بلاگستان

تاریخ اشاعت: سنیچر, December 22, 2012 - 19:31
مصنف: غلام عباس

“میرے پاس وقت نہیں ہے؟”، “مجھے افسوس ہے میں وقت پر نہ پہنچ سکا”، ” وقت کی قدر کرنی چاہیے”، گیا وقت پھر ہاتھ نہیں آتا”، “وقت پیسہ ہے”۔ ہم ایسے کئی فقرے روز بولتے ہیں جن میں وقت کا ذکر ہوتا ہے۔ ہم اس لفظ سے بہت مانوس ہیں۔ہم جانتے ہیں لفظ” وقت” سے کیا مراد ہے ہم جاتنے ہیں ہماری زندگیوں...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, December 22, 2012 - 17:16
مصنف: شوبی نامہ
سنتے ہیں کہ امریکہ میں بیس سال سے کم عمر کی اسی فیصد لڑکیاں کنواری ہی نہیں رہتیں جبکہ ہر سال ایک ملین سے زائد بچیاں ناجائز طور پرحاملہ ہوجاتی ہیں۔ مانع حمل ادویات کا استعمال معمول ہے۔ پیٹ میں پلنے والی گناہ کی نشانیوں پر مانع حمل ادویات کے ڈرون حملوں کی مد میں سالانہ سات بلین ڈالر خرچ کئے جاتے ہیں۔ ناجائز بچے پیدا کرنے والی چھپن فیصد کنواری مائیں زیادہ شراب نوشی، سگریٹ نوشی اور دیگر نشہ آور اشیا کے استعمال کی وجہ سے نہ صرف جسمانی بلکہ ذہنی طور پر بھی لاغر...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, December 22, 2012 - 16:42
فلیش میں لہراتا ہوا جھنڈا بنانا فلیش یوزرز کی سب سے بڑی تمنا ہے۔ ہرچند کہ اس مقصد کے لئے فوٹوشاپ میں ویو فلٹر استعمال کر کے جھنڈے کی مختلف حالتوں میں چند ساکن تصاویر بنائی جا سکتی ہیں۔ جنھیں بعد ازاں فلیش میں درآمد کر کے فریم بائی فریم اینی میشن تیار کی جا سکتی ہے مگر اس میں مسئلہ یہ آڑے آتا ہے کہ اگر آپ بعد ازاں تبدیلیاں کرنا چاہیں تو آپ کو پورا عمل دوبارہ سے دہرنا پڑے گا اس کے علاوہ فلیش مووی کو میگنی فائی کر کے دیکھنے سے جھنڈے کی کوالٹی خراب نظر آئے گی۔ فائل سائز بھی ایک الگ مسئلہ ہوگا۔ تاہم فلیش میں ماسکنگ ایک ایسا طریقہ ہے جس کی مدد سے ہم لہراتے ہوئے جھنڈے کا فریب یا ایلوژن  با...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, December 22, 2012 - 15:53
فائنل نمونے کا اسکرین شاٹفلیش سی ایس 3اور اس سے جدید ورژنز میں ایک زبردست اضافہ فلیش کی فوٹو شاپ (پی ایس ڈی) اور السٹریٹر (اے آئی) فائل امپورٹ کرنے کی صلاحیت ہے۔ فلیش کے جدید ورژنز فوٹوشاپ اور السٹریٹر فائلز کو امپورٹ کرنے کی حیرت انگیز صلاحیت رکھتے ہیں۔ اس ٹیوٹوریل میں ہم فوٹوشاپ میں ایک امیج کی تدوین کرنے کے بعد اسے پی ایس ڈی میں محفوظ کر کے فلیش میں پی ایس...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, December 22, 2012 - 15:53
کرسمس ۔۔۔ ایک تاریخ              تحریر: سید آصف جلال سورۃ اخلاص میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ۔۔۔ترجمہ: ’’کہو وہ اللہ ایک ہے،‘یکتا۔اللہ سب سے بے نیاز ہے اور سب اس کے محتاج ہیں۔ نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد۔ اور کوئی اس کا ہمسر نہیں‘‘۔اللہ تعالیٰ نے دینِ اسلام پر تمام ادیان و مذاہب کو منسوخ کر دیا ہے اب قیامت تک یہی دین ، دینِ حق ہے جو کہ تمام عالم انسانیت کے لئے قیامت تک کے لئےسید آصف جلالhttps://plus.google.com/113781109449463292573noreply@blogger.com
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, December 22, 2012 - 13:06

لیجئے ایک نیا اور تازہ ٹیوٹوریل حاضر ہے۔مجھے یقین ہے کہ آپ اسے مکمل اور انشاءاللہ بہت مفید پائیں گے!۔۔۔ ۔۔اس ٹیوٹوریل میں آپ فلیش میں ٹرانسپیرنسی یا شفافیت کے ساتھ تصویر درآمد کرنا سیکھیں گے۔
ٹرانسپیرنسی سے مُراد یہ ہے کہ آپ اس طریقے کے مطابق جو تصویر فلیش میں امپورٹ کرینگے اس کا پسِ منظر دکھائی نہیں دیگا۔ اس طرح آپ درآمد شدہ تصویر کو فلیش میں اپنی مرضی کے بیک گراؤنڈ میں رکھ سکیں گے۔ اسکرین شاٹس کی مدد سے انشاءاللہ آپ کو بھرپور سمجھ آ جائی گی!۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔آپ کی آراء کا انتظار رہے گا۔۔


اس ٹیوٹوریل کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, December 22, 2012 - 12:45

وائرس آپ کے کمپیوٹر کو کیسے تہس نہس کرتا ہے ۔۔۔۔ ملاحظہ فرمائیں۔۔۔
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, December 22, 2012 - 12:29
سلورلائٹ کا اسکوپسلورلائٹ مائیکروسوفٹ کی جانب پیش کیا گیا سے فلیش کے مقابلے میں ویب پر آڈیو/ویڈیو میڈیا پیش کرنے کا پلیٹ فارم ہے۔

ویب پر فلیش اور سلور لائٹ کے تقابل کے لیے پوسٹ کیے گئے آرٹیکلز اور بلاگ پوسٹس سے وہی پرانا پیٹرن سامنے آتا ہے جس میں ہر...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, December 22, 2012 - 12:14
فلیش ویب ڈیزائننگ کورس کےحصہ پنجم اور آخری حصّےمیں خوش آمدید

 انشاءاللہ !....کورس کےآخری حصے میں آپ سیکھیں گے۔۔۔

٭۔ ۔ ۔ تعارف سیکشن  مکمل کرنا

٭۔ ۔ ۔ اباؤٹ سیکشن مکمل کرنا

٭۔ ۔ ۔ روابط سیکشن مکمل کرنا

٭۔ ۔ ۔ غائب بٹن یعنی ان ویزیبل بٹن تیار کرنا

٭۔ ۔ ۔ رابطہ سیکشن مکمل کرنا

٭۔ ۔ ۔ بیک گراؤنڈ تیار کرنا
...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, December 22, 2012 - 12:05
مصنف: محمد وارث
میرے سنگِ مزار پر فرہاد
رکھ کے تیشہ کہے ہے یا اُستاد

ہم سے بن مرگ کیا جدا ہو ملال
جان کے ساتھ ہے دلِ ناشاد

آنکھیں موند اور سفر عدم کا کر
بس بہت دیکھا عالمِ ایجاد

فکرِ تعمیر میں نہ رہ منعم
زندگانی کی کچھ بھی ہے بنیاد؟

خاک بھی سر پہ ڈالنے کو نہیں
کس خرابہ میں ہم ہوئے آباد

سنتے ہو، ٹک سنو کہ پھر مجھ بعد
نہ سنو گے یہ نالہ و فریاد

لگتی ہے کچھ سموم سی تو نسیم
خاک کس دل جلے کی کی برباد

بھُولا جا ہے غمِ بُتاں میں جی
غرض آتا ہے پھر خدا ہی یاد
...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, December 22, 2012 - 10:55

آپ نے یہ مشہورِ عوام شعر تو سنا ہی ہوگا۔ 
یہ بازی خون کی بازی ہے، یہ بازی تم ہارو گےہر گھر سے  بھٹو نکلے گا تم کتنے بھٹو مارو گے
یہ شعر پاکستان  پپلز پارٹی میں شاید بھٹو صاحب کی پھانسی کے بعد مقبول ہوا اور آج بھی گاہے گاہے سنائی دیتا ہے۔  کیا ہی اچھا ہوتا کہ واقعی اس شعر کے مصداق ہر گھر سے بھٹو جیسے قابل لیڈر نکلتے اور ان کو بلا امتیازِ رنگ و نسل پارٹی کی قیادت کا حق آئینی اور جمہوری طریقہ سے ملتا۔  لیکن ایسا ہوا نہیں ! بھٹو صاحب بلاشبہ قابل لیڈر تھے  لیکن بھٹو صاحب کسی  مقتدر خاندان کے چشم و چراغ نہیں تھے اور اُنہیں عوام نے منتخب کیا تھا۔...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, December 22, 2012 - 00:46
مصنف: یاز غل
دس سال بعد کی نیوز ہیڈ لائنز
۔۔۔۔ پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں نے اجلاس کے بعد اعلان کیا ہے کہ شہید بے نظیر بھٹو کی قاتلوں کا پتا چلا لیا گیا ہے اور اس سال ان کی برسی پہ ان کا اعلان کر دیا جائے گا۔ ایک رپورٹر کے اس سوال پر کہ یہی بات گزشتہ پندرہ سالوں سے ہر سال تواتر سے کہی جا رہی ہے لیکن نتیجہ کچھ نہیں، جواب دیا گیا کہ شٹ اپ یو ایڈیٹ۔

۔۔۔۔۔ وزیرِ خارجہ نے ایران کا دورہ منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایران گیس پائپ لائن ضرور بنے گی اور اپنے وقت پہ بنے گی۔ اس سے گیس کی کمی پوری ہو گی۔ نیز یہ کہ پاکستان اور ایران کے درمیان خوشگوار برادرانہ تعلقات ہیں۔...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, December 21, 2012 - 19:05
مصنف: جعفر

رنگ گورا کرنے کی جدوجہد میں اس خطّے کے مکین ازمنہ قدیم سے  مصروف ہیں۔ کرتوت چاہے شب دیجور جیسی ہو،  رنگ البتہ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, December 21, 2012 - 16:17
Dear #Mayans
Hope u r doing well anywhere u r ;-)
Here's ur predicted #EndOfTheWorld , 21 december 2012, if u have really said so and we understood what u mean correctly. Anyway seems the world did not end today or at least till this time of the day. But personally i respect ur words and your idea, knowledge and prediction, it will not harm us if we call the days and time after today, new era, new age, even a new world. I...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, December 21, 2012 - 15:54
فلیش ویب ڈیزائننگ کورس کےحصہ چہارم میں خوش آمدید

 انشاءاللہ !....کورس کےچوتھے حصے میں آپ سیکھیں گے۔۔۔

٭۔ ۔ ۔ فوٹو گیلری سیکشن کے لئے فوٹو سلائیڈ شو بنانا

٭۔ ۔ ۔ فوٹو سلائیڈ شو میں استعمال کے لئے تصویریں تیار کرنا

٭۔ ۔ ۔ فوٹو مووی کلپ میں بٹن کا اضافہ کرنا

٭۔ ۔ ۔ نئی کونٹیکٹ لیئر تیار کرنا

٭۔ ۔ ۔ فوٹو مووی کلپ میں ڈسکرپشن کا اضافہ کرنا

٭۔ ۔ ۔ ڈائنامک ٹیکسٹ فیلڈتیار کرنا

٭۔ ۔ ۔ اسکرول بار کمپونینٹ استعمال کرنا

٭۔ ۔ ۔ ٹیکسٹ فیلڈاور اسکرول بار کمپونینٹ کی پروپرٹیز تبدیل کرنا
...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, December 21, 2012 - 15:17
مصنف: نور محمد
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ۔ ۔
محترم حضرات ۔ ۔  

ہماری فیملی بڑے مشکل دور سے گزر رہی  ہے ۔ 
آپ سب سے عاجزانہ گذارش ہے کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  ہمارے لئے دعا فرمائیں ۔
 


یا اللہ ۔ ۔ ۔ ۔  میرا دنیا میں تیرے سوا کون ہے ۔ ۔ ۔ ۔
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, December 21, 2012 - 05:04
مصنف: سعدیہ سحر




صبح ابھی نیند میں تھی فون بل ھوئ کوئ محترم تھے جو کہہ رھے تھے میں انگلینڈ سے بول رھا ھوں لاٹری میں آپ کا نمبر نکلا ھے مبارک ھو آپ نے ایک تولہ سونا جیتا ھے
لہجہ پنجاجی تھا جیسے زبردستی انگلش لہجے جیسا بنانے کی کوشش کی جا رھی ھو مگر پنجابی لہجہ بے قابو ھو کر سامنے آرھا تھا
انعام نکلنے کی خبر مجھے سنائ جا رھی تھی مگر وہ محترم ایسے خوش ھو رھے تھے جیسے ان کے ھاتھ قارون کا خزانہ لگ گیا ھو


میں نے ان سے بہت ادب سے کہا مجھے سونا نہیں چاھئیے
کہنے لگے آپ کو لینا پڑے گا آپ ھمیں بتائیں آپ کا انعام آپ تک کیسے پہنچائیں بتا دیں
 میں کہا آپ یہ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, December 20, 2012 - 21:14
مصنف: حرف دعا

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, December 20, 2012 - 16:22
فلیش ویب ڈیزائننگ کورس کے حصہ سوم میں خوش آمدید
انشاءاللہ !....کورس کے تیسرے حصے میں آپ سیکھیں گے۔۔۔
٭۔ ۔ ۔ نیوی گیشن مینو کے لئے ٹیکسٹ بٹن تیار کرنا 
٭۔ ۔ ۔ بٹن سمبل کی مختلف حالتوںکو سمجھنا اور بٹن سمبل تیار کرنا
٭۔ ۔ ۔ بٹن سمبل میں ایکشن اسکرپٹنگ کرنا 
٭۔ ۔ ۔ ’’ایکٹو‘‘ سیکشن کی نشاندہی کے لئے گرافک مارکر تیار کرنا

...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, December 19, 2012 - 22:07
ملک میں چلائی جانے والی پولیو کی ویکسینیشن کی مہم کا آج دوسرا دن تھا اور آج بھی کئی رضاکاروں کو گولی مار دی گئی. مجھے ان رضاکاروں کی ہلاکت کا افسوس ہے. ان کے قاتل کون...

طفل مکتب کی تحریر کا یہ اقتباس آپ مکمل شکل میں وہیں ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, December 19, 2012 - 20:17

خواہشیں۔۔۔ ؏”

خواہشیں جو لپٹ گئیں
خواہشیں جو نمٹ گئیں
خواہشیں جو روٹھ گئیں
خواہشیں جو سوکھ گئیں
خواہشیں جو سحاب ہوئیں
خواہشیں جو خوآب ہوئیں
خواہشیں جو بے حجاب ہوئیں
خواہشیں جو خاک ہوئیں
خواہشیں جو کستوری ہوئیں
خواہشیں جو نا پوری ہوئیں
خواہشیں جو ادہوری رہیں
خواہشیں جو مریض ہوتی ہیں
خواہشیں جو حریص ہوتی ہیں
خواہشیں جو ترکیب ہوتی ہیں
خواہشیں جو قریب ہوتی ہیں
خواہشیں جو رقیب ہوتی ہیں
خواہشیں جو نصیب ہوتی ہیں
خواہشیں جو ایمان لے لیں
خواہشیں جو پیمان لے لیں
خواہشیں جو...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, December 18, 2012 - 12:06
مصنف: محمد وارث
ایں قدَر مَستم کہ از چشمَم شراب آید بروں
وَز دلِ پُر حسرتم دُودِ کباب آید بروں

میں اس قدر مست ہوں کہ میری آنکھوں سے (آنسوؤں کی جگہ) شراب باہر آ رہی ہے اور میرے دلِ پُر حسرت سے اس طرح دھواں اٹھ رہا ہے کہ جیسے کباب سے دھواں اٹھتا ہے۔

ماہِ من در نیم شب چوں بے نقاب آید بروں
زاہدِ صد سالہ از مسجد خراب آید بروں

میرا چاند آدھی رات کو اگر بے نقاب باہر نکلے تو سو سالہ زاہد بھی مسجد سے خراب اور اسکا دیوانہ ہو کر باہر نکل آئے۔

صُبح دم چوں رُخ نمودی شُد نمازِ من قضا
سجدہ کے باشد روا چوں آفتاب آید بروں...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, December 17, 2012 - 18:55
غزل
تعلق رکھ لیا باقی، تیّقن توڑ آیا ہوںکسی کا ساتھ دینا تھا، کسی کو چھوڑ آیا ہوں
تمھارے ساتھ جینے کی قسم کھانے سے کچھ پہلےمیں کچھ وعدے، کئی قسمیں، کہیں پر توڑ آیا ہوں
محبت کانچ کا زنداں تھی یوں سنگِ گراں کب تھیجہاں سر پھوڑ سکتا تھا، وہیں سر پھوڑ آیا ہوں
پلٹ کر آگیا لیکن، یوں لگتا ہے کہ اپنا آپجہاں تم مجھ سے بچھڑے تھے، وہیں رکھ چھوڑ آیا ہوں
اُسے جانے کی جلدی تھی، سومیں آنکھوں ہی آنکھوں میںجہاں تک چھوڑ سکتا تھا، وہاں تک چھوڑ آیا ہوں
کہاں تک میں لئے پھرتا محبت کا یہ اِکتاراسو اب جو سانس ٹوٹی، گیت آدھا چھوڑ آیا ہوں
کہاں تک رم کیا جائے، غزالِ دشت کی صورتسو احمدؔ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, December 17, 2012 - 11:25

Read Online


Volume1  Volume2


By  Mufti Abu Lubabah Shah Mansoor (DB)...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, December 17, 2012 - 07:53

بسم اللہ الرحمن الرحیم    
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیُن، وَالصَّلاۃُ وَالسَّلامُ عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِیْم وَعَلٰی آلِہِ وَاَصْحَابِہِ اَجْمَعِیْنَ۔
آیۃُالکرسی


اَللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ، اَلْحَیُّ الْقَیُّوْمُ، لَا تَاْخُذُہٗ سِنَۃٌ وَّلَا نَوْمٌ، لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, December 16, 2012 - 18:01
ویٹی کن۔۔۔۔ ایک پر اسرار دنیا عالم اسلام کے بیشتر لوگ ویٹی کن کے بارے میں اس سے زیادہ کسی چیز سے واقف نہیں کہ یہ پاپائے روم کا ہیڈ کوارٹر ہے جہاں بیٹھ کر وہ کیتھولک نصاری کے مراسم عبادت وغیرہ کی نگرانی کرتے ہیں اور گاہے بگاہے ان کو اپنی برکت عطا کرتے ہیں!یوں بھی ہمارے ہاں اقوام اور مذاہب وادیان کے سیاسی، ثقافتی، جغرافیائی، سماجی اور اقتصادی احوال سے واقفیت کیلئے کم ہی جستجو پائی جاتی ہے۔ سید آصف جلالhttps://plus.google.com/113781109449463292573noreply@blogger.com
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, December 16, 2012 - 12:58

Read Online


[5 M]


By  Maulana Muhammad Shamshaad Nadvi (DB)



Download





 
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, December 15, 2012 - 16:57
مصنف: اس طرف سے
Station Kahani
وہ ایک چھوٹا سا ریل کا اسٹیشن ہے جہاں کا اصل رش اس کے جنکشن ہونے کیوجہ سے ہے۔وہاں سے لوگ ایک ٹرین بدل کر دوسری میں سوار ہوتے ہیں۔ایسے لوگوں کی تعداد بہت کم ہے جو اصل یہاں کے لیے ہی آتے ہیں۔میری طرح سب ایک ٹرین سے اتر کر اپنی اپنی ٹرینوں کا انتظار کرتے رہتے ہیں جو انکو انکی اصلی منزل تک لے جاتی ہے۔چھٹیوں میں یہاں سے گزرنے والے لوگوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہو جاتا ہے جو شہروں سے واپسی اپنے گھروں کو جاتے ہیں اور کام والے دنوں میں واپس شہرجاتے ہیں۔یوں تو میں جتنی بار اس اسٹیشن سے گزرا ہر بار اپنی منزل کے شہر کی ٹکٹ میں پہلے سے ہی لیکر چلتا تھا لیکن اس روز ٹرین کے...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, December 15, 2012 - 12:48
مصنف: کوثر بیگ
  السلام علیکم  میری پیاری بہنوں اور عزیز بھائیوں :۔ آج میں آپ سب سے ایک سوال کرنا چاہتی ہوں اور چاھتی ہوں کہ مجھے آپ ضرور بہ ضرور جواب دیجئے گا چاھے وہ میرے مخالف ہی کیوں نہ رہے مجھے آپ کی رائے پا کر بہت خوشی ہوگی پیشگی شکریہ ۔۔۔۔  ویسے تو رونا کئی وجہ سے آتا ہے  کہتے ہیں جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو وہ شیطان کے چھونے  سے رونے لگتا ہےتو کوئی دنیا میں آنے سے روتا ہے کہتے ہیں اور ڈاکٹرز کچھ اور رونے کی وجہہ بتاتے...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, December 14, 2012 - 23:14
مصنف: شعیب صفدر
کون نہیں جانتا کہ سیاست دان جو کہتا ہے وہ نہیں کرتا!! اور بدمعاش اپنے “کارکنان” کو جب صبر کی تلقین کرنے کو کہے تو مطلب جو ہوتا ہے اُس کو اہل شہر پندرہ منٹ میں جان جاتے ہیں اور باقی ملک اُس کا گواہ بن جاتا ہے۔ِ
اہل علم نے بتایا ہے کہ امن دو جنگوں کا درمیانی وقفہ ہوتا ہے اِن اہل دانش کے دور میں “ہمارا کراچی” جیسا شہر نہ تھا تو ایسے شہر میں ٹیلیفوں پر خطاب بھی نہیں ہوتا تھا ، سائنس نے اتنی ترقی جو نہ کی تھی، ورنہ تو ماہرین بتا دیتے کہ امن کی ایک قسم وہ ہے جو ٹیلیفونک خطاب سے صبر کی تلقین سے پہلے پائی جاتی ہے۔
طاقت کا حصول طاقت ہی کے مرہون منت ہوتا ہے؟
طاقت دیکھانے والا سامنے...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, December 14, 2012 - 21:41

Read Online


[2 M]


Written by Shaykh Muhammad Siddique Minshawi (DB)


Translated by Shaykh Khalid Mahmood (DB)


...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, December 14, 2012 - 18:32
مصنف: دن رت

نومبر 2011ء میں یہاں آنا ہوا۔ سال کا آغاز یوں کہوں تو تبھی شروع ہوا۔ ایکسائٹمنٹ بہت تھی۔ پردیس میں آنا اور کام کرنا، اپنی فیملی سے دور یہ سوچ کر کہ اُن کے لیے کچھ کرنے کا موقع مل رہا ہے اور اسے پوری طرح سے استفادہ حاصل کرنا ہے۔
پہلے چند دن تو ہیلو ہائے میں نکل گئے۔ پھر کام سے زور پکڑا۔ وقت کا پہیہ گھومتا رہا اور ہمیں گھماتا رہا۔
دسمبر میں پہلی خوش خبری ملی جب آیان پیدا ہوا۔ ایک بیٹے کے باپ ہونے پہ بہت فخر محسوس ہوتا ہے ایسا لگا مجھے۔ کل 15 دسمبر کو وہ ایک سال کا ہوجائے گا۔ اب تک صرف سکائیپ پہ دیکھا یاں تصویروں میں۔
...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, December 14, 2012 - 15:22
مصنف: جعفر

 اس دنیا میں میرا سب سے پہلا دوست وہی  ہے۔ نام تو اس کا مقصود احمد ہے لیکن سوائے اپنےابّا کے، میں نےکبھی کسی کو یہ نام پکارتے نہیں سنا۔ وہ سب کے لیے سُودِی ہے۔  وہ  بیک وقت میرا تایا زاد  اور خالہ زاد ہے۔ شاید یہ اس دہرے رشتے کا اثر ہو پر یہ تو اس کے باقی بھائیوں کے ساتھ بھی ہے لیکن ان سے کبھی ایسی انسیت اور دوستی کا احساس نہیں ہوا۔ بہت سارے بہن بھائیوں میں اس کا نمبر کہیں درمیان میں ہے۔ زیادہ بچوں میں سوائے بڑے اور چھوٹے کے باقی سب شامل واجا ہوتے ہیں۔ وہ نہ ماں کے لاڈلے نہ باپ کے  نور نظر۔ نہ دادی کے پیارے اور نہ نانی کے۔ اکثر باپ ، سب سے بڑے کے واری...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, December 14, 2012 - 15:11


1977میں جناب گیری میلر (Gary Miller) جو ٹورنٹو یونیورسٹی میں ماہر علمِ ریاضی اور منطق کے لیکچرار ہیں، اور کینڈا کے ایک سرگرم مبلغ ہیں انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ عیسائیت کی عظیم خدمت کرنے کے لئے قرآن مجیدکی سائنسی اور تاریخی غلطیوں کو دنیا کے سامنے لائیں گے ، جو اس مبلغ
کےپیرو کاروں کی مدد کرے تاکہ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, December 13, 2012 - 19:41

Read Online


[2 M]


Written by  Shaykh Muhammad Siddique Minshawi (DB)


Translated by Shaykh Khalid Mahmood (DB)


...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, December 13, 2012 - 15:34
اگرہمیں  ورڈپریس کی انگریزی تھیم کا اردو  یاکسی اور زبان میں کرنا ہو تو اسکے لیے  ہمیں تھیم کی تمام فائلوں میں انگریزی میں لکھے گئے الفاظوں  اور جملوں کا ترجمہ کرنا پڑتا ہے۔ اس کام کے لئے تھیم کی بیشتر فائلوں میں ترمیم کرنا پڑتی ہے جس  میں کافی وقت صرف ہوتا ہے۔
مگر  اب اس  کام کو ورڈ پریس   کے پلگ ان "کوئیک لوکلائزیشن" نے آسان بنا دیا ہے۔ "کوئیک لوکلائزیشن"  کنٹرول پینل کو چھوڑے بغیر سائٹ کے منتظمین کو ورڈپریس کی کوئی بھی تھیم اور کوئی بھی پلگ ان کا ترجمہ کرنے کی سہولت دیتا ہے۔
استعمال کا طریقہ 1....
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, December 13, 2012 - 14:09

Read Online

[2 M]


Written by  Shaykh Muhammad Siddeeq Minshawi (DB)


Translated by Shaykh Khalid Mahmood (DB)


...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, December 13, 2012 - 13:27

Read Online


[2 M]


By  Shaykh Muhammad Shuaib Sarwar (DB)



Download...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, December 13, 2012 - 13:10

Read Online


[2 M]


By  Shaykh Muhammad Awais Sarwar (DB)



...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, December 13, 2012 - 11:04

ایک زمین۔۔۔دو شاعر (احمد فراز، نصیر ترابی)۔۔۔ دو غزلیں 

احمد فراز کی غزل:سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے
ورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے


شکوۂ ظلمت شب سے تو کہیں‌بہتر تھا
اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں
پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, December 13, 2012 - 10:15

Read Online


[2 M]


By Shaykh Muhammad Awais Sarwar (DB)


...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, December 13, 2012 - 10:04

Read Online


[2 M]


By  Shaykh Shaykh Muhammad Awais Sarwar (DB)


...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, December 13, 2012 - 09:44

Read Online


[2 M]


By  Shaykh Muhammad Awais Sarwar (DB)


...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, December 13, 2012 - 00:46
مصنف: حجاب شب

جب مجھے کُتب میلہ کے بارے میں پتہ چلا اسی وقت سے سوچ کی پرواز اڑانا شروع کی کہ کسی کتاب کا نام یاد آجائے جو مجھے لینی تھی ، یا کسی نے کہا ہو کہ یہ کتاب ضرور پڑھنا ۔۔۔ بلندی پہ پہنچ کے یاد آیا ہی تھا کہ مجھے “ انجم انصار “ کی “ جلترنگ “ لینا ہے ۔۔۔ اسی وقت سوچ کا پیچا اس سوچ سے لگ گیا کہ میری جمع پونجی کتنی ہے ۔۔۔ اور اگر میں کتابیں لوں تو بعد میں کرائے پہ دینی پڑے گی ۔۔۔ ہمارے گھر میں پانچ گھنٹے کے بیس روپے میں کتاب ایک دوسرے کو پڑھنے کے لیئے دی جاتی ہے ۔۔۔ اگر خریدتے ہوئے پیسے ففٹی ففٹی نہ ہوں تو...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, December 12, 2012 - 22:54
مصنف: شعیب صفدر
جب ہم چھوٹے تھے تو اپنے بڑوں کی زبانی معلوم ہوا کہ جن کو زکوۃ دی جاتی ہے یا جن کو زکوۃ لگتی ہے اُن پر زکوۃ کی ادائیگی فرض نہیں ہوتی۔ مگر یہ کنفرم تھا کہ یہ صاحب نصاب کے ساتھ ساتھ صاحب حیثیت ہی ہوتا ہے جو زکوۃ دیتا ہے! ابو نے سمجھاتے ہوئے اُس وقت ایک جملہ بولا تھا “بیٹا یہ ایک طرح سے اللہ کا لگایا ہوا ٹیکس ہے جس سے مال پاک ہو جاتا ہے اور اُس میں برکت آ جاتی ہے”۔ یوں ہم جان گئے کہ صاحب نصاب پر اللہ کا ٹیکس دینا ضروری ہے اور یہ بندہ واقعی “صاحب” ہوتا ہے۔
لگتا ہے ہمارے “صاحب” اقتدار لوگوں کو بھی معلوم ہے کہ ٹیکسوں پر پلنے والے ٹیکس نہیں دیتے ۔ اور اس سے فرق نہیں پڑتا کہ یہ ٹیکس...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, December 12, 2012 - 21:31
مصنف: محمد سلیم
ہمارےمعاشرے میں دعا  مانگنے  کے عمل کے ساتھ ایک بڑا ہی عجیب سا رویہ بنا کر رکھا جاتا ہے۔ ضرورت کے وقت میں یا اللہ اور اے اللہ  کی تکرار پوری  رقت کے ساتھ کی جاتی ہےاور جب  ادھر ضرورت ختم ہوئی  تو ادھر دعائیں بھی ختم۔ اکثر و بیشتر  صورتحال یوں ہوتی ہے کہ [...]
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, December 12, 2012 - 20:02

Read Online


[2 M]


By  Shaykh Muhammad Shuaib Sarwar (DB)


...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, December 12, 2012 - 04:53
مصنف: سعدیہ سحر





صبح گھر سے نکلتے ھی تاحدِ نظر سفیدی پھیلی نظر آئ ھربرف ھی برف
تھی شب بھر برف باری ھوتی رھی آسمان سفید تھا زمین درخت پھول پودے سبھی برف کے بنے ھوئے تھے اکا دکا لوگ آ جا رھے تھے کچھ نے سر کہلا کر گڈ مارنگ کا اشارہ کیا کچھ جلدی میں بھاگتے جا رھے تھے

گاڑیاں آھستہ آھستہ چل رھی تھیں فٹ پاتھ پر خاموشی سے چلتے ھوئے سگنل کے رنگ بدلنے کے ساتھ ساتھ چلتی اور رکتی ھوئ گاڑیاں کوئ ہارن بھی نہیں بجا رھا سب اپنی اپنی لائن میں
چل رھے ھیں ایسے جیسے سب میں چابی بھری ھوئ ھے اور اپنا اپنا کام کر رھے ھیں -

مارکیٹ میں اپنی اپنی ٹرالی میں چیزیں رکھتے ھوئے...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, December 12, 2012 - 01:55
Rohail Khan - Fonder UAIعالمی تھنک ٹینک ، آسمانِ اردو کا نیا ستارہ ، اردو اکیڈمی انٹرنیشنل
مرکزی آفس جدہ سے کام کا باقاعدہ آغاز ، چند ہی دنوں میں 300 سے زائد افراد اور اردو تنظیموں نے رکن بن کر شمولیت حاصل کر لی
ممتاز بینکار ، مستشار مالی اور سماجی شخصیت روحیل خان نے ایک نئے ادارے "اردو اکیڈمی انٹرنیشنل" کے قیام کا...
زمرہ: اردو بلاگ

رومانوی تحریک

تاریخ اشاعت: منگل, December 11, 2012 - 22:34
رومانوی تحریک کو عام طور پر سر سید احمد خان|سرسید احمد خان کی علی گڑھ تحریک کا ردعمل قرار دیا جاتا ہے۔ کیونکہ سرسید احمد خان کی تحریک ایک اصلاحی تحریک تھی۔ کیونکہ یہ دور تہذیب الاخلاق کا دور تھا اور تہذیب الاخلاق کی نثر عقلیت ، منطقیت ، استدالیت اور معنویت سے بوجھل تھی۔ مزید برآں تہذیب الاخلاق کا ادب مذہبی ،اخلاقی ، تہذیبی اور تمدنی اقدار سے گراں بار تا۔اس جذبے اور احسا س کے خلاف رومانی نوعیت wahab ijazhttps://plus.google.com/108810020715170166715noreply@blogger.com0
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, December 11, 2012 - 20:09

22355_271390937074_1258814_n

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, December 11, 2012 - 10:32
مسلم حکمرانوں کی غیر موجودگی میں مسلح مزاحمت کیلئے شرعی ضوابط........حامد کمال الدین ایسے کئی ایک واقعات دیکھنے میں آئے ہیں جب کچھ غیر ذمہ دار جذباتی نوجوان کوئی ایسی حرکت کر آتے ہیں جو طرفین میں فسادات کے بھڑک اٹھنے کا باعث بنیں اور جو ایسے نتائج پیدا کریں جو مسلم قیادتوں کے کسی منصوبے میں فٹ نہ بیٹھیں اور نہ ہی مسلم قیادتیں ان کیلئے ذہنی طور پر تیار ہوں۔بھارت میں کئی بار جلسے جلوسوں سید آصف جلالhttps://plus.google.com/113781109449463292573noreply@blogger.com
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, December 11, 2012 - 04:36

اردو زبان میں ایک ضرب المثل ہے کہ


اونٹ رے اونٹ تیری کونسی کُل سیدھی۔اونٹ کو صحرا کا جہازبھی کہا جاتا ہے۔کیونکہ اونٹ ہی وہ واحد جانور  ہے جو کہ انسان صحرا میں باربرداری کیلئے استعمال کرتا ہے۔


بالکل ایسے ہی برقی خط کی رفتار بھی کسی جہاز سے کم نہیں ہوتی بلکہ جہاز تو کیا  راکٹ تک اسکا مقابلہ نہیں کرسکتی ۔ بس چند ہی لمحوں کی بات ہوتی ہے اور برقی خط مل جاتا ہے۔


yahoo-adchoices

یاہو میل ...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, December 10, 2012 - 23:36
اردو زبان میں ایک ضرب المثل ہے کہ اونٹ رے اونٹ تیری کونسی کُل سیدھی۔اونٹ کو صحرا کا جہازبھی کہا جاتا ہے۔کیونکہ اونٹ ہی وہ واحد جانور  ہے جو کہ انسان صحرا میں باربرداری کیلئے استعمال کرتا ہے۔ بالکل ایسے ہی برقی خط کی رفتار بھی کسی جہاز سے کم نہیں ہوتی بلکہ جہاز تو [...]
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, December 10, 2012 - 17:51

شنگریلا ریسورٹ ، مال روڈ مری سے تقریباً دس منٹ کی ڈرائیو پر ایک چھوٹا سا ہِل سٹیشن ہے۔۔۔   16 کمروں پر مشتمل  یہ ریسورٹ نہایت خوبصورت اور پرسکون ہے۔۔۔ چاروں طرف سبزہ   اور قدرتی حسن۔۔۔

میرے لیے یہ منظر یوں بھی بلکل نیا ہی تھا۔۔۔ میں نے ساری عمر مصنوعی ترقی اور خوبصورتی تشکیل ہوتے دیکھی ہے۔۔۔  دبئی کے بڑے بڑے شاپنگ مال اور عمارات مجھے کبھی بھی ایسے نہیں بھائے۔۔۔  اور گرمی نے تو ویسے بھی مت مارے رکھی ہے۔۔۔  یہاں کی ہر شے مجھے بے جان اور بےکیف محسوس ہوتی ہے۔۔۔  شاید روز روز ایسے مناظر دیکھ کر اب جذبات میں کوئی “ایکسائٹمنٹ” باقی نہیں رہی۔۔۔

...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, December 10, 2012 - 15:42
مصنف: کوثر بیگ
    السلام علیکم مولانا محمد علی جوہر کی آج دس ڈسمبر کو 134ویں یوم پیدائش ہے اس موقعہ پرآپ کے ساتھ کچھ باتیں انکے بارے  ہم ملکریاد کریں  اور ان کے درجات کی بلندی کی دعا کریں ۔  یہ مضمون ویکیپیڈیا سے لیا گیا


مولانا...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, December 10, 2012 - 11:56
مصنف: شوبی نامہ
بچپن کی باتیں چل رہی ہیں تو آج میں آپ کو بچپن کے دو مشہور گیت یا نظمیں سناتا ہوں۔ ۔ ۔
پہلا گیتلکڑی کی کاٹھیکاٹھی کا گھوڑاگھوڑے کے سرپہ جو مارا ہتھوڑادوڑا دوڑا دوڑا گھوڑا دم دبا کر دوڑاگھوڑا پہنچا چوک پہچوک پہ تھا نائینائی نے پھر گھوڑے کی حجا مت جو بنائیٹگ بگ ۔ ۔ ۔ ٹگ بگ!ٹک ٹک ٹک!ٹگ بگ ۔ ۔ ۔ ٹگ بگ!ٹک ٹک ٹک!(اگر کچھ بھول گیا ہوں تو پلیز آپ بتا دیں۔شکریا!)٭۔ ۔ ۔ ٭

دوسرا گیتدس پتے توڑیں گےایک پتہ کچاہرن کا بچہہرن گئی پانی میںپکڑو اس کی نانی کونانی گئی جیل میںہم گئے ریل میںریل میں کھائے بسکٹبسکٹ بڑے خرابہم نے پی شرابشراب بڑی اچھیہم نے کھائی مچھی(مچھلی)مچھی میں کانٹاامّی نے مارا...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, December 10, 2012 - 11:03




جناب محترم سہیل رضا ڈھوڈی صاحب کی جانب سے آج ایک نہایت افسوسناک خبر موصول ہوئی۔ممتاز دانشور اور ماہر اقبالیات، بزم اقبالؒ حکومت پنجاب کے کنسلٹنٹ، معروف کالم نگار علامہ پروفیسر محمد مظفر مرزا کو گزشتہ روز سینکڑوں...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, December 9, 2012 - 15:50
مصنف: غلام عباس

دوپہر دہک دہک کر تھک گئی ہے۔گاؤں کی گلیوں میں سناٹا کسی پژمردہ سانپ کی طرح رینگ رہاہے۔میرے گھر کے کچے درودیوار پرڈھلتی دوپہرکی زرد روشنی نے اداسی کا دبیز لیپ کر دیا ہے۔خاموشی کا حبس دم گھونٹ رہا ہے۔ایک بے نام سی گھٹن میرے دل کو نچوڑ رہی ہے۔تنہائی اور دکھ کے بوجھل احساس سے میری زبان گنگ ہو گئی ہے۔ میرا وجود سنسار کی بے رنگ فضا میں تحلیل ہو رہا ہے۔ میری حسرتیں،مری امیدیں، میری امنگیں، میرے خواب، سب موم کی طرح قطر ہ قطرہ پگل رہے ہیں۔ میری رگوں میں مایوسی کا زہر پھیل چکا ہے۔ آہ !میری آس مر چلی ہے۔
لیکن شکستگی کے اس عالم میں بھی، میری روح کے کسی گم گشتہ کونے کے اندر، ڈوبتے دل...

زمرہ: اردو بلاگ

Pages

Subscribe to بلاگستان فیڈز