بلاگستان

تاریخ اشاعت: اتوار, December 2, 2018 - 17:38

میرا سوچنے سمجھنے کا انداز بچپن سے ہی بہت سائینٹفیک رھا ہے۔مشاہدات کی روشنی میں پہلے ایک مفروضہ تیارکرنا اور پھر اس مفروضے کی تائید یا مخالفت میں شواہد ڈھونڈنا اور پھر نتیجہ اخذ کرنا۔ اس سائنٹفک اپروچ سے اخذ شدہ نتائج حتمی اور دیر پا ہوتے ہیںیہ میرے بچپن کے بہت ابتدائی دنوں کی بات ہے جب ہم لوگ جہلم سے گرمیوں کے چھٹیاں گزارنے کمالیہ آیا کرتے تھے۔ ایک بار اپنے سلیپر کمالیہ بھول گیا۔ اگلے سال  چھٹیاں گزارنے آئے تو سلیپر سائز میں بہت چھوٹے رہ گئے تھے جس سے میں نے مفروضہ بنایا کہ جوتے وقت کے ساتھ چھوٹے ہوتے جاتے ہیں اور چھوٹے ہوتے ہوتے وہ غائب ہوجاتے ہیں اور اس مفروضے کو تقویت اس بات سے...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, December 1, 2018 - 12:39
مصنف: کچھ دل سے


ヅ انگوٹھا کہانی ヅمنقول
 ‏تعلیم انسان کو انگوٹھے کے نشان سے دستخط تک لے گئی،اورٹیکنالوجی دستخط سے انگوٹھے پر واپس لے آئی۔

دنیا گول ہے ヅ ヅ ヅ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, December 1, 2018 - 11:45
مصنف: کچھ دل سے
⟲ آج کی بات ⟳
ہم وہ قوم ہیں جسے اللہ تعالی نے اسلام کے ذریعے عزت عطا فرمائی ہے، اسے چھوڑ کر ہم جس چیز میں بھی عزت تلاش کریں گے اللہ ہمیں رسوا ہی کرے گا...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, November 30, 2018 - 17:38

اردو ادب سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئے چراغ حسن حسرت کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ حسرت طرح دار شاعر و ادیب تھے، آپ کا بنیادی شعبہ صحافت تھا اور مزاح نگاری میں بھی کمال انداز رکھتے تھے۔

ایک بار حسرت سے مشاعرے میں ماہیا سنانے کی فرمائش کی گئی تو انہوں نے یہ ماہیا سُنایا۔

باغوں میں پڑے جھولے
تم بھول گئے ہم کو
ہم تم کو نہیں بھولے

بقول راوی مشاعرے میں داد و تحسین سے چھت کا اُڑ جانا کیا ہوتا ہے وہ ہم نے آج دیکھا۔

ہم نے چراغ حسن حسرت کی  دو خوبصورت غزلیں آپ کے لئے منتخب کی ہیں ملاحظہ فرمائیے:


یارب غم ہجراں میں...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, November 30, 2018 - 13:24
مصنف: کچھ دل سے
Image result for person giving you advice isn t perfect
ہم میں سے اکثریت یہ سوچ کر کسی کی اچھی نصیحت رد کر دیتی ہے " مجھے سمجھانے سے پہلے خود عمل کرو " 
یہ ضروری نہیں جو شخص آپکی اصلاح کر رہا ہو ، آپکو سیدھے راستے کی طرف نشاندہی کر رہا ہو ، آپ میں موجود کسی خامی کو دور کرنے کا کہہ رہا ہو وہ شخص خود اپنی ذات میں مکمل ہو ، عیب سے پاک ہو ، سیدھے راستے پر ہو ، ہو سکتا ہے وہ شخص بیسیوں خامیوں کا...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, November 30, 2018 - 06:07

تسلیم کی خوگر ہے جو چیز ہے دنیا میں
انسان کی ہر قوّت سرگرم تقاضہ ہے
اس ذرّے کو رہتی ہے وسعت کی ہوس ہر دم
یہ ذرّہ نہیں ۔ شاید سمٹا ہوا صحرا ہے
چاہے تو بدل ڈالے ہیئت چمنستاں کی
یہ ہستی دانا ہے ۔ بینا ہے ۔ توانا ہے

