بلاگستان

تاریخ اشاعت: سنیچر, April 14, 2018 - 17:37
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, April 14, 2018 - 16:08
فیس بک، یا فیسبک آج کل پھر سے خبروں میں ہے۔ مارک ذکربرگ کو امریکی سینٹ کی ایک کمیٹی میں مدعو ہو کر تندو تیز سوالوں کا سامنا کرنا پڑا۔ کیمبرج اینالئٹکا سکینڈل، امریکی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت...

طفل مکتب کی تحریر کا یہ اقتباس آپ مکمل شکل میں وہیں ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, April 14, 2018 - 15:35


...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, April 14, 2018 - 10:39

تپتی تڑپتی سلگتی ریت پر گرجتے برستے بادل بوند بوند پانی سےزرے زرے کی تشنگی مٹانے سے قاصر رہتے ہیں۔دنیا  ایسا نمکین سمندر ہے جو محبت کے پیاسے کی چندگھونٹ سے تشنگی نہیں مٹا سکتا۔آنکھ میں نظر آنےوالی تڑپ جزب کی کیفیت کا ایسا خالی پن ہے جو خلاء کی ایسی وسعت رکھتا ہے جہاں اندر داخل ہوتے جاو تو وسعتیں پھیلتی چلی جاتی ہیں۔ محبت کی دنیا وہ مقام ہے جو نظر سے قرب سے حسن سے دل تک رسائی پا کر آئینہ میں خود میں اچھا لگنے ، زیر لب مسکرانے اور کن آکھیوں سے شرمانے تک ہے۔ مگر عشق کی دنیا کی تشنگی ذات آدم سے مٹ نہیں سکتی۔فطرت اپنا حسن رگ رگ میں سمو دے تو انسانی بستیاں محبت کے مجسموں میں ڈھل بھی...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, April 11, 2018 - 20:56
مصنف: م بلال م
...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, April 10, 2018 - 23:06
میرا اپنے رب سے تعلق کوئی انتہائی منافقانہ قسم کا ہے۔ میں جانتے بوجھتے فرائض کی ادائیگی میں غفلت کا مرتکب ہوتا ہوں، ،میرا ضمیر کچوکے لگاتا ہے کہ می٘ں غلط کر رہا ہوں لیکن میں ٹس سے مس نہیں ہوتا۔ ارادہ...

طفل مکتب کی تحریر کا یہ اقتباس آپ مکمل شکل میں وہیں ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, April 10, 2018 - 10:33

عبادت دل کا بوجھ کم کرتی ہے
بغیر ذاتی فائدہ کے کسی کی مدد اللہ پر یقین کا ثبوت ہے
بُرائی اور گناہ سے بچنا شان بڑھاتا ہے
اگر آپ اچھائی کرتے ہیں تو قرآن شریف آپ کی کامیابی کا ثبوت ہے
اگر آپ غلط کام کرتے ہیں تو قرآن شریف آپ کی قباحت یا ناکامی کا ثبوت ہے

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, April 8, 2018 - 16:03

The post testing appeared first on Gulistane Urdu.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, April 6, 2018 - 08:55

