بلاگستان

تاریخ اشاعت: اتوار, July 2, 2017 - 16:17

فیس بک فائنڈ وائی فائی کی مدد سے آپ دنیا بھر کہیں بھی رہتے ہوئے اپنے قریب میں موجود مفت وائی فائی ہاٹ اسپاٹ تلاش کر سکتے ہیں۔

The post فیس بک کے ذریعے مفت وائی فائی تلاش کریں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, July 2, 2017 - 15:47

تھوڑے سے پیسوں کی خاطر نادانوں نے یوٹیوب کو انتہائی غیر معیاری اور فحش مواد سے بھر دیا۔ خاص طور پر پاکستانیوں نے اسے ایک معیاری اور تعلیمی پلیٹ فارم بنانے کی بجائے غیر معیاری مواد کے ذریعے پیسے کمانے کو ترجیح دی ہے۔

The post یوٹیوب چند ٹکوں کے لئے گند سے بھر دیا گیا appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, July 2, 2017 - 14:23

اگر آپ فون کی تمام نوٹی فکیشنز پی سی پر دیکھنا چاہتے ہیں یا پی سی سے فون کے پیغامات کا جواب دینا چاہتے ہیں تو اس کے لیے ایئرڈروئیڈ سب سے بہترین ایپلی کیشن ہے۔

The post اپنے فون کو پی سی کے ذریعے استعمال کریں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, July 2, 2017 - 13:12


۔ ۔ السلام علیکم و رحمۃ اللہ

۔ ۔ از راہ کرم مدد فرمایئے
۔ ۔ وِنڈوز 10 کے لئے اُردو چابی تختے کی فوری ضرورت ہے
Urdu keyboard needed for Windows 10 .
۔ ۔ فراہم فرمایئے
۔ ۔ میں آپ کا بہت بہت مشکور ہوں گا اور آپ کیلئے دعا گو رہوں گا

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, July 2, 2017 - 04:26
مصنف: کچھ دل سے
~!~ آج کی بات ~!~
جو وقت گزر گیا، اس کو یاد کرکے کچھ اصول بنالیں۔۔جو وقت...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, July 1, 2017 - 16:34

اگر آپ چاہیں تو اپنے مکمل اینڈروئیڈ ڈیٹا کا فلیش ایپ زپ بیک اپ بنا سکتے ہیں جس کے بعد جب چاہیں یہ ڈیٹا ایک ساتھ ری اسٹور کیا جا سکتا ہے۔

The post فون میں موجود تمام ایپس اور ڈیٹا کا زپ بیک اپ بنائیں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, July 1, 2017 - 14:46
مصنف: کچھ دل سے
~!~ آج کی بات ~!~
زندگی صدیوں، سالوں، دنوں یا مہینوں میں نہیں بدلتی.......
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, June 30, 2017 - 23:33

اس نئے تھیم میں فالتو چیزیں ہٹا کر وڈیوز کو دیکھنے میں مزید آسان بنایا گیا، یعنی اگر آپ ڈراک تھیم فعال نہیں بھی کریں گے تو یوٹیوب کا نیا ڈیزائن آپ کے لیے فعال ہو جائے گا۔

The post یوٹیوب کا نیا زبرست انٹرفیس اور ڈارک تھیم استعمال کریں appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, June 30, 2017 - 23:12

اگر آپ اسمارٹ فون کی بیٹری کی کمی کا شکار رہتے ہیں یا بیٹری کے جلد ختم ہو جانے کی وجہ سے پریشان ہیں تو اس کا سب سے بہترین حل ایک ایپ کی صورت میں موجود ہے۔

The post اسمارٹ فون بیٹری کے تمام مسائل کا حل appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, June 30, 2017 - 22:30

ایک عام امریکی ہر روز اپنے سمارٹ فون پر 2600 سے زیادہ بار کلک، ٹیپ یا سوائپ کرتا ہے جبکہ موبائل کے دلدادہ تو ایسا 5400 بار بھی کرتے ہیں۔ تو کیا پاکستانی ان سے مختلف ہیں؟ جی نہیں، پاکستانی ہوں یا امریکی، اسمارٹ فون کی لت نے سب کو گھیر رکھا ہے۔ جب سے […]

The post فون کی لت ختم کرنے کا بے حد آسان نسخہ appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, June 30, 2017 - 20:57

وٹس ایپ ہو یا گوگل ہینگ آؤٹ ، فیس بک ہو یا اس کا مسنیجر، emoji ہماری بات چیت کا لازمی حصہ بن چکے ہیں۔ ان کی بدولت صرف بات چیت کرنا ہی آسان نہیں ہوا بلکہ اپنے احساسات و جذبات کا اظہار بھی سہل ہوا ہے۔ ابھی آپ ان ایموجیز کو اپنی خوشی، غصے […]