گلستاں میں نہیں حد سے گذرنا اچھا
ناز بھی کر تو باندازہء رعنائی کر
پہلے خود دار تو مانند سکندر ہو لے
پھر جہاں میں ہوس شوکت دلدائی کر

نظر آتے نہیں بے پردہ حقائق ان کو
آنکھ جن کی ہوئی محکومی و تقلید سے کور

ملے گا منزل مقصود کا اسی کو سراغ
اندھیری شب میں ہے چیتے کی آنکھ جس کا چراغ
میّسر آتی ہے...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, November 29, 2018 - 04:52
 پچھلی تحریر  میں  Math Magic Square  کے بارے میں اعداد کی ترتیب اور ان سے بنائے گئے Graphs کو میں نے تصویری شکل میں پیش کیا ، اب ہم اس  Math magic  کی بنیادی جزئیات سے حاصل کئے گئے نتائج پر روشنی ڈالیں گے۔آئیے سب سے پہلے ہم  Math magic   کی ترتیب اور اس کی تشکیل میں اختیار کئے گئے فارمولہ پر روشنی ڈالتے ہیں۔
...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, November 28, 2018 - 21:57
یہ رات ایک ایسے تھکے ہوئے دن کو جنم دے گی جس میں ایک بار پھر واہموں کی مجسم تشکیل کا انتظار سوچوں پر حاوی رہے گا Source

طفل مکتب کی تحریر کا یہ اقتباس آپ مکمل شکل میں وہیں ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, November 28, 2018 - 18:37
مصنف: عامر منیر
شخصی تعلقات کا قیام، استحکام اور دوام انسان کی فطری خواہشات میں سے ایک ہے۔جو دل میں سمائیں، ان کا نظر کے سامنے، حواس کی رسائی اور دل سے رابطے میں رہنا سانسوں کے تسلسل کی مانند ضروری او ر ناگزیر معلوم ہوتا ہے۔ سماجی کثافتوں اور شخصی اختلافات کی گھٹن، فاصلوں کی تیغ اور حوادث زمانہ کے ناوک اس خواہش کو بار بار فنا کے گھاٹ اتارتے ہیں لیکن یہ خواہش مر مر کر زندہ ہوتی ہے، ڈوب ڈوب کر ابھرتی ہے۔ اپنی ہی آگ میں بھسم ہو کر دوبارہ جنم لینے والے اساطیری پرندے کی مانند شکست، جدائی اور نا امیدی کی راکھ سے نئے افراد، نئے خوابوں اور نئی امیدوں کا جسد لئے پھر اڑان بھرتی ہے، ممکنات کے افق پر پھر سے کوئی آشیانہ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, November 28, 2018 - 16:29
مصنف: کوثر بیگ
انجان موت

تبصرے کے لئے پیش ہے ایک مختصر تحریر
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, November 28, 2018 - 16:28
مصنف: کوثر بیگ
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, November 28, 2018 - 16:15
مصنف: کوثر بیگ


