بلاگستان

تاریخ اشاعت: جمعہ, August 4, 2017 - 15:49

سام سنگ نے ڈوئل اسکرین اور ڈوئل سم کا حامل اپنا نیا اور زبردست فلپ فون متعارف کرا دیا ہے۔ اس فون میں کی پیڈ کے ساتھ فون کے دونوں جانب اسکرینز موجود ہیں۔

The post ڈوئل اسکرینز کے ساتھ سام سنگ کا نیا فلپ فون متعارف appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, August 4, 2017 - 14:59

وانا کرائی جیسے وسیع سائبر اٹیک کو روکنے والے کمپیوٹر سکیوریٹی ریسرچر کو بینکاری نظام ہیک کرنے والا مال ویئر بنانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کچھ ہی دن پہلے مارکس ہٹچنس کا نام ایک ہیرو ہیکر کے طور پر سامنے آیا تھا جب انھوں نے بدنام زمانہ رینسم ویئر وانا کرائی […]

The post دنیا کو سائبر اٹیک سے بچانے والا ہیرو ہیکر گرفتار کر لیا گیا appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, August 4, 2017 - 14:42
مصنف: کچھ دل سے
ابلیس سے جنگ کی روداد۔ ۔۔ حج کا سفر
حج کی داستان حج کی اصل روح کے تعارف کے ساتھتحریر: پروفیسر ڈاکٹر محمد عقیل
حصہ-1
پس منظررات اپنے اختتام کے آخری مراحل میں تھی اور سورج طلوع ہونے کے لئے پر تول رہا تھا۔ فلائٹ آنے میں ابھی وقت تھا ۔اس اجالے اور تاریکی کے ملاپ نے ائیرپورٹ کے مادیت سے بھرپور...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, August 4, 2017 - 00:11

یہ سوال سبھی کے ذہن میں اُٹھتا ہے کہ آخر کس اسمارٹ فون کا کیمرا ہے سب سے بہترین؟ تو آئیے اس کا جواب ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں۔ آج کل اسمارٹ فونز میں انتہائی شاندار کیمرا موجود ہوتا ہے۔ خاص طور پر جب آپ ایک مہنگا اسمارٹ فون خریدتے ہیں تو یہ سوال ہی […]

The post کون سے اسمارٹ فون کا کیمرا ہے سب سے بہترین؟ appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, August 3, 2017 - 21:05

سوال: فیس بک پر میں یہ کیسے دیکھ سکتا ہوں کہ میں نے کس کس کو Friend Request بھیج رکھی ہے؟ یہ جاننے کے لئے کہ آپ نے کن لوگوں کو فرینڈ ریکوئسٹ بھیج رکھی ہے اور انہوں نے اب تک اسے قبول نہیں کیا، فیس بک کے نوٹی فکیشن آئی کن اور میسج آئی کن […]

The post فیس بک پر میں نے کس کس کو دوستی کی درخواست بھیج رکھی ہے؟ appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, August 3, 2017 - 20:17

اینڈروئیڈ کا تازہ ورژن اینڈروئیڈ او ریلیز ہونے کے قریب ہے۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ اس ورژن میں آپ کو کون کون سے نئے اور بہترین فیچرز ملیں گے۔

The post اینڈروئیڈ کے نئے ورژن اینڈروئیڈ او کے نئے اور بہترین فیچرز appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, August 3, 2017 - 16:35

کیا آپ جانتے ہیں کہ درجنوں پروگرامز صرف ون کلک یعنی صرف ایک کلک کی مار سے بھی انسٹال کیے جا سکتے ہیں؟

The post ون کلک سے درجنوں ونڈوز سافٹ ویئر انسٹال کریں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, August 3, 2017 - 16:13

ایرانی انقلاب کو سمجھنے کے لئے پہلے ایران کی طویل تاریخ پر ایک مختصر نظر ڈال لیتے ہیں۔ پارتھی سلطنت 
ایران کا قدیم نام فارس تھا، یہ دنیا کی قدیم ترین سلطنتوں میں سے ایک ہے، تاریخ کے مختلف ادوار میں اس کا جغرافیہ اور حدود اربعہ تبدیل ہوتا رہا ہے۔ تاریخ کی کتابوں اس خطے پر قدیم ترین "پارتھی سلطنت کا ذکر ملتا ہے۔ اس سلطنت کا آغاز 249 قبل مسیح سے ہوا، اور یہ 228 عیسوی تک کسی نا کسی صورت میں موجود رہی۔ اس سلطنت کی خاص بات یہ ہے کہ اسی کے دور اقتدار میں" زرتشت" نے "پارسی مذہب" ایجاد کیا، اور پھر جلد ہی یہ ایران کا اکثریتی اور سرکاری مذہب بن گیا۔ دوسری خصوصیت فارسی زبان کا...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, August 3, 2017 - 15:56

