بلاگستان

تاریخ اشاعت: منگل, May 9, 2017 - 20:49

برطانیہ کی ہوم سیکریٹری مس امبر رُڈ نے حال ہی میں ایک متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ وٹس ایپ اور اس جیسی دیگر مسیجنگ ایپلی کیشنز بنانے والی کمپنیوں کو چاہئے کہ وہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اپنے پلیٹ فارم سے بھیجے گئے پیغامات تک رسائی فراہم کریں۔ ان کے مطابق یہ قطعی طور پر ناقابل قبول…مزید پڑھیں ←

The post اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن نے حکومتوں کو جھنجلا کر رکھ دیا...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, May 9, 2017 - 15:45
مصنف: کچھ دل سے

کیا آپ جانتےہیں؟

  • ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﭨﺎﺋﯽ ﮐﻮ ﺑﺎﻧﺪﮬﻨﮯ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻻﮐھ ﺳﺘﺘﺮ ﮨﺰﺍﺭ ﺍﯾﮏ ﺳﻮ ﺳﯿﻨﺘﺎﻟﯿﺲ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﮨﯿﮟ۔
  •  ﺁﺳﭩﺮﯾﻠﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺧﺮﮔﻮﺵ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﺋﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﯾﮧ ﻗﺪﺭﺕ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﺗﮭﺎ۔ ﻟﯿﮑﻦ ﭘﮭﺮ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﻧﮯ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﻭﮨﺎﮞ ﺧﺮﮔﻮﺵﻻﺋﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ 1859 ﻣﯿﮟ ﻭﮨﺎﮞ ﺻﺮﻑ 24ﺧﺮﮔﻮﺵ ﻻ ﮐﮯ ﭼﮭﻮﮌﮮ ﮔﺌﮯ۔ﻭﮨﺎﮞ ﭘﮧ ﺍﻥ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﮐﻮ ﮐﻨﭩﺮﻭﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﻥ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﺷﻤﻦ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﭼﻨﺪ ﮨﯽ ﻣﺎﮦ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, May 9, 2017 - 12:46

فیس بک پر گیمز کھیلنا سبھی کا پسندیدہ مشغلہ ہے۔ گیمز کا بڑی اسکرین پر لُطف اُٹھانے کے لیے زیادہ تر لوگ انھیں پی سی پر کھیلتے ہیں لیکن پی سی پر گیمز کھیلتے ہوئے آپ مکمل طور پر براؤزر کے رحم و کرم پر ہوتے ہیں۔ فیس بک کے اکثر گیمز کسی نہ کسی پلگ اِن کی کمی کی…مزید پڑھیں ←

The post گیمز کا صحیح لطف اُٹھانے کے لیے فیس بک کا نیا پروگرام appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, May 9, 2017 - 12:33

آج کل سبھی وائرلیس یا وائی فائی راؤٹر استعمال کرتے ہیں اس لیے یہ انتہائی ضروری ہے کہ آپ اس بات کی جانچ کرتے رہیں کہ آپ کا وائرلیس راؤٹر بالکل محفوظ ہے۔ اس میں کوئی ایسی تبدیلی نہیں کی گئی جس کے نتیجے میں آپ کو ہیک کیا جائے یا آپ کے سسٹم میں وائرس منتقل کیا جا سکے۔…مزید پڑھیں ←

The post چند سیکنڈز میں جانیں کہ آپ کا وائرلیس راؤٹر محفوظ ہے یا نہیں appeared first on...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, May 9, 2017 - 12:28
مصنف: کچھ دل سے
علم – شیطان کا ایک ہتھیارڈاکٹر محمد عقیل
" حضرت! میں بہت زیادہ علم حاصل کرنا چاہتا ہوں، بہت زیادہ" میں نے کہا۔"تو حاصل کرلو، کس نے روکا ہے؟" حضرت نے جواب دیا"جناب مسئلہ یہ ہے کہ علم بعض اوقات تکبر پیدا کرتا ہے۔ مجھے ڈر ہے کہیں وہی سب کچھ نہ ہو جو شیطان کے ساتھ ہوا کہ وہ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, May 9, 2017 - 11:17
مصنف: کچھ دل سے

استقبالِ رمضان-4
بسم اللہ
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ

1- آج کی مسنون دعااللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِكَ وَتَحَوُّلِ عَافِيَتِكَ وَفُجَاءَةِ نِقْمَتِكَ وَجَمِيعِ سَخَطِكَاے اللہ
میں تیری پناہ میں آتا ہوں ،
تیری نعمت کے زوال ( چھن جانے سے) ،
تیری دی ہوئی عافیت کے...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, May 8, 2017 - 23:17

کمپیوٹر سافٹ ویئر تیار کرنے والی معروف کمپنی easeus.com کے کئی بہترین پروگرامز کا تجزیہ آپ کمپیوٹنگ میگزین میں پڑھ چکے ہیں۔ اس کمپنی کی جانب سے اکثر و بیشتر سافٹ ویئر پروموشنز کی مد میں کمپیوٹنگ صارفین کو مفت فراہم کیے جاتے ہیں۔ تازہ ترین آفر کے تحت آپ اس کمپنی کے دو بہترین پروگرامز موبی سیور اور پارٹیشن ماسٹر پروفیشنل…مزید پڑھیں ←

The post دو بہترین پروفیشنل پروگرامز کمپیوٹنگ قارئین کے لیے بالکل مفت appeared first on...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, May 8, 2017 - 18:36
مصنف: شعیب صفدر

Shoiab Safdar posted a photo:

Under Construction Masjid at Kandayaro

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, May 8, 2017 - 18:05
مصنف: کچھ دل سے
~!~ آج کی بات ~!~
 صحیح معنوں میں آزاد وہی ہیں جو خواہشوں کے غلام نہیں۔۔۔

تبصرے میں اپنی رائے کا اظہار کریں
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, May 8, 2017 - 15:29

.

 قرآن نے اگرچہ یہاں تور دیگر مقامات میں چند خاص دعوتوں اور قوموں کا ہی ذکر کیا ہے لیکن اس کا دعوی عام ہے اور اسی پر استدلال مبنی ہے۔اس نے جا بجا یہ بات واضح کر دی ہے کہ ہدایت وحی کا  ظہور جمیعت بشری کا عالمگیر واقعہ ہے ،اور کوئی قوم نہیں جس میں اللہ کے رسول کا ظہور نا ہوا ہو۔ نیز یہ کہ بے شمار قومیں دنیا میں گزر چکی ہیں جن کا حال اللہ کو معلوم ہے چنانچہ سورہ یونس کی آیت ٤٧ میں گزر چکا ہے۔

اور ہر ایک امت کی طرف پیغمبر بھیجا گیا جب انکا پیغمبر آتا ہے تو ان میں انصاف کے ساتھ فیصلہ کردیا جاتا ہے اور ان پر کچھ ظلم نہیں کیا جاتا۔ ( سورہ یونس 47)۔
اور دوسرے مقامات میں فرمایا...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, May 8, 2017 - 15:12
مصنف: کچھ دل سے
تقدیر۔۔۔ فیصلے۔۔۔ زندگیاز ملک جہانگیر اقبال
عموماً جب بچے پانچ سے دس سال کے ہوتے ہیں تو سائیکل چلانا سیکھ جاتے ہیں پر مجھے سائیکل سیکھنے میں بہت وقت لگا ، سائیکل بڑے بھائی کی تھی لہٰذا میرے استاد بھی وہی ٹہرے ، جب ایک ماہ لگاتار محنت کے بعد بھی وہ مجھے سائیکل...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, May 8, 2017 - 11:53
مصنف: کچھ دل سے

استقبال رمضان-3
بسم اللہالسلام و علیکم ورحمتہ اللہ
1- آج کی مسنون دعا: ہر قسم کی چیز کے شر سے پناہ مانگنے کی دعا: عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص (یہ دعا) صبح شام تین تین دفعہ پڑھے گا اس کو کوئی چیز تکلیف نہیں دے گی: بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لاَ يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَىْءٌ فِي الأَرْضِ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, May 8, 2017 - 09:32

