بلاگستان

تاریخ اشاعت: سنیچر, September 9, 2017 - 18:04
مصنف: کچھ دل سے
~!~ آج کی بات ~!~
اگر کسی شخص کی نیکیوں میں اضافہ نہ ہو رہا ہو تو اس...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 9, 2017 - 17:24

گزشتہ کچھ عرصے سے ٹیکنالوجی کمپنیوں میں یہ رجحان نظر آرہا ہے کہ وہ ہیکرز کو اپنی ڈیوائس یا نظام ہیک کرنے کی ترغیب دیتی ہیں۔ اس مہم میں، خامی ڈھونڈنے اور اس کا حل نکالنے والے ہیکروں کے لیے بڑے بڑے انعامات کا اعلان کیا جاتا ہے۔ اسی رجحان کی پیروی کرتے ہوئے سام […]

The post سام سنگ ڈیوائس ہیک کرنے والے کے لیے دو لاکھ ڈالر کا انعام appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 9, 2017 - 17:19

یاد رکھیں کہ میموری کارڈ کو کمپیوٹر یا ڈیوائس سے براہِ راست فارمیٹ کرنا اس کی زندگی اور کارکردگی دونوں پر اثر انداز ہوتا ہے۔ آپ کو چاہیے کہ اسے فارمیٹ کرنے کے لیے ہمیشہ خاص طور پر اسی کام کے لیے تیار کیا گیا پروگرام استعمال کریں۔

The post میموری کارڈز کی کارکردگی کو 100% برقرار رکھیں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 9, 2017 - 11:05

چند مہینے پہلے گوگل نے ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز کے لئے ایک نئی ایپلی کیشن شروع کی اور اسے “بیک اپ اور سنک” کا نام دیا۔ اب گوگل نے اعلان کیا ہے کہ مارچ 2018 میں اپنے پرانے گوگل ڈرائیو ایپ کو بند کر دے گا۔ گوگل گیارہ دسمبر 2017 سے ونڈو اور میک  کے گوگل […]

The post گوگل ڈرائیو ڈیسک ٹاپ ایپ کو بند کر رہا ہے appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 9, 2017 - 10:50

موبائل فون بنانے والی معروف کمپنی اوپو (OPPO) نے پاکستان میں نیا اسمارٹ فون A71 متعارف کرادیا ہے۔ اس اسمارٹ فون میں64 بٹ Octa کور پروسیسر ، 3 گیگا بائٹس ریم اور 3000 ملی ایمپیئر آوور بیٹری نصب ہے۔ اس کے پانچ میگا پکسل کے فرنٹ کیمرے میں بیوٹیفائی 4.0 ٹیکنالوجی کی بدولت بہترین سیلفیز لی […]

The post اوپو نے پاکستان میں A71 اسمارٹ فون متعارف کروادیا appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 9, 2017 - 08:16

7 ستمبر کا دن پاکستان میں بجا طور پریوم فضائیہ کے نام سے موسوم کیا جاتاہے ۔M M Alam 7 ستمبر 1965ء کو پاکستان کے شاہینوں نے دنیا کی تاریخ میں ایک...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, September 8, 2017 - 23:50

معروف سیکیورٹی فرم، سیمنٹک سے تعلق رکھنے والے محققین نے یہ انکشاف کرکے ہلچل مچادی ہے کہ ایک غیر ملکی حکومت سے تعلق رکھنے والے ہیکرز، امریکا اور یورپ کی بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں تک رسائی حاصل کرچکے ہیں۔ ریاست ہائے متحدہ، ترکی اور سوئٹزرلینڈ اور ممکنہ طور پر دیگر ممالک کی بجلی ساز […]

The post ہیکرز امریکی اور یورپی بجلی ساز کمپنیوں تک رسائی حاصل کرچکے ہیں، سیمنٹک کا انکشاف appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, September 8, 2017 - 21:21

لیمبورگینی نے رواں ہفتے اپنا نیا لگژری اینڈرائیڈ اسمارٹ فون، ’الفا-ون‘ پیش کردیا ہے جس کی قیمت 1900 برطانوی پاؤنڈ (2450 امریکی ڈالر) ہے۔ ڈھائی لاکھ پاکستانی روپے سے زائد مالیت کے اس موبائل میں کوئی ہیرے موتے نہیں جڑے ہیں۔ بلکہ یہ فون ہاتھ سے تیار کردہ اطالوی چمڑے (اٹالین لیدر) اور ٹائٹینیم سے […]

The post لیمبورگینی کا ڈھائی ہزار ڈالر مہنگا فون appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, September 8, 2017 - 20:21
مصنف: نوک جوک

ایک زمانہ تھا جب اقبال پارک گریٹر نہیں ہوتا تھا۔ بلکہ اقبال پارک جانا ہو تو ویگن والے سے کہا جاتا تھا، بھائی یادگار پر اتار دینا۔ اور یہ...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, September 8, 2017 - 19:12

اسمارٹ فون کی اسکرین کو پی سی پر دیکھنا یا پی سی کی اسکرین کو اسمارٹ فون پر دیکھنا جہاں ایک انتہائی دلچسپ تجربہ ہوتا ہے بلکہ کام میں بہت آسانی بھی پیدا کرتا ہے۔

The post فون کو پی سی یا پی سی کو فون سے مکمل کنٹرول کریں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, September 8, 2017 - 18:08

بستر پر سونے کے لیے لیٹنے کے بعد اکثر ہمیں خیال آتا ہے کہ کیوں نہ ایک نظر فیس بک یا ٹوئٹر پر ڈال لی جائے۔ یہ الگ بات ہے کہ ایک نظر دیکھنے کے ارادے سے شروع کرکے ہم بعض اوقات آدھ ایک گھنٹہ ہی آن لائن آوارہ گردی کرتے گزار دیتے ہیں۔ ایسے […]

The post ٹوئٹر نے ویب سائٹ پر ’نائٹ موڈ‘ متعارف کروادیا appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, September 8, 2017 - 17:12

(لاس اینجلس) گزشتہ پچاس ساتھ سالوں کے دوران انسانوں کے رہن سہن میں بڑی تبدیلی آئی ہے اور ہمارا طرز زندگی مکمل طور پر بدل گیا ہے۔ کھانے پینے کی عادات ہوں یا سونے جاگنے کی اوقات، سب ہی کچھ تبدیل ہوچکا ہے۔ ایسے حالات میں کئی بیماریوں نے بھی انسانوں کو بری طرح سے جکڑ […]

The post کال ٹیک نے دل کی صحت بتانے والی ایپلی کیشن تیار کرلی appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, September 8, 2017 - 16:40

دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک اپ ٹنڈر (Tinder) جیسا میٹ اپ فیچر میسنجر میں لانے والی ہے۔

The post فیس بک کا ٹنڈر کی طرح نیا میٹ اپ فیچر appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, September 8, 2017 - 16:21

ٹیکنالوجی کی دنیا کی نامور کمپنی گوگل اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی ایچ ٹی سی کو خریدنے کی خواہش مند ہے۔

The post گوگل اپنے پکسل فون بنانے والی کمپنی ایچ ٹی سی کو خریدنے کے لیے تیار appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, September 8, 2017 - 16:09

گوگل نے پلے اسٹور سے پانچ سو مشکوک ایپلی کیشنز کو ختم کر دیا ہے۔  گوگل کا کہنا ہے کہ اِن ایپلی کیشنز میں کچھ ایسے کوڈ پوشیدہ ہیں جن کی وجہ سے  ڈاؤ ن  لوڈنگ کے بعدہیکر ایپلی کیشن کو باآسانی ہیک کر لیتے ہیں۔ ڈاؤن لوڈ کردہ اپلی کیشن  پر ہیکر وائرس بھیج […]

The post گوگل نے پانچ سو مشکوک ایپلی کیشنز کو پلے اسٹور سے ہٹا دیا appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, September 7, 2017 - 21:01

کچھ ہی ماہ قبل فیس بک نے اسٹیٹس کا بیک گراؤنڈ رنگدار بنانے کا فیچر متعارف کرایا تھا۔ اب تیار ہو جائیں کیونکہ رنگدار کمنٹس کا نیا فیچر بھی آنے والا ہے۔ سن دو ہزار کی ابتدا میں معروف سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ مائی اسپیس نے پہلی دفعہ اپنے صارفین کو رنگدار کمنٹس کرنے […]

The post فیس بک پر اب کمنٹس بھی ہوں گے رنگدار appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, September 7, 2017 - 19:57

بھارت میں لیپ ٹاپ اور الیکٹرانکس سامان کی ایک ایسی مارکیٹ موجود ہے جسے ایشیاء کی سب سے بڑی الیکٹرانکس مارکیٹ کہا جاتا ہے۔ یہاں کمپیوٹر، لیپ ٹاپ سمیت ہر قسم کا الیکٹرانک سامان با آسانی مل جاتا ہے۔ یہ مارکیٹ بھارت کے شہر دہلی میں ہے اور اس کا نام نہرو پلیس ہے۔ دلچسپ بات یہ […]

The post ایشیاء کی سب سے بڑی لیپ ٹاپ مارکیٹ جہاں لیپ ٹاپ کلو کے حساب سے بکتے ہیں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, September 7, 2017 - 19:30

اسمارٹ فون کی دنیا میں اس وقت سام سنگ کا راج ہے۔ جنوبی کوریا کی اس کمپنی کے اسمارٹ فون دنیا میں سے زیادہ استعمال اور پسند کیے جاتے ہیں۔ سام سنگ کا بعد اگر کسی کمپنی کا نمبر آتا ہے تو وہ ایپل ہے، ٹھہریں۔۔۔ ہے نہیں بلکہ تھا۔ کیونکہ اب دوسری پوزیشن حیرت […]

The post ہواوے نے ایپل کو پچھاڑ دیا appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, September 7, 2017 - 15:48
مصنف: کچھ دل سے
~!~ آج کی بات ~!~
خاموشیوں کو تکبر نہ سمجھو ...یه اکثر اپنی ذات کے اندر...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, September 7, 2017 - 15:23

کئی اینڈروئیڈ صارفین گوگل پلے اسٹور کے علاوہ دیگر ویب سائٹس پر دستیاب ایپلی کیشنز کی APK فائلز ڈاؤن لوڈ کر کے بھی انسٹال کر لیتے ہیں۔ اینڈروئیڈ میں جب بھی ایسی بیرونی ایپلی کیشنز انسٹال کرنے کی کوشش کی جائے متنبہ ضرور کیا جاتا ہے۔ چونکہ گوگل پلے اسٹور پر تمام ایپلی کیشنز کو […]

The post ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے سے قبل وائرس کے لیے اسکین کریں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, September 7, 2017 - 14:09

ایپل نے اپنے آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس 11 کے اجرا سے چند ہفتے قبل، اس کا دسواں بی ٹا ورژن ڈویلپرز کے لیے جاری کردیا ہے۔ اگر آپ کے پاس ڈویلپر اکاؤنٹ موجود ہے اور آپ آئی او ایس کا کا اگلا ورژن آزمانا چاہتے ہیں تو آپ یہ نیا بی ٹا ورژن ڈاؤن […]

The post آئی او ایس 11 کا دسواں بی ٹا ورژن جاری کردیا گیا appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, September 7, 2017 - 13:02
مصنف: کچھ دل سے
حج کا سفر۔۔۔۔ ابلیس سے جنگ کی رودادحج کی داستان حج کی اصل روح کے تعارف کے ساتھ
تحریر: پروفیسر ڈاکٹر محمد عقیلحصہ آخر(سفرِ مدینہ)
مدینے کا سفر
سات دسمبر کو مدینے کی...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, September 7, 2017 - 11:58

Here is some code snippet to replace <br> to <p> tag in CKEDITOR

Below code will convert the normal textarea to ckeditor and will replace the breakline tag to paragraph tag on pressing enter.

<script type="text/javascript" src="https://c0abg481.caspio.com/scripts/CKEditor/ckeditor.js" ></script><script type="text/javascript"> CKEDITOR.editorConfig = function( config ) { config.toolbarGroups = [ { name: 'document', groups: [ 'mode', 'document', 'doctools' ] }, { name: 'clipboard', groups: [ 'clipboard', 'undo' ] }, { name: 'editing', groups: [ '...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, September 6, 2017 - 22:26

چونکہ آج کل فون، ٹیبلٹ اور کمپیوٹر کی بیٹری کو ہر وقت فُل رکھنا ہمارا ایک اہم مسئلہ بن چکا ہے اس لیے ہماری کوشش ہوتی ہے کہ بیٹری کا غیر ضروری استعمال نہ ہو تاکہ وقت پڑنے پر ڈیوائس کام کرنے کے قابل ہو۔

The post فون بیٹری کی لمبی زندگی کی ضامن نئی شاندار ایپلی کیشن appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, September 6, 2017 - 21:45

ایک دوسرے کے حریف ہونے کے ناتے، گوگل اور فیس بک کے درمیان مسابقتی دوڑ لگی ہی رہتی ہے۔ ایک طرف گوگل کی کوشش ہے کہ وہ فیس بک اور اس کی دیگر مصنوعات کا متبادل فراہم کرسکے، تو دوسری طرف فیس بک چاہتا ہے کہ گوگل کی مختلف سروسز کو ٹکر دے سکے۔ ایسی […]

The post ’فیس بک واچ‘ امریکی صارفین کے لیے دستیاب appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, September 6, 2017 - 20:12

اگرچہ اب انٹرنیٹ صارفین کو فلمیں اور ڈرامے دیکھنے یا میوزک سننے کے لیے کئی قانونی پلیٹ فارم دستیاب ہیں، لیکن چوری شدہ مواد کی طلب اپنی جگہ تاحال موجود ہے۔ اور اب صورتحال یہ ہے کہ گوگل کی ڈیٹا اسٹوریج سروس، یعنی گوگل ڈرائیو چوری شدہ مواد آن لائن رکھنے کے لیے مقبول ہو […]

The post گوگل ڈرائیو چوری شدہ مواد کا گڑھ بننے لگی appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, September 6, 2017 - 18:27

فیس بک اب واٹس ایپ بزنس سے پیسہ کمانے کی تیاری میں ہے۔ واٹس ایپ کو اس وقت ہر روز 100 کروڑ لوگ استعمال کرتے ہیں۔ وال سٹریٹ جرنل نے منگل کو ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں اس حوالے سے کچھ معلومات دی گئی ہیں۔اس سے پہلے خبر رساں ادارے رائٹرز نے مارچ میں خبر […]

The post واٹس ایپ بزنس استعمال کرنے کے دینے پڑیں گے پیسے appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, September 6, 2017 - 16:14
مصنف: کچھ دل سے
~!~ آج کی بات ~!~

پروردگار رزق کی طرح اچھے اخلاق کی بھی تقسیم کرتا...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, September 6, 2017 - 14:55

اب چونکہ دنیا اسمارٹ فون پر مکمل طور پر منتقل ہو چکی ہے تو ہیکرز اور دھوکے بازوں نے بھی اسے مکمل طور پر اپنا نشانہ بنا لیا ہے۔ کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹمز ہوں یا اسمارٹ فونز سب بری طرح وائرسز اور مال ویئر کی زد میں ہیں۔ کبھی کسی ایپلی کیشن کے ذریعے صارفین کو نشانہ […]

The post گوگل کی نئی سکیوریٹی سروس جو فون کو رکھے گی ہر سائبر حملے سے محفوظ appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, September 6, 2017 - 14:33

بی بی سی کے معروف صحافی آصف جیلانی 1965 میں دلی میں روزنامہ جنگ کے نامہ نگار تھے۔ آصف جیلانی نے بی بی سی اردو پر تحریر کی گئیں 1965 کی جنگ سے متعلق یاداشتوں میں بتایا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑی جنگ کے بادل اگست 1965 کے پہلے ہفتہ سے ہی چھانے شروع ہو گئے تھے۔ یہ وہ موقع تھا جب مقبوضہ کشمیر میں آپریشن جبرالٹر کے نام سے چھاپہ مار کارروائی اپنے عروج پر تھی۔ حکومت پاکستان کا سرکاری بیان تھا کہ یہ کشمیری ’حریت پسندوں‘ کی کارروائی ہے۔ لیکن ہندوستان کی حکومت کا واضع اصرار تھا کے یہ چھاپہ مار پاکستان کے فوجی ہیں جو جنگ بندی لائین پار کر کے ہندوستان
کی حدود میں عسکری کاروائیاں...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, September 6, 2017 - 13:09
Filed under: میری تحریریں Tagged: 6 ستمبر, یوم دفاع، شہیدان وطن، ملک،صدر ایوب خاں، فوج خاں
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, September 6, 2017 - 10:57

اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی ZTE نے اپنا نیا ہینڈسیٹ ZTE Blade A2S لانچ کر دیا ہے۔ اس فون کی اسکرین گزشتہ سال ریلیز کیے گئے ZTE Blade A2 اور ZTE Blade A2 Plus سے بڑی ہے اور اس میں ریم بھی بڑھائی گئی ہے۔ یہ اسمارٹ فون فی الحال چین میں JD.com پر […]

The post 13 میگا پکسل کیمرے کے ساتھ ZTE Blade A2S ریلیز کردیا گیا appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, September 6, 2017 - 10:25

ایچ ایم ڈی گلوبل نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ وہ نوکیا برانڈ کے اسمارٹ فون 3، 5،6 اور 8 کے لیے اینڈروئیڈ کا تازہ ترین ورژن اینڈروئیڈ 8 یا اینڈروئیڈ اوریو ریلیز کرے گا۔ نوکیا تھری، فائیو اور سکس قدرے پرانے اسمارٹ فون ہیں جبکہ نوکیا 8 کو حال ہی میں ریلیز […]

The post نوکیا 3، 5، 6 اور 8 کے صارفین اینڈروئیڈ اوریو پر اپ گریڈ ہوسکیں گے appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, September 6, 2017 - 10:23

بھارتی فوجوں نے 6 ستمبر کو نمازِ فجر کے وقت سے بھی پہلے اچانک لاہور اور سیالکوٹ کی سرحدوں پر بھرپور حملے کر دیئے ۔ صدرِ پاکستان جنرل محمد ایوب خان سلیپنگ سوت ہی مین جی ایچ کیو کے آپریشن رُوم میں پہنچ گئے ۔ 6 ستمبر کی صبح تقریر کی جس میں واقع بتانے کے بعد کہا ”وہ نہیں جانتے کہ اُنہیں کس قوم سے واسطہ ہے ۔ پاکستان کے فوجی جوان جن کے لبوں پر کلمہ لا الہ الاللہ کے سرحدوں کی حفاظت کیلئے روانہ ہو چکے ہیں ۔ ۔ ۔ “

جب 1965ء میں بھارت نے پاکستان پر حملہ کر دیا تو آزاد جموں کشمیر کے میرپور سیکٹر میں جنگی حکمتِ عملی جنرل محمد یحیٰ خان نے تیار کی تھی جس کے مطابق پہلے کمان جنرل اختر ملک نے کرنا...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 5, 2017 - 22:45

ایک زمانہ تھا کہ کمپیوٹر ہارڈ ڈسک میں گنجائش اتنی کم ہوا کرتی تھی کہ کچھ نیا انسٹال یا کاپی کرنے سے پہلے پرانی فائلیں ڈیلیٹ کرنی پڑتی تھیں۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ یہ گنجائش بڑھتی گئی اور ہمیں پرانا ڈیٹا حذف کرنے کی ضرورت شاذ و نادر ہی محسوس ہونے لگی۔ تاہم پھر […]

The post سین ڈسک نے 400 جی بی کا میموری کارڈ متعارف کروادیا appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 5, 2017 - 21:40

آرٹیفیشل انٹلیجنس یعنی مصنوعی ذہانت پر جوں جوں تحقیقی کام آگے بڑھ رہا ہے، وہیں اس کے حوالے سے خطرات لاحق کی طرف توجہ بھی مسلسل دلائی جارہی ہے۔ حال ہی میں، اسپیس ایکس کے سی ای او، ایلن مسک نے خطرہ ظاہر کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت مستقبل میں تیسری جنگ عظیم شروع کرنے […]

The post مصنوعی ذہانت تیسری جنگ عظیم کا سبب ہوگی، ایلن مسک appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 5, 2017 - 18:48

اس سال کے آغاز پر کامیابی  کے ساتھ تین بہترین اسمارٹ فون لانچ کرنے کے بعد ویوو نے اب پاکستان میں بہترین کم قیمت Y69 اسمارٹ فون لانچ کر دیا ہے جو سیلفی کے مداحوں کے لیے ایک خاص تحفہ ہے۔ Y69، وائے سیریز کے فونز میں جدت لے کے آیا ہے اور یہ نیا […]

The post ویوو نے 16 میگا پکسل کیمرہ کے ساتھ کم قیمت Y69 اسمارٹ فون لانچ کر دیا appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 5, 2017 - 13:57
مصنف: کچھ دل سے
ابلیس سے جنگ کی روداد۔ ۔۔ حج کا سفرحج کی داستان حج کی اصل روح کے تعارف کے ساتھ
تحریر: پروفیسر ڈاکٹر محمد عقیلحصہ-15
منٰی سے واپسی۱۰ذی الحج کو رمی کا وقت فجر کے بعد ہی شروع...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 5, 2017 - 08:30
انیس سو اٹھانوے میں بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے بعد پاکستانی حکومت جس کے سربراہ نواز شریف تھے، پر دھماکوں کا بہت دباو تھا۔ مجھے یاد ہے ایک جلسے میں مرحومہ بے نظیر بھٹو نے جوابی ایٹمی دھماکوں کا مطالبہ...

طفل مکتب کی تحریر کا یہ اقتباس آپ مکمل شکل میں وہیں ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, September 4, 2017 - 17:25
روہنگیا یا روہنجیا مسلمان آج دنیا کے مظلوم ترین انسان ہیں، اقوام متحدہ بھی انہیں بجا طور پر سب سے زیادہ ستائی جانے والی اقلیت قرار دیتا ہے۔
برما جسے اب میانمار کہا جاتا ہے، تاریخی طور پر برصغیر کا حصہ رہا ہے، مختلف ادوار میں اس کی جغرافیائی حدود میں تبدیلی آتی رہی ہے۔ تاریخ کے مختلف ادوار میں اس پر مختلف سلطنتیں قائم ہوتی رہی ہیں۔ برصغیر کے دیگر خطوں پر قبضے کے ساتھ ہی برما پر بھی انگریزوں نے قبضہ کر لیا، موجودہ میانمار کے علاقوں پر انگریزوں کے قبضے کی ابتدا 1826 میں ہوئی جب  'اراکان' اور' تناسرم' کا علاقہ  برٹش انڈیا کے زیر قبضہ آیا، برمن وار 1852 میں وسطی برما جبکہ تیسری...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, September 4, 2017 - 16:50

ابھی جبکہ لوگوں کی بڑی تعداد 4K ٹیلی وژن ہی سے محروم ہے، جاپانی ٹی وی ساز کمپنی، شارپ کارپوریشن نے اپنے 70 انچ بڑے  8K ٹی وی کی رونمائی کردی ہے۔ 7680×4320 ریزولوشن کا حامل یہ 8K ٹی وی ہمارے فل ایچ ڈی ٹی وی (1920×1080) سے 16 گنا زیادہ ریزولوشن کا حامل ہے۔ شارپ […]

The post شارپ نے 8K ٹی وی متعارف کروادیا appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, September 4, 2017 - 16:36
مصنف: کچھ دل سے
تدبر القرآنسورۃ الکوثراز استاد نعمان علی خانحصہ آخرگزشتہ:...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, September 4, 2017 - 16:29

اس وقت میسجنگ ایپلی کیشنز ہماری ضرورت بن چکی ہیں۔ وٹس ایپ، فیس بک مسینجر، ٹیلی گرام اور وائبر وغیرہ اس وقت سب سے زیادہ قابلِ استعمال پیغام رساں ایپلی کیشنز کے طور پر جانی جاتی ہیں۔ سبھی اپنی ضرورت اور پسند کے مطابق ایپلی کیشن کا انتخاب کرتے ہیں لیکن جب بات آئے فائل شیئرنگ […]

The post زبردست میسجنگ ایپ جس میں جتنی چاہیں بڑی فائل شیئر کریں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, September 4, 2017 - 16:11

انسٹاگرام کے صارفین کے لیے ایک بری خبر ہے کہ ان کے اکاؤنٹس ہیکنگ کے خطرے سے دوچار ہیں۔ انکشاف ہوا ہے کہ ہیکرز نے انسٹاگرام کی ایک خامی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اس کے لاکھوں صارفین کی رابطہ معلومات آن لائن فروخت کے لیے پیش کردی ہیں۔ یہ وہی خامی ہے جس کے ذریعے […]

The post انسٹاگرام کے لاکھوں اکاؤنٹس کا ڈیٹا چوری appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, September 4, 2017 - 15:19

مارک زکربرگ اور ان کی اہلیہ پرسیلا چین کی فیس بک پروفائلز بہت خاص ہیں اور ان کی پروفائلز میں کچھ چیزیں بہت ہی انوکھی ہیں۔ یہ بات کئی بار سامنے آ چکی ہے کہ ان دونوں کو فیس بک پر بلاک نہیں کیا جاسکتا۔ یعنی جس طرح آپ کسی تنگ کرنے والے شخص کو اپنی فیس بک […]

The post مارک زکر برگ کو فیس بک پر بلاک کیوں نہیں کیا جاسکتا؟ وجہ جان کر آپ ہوجائیں گے حیران appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, September 4, 2017 - 14:36
مصنف: کچھ دل سے
~!~ آج کی بات ~!~
خیالات بدلنے کی ضرورت ہوتی ہے یہ بدلتے ہیں ، تو...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, September 4, 2017 - 13:14

اللہ سُبحانُہُ و تعالٰی یہ نہیں پوچھیں گے کہ
” کتنا بچا کر جمع کیا تھا ؟ “
” کیا خواب دیکھے تھے ؟ “
” تمہارے منصوبے کیا تھے ؟ “
” تم کیا کہتے رہے تھے ؟“

اللہ سُبحانُہُ و تعالٰی یہ پوچھیں گے کہ
” تمہارا دوسروں سے سلوک کیسا تھا ؟ “
” کیا تم نے حقدار کو اُس کا حق پہنچایا ؟ “
” کیا لوگ تمہاری زبان سے محفوظ تھے ؟ “
” کیا پڑوسی تم سے خوش تھے ؟“

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, September 4, 2017 - 12:27
مصنف: کچھ دل سے
دین اسلام کے مختلف پہلو
مقتبس: خطبہ حج 1438خطیبِ حج: فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر سعد بن ناصر بن عبد العزیز الشثریترجمہ: محمد عاطف الیاس
رسول اللہ ﷺ نے؁010ھ میں حج کیا اور اُسی سال عرفات کے دن اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرما دی:
’’ آج میں نے تمہارے دین کو تمہارے لیے مکمل کر...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, September 4, 2017 - 11:46

ونڈوز کی انسٹالیشن کے بعد سب سے اہم کام یہ ہوتا ہے کہ ہم کوئی اچھا اینٹی وائرس انسٹال کریں تاکہ ونڈوز محفوظ رہے اور ہم آسانی سے اپنا کام کر سکیں۔ اینٹی وائرس کی اسی اہمیت کو دیکھتے ہوئے مائیکروسافٹ نے بھی اینٹی وائرس پروگرام بنانے کی ٹھانی اور اب مائیکروسافٹ کا بنیادی قسم کا […]

The post آن لائن دنیا کا سب سے بہترین محافظ اب ونڈوز میں پہلے سے موجود appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, September 4, 2017 - 03:54
مصنف: بلاگ اے
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, September 3, 2017 - 17:28

کچھ بچوں کو لکھنے کا شوق ہے اور انہوں نے مجھے کہا ہے کہ میں ان کو کوئی موضوع دیا کروں  اور وہ اس موضوع پر لکھا کریں۔ سب سے پہلا موضوع ان کو دیا گیا تھا “اردو ادب کی ہماری زندگی میں کیا اہمیت ہے” اس حوالے سے کچھ بچوں نے تحریریں لکھیں تھی۔ گو کے کچھ تحریریں کاپی شدہ تھی اور کچھ اپنے پاس سے لکھی گئی تھی لیکن بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے میں ان کو یہاں شئیر کیا کروں گا آپ لوگوں کی رائے بہت قیمتی ہو گی اور آپ لوگوں کی رائے میں ان تک پہنچاؤں گا بہت شکریہ

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, September 3, 2017 - 17:23

بکرا عید کا مزہ ہی تب آتا ہے جب قربانی کی جائے میں نے دیکھا ہے کہ ہم کچھ سالوں سے اللہ کے فضل سے قربانی کر رہے ہیں۔ اکثر ایسا ہی ہوتا ہے کہ قربانی کرنے کے لیے قصائی کی تلاش کی جاتی ہے جو کہ عید والے دن بہت ہی مشکل سے ہاتھ آتے ہیں۔ ہمارے ہاں تو ایسا ہوتا ہے کہ محلے کے کچھ بزرگ ذبح کر دیتے تھے اور باقی کا کام ہم خود ہی کیا کرتے تھے۔ اگر تو چھوٹا جانور ہے جیسے بکرا وغیرہ تو اس میں زیادہ کام نہیں ہوتا لیکن بڑے جانور میں زیادہ کام ہوتا ہے خاص طور پر ہڈیاں کاٹنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ خیر اس دفعہ نیت کی کے خود ہی کوشش کریں گے اور اللہ کا نام لے کر خود ہی ذبح کرے گے۔ اس دفعہ ہم نے ایک بیل اور ایک دنبہ...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, September 3, 2017 - 12:49
مصنف: کچھ دل سے
ابلیس سے جنگ کی روداد۔ ۔۔ حج کا سفرحج کی داستان حج کی اصل روح کے تعارف کے ساتھ
تحریر: پروفیسر ڈاکٹر محمد عقیلحصہ-14
رمی قربانی حلقمیں اپنی بیوی کےساتھ آگے بڑھتا رہا۔ رمی...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, September 3, 2017 - 12:31

اکثر لوگ روایتی اینڈروئیڈ سے خوش نہیں ہوتے اس لیے وہ اسے روٹ (Root) کرنے کے بعد اس میں کسٹم روم انسٹال کرلیتے ہیں۔ کسٹم روم اینڈروئیڈ ورژن کے روایتی فیچرز کی پابند نہیں ہوتی بلکہ لوگ اس میں اپنی پسند کے فیچرز شامل کر کے اسے سب کے لیے پیش کرتے ہیں اس طرح اضافی […]

The post فون میں موجود تمام ایپس اور ڈیٹا کا زِپ بیک اپ بنائیں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 2, 2017 - 22:09

آپریٹرز آپ اب تک ویری ایبلز بنانے اور ان کو ویلیو دینے کا عمل سیکھ چکے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ویری ایبل کو کوئی ویلیو دیتے ہوئے آپ برابر کا جو نشان (=)استعمال کرتے ہیں وہ ایک آپریٹر ہے؟ آپریٹرایک نشان (Symbol) یا نشانات (Symbols) کا مجموعہ ہوتا ہے جو دی گئی […]

The post PHP سیکھیں – حصہ پنجم appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 2, 2017 - 21:21

سوال: کیا ٹورینٹس سے ڈاؤن لوڈ کی گئی فائلوں میں وائرس ہوتے ہیں؟  اس کا مختصر سا جواب ہے ”جی ہاں“۔ ٹورینٹس سے ڈاؤن لوڈ کی گئی فائلوں میں وائرس کی موجودگی کوئی نئی بات ہے نہ ہی انوکھی۔ پہلے کریک (Crack) کئے گئے سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے فائل شیئرنگ ویب سائٹس استعمال کی […]

The post کیا ٹورینٹس سے ڈاؤن لوڈ کی گئی فائلوں میں وائرس ہوتے ہیں؟ appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 2, 2017 - 20:23

آج کل کئی جگہ اپنے فون نمبر کی تصدیق کروانا ضروری ہوتی ہے۔ اکثر سروسز یا ایپلی کیشنز کو ہم عارضی طور پر استعمال کرتے ہیں اس لیے نہیں چاہتے کہ اپنا زیرِاستعمال اصل نمبر ان کو مہیا کریں۔ لیکن چونکہ فون نمبر کی تصدیق بذریعہ ایس ایم ایس ضروری ہوتی ہے اس لیے لامحالہ […]

The post مفت فون نمبر فراہم کرنے والی بہترین ایپلی کیشنز appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 2, 2017 - 20:00
مصنف: بلاگ اے
"مجھے آپ بہت پسند ہیں، کاش میں آپ کے ساتھ دن رات بات کروں، آپ کو دیکھتا رہوں، آپ کی باتیں سنتا رہوں” "تمہیں پتہ ہے تم بہت منافق انسان ہو، اصل میں کچھ ہو اور انٹرنیٹ پر کچھ۔ نہ تمہیں بات کرنے کا سلیقہ ہے اور نہ تم میں کوئی خاص بات ہے، کسی …

جاری رکھئیے پڑھنا صراحہ نے میری زندگی بدل دی

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 2, 2017 - 06:24
مصنف: کچھ دل سے

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہمیری جانب سے آپ سب کو عید کی خوشیاں مبارک ۔۔۔ دعا ہے کہ اللہ ہم سب کی عبادات و قربانی کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت بخشے اور اس میں کسی بھی کوتاہی پر درگزر فرمائے آمین!
تکبیرات عید
الله أكبر...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, September 1, 2017 - 23:00
مصنف: نوک جوک

آپ کے علم میں ہو گا 23 مارچ 1940 کو لاہور میں مسلمانوں کے لیے علیحدہ ریاست کا مطالبہ کیا گیا۔ اس قرارداد کی یاد میں لاہور کے...

زمرہ: اردو بلاگ

Pages

Subscribe to بلاگستان فیڈز