پھتوئی ۔۔۔۔۔تحریر صفی الدین اعوانچند سال پرانی بات میرے ایک دوست کے پاس لڑائی جھگڑے کا کیس آیا وہ عدالت میں پیش ہوا تو جج نہایت ہی اول درجے کا رشوت خور تھا لیکن معتصب نہ تھا بین المسالک ہم آہنگی بین المزاہب ہم آہنگی اور بین الصوبائی یکجہتی پر یقین رکھتا تھا وہ رنگ ونسل زبان صوبایئت اور مذہب کی تفریق کیئے بغیر سب سے رشوت بٹورا کرتے تھے جج صاحب کا نام تھا بالا دوبئی والا میرے دوست نے ضمانت کی درخواست داخل کی تو سادگی میں جج صاحب کو رشوت دینے کی ہمت نہ کرسکےخیر جج صاحب نے ضمانت کی درخواست پر نوٹس کردیا اور ایک ہفتے بعد کی تاریخ مقرر کردی اب میرا دوست کمرہ عدالت کے باہر کھڑا تھا کہ اس کو...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, April 5, 2018 - 16:54
صِرف اس شوق میں پوچھی ہیں ہزاروں باتیںمیں تیرا حُسن ، تیرے حُسنِ بیاں تک دیکھوںمارچ 2018۔۔دسمبر 2017۔۔۔۔11 فروری 2017۔۔۔
 2017۔۔
یکم مارچ 2016۔۔۔
 سفر ہے شرط۔۔ "سفرِحراموش"۔۔2016۔۔
 کُل بارہ اقساط ہیں ان میں سے پہلی قسط۔۔۔ 
۔75 واںجنم دن۔۔۔
یکم مارچ 2014۔۔
https://www.facebook.com/zahid.zaman.737/videos/10202671037512393/?hc_ref=ARS86KdW85pCLXAqf10qACh6w3ZRKj5HNVLEKp-3AgCQO6J96MmPumS5U_۔۔
۔ سفر ہے شرط۔"سفرِنگر"راکا پوشی  بیس کیمپ۔۔۔2014۔
ستمبر 2011۔۔۔.۔2010کوپن ہیگن۔۔۔صدف مرزا کو دیا گیا انٹرویو۔۔۔۔2007 روس۔۔۔ صدائے...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, April 5, 2018 - 12:07
مصنف: اس طرف سے


میں بس اسٹاپ پر پہنچ کر ابھی دم نہ لینے پایا تھا کہ کسی نے دونوں ہاتھوں سے میرا داہنا بازو تھام لیا۔ 
میں نے خود کو پر سکون رکھتے ہوئے اپنی داہنی طرف دیکھا۔ ایک بوڑھی روسی سفید فارم خاتون تھی جن...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, April 5, 2018 - 10:01
ایک صاحب نے مشہور فلسفی کانٹ کے حضرت ابراھیم علیہ السلام پر اعتراض کے حوالے سے پوسٹ لگائی ہے کہ کانٹ کے مطابق حضرت ابراھیم نے بیٹے کو قربان کرتے وقت خدا کی طرف اپنی اخلاقی ذمہ داری تو نبھائی مگر انسان کی طرف اپنی اخلاقی ذمہ داری نبھانے میں ان سے چوک ھوگئی، یعنی…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, April 5, 2018 - 09:56
دورِ نزول قرآن سے لے کر اب تک عیدالاضحیٰ پر جانوروں کی قربانی، اُمت مسلمہ میں ایک مجمع علیہ اور متفق علیہ عبادت کی حیثیت سے تواتر کے ساتھ قائم رہی ہے۔ معتزلہ، جو ابتدائی زمانہ میں حدیث اور سنت نبوی سے گریزاں رہے ہیں، بھی قربانی کاانکار نہ کرپائے۔ لیکن ہمارے زمانے میں غلام…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, April 5, 2018 - 09:39

یہ بنیادی طور پر 3 خاندانوں کا قصہ ہے ۔ پہلا خاندان واڈیا فیملی تھی ۔ خاندان کی بنیاد پارسی تاجر لوجی نصیر وان جی واڈیا نے بھارت کے
شہر سورت میں رکھی

فرنچ ایسٹ انڈیا اور برٹش ایسٹ انڈیا میں جنگ ہو چکی تھی ۔ برطانوی تاجر فرانسیسی تاجروں کو پسپا کر چکے تھے ۔ پلاسی کی جنگ بھی ختم ہو چکی تھی اور میسور میں ٹیپو سلطان بھی ہار چکے تھے ۔ ایسٹ انڈیا کمپنی کو اب مغل سلطنت پر قبضے کے لئے برطانیہ سے مضبوط رابطے چاہیں تھے ۔ یہ رابطے بحری جہازوں کے بغیر ممکن نہیں تھے