دیکھیئے جو میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھا تھا
اُمید ہے آپ بھی آج پہلی بار دیکھیں گے

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, May 7, 2017 - 17:16
مصنف: کچھ دل سے
~!~ آج کی بات ~!~
نیکی کا زمانہ ہو یا نہ ہو لیکن زمانے کو نیکی کی ضرورت ہمیشہ رہتی ھے۔


تبصرے میں اپنی رائے کا اظہار...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, May 7, 2017 - 16:50
Filed under: میری تحریریں, ایک صفحہ ایک کہانی Tagged: گلاس، ماں، بیٹا، گورے
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, May 7, 2017 - 14:17
مصنف: کچھ دل سے

اقتباس " خطبہ جمعہ مسجد نبوی"05 مئی 2017
ضیلۃ الشیخ پروفیسر ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفی حفظہ اللہ نے 09-شعبان - 1438...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, May 7, 2017 - 11:26
مصنف: کچھ دل سے

استقبال رمضان-2
بسم اللہ السلام و علیکم ورحمتہ اللہ
 1-- آج کی مسنون دعا جب کسی مصیبت زدہ کو دیکھے تو کہے: الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلَاكَ بِهِ وَفَضَّلَنِي عَلَى كَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيلً کُل حمد اس خدا کی جس نے مجھے عافیت میں رکھا ہے اس مصیبت سے جس میں تجھ کو مبتلاکیا ہے اوراپنی بہت سی مخلوق پر اس نے مجھے فضیلت بخشی ہے(یہ سب...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, May 6, 2017 - 18:28
مصنف: کچھ دل سے
~!~ آج کی بات ~!~

'گفتگو' ہمیشہ 'بحث' سے بہتر ہوتی ہے
کیونکہ بحث یہ جاننے کے لیئے کی جاتی ہے کہ کون "درست" ہے،
جبکہ گفتگو کا...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, May 6, 2017 - 17:15
مصنف: کچھ دل سے
ہمارے باغیچے میں کچھ نئے پودوں کا آضافہ ہوا ہے ملاحظہ ہوں

لوکی کی بیل (ابتدائی مرحلہ)
...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, May 6, 2017 - 11:55

...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, May 6, 2017 - 11:48
مصنف: کچھ دل سے
استقبال رمضان (1)*بسم اللہ*
السلام و علیکم ورحمتہ اللہہمارے نیک پیش رو بزرگ رمضان کا استقبال نیک اعمال کے ساتھ کیا کرتے تھے، جبکہ ہم اپنی بداعمالیوں اور گناہوں کے ساتھ رمضان کو کوش آمدید کہتے ہیں۔  ہمیں امید رکھنی چاہئیے کہ ان چھوٹے چھوٹے اعمال کے...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, May 6, 2017 - 11:44

...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, May 6, 2017 - 11:31

...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, May 5, 2017 - 22:55
مصنف: کچھ دل سے

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پچھلے سال کی طرح اس بار بھی اپنی ایک بہت پیاری دوست کے تعاون سے "تیارئ رمضان" کے پیغامات کا سلسلہ شروع کرنے کا ارادہ کیا ہے جو کہ اس کے انسٹیٹیوٹ کی جانب سے تیار کیا گیا ہے۔
اس سلسلے میں آپ کو روزانہ ایک 5...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, May 5, 2017 - 12:35
مصنف: کچھ دل سے
اقتباس از "خطبہ جمعہ مسجد نبوی"28 اپریل 2017
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس حسین بن عبد العزیز آل شیخ حفظہ اللہ نے 02-شعبان- 1438 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان ”شرعی احکامات کی فوری تعمیل، ضرورت اور فوائد“ ارشاد...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, May 5, 2017 - 10:03

الحمد للہ آج اس بلاگ کی عمر اللہ کی مہربانی سے 12 سال ہو چکی ہے ۔ یہ بلاگ میں نے 5 مئی 2005ء کو اللہ کے نام سے شروع کیا تھا ۔ 5 مئی 2005ء سے قبل میں اپنے بلاگ ” Reality is Often Bitter . حقيقت اکثرتلخ ہوتی ہے“ پر ہی اُردو بھی لکھتا رہا ۔ اُردو کا بلاگ الگ شروع کرنے کے بعد میں...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, May 4, 2017 - 23:09
مصنف: شعیب صفدر
ہمارے رویےہماری شخصیت کا آئینہ ہوتے ہیں۔ ہماری شخصیت کی تعمیر میں وہ تمام عوامل شامل ہیں جن سے ہم متاثر ہوں ۔ گزشتہ چند سالوں سے ہماری درمیان ایک ایسی نسل پروان چڑ چکی ہے جو بدمعاشی، گالی ، بدتمیزی، پگڑی اچھالنے اور اوچھے پن کو قابل ستائش جانتی ہے اگر یہ اس فرد کے بارے میں یا کے لئے ہو جو ان  کی نظر میں ظالم ، چور یا برا ہے۔
ہمارے رویوں میں ایک خاص خامی جو داخل ہو چکی وہ یہ کہاگر ہم نے خود کو کسی گروہ سے منسلک کیا تو ہم اس کے ہر برے فعل کے لئے بھی نہ صرف جواز تلاش کرتے ہیں بلکہ اس کو درست قرار دینے کے لئے جھوٹ (پروپیگنڈے) تک کا سہارا لے لیتے ہیں۔ایسے رویے کو شخصیت کا حصہ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, May 4, 2017 - 09:38
السلام علیکم یورپ اور امریکہ میں کرسمس کے دنوں میں لگنے والی سیل کا بہت چرچا سنا ہے۔ عموماً یہ بھی سننے میں آتا ہے کہ ہمارے ہاں ایسا کوئی تصور نہیں اور چیزیں اپنی اصل قیمت سے کئی گنا … → پڑھنا جاری رکھیں
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, May 3, 2017 - 22:52
مصنف: وسیم بیگ

اردو بلا گستان کے سب اعلیٰ ذوق رکھنے والے دوستوں کو اس نا چیز کا سلام
آج سے تقریبآ دو سال چار مہینے اور بارہ دن پہلے زندگی کی بڑھتی ہوئی مصروفیت کی وجہ سے بلاگستان کو خیر آباد کہہ چکا تھا لیکن بلاگستان سے دور جانے کے بعد مجھے احساس ہوا کے اتنے اعلیٰ ذوق رکھنے والے دوست شاید ھی کہیں دوبارہ خوابوں میں ملیں اور انہی اعلیٰ ذوق رکھنے والے دوستوں کی محبت ہے کے آج میں دوبارہ اپنے بلاگ کو فعال کر رہا ہوں انشا الله اب ملاقات ہوتی رہے گی اور ہاں آپ سب دوستوں کا بھی شکریہ کتنا یاد رکھا مجھے صبح شام میری خیر خبر لیتے رہے
دل ابھی پوری طرح ٹوٹا نہیں
دوستوں کی مہربانی چاہئے

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, May 3, 2017 - 17:18
شہرِ اقتدار سے شہر زندہ  دلان بسلسلہ روزگار منتقلی نے مجھے  شب کا مسافر بنا دیا تھا۔ اور اس شاہراہ پر میرے ساتھ بہت کم ہی مسافر تھے۔ یوں سمجھیے ،  راقم القصورہی ان اولیں لوگوں میں سے تھا جنہوں نے ادارہ مذکورہ میں شب بیداری کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ اور سفرِ شب کے رموز و فوائد  آشکار کیے۔ طلب سچی اور راہ سیدھی ہو تو کارواں بنتے دیر کب لگتی ہے۔ دیکھتے ہی دیکھتے نوجوان شب بیداری کے اس سفر میں ہمسفر بننے لگے۔ رات کو دن کا سماں رہنے لگا۔ انہی دنوں میری  ملاقات خواجہ صاحب سے ہوگئی۔" خواجہ" لفظ سے میری  عقیدت کوئی ڈھکی چھپی نہیں۔بزرگان دین کے ناموں کے ساتھ لگے اس لفظ نے...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, May 3, 2017 - 15:01

جماعت اسلامی کی احتجاجی تحریک کے حوالے سے فیس بک کے مختلف سرگرم گروپوں میں سوال کیا تھا کہ کیا آپ کو جماعت اسلامی کی احتجاجی تحریک کے باعث کہیں ٹریفک جام کی پریشانی اٹھانی پڑی یا کہیں کسی ایمولینس کو پھنسا دیکھا
مجھے کسی نے یہ نہیں کہا کہ انہیں پریشانی ہوئی یا کہیں کسی ایمبولینس کو جماعت اسلامی کے احتجاج کے باعث پھنسا ہوا دیکھا۔
ریڈ زون جیسے حساس علاقے میں احتجاج ہونے کے باوجود سیکورٹی کی بھاری نفری بھی تعینات نہیں تھی۔ بلکہ گورنر ہاؤس کے باہر گھڑی وین لنچ وغیرہ کے اوقات میں جوانوں کو لے کر چلی بھی جاتی تھی۔ اس کے علاوہ داخلی راستے پر کھڑی پولیس کی نفری بھی پرسکون نظر آتی رہی...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, May 3, 2017 - 13:25

فیس بک پرآج کل ایک کھیل بہت کھیلا جارہا ہے (یا وائرل ہوگیا ہے)  جسے ماہرین نے آپ کے فیس بک اکاؤنٹ کے لئے ایک بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔ تیزی سے وائرل ہونے والے اس کھیل کے تحت لوگوں سے کچھ سوالات پوچھ کر ان کی معلومات چرائی جاتی ہیں۔ اس کھیل میں  آپ کو ان 10 کنسرٹ کے…مزید پڑھیں ←

The post کھیل ہی کھیل میں فیس بک اکاؤنٹ ہیک appeared first on...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, May 3, 2017 - 12:11
خوبصورت گھر اور خوبصورت باغ ہرفطرت سے محبت کرنے والے شخص کی خواہش ہوتی ہے۔...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, May 3, 2017 - 11:47

وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی میں کام کرنے والے خواتین آفسران کو گھر سے کام کرنے کی اجازت کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ اس نئی پالیسی کے مطابق خواتین  آفسران ہفتے میں ایک روز گھر بیٹھ کر اپنی ذمے داریوں کو نبھا سکیں گی۔ البتہ اس سہولت کو یہ آفیسر بطور حق یا…مزید پڑھیں ←

The post وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اپنے ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی اجازت...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, May 2, 2017 - 23:21

مائیکروسافٹ نے سرفس سیریز کا نیا لیپ ٹاپ متعارف کروادیا ہے۔ یہ لیپ ٹاپ اس لئے خاص ہے کہ اس کی بیٹری 14 گھنٹے تک چلتی ہے۔ اس طرح مائیکروسافٹ اب براہ راست ایپل کی میک بک پرو کے مقابلے پر آکھڑا ہوا ہے۔ سرفس لیپ ٹاپ کو باقاعدہ طور پر 15 جون تک فروخت کے لئے پیش کیا جانا…مزید پڑھیں ←

The post مائیکروسافٹ نے 14 گھنٹے بیٹری پر چلنے والا سرفس لیپ ٹاپ متعارف کروادیا appeared...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, May 2, 2017 - 17:12
مصنف: کچھ دل سے
~!~ آج کی بات ~!~
"کیا کرنا ہے" کے ساته یہ جاننا کہ"کیا نہیں کرنا ہے"
جن لوگوں کا حال یہ ہو کہ وه صرف "کیا کرنا ہے" کو جانیں، مگر وه "...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, May 2, 2017 - 15:49

مارچ کا مہینہ خلافت عثمانیہ کے خاتمے کا مہینہ ہے۔ 3 مارچ 1924 کو مصطفی کمال نے 14 سو سال سے قائم اس مقدص ادارے کو سامراجی طاقتوں کی آشیرواد سے ختم کر ڈالا تھا۔مصطفیٰ کمال پاشاخلافت عثمانیہ کے متوازی حکومت قائم کرنے کے باوجود...
زمرہ: اردو بلاگ

Pages

Subscribe to بلاگستان فیڈز