کیا آپ جانتے ہیں کہ عام سا ونڈوز ڈیفینڈر اب بن چکا ہے ونڈوز ڈیفینڈر سکیوریٹی سینٹر۔ اس کے ہوتے ہوئے اب آپ کو کسی دوسرے اینٹی وائرس کی ضرورت نہیں۔

The post ونڈوز ڈیفینڈر کے نئے اور شاندار فیچرز کیسے استعمال کریں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, August 3, 2017 - 15:31
مصنف: کچھ دل سے

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
لَبَّیْکَ اَللّٰھُمَّ لَبَّیْکَ لَبَّیْکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ اِنَّ الْحَمْدَ وَ النِّعْمَۃَ لَکَ وَ الْمُلْکَ لَا شَرِیْکَ لَک
ترجمہ :حاضر ہوں اے اﷲ میں حاضر ہوں میں حاضر ہوں تیرا کوئی شریک نہیں میں حاضر ہوں۔بے شک حمد تیرے ہی لائق...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, August 3, 2017 - 14:53

اپنے قیمتی ڈاکیومنٹس کو سو فیصد محفوظ رکھنے کے لیے آپ کے پاس یہ مفت پروگرام ضرور موجود ہونا چاہیے۔

The post اپنی اہم فائلز کو رینسم ویئر سے محفوظ بنائیں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, August 3, 2017 - 10:51
پانی کی قلت اور ہمارے مجموعی رویے
...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, August 3, 2017 - 10:32
مصنف: نوائے نے
نائن الیون کے بعد افغانستان پہ امریکہ کی چڑھائی کو ڈیڑھ دہائی ہونے کو آئی ہے، مگر جنگ زدہ افغانستان کے باسیوں کو چین کا سانس لینا نصیب نہیں ہو رہا۔ طالبان خود کو افغانستا ن کے جائز حکمران گردانتے ہیں اور بہت سے صوبوں میں ان کی غیر اعلانیہ حکومت بھی موجود ہے۔ دوسری طرف شمالی اتحاد ، سابق مجاہدین رہنماؤں 
اور کچھ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, August 3, 2017 - 08:56
یہ تحریر مشہور مفکر ڈاکٹر سیّد حسین نصر کی کتاب Islam and the Plight of Modern Man کے آخری اور اہم ترین باب سے لی گئی ہے جس میں مصنف نے نہ صرف کتاب کے تمام مباحث کو سمیٹ کر ایک جائزہ مرتب کیا ہے بلکہ فکری سطح پر عالمِ اسلام کو مغرب کی طرف…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, August 2, 2017 - 17:21
مصنف: کچھ دل سے

 اپنے درد کا اشتہار نہ بنائیےجویریہ سعید
ہم واقعی نہیں جانتے کہ ہمیں خدا کی کن کن نعمتوں کا شکر ادا کرنا چاہیے. ہم بہت سی نعمتوں کو فور گرانٹڈ لیتے ہیں (ہلکا لیتے ہیں، احساس اور قدر نہیں کرتے) اور اس کا ایک...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, August 2, 2017 - 16:30
ڈاکٹر سید حسین نصر ، پروفیسر اسلامک سٹڈیز، جارج واشنگٹن یونیورسٹی ، امریکہ مشہور اسلامی فلاسفر اور معتدل فکرو مزاج دینی سکالر ہیں۔ انکا مقالہ Traditional Islam in the Modern World جدیدیت کے موضوع پر ایک بلیغ تبصرہ اور مفید تجزیہ ہے۔ اس میں سے ایک تحریر ڈاکٹر سہیل عمر نے ترجمہ کرکے اپنی کتاب…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, August 2, 2017 - 15:29
مصنف: کچھ دل سے
~!~ آج کی بات ~!~
خوشی کشید کیجیے ۔۔۔بالکل عام سی لگنے والی چیزوں سے ۔۔۔...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, August 2, 2017 - 13:11

ہر دور کا ایک شعور ہوتا ہے ۔ اور اس شعور کو سمجھے بغیر اس دور کے فیصلوں کو سمجھا نہیں جاسکتا۔ تاریخ کا مطالعہ ہمیں کسی بھی دور کے فیصلوں سے تو آگاہ کرتا ہے لیکن اس شعور سے آشنائی نہیں دلاتا جس کے زیر اثر وہ فیصلے ہوئے ہوتے ہیں ۔
اگر آپ انیسویں اور بیسویں صدی میں ہونے والی تبدیلیوں پر نظر دوڑائیں اور اکسویں صدی کے شعور کے ساتھ اس دور کے فیصلوں اور واقعات کو سمجھنا چاہیں تو یہ ممکن نہیں ہوسکتا۔ کمیونزم کی قبولیت کا معاملہ ہو یا کارل مارکس کے نظریات کی مقبولیت کا۔ جنگیں ہوں یاآزادی کی تحریکیں ، مشاعروں کی مقبولیت کا معاملہ ہو یا ادب کی قدردانی کا، اخبار کا ایک عام شہری کی زندگی میں...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, August 2, 2017 - 10:13