لوجی واڈیا لوہے کے کاروبار سے وابستہ تھے ۔ وہ انگریزوں کی ضرورت کو بھانپ گئے چنانچہ انہوں نے 1736ء میں ہندوستان میں...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, April 5, 2018 - 09:31
جہاں تک قربانی کے سنت اور مشروع ہونے کا تعلق ہے، یہ مسئلہ ابتدا سے اُمت میں متفق علیہ ہے اور اس میں کوئی اختلاف نہیں رہا ہے۔سب سے بڑا ثبوت اس کے سنت اور مشروع ہونے کا یہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عہدِمبارک سے لے کر آج تک مسلمانوں کی…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, April 5, 2018 - 09:25
ایک صاحب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے عرفہ کو رؤیتِ ہلال پر منحصر نہیں رکھا، اور اس لیے جب ہمیں معلوم ہے کہ ”آج“ حجاج عرفات میں جمع ہو رہے ہیں تو ہمارے لیے بھی عرفہ آج ہی کا دن ہے۔ان صاحب سے پوچھنا چاہیے کہ عرفہ کے لیے رسول اللہ ﷺ نے…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, April 5, 2018 - 09:19
وہ سچا عظیم معبود۔ کائنات کا حقیقی مالک اور خالق! اُس کی صفات کا احاطہ کون کر سکتا ہے! اور اُس کی عظمت کا اعتراف کیونکر ہو….! لوگ اپنے چھوٹے چھوٹے اور حقیر معبودوں کی تعظیم سے سیر نہیں ہوتے! ’وطن‘ کے گیت گاتے نہیں تھکتے! ’قوم‘ کی ترقی کا ورد نہیں چھوڑتے ۔ ’ملک‘…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, April 5, 2018 - 09:15
ایک ایسا انسان ہونے کے ناتے جو خدا سے اپنے تعلق کی الجھنوں میں گھرا ہے، میں نے قرآن کریم میں حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کے خانوادے کی داستان کی بکھری کڑیوں کو ملا کر دیکھا ہے. سمجھنے کے لیے کہ خدا اپنے بندوں سے کیا چاہتا ہے. اور مجھے علم ہوا کہ…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, April 5, 2018 - 09:09
ہمارا حج… عشرہ ذوالحج، قربانی اور ایامِ تشریق کی ہماری یہ تکبیریں… ملتِ ابراہیمؑ کی یاد آوری کا یہ پورا سیزن… بتکدے گرانے اور مورتیوں کی نفرت دلوں میں بٹھانے کے یہ مِلّی اسباق… خدا کی توحید اور عظمت پر مر مٹنے اور قوم قبیلے اور دھرتی کو خدا کی محبت پر قربان کر ڈالنے…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, April 5, 2018 - 09:02
ہمیں یہ سوال موصول ہوا: ایک آدمی پہلے کہتا ہے: قرآن میں آیا ہے (سورۃ البقرۃ 62 کی آیت کے حوالہ سے) کہ ایک بھلے کام کرنے والا آدمی خواہ مسلمان ہے، خواہ یہودی، خواہ عیسائی، خواہ صابئ، بس خدا اور اگلے کسی جہان کو مانتا ہو تو قیامت کے روز اس کی بخشش ہو…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, April 5, 2018 - 08:16
ڈاکٹر روتھ صاحبہ کی وفات کے بعد ہمارے یہاں عجیب و غریب بحث چل نکلی ہے۔ ایک گروہ انہیں لازما جنت میں پہنچانے پر مصر ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو ملحد ہونے کے سبب جنت کو مانتے ہی نہیں مگر پھر بھی وہ انہیں خدا کی…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, April 5, 2018 - 08:08
الوداع اے یسوع علیہ السلام کی بیٹی الوداع .. آپ کو اس میں کچھ بولنے کی ضرورت نہیں جی ہاں آپ خاموش رہیے یہ ہم مذہب پسندوں کا آپسی معاملہ چاہے وہ کراس کے پرچارک ہوں یا پھر وہ کریسینٹ کے ماننے والے آپ کون ہوتے ہیں ؟ آپکا کیا تعلق جنت اور دوزخ سے…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, April 4, 2018 - 13:06
عصرِ حاضر میں جہاد پر لکھنے والے کئی اہلِ علم نے فقہائے کرام کے کام کو ان کے زمانے اور حالات کا تجزیہ قراردےکر نظر انداز کیاہے اور براہِ راست قرآن و حدیث سے استدلال کی راہ اختیار کی ہے.مثال کے طور پردیکھئے؛جاوید احمد غامدی،”قانونِ جہاد”،میزان(لاہور؛دارالاشراق 2001ء) ص241، 279)۔ اس طریق کار کے اپنے کچھ…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, April 4, 2018 - 12:52
اتمامِ حجت جسے “قانون” کہا جاتا ہے اور اسکو قرآن کے سمجھنے کے لیے بنیادی اور مسلمہ حقیقت کے طور پر پیش کیا جاتا ہے ، غور کیا جائے تو وہ بہت سارے مفروضات پر قائم ہے اور اس کی وجہ سے آیات ،احادیث ، اسلامی قانون کے قواعد اور سیرت و تاریخ کی چند…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, April 4, 2018 - 12:05
جناب غامدی صاحب “قانونِ دعوت “میں لکھتے ہیں : “اللہ کے جو پیغمبر بھی اس دنیا میں آئے ، قرآن سے معلوم ہوتا ہے کہ دعوت الی اللہ اور انذار و بشارت کے لیے آئے۔ سورۂ بقرہ کی آیت کان الناس امۃ واحدۃ فبعث اللہ الببیین مبشرین و منذرین میں یہی بات بیان ہوئی ہے۔…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, April 4, 2018 - 11:42
غامدی صاحب بڑے دلچسپ مفکرھیں، جب اور جہاں چاھتے ہیں اپنے مطلب کے نتائج نکالنے کیلئے ایک اصول وضع کرلیتے ہیں اور چونکہ اصول یہ خود وضع کرتے ہیں اور اسکے لئے کسی کے پابند بھی نہیں لہذا انہیں اپنی مرضی کے نتائج نکالنے کیلئے اصول بنانے میں کبھی دقت پیش نہیں آتی۔ انکے یہاں…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, April 4, 2018 - 11:30
غامدی فکر سے تعلق رکھتے ہیں ایک پوسٹ لکھی کہ اللہ نے نبی ﷺ اور اصحاب رسولﷺ سے دین کے غلبہ کا وعدہ کیا تھا سو یہی وجہ تھی تو نبی ﷺ اور ان کے بعد اصحاب رسولﷺ نے جہاد کر کے عرب میں دین کو نافذ کردیا سو یہ غلبہ دین صرف عرب سرزمین…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, April 4, 2018 - 11:08
غامدی صاحب کے نزدیک آج کے دور میں جہاد کی واحد علت ظلم ہے یعنی قتال صرف ظلم کے خلاف اور اپنے دفاع میں ہی جائز ہے۔ لیکن انکی بات یہاں تک ختم نہیں ہوتی بلکہ وہ آگے مظلومیت میں کیے گئے اس پر جہاد پر بھی ایسی شرائط لگاتے ہیں کہ یہ ناممکن ہوجاتا…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, April 4, 2018 - 10:55
نمل یونیورسٹی اسلام آباد کے پروفیسر جمیل جامی صاحب نے غامدی صاحب سے اپنی ملاقات کی روداد تحریر فرمائی جس میں مسئلہ فلسطین پر بھی کچھ گفتگو ہوئی۔ غامدی صاحب فلسطینیوں کو مشورہ دیتے ہوئے فرماتے ہیں کہ “اس جدوجہد سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ تم لوگ اپنے آپ کو سماجی اور اقتصادی طور پر…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, April 4, 2018 - 10:41