  کیا ہوا تم یوں دوڑتی کیوں آئی ہو اور اتنی گھبرائی ہوئی کیوں ہو ؟ ارے اس کی طبعیت تو بگڑنے لگی ہے آنکھیں خوف سے پھٹی ہیں ۔آواز حلق میں پھنسی ہے ۔چہرے کا رنگ اڑا ہواہے یہ خوف سے کیوں کانپ رہی ہے ؟ذرا کوئی آئے ۔ دیکھے تو ! میری بیٹی کو پانی پلائے ۔ 
بیٹی یہ لو پانی پی لو تم اب اپنے گھرپر ہو ۔ محفوظ ہو ۔ اب  بتاؤ بھی ہوا کیا ہے ؟ وہ بیٹی کی بیٹھ سہلاتے پوچھنے لگی ۔امی ی ۔۔ سڑک پر ۔۔ ایک آدمی ۔۔ کو ۔۔ گولی ۔۔۔ مار کر ۔۔۔ گاڑی سے ۔۔۔۔کچل دیا ۔۔۔گیا ہے ۔۔  میری آنکھوں کے سامنے۔۔۔۔ وہ ہکلا ہکلا کر آہستہ سے بولنے لگی ۔۔شیششش خاموشماں منہ پر انگلی...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, November 28, 2018 - 14:49
مصنف: کچھ دل سے
Related imageکیا فرق پڑتا ہے۔۔۔تحریر: لبنیٰ سعدیہ عتیق
ــــــــــــــــ
شاید پہلے بھی لکھا ہو۔۔ پھر لکھ دیتی ہوں۔۔۔
بازار میں پیاس لگے، کوئی جوس خریدا، پیا اور خالی ڈبہ بیگ میں رکھ لیا، اسٹرا اور اسٹرا پہ چڑھی پتلی سی پنؔی سمیت۔۔۔۔
گھر لاکر کوڑے دان میں ڈال دیا۔
چاروں طرف کوڑا بکھرا ہوا ہے ایک ڈبے سے کیا ہوگا۔۔۔۔۔۔ مگر نہیں
ـــــــــــــــــــ
گھر میں سودا آتا ہے، چائے کی پتؔی، گلوکوز، شیمپو، مچھر بھگائو کوائل، دوا اور اسی طرح کی مختلف...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, November 27, 2018 - 16:38
مصنف: کچھ دل سے
 ⇚ آج کی بات ⇛
اللہ تعالیٰ نے دنیا میں جسے عزت دی ہے اس کی عزت کرنا لازم ہے لیکن جسے ذلیل کیا اسے ذلیل کرنا ضروری نہیں۔...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, November 27, 2018 - 12:41
مصنف: کچھ دل سے
Image result for ‫راز زندگی‬‎
〜》 رازِ زندگی《〜اقتباس از محمود الحق
جب دعویٰ عمل سے بڑا ہو تو دراز قد والا بھی چھوٹا دکھائی دیتا ہے۔ زندگی کو جاننے والے راز زندگی پا جاتے ہیں۔ پھر جینا انہیں اتنا مشکل ہو جاتا ہے کہ انسانوں پر عدم اعتماد کی وجہ سے فطرت سے دل لگا لیتے ہیں۔ کیونکہ انسان کا  چلن کسی فارمولہ کا محتاج نہیں۔ وہ اپنے لئے دودھ شہد کی نہر خود کھودتا ہے۔ دینا نہ بھی چاہے ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, November 26, 2018 - 13:40
مصنف: کچھ دل سے
Related image
سہولت کارمنقول
برائی کو پھیلانے والے کتنے ہیں؟بہت ہی کم۔ شاید ایک فیصد بھی نہیں۔اور برائی کے خلاف جہاد کرنے والے زیادہ ہیں، شاید 2 فیصد یا 5 فیصد۔لیکن پھر بھی برائی پھیل رہی ہے۔آخر کیوں ؟کیونکہ زیادہ تر لوگ یعنی 98 فیصد یا 95 فیصد لوگ نیوٹرل رہنا پسند کرتے ہیں۔اور یہی نیوٹرل رہنے والے برائی پھیلانے والوں کے سہولت کار ہیں۔...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, November 26, 2018 - 08:06
چین کے بادشاہ نے   2300  قبل مسیح دریا سے باہر نکلتے کچھوے کی پشت پر مختلف ڈاٹ کی ایسی ترکیب   دیکھی جو اپنی نوعیت میں بہت خاص تھی۔ چاروں اطراف سے ان ڈاٹس کی تعداد 15 تھی۔ جسے لو شو میتھ میجک کا نام دیا گیا۔...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, November 26, 2018 - 05:09