خلیل جِبران سے متاءثر ہو کر ...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, August 2, 2017 - 09:38
۔ [سلیم احمد مرحوم مشہور مفکر و شاعر گزرے ہیں، موجودہ تحریری سلسلے کی مناسبت سے انکی ایک تقریر جو انہوں نے تنظیم اساتذہ پاکستان کے کُل پاکستان اجتماع میں کی ‘ کی تلخیص پیش کی جارہی ہے۔ایڈمن] ذہنی غلامی سے نجات از سلیم احمد انگریز جب برعظیم میں آئے تو اپنے ساتھ دھواں گاڑی…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, August 1, 2017 - 16:09
انسانی فکر زمان و مکان [time and space]کی حدود میں مقید ہے۔ وہ ماضی، حال اور مستقبل کے تمام حقائق سے واقف نہیں۔ وہ ایک محدود بصیرت کے ساتھ آج ایک چیز کو صحیح سمجھ کر پیش کرتی ہے، مگر کل جب وہ حالات سامنے آتے ہیں، جن کا کوئی تصور پہلے موجود نہ تھا،…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, August 1, 2017 - 16:02
ہر دور کے کچھ مخصوص نعرے ہوتے ہیں، جن کا چلن آہستہ آہستہ بڑھتا چلا جاتا ہے، حتیٰ کہ وہ ہرشخص کی زبان پر رواں ہوجاتے ہیں اور ہرکس و ناکس بلاادنیٰ غوروفکر، انھی کے انداز میں سوچنے اور انھی کی زبان میں بولنے لگتا ہے۔ہمارے دور میں بھی کچھ خاص نعرے ہیں، جو رواجِ…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, August 1, 2017 - 15:00

گلوبل ویری ایبلز اور ویری ایبل اسکوپ ویری ایبل بناتے ہوئے جہاں نام کا خیال رکھنا ضروری ہے وہیں ان کی دستیابی کا بھی دھیان رکھنا ہوتا ہے۔ اگر پہلے ہی ایک ویری ایبل اس نام سے بنایا جاچکا ہے اور آپ دوبارہ اسی نام سے ویری ایبل بنانے کی کوشش کرتے ہیں تو پرانے […]

The post PHP سیکھیں – حصہ سوم appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, August 1, 2017 - 15:00
۔ وحی کا منصب یہ نہیں کہ انسانی عقل، فطرت یا اجتماعی شعور جہاں ٹھوکر کھا سکتا تھا اسنے وہاں ٹھیک اور غلط کی وضاحت کردی، ہرگز نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ جن لوگوں نے وحی کا یہ منصب پہچانا انہوں نے اسکی اسکے منصب کے مطابق قدر نہ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلکہ وحی کا منصب ”اصلا اور ابتداء”…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, August 1, 2017 - 14:24

کئی اینڈروئیڈ صارفین گوگل پلے اسٹور کے علاوہ دیگر ویب سائٹس پر دستیاب ایپلی کیشنز کی APK فائلز ڈاؤن لوڈ کر کے بھی انسٹال کر لیتے ہیں۔ اینڈروئیڈ میں جب بھی ایسی بیرونی ایپلی کیشنز انسٹال کرنے کی کوشش کی جائے متنبہ ضرور کیا جاتا ہے۔ چونکہ گوگل پلے اسٹور پر تمام ایپلی کیشنز کو […]

The post ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے سے پہلے اینٹی وائرس سے کیسے اسکین کریں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, August 1, 2017 - 13:46

اسمارٹ فون کا گم یا چوری ہو جانا آج کل ایک معمولی بات ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گوگل اس حوالے سے ہماری مدد کرنے کے لیے نت نئے طریقے فراہم کرتا رہتا ہے۔ چوری یا گم ہو جانے والے فون کو تلاش کرنے کے لیے ’’فائنڈ مائی ڈیوائس‘‘ کی سہولت یوں تو پہلے سے […]

The post گم شدہ فون ڈھونڈیں، لاک کریں یا اس میں موجود ڈیٹا ڈیلیٹ کریں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, August 1, 2017 - 13:03
غزل
داغ دل ہم کو یاد آنے لگے لوگ اپنے دیئے جلانے لگے 
کچھ نہ پا کر بھی مطمئن ہیں ہم عشق میں ہاتھ کیا خزانے لگے 
یہی رستہ ہے اب یہی منزل اب یہیں دل کسی بہانے لگے 
خود فریبی سی خود فریبی ہے پاس کے ڈھول بھی سہانے لگے 
اب تو ہوتا ہے ہر قدم پہ گماں ہم یہ کیسا قدم اٹھانے لگے 
اس بدلتے ہوئے زمانے میں تیرے قصے بھی کچھ پرانے لگے 
رخ بدلنے لگا فسانے کا لوگ محفل سے اٹھ کے جانے لگے 
ایک پل میں وہاں سے ہم اٹھے بیٹھنے میں جہاں زمانے لگے 
اپنی قسمت سے ہے مفر کس کو تیر پر اڑ کے...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, August 1, 2017 - 12:58
قرآن کی سائنسی تفسیر ات کے ضمن میں ایک عام گمراہی الفاظ قرآنی کی دور ازکار تاویلات کرکے فی زمانہ مروج سائنس کے ہر مشہور نظرئیے کو قرآن سے ثابت کرنے کی کوشش کرنا بھی شامل ہے ۔ اس سعی کے پیچھے یہ مفروضہ کارفرما ہے کہ قرآن مجید سے کسی سائنسی نظرئیے کا ثابت…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, August 1, 2017 - 12:48
ایک وقت ایسا بھی تھا کہ جب مغرب سے آنے والی خام سائنسی معلومات سے مرعوب ہو کر بعض لوگوں نے قرآن مجید کی واضح اور صریح تعلیمات کو ایسی ایسی تاویلات کی خراد پر چڑھا یا کہ خدا کی پناہ۔ چنانچہ جس زمانے میں نیوٹن کے ’میکانکی نظریہ کائینات‘ [Mechanical world view]کا غلغلہ عام…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, July 31, 2017 - 21:32

انٹرنیٹ نے رابطوں کو انتہائی آسان بنا دیا ہے۔ آج انسان دنیا کے کسی بھی کونے میں موجود ہو انٹرنیٹ کے ذریعے وہ اپنے عزیزوں اور دوستوں سے ہر وقت رابطے میں رہتا ہے۔ رابطوں کو مزید دلچسپ بنانے میں وٹس ایپ نے انتہائی اہم کردار ادا کیا ہے۔ وٹس ایپ کے ذریعے نہ صرف چیٹ کی […]

The post وٹس ایپ پر خودکار پیغامات بھیجنے کے لیے شیڈول کریں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, July 31, 2017 - 21:25
مصنف: نوک جوک

چڑیا گھر کی سیر کو گئے تو کچھوے سے ملاقات ہوئی۔ وہ اسی رفتار سے چل رہا تھا جس رفتار سے کئی سال سے ہماری تنخواہ چل رہی ہے۔۔۔ یعنی ایک ہی جگہ کھڑا تھا۔
ہم نے پوچھا، بھئی کہانی میں تو آپ مستقل مزاجی سے چلتے رہتے ہیں اور ریس جیت جاتے ہیں، یہاں خرگوش کی طرح لمبی تان کر کیوں سو رہے ہیں؟
کچھوا مایوسی سے بولا، بھائی عمیر! میں چلتا رہوں یا رک جاؤں۔۔۔ منزل مجھے ملنی ہے نہ ہی خرگوش کو۔
قریب کے پنجرے میں خرگوش بھی ہماری باتیں سن رہا تھا۔ کہنے لگا، منزل چاہے نہ ملے لیکن چھلانگیں وغیرہ لگانے سے بندے کی ٹور شور بن جاتی ہے۔
ساتھ والے پنجرے سے بندر بولا، چھلانگیں تو میں بھی بڑی بڑی...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, July 31, 2017 - 20:39

جی ہاں اور یہ بہت آسان بھی ہے۔ اس طریقے پر عمل کر کے آپ اپنا فون چُرانے والے کو فوری طور پر پکڑ سکتے ہیں۔

The post موبائل فون چور کو رنگے ہاتھوں پکڑیں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, July 31, 2017 - 17:48
مصنف: کچھ دل سے
آرٹیکل باسٹھ تریسٹھ (62-63)از- ابویحییٰ
ہمارے ملک میں سیاست عوام کی دلچسپی کا ایک بہت اہم موضوع...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, July 30, 2017 - 19:49
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, July 30, 2017 - 18:36
جون کے دو اشعار کی تشریح، ایک دوست کی فرمائش پر۔۔۔۔
آپ مجھ کو بہت پسند آئیںآپ میری قمیص سیجیے گاکہتے ہیں کہ چھپ کر محبت کرنا عورت کا کام ہے۔ مرد کو ببانگ دہل یہ کالک منہ پر ملنی چاہیے۔ یہاں پر شاعر نے بھی اسی قسم کے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ کوچہ جاناں میں جب رسوا و ذلیلہونے کے بعد دامن تار تار ہوگیا تو شاعر پھر بھی اپنی روش سے باز نہ آیا اور کہاکہ یہ جو مار کھاتے کھاتے میری قمیص پھٹ گئی ہے۔ اب یہ آپ کو ہی سینی پڑے گی۔ ایسا اعلی" پروپوز "کرنے کا اندازاور ایسی ڈھٹائی تو کبھی کسی فلم میں بھی نہیں دیکھا۔ کیا کہنے۔ شاعر چھا گیا ہے۔
مجھ سے میری کمائی کا سرِ شامپائی پائی حساب لیجیے...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, July 30, 2017 - 09:56

سورت 33 الاحزاب ۔ آیت 6 ۔
پیغمبر مومنوں پر خود ان سے بھی زیادہ حق رکھنے والے ہیں اور پیغمبر کی بیویاں مومنوں کی مائیں ہیں اور رشتہ دار کتاب اللہ کی رو سے بنسبت دوسرے مومنوں اور مہاجروں کے آپس میں زیادہ حقدار ۔ (ہاں) مگر یہ کہ تم اپنے دوستوں کے ساتھ حسن سلوک کرنا چاہو یہ حکم (الٰہی) میں لکھا ہے

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, July 29, 2017 - 14:42
غزل
زندگانی کا بنا لیجے چلن حُسنِ سُلُوکلوگ جیسے بھی ہوں رکھیے حسنِ ظن، حُسنِ سُلُوک
سعیِ پیہم ہو کہ ہر دن زندگی کا خوب ہوہر عمل حسنِ عمل ہو ہر جتن حُسنِ سُلُوک
رہبرو! فتنہ گرو! غارت گرانِ دیں سُنوالحذر! اب چاہتا ہے یہ وطن، حُسنِ سُلُوک
دھوپ ہے تو کیسا شکوہ، آپ خود سایہ بنیں بے غرض کرتے ہیں سب سرو و سمن حُسنِ سُلُوک
مسکرائیں، رنج بانٹیں، اور شجر کاری کریںچاہتے ہیں آپ سے کوہ و دمن حُسنِ سُلُوک
ہم بُرائی کو بُرائی سے بدل سکتے نہیںراہرو ہو یا ہو کوئی راہزن حُسنِ سُلوک
آپ بھی احمدؔ فقط ناصح نہ بنیے، کیجے کچھ!ہر ادا حُسنِ ادا ہو، ہر سخن حُسنِ سُلُوک
...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, July 29, 2017 - 12:00
مصنف: نوک جوک

بہت سے لوگ کہہ رہے ہیں ‘ایک قوت’ فیصلہ کر چکی تھی کہ نواز شریف کو گھر بھیجنا ہے۔ سپریم کورٹ نے تو بس اس فیصلے پر اپنے دست خط کیے ہیں۔
پانامہ کیس اربوں روپے کی کرپشن اور منی لانڈرنگ کا تھا، لیکن نواز شریف کو سزا چند لاکھ کے اثاثے چھپانے پر سنائی گئی ہے۔ یہ چند لاکھ بھی وہ ہیں جو وصول ہی نہیں کیے گئے۔
اثاثے کی تعریف بھی توجہ طلب ہے۔ اگر میں نے کسی کے لیے کچھ خدمات سرانجام دیں۔ اب اس فرد نے مجھے رقم کی ادائیگی کرنی ہے لیکن تاحال کی نہیں۔ تو کیا وہ رقم، جو ابھی ملی ہی نہیں، میرا اثاثہ ہے؟
کسی چیز کو چھپایا اس صورت جاتا ہے جب سامنے آنے سے نقصان ہو۔ نواز شریف دبئی...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, July 28, 2017 - 20:53
مصنف: نوائے نے


چونکہ ہمارے اگلے متوقع وزیراعظم جناب میاں محمد شہباز شریف ہیں... تو ابھی سے ان کے استقبال کی تیاری کے سلسلہ

میں پوسٹوں کا آغاز کیا جا رہا ہے... تمام احباب،خواتین و حضرات و دیگر جات جوش و خروش سے مہم میں شرکت فرمائیں

😃
تفنن برطرف... پچھلے سال علی پور چٹھہ سے وزیر آباد جانے والے رستے پر سرکار کی طرف سے شجرکاری کی گئی

تھی.... آج عرصہ بعد انہیں دیکھا تو وہ جو کبھی ہوا کے جھونکے سے بھی گر جاتے تھے... آج قد آدم سے اوپر چلے گئے

ہیں... سنا ہے یہ سڑک ایک نو متعین...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, July 28, 2017 - 18:50
مصنف: نوک جوک

سپریم کورٹ کا فیصلہ پڑھنے کے بعد جو بات مجھے سمجھ آئی وہ یہ ہے
نواز شریف دبئی میں ایک کمپنی کے چیئرمین تھے۔ چیئرمین کے طور پر ان کی (کاغذوں کی حد تک) کچھ تنخواہ مقرر تھی جو انہوں نے کبھی وصول نہیں کی۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے، چاہے نواز شریف نے تنخواہ وصول نہ کی ہو لیکن اس کے باوجود الیکشن کمیشن کو جمع کرائے گئے گوشواروں میں غیر وصول شدہ تنخواہ کا ذکر کرنا چاہیے تھا۔ چونکہ نواز شریف نے ایسا نہیں کیا، لہذا وہ صادق اور امین بھی نہیں رہے، اور نااہل کیے جاتے ہیں۔
نواز شریف کو آئین پاکستان کی شق 62 (1) ف کے تحت نااہل کیا گیا ہے۔ اس شق کے مطابق کوئی بھی شخص صرف اسی صورت پارلیمنٹ کا ممبر...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, July 28, 2017 - 17:02
۔"ہم سے پہلے"۔۔۔کالم جاویدچودھری۔۔۔جمعرات‬‮ 72 جولائی‬‮ 
بھارت کے کسی صحافی نے اٹل بہاری واجپائی سے جنرل پرویز مشرف کے بارے میں پوچھا ‘واجپائی نے مسکرا کر جواب دیا ’’مشرف کو سینس آف ہسٹری نہیں تھی‘‘ آپ کو یہ جواب یقینا عجیب محسوس ہوگا لیکن آپ جب گہرائی میں جا کر دیکھیں گے تو معلوم ہوگا لیڈروں اور قوموں کیلئے سینس آف ہسٹری لازم ہوتی ہے‘ آپ اگرتاریخ کے بہاؤ کو نہیں سمجھتے تو آپ حال سے بھی ناواقف ہوتے ہیں اور آپ مستقبل بھی تعمیر نہیں کر سکتے‘ آپ خلاء میں گردش کرتے رہتے ہیں‘ یہ ایک تلخ حقیقت ہے اور دوسری تلخ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, July 27, 2017 - 13:09
Filed under: میری تحریریں, ایک صفحہ ایک کہانی Tagged: موڑ، کھیت، ہرن، تصویر
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, July 27, 2017 - 12:59

آپ نے دیکھا ہوگا کہ کئی ویب سائٹس کو کھولنے پر براؤزر آپ کو بتاتا ہے کہ آپ ویب سائٹ نہیں دیکھ سکیں گے کہ کیونکہ آپ کے پاس فلیش پلیئر انسٹال نہیں۔ ایک دہائی قبل انٹرنیٹ پر سب سے پسندکیا جانے والا سافٹ ویئر فلیش اب ہمیشہ کے لیے بند ہونے جارہا ہے۔ ایڈوبی […]

The post ایڈوبی اگلے تین سال میں فلیش کو ریٹائر کردے گا appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, July 27, 2017 - 12:37

مائیکروسافٹ اپنا نیا بگ بوائنٹی پروگرام لانچ کرنے جارہا ہے۔ یہ پروگرام مائیکروسافٹ پہلے سے موجود سکیوریٹی بگ باؤنٹی پروگرام کو بہتر کرتا ہے۔ بگ بوائنٹی پروگرام کے تحت مائیکروسافٹ کی مصنوعات میں خرابیاں تلاش کرنے والوں کو رقم انعام میں دی جاتی ہے۔ دنیا کی تقریباً تمام ہی بڑی سافٹ ویئر کمپنیوں نے ایسے […]

The post مائیکروسافٹ اب بگز ڈھونڈنے کے عوض ڈھائی لاکھ ڈالر تک انعام دے گا appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, July 27, 2017 - 09:15

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کو پاکستان کا دِل بھی کہا جاتا ہے ۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے لاہور کا فاصلہ براستہ موٹر وے 382 کلو میٹر اور براستہ شاہراہ شیر شاہ سُوری 367 کلو میٹر ہے ۔ شاہراہ شیر شاہ سُوری جس کی لمبائی 2500 کلو میٹر سے متجاوز ہے 6 دہائیوں سے زائد قبل ہندوستان کے ایک مسلمان حُکمران شیر شاہ سُوری نے بنوائی تھی ۔ لاہور کی ایک جھلک
قدیم لاہور کے دروازے جن میں سے کچھ اب موجود نہیں
...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, July 26, 2017 - 10:35
مصنف: نوائے نے
مجھے جنگل سے یہ کہہ کر شہر لایا گیا.... کہ وہاں روشنیاں ہیں... پکے رستے ہیں.... کتابیں ہیں... ان کتابوں میں کہانیاں 
ہیں... پریوں کی.....وہاں جنگل کا قانون نہیں.... عدل و انصاف کا بول بالا ہے....وہاں صاف مقطر پانی نلوں میں بہتا ہے اور 
طبیب کسی بھی دکھ درد کی دوا کرنے ہر وقت حاضر و موجود ہوتے ہیں... مخالف قبیلہ آن کی آن میں میرے گھر بار اجاڑ 
کے نہ رکھ پائے گا.... یہاں جنگلی جانوروں کا ہر وقت کا خوف اور گھاس پھونس کے گھروندے...... 
پر تم نے مجھے دیا کیا..... وہی خوف، بے امنی، اندھیرے..... میرا جنگل تم نے مجھ سے چھین لیا اور میری زندگی سے تم 
...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, July 25, 2017 - 15:18
گزشتہ سے پیوستہ:

شدید حبس کے موسم میں جب سانس لینا بھی دشوار ہوا تھا اور جسم سے پسینہ یوں خارج ہوتا تھا جیسے حکومت کے پانی کی ترسیل کے پائپ ہوں۔ جن میں چھوٹے چھوٹے جابجا سوراخوں کے سبب اتنا پانی پائپ کے اندر نہیں ہوتا جتنا باہر کی سطح پر ہوتا ہے اور اسی سبب  رسنے کی جگہ کا اندازہ لگانا بھی ناممکن رہتا ہے۔ ہمارا جسم بھی جب "لوں لوں دے مڈھ لکھ لکھ چشمہ" کی صورت اختیار کر گیا تو دوستوں کے ساتھ طے پایا کہ چل کر ٹیوب ویل پر نیم تلے پانی میں بیٹھا جائے۔ ایک دوست نے حقہ اٹھا لیا اور دوسرے نے آموں...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, July 24, 2017 - 23:11

حسابی عمل یوں تو پی ایچ پی میں مختلف حساب انجام دینے کے لئے بہت سے فنکشنز موجود ہیں۔ لیکن ابھی ابتداء میں ہم ریاضی کے بنیادی حسابات جیسے جمع، تفریق، ضرب اور تقسیم کا ذکر کریں گے۔ مندرجہ ذیل کوڈ ملاحظہ فرمائیں۔ <?php echo (12 +12 . '<br/>'); echo (22 - 12 . '<br/>'); […]

The post PHP سیکھیں – حصہ دوم appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, July 24, 2017 - 08:19

آخر ہماری ثقافت ہے کیا ؟ اور کہیں ہے بھی کہ نہیں ؟ یہ ثقافت یا کلچر ہوتی کیا بلا ہے ؟
آدھی صدی قبل جب میں انٹرمیڈیٹ میں پڑھتا تھا تو میرا ثقافت کے ساتھ پہلا تعارف کچھ اِس طرح ہوا
اپنے ایک ہم جماعت کے گھر گیا وہ نہ ملا ۔ دوسرے دن اُس نے آ کر معذرت کی اور بتایا کہ ”رشیّن کلچرل ٹروپے)Russian Cultural Troupe)نے پرفارمینس(Performance) دینا تھی ۔ میں دیکھنے چلا گیا“۔ میں نے پوچھا کہ ”پھر کیا دیکھا ؟“ کہنے لگا “اہُوں کلچر کیا تھا نیم عریاں طوائفوں کا ناچ تھا “۔

اب اپنے ملک کے چند تجربات جو روز مرّا کا معمول بن چکے ہیں
ميرے دفتر کے 3 پڑھے لکھے ساتھی آفيسروں...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, July 23, 2017 - 23:28
مصنف: بلاگ اے
تمہیں پتہ ہے کہ تم ایک آرٹ ہو، رب کا بنایا ہوا شاہکار۔ آرٹ گیلری میں چلتے پھرتے، میں ساری فن پارے چھوڑ کر صرف تمہیں دیکھ رہا ہوتا ہوں۔ تمہاری نظریں رنگوں سے کھیلتی ہیں، ان کو مزید نکھارتی ہیں، میری نظریں تم ہی میں سارے رنگ ڈھونڈتی ہیں۔ تمہاری گالوں کے بدلتے رنگ، …

جاری رکھئیے پڑھنا آڈیو: تم اک آرٹ ہو

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, July 23, 2017 - 13:06
سورہ البقرہ آیت 62 سے جدت پسندوں کے ایک غلط استدلال کہ یہود و نصاری بھی جنت میں جائیں گے ‘ کا تحقیقی جائزہ: إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَالَّذِينَ هَادُوا وَالنَّصَارَى وَالصَّابِئِينَ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَعَمِلَ صَالِحًا فَلَهُمْ أَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ وَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ ﴾ (سورة البقرة: الآية 62) ترجمہ :بیشک…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, July 23, 2017 - 12:35
مصنف: کچھ دل سے
ہم خوشحال زندگی کیسے گزار سکتے ہیں؟اقتباس خطبہ جمعہ مسجد نبوی
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس حسین بن عبد العزیز آل شیخ حفظہ اللہ نے 27-شوال- 1438 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان "...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, July 21, 2017 - 17:37

نُورا ملاح اور جے آئی ٹی ۔

نورا ملاح کشتی کھیہ رہا تھا ۔اس نے ونج کو آخری بار دریا کی تہہ میں گاڑا اور کشتی کوپتن سے لگادیا اور چھوٹی سی رسی کو دریا کنارے باندھنے کی دیر تھی کہ اس پار بکھرے دس بارہ دیہات کے اِکا دُکا مسافر جو دیر سے کشتی کا اِس پار آنے کا انتظار کررہے تھے اُچک اُچک کر جلدی جلدی کشتی میں چڑھنے لگے ۔نُورے کا گھر بھی دریا کے اِسی پار کے کچھ دُورواقع گاؤں "وسن والا” میں تھا،گرمیوں کی دوپہر سر پہ تھی ۔


نورے نے کشتی کا "پُور” (پھیرا)بھرتے سوچا یہ پچھے چار سالوں سے اسکے نصیب چمک اٹھے تھے ۔ بارہ اِس پار کے گاؤں اور بارہ چوہ دہ اُس پار...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, July 21, 2017 - 13:38

(پریس ریلیز) عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ویوو جس نے حال ہی میں پاکستان میں اپنے اسمارٹ فونز کی فروخت کا آغاز  کیا ہے، اب مارکیٹ میں خاص طور پر کالے رنگ کا V5s اسمارٹ فون متعارف کروا چکی ہے۔ ویوو کو پاکستان میں آئے ابھی چند ہی ہفتے گذرے ہیں، تاہم کمپنی نے تیزی سے سمارٹ […]

The post ویوو نے پاکستان میں خصوصی طور پر سیاہ رنگ کا V5s سمارٹ فون متعارف کروا دیا appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, July 21, 2017 - 12:23

اسے میں جب بھی دیکھتا ہوں تو کوشش ہوتی ہے کہ رستہ بدل لوں ۔بات یہ نہیں ہے کہ مجھے اس سے ڈر لگتا ہے یا میرے اس سے کوئی اختلاف چل رہے ہیں۔   وہ  جب بھی مل جائے تو اس کے پاس سنانے کو اپنی بہت سی مجبوریاں  موجود ہوتی ہیں۔ بجلی کا بل بہت زیادہ آگیا ہے۔  بچوں کی فیس ادا کرنا ہے ۔ گھر کا پنکھا خراب ہوگیا ہے،ٹھیک کروانا ہے ۔ ساس بیمار ہے اور تیمارداری کیلئے جانے کیلئے کرایہ نہیں ہے ۔۔ جتنے بہانے اس کے پاس اپنی  مجبوریاں ثابت کرنےکیلئے ہوتے ہیں، اتنے ہی کام نہ کرنے کے بھی اس کے پاس موجود ہیں ۔الرجی کا مسئلہ ہے ۔معدہ کام نہیں کرتا ۔جگر خون نہیں بناتا۔پٹھے کمزور ہیں...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, July 21, 2017 - 12:11

پی ایچ پی ویب ڈیویلپمنٹ کی دنیا میں ایک اہم لینگویج ہے جسے اس وقت سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ڈیوویلپمنٹ لینگویج کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ بنیادی طور پر اسے ڈائنامک ویب پیجز ڈیزائن کرنے کے لئے تیار کیا گیا تھا لیکن اب یہ بہت سے دیگر مقاصد کے لئے بھی زیر استعمال […]

The post PHP سیکھیں – حصہ اول appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, July 21, 2017 - 08:55

ہم انسان ہیں
ہم ٹُوٹ پھُوٹ کا شکار ہوتے ہیں
لیکن اپنی زندگی دُکھ درد کے حوالے کرنا انسانیت کا تقاضہ نہیں
صبح سویرے اُٹھیئے
اللہ کے آگے جھُکنے کے بعد اپنی مرضی سے اپنی زندگی سوارنے میں لگ جایئے

زمرہ: اردو بلاگ

Pages

Subscribe to بلاگستان فیڈز