The post پاس ورڈ کی جگہ ایموجیز، زیادہ محفوظ اور آسان appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, June 30, 2017 - 16:19
مصنف: کچھ دل سے
~!~ آج کی بات ~!~
جس دل میں ثواب کا شوق اورعذاب کا خوف پیدا ہو جائے،جنت...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, June 30, 2017 - 13:06
مصنف: کچھ دل سے
تدبرِ القرآنسورہ الکھف استاد نعمان علی خان حصہ-8 اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
وَإِذْ قَالَ مُوسَىٰ لِفَتَاهُ لَا أَبْرَحُ حَتَّىٰ أَبْلُغَ مَجْمَعَ الْبَحْرَيْنِ أَوْ أَمْضِيَ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, June 30, 2017 - 11:38
غزل
تیرے جلوے اب مجھے ہر سو نظر آنے لگےکاش یہ بھی ہو کہ مجھ میں تُو نظر آنے لگے
اِبتدا یہ تھی کہ دیکھی تھی خوشی کی اک جھلکانتہا یہ ہے کہ غم ہر سُو نظر آنے لگے
بے قراری بڑھتے بڑھتے دل کی فطرت بن گئیشاید اَب تَسٗکین کا پہلو نظر آنے لگے
ختم کردے اے صباؔ اب شامِ غم کی داستاںدیکھ اُن آنکھوں میں بھی آنسو نظر آنے لگے
صباؔ افغانی
...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, June 30, 2017 - 08:19

عیدالفظر سے ایک دن قبل احمد پور شرقیہ کے پاس ایک اندوہناک حادثہ پیش آیا جس میں 150 افراد لُقمہءِ اجل بن گئے اور 100 زخمی ہوئے ۔ وطنِ عزیز میں عام طور پر اختیار کئے جانے والے ردِ عمل جس میں ہر کوئی حکومت اور سرکاری اہلکاروں کو موردِ الزام ٹھہرا کر کوسنا شروع کر دیتا ہے سے ہٹ کر میں ایک خاص تکنیکی نقطہءِ نظر پیش کرنا چاہتا ہوں جو میرے زندگی بھر کے مشاہدات پر مبنی ہے

واقعات کا خلاصہ کچھ یُوں ہے ۔ صبح سویرے ساڑھے 5 بجے 25000 لیٹر پٹرول سے بھرا ٹینکر شاہراہ پر اُلٹ گیا ۔ پٹرول بہنے لگا ۔ قریبی دیہات کے لوگ بالٹیاں اور ڈبے لے کر پٹرول لُوٹنے پہنچ گئے ۔ ڈرائیور نے اُنہیں ٹوکا ۔ ٹریفک...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, June 29, 2017 - 17:55

یقیناً آپ جانتے ہوں گے کہ گاڑی ڈرائیو کرتے ہوئے فون استعمال کرنے سے اجتناب برتنا چاہیے۔ اسمارٹ فون ہماری زندگیوں میں اس قدر رچ بس گیا ہے کہ دورانِ ڈرائیونگ آنے والی کالز یا پیغامات خود بخود ہی ہماری توجہ حاصل کر لیتے ہیں اور اس کے نتیجے میں سڑک سے نظریں ہٹ جاتی ہیں۔ یہ چند سیکنڈز کی بے…مزید پڑھیں ←

The post دوران ڈرائیونگ فون کو خود بخود...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, June 29, 2017 - 17:25

اب آپ چاہیں تو گوگل میپس پر گاڑی پارک کرنے کے بعد جگہ کو نشان زدہ کر سکتے ہیں تاکہ بھولنے کی صورت میں دیکھ سکیں کہ گاڑی کہاں پارک کی۔ یوں تو گوگل نے کئی حیرت انگیز ایجادات پیش کر کے ہماری زندگی کو آسان بنایا ہے لیکن گوگل میپس ان میں سے ایک انتہائی انوکھی چیز ہے۔ گوگل…مزید پڑھیں ←

The post گاڑی کہاں پارک کی اب گوگل سے جانیں appeared first on...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, June 29, 2017 - 16:59

واکی ٹاکی دوسری جنگ عظیم کے دوران ایجاد ہوئے۔ فوجی انھیں استعمال کرتے ہوئے بغیر کسی تار کے اپنے ساتھیوں سے رابطہ کر سکتے تھے۔ اس کے ذریعے اپنی بات پہنچانے کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ بولتے وقت اس پر موجود بٹن کو دبائے رکھیں اور اپنی بات مکمل کرنے کے بعد ’’اوور‘‘ (Over) کہیں تاکہ دوسری طرف موجود شخص…مزید پڑھیں ←