جس آگ سے بچنے میں بڑے بزرگ بچوں کو  محفوظ رکھتے ہیں ۔ وہی بچہ بڑا ہو کر فکر و ایمان کی بھٹی سے کندن بن جاتا ہے یا پھر گناہوں کی لت کا شکار ہو کر انگاروں سے کھیلنے لگتا ہے۔ بلندیاں چھونے پر نیچے دیکھ کر چلنا  اس کے لئےمحال ہو جاتا ہے۔ پتھر کنکر اور شیشے کی کرچیوں سے پاؤں بچائے جاتے ہیں۔ لیکن کبھی  چیونٹیوں کے سر کچلنے کے احساس کا پاس سے گزر بھی نہیں ہوتا۔ چند دہائیوں کی ایک زندگی کو فلمایا جائے تو تین گھنٹے میں ختم ہو جاتی ہے۔ہر انسان اپنی نیت کا پھل پا لیتا ہے چاہے اچھا یا برا۔ سولہویں صدی نے انسان کو مشین سے روشناس کرایا۔ جو بڑھتے بڑھتے زندگی کے لئے لازم ہو گیا۔...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, November 25, 2018 - 15:31
مصنف: کچھ دل سے
↬آج کی بات ↫
اپنی زندگی میں اُصولوں کی حدود قائم کیجئے۔ ان حدود کا یہ مقصد نہیں کہ لوگوں کو دور رکھے، بلکہ یہ تو خود کو محفوظ رکھنے کا ایک سمجھ دارانہ فعل ہے۔...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, November 25, 2018 - 12:16
مصنف: کچھ دل سے
Related image
خیر خواہی۔۔۔ دین کا بنیادی حصہخطبہ جمعہ مسجد نبوی (اقتباس) 15 ربیع الاول 1440 بمطابق 23 نومبر 2018امام و خطیب: پروفیسر ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفیترجمہ: شفقت الرحمٰن مغلبشکریہ: اردو مجلس فورم
فضیلۃ الشیخ پروفیسر ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفی حفظہ اللہ نے 15 ربیع الاول 1440 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان "خیر خواہی۔۔۔ دین کا بنیادی حصہ" ارشاد فرمایا جس انہوں نے کہا کہ قرآن کریم پر...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, November 25, 2018 - 09:27

زندگی کے میدانِ کارزار میں حقیقی مؤثر ہتھیار اور فتحِ کا مجرب نسخہ ہے

اللہ پر یقین ۔ خُود اعتمادی ۔ جہدِ مسلسل ۔ صبر و تحمل ۔ انصاف ۔ محبت و احترام

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, November 22, 2018 - 12:08
مصنف: کچھ دل سے
...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, November 21, 2018 - 16:36
مصنف: کچھ دل سے

~✓~ آج کی بات ~✓~
حقیقی رشتوں میں سمجھوتہ اجنبی رابطوں کی الجھنوں سے بہتر ہے۔
ڈاکٹر رابعہ خرم درانی
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, November 21, 2018 - 11:04
مصنف: محمد اویس
لوگ کیا کہیں گے؟؟؟ایک جملہ جو ہر دفعہ کچھ نیا کرتے ہوئے ہمارے حواس پر چھا جاتا ہے،"لوگ کیا کہیں گے"اور پھر یہ ڈر جو کہ محض خیالی ہی ہوتا ہے،جس کا سرے سے کوئی وجود ہی نہیں ہوتا ہمیں کچھ "بھی" کرنے سے روک لیتا ہے۔۔۔۔یہ بات تومسلمہ ہے کہ
ہم چاہےجتنا بھی اچھا کام کرے،کسی نہ کسی کو تو وہ نا پسند ہو گاسو تو پھر ہم وہ کام کرتے ہی کیوں نہیں جو ٹھیک ہو ،ہمیں پسند بھی ہو مطلب ""نیک ہے نیت اگر تیری تو کیا پرواہ تجھے ""؟؟دراصل ہوتا یہ ہے کہ ہم میں سے اکثر دوسروں کی طرف انگلی اٹھانے میں ایکسپرٹ ہوتے ہیں ،لیکن خود اپنی طرف یا اگر کوئی دوسر ا ان کی طرف ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, November 21, 2018 - 06:44
Celebrating Eid Middle Dr. Muhammad Asadullah           My younger   son Anas   tries to celebrate his birthday twice or thrice in every year. Isn’t it surprising? Actually he was born on the day which was of Eid.Now he insist to remember the day of Eid and forget the date  because in this process he has an advantage of celebrating his birthday on both the the Eids,Eid- ul- fitr ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, November 20, 2018 - 17:43
مصنف: کچھ دل سے

❀ آج کی بات ❀
زبان کی حفاظت دولت کی حفاظت سے زیاده مشکل ہے.
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, November 20, 2018 - 16:33
مصنف: کچھ دل سے
Image result for soilمٹی (مکالمہ)از عمر الیاس
زندہ ہونے کا پتہ دیتی ہے نرمی ورنہبعد مرنے کے تو سب جسم اکڑجاتے ہیں
فیاض فاروقی

انسان کی سمجھ نہیں آتی۔ ایک طرف اِتنا شعور ، اور دوسری طرف اتنی جہالت۔
کیا ہو گیا! یہ مشاہدے ، یہ طرزِ تخاطب۔ کُچھ شکوہ شکوہ سا لگ رہا ہے۔
میں دراصل ایک ریسرچ کے نتائج دیکھ رہا تھا۔ میری ماسٹرز...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, November 20, 2018 - 11:48

میں قارئین سے معذرت خواہ ہوں کہ 15 نومبر 2018ء کو شائع کردہ میری تحریر ”انجنیئر اور انجن“ کا بہت اہم پہلو نامعلوم کیسے تحریر میں شامل نہ ہوا جس سے میری تحریر کی بنیاد ہی کمزور رہ گئی تھی
قرآن شریف کی متعلقہ آیت اب شامل کر کے اپنی 15 نومبر 12018ء کی تحریر دوبارہ شائع کر رہا ہوں

مجھے 1990ء کی دہائی میں انجنیئرنگ یونیورسٹی کے طلباء کو خطاب کرنے کا کام سونپا گیا تھا ۔ میری اُس تقریر سے اقتباس پیشِ خدمت ہے

زمانہءِ حال سائنس اور انجنیئرنگ کا دَور ہے ۔ اس اعلٰی تعلیمی دَور میں ایک غلط فہمی عام پائی جاتی ہے کہ لفظ انجنیئر کو انجن سے اخذ کیا گیا ہے جبکہ حقیقت میں لفظ انجنیئر...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, November 19, 2018 - 19:25
مصنف: م بلال م
...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, November 19, 2018 - 18:20
مصنف: عامر منیر
ایکہارٹ ٹولی مغرب میں روحانیت سے وابستہ ایک بہت بڑا نام ہے جس کے معتقدین کی تعداد بلاشبہ لاکهوں میں ہوگی. اس کے الفاظ میں واقعی تاثیر اور قائل کر لینے کی ایسی قوت ہے جو میں سمجهتا ہوں کہ اکتسابی نہیں ہو سکتی، محض مشق سے حاصل نہیں کی جا سکتی، صرف بیان پر گرفت کا ملکہ بهی نہیں، ایسی تاثیر کے لئے دل میں ایک گہرے احساس کی موجودگی اور الفاظ کا اس احساس سے مضبوطی کے ساته پیوست ہونا شرط ہے. ایکہارٹ ٹولی کی زندگی میں ڈپریشن کے ایک طویل دورانیے کے بعد ایک روحانی انقلاب بہت اہمیت کا واقعہ ہے جس کی بنیاد پر اس کی موجودہ شخصیت، مقبولیت اور اثرپذیری کی عمارت کهڑی ہے....
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, November 19, 2018 - 16:19

یار کیا مصیبت ہے،،،، کس طرح کے...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, November 19, 2018 - 15:30
مصنف: کچھ دل سے
Image result for ‫مدینہ‬‎مسلمان کی تذلیل ۔۔۔ ہم اور ہمارا میڈیا  خطبہ جمعہ مسجد نبوی (اقتباس)08 ربیع الاول 1440 بمطابق 16 نومبر 2018امام و خطیب:  ڈاکٹر عبد اللہ بن عبد الرحمن بعیجانترجمہ: شفقت الرحمٰن مغلبشکریہ: دلیل ویب
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد اللہ بن عبد الرحمن بعیجان حفظہ اللہ نے 08 ربیع الاول 1440 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں "...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, November 18, 2018 - 09:47

جمعہ بتاریخ 16 نومبر 2016ء میں ٹی وی پر وزیر اعظم پاکستان کی پریس کانفرنس دیکھ رہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا

وہ لیڈر ہی نہیں جو یو ٹرن لینا نہیں جانتا ۔ اُس سے بڑا بے وقوف لیڈر نہیں ہوسکتا ۔ نپولین اور ہٹلر نے یوٹرن نہ لے کر تاریخی شکست کھائی ۔ نواز شریف نے عدالت میں یوٹرن نہیں لیا ۔ جھوٹ بولا۔

میرے منہ سے نکلا

اَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیطٰنِ الَّرجِیْمِ
اَستٌغَفَرالُلُہ آلُعظّيَم ۆاتٌۆبْ اِلَيهِ...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, November 17, 2018 - 23:21
مصنف: نوک جوک

 

چین نے حال ہی میں ایک روبوٹک اینکر سے خبریں پڑھوائی ہیں۔ بنانے والوں نے اس میں آرٹی فیشیل انٹیلی جنس یعنی مصنوعی ذہانت کوٹ کوٹ کر بھری ہے۔ ویسے تو ذہانت اپنے ہاں کے اینکرز کی بھی مصنوعی ہی ہے اور اکثر تو خبریں بھی روبوٹ کی طرح پڑھتے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود یہ چینی روبوٹک اینکر پاکستانی مارکیٹ میں آ گیا تو اس کے کئی دور رس نتائج برآمد ہوں گے۔
سب سے پہلے تو پاکستانی نیوز پروڈیوسرز کے سر کے درد ختم ہو جائیں گے۔ یہ سر درد دو وجہ سے ہوتا ہے۔ ایک تو اپنے...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, November 17, 2018 - 16:27
مصنف: محمد اویس

آج یونیورسٹی جاتےہوئے جب گاڑی میں بیٹھ گیا تو میرے دائیں طرف  مجھ سے عمر میں تقریباًآٹھ نو سال چھوٹا ایک لڑکا اور بائیں طرف اس کا باپ  بیٹھاتھا۔اس لڑکے سے جان پہچان تھی، وہ ایک پولٹری فارم میں کام کرتا تھااور اب اپنے باپ کے ساتھ مزدوری کے لئے دوسرے شہر جا رہا تھا۔
بیٹھتے ہی کہنے لگاکہ نویں کے لئے داخلے کب شروع ہوں گے؟میں نے کہاشاید تین مہینے بعد ۔۔۔اوہ اچھا،میں چاہتا ہوں کہ میٹرک کر لوں  تاکہ شناختی کارڈ بھی بن سکے، اور پولیس والے بھی "جٹ " نہ سمجھیں ،تمھیں پتا ہیں نا وہ  ان پڑھ کو چھیڑتے ہیں ۔۔۔۔ابھی کچھ دن پہلے مجھے میرے دوست نے "تیرہویں"...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, November 17, 2018 - 12:00
 
رعنائیِ خیال پر   گنتی کے دو چار گیت ہی موجود ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ رعنائیِ خیال کا مزاج  ایسا ہے کہ اس میں عامیانہ گیتوں کی شاعری  جچتی نہیں ہے ۔ سو بس کچھ گیت جو اپنی شاعری کی وجہ سے انتہائی ممتاز ہیں اور خاکسار کو خاص طور پر پسند ہیں وہ میں  بلاگ میں شامل کیے دیتا ہوں۔ 

...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, November 16, 2018 - 05:55
مصنف: نوک جوک

...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, November 15, 2018 - 10:51

مجھے 1990ء کی دہائی میں انجنیئرنگ یونیورسٹی طلباء کو خطاب کرنے کا کام سونپا گیا تھا ۔ میری اُس تقریر سے اقتباس

زمانہءِ حال سائنس اور انجنیئرنگ کا دور ہے ۔ اس اعلٰی تعلیمی دور میں ایک غلط فہمی عام پائی جاتی ہے کہ لفظ انجنیئر کو انجن سے اخذ کیا گیا ہے جبکہ حقیقت میں لفظ انجنیئر اور ingenious (تیز فہم ۔ ذہین) کا مادہ یا مصدر (root) لاطینی (Latin) زبان کا لفظ ingenerare ہے جس کے معنی تخلیق کرنے کے ہیں (to create)
Encyclopedia Britanica کے مطابق
Engineering is the professional art of applying science to the optimum conversion of sources of nature to benefit man
...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, November 15, 2018 - 09:15
 اس ویڈیو کو دیکھنے سے پہلے میری پچھلی تحریر "کائنات کے سر بستہ راز" ضرور پڑھیں کیونکہ جو دیکھنے جا رہے ہیں وہ ناقابل یقین، حیران کن اور عقل دنگ کرنے والی حقیقت کا پہلا حصہ ہے۔






دنی، آیات 20
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, November 10, 2018 - 09:51

ڈھونڈنے والا ستاروں کی گذر گاہ کا
اپنے افکار کی دنیا میں سفر کر نہ سکا
اپنی حکمت کے خم و پیچ میں اُلجھا ایسا
آج تک فیصلہ نفع و ضرر کر نہ سکا
جس نے سورج کی شعاؤں کو گرفتار کیا
زندگی کی شب تاریک سحر کر نہ سکا

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, November 8, 2018 - 12:24
ہمارا معاشرہ اور ہماری تہذیبیہ ان دنوں کی بات ہے کہ جب کراچی سب کا تھا، نا کوئی سندھی نا مہاجر، پٹھان، پنجابی  غرض کہ سب پاکستانی ہوا کرتے تھے اس شہر کراچی نے سب کو...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, November 7, 2018 - 06:30
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, November 6, 2018 - 16:22
 نیا پاکستان اور بوجھ اٹھانے والے قلی


 صاحب سامان اٹھالوں ؟؟ کہاں جائیں گے آپ؟...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, November 6, 2018 - 09:06
صدر مملکت پاکستان  اور نا شکری عوام 
سال 2018 ملک کی سیاسی اور سماجی صورتحال کےحوالے سے تبدیلی کا سال تھا، اس سال ملک کی تیسری بڑی جماعت 
نے تمام پرانی جماعتوں کو انتخابات کے اندر پچھاڑ کر...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, November 5, 2018 - 12:26
غزل
زخمِ امید بھر گیا کب کا
قیس تو اپنے گھر گیا کب کا

آپ اک اور نیند لے لیجئے
قافلہ کُوچ کر گیا کب کا

دکھ کا لمحہ ازل ابد لمحہ
وقت کے پار اتر گیا کب کا

اپنا منہ اب تو مت دکھاؤ مجھے
ناصحو، میں سُدھر گیا کب کا

نشہ ہونے کا بےطرح تھا کبھی
پر وہ ظالم اتر گیا کب کا

آپ اب پوچھنے کو آئے ہیں؟
دل میری جاں، مر گیا کب کا

*****...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, November 5, 2018 - 09:45

ہم حُکمرانوں پر نُکتہ چِینی کرتے ہیں یا یوں کہہ لیجئے کہ سیاستدانوں پر نُکتہ چِینی کرتے ہیں
ہم سرکاری ملازمِین پر بھی نُکتہ چِینی کرتے ہیں
ہم ہر دوسرے آدمی میں غلطیاں نکاتے ہیں
مگر اِنجیل میں لکھے ” تُمہیں دوسرے کی آنکھ کا تِنکا تو نظر آتا ہے لیکن اپنی آنکھ کا شہتیر نظر نہیں آتا “ کے مِصداق اپنے نقائص پر کبھی نظر نہیں ڈالتے
میں آج صرف ایک شاخ کا ذکر کروں گا ”ہمارا کردار سڑک پر“۔
میں اپنی گاڑی میں سوار جب سڑک پر پہنچتا ہوں تو ”روز ہوتا ہے اِک تماشہ میرے آگے“۔

میری کمزور سمجھ لیجئے یا احتیاط یا تربیت کہ میں ڈرائیونگ کے اصولوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے گاڑی...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, November 4, 2018 - 20:50
اب جو کچھ ہو رہا ہے وہ پرانی اور نئی نسل کے معاشرتی، مذہبی اور اخلاقی معیارات کا مقابلہ ہے جس میں نئی نسل کو ہر حال میں فتح حاصل ہوگی کیونکہ پرانی نسل کے پاس وقت نہیں بچا۔ Source

طفل مکتب کی تحریر کا یہ اقتباس آپ مکمل شکل میں وہیں ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, November 4, 2018 - 15:11
مصنف: کچھ دل سے
Image result for riverزندگی دریا کی طرح ہے۔۔۔ جو بہتا رہے تو بہتر ہے۔تحریر:   ڈاکٹر خالد سہیل 
ایک مشرقی محبوبہ کی طرح دھیرے دھیرے مجھ پر یہ راز بے نقاب ہوا کہ زندگی ایک دریا کی طرح ہے جو بہتا رہے تو بہتر ہے۔ ہم سب جانتے ہیں کہ دریا کا ایک حصہ اگر بہنا بند کر دے تو وہ جوہڑ بن جاتا ہے جس میں پہلے کاہی جمتی ہے اور پھر اس سے بدبو آنے لگتی ہے۔
زندگی کے اس راز سے سب سے...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, November 4, 2018 - 11:32
مصنف: کچھ دل سے
دلی راحت اور سکون کے شرعی نسخے  خطبہ جمعہ مسجد نبوی (اقتباس) 24 صفر 1440 بمطابق 02 نومبر 2018امام و خطیب: ڈاکٹر جسٹس عبد المحسن بن محمد القاسمترجمہ: شفقت الرحمٰن مغلبشکریہ: اردو مجلس فورم
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس عبد المحسن بن محمد القاسم حفظہ اللہ نے 24 صفر 1440 کا خطبہ جمعہ "دلی راحت اور سکون کے شرعی نسخے" کے عنوان پر مسجد نبوی میں ارشاد فرمایا، جس میں انہوں نے کہا کہ دنیاوی...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, November 3, 2018 - 19:47


میں اور وہ۔بس یہی زندگی ہے
ڈاکٹر محمد عقیل
زندگی کی کہانی صرف دو لفظوں کا مجموعہ ہے۔” میں اور وہ "۔ جو میں ہوں وہ بس "میں "ہوں اور جو میں نہیں وہ بس ” وہ” ہے۔ ہم میں سے ہر انسان کا معاملہ یہی ہے۔ ایک طرف ہماری اپنی ذات ہے تو دوسری طرف اس ذات سے باہر کی دنیا۔ زندگی بس انہی دو لفظوں کو سمجھ لینے کا نام ہے۔ اپنی ذات کو جاننا دراصل ” میں ” کو جان لینا ہے ۔ جبکہ اپنی ذات سے باہر کی دنیا کو جاننا اس سماج کو جان لینا ہے

۔
خود کو جاننا کیا ہے؟ یہ ہمارے چہرے ، جسم اور ظاہری وجود کی شناخت نہیں ۔ بلکہ یہ...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, November 3, 2018 - 16:45
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, November 3, 2018 - 15:56
مصنف: کچھ دل سے
Image result for door in wall
دیوار میں در رکھنادیوار مگر رکھنا

پرواز کے موسم تکٹوٹے ہوئے پر رکھنا

شیشے کی عمارت ہےپتھر کا جگر رکھنا

حق میرا مجھے دے دوپھر دار پہ سر رکھنا

جانا ہے عدم بستیکیا زاد سفر رکھنا

پندار بھلے ٹوٹےکردار مگر رکھنا

کٹ جائے بھلے گردندستار میں سر رکھنا

لمبی ہے شب فرقتآنکھوں میں سحر رکھنا

سورج سے نہیں خطرہجگنو پہ نظر رکھنا

تہذیب کے...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, November 3, 2018 - 13:30
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, November 2, 2018 - 12:51
مصنف: کچھ دل سے

 ❞ قرآن کہانی❝
حضرت یونس علیہ السلام
تحریر:عمیرہ علیم
بشکریہ:الف کتاب ویب

حضرت یونس  کا شمار اللہ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, November 1, 2018 - 15:11
مصنف: کچھ دل سے
~!~ آج کی بات ~!~
سب کچھ آج ہی ملنا کامیابی نہیں ۔۔۔ ہر چیز اپنے وقت پر ہی لطف دیتی ہے 🙂
سیما آفتاب
زمرہ: اردو بلاگ

Pages

Subscribe to بلاگستان فیڈز