک طریقہ دریافت کر لیا ہے۔

The post ملیریا کے خلاف جنگ، مچھروں کے سنگ appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, November 13, 2017 - 14:51

مستقبل کی خوفناک حقیقت کی نمائندگی کرتی یہ مختصر فلم دیکھیے

The post قاتل روبوٹس پر جلد پابندی کی ضرورت ہے، سائنسدان appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, November 13, 2017 - 11:41

کمپنی نے پروڈکشن میں اضافے کے بعد ان توقعات کو 14 ملین یونٹ تک پہنچا دیا۔

The post ننٹینڈو 2018 میں سوئچ کے 30 ملین یونٹ فروخت کرے گا appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, November 13, 2017 - 10:49

تجزیہ کاروں کو ابھی بھی شک ہے کہ کمپنی چوتھے کوارٹر میں کچھ بہتر کارکردگی دکھا پائے گی۔

The post ایچ ٹی سی کو مسلسل دسویں کوارٹر میں مالیاتی خسارہ appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, November 13, 2017 - 10:33

سپوٹی فائی Spotify نے اپنے صارفین سے سوال کیا ہے کہ کیا انہیں ننٹینڈو سوئچ کے لیے ایپ درکار ہے یا نہیں

The post ننٹینڈو سوئچ نے پہلا ویڈیو سٹریمنگ ایپ ہولو شامل کر دیا appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, November 12, 2017 - 22:39

سٹیم نے پرسنل کمپیوٹر پر گیمنگ کی دنیا ہی بدل کر رکھ دی ہے۔

The post سٹیم کی بڑی کامیابی، گیمز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, November 12, 2017 - 22:17

اینڈریو ہاؤس کے مطابق ننٹینڈو سوئچ ایک ہائبرڈ گیمنگ کنسول ہے جس کی سٹریٹجی سونی کے پلے سٹیشن سے بالکل مختلف ہے

The post سونی ننٹینڈ سوئچ کا مقابلہ نہیں کرے گا appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, November 12, 2017 - 21:30

حال ہی میں کینیڈا نے ایک ملین تارکین وطن کو ویزے دینے کا اعلان کیا ہے تاہم صرف کینیڈا ہی ایک آپشن نہیں ہے۔

The post کیا آپ بیرونِ ملک جانا چاہتے ہیں؟ ان نو ممالک کا انتخاب کیجیے appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, November 12, 2017 - 21:02

ویتنام کی کمپنی کا کہنا ہے کہ فون کو محفوظ کرنے کے لیے ہاتھ کے انگوٹھے کی شناخت کی تکنیک زیادہ کارگر ہے۔

The post ویتنام کی کمپنی نے آئی فون 10 کی سب سے اہم خوبی کو دھوکہ دے دیا appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, November 11, 2017 - 22:20

ایپل کا کہنا ہے کہ انہیں اس مسئلے کا علم ہے تاہم کمپنی نے اسے عارضی خرابی قرار دیتے ہوئے فی الحال صرف تسلیاں دی ہیں۔

The post آئی فون 10 میں عجیب خرابی، ایپل کی تسلیاں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, November 11, 2017 - 22:15
مصنف: شہرِ خیال
موسم کے تیور اچانک بدلے اور سردی کی لہر آگئی ابھی سب ہی گرم کپڑوں کو نہیں نکالا تھا لہذا
صبح ایک اضافی پرت کی ضرورت تھی الماری میں تلاش کے دوران جو چیز ہاتھ لگی وہ ایک
دیرینہ دوست کا تحفہ تھا ہُوڈ والی فلیس جو مجھے جیکٹ کے نیچے پہننے سے صبح کی سرد ہواسے محفوظ رکھ سکتی تھی اسے ہینگر پہ شرٹ اور جیکٹ کے ساتھ  لکٹا یا اور اطمیان کے ساتھ سوگیا - صبح جب اُس فلیس کو پہن کے گھر سے نکالا تو اُس دوست کا خیال شدت سے آنے لگا جو ایک طویل عرصے سے دُوبئی میں مقیم ہے جس سے دوسال سے رابطہ نہیں ہے - اسکول آف آرٹس
میں ملنے والا یہ دوست شہبازاحمدغیاث اس صبح اس فلیس کے ساتھ مجھ  سے مصافحہ...
زمرہ: اردو بلاگ

Pages

Subscribe to بلاگستان فیڈز