بلاگستان

تاریخ اشاعت: منگل, October 31, 2017 - 11:31
مصنف: کچھ دل سے
کامیابی کی سورتخطبہ جمعہ مسجد الحرامترجمہ: عاطف الیاس
فضیلۃ الشیخ صالح بن محمد آل طالب  نے خطبہ جمعہ ارشاد فرمایا جس کا عنوان تھا: ’’سورہ مؤمنون کی چند آیات‘‘، جس میں آپ نے کامیابی کے ان راستوں کا ذکر کیا جو سورہ مؤمنون میں آئے ہیں۔ اس عظیم سورت کی بعض آیات پر بات کی جن پر تدبر کرنے کی...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, October 31, 2017 - 10:49

عالمی منظرنامے پر مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) کا سورج طلوع ہوچکا ہے اور جیسے ہی عروج پر پہنچے گا بڑے پیمانے پر بے روزگاری کو جنم دے گا کیونکہ جن کاموں سے آج بیشتر انسانوں کا روزگار جڑا ہوا ہے، وہ خودکار طور پر ہونے لگیں گے۔ آکسفرڈ کے محققین نے خاص طور پر چند […]

The post مصنوعی ذہانت، کیا انسان بغاوت کردے گا؟ appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, October 31, 2017 - 10:44
گر تو می خواہی کہ باشی خوش نویس​

ایک فارسی شعر ہے
گر تو می خواہی کہ باشی خوش نویس
می نویس و می نویس و می نویس
(اگر تو چاہتا ہے کہ اچھا لکھنے والا بن جائے تو لکھتا رہ، لکھتا رہ لکھتا رہ)​

...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, October 31, 2017 - 10:34

سورت 49 الحجرات آیۃ 11 ۔ اے لوگو جو ایمان لاۓ ہو ۔ نہ مرد دوسرے مردوں کا مذاق اڑائیں ۔ ہو سکتا ہے کہ وہ ان سے بہتر ہوں ۔
اور نہ عورتیں دوسری عورتوں کا مذاق اڑائیں ۔ ہو سکتا ہے کہ وہ ان سے بہتر ہوں ۔
آپس میں ایک دوسرے پہ طعن نہ کرو اور نہ ایک دوسرے کو برے القاب سے یاد کرو ۔
ایمان لانے کے بعد فسق میں نام پیدا کرنا بہت بُری بات ہے ۔
جو لوگ اس روش سے باز نہ آئیں وہ ظالم ہیں

چنانچہ چوتھا Litmus Test ہے کسی کی کسی بھی قسم کی دِل آزاری نہ کرنا اور دوسرے کو اپنے سے کم تر نہ سمجھنا

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, October 31, 2017 - 08:21

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگر ایسا ہوگیا تو انہیں حیرت نہیں ہوگی کیونکہ ننٹینڈو سوئچ نے مختلف مارکیٹوں میں بہترین کارکردگی دکھائی ہے

The post سوئچ کی ایک سالہ فروخت وی یو کی پانچ سالہ فروخت سے بڑھ جائے گی، ننٹینڈو appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, October 30, 2017 - 23:49

یاد رہے کہ سٹیو وازنیاک نے آنجہانی سٹیو جابز کے ساتھ مل کر 1976 میں "ایپل" کمپنی کی بنیاد رکھی تھی

The post ایپل کے شریک بانی کا آئی فون ایکس کے بارے میں خطرناک اعتراف appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, October 30, 2017 - 23:08

چاہے آپ اس سازشی نظریے پر یقین کریں یا نہیں، مگر فیس بک اس حوالے سے رائج تمام تر سازشی نظریات کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ کرنا چاہتا ہے

The post ہم آپ کی جاسوسی نہیں کرتے، فیس بک کی تصدیق appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, October 30, 2017 - 22:47

عام لوگوں کی ٹیکنالوجی کے بارے میں معلومات سطحی ہوتی ہیں، لوگ زیادہ تفصیل میں نہیں جاتے اور یوں درست اور غلط معلومات میں فرق نہیں کر سکتے۔

The post سمارٹ فونز کی 5 خرافات جن پر لوگ یقین رکھتے ہیں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, October 30, 2017 - 22:43

بظاہر یہ ویڈیو حقیقی ہے کیونکہ اس ویڈیو میں فون کو چلا کر استعمال بھی کیا گیا ہے، اس سے پہلے ایسے کئی ویڈیوز سامنے آئے تھے مگر ان میں فون کو چلایا نہیں گیا تھا

The post آئی فون ایکس کی ان باکسنگ ویڈیو appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, October 30, 2017 - 20:29

اس اسمارٹ دور میں تو گاڑیاں بھی اسمارٹ ہوتی جا رہی ہیں، بلکہ اب تو اتنی ہوگئی ہیں کہ مالک کو ہدایات دینے لگی ہیں۔ connected گاڑیوں کے جدید تصور کے حامی اسی خصوصیت کو ہر جگہ پیش کرتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ چندنسبتاً پرانی گاڑیوں نے بھی ایسی ڈائیگنوسٹک پورٹس پیش کردی […]

The post اب آپ کا فون گاڑی کی خرابی بھی پہچانے گا appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, October 30, 2017 - 19:24

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ کمپیوٹر پروگرامز بظاہر بے ضرر نظر آنے والی گلٹیوں سے کینسر کے ممکنہ خطرے کو پہچان سکتے ہیں اور اس تشخیص میں ان کی درستگی کی شرح بھی بہترین ہیں ۔ برطانیہ میں ہونے والی تحقیق میں آنت کے سرطان پر کام کیا گیا، جو ملک میں […]

The post مصنوعی ذہانت سے ایک سیکنڈ میں کینسر کی تشخیص appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, October 30, 2017 - 19:15

چاہے فائبر آپٹک لائنیں کتنی ہی تیز کیوں نہ ہوں، لیکن ان میں اب بھی ایک بڑا مسئلہ ہے: ڈیٹا کو تاروں کے ذریعے بھیجنے کی ضرورت پڑتی ہے، جو اس کے وسیع پیمانے پر پھیلاؤ میں بھی رکاوٹ ہے اور تیز ترین کنکشن کی قیمت کو بھی بڑھا دیتی ہے۔ البتہ سائنس دان ایسا […]

The post روشنی کے ذریعے ڈیٹا کی برق رفتار ترسیل کا کامیاب تجربہ appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, October 30, 2017 - 16:17

وہ زمانے لد گئے جب سیلف-ڈرائیونگ کاریں ٹیسٹ ٹریکس پر چلا کرتی تھیں یا اُنہیں شہر کے مخصوص علاقوں میں آزمایا جاتا تھا۔ آج یہ امریکا کے شہروں نیو یارک، سان فرانسسکو اور پٹس برگ میں عام ٹریفک میں دیکھی جا سکتی ہیں۔ یورپ میں، جنوبی کوریا، سنگاپور اور جاپان میں بھی عام سڑکوں پر […]

The post دنیا کے بدترین ٹریفک میں سیلف ڈرائیونگ کاریں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, October 30, 2017 - 15:52
مصنف: کچھ دل سے
~!~ آج کی بات ~!~
نفس "اپنی" طرف توجہ چاہتا ہے جبکہ عقل "حقیقت" کی طرفنفس...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, October 29, 2017 - 18:35
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, October 29, 2017 - 16:54

وڈیو گیمز کی دنیا کے معروف نام EA اور فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی ‘فیفا’ نے دنیائے کھیل کے سب سے بڑے مقابلوں کو گیمنگ کی دنیا میں لانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے، یعنی ‘ای ورلڈ کپ 2018ء’! اس سلسلے میں نومبر 2017ء سے جولائی 2018ء تک کوالیفائنگ ٹورنامنٹس کا ایک سلسلہ چلے […]

The post فیفا اور EA نے پہلے ‘ای ورلڈ کپ’ کا اعلان کردیا appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, October 29, 2017 - 16:45
مصنف: کچھ دل سے
~!~ آج کی بات ~!~
کوئی بھی گناہ کرتے وقت اتنا ضرور سوچا کرو کہ اگر اسی...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, October 29, 2017 - 16:37

سندر پچائی نے اس بات کی تصدیق ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ کے ذریعے کی ہے اور کہا ہے کہ کل سارے کام چھوڑ کر کمپنی اس معاملے پر گفتگو کرے گی۔

The post گوگل اور ایپل، جنگ برگر کی appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, October 29, 2017 - 15:44

اگر یہ منصوبہ بغیر کسی رکاوٹ کے پایہ تکمیل تک پہنچ گیا تو ساری دنیا عالمی وائی فائی نیٹ ورکس کے ذریعے محض پانچ سالوں میں مفت انٹرنیٹ سے لطف اندوز ہوسکے گی۔

The post صرف پانچ سالوں میں کرہ ارض پر مفت انٹرنیٹ دستیاب ہوگا appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, October 29, 2017 - 15:34

ورچوئل ریئلٹی ایک حیرت انگیز ایجاد ہے لیکن آپ میں سے چند لوگ ضرور ایسے ہوں گے جنہیں وی آر ہیڈ سیٹس کے استعمال کے بعد چکر آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ وی آر کا استعمال صارفین، بالخصوص بچوں کے لیے سنگین خطرات کا حامل ہے۔ برطانیہ کی لیڈز […]

The post وی آر ہیڈ سیٹس بچوں کے لیے سنگین خطرہ appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, October 29, 2017 - 15:11

مسئلے کی نشاندہی انتہائی کم صارفین نے کی ہے اس لیے ہوسکتا ہے کہ یہ مسئلہ محدود پیمانے پر ہو

The post پکسل 2 میں آواز کا مسئلہ، گوگل نے اعتراف کر لیا appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, October 29, 2017 - 14:38

فیس بک لائٹ ترقی پذیر ممالک کے لیے تیار کیا گیا تھا جہاں انٹرنیٹ کنکشن انتہائی سست یا محدود ہیں

The post فیس بک لائٹ میں سٹوریز کا فیچر شامل appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, October 29, 2017 - 14:33

اگر کوئی ٹیکنالوجی کمپنی اپنی پروڈکٹ کا اعلان کرے تو اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ اس کے ملازم پروڈکٹ کے ریلیز ہونے سے پہلے ہی اس کے بارے میں معلومات پھیلانا شروع کردیں۔ ایپل کے ایک انجینیئر نے یہ سبق بہت اچھی طرح سیکھ لیا ہے۔ ایپل نے اپنی آئی فون ٹیم کے […]

The post آئی فون ایکس کی وڈیو وائرل ہونے پر ایپل نے ملازم کی چھٹی کردی appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, October 29, 2017 - 13:55

سام سنگ گلیکسی ایس8 اِس وقت مارکیٹ میں موجود بہترین اسمارٹ فونز میں سے ایک ہے ۔ اس کا ڈیزائن شاندار، کیمرا جاندار اور سافٹویئر دَم دار ہے۔ لیکن جہاں تک بیٹری کا تعلق ہے، یہ کسی بھی اینڈرائیڈ فون کے لیے اچھی تو ہے لیکن فون کو دن بھر استعمال کیا جائے تو ختم […]

The post سام سنگ گلیکسی ایس8 کی بیٹری لائف دوگنی کریں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, October 29, 2017 - 13:25

بھارت امریکا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا میں اسمارٹ فون کی دوسری سب سے بڑی مارکیٹ بن گیا ہے ۔ ٹیکنالوجی مارکیٹ کا تجزیہ کرنے والے ادارے کینالس (Canalys) کے مطابق بھارت کے لیے اسمارٹ فونز کی شپنگ میں رواں سال کی تیسری سہ ماہی میں 23 فیصد اضافہ ہوا، جو اب 40 ملین کی […]

The post بھارت دنیا کی دوسری سب سے بڑی اسمارٹ فون مارکیٹ بن گیا appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, October 29, 2017 - 12:53

برطانیہ کی معروف کاروباری شخصیت اور ورجن گروپ کے مالک رچرڈ برینسن کو خلائی سیاحت کا خواب پورا کرنے کے لیے ایک بہت طاقتور اور انتہائی امیر اتحادی مل گیا ہے: سعودی عرب! عرب مملکت ورجن گروپ کی خلائی کمپنیوں میں 1 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گی اور مستقبل میں اس میں مزید […]

The post سعودی عرب خلائی سیاحت میں 1 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گا appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, October 29, 2017 - 12:30
غزل
نہ جب دکھلائے کچھ بھی آنکھ پیارےتَو پھرتُو اپنے اندر جھانک پیارے
طلاطم خیز ہے جو دل کا دریاسفالِ دشتِ وحشت پھانک پیارے
اگر مَہتاب دل کا بجھ گیا ہےسرِ مژگاں ستارے ٹانک پیارے
ہے اُلفت سے دگر اظہارِ اُلفتنہ اک لاٹھی سے سب کو ہانک پیارے
محمد احمدؔ
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, October 29, 2017 - 11:45

فیس بک نے ان تمام خبروں کی سختی سے تردید کی ہے کہ جن میں کہا جا رہا ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا سوشل نیٹ ورک ڈیوائس کے مائیکروفون کو استعمال کرتے ہوئے صارف کی گفتگو سنتا ہے اور پھر انہیں متعلقہ اشتہار دکھاتا ہے۔ شعبہ اشتہارات کے نائب صدر راب گولڈمین نے […]

The post کسی صارف کی گفتگو نہیں سنتے، فیس بک کی وضاحت appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, October 29, 2017 - 10:34

سائنس فکشن نے ہمیں دیوانہ بنا رکھا ہے۔ ایسی ڈیوائس جس کے سامنے حصے پر صرف اسکرین ہو، جو کاغذ کی طرح پتلی اور شفاف ہو اور ہم اسے موڑ کر جیب میں رکھ لیں، کا خواب سب نے ہی دیکھا ہوگا۔ آخر کس کی خواہش نہ ہوگي کہ مستقبل قریب میں ایسی ڈیوائس نظر […]

The post کیا فولڈیبل فون بنانا ناممکن ہے؟ appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, October 29, 2017 - 09:21

یہ خبر ہو سکتا ہے آپ کو بھی ہماری طرح پریشان کردے۔ گوگل کے ایک انجینیئر فیلکس کراز نے بتایا ہے کہ ایپل کے آئی او ایس کی پرائیویسی سیٹنگ ایسی ہے کہ کوئی بھی ایپ، جسے کیمرا استعمال کرنے کی اجازت ہے، وہ صارف کے علم میں لائے بغیر اس کی تصاویر اور وڈیو […]

The post آئی فون کے کیمرے سے صارف کی جاسوسی ممکن، خطرناک انکشاف appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, October 29, 2017 - 01:44

یہ تحقیق امریکن کیمیکل سوسائٹی کے جرنل آف ایگریکلچرل اینڈ فوڈ کیمسٹری میں شائع ہوئی ہے۔

The post سیب دھونے کا سائنسی طریقہ appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, October 29, 2017 - 00:59

اب آپ جتنا چاہیں اپنے براؤزر کے ایڈریس بار میں ڈومین بدلیں آپ کو ہمیشہ گوگل کی مقامی ویب سائٹ کی پیش کی جائے گی۔

The post گوگل نے ڈومین بدل کر سرچ کرنے پر پابندی لگا دی appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, October 29, 2017 - 00:21

سائنسدان اس سیارچے کا مشاہدہ کر کے مزید تفصیلات حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

The post نظامِ شمسی میں نا معلوم سیارچہ داخل appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, October 28, 2017 - 21:02
Urdu Times
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, October 28, 2017 - 20:40

ایمازان کے جیف بیزوس فوربز کے امیر ترین افراد کی فہرست میں 1998 سے براجمان ہیں۔

The post جیف بیزوس ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, October 28, 2017 - 14:04

لیک شدہ معلومات سے اندازا ہوتا ہے کہ یہ فون 2018 میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھ دے گا۔

The post سام سنگ گلیکسی اے 7 2018 کی تفصیلات انٹرنیٹ پر لیک appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, October 28, 2017 - 13:34

مائیکروسافٹ نے ونڈوز10 میں اینٹی رینسم ویئر فیچر متعارف کرا دیا، استعمال کرنے کا طریقہ جانیں

The post اینٹی رینسم ویئر فیچر اب ونڈوز10 میں شامل appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, October 28, 2017 - 13:01

وٹس ایپ پر غلطی سے بھیجے گئے کسی پیغام کو اب آپ فوراً ڈیلیٹ کر سکتے ہیں

The post وٹس ایپ پر بھیجا گیا پیغام ڈیلیٹ کرنے کا فیچر شروع appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, October 28, 2017 - 11:58

گزشتہ روز جب ایپل کے اب تک کے سب سے مہنگے اسمارٹ فون ایپل آئی فون ٹین (ایکس) کے pre-orders لینے کا آغاز ہوا تو صرف دس منٹ میں ہی تمام دستیاب آئی فون ٹین خرید لیے گئے۔ آئی فون ٹین جس کی قیمت ایک ہزار ڈالر سے شروع ہوتی ہے، ایپل کے میک کمپیوٹر […]

The post پری آرڈر کے تمام آئی فون ٹین دس منٹوں میں فروخت appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, October 28, 2017 - 11:04
تنگدستی اگر نہ ہو

اپنے گھر کے باغیچے میں پھول نہیں تھے
بابا یہ کہتے تھے بچو!
میرے پھول تو تم ہو!
اور تمہارے کارن اس باغیچے میں
دھنیا مرچیں، اور پودینہ سبزی مائل
روکھی روٹی کو کافی ہے
بھوک میں روکھی روٹی اور چٹنی کی خوشبو
پھولوں سے بہتر ہوتی ہے۔۔۔

اختر شمار
...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, October 28, 2017 - 10:20

سورت 3 آلِ عمران آیت 186 ۔ اور تم اہلِ کتاب اور مشرکین سے بہت سی تکلیف دہ باتیں سنو گے ۔ اگر ان سب حالات میں تم صبر اور خدا ترسی کی روش پر قائم رہو تو یہ بڑے حوصلہ کا کام ہے

سورت 35 فاطِر کی آیت 8 ۔ حقیقت یہ ہے کہ الله جسے چاہتا ہے گمراہی میں ڈال دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے راہِ راست دکھا دیتا ہے ۔ پس (اے نبیﷺ ) خواہ مخواہ تمہاری جان اِن لوگوں کی خاطر غم و افسوس میں نہ گُھلے ۔ جو کچھ یہ کر رہے ہیں الله اس کو خوب جانتا ہے

سورت 7 الاعراف آیت 199 ۔ اے نبی ﷺ ، نرمی و درگزر کا طریقہ اختیار کرو ، معروف کی تلقین کئے جاؤ ، اور جاہلوں سے نہ اُلجھو
سورت 16 النحل آیت 127 ۔ اے نبی ﷺ...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, October 28, 2017 - 10:11
۔ فطرت انسانی کے سوالات فلسفہ اور سائنس کی نئی نئی چاندی دیکھ کے لوگ مذہب کا انکار کربیٹھتے ہیں لیکن جب انکا سامنا اپنی فطرت انسانی کے سوالات سے ہوتا ہے تو انہیں پتا چلتا ہے کہ ہماری اصل ضرورت اور سوالات تو یہ تھے ۔۔ ان سوالات کا جواب نا سائنس کے پاس…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, October 27, 2017 - 21:43
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, October 27, 2017 - 21:38
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, October 27, 2017 - 21:29
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, October 27, 2017 - 21:17
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, October 27, 2017 - 20:51
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, October 27, 2017 - 19:33

ہاورڈ یونیورسٹی کی روبوٹ مکھیاں ترقی کی منازل طے کرتی جا رہی ہے۔ روبوبی (RoboBee) پروجیکٹ کی رونمائی 2013ء میں ہوئی تھی اور تب یہ ‘مکھیاں’ صرف اڑنے اور اترنے کے قابل ہی تھیں۔ لیکن اب یہ کسی بھی سطح پر چپ سکتی ہیں، پانی میں تیر سکتی ہیں اور اب ایک نیا کارنامہ بھی […]

The post روبوٹ مکھیاں، پانی میں ڈبکی لگا کر نکلنے کی صلاحیت بھی آ گئی appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, October 27, 2017 - 18:33

اگر مہنگے اسمارٹ فون کی اسکرین ٹوٹ جائے تو دل بھی ٹوٹ سا جاتا ہے لیکن ۔۔۔۔جلد ہی یہ سب ماضی کا حصہ بن جائے گا کیونکہ برطانیہ کے سائنس دانوں نے ایسی لچکدار ٹچ اسکرین تیار کرلی ہیں جو ٹوٹے گی نہیں۔ اس وقت زیر استعمال ٹچ اسکرینیں بہت نازک ہیں کیونکہ وہ انڈیم […]

The post اب فون اسکرین نہیں ٹوٹے گی appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, October 27, 2017 - 16:11

گھر کی حفاظت کو ہم سب بہت اہمیت دیتے ہیں اور اس جدید دور میں تو شاید ہی کوئی ایسا ہو جو سکیورٹی کیمروں کو پسند نہ کرتا ہو۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ سکیورٹی کیمروں کی قیمت بہت زیادہ ہے اور وائرلیس کیمروں کا مطلب ہے اس سے بھی کئی گنا زیادہ قیمت۔ اِس […]

The post وائزکیم، صرف 20 ڈالرز میں جاندار سکیورٹی کیمرا appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, October 27, 2017 - 15:46

کاغذی نقشوں کا استعمال کرنے والے جانتے ہیں کہ ‘گوگل میپس’ کیا کمال کی چیز ہے؟ اس میں وہ تمام خصوصیات ہیں جو ڈیڑھ، دو دہائی پہلے کسی کے خواب و خیال میں بھی نہیں تھیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ گوگل میپس کے کچھ ایسے فیچرز بھی ہیں جو عام طور پر صارفین […]

The post گوگل میپس کو بنائیں مزید کارآمد appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, October 27, 2017 - 15:40

پرانے گاڑیوں کو خریدیں یا بیچیں اب اپنے فیس بک سے۔

The post فیس بک نے گاڑیوں کی خریدو فروخت بنا دی آسان appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, October 27, 2017 - 14:35

سعودی عرب نے ایک صوفیہ نامی روبوٹ کو اپنی شہرت سے نوازہ ہے۔

The post سعودی عرب ایک روبوٹ کو شہیریت دینے والا پہلا ملک بن گیا appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, October 27, 2017 - 12:10
خوشی اور آزادی دو ایسے احساسات یا رویے ہیں جو عورت اور مرد کےکردار کی بُنت میں  بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔خوشی سراسر عورت کے وجود سے عبارت ہے تو مرد کی ذات آزادی کی ترجمانی کرتی ہے۔
ایک خاندان اور رشتوں کی عافیت کے سائے میں آنکھ کھولنے والے بچے سے بات شروع کی جائےتو عمر کے پہلے سال  شِیرخوار بچہ یا بچی ایک ہی طرح کا ردِعمل ظاہر کرتے ہیں اورصرف پہنے جانے والے لباس کے رنگوں کی شوخی اُن کی  شخصی انفرادیت ظاہر کرتی ہے۔بچہ جیسےجیسے چلنے پھرنے اور بھاگنے دوڑنے کے قابل ہوتا ہے اپنی اپنی جنس کے محسوسات کا فرق  نمایاں ہونے لگتا ہےجو نہ صرف گھر کے ماحول بلکہ بچوں کے...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, October 27, 2017 - 12:09
سفر زندگی ہے اور زندگی سفر کرنے کا نام ہے۔سفرِ زندگی کی بہت سی جِہت ہیں۔یہ اندرونی بیرونی دونوں طور پر ہمارے جسم وجاں پر وارد ہوتا ہے۔ سفر ذہنی بھی ہوتا ہے تو جسمانی بھی۔ ذہنی سفر جب تک جسم پر نہ اُترے اِس کی گہرائی کی شدت کا کبھی اندازہ نہیں ہو سکتا ۔اسی طرح جسمانی سفر انسان کو ذہنی طور پر ایسی منزلوں سے روشناس کراتا ہے جن کا تصور بھی جسمانی حوالے سے ممکن نہیں۔
ریل کا سفر زندگی کے یادگار تجربات میں سے ایک ہے۔یہ ایک الگ ہی دنیا کی کہانی ہے۔ ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم سے لے کر سفر مکمل ہونے تک انسان سوچ سفر کی بہت سی منازل طے کرتا ہے۔یہ سفر ایک نہ بھولنے والا رومانس ہی نہیں حقائقِ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, October 27, 2017 - 11:52
مصنف: کچھ دل سے
****سورہ کہف کا خلاصہ****‎****شیخ ذوالفقار احمد نقشبندی ****
حضرت شیخ ذوالفقار نقشبندی فرماتے ہیں کہ میں  نے دو سال لگائے سورہ کہف کو سمجھنے میں اور ۱۲۰ تفاسیر کا مطالعہ کیا جن میں اردو اور عربی کی تفاسیر کا...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, October 27, 2017 - 11:50
درد جب اندر اُترتا ہے تو دنیا باہر نکلنے کو پر تولتی ہے۔غم جب باہر نکلنے کو تڑپیں تو خواہشیں مضبوطی سے دل و دماغ کو تھام لیتی ہیں۔حالات سے صرف وہی لڑتے ہیں جو خود پہ قابو پا سکتے ہیں۔جو خود سے چھوٹ رہے ہوں وہ کسی کو کیسے تھام سکتے ہیں۔کتاب پڑھ کر زندگی کو سمجھا جا سکتا ہے لیکن محسوس کرنے کے لئے دوسرے کے درد سے گزرنا ضروری ہوتا ہے۔ مسائل فون اپلیکیشن  کےجی بی  (گیگا بائٹ)کی طرح بڑے سے بڑے  ہوں اور ذہنی استعداد  کی میموری ایم بی (میگا بائٹ)کی طرح کم سے کم کی سطح پر ہو تو انسان انہیں اُٹھانے کی بجائے دبتا چلا جائے گا حتی کہ معمولی سے معمولی خطرات و خدشات انہیں منوں مٹی کے...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, October 27, 2017 - 08:35
قوانین فطرت اور خدا کی ضرورت مذہب کی مخالفت میں کئی استدلالات اس بات کے ثبوت کے لئے پیش کئے جاتے ہیں اور انکی بنیاد پر یہ دعوی کیا جاتا ہے کہ دور جدید نے مذہب کے لئے کوئی گنجائش باقی نہیں رکھی ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ محض ایک بے بنیاد دعویٰ…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, October 27, 2017 - 02:09

ٹویٹر کا یہ اقدام امریکی خفیہ ایجنسیوں کی اس ریپورٹ کے بعد سامنے آیا ہے جس کے مطابق "رشیا ٹوڈے" اور "سپوتنک" نے 2016 کے امریکی انتخابات میں مداخلت کی کوشش کی۔

The post روسی وزارتِ خارجہ کی ٹویٹر کے اقدامات کی مذمت appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ

Pages

Subscribe to بلاگستان فیڈز