جناب غامدی صاحب کے مکتبِ فکر کےنظریۂ “اتمامِ حجت” ،جسے یہ مکتبِ فکر “قانون” کے طور پر پیش کرتا ہے ،کافی تفصیلی بحث ہم کرچکے ہیں ۔اس بحث کا ایک موضوع یہ بھی تھا کہ صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین نے روم و فارس کے خلاف جو جنگیں لڑیں ، کیا وہ “اتمامِ حجت”…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, April 4, 2018 - 10:29
عصر حاضر میں جہادکے موضوع پر کام کرنے والوں میں بہت سے اہل علم نے اس سوال سے صرف نظر کیا ہے اور اس کے بجائے اس امر پر بحث کی ہے کہ کیا اسلام صرف “دفاعی جہاد” کو ہی جائز سمجھتا ہے یا “اقدامی جہاد” بھی اس کے نزدیک جائز ہے [مولانا فضل محمد،…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, April 4, 2018 - 10:28
۔ 4۔لوگوں کو اللہ تعالیٰ کی راہ سے روکنے کے لیے ان پر ظلم٭ ظلم اور فساد کی ایک اور نوعیت جس کے خلاف جہاد واجب ہوجاتا ہے یہ ہے کہ لوگوں کو اسلام قبول کرنے سے جبراَ روکا جائے، انہیں ان کے ضمیر کے فیصلے کے خلاف ان پر غلط رائے ٹھونسی جائے اور…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, April 4, 2018 - 09:16
امت مسلمہ میں جس گروہ نے سب سے پہلے سنت نبویؐ اور تعامل صحابہؓ کو نظر انداز کر کے قرآن کریم کو براہ راست سمجھنے اور اپنے فہم و استدلال کی بنیاد پر قرآن کریم کے احکام و قوانین کے تعین کا راستہ اختیار کیا وہ ’’خوارج‘‘ کا گروہ ہے۔ خوارج کے بارے میں خود…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, April 4, 2018 - 09:03
۲۰۱۱ء میں عالم عرب کے کئی ممالک میں آمریت سے نجات کی لہر اُٹھی۔ تیونس، مصر، لیبیا، شام اور یمن میں ایک نئے دور کا آغاز ہوا۔ ان میں سے ہر ملک کے حالات مختلف اور تفصیل طلب ہیں۔ اس لیے اختصار کی خاطر صرف شام ہی کا جائزہ لے لیتے ہیں۔ شامی عوام ۱۹۶۵ء…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, April 4, 2018 - 08:47
’’تکفیری بیانیہ‘‘ کی نقاب کشائی کےلیے اس گمراہ فکر کی اصل خالق مصر کی جماعۃ التکفیر والہجرۃ پر ایک مضمون پیش ہے۔ یہ مضمون بعض عرب اہل علم کی جانب سے دورِحاضر کے گمراہ افکار و فرقہ جات پر تیارکردہ ایک انسائیکلوپیڈیا ’’الموسوعۃ الـمُیَسَّرَۃ فی الأدیان والمذاھب والأحزاب المعاصرۃ‘‘ سے ایک فصل تھی جو اردو…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, April 4, 2018 - 08:40
. تکفیری کون لوگ ہیں ؟ ساٹھ کی دہائی کے دوران، مصر کی جیلوں میں ایک جماعت کی تشکیل ہوئی تھی(دیکھیے ہمارا مضمون جماعت التکفیر والہجرہ)۔ اُس نے اپنا ایک نام رکھا، مگر مسلم داعیوں اور عامۃ الناس کی جانب سے اُس کو ایک اور نام دیا گیا۔ اُس نے اپنا جو نام رکھا وہ…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, April 4, 2018 - 08:17
’تکفیر‘ کا ’جوابی بیانیہ‘ جو ہمیں بی بی سی نے بہت بروقت پڑھانا شروع کر دیا تھا، اور اس کے ساتھ میں این جی اوز، پھر یہاں کے جدت پسند، نیز عرب ملکوں میں جملہ اسلامی تحریکوں کی شدیدترین مخالفت میں سامنے آنے والی اور ان میں سے ایک ایک کو ’تکفیری‘ ٹھہرانے والی ایک…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, April 3, 2018 - 16:08
اہل سنت کے نزدیک ضروری ہے کہ ایک شخص ”دل کی تصدیق“ کے ذریعے بھی شرک سے دامن کش ہو، ”زبان کے اقرار“ کے ذریعے بھی اور پھر ”عملاً“ بھی شرک کو خیرباد کہے۔ اہل سنت کے نزدیک شرک و کفر ’دل کی تکذیب‘ کے ذریعے بھی ہوسکتا ہے، ’زبان کے انکار‘ کے ذریعے بھی،…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, April 3, 2018 - 13:04
محترم جاوید احمد غامدی صاحب نے اپنے جوابی بیانیے میں، سفرِ امریکا میں اور دیگر مواقع پر بکرات ومرات اس بات کا ذکر کیا ہے موجودہ دور میں مسلمانوں کی طرف سے جو ٹکراؤ اور شدت پسندی کی مہم جاری ہے، وہ نتیجہ ہے اس دینی فکر کا جو مدرسوں میں پڑھائی جاتی ہے اور…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, April 3, 2018 - 12:57
یہ بات مختلف مرتبہ لکھی گئی ہے کہ مسلم فکری روایت میں اگر مختلف علمی امور موجود ہیں تو ان سے ناجائز فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے، لیکن یہ بات ہرگز اس کو مستلزم نہیں کہ اس سے دہشت پسندی ہی کا بیانیہ تیار ہو۔ غامدی مکتبہ فکر کے ایک صاحب علم نے ایک تحریر…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, April 2, 2018 - 16:00
علم کی دنیا دیانت داری، غیر جانبداری اور حقیقت کی مکمل تصویر کشی کی دنیا ہوتی ہے۔ ہمارے ہاں بدقسمتی سے straw-man fallacy یعنی مخالف نظریات کو پہلے ایک مخصوص سانچے میں ڈھالنا اور پھر اُن کا بطلان کرنا ایک عام رویہ ہے۔کچھ عرصہ پہلے المورد کے سند یافتہ صحافی و دانشور جناب خورشید ندیم…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, April 2, 2018 - 15:49
داعش کے موضوع پر جناب خورشید ندیم کا کالم پڑھا تو بھارت کے معروف صاحبِ دانش جناب اسرار عالم یاد آ گئے۔برسوں پہلے ان کی ایک کتاب کا مطالعہ کیا جس میں انہوں نے یہودی سازشوں کا ذکر کیا تھا، مطالعے کا حاصل یہ تھا کہ مہینوں میں یہی سوچتا رہا : کیا میں ایک…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, April 2, 2018 - 15:36
متبادل بیانیے والے حضرات بڑی چالاکی سے تاثر دینے کی کوشش کررہے ہیں گویا یہ کوئی نئی بات کر رہے ہیں حالانکہ ان کا نظریہ سرسید احمد خان والا ہی ہے۔ مناسب محسوس ہوتا ہے کہ درست تاریخی آئینہ سامنے رکھا جائے۔ برصغیر میں انگریزوں کی آمد کے ساتھ یہاں سرمایہ دارانہ اداروں کو فروغ…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, April 2, 2018 - 12:54
نمکین غزل
وہ جھانسہ دے کے غائب ہے سرِ بازار می رقصمبھروسہ کرکے دھوکہ باز پر بے کار می رقصم
سناتا ہوں میں ہر محفل میں اکلوتی غزل اپنینہیں ملتی اگر کچھ داد تو سو بار می رقصم
کیا کرتے تھے اوور ٹیک جاو پر حسینوں کوہوئی آٹو کی وہ ٹکر کہ آخر کار می رقصم

...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, April 2, 2018 - 11:42
سیاستِ شرعیہ کے باب میں ایک ہے مسلمانوں کی علمی مین اسٹریم (سوادِ اعظم) کا بیانیہ۔ یہاں کا دیوبندی و اہلحدیث سے لے کر بریلوی اور شیعہ تک کم از کم اِس باب میں ایک پیج پر ہے۔ پاکستان کا معاملہ کچھ خاص ضرور ہے؛ اس لیے کہ خود اِس ملک اور قوم ہی کے…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, April 2, 2018 - 11:21
دنیا کو گزشتہ چند دہائیوں سے جس نوع کی دہشت گردی کا سامنا ہےاُس کے سدِّ باب کے لیے چار بنیادی قِسم کے جوابی بیانیے تشکیل پا چکے ہیں – گو اگرچہ یکساں صراحت سے نہیں۔ کچھ پوری طرح منظم ہو چکے ہیں اور کچھ ابھی تنظیم کے محتاج۔ تاہم اِن کے خدو خال اتنے…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, April 2, 2018 - 11:04
مولانا تقی عثمانی صاحب نہ صرف دیوبندی مکتبِ فکر کی بلکہ عالمِ اسلام کی بڑی شخصیات میں سے ہیں۔ اللہ نے ان سے دین کا کام بڑی سطح پر لیا ہے۔ علم کے ساتھ آپ نے ڈاکٹر عبدالحی عارفی رحمۃ اللہ علیہ (خلیفۂ مجاز مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ) سے اصلاح و استرشاد…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, April 2, 2018 - 10:56
چند دن پہلے مفتی منیب الرحمن صاحب اور جاوید احمد غامدی صاحب کے مابین ایک مباحثہ ہوا ۔ اس پر طرفین نے خود بھی بولا اور لکھا۔ تاہم مسئلہ چونکہ ’بیانیہ‘ کے نام پر ملک کے منہ میں ایک زبان دینے کا ہے، اور وہ ’زبان‘ آدھی پونی تو میڈیا خود ہے، صرف اس کا…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, April 2, 2018 - 10:51
پچھلے کچھ عرصے سے کچھ احباب کی طرف سے یہ اعتراض دہرایا جارہا ہے کہ مسلمانوں کی بعض تنظیموں کی دہشت گردانہ کارروائیوں کے پس پشت ایک بڑی وجہ مولانا مودودی (رح) کا پیش کردہ “سیاسی اسلام” کا تصور ہے جس کی رو سے مسلمانوں پر “عالمی خلافت” کا قیام لازم ہے۔ یہ مقدمہ نہایت…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, April 2, 2018 - 10:20
جس طرح اردو کے مایۂ ناز شاعر مولانا الطاف حسین حالی پر “ابتر ہمارے حملوں سے حالی کا حال ہے” کی مشق کی گئی، اسی طرح علامہ اقبال پر بھی اعتراضات کا سلسلہ دراز ہوا جو ان کی زندگی ہی میں شروع ہو گیا تھا۔ یہ اعتراضات شخصی بھی ہیں، ان کے کلام کے شعری،…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, April 2, 2018 - 10:04
مولانا عمار خان ناصر ایک بڑے دینی علمی خانوادے سے تعلق رکھتےہیں، ان کے محترم دادا مولانا سرفراز خان صفدر(مرحوم) دینی حلقوں، خاص کر دیوبندی علمی روایت میں بہت احترام کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں، ان کے والد محترم مولانا زاہد الراشدی دینی،علمی اور سیاسی حلقوں میں محترم ہیں۔ جناب جاوید احمد غامدی کےسکول…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, April 2, 2018 - 09:55
اسلام كے احكامِ جہاد ہمیشہ سے متجددین كے لیے سوہانِ روح بنے رہے ہیں، یہ لوگ اس كی تردید و انكار كے لیے بہت دور دور كی كوڑیاں لاتے رہے ہیں۔ بدلتے حالات كے ساتھ جدید اسلام كی جہادی تعبیرات بھی رنگ بدلتی رہی ہیں۔ لیكن اس معاملے میں جدید اسلام علمی دیانت كے اصولوں…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, April 2, 2018 - 09:37
سیاست کے باب میں یہاں کاانقلابی منہج دین کا یہ کلاسیکل ڈسکورس رکھتا ہے کہ تاریخی طور پر مسلمانوں کے منہجِ استطاعت کو جاننا اور ’’ایک دی ہوئی صورتحال میں ممکنہ طور پر بہترین کردار ادا کر جانے پر اکتفاء کرنا، اور ’شر کو جتنا دفع کیا جا سکتا ہے‘اسی کا روادار ہونا۔اصلاح بقدرِ استطاعت…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, April 2, 2018 - 09:27
حق یہ ہے کہ ہردو بیانیہ(تکفیری اورجوابی بیانیہ)کے رد میں ہم (اسلامی سیکٹر) سے بہت تاخیر اور تقصیر ہوئی ہے۔ جس کا نتیجہ یہ کہ اسلامی سیکٹر اس وقت دیوار سے لگا دیا گیا ہے۔ اس سے برا وقت دینی طبقوں پر اس سے پہلے کبھی نہیں آیا تھا۔ اِس ’جوابی بیانیہ‘ کے آڑے آنے…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, March 31, 2018 - 15:32

اطلاع ۔ میں نے حسبِ سابق 4 دن بعد یعنی 23 مارچ 2018ء کو اِس دن کی مناسبت سے ایک تحریر تیار کر کے محفوظ کر رکھی تھی لیکن الله کو منظور نہ ہوا ۔ میں 20 مارچ کو تیز بخار ۔ شدید کھانسی اور نزلہ میں مُبتلاء ہو گیا اور 29 مارچ تک طبعیت کافی خراب رہی

کمزوری یا مضبوطی ؟
درُست کہ آپ کمزور ہیں
لیکن جو عوامل آپ کی کمزوری عیاں کرتے ہیں
وہی بالآخر آپ کو مضبوط بھی بناتے ہیں

زندگی کے تلخ لمحوں کو قبول کرتے ہوئے کوشش جاری رکھیئے
زندگی کے اُتار چڑھاؤ ہی تجربہ کار اور کامیاب انسان بناتے ہیں

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, March 31, 2018 - 15:17
۔ جیسا کہ ہم گزشتہ کچھ تحاریر میں تفصیل پیش کرچکے ہیں کہ جو بھی ان مسلم تشدد پسند تکفیری تنظیموں کا جائزہ لے گا جو آج دنیا میں قائم ہیں ، وہ دیکھے گا کہ ان کا مخصوص فلسفہ،نقطہ نظر اور فقہ ہے جس کا یہ اپنے لئے دعویٰ کرتی ہیں اور قرآن و…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, March 31, 2018 - 14:48
مسلمان اہلِ علم کااس بات پر اصولاََ اتفاق ہےکہ غیر مقاتلین کو جنگ میں نشانہ نہیں بنایاجائےگا۔اس بات پر بھی اتفاق ہے کہ غیر مقاتلین جنگ میں حصہ لیں تو نشانہ بنایا جاسکتا ہے ، لیکن عصرِ حاضر کے تناظر میں چند امور ایسے ہیں جن پراختلاف پایاجاتاہے،جومزید غوروفکرکے متقاضی ہیں: اولاََ:غیر مقاتلین میں کون…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, March 31, 2018 - 14:19
عموما جنگ میں براہ راست حصہ لینے والوں کو مقاتلین شمار کیا جاتا ہے ، یہاں یہ سوال پیدا ہوتاہے کہ” جنگ میں براہِ راست حصہ لینے”سےکیا مراد ہے؟بعض لوگوں کی جانب سے یہ رائے سامنےآئی ہےکہ چونکہ فوج کےاخراجات ان ٹیکسوں سے پورے کئے جاتے ہیں جو حکومت اپنے شہریوں پرلگاتی ہے اس لیےہروہ…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, March 31, 2018 - 14:06
شریعت نے مباشراورمتسبب کے حکم میں فرق کیاہے اور یہ کہ شریعت کے قواعد کی رو سے فعل مباشر ہی کیطرف منسوب کیاجاتاہے،الا یہ کہ مباشر متسبب کے ہاتھ میں ایک آلےکی حیثیت رکھتاہوں۔ظاہرہےووٹرز یا ٹیکس دہندگان کویہ طاقت حاصل نہیں ہوتی کہ حکومت اور فوج کی حیثیت ان کے ہاتھ میں ایک آلے کی…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, March 31, 2018 - 12:14
اسلامی شریعت كی رو سے امر بالمعروف اور نہی عن المنكر انفرادی طور پر ہر مسلمان كا بھی فریضہ ہے اور اجتماعی طور پر مسلمانوں كے نظم اجتماعی كا، یا حكمران، كا بھی۔ چنانچہ انفرادی سطح پر ہر مسلمان پر اس كے دائرہٴ كار كے اندر لازم كیا گیا ہے كہ وہ اچھائی كی تلقین…
زمرہ: اردو بلاگ

Pages

Subscribe to بلاگستان فیڈز