بلاگستان

تاریخ اشاعت: اتوار, June 11, 2017 - 04:06
مصنف: نوک جوک

اپنی زندگی کے آخری دن، اٹھارہ سالہ امریکی نوجوان کانریڈ رائے کو موبائل فون پر ایک پیغام موصول ہوا
"تم کر سکتے ہو، اس بارے میں سوچو مت، بس کر گزرو!”
یہ پیغام بھیجنے والی لڑکی کانریڈ کی سترہ سالہ دوست مشیل کارٹر تھی، اور کانریڈ کو خودکشی کی ترغیب دے رہی تھی۔ اگلے روز کانریڈ کی لاش اس کی گاڑی سے ملی۔ دم گھٹنے سے اس کی موت ہو چکی تھی۔

...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, June 10, 2017 - 15:23
مصنف: کچھ دل سے
صدائے الہی “یَا عِبَادِیْ” کے راز –   مقتبس خطبہ جمعہ مسجد نبوی
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الباری بن عواض ثبیتی حفظہ اللہ نے مسجد نبوی میں 14-رمضان- 1438 کا خطبہ جمعہ ” صدائے الہی “یَا عِبَادِیْ” کے راز” کے...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, June 10, 2017 - 14:54

امیزون اسٹور اس وقت دنیا کا سب سے بڑا آن لائن اسٹور ہے جہاں لاتعداد مصنوعات آن لائن خریداری کے لیے دستیاب ہیں لیکن ان میں اکثر چیزیں پاکستان شپنگ کے لیے دستیاب نہیں ہوتیں۔   ہمارے ملک کی ایک بڑی آبادی تاحال آف لائن زندگی گزار رہی ہے۔ جو لوگ آن لائن آ چکے ہیں اُن میں سے بھی…مزید پڑھیں ←

The post امیزون اسٹور اب آ گیا پاکستان میں آپ کے نزدیک appeared first on...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, June 10, 2017 - 14:45

آپ شاید جانتے ہوں یا نہیں لیکن گوگل کمپنی اپنے ملازمین کو نت نئے آئیڈیاز پر کام کرنے کا موقع دیتی ہے۔ ملازمین کے ایسے پروجیکٹس جو گوگل خود جاری نہیںکرتا انھیں ایک ذیلی کمپنی Area 120 کے تحت جاری کیا جاتا ہے۔ گوگل ایریا120 کے تحت اب پہلا پروجیکٹ عوام کے لیے پیش کیا گیا ہے اور وہ پروجیکٹ…مزید پڑھیں ←

The post نئے فیچرز سے بھرپور گوگل کی نئی میسجنگ ایپلی کیشن appeared first on...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, June 10, 2017 - 14:14

انٹرنیٹ کی دنیا کی کئی حیران کُن لیکن انتہائی مفید ایجادات گوگل کی مرہونِ منت ہیں۔ ان میں سے ایک ایجاد گوگل میپس ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ اس میں کئی نئے اور مفید فیچرز شامل کیے گئے ہیں۔   گوگل میپس کی مدد سے آپ دنیا بھر کا نقشہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس کی مدد سے آپ کسی بھی…مزید پڑھیں ←

The post گوگل میپس سے اپنا موجودہ مقام دوستوں سے شیئر کریں appeared first on...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, June 9, 2017 - 18:27


سورہ الحدید آیت ۲۰ تا ۲۴ کا خلاصہ
دنیا جہان کی باتیں سمجھنے والو، ذرا یہ بھی جان لو کہ دنیا اور آخرت میں سے کونسی زندگی بہتر ہے؟ دنیا کی زندگی تو بچپن کے کِھیل تماشے، جوانی کی زینت و مقابلہ اور ادھیڑ عمر کی مال و اوالاد میں ایک دوسرے سے آگے نکل

جانے اور پھر مرجانے کا نام ہے۔ یہ ظاہری زندگی تو ایک حقیر پودے کی مانند ہے۔ جب بارش ہونے سے کونپل پھوٹتی ہے تو یہ وہی تمہار ا بچپن ہے جسے آخرت کے انکاری دیکھ کر بہت خوش ہوتے ہیں ۔ پھر یہ فصل جوبن اور جوانی کو پہنچتی ہے پھر یہ زرد ہوکر ادھیڑ پن کو پہنچ جاتی ہے اور آخر میں یہ تمہاری طرح فنا ہوجاتی ہے۔ کھیتی تو فنا...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, June 9, 2017 - 18:23


مصیبت اور نعمت – سورہ الحدید کی روشنی میں
ڈاکٹر محمد عقیل
سورہ الحدید کی چار آیات بہت خوبی سے انسانی کے امتحا ن میں اللہ کی جانب سے شامل کیے جانے والی مصیبتوں اور نعمتوں کے بارے میں بتاتی ہیں کہ یہ مصیبتیں کیوں نازل ہوتی ہیں اور نعمتیں کون دیتا ہے؟ ان مصیبتوں پر کیا رویہ ہونا چاہیےاور نعمتوں کی شکر گذاری کیسے کرنی چاہیے ۔ انسان کس طرح حیوانی سطح سے بلند ہوکر خد ا کا قرب حاصل کرسکتا ہے/ سورہ الحدید کی یہ

چار آیات کا مجموعہ آیت ۲۰ سے شروع ہوتا ہے اور آیت ۲۴ پر ختم ہوجاتا ہے۔
بیسیوں آیت میں انسانی زندگی کا لائف سائکل ڈسکس ہوا ہے۔انسانی زندگی کا...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, June 9, 2017 - 18:17


بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
سورہ المنافقون کا خلاصہ
ڈاکٹر محمد عقیل
جب یہ دھوکے باز منافق تمہاری محفلوں میں آتے ہیں تو تمہاری ہمدردیاں حاصل کرنے کے لیے بڑھ چڑھ کر گواہی دیتے ہیں آپ اللہ کے رسول ہیں۔ حالانکہ تمہاری رسالت ان کی گواہی کی محتاج نہیں۔ اللہ جانتا ہے کہ تم اس کے رسول ہو۔ ان کی جھوٹی گواہی کے جواب میں اللہ بھی گواہی دیتا ہے کہ یہ منافق جھوٹے ہیں اور یہ تمہیں دل سے رسول نہیں مانتے

۔
یہ اپنے غلط کرتوتوں کو صحیح ثابت کرنے کے لیے جھوٹی قسمیں کھاتے اور غلط سلط گواہی دیتے ہیں تاکہ اللہ کی سیدھی راہ سے لوگوں کو دھوکا دے کر بھٹکا دیں۔ انہیں پتا...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, June 9, 2017 - 15:37
مصنف: کچھ دل سے
جب میرا رب مجھ سے پوچھے گابشکریہ: رضوان اسد خان
کہتے ہیں کہ یہ نظم سن کر امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ اس قدر روئے کہ انکے شاگرد کو خدشہ لاحق ہو گیا کہ کہیں جان ہی نہ دے دیں۔۔۔!!!اور واقعی پڑھنے والے نے جس دردناک انداز میں پڑھی ہے، کلیجہ پھٹ جاتا ہے۔خاموشی اور تنہائی میں سنیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔
إذا ما قال لي ربي .. أما استحييت تعصينيوتخفي الذنب عن خلقي .. وبالعصيان تأتيني
جب میرا رب مجھ سے پوچھے گا: "کیا میری نافرمانی کرتے ہوئے تمہیں حیا نہ آئی؟"کیا تم میری مخلوق سے اپنے گناہ چھپاتے اور اب نافرمانی کر کے...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, June 9, 2017 - 13:36
مصنف: کچھ دل سے
تدبرِ القرآنسورہ الکھفاستاد نعمان علی خانحصہ-5
اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم

وَاضْرِبْ لَهُم مَّثَلَ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا كَمَاءٍ أَنزَلْنَاهُ مِنَ السَّمَاءِ فَاخْتَلَطَ بِهِ نَبَاتُ الْأَرْضِ فَأَصْبَحَ هَشِيمًا تَذْرُوهُ الرِّيَاحُ ۗ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, June 8, 2017 - 13:33
مصنف: کچھ دل سے
دنیا کا سب سے مشکل کام ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, June 8, 2017 - 10:47

سورت 17 ۔ بنی اسراءیل (یا الاِسرآء) ۔ آیت 36 ۔ اور (اے بندے) جس چیز کا تجھے علم نہیں اس کے پیچھے نہ پڑ ۔ کہ کان اور آنکھ اور دل ان سب (جوارح) سے ضرور باز پُرس ہوگی ‏

ہر صحتمند آدمی کا جسم روزانہ خُون کے ایک کھرب (100000000000) سُرخ خُلیئے پیدا کرتا ہے جب ہم کسی چیز کو چھُوتے ہیں تو 200 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پیغام دماغ کو جاتا ہے
پس (اے انسانو اور جِنو) تم اپنے پروردگار کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے ؟

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, June 8, 2017 - 04:26
مصنف: نوک جوک

ناول نگار جیمس پیٹرسن سے اپنا کوئی تعارف نہ تھا، نہ کبھی نام سنا، نہ کوئی تحریر پڑھی ۔۔۔ ایک روز کچھ پڑھنے لائک پھرولتے ہوئے ان...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, June 8, 2017 - 01:33

القرآن پرو  قران کریم کے حوالے سے ایک مکمل اور مفت اینڈروئیڈ ایپلی کیشن ہے۔  ترجمے اور تلاوت کے حوالے سے خاص طور پر بنائی گئی اس  زبردست ایپلی کیشن میں قریباً 7     مشہور قراء کی آوازوں میں تلاوت کلام پاک کو آن لائن سننے کے ساتھ ساتھ ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت بھی ہے۔ایپلی کیشن میں قریباً        27 زبانوں…مزید پڑھیں ←

The post القران پرو۔ اینڈروئیڈ ایپلی کیشن appeared first on...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, June 7, 2017 - 17:47
مصنف: کچھ دل سے
~!~ آج کی بات ~!~
اس سے بڑھ کر دکھ کی کیا بات ہوگی کہ کوئی قوم زوال کا شکار ہو ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, June 7, 2017 - 15:00
مصنف: کچھ دل سے
"زندگی کی کہانی"تحریر: صمد نواز
زندگی نہ تو "ہم ٹی وی" کا ڈرامہ ہے کہ آخری قسط میں سب کچھ ایک دم سے ٹھیک ہو جائے، نہ ہی "اسٹار پلس" کا ڈیلی سوپ جس میں مردہ کردار زندہ ہو ہو کر لوٹ آتے ہوں۔نہ تو زندگی ناول ہے کہ جس کی اختتامی لائن " پھر وہ ہنسی خوشی اکٹھے رہنے لگے " ہو، نہ ہی بالی ووڈ کی فیچر فلم ہے کہ دی اینڈ سے پہلے تمام مشکلیں آسان ہو...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, June 7, 2017 - 10:59
مصنف: محمد اسد

دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی شومی نے پاکستان میں "ریڈمی فور ایکس" اسمارٹ فون پیش کردیا ہے۔ ڈسٹری بیوشن پارٹنر اسمارٹ لنک ٹیکنالوجی کے ذریعے پیش کردہ اس فون کی تعارفی تقریب فلیٹیز ہوٹل، لاہور میں منعقد ہوئی جس میں لاہوریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کی میزبانی معروف فنکار اور موسیقار تیمور صلاح الدین المعروف مورو نے انجام دی جبکہ نیس کیفے بیسمنٹ کے موسیقاروں اور نوری نے بھی اپنے فن کا بھرپور مظاہرہ کیا۔

ریڈمی فور ایکس مکمل میٹل باڈی پر مشتمل اسمارٹ فون ہے۔ اس فون کی سب سے خاص بات انتہائی سلم ڈیزائن ہے۔ ریڈمی فور ایکس کی موٹائی صرف 8.65 ملی میٹر جبکہ اس کا وزن صرف 150 گرام، ریم 3...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, June 6, 2017 - 23:36
  ایک صفحہ ایک کہانی نام کائنات بشیر Filed under: میری تحریریں, ایک صفحہ ایک کہانی Tagged: رمضان، نام، اسلامی کیلنڈر
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, June 6, 2017 - 17:06
مصنف: کچھ دل سے
~!~ سات روحانی عادات اپنائیں ~!~ 
ہمیں سیرت کی مطالعے سے پتا چلتا ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, June 6, 2017 - 15:50
مصنف: کچھ دل سے
~!~ آج کی بات ~!~
" لیڈروالا کردار ہو  تو زمانہ پیچھے ہوتا ہے اگر لیڈر والا کردار...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, June 5, 2017 - 18:22
مصنف: کچھ دل سے
~!~ آج کی بات ~!~
جو جانے والے سے عبرت حاصل نہیں کرتا،وہ آنے والوں کے لیے عبرت بن جاتا...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, June 5, 2017 - 16:11
مصنف: کچھ دل سے
~!~ الفاظ کی دنیا ~!~منقول
ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﯽ ﺍﯾﮏ ﺩﻧﯿﺎ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ۔ ﮨﺮ ﻟﻔﻆ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭﯼ ﻧﺒﮭﺎﺗﺎ ﮨﮯ .
ﮐﭽھ ﻟﻔﻆ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﮐﭽھ ﻏﻼﻣﯽ۔
ﮐﭽھ ﻟﻔﻆ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺍﻭﺭ ﮐﭽھ ﻭﺍﺭ۔
ﮨﺮ ﻟﻔﻆ ﮐﺎ ﺍﭘﻨﺎ ﺍﯾﮏ ﻣﮑﻤّﻞ ﻭﺟﻮﺩ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ۔ ﺟﺐ ﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﮯ ﺳﺎﺗھ ﺳﺎﺗھ ﺳﻤﺠﮭﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﺳﻤﺠﮭﺎ :
ﻟﻔﻆ ﺻﺮﻑ ﻣﻌﻨﯽ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, June 5, 2017 - 14:04
مصنف: کچھ دل سے
تدبر القرآن سورۃ البقرہ نعمان علی خان  حصہ-45
فإذا قرأۃ القرآن فاستعذ باللہ من الشیطان الرجیم 
اگر آپ درست اور مثبت رویہ اپنائیں گے تو قرآن آپ کو ہدایت دے گا، دوسری صورت میں جب آپ اسے سرسری...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, June 5, 2017 - 08:38

یکم جون 2017ء کو جوائنٹ اِنوَسٹی گیشن ٹیم کو اپنا بیان قلمبند کرانے کے بعد حسین نواز نے میڈیا کے سامنے ایک ایسی بات کہہ دی جو اُس کی پاکستان کی تاریخ سے واقفیت کا مظہر تھی ۔ حسین نواز نے کہا تھا ”حسین شہید سہروردی صاحب کے بعد یہ سب کچھ ہمارے ساتھ ہوتا آ رہا ہے

میں نے 24 نومبر 2011ء کو ”بھولے بسرے واقعات ۔ پہلا سوال“عنوان کے...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, June 5, 2017 - 08:34
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, June 4, 2017 - 16:10
مصنف: کچھ دل سے

نیکیوں کا تحفظ .... خطبہ جمعہ مسجد نبویبشکریہ:...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, June 2, 2017 - 19:00
مصنف: کچھ دل سے
~!~ آج کی بات ~!~
اگر وقت پر صحیح فیصلہ لینا کامیابی ہے تو ناموافق حالات میں انتظار کی...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, June 2, 2017 - 18:35


نفاق کیا ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟
ڈاکٹر محمد عقیل
نفاق کا مرض اتنا اہم ہے کہ قرآن نے اسے خاص طور پر موضوع بنایا ہے۔ سورہ بقرہ جو قرآن کی دوسری ہی سورہ ہے اس کے دوسرے رکوع میں ہی منافقین کا ذکر ہے اور ان کی کچھ خصوصیات بتائی ہیں۔ اس کے علاوہ قرآن نے جگہ جگہ منافقین کی جانب اشارہ کرکے ان کی نفاق کی علامات، اس کی وجوہات اور اس کا

علاج بتایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ سورہ توبہ، الحجرات ، سورہ احزاب اور سورہ حدید میں خاص طور پر منافقین کو خطاب کیا گیا ہے۔ آخر میں سورہ المنافقون میں تو سورہ کا نام ہی منفافقون رکھ کر اس اہم نفسیاتی مرض کی چند علامات، اسباب اور ان...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, June 2, 2017 - 15:30
مصنف: کچھ دل سے

جنت کے لوگوں کی خصوصیات
ﷲ ان سے محبت کرتا ہے جو دین کے کاموں میں سبقت لے جانے والے ہیںبعض اوقات ہم کچھ ایسا بول دیتے ہیں جسکا بعد میں ہمیں افسوس ہوتا ہے۔اگر کسی نے کچھ غلط بول بھی دیا ہے تو کیا گارنٹی ہے کہ اس نے توبہ نہیں کی ؟ہم بہت سے سکالرز کو دیکھتے ہیں جو اب بہت مختلف لوگ بن چکے ہیں اپنے ماضی میں وہ جو کچھ بھی کرتے رہے ہیں اب...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, June 2, 2017 - 13:31
مصنف: کچھ دل سے
تدبرِ القرآنسورہ الکھفاستاد نعمان علی خانحصہ-4
اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم

وَاصْبِرْ نَفْسَكَ مَعَ الَّذِينَ يَدْعُونَ رَبَّهُم بِالْغَدَاةِ وَالْعَشِيِّ يُرِيدُونَ وَجْهَهُ ۖ وَلَا تَعْدُ عَيْنَاكَ عَنْهُمْ تُرِيدُ زِينَةَ الْحَيَاةِ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, June 2, 2017 - 08:48

انسان کی چھونے کی حِس دنیا کی حساس ترین چیز سے زیادہ حساس ہے
انسان کا دماغ دنیا کے سب سے زیادہ پیچیدہ اور طاقتور کمپیوٹر سے زیادہ پیچیدہ ہے انسان کے دماغ میں ایک کھرب (100000000000) اعصاب کے خُلیئے ہیں
پس (اے انسانو اور جِنو) تم اپنے پروردگار کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے ؟

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, June 1, 2017 - 18:45
مصنف: بلاگ اے
میں اپنے آپ میں نیشنل جیوگرافک کے ایک ڈاکومنٹری فلم میکر طرح بن کر بابے کے پاس گیا۔ گھنی داڑھی، پرانے کپڑے، سراپے میں گرمی بھری ہوئی بابا مزاربہاؤالدین زکریا ملتانی  کے اندرونی صحن میں بنی مسجد کے ساتھ ایک تھڑے پہ بیٹھا تھا۔ "السلام علیکم بابا جی کیسے ہیں” "وعلیکم السلام اللہ کا شکر ہے، …

جاری رکھئیے پڑھنا من، موج اور ملتان

...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, May 31, 2017 - 13:39
مصنف: کچھ دل سے

تدبر القرآن سورۃ البقرہ نعمان علی خان  حصہ-43
فإذا قرأۃ القرآن فاستعذ باللہ من الشیطان الرجیم 

إِنَّ اللَّهَ لَا يَسْتَحْيِي أَن يَضْرِبَ مَثَلًا مَّا بَعُوضَةً فَمَا فَوْقَهَا ۚ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, May 30, 2017 - 14:00

 امام صاحب نے نماز کے بعد مقتدیوں کے ہاتھ دعا کیلئے بلند کروائے تو میرے سامنے بیٹھے صاحب نے جیب سے فون نکال کر ایک ہاتھ کان کو لگا لیا اور دوسرا ہاتھ دعا کیلئے اٹھا لیا۔مسجد و بازار کے درمیان تفریق کے فلسفے میں الجھے بغیر ایک طرف وہ کسی شخص کو مسلسل ٹالنے کیلئے بہانے بنا رھا تھا تو دوسری طرف مقتدیوں کی آمین کا ساتھ نبھا رھا تھا۔یادش بخیر! وہ اگلا وقت جب ہمار ابھی بچپنا تھا لیکن ہمارے دادا جی اپنے بڑھاپے کا دور گزار رہے تھے۔جب دادا جی کی باتیں یاد کرنے کی کوشش کی تو ذہن پر تالا سا پر گیا جسے یاداشت کی کنجیوں سے کھولنے کی کوشش شروع کی تو ایک مختصر سا کیلنڈر بن گیادادا جی کا کرکٹ سے...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, May 30, 2017 - 13:07
منظر:میں دفترجانے کے لیے جوتے پہن رہا ہوں۔میرا بیٹا "محمد زین العابدین" صوفے پر بیٹھا اپنی نئی کھلونا کار کو انتہائی انہماک سے دیکھ رہا ہے۔
مکالمہ:میں: زین بیٹا! کیا  کر رہے ہو؟زین العابدین: صوفے سے اٹھ کر میرے پاس آتے ہوئے۔ پاپا! آپ کو پتا ہے؟میں: کیا بیٹے؟زین العابدین: ہم جو بھی چیز لیتے ہیں۔ وہ دو تین دن میں پرانی ہوجاتی ہے۔ مجھے اس  بات کی بالکل بھی توقع نہیں تھی۔ سو وقتی طور پر میں فوری جواب نہ دے سکا۔ مجھے خاموش دیکھ کر زین العابدین نے اپنی گاڑی میرے چہرے کے سامنے لہراتے ہوئے کہا۔ پاپا! میری ساری گاڑیاں پرانی ہوجاتی ہیں۔میں چاہتا ہوں  یہ کبھی پرانی نہ ہوں۔...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, May 30, 2017 - 08:38

کیا آپ ایسی آواز جانتے ہیں جو خواہ گرمی ہو سردی ہو بارش ہو طوفان ہو دُنیا میں ہر وقت اُٹھتی رہتی ہے ۔ اور اِسے سُن کر کئی لوگ متحرک ہو جاتے ہیں ۔ یہ عمل ایک ہفتہ یا ایک مہینہ نہیں سارا سال جاری رہتا ہے

جناب یہ اذان کی آواز ہے فرض کریں کہ انڈونیشیا دنیا کے ایک سِرے پر ہے ۔ جب انڈونیشیا میں فجر کی اذان ہوتی ہے تو سورج انڈونیشیا سے مشرق کی طرف ڈیڑھ گھنٹہ پیچھے ہوتا ہے ۔ سورج کے آگے آگے اذان سفر کرتی ہوئی ملیشیا ۔ بنگلہ دیش ۔ بھارت ۔ پاکستان ۔ افغانستان ۔ ایران ۔ کویت ۔ سعودی عرب ۔ مصر ۔ لیبیا ۔ تیونس ۔ مراکش پہنچتی ہے ۔ جب مراکش میں فجر کی اذان ہوتی ہے تو انڈونیشیا میں ظہر کی اذان ہو...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, May 29, 2017 - 19:11
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, May 29, 2017 - 18:14
تھینک یو ایڈیسن از جاوید چودھری اتوار‬‮82مئی7102 |  ربڑ آخری کوشش تھی‘ وہ لیبارٹری میں ربڑ بنانا چاہتا تھا‘ ربڑ بن گیا لیکن کوالٹی اچھی نہیں تھی‘ وہ کوالٹی بہتر بنانے کی کوشش کرتا رہا لیکن موت کا فرشتہ آ گیا‘ وہ مسکرایا اور اپنا آپ اس کے حوالے کر دیا‘ موت کا فرشتہ اسے لے گیا مگر مجھے یقین ہے موت کے فرشتے کو اس کی جان قبض کرتے وقت بہت افسوس ہوا ہو گا‘ وہ اس سے آنکھ نہیں ملا پایا ہو گا‘ وہ ایک ایسے انسان کی آنکھ میں آنکھ کیسے ڈالتا جس نے اللہ کے دیئے ہوئے ایک ایک لمحے کو استعمال کیا‘ جس نے اپنی زندگی...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, May 29, 2017 - 17:14


بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
دنیا کا سب سے مشکل کام کیا ہے؟
ڈاکٹر محمد عقیل
” تم لوگوں کو پتا ہے دنیا کا سب مشکل کام کیا ہے؟” ابلیس نے سوال کیا
” ابلیس اعظم ہی بہتر جانتے ہیں ۔” چوبدار کی آواز سناٹے میں گونجی۔

” غور سے سنو، کیا ایک ما ں کو اس کے بچے سے دور کرنا، اسے ناراض کرنا اور بچے پر غضب ڈھانے پر مجبور کرنا کوئی آسان کام ہے؟ بچے کی برسوں کی بدبختی اور نافرمانی بھی ماں ماں کو بچے سے دور نہیں کرپاتی اور ماں اس کی کوتاہوں سے درگذر کرتی رہتی ہے اور اپنی شفقت و محبت نچھاور کرتی رہتی ہے۔ ”
مجلس شوری...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, May 29, 2017 - 17:04


علم – شیطان کا ایک ہتھیار
ڈاکٹر محمد عقیل
” حضرت! میں بہت زیادہ علم حاصل کرنا چاہتا ہوں، بہت زیادہ” میں نے کہا۔
"تو حاصل کرلو، کس نے روکا ہے؟” حضرت نے جواب دیا
"جناب مسئلہ یہ ہے کہ علم بعض اوقات تکبر پیدا کرتا ہے۔ مجھے ڈر ہے کہیں وہی سب کچھ نہ ہو جو شیطان کے ساتھ ہوا کہ وہ اپنے علم کے زعم میں خدا کے

سامنے کھڑا ہوگیا؟”
” ہممم۔۔۔۔۔ اس کے دو طریقے ہیں۔”
” وہ کیا ؟”
” پہلا یہ کہ جو کچھ علم حاصل کرو، اس کی تمام اچھائیوں کو من جانب اللہ سمجھو۔ ہر اچھی کوٹ، آرٹیکل یا کتاب...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, May 29, 2017 - 15:35

وڈیو کال یا وڈیو چیٹ کرتے ہوئے اگر آپ اپنا بیک گراؤنڈ منظر بدلنا چاہتے ہیں تو یہ ممکن ہے۔ جیسے ٹی وی پر میزبان کے پیچھے بیک گراؤنڈ بدلتا رہتا ہے بالکل ویسا فیچر آپ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ آج ہمیں انٹرنیٹ کی وہ رفتار حاصل ہو چکی ہے کہ ہم جب چاہیں انٹرنیٹ کے ذریعے کال ہی نہیں…مزید پڑھیں ←

The post وڈیو کال کرتے ہوئے اپنا بیک گراؤنڈ منظر بدلیں appeared first on...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, May 29, 2017 - 15:32


السلام علیکم
آپ سب کو رمضان مبارک۔ اللہ تعالی اس رمضان کو ہم سب کے لیے خیر و برکت کا ذریعہ بنائیں۔
رمضان میں ہم سب کو کچھ اہداف ضرور مقرر کرنے چاہئیں۔ ان میں سے کچھ یہ ہیں:
۱۔ اپنا احتساب کرنا- اس کا مطلب ہے کہ ہم اب تک گذری ہوئی زندگی کا جائزہ لیں اور اپنی شخصیت کا SWOT تجزیہ کریں۔ یعنی اپنی شخصیت کی طاقتور اور کمزور پہلووں کو جانیں اور ساتھ ہی وہ مواقع اور خطرات بھی بیان کریں جو ہمیں دین پر چلنے میں پیش آسکتے ہیں۔ یہ کام لکھ کرکریں تو زیادہ بہتر ہے۔
۲۔ قرآن سے تعلق بڑھائیں۔ قرآن کو سمجھ کر پڑھیں اور کم از کم ایک مرتبہ قرآن ترجمہ سے پڑھ لیں۔ اگر پڑھ نہ پائیں...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, May 29, 2017 - 15:04


بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
سورہ الناس کا خلاصہ
ڈاکٹر محمد عقیل
تم اپنے شرارت کرنے والے نفس سے کہہ دو، بہکانے والنے انسانوں کو بتادواور وسوسہ ڈالنے والے جنوں کو اعلان کردو کہ میں تم سب کے بہکاووں کے مقابلے میں

تمام انسانوں کے پالنے والے کی پناہ میں آتا ہوں۔ وہ پناہ جو چٹانوں سے زیادہ مضبوط اور پہاڑوں سے زیادہ قوی ہے۔ و ہ پناہ جو بالکل محفوظ و مامون ہے، جس کے ارد گرد فرشتوں کے پہرے ہیں اور جہاں پرندہ بھی پر نہیں مار سکتا۔ یہ اس کی پناہ ہے جو تمام انسانوں کا بادشاہ ہے اور میرابادشاہ اپنے غلام کی حفاظت خوب جانتا ہے۔ یہ اس کی پناہ ہے جو تمام انسانوں کا معبود...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, May 29, 2017 - 15:03


بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
سورہ الفلق کا خلاصہ
ڈاکٹر محمد عقیل
دن کے اجالے میں نقصان پہنچانے والوں سے کہہ دو ، رات کی تاریکی میں شب خون مارنے والوں کو بتادو، کالے علم کرنے والے شیطانوں کو خبردار کردو، حسد کی آگ میں جلنے والوں کو سمجھادو کہ میں تو اپنے بچانے والے آقا کے قلعے میں پناہ لے چکا ہوں۔ یہ اس حکمران کی پناہ کا قلعہ ہے

جس کی حکومت ہر چاند ، سورج، زمین آسمان، رات دن سب پر ہے۔ یہ وہ پالنے والا ہے جو رات کی تاریکی کو چیر کر صبح کا کا اجالانمودار کرتا ہے۔
میں ہر نقصان پہنچانے والی شر کی تمام مادی قوتوں کے مقابلے میں اسی حاکم...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, May 29, 2017 - 14:59


سورہ فاتحہ کی مختصر تشریح
ڈاکٹر محمد عقیل
تعریف، توصیف، حمد و ثنا حقیقت میں اللہ ہی کے لیے ہے کیونکہ وہی تنہا ان گنت کہکشاوں ، ستاروں ، سیاروں ، مادی و غیر مادی جہانوں اور انفس و آفاق کی وادیوں کا پالنے والا ہے۔ وہی تو ہے جو سراپا مہربان ہے اور اسی کی شفقت ابدی ہے۔ وہی تنہا ہر قسم کے بدلے کے دن کا مالک ہے۔ چونکہ وہی پالنے والا، مہربانی و شفقت نچھاور کرنے والا اور جزا و سزا دینے کا تنہا اختیار رکھتا ہے تو ہمارے رب ، ہم آپ ہی کی غلامی قبول کرتے، آپ ہی کا حکم مانتے ، آپ ہی کے قدموں میں اپناچہرہ رکھ کر پرستش کرتے ہیں اور آپ ہی سے دنیا و آخرت کے ہر...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, May 29, 2017 - 14:50

کال ریکارڈ ہو جانا سبھی کے لیے تشویش کا باعث رہتا ہے کیونکہ یہ بہت بڑا سکیوریٹی خطرہ ہے کہ آپ کی ذاتی بات چیت کسی اور کے ہاتھ لگ سکتی ہے۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ کس طرح انکرپٹڈ کالز کی جا سکتی ہیں۔ وٹس ایپ کی مقبولیت اپنی جگہ لیکن اگر فیچرز کی بات کی جائے تو…مزید پڑھیں ←

The post اپنی کال ریکارڈ کرنا ناممکن بنائیں appeared first on...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, May 29, 2017 - 14:19

اگر آپ یہ جاننا چاہیں کہ کون سی ایپ آپ کا تمام انٹرنیٹ ڈیٹا پیک استعمال کیے جا رہی ہے تو یہ اس وقت تک ممکن نہیں جب تک آپ کوئی بہترین فائروال ایپلی کیشن استعمال نہ کریں جیسا کہ گلاس وائر (GlassWire) فائروال ایپ۔ یہ بنیادی طور پر تو ایک فائر وال ہے لیکن یہ آپ کے فون پر استعمال…مزید پڑھیں ←

The post جانیں کون سی ایپ ڈیٹا انٹرنیٹ ہڑپ کر رہی ہے appeared first on...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, May 29, 2017 - 13:35
مصنف: کچھ دل سے
تدبر القرآن سورۃ البقرہ نعمان علی خان  حصہ-43
فإذا قرأۃ القرآن فاستعذ باللہ من الشیطان الرجیم 
کوئی بھی فلسفے کی کتاب اٹھا کے دیکھ لیں، فلسفہ کے کسی طالب علم سے پوچھیں کہ فلسفہ کا مضمون پڑھنا...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, May 28, 2017 - 15:26
مصنف: کچھ دل سے

~!~ آج کی بات ~!~
جو آدمی صالح نیت کے ساتهہ عمل کرے اسی کا عمل اللہ تعالی کے...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, May 28, 2017 - 15:17
مصنف: کچھ دل سے

جنت کے لوگوں کی خصوصیات
سورت آل عمران 133_136وَسَارِعُوا إِلَىٰ مَغْفِرَةٍ مِّن رَّبِّكُمْ وَجَنَّةٍ عَرْضُهَا السَّمَاوَاتُ وَالْأَرْضُ أُعِدَّتْ لِلْمُتَّقِينَدوڑ کر چلو اُ س راہ پر جو تمہارے رب کی بخشش اور اُس جنت کی طرف جاتی ہے جس کی وسعت زمین اور آسمانوں جیسی ہے، اور وہ اُن خدا ترس لوگوں کے لیے مہیا کی گئیالَّذِينَ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, May 27, 2017 - 17:28
مصنف: کچھ دل سے

~!~ آج کی بات ~!~
زندگی میں سکون کا راز یہ ہے کہ آپ کے پاس ایسی باتیں اور...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, May 27, 2017 - 12:10
مصنف: کچھ دل سے

تدبر القرآن سورۃ البقرہ نعمان علی خان حصہ 42اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 
جوں جوں وقت گزرتا گیا تو کسی دانشمند نے کہا کہ یہ کسی سورۃ جیسی کوئی اور سورۃ لے آنے کا چیلنج صرف اس وقت کے عرب اسکالرز کو دیا گیا تھا، وہ یہ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, May 27, 2017 - 12:01

اللہ الرحمٰن الرحيم میرے سمیت سب کو اپنی خوشنودی کے مطابق رمضان المبارک کا صحیح اہتمام اور احترام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

روزہ صبح صادق سے غروبِ آفتاب تک بھوکا رہنے کا نام نہیں ہے بلکہ اللہ کے احکام پر مکمل عمل کا نام ہے جو صرف نماز اور تلاوت نہیں بلکہ دراصل غُصہ سے بچنے ۔حِلم ۔ برداشت اور صبر کی عادت ڈالنے کی سالانہ مَشَق ہے
اللہ ہمیں دوسروں کی بجائے اپنے احتساب کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں نیک عمل ۔ حِلم ۔ برداشت اور صبر کی عادت سے نوازے

اللہ سُبحانُہُ و تعالٰی کا حُکم ۔ سورت 2 ۔ البقرہ ۔ آيات 183 تا 185
اے ایمان والو فرض کیا گیا تم...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, May 27, 2017 - 11:30
مصنف: کچھ دل سے

استقبالِ رمضان-22
بسم اللہاللَّهُمَّ بَلِّغْنا رَمَضَانَ وَأَعِنَّا عَلَى صِيَامِهِ وَقِيَامِهِ عَلَى الوَجْهِ الّذِي يُرْضِيكَ عَنَّا    رَبِّ یَسِّرْ وَلآ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, May 26, 2017 - 18:36

رمضان المبارک کی آمد آمد ہے۔
پہلی بات یہ یاد رکھیں روزہ صرف منہ بند کر دینے اور کھانا پینا چھوڑ دینے کا نام نہیں۔ روزہ  تو نام ہے صبر کا برداشت کا۔
بھوک اور پیاس تو اس سب میں ایک حصہ ہے اس عبادت کا۔
ہم افطار سے کچھ لمحے پہلے اپنا میٹر تھوڑا خراب کیے ہوتے ہیں۔ ذرا ذرا بات پر لڑنے لگ جاتے ہیں اور افطار کے بعد کہتے ہیں یار روزہ لگ گیا تھا۔
کتنی عجب بات ہے نا روزہ برداشت کا نام ہے برداشت ہم کرتے نہیں،
روزہ نام ہے برائی سے خود کو روکنے کا ہم خود کو روکتے نہیں،
روزہ نام ہے گناہوں سے بچنے کا اور ہم روزے میں لڑائی کرکے، گالم گلوج کرکے خود کو گناہ سے بچاتے نہیں۔...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, May 26, 2017 - 16:48

جب آپ اپنے سسٹم کو لاک (Lock) کر کہیں جاتے ہیں تو کوئی نہ کوئی ضرور سسٹم کو لاگ اِن کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ اسمارٹ فون ہو یا پی سی اپنے اہم ڈیٹا کی حفاظت کے لیے اسے lock رکھنا انتہائی ضروری ہوتا ہے۔ اکثر لوگ پِن پسند کرتے ہیں تو اکثر لوگ پاس ورڈ۔ اسی طرح لوگوں کی بڑی تعداد…مزید پڑھیں ←

The post فون جیسا پیٹرن لاک پی سی پر حاصل کریں appeared first on...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, May 26, 2017 - 15:21
مصنف: کچھ دل سے


شکر ہے تیرا خدایا، میں تو اس قابل نہ تھاتُو نے اپنے گھر بلایا، میں تو اس قابل نہ تھا
اپنا دیوانہ بنایا ،میں تو اس قابل نہ تھاگِرد کے کعبے کے پھرایا، میں تو اس قابل نہ تھا 
خاص اپنے در کا رکھا...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, May 26, 2017 - 15:20
مصنف: کچھ دل سے

رمضان ایک عبادت، ایک پیغام ... حصہ ہفتممصنف: حامد کمال الدینایقاظ میگزین
قارئین !روزہ رکھ کر بھوکے اور نادار مسلمانوں کااحساس ہوجانا بھی روزے کاایک مقصد ہے ۔صدقہ دراصل اسی احساس کانتیجہ ہوتا ہے۔ مسکینوں کو کھلانا اس مہینے کاایک بہترین عمل ہے۔...
زمرہ: اردو بلاگ

Pages

Subscribe to بلاگستان فیڈز