The post اپنے اسمارٹ فون کو واکی ٹاکی بنائیں appeared first on...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, June 29, 2017 - 16:30

ہماری انٹرنیٹ کی زندگی کو آسان سے آسان تر بنانے کی بھرپور کوششیں جاری ہیں۔ حال میں گوگل نے اینڈروئیڈ کے نئے ورژن میں فارمز کو خود کار طریقے سے بھرنے کا ایک اہم فیچر متعارف کرایا ہے تاکہ اسمارٹ فون پر فارمز بھرنے کے عمل کو آسان بنایا جا سکے۔ اب مائیکروسافٹ نے اس سے بڑھ کر بغیر پاس…مزید پڑھیں ←

The post اب بغیر پاس ورڈ کے اپنا کوئی سا بھی اکاؤنٹ سائن ان کریں...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, June 29, 2017 - 12:56

کمپیوٹر استعمال کرتے ہوئے اسٹوریج کا انتہائی تیزی سے بھرنا ایک معمولی سی بات ہے کیونکہ ہم دن بھر جب کمپیوٹر استعمال کر رہے ہوتے ہیں تو کئی فائلز ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں، جو پروگرام ہم استعمال کر رہے ہوتے ہیں وہ بھی ونڈوز میں اپنی عارضی فائلز بنا رہے ہوتے ہیں، پروگرامز اور ونڈوز کی اپ ڈیٹس بھی ڈاؤن…مزید پڑھیں ←

The post ونڈوز10 میں بھرتی ہارڈ ڈِسک میں خالی اسپیس حاصل کریں appeared first on...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, June 27, 2017 - 16:45


فیس بک پر جھوٹے لائکس کا فتنہ
ڈاکٹر محمد عقیل
فیس بک کی کئی آزمائشوں میں ایک اہم فتنہ لائکس کا فتنہ ہے۔ عام طور پر ہم سب ایک دوسرے کی پوسٹوں کو لائک کرتے ہیں تو اس کے پیچھے کئی اسباب ہوتے ہیں جن میں کسی کی تعریف کرنا، حوصلہ افزائی کرنا، اپنے دلی جذبات کا اظہار کرنا یا پھر محض بتانا ہوتا ہے کہ ہم نے پڑھ لیا ہے۔ اس عمل میں عمومی طور

پر کوئی قباحت نہیں۔
مسئلہ اس وقت پیدا ہوتا ہے کہ جب ہم جھوٹے لائکس اور کمنٹس کررہے ہوتے ہیں ۔ ایسا کرنے کا سبب یہ ہوتا ہے کہ سامنے والا بھی جواب میں ہماری پوسٹوں کو لائک کرے اور اچھے کمنٹس کرے ۔ گویا کہ یہ لائکس اور...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, June 27, 2017 - 11:39

وہ بہترین ہے جو آپ جو کچھ بھی ہیں آپ سے پیار کرے
نہ کہ اس لئے پیار کرے کہ آپ اُس کے کسی کام آ سکیں گے

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, June 26, 2017 - 16:42
Filed under: میری تحریریں, ایک صفحہ ایک کہانی Tagged: عیدی، خوشی، عیدسعید
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, June 24, 2017 - 08:12

اللہ سبحانُہُ و تعالٰی سب کے روزے اور عبادتيں قبول فرمائے ۔ عیدالفطر کی نماز سے قبل اور بہتر ہے کے رمضان المبارک کے اختتام سے پہلے فطرانہ ادا کر دیا جائے ۔ کمانے والے کو اپنا اور اپنے زیرِ کفالت جتنے افراد ہیں مع گھریلو ملازمین کے سب کا فطرانہ دینا چاہیئے
عید کے دن فجر کی نماز سے مغرب کی نماز تک یہ ورد جاری رکھیئے ۔ نماز کیلئے جاتے ہوئے اور واپسی پر بلند آواز میں پڑھنا بہتر ہے

اللہُ اکبر اللہُ اکبر لَا اِلَہَ اِلْاللہ وَحْدَہُ لَا شَرِیْکَ لَہُ
لَہُ الّمُلْکُ وَ لَہُ الْحَمْدُ وَ ھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیٍ قَدِیر
اللہُ اکبر اللہُ اکبر لا اِلہَ اِلاللہ و اللہُ اکبر...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, June 23, 2017 - 21:09
  تئیس جون 2017 بمطابقستائیس رمضان المبارک1437 ھ کو دلیل ویب سائیٹ کے قیام کو ایک برس مکمل ہوا۔ اس ایک 
برس کے دوران "دلیل ویب سائیٹ" پر میری  چھیاسٹھ(66) تحاریر شائع ہوئیں،جن کی  ماہ بہ ماہ تفصیل کچھ یوں ہے۔
ویب سائیٹ "دلیل" پر2016 سے شائع ہونے والی تحاریر۔۔۔۔۔
(6)۔2016۔۔۔اگست (1) ۔۔۔ ستمبر(10)۔۔۔ ۔اکتوبر(11)۔۔ نومبر(6)۔۔۔ دسمبر
۔2017۔۔ ۔جنوری (7)۔۔۔ فروری(7) ۔۔۔۔مارچ(7) ۔۔اپریل (4)۔مئی (3)۔ جون(4)۔
۔"دلیل ویب سائیٹ" کی سالگرہ کے لیے لکھی گئی خصوصی  تحریر۔۔
...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, June 23, 2017 - 15:52
مصنف: کچھ دل سے


صاحبو! یہی ایک موقع ہے!از: حامد کمال الدین
ایک دانا نے کسی بھلےمانس کو غفلت اور زیاں میں دھنسا ہوا پایا... تو اس سے کہا: برخوردار! کیا تم اپنی اِس حالت کو موت کےلیے درست پاتے ہو؟
...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, June 23, 2017 - 13:19
مصنف: کچھ دل سے
تدبرِ القرآن سورہ الکھف استاد نعمان علی خانحصہ-7اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّن ذُكِّرَ بِآيَاتِ رَبِّهِ فَأَعْرَضَ عَنْهَا وَنَسِيَ مَا قَدَّمَتْ يَدَاهُ ۚ إِنَّا جَعَلْنَا عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ أَكِنَّةً أَن يَفْقَهُوهُ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, June 23, 2017 - 11:34


شب قدر اور فرشتوں سے متعلق اہم سوالات
ڈاکٹر محمد عقیل
سورہ کا پس منظر کیا ہے؟
سورہ القدر کے مقام نزول پر اختلاف ہے کہ آیا کہ مکی سورۃ ہے یا مدنی۔ لیکن اس کا لہجہ بتاتا ہے کہ یہ مکہ کے آخری دور کی سورہ ہے۔اس سورہ میں دراصل تین اہم باتوں کو بیان کیا ہے۔ پہلا مضمون یہ کہ قرآن

کا نزول اس رات میں ہوا ہے جس میں قوموں کی تقدیروں کے فیصلے ہوتے اور خدا کے منصوبوں کو زمین پر نافذ کرنے کے عملی اقدامات خدا کی ایڈمنسٹریشن کی جانب سے کیے جاتے ہیں۔دوسرا مضمون شب قدر یعنی تقدیر یا منصوبہ بندی والی رات کی اہمیت کو بیان کرتا ہے اور تیسرا مضمون ان تدابیر کی جانب اشارہ...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, June 23, 2017 - 11:30


بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
سورہ القدر کا خلاصہ-ڈاکٹر محمد عقیل
اے حق کے متلاشیو! تم چاہتے تھے کہ خدا تم سے مخاطب ہو تو جان لو، ہم نے ان خطبات کوتقدیروں والی اہم رات میں نازل کرنا شروع کیا۔ تم کیا جانتے ہو کہ یہ منصوبوں اور تدبیروں والی عظیم رات کیا ہے؟ اس بابرکت رات میں خدا وند عالم کے حکم سے قوموں کا مستقبل طے کیا جاتا ، وسائل کی تنظیم جاری ہوتی اور فرد کی زندگی ، موت، رزق اور دیگر امورکا حساب مقرر کیا جاتا ہے۔ اسی لیے یہ رات ماضی کی غلطیوں سے رجوع کرنے اور مستقبل کی خیر وعافیت مانگنے والوں کے لیے ہزار مہینوں سے بہتر را ت ہے۔ اس رات خدا کی ایڈمنسٹریشن کے فرشتے اپنے...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, June 22, 2017 - 09:14

ہم جب غُصے میں ہوں یا ناراض ہوں تو عام طور پر ہماری توجہ بدلے کی طرف ہوتی ہے اور مزا چکھانے کا رجحان بن رہا ہوتا ہے
ہم اپنے آپ کو باور کرانے کی کوشش کرتے ہیں کہ ہمارے ساتھ ز یادتی ہوئی ہے اسلئے ہم کوسنے اور نقصان پہنچانے میں بر حق ہیں
جبکہ اللہ کا فرمان ہے
سورت 16 النحل آيت 126 ۔ اور اگر بدلہ لو بھی تو بالکل اتنا ہی جتنا صدمہ تمہیں پہنچایا گیا ہو اور اگر صبر کر لو تو بیشک صابروں کے لئے یہی بہتر ہے
سورت 42 الشورٰی آيت 40 ۔ اور برائی کا بدلہ اسی جیسی برائی ہے اور جو معاف کردے اور اصلاح کