بلاگستان

تاریخ اشاعت: جمعہ, September 1, 2017 - 20:56

پیرس سے تعلق رکھنے والے ایک انفارمیشن سکیوریٹی محقق نے ایسے اسپیم بوٹ کا پتا لگایا ہے کہ جس کے پاس 711 ملین یعنی 71 کروڑ سے بھی زیادہ ای میل ایڈریسز ، پاس ورڈ اور فون نمبر موجود ہیں۔ ان محقق جو اپنے Benkow کے ہینڈل سے ٹوئٹر پر موجود ہیں، نے نیدر لینڈ میں موجود […]

The post ستر کروڑ سے بھی زیادہ ای میل ایڈریس اور پاس ورڈ لیک appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, September 1, 2017 - 12:41
مصنف: کچھ دل سے
ابلیس سے جنگ کی روداد۔ ۔۔ حج کا سفرحج کی داستان حج کی اصل روح کے تعارف کے ساتھ
تحریر: پروفیسر ڈاکٹر محمد عقیلحصہ-13
مزدلفہ میں زندگی موت کی کشمکشاب اگلی منزل مزدلفہ کا...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, September 1, 2017 - 11:47

کُلُ عَام اَنتُم بَخَیر

سب مسلمان بہنوں اور بھائیوں جہاں کہیں بھی ہوں عیدالاضحٰے مبارک
ذوالحجہ کا چاند نظر آنے سے لے کر عيد کے تيسرے دن نصف النہار تک ۔ اگر زيادہ نہيں تو ہر نماز کے بعد ايک بار يہ کہنا چاہیئے
البتہ عيد کی نماز کو جاتے ہوئے اور واپسی پر يہ ورد رکھنا چاہیئے

اللہُ اکبر اللہُ اکبر اللہُ اکبر لَا اِلَهَ اِلْاللہ وَحْدَہُ لَا شَرِیْکَ لَهُ
لَهُ الّمُلْکُ وَ لَهُ الْحَمْدُ وَ ھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیٍ قَدِیر
اللہُ اکبر اللہُ اکبر اللہُ اکبر لا اِلهَ اِلاللہ و اللہُ اکبر اللہُ اکبر و للہِ الحمد
اللہُ اکبر اللہُ اکبر اللہُ اکبر لا اِلهَ...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, September 1, 2017 - 11:06

سوال: میں نے مائیکروسافٹ ورڈ میں ایک فائل بنائی تھی۔ لیکن اب میں جب بھی اسے کھولنے کی کوشش کرتا ہوں تو مجھے ایک پیغام نظر آتا ہے کہ یہ فائل lock ہے اور اسے کھولا نہیں جاسکتا۔ میں اس فائل کو کیسے دوبارہ کھول سکتا ہوں؟ جب آپ مائیکروسافٹ ورڈ ، ایکسل یا پاور […]

The post مائیکروسافٹ ورڈ کی فائل لاک ہوچکی فائل کیسے کھولیں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, September 1, 2017 - 10:59

میں آج تک اپنی خاموشی پر نہیں پچھتایا
جب بھی پچھتایا ۔ اپنے بولنے پر پچھتایا
(شیخ سعدی)

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, August 31, 2017 - 22:16

سوال: مجھے کون سی پروگرامنگ لینگویج سیکھنی چاہئے؟ مجھے کالج میں سی / سی پلس پلس کے ساتھ ساتھ سی شارپ بھی پڑھائی جارہی ہے۔ کیا یہ پروگرامر بننے کے لئے کافی ہیں یا مجھے کوئی اور پروگرامنگ لینگویج بھی سیکھنی چاہئے؟ کالج / یونی ورسٹیز میں سی /سی پلس پلس سکھانے کا بنیادی مقصد […]

The post مجھے کون سی پروگرامنگ لینگویج سیکھنی چاہئے appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, August 31, 2017 - 19:18

IFA 2017 کانفرنس میں LG نے اپنے فیبلٹV30 پر سے پردہ اٹھا ہے۔اس فون کا طویل وقت سے انتظار کیا جا رہا تھا۔ LG V30 اینڈروئیڈ 7 پر چلتا ہے اور جلد ہی اینڈروئیڈ کے تازہ ترین ورژن 8 یعنی اوریو پر اپ گریڈ کیا جاسکے گا۔ ایل جی وی 30 کا ڈیزائن ایل جی G6 […]

The post ایل جی V30 ریلیز کردیا گیا appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, August 31, 2017 - 17:42

ونڈوز کا فائل منیجر بہت ہی بنیادی فیچرز کا حامل ہے۔ اس کے مقابلے میں اگر ’’کون ورٹر‘‘ (Konvertor) کی بات کی جائے تو یہ ہر فن مولا فائل منیجر ہے، کیونکہ اس میں 4200 سے زائد فارمیٹس کی سپورٹ موجود ہے۔ جی ہاں تصویریں ہوں، وڈیوز ہوں، آرکائیو فائلز ہوں، گانے ہوں، ڈاکیومنٹ فائلز ہوں […]

The post ایسا فائل ویوور جس میں آپ سیکڑوں فارمیٹس کی فائلز دیکھ سکتے ہیں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, August 31, 2017 - 15:17

انٹرنیٹ کے ذریعے فائلز شیئر کرنا ہمارا روز مرہ کا معمول ہے لیکن فائل شیئرنگ کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ آپ اپنی فائلز کو کہیں نہ کہیں اپ لوڈ کریں جیسے کہ ڈراپ باکس یا گوگل ڈرائیو وغیرہ پر اپ لوڈ کر کے فائلز شیئر کی جاتی ہیں۔ اگر آپ فائلز کو کہیں بھی اپ لوڈ […]

The post فائلز کہیں اپ لوڈ کیے بغیر دوسروں سے شیئر کریں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, August 31, 2017 - 12:17
مصنف: شعیب صفدر

Shoiab Safdar posted a photo:

#garden #grass #greenary #sky

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, August 30, 2017 - 22:13

اسمارٹ فون کا گم یا چوری ہو جانا آج کل ایک معمولی بات ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گوگل اس حوالے سے ہماری مدد کرنے کے لیے نت نئے طریقے فراہم کرتا رہتا ہے۔ چوری یا گم ہو جانے والے فون کو تلاش کرنے کے لیے ’’فائنڈ مائی ڈیوائس‘‘ کی سہولت یوں تو پہلے سے […]

The post گم شدہ فون ڈھونڈیں یا اس میں موجود ڈیٹا ڈیلیٹ کریں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, August 30, 2017 - 20:39

ایپل کے فینز کے لیے خوشخبری ہے کہ ایپل اپنا اگلے فلیگ شپ اسمارٹ فون ایپل آئی فون 8 سے 12 ستمبر کو پردہ اٹھا سکتا ہے۔ وال اسٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق ایپل 12 ستمبر کو ایک ایونٹ منعقد کرنے کی تیاری کر رہا ہے جس میں ممکنہ طور پر آئی فون 8 پیش […]

The post ایپل آئی فون کا نیا ورژن 12 ستمبر کو متعارف کروا سکتا ہے appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, August 30, 2017 - 20:13

گوگل کے مشہور ویڈیو پلیٹ فارم یوٹیوب 12 سال بعد نیا روپ نصیب ہوا ہے۔ اسے اب نیا لوگو اور آئکن مل گیا ہے۔ کمپنی طویل وقت سے نئے تبدیلیوں کی جانچ کررہی تھی اور مئی میں اس کی نئی شکل و صورت پہلی بار ظاہر کی تھی۔ اس کا رنگ نظر تبدیل کرنے کے […]

The post یوٹیوب کو 12 سال بعد نیا لوگو اور ڈیزائن مل گیا appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, August 30, 2017 - 18:07
مصنف: کچھ دل سے
~!~ آج کی بات ~!~
مجھے اپنے ملک کے لوگ مایوس اچھے نہیں لگتے ۔ میں چاہتا...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, August 30, 2017 - 17:54
غزل
اپنے خونِ وفا میں نہائے ہوئے زخم اپنے بدن پر سجائے ہوئےقاتلوں سے کہو اب نہ زحمت کریں ہم صلیب اپنی خود ہیں اُٹھائے ہوئے
ہر زباں بے سُخن، ہر جبیں پر شکن وحشتِ رقص میں انجمن انجمناتنا غمناک ماحول ہے شہر کا اک زمانہ ہوا مُسکرائے ہوئے
معتبر کیا ہے اور کیا ہے نا معتبر، اپنا اپنا خیال اپنی اپنی نظرلوگ کانٹوں سے بچتے ہیں گلزار میں، ہم گلوں سے ہیں دامن بچائے ہوئے
ایک کیا سو نشیمن ہوں میرے اگر، وہ بھی قربان گلزار کے نام پرآشیاں کا مجھے غم نہیں ، غم یہ ہے، پھول شعلوں کی زد میں ہیں آئے ہوئے
سطحِ دریا ہے چشمِ تماشائی میں، جھانکتا کون ہے دل کی گہرائی میںاشک آنکھوں میں اس طرح...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, August 30, 2017 - 17:39
  قران پاک کی وہ سورتیں جوایک سے زیادہ ناموں سے جانی جاتی  ہیں۔۔۔٭ 1)سورۂ فاتحہ(1)۔۔۔ سورۂ واجبہ۔۔اُم القران٭2)سورۂ التوبہ(9)۔۔سورۂ البراءَۃ۔٭3)سورۂ بنی اسرائیل(17) ۔۔۔۔سورۂ الاسراء٭ 4)سورۂ فاطر(35)۔۔سورۂ الملائکہ۔۔٭5) سورۂ یسٰین(36)۔۔قلب القران٭ 6)سورۂ المومن(40)۔۔۔سورۂ ٖ غافر٭7)سورۂ حٰم السجدۂ (41)۔۔ سورۂ فُصِّلَت٭8)سورۂ محمد(47) ۔۔سورۂ قتال٭ 9)سورۂ الطلاق(65) ۔۔نساء صغرٰی٭10)سورۂ المجادلہ(58)۔۔۔سورۂ ظہار٭ 11)سورۂ ملک(67)۔۔سورہ تبارک ۔۔سورۂ  مانعہ ( باز رکھنے والی)،سورۂ واقیہ (حفاظت کرنے والی) ،سورۂ  منّاعہ(بہت زيادہ باز رکھنے والی اور...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, August 30, 2017 - 17:35
قران پاک کی  آیاتِ کریمہ کی تلاوت کرتے ہوئے یا سنتے ہوئے پندرہ  ایسے متعین  مقامات  ہیں  جہاں رُک کر سجدہ کرنا واجب ہے۔ان میں سے چودہ  مقاماتِ سجدہ تو متفق علیہ ہیں جبکہ سورۂ حج کے دوسرےسجدے(آیت77) میں کچھ آئمہ کرام کے نزدیک اختلاف ہے۔ ایسے تمام  پندرہ مقاماتِِ  سجدہ تلاوت  درج ذیل ہیں۔ ٭1)سورۂ االاعراف(7)۔۔ آیت 206 ۔٭2)سورۂ الرعد (13) آیت 15۔
٭3) سورۂ النحل(16)  آیت 49 ۔
٭4)سورۂ الاسراء (17...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, August 30, 2017 - 16:47

کمپیوٹنگ کے گزشتہ شماروں میں آپ نے ٹیلی گرام کے بارے میں پڑھا ہو گا، ٹیلی گرام کو وٹس ایپ کا سب سے بہترین متبادل کہا جاتا ہے بلکہ اگر آپ دیکھیں تو وٹس ایپ سے بھی زیادہ اور بہترین فیچرز آپ کو ٹیلی گرام میں ملیں گے لیکن چونکہ وٹس ایپ زیادہ مقبول ایپلی کیشن […]

The post انٹرنیٹ کالنگ کے لیے سب سے بہترین پروگرام appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, August 30, 2017 - 15:59
مصنف: ابو شامل

Brain storming on a specific subject is occasionally called concentrated free writing. Below are some strategies for thinking the perfect composition matter. Writing documents may be employed! It is sometimes a difficult ability for lots of people but it does not have to be this way. Composing an essay is referred to as an effort to describe something. Authorship a superior economics article is crucial. The article service may utilise the particulars of your own buy info in an elaborate formula to appear together with a good fee. Before an evaluation, ...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, August 30, 2017 - 15:22

کیا آپ بڑی تعداد میں سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کرتے ہیں؟ اگر ہاں تو خبردار ہوجائیں، یہ ڈپریشن کی علامت ہوسکتی ہے۔ امریکی میں ہونے والی اس تحقیق کے مطابق ڈپریشن کا شکار صارفین جو تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتے ہیں ان میں بہت سے چہرے ہوتے ہیں لیکن ان تصاویر میں […]

The post سوشل میڈیا پر زیادہ تصاویر اپ لوڈ کرنا ڈپریشن کی علامت ہے appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, August 30, 2017 - 14:57

جو بھی ڈیوائس انٹرنیٹ سے جڑ سکتی ہے اس کے لیے وائرلیس نیٹ ورک کا استعمال آج کل انتہائی تیزی سے بڑھ رہا ہے۔کمپیوٹر کا وائرلیس انٹرنیٹ استعمال کرنا تو پرانی بات ہوئی آج کل اسمارٹ ٹی وی سے لے کر اسمارٹ فریج تک دستیاب ہے جو وائرلیس طور پر کنیکٹ کیا جا سکتا ہے۔ […]

The post اپنے وائی فائی کو باآسانی خطرات سے محفوظ بنائیں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, August 30, 2017 - 12:37
مصنف: کچھ دل سے
ابلیس سے جنگ کی روداد۔ ۔۔ حج کا سفرحج کی داستان حج کی اصل روح کے تعارف کے ساتھ
تحریر: پروفیسر ڈاکٹر محمد عقیلحصہ-12
منیٰ کا خیمہخیمے میں اب بھی اکثر لوگ سورہے تھے۔ کچھ دیر...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, August 29, 2017 - 17:56
مصنف: کچھ دل سے
~!~ آج کی بات ~!~
موت کا ذائقہ سب کو چکھنا ہے،مگر زندگی کا ذائقہ کسی کسی...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, August 29, 2017 - 15:14
مصنف: کچھ دل سے

*کیا قربانی قبول ہوئی؟*تحریر: ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, August 29, 2017 - 12:22

ایک بزرگ کہتے ہیں ”بازار میں چلتے ہوئے کسی نے میرے ٹخنے پر ڈنڈے سے چوٹ لگائی ۔ میں نے دَرد اور غُصے کی کیفیت میں پَلَٹ کر مارنے والے کو دیکھا تو وہ ایک نابینا شخص تھا جو اپنے ڈنڈے سے راستہ ٹٹول رہا تھا ۔ غُصے کی کیفیت جھَٹ سے شَفَقت اور تَرس میں تبدیل ہو گئی ۔ میں نے نابینا کا ہاتھ پکڑ لیا اور اُس کو اُس کی منزل تک پہنچا کر آیا ۔ ۔ ۔ اُس دِن مجھے احساس ہوا کہ جب انسان کا نُقطہءِ نظر تبدیل ہوتا ہے تو جذبات بھی تبدیل ہو جاتے ہیں“۔

ہمیں ایک دوسرے کے بارے میں نقطہءِ نظر تبدیل کرنے کی ضرورت ہے ۔ پھر جذبات خود ہی تبدیل ہو جائیں گے اور جو لوگ ہمں بُرے لگتے ہیں وہ اچھے لگنے لگیں گے

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, August 29, 2017 - 11:49


بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
کیا قربانی قبول ہوئی؟ ڈاکٹر محمد عقیل
• "حضرت قربانی سے متعلق کچھ ارشاد فرمائیں۔”
پوچھو کیا پوچھنا ہے۔
• قربانی کی بنیادی شرط کیا ہے ؟
میاں ! قرآن میں آتا ہے کہ اللہ کو تمہارا گوشت اور خون نہیں پہنچتا بلکہ تقوی پہنچتا ہے۔ ۔ یاد رکھو! قربانی میں اصل اہمیت تقوی کی ہے گوشت اور خون کی نہیں۔ تقوی کے بنا سارے جانورگوشت اور خون ہیں جو کتنے ہی بڑے اور کتنے ہی قیمتی ہوں لیکن خدا کے نزدیک ان کی کوئی اہمیت نہیں۔ تقوی ہو تو محض ناخن کاٹنے پر ہی خدا قربانی کا اجر دے دیتا ہے اور تقوی نہ ہو تو کروڑوں کی نام نہاد قربانی منہ...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, August 28, 2017 - 22:39

چاہے آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں رہتے ہوں اپنی کار کا پاس ہونا آج کل کے دور میں کسی نعمت سے کم نہیں۔ اگر آپ کے پاس کار موجود ہے تو یقیناً آپ اس کا خیال بھی رکھتے ہوں گے تاکہ کسی سفر کے دوران یہ اچانک بیچ راہ پر دھوکا نہ دے دے۔ […]

The post آپ کی کار میں کیا خرابی ہو سکتی ہے؟ اب آن لائن جانیں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, August 28, 2017 - 14:52
ہندوستانی اسکالر ڈاکٹر ظفر الاسلام خان صاحب سے انٹرویو محمد علم اللہ گذشتہ دنوں معروف ملی قائد ، محقق، مترجم اور متعدد کتابوں کے مصنف ڈاکٹر ظفر الاسلام خان صاحب کے ساتھ دلی کے پاس ضلع بلند شہر جانا ہوا۔ مقصد تھا ایک گمنام مگرآئیڈیل شخصیت اور مجاہد آزادی عبدالعلی خان سے ملاقات اور انٹرویو کرنا۔ عبدالعلی خان علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے پروردہ ہیں۔ آزادی سے پہلے اور اس کے بعد کے حالات کو انہوں نے نہ صرف بہت قریب سے دیکھا ہے بلکہ ایک مجاہد کی حیثیت سے اس میں شریک بھی رہے ہیں ۔ آزادی کے بعد انہوں نے لندن کوچ کیا اور وہاں سے ایک انگریزی جریدہ (مسلم نیوز) جاری کرکے پہلی مرتبہ عالم اسلام کے...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, August 28, 2017 - 14:48
محمد علم اللہ، نئی دہلیگزشتہ دنوں معروف ملی قائد اوردہلی اقلیتی کمیشن کے موجودہ چیئرمین ڈاکٹر ظفر الاسلام خان سے ایک منصوبے پر بات چیت ہوئی۔ منصوبہ یہ تھا کہ ان دِنوں ہندوستان کے مسلمان، خصوصا نوجوان، جس نا امیدی، قنوطیت اور یاس کی کیفیت میں جی رہے ہیں، ان کو اس حالت سے باہر نکالنے کے لیے کچھ عملی اقدام کیے جائیں۔ اس سلسلے میں ایسی گم نام مگر فعال شخصیات کو متعارف کرانے کی بات سامنے آئی، جنھوں نے واقعی میں کسی صلے کی تمنا کے بغیر کام کیا ہے۔ اس سے ایک تو یہ کہ ان شخصیات میں مزید کام کرنے کا جذبہ پیدا ہوگا، دوسرا ایسی شخصیات سے تحریک پا کر نوجوان نسل بھی آگے بڑھنے کا حوصلہ پائے گی۔ اس منصوبے...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, August 28, 2017 - 14:47

عزت مآب وزیر اعظم ہند جناب نریندر دمودر داس مودی صاحب
آداب و تسلیمات
سارے ہندوستان نے کل اکہترواں یوم آزادی کا جشن منایا۔ آپ نے صبح صبح لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کرتے ہوئے جہاں بہت سی باتیں کی ہیں، وہیں یہ بھی کہا کہ نیا ہندوستان جمہوریت کی سب سے بڑی طاقت ہے۔ جمہوریت صرف ووٹ تک محدود نہیں ہے۔ نئے ہندوستان کی جمہوریت ایسی ہوگی جس میں نظام کے بجائے عوام سے ملک چلے گا۔ آپ نے فرمایا، ملک کی سلامتی آپ کی اولین ترجیح ہے؛ ملک کے خلاف ہونے والی ہر سازش کے حوصلے پست کرنے کے آپ اہل ہیں۔ آپ نے خاصے دنوں کے بعد ملک میں اقلیتوں کے خلاف تشدد کے واقعات میں...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, August 28, 2017 - 14:45
اردوصحافت اپنا وقار کیوں کھو رہی ہے؟ ایک دلچسپ مباحثہآئی بی سیاردو نیوز
ہندستان کے نوجوان صحافی محمد علم اللہ نے اپنی فیس بک وال پر کچھ دن قبل اردو صحافت کے زوال پر ایک بحث چھیڑی اور اردو اخبارات میں‌ شائع ہونے والے مواد کی سطحیت پر کچھ سوال اٹھا کر احباب کو اپنی رائے دینے کے لیے کہا ، علم اللہ کے سوالات کو صحافتی اور علمی حلقوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے سنجیدہ لیا اور اپنے تجربات ومشاہدات کی روشنی میں آراء دیں . (مدیر):محمد علم اللہ نے اردو صحافت کے بارے میں لکھا:گذشتہ دنوں میرے دوست اور ‘دی وائر’ اردو کے ایگزی ‘کیٹیو...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, August 28, 2017 - 14:40
دارالعلوم دیوبند میں تبلیغی جماعت کی سرگرمیوں پر پابندی کو لیکر جس قسم کی باتیں آجکل ہو رہی ہیں ٹھیک یہی کیفیت 70کی دہائی میں مدرسۃ الاصلاح پر بھی تھی جب تبلیغیوں اور جماعت اسلامیوں نے اصلاح کو اپنا گڈھ بنا لیا تھا جس کے خطرناک اثرات مرتب ہو رہے تھے،نہ صرف تعلیمی سرگرمیاں ماند پڑ رہی تھیں بلکہ طلباء ایک مخصوص سوچ اور فکر کے پروردہ ہو رہے تھے بہرحال منتظمین کو ہوش آیا اور انھوں نے ایک تاریخی فیصلہ لیا اور ایسی ہر سرگرمی پر پابندی عائد کی اور اس کو جرم قرار دیا کہ دوران تعلیم کسی تنظیم یا تحریک سے تعلق رکھا جائے. اس کے بہت اچھے نتائج مرتب ہوئے کم از کم طلباء آزاد فضا میں سوچنے لایق ہوئے کسی ایک...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, August 28, 2017 - 14:39
خود مرنا انتہائی مشکل کام ہے اس لئے ہم حادثوں میں مار دیے جاتے ہے، پھر مختلف کہانیاں گڑھ دی جاتی ہے سیاسی فائدوں کی حصولیابی کے لئے، ارذلین اپنے مقصد میں کامیاب ہوتے ہیں آگے ان کی مرضی کے مطابق کام شروع ہوجاتا ہے، مسائل پیدا ہوتے نہیں کئے جاتے ہیں،کیونکہ ہم بغاوت کرنا بھول گئے یا کہوں تو ہمیں بغاوت کرنا بھلا دیا گیا ہے یا ہم ایسا چاہتے ہی نہیں ہیں کیونکہ ہمارے ارد گرد فرضی دانشوروں کی فوج کھڑی کر دی گئی ہے ہم دنیا کے سب سے عظیم بزدلانہ لوگ ہیں، ہم نے کبھی سچائی پر کام ہی نہیں کیا. مختلف فرقوں کی چھوٹی چھوٹی لڑائیاں لڑتے رہے اگر عظیم جنگ لڑی ہوتی تو ہم باغی ہوتے. چیختے، چلاتے اور نعرہ لگاتے...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, August 28, 2017 - 14:39
مصنف: کچھ دل سے
ابلیس سے جنگ کی روداد۔ ۔۔ حج کا سفرحج کی داستان حج کی اصل روح کے تعارف کے ساتھ
تحریر: پروفیسر ڈاکٹر محمد عقیلحصہ-11
شیطانی کیمپ کے مناظرمیں کروٹیں بدل رہا تھا ۔ غنودگی اور...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, August 28, 2017 - 14:37
خورشید بھائی !
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
مجھے پتہ ہے اب آپ میرے سلام کا جواب دینے کے لئے اس دنیا میں نہیں ہیں ، لیکن آپ کی مسکراہٹ ،ہمت افزا کلمات اور راہ چلتے روک کر دیر تک باتیں کرنے کی ادا مجھے ابھی تک یاد ہے۔ آپ تو صحافت کی دنیا کے بے تاج بادشاہ تھے ،خصوصا ہندی میڈیا میں آپ کو جو وقار اور اعتبار حاصل تھا وہ ہم نو آموزوں کے لئے تو بس ایک تمنا ہی تھی،ظاہر ہے اس طرح کا اعتبار حاصل کرنے کے لئے زندگی بیت جاتی ہے، خون ، پسینہ ایک کرنا پڑتا ہے اور آپ نے اپنی زندگی ہی اس راہ کی نوردی میں لگا دی تھی۔ آپ کے اسی علم دوستی کی وجہ سے ڈاکٹر ظفر...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, August 28, 2017 - 14:36

یہ دوست بھی عجیب ہوتے ہیں، کل رات میرے یار نے مجھے خط لکھا، ابھی اس کا جواب لکھنا باقی ہے، لیکن محبت و الفت میں گندھے ہوئے ان الفاظ نے مجھے بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے ، میں ایک مرتبہ پھر ماضی کے اتھاہ سمندر میںگھر گیا ہوں۔ بہت سی کہی ان کہی باتیں یاد آرہی ہیں۔ فی الحال یہ ملاحظہ فرمائیے میرا جواب بعد میں ۔ علم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عزیز دوست علم اللہ بہت سی دعائیںزندگی کی دوڑ بھاگ اور پیشہ وارانہ مصروفیات کے درمیان آج اچانک کچھ خیال آیا اور تمہیں یہ ای میل لکھنے بیٹھ گیا۔ میں تمہیں دس برس پہلے...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, August 27, 2017 - 22:28
مصنف: نوک جوک

ایک دفعہ پاکستان کے ٹی وی نیوز چینلز میں کام کرنے والا صحافی نیشنل جیوگرافک میں بھرتی ہو گیا۔
وہاں جا کر اس نے وخت ڈال دیا۔ ہر وقت جلدی مچائے رکھتا۔ نہ ڈھنگ سے ایڈیٹنگ کرنے دیتا نہ کہانی کے ربط کا خیال رکھتا۔ بس جو فوٹیج جیسے ملتی اسے وہیں جوڑ جاڑ کر نشر کر دیتا۔ ایک کہانی چلنے کے دوران کوئی نئی آ جاتی تو پہلی روک کر دوسری چلا دیتا۔ نہ اسے کچھ سمجھ آتی نہ دیکھنے والوں کو۔ ہاتھی پر دستاویزی فلم چلی تو اس میں چوہوں کے شاٹ بھی لگے ہوئے تھے۔ افسروں نے پوچھا کہ یہ کیا؟ کہنے لگا فوٹیج آئی تھی میں نے سوچا اچھی ہے، ابھی نہ چلائی تو ضائع ہو جائے گی۔ ایک بار ہائی ریزولوشن فلم میں وٹس ایپ سے...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, August 27, 2017 - 16:12
مصنف: کچھ دل سے
~!~ آج کی بات ~!~
اپنی عمر سیکھنے اور پڑھنے میں گزار دو کیونکہ انسان کا سب...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, August 27, 2017 - 12:26
مصنف: کچھ دل سے
"اسلام میں ظاہر اور ضمیر کی اہمیت و تربیت" خطبہ جمعہ مسجد نبویترجمہ: شفقت الرحمان مغلبشکریہ:...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, August 26, 2017 - 20:44

پچھلے کئی ماہ سے آپ اخبارات اور ٹی وی وغیرہ میں وانا کرائی رانسم ویئر کے بارے میں سُن رہے ہوں گے۔ اس خطرناک رانسم ویئر نے دنیا بھر میں بہت تباہی پھیلائی اور لاکھوں کمپیوٹرز میں موجود ڈیٹا کو ناکارہ بنا کر تاوان حاصل کیا۔ کمپیوٹنگ کی خاصیت یہ ہے کہ اس میگزین میں ہم […]

The post بدنامِ زمانہ رانسم ویئر وانا کرائی کی خراب فائلیں ٹھیک کریں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, August 26, 2017 - 17:18
مصنف: کچھ دل سے
~!~ آج کی بات ~!~
دلچسپی کو طلب مت بننے دو . کیونکہ طلب کی شدت بڑھ کر...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, August 26, 2017 - 16:07
مصنف: کچھ دل سے

کوکا کولا کمپنی کے مالک برائن ڈائی سن نے کام اور نوکری کی اہمیت بتائی۔ اس نے بولا کہ یہ سمجھو کہ تم ایک گیم کھیل رہے ہو۔ تمہارے پاس ایک وقت میں پانچ گیندیں ہیں۔ ان میں ایک تمہاری نوکری ہے، دوسری فیملی، تیسری تمہارے دوست یار، چوتھی تمہاری روح اور پانچویں تمہاری صحت ہے۔  
تم ایک وقت میں کسی...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, August 26, 2017 - 13:10
کرنل محمد خان کی ایک شاہکار تحریر
رضیہ ہماری توقع سے بھی زیادہ حسین نکلی اور حسین ہی نہیں کیا فتنہ گر قد و گیسو تھی۔

پہلی نگاہ پر ہی محسوس ہوا کہ initiative ہمارے ہاتھ سے نکل کر فریقِ مخالف کے پاس چلا گیا ہے۔ یہی وجہ تھی کہ پہلا سوال بھی ادھر سے ہی آیا:

"تو آپ ہیں ہمارے نئے نویلے ٹیوٹر؟"

اب اس شوخ سوال کا جواب تو یہ تھا کہ "تو آپ ہیں ہماری نئی نویلی شاگرد؟"

لیکن سچی بات یہ ہے کہ حسن کی سرکار میں ہماری شوخی ایک لمحے کے لیئے ماند پڑ گئی اور ہمارے منہ سے ایک بے جان سا جواب نکلا:

" جی ہاں، نیا تو ہوں ٹیوٹر نہیں ہوں۔ مولوی صاحب کی جگہ آیا...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, August 26, 2017 - 12:21
مصنف: کچھ دل سے
ابلیس سے جنگ کی روداد۔ ۔۔ حج کا سفرحج کی داستان حج کی اصل روح کے تعارف کے ساتھ
تحریر: پروفیسر ڈاکٹر محمد عقیلحصہ-10
خیمے کی سیرحج کے دن قریب آتے جارہے تھے۔ میں کعبے سے دور...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, August 26, 2017 - 10:07

انگریزی اردو اور اردو انگریزی ڈکشنریوں کے لیے پلے سٹور پر بہت سی  ایپلی کیشنز موجود ہیں لیکن  انگلش اردو ڈکشنری آف لائن پلس ٹرانسلیٹر میں چند نئی خصوصیات کا اضافہ کیا گیا ہے۔اس ڈکشنری سے آپ بیک وقت اردو انگریزی ترجمہ، جامع تعریف، مترادف الفاظ، متضاد الفاظ اور اسی طرح  کے قریبی الفاظ دیکھ […]

The post انگریزی اردو ڈکشنری آف لائن اور مترجم appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, August 26, 2017 - 05:41

اطلاع ۔ 15 سال کی محنت اور مطالعہ کے بعد میں نے جنگِ 1965ء اور کشمير ميں مداخلت کے متعلق مصدقہ حقائق يکجا کرکے 7 سال قبل شائع کئے تھے ۔ اِن 7 سالوں میں قارئین کی اکثریت بدل چُکی ہے ۔ اس لئے حقائق دُہرا رہا ہوں

خیال رہے کہ 1965ء تک کشمیر کے لوگ بآسانی جنگ بندی لائین عبور کر لیتے تھے ۔ میں 1957ء میں پلندری میں گرمیوں کی چھٹیاں گزار رہا تھا کہ دو جوان سرینگر میں دکھائی جارہی فلم کے متعلق بحث کر رہے تھے میرے اعتراض پر انہوں نے کہا کہ پچھلے اتوار کو فلم دیکھ کر آئے ہیں ۔ میں نے یقین نہ کیا تو دو ہفتے بعد وہ نئی فلم دیکھنے گئے اور واپس آ کر سرینگر کے سینما کے ٹکٹ میرے...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, August 25, 2017 - 15:02
مصنف: کچھ دل سے


پادشاها جرم ما را در گذارما گنه کاریم و تو آمرزگار
  اے بادشاہ ہمارے جرم سے در گزر فرماہم گنہگار ہیں اور تو بخشنے والا
تو نکوکاری و ما بد...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, August 25, 2017 - 14:17

اکثر ہم ونڈوز کا پاس ورڈ بھول جاتے ہیں۔ کافی دنوں تک جب سسٹم کو آن نہ کریں یا پھر ونڈوز میں موجود ایک سے زائد یوزر اکاؤنٹ ہونے کی وجہ سے جب کسی اکاؤنٹ کا خاص طور پر ایڈمنسٹریٹر یوزر کا پاس ورڈ بھول جائیں اور وہ ری سیٹ بھی نہ ہو پا رہا […]

The post ونڈوز کا بھولا ہوا پاس ورڈ باآسانی بدلیں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, August 25, 2017 - 13:20
مصنف: کچھ دل سے
تدبر القرآنسورۃ الکوثراز استاد نعمان علی خانحصہ سوم
فَصَلِّ لِرَبِّكَ "اپنے رب کے سامنے نماز...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, August 25, 2017 - 12:21

ایپل آئی او ایس کے نئے ورژن11 میں آپ کو پاس ورڈ شیئر کرنے کے حوالے سے ایک انتہائی زبردست فیچر ملنے والا ہے۔

The post وائی فائی پاس ورڈ شیئر کرنے کا ایسا انداز جو دل جیت لے appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, August 24, 2017 - 18:28
مصنف: ابو شامل

Composition writing does not really have to be challenging. That is an important factor in writing a roaring essay. You must use test college application documents to view how some subjects could be contacted and replied. You'll get the chance anyway for the following article they are going to push one to publish. Each paragraph is going to have topic word Assignment Baron that will be among the reasons to trust the thesis. Possibly, a supplementary composition may be useful. You wont pass if the paragraphs aren't balanced. Don't make a summary of...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, August 24, 2017 - 18:07
مصنف: کچھ دل سے
~!~ آج کی بات ~!~

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﻗﺴﻤﺖ ﮐﺎ ﭘﺘﺎ ﺍﮔﺮ ﺯﺍﺋﭽﻮﮞ۔۔ﭘﺎﻧﺴﻮﮞ۔۔ ﺍﻋﺪﺍﺩ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, August 24, 2017 - 12:40

وہ لوگ جو اپنے اسمارٹ فون کو بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں یقیناً اس بات سے واقف ہوں گے کہ فون آہستہ آہستہ سست ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ دراصل درجنوں ایپس استعمال کرتے ہوئے فون کی میموری اس قدر زیادہ استعمال ہو جاتی ہے کہ فون کے لیے درست رفتار سے کام کرنا ممکن […]

The post آئی فون کو ری اسٹارٹ کیے بغیر میموری کلیئر کریں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, August 24, 2017 - 12:15
مصنف: کچھ دل سے
ابلیس سے جنگ کی روداد۔ ۔۔ حج کا سفرحج کی داستان حج کی اصل روح کے تعارف کے ساتھ
تحریر: پروفیسر ڈاکٹر محمد عقیلحصہ-9
عزیزیہ میں شفٹنگزیارت کے بعد یکم ذی الحج کو ہم حرم کے...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, August 24, 2017 - 12:07
شکرقندی کا المیہمرتضیٰ برلاس سے معذرت کے ساتھ
سبزیوں کے حلقے میں، ہم وہ کج مقدر ہیں
گاجروں میں مولی ہیں، مولیوں میں گاجر ہیں



سرگوشی: شعر جو تختہء مشق بنا :)

دوستوں کے حلقے میں ہم و کج مقدر ہیں
افسروں میں شاعر ہیں، شاعروں میں افسر ہیںمرتضیٰ برلاس
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, August 24, 2017 - 07:45

سام سنگ نے گلیکسی نوٹ 8 کو باقاعدہ طور پر متعارف کرا دیا ہے۔ اس فون کے پری آرڈر کا آغاز تو کل سے ہو جائے گا لیکن اس کی فروخت کا آغاز 15 ستمبر سے ہوگا ۔ سام سنگ کے لیے نوٹ 8 کا اجراء ایک بڑی کامیابی ہے ۔ نوٹ سیون کے بیٹری […]

The post سام سنگ نے 6.3 انچ اسکرین اور ڈوئل کیمرہ کے ساتھ سام سنگ گلیکسی نوٹ 8 متعارف کرادیا appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, August 23, 2017 - 23:23

فیس بک نے جب سے 360 فوٹوز کی سہولت فراہم کی ہے، تب سے اب تک 70 ملین 360فوٹوز فیس بک پر اپ لوڈ کیے جاچکے ہیں۔ یہ اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ اس فیچر کو صارفین نے کس قدر پسند کیا ہے۔ لیکن اب تک جو بھی فوٹو اپ لوڈ کیے گئے […]

The post فیس بک صارفین 360 فوٹو اب براہ راست فیس بک ایپلی کیشن سے ہی بنا سکیں گے appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, August 23, 2017 - 22:49

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا شمارہ نمبر 129 شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں کمپیوٹنگ کے ڈسٹری بیوٹرز کے پاس دستیاب ہے۔ سبسکرائبرز کو شمارہ پہلے ہی بذریعہ پاکستان پوسٹ بھیجا جاچکا ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے اس کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب […]

The post کمپیوٹنگ شمارہ نمبر 129 appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, August 23, 2017 - 15:27
مصنف: کچھ دل سے
اللہ کے نام پر۔۔۔افتخار اجمل بھوپال صاحب کا شکریہ سوچ کو بیدار کرنے کے لیے :)
رسول اکرم سیّدنا محمد صلی اللہ علیہ و آلہِ و سلّم کا ارشاد ہے ” تُم میں سے کوئی شخص اس وقت تک کامل...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, August 23, 2017 - 14:46
مصنف: کچھ دل سے
نبیوں کا حج، آسانیاں اور حجر اسود کا اژدہام! (خطبہ حرم مکی)بمطابق: 21 ذی القعدہ 1438خطیب: فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر ماہر بن حمد المعیقلی ترجمہ: محمد عاطف الیاس
منتخب اقتباس
الحمد للہ! تعریف اللہ کے لیے...
زمرہ: اردو بلاگ

Pages

Subscribe to بلاگستان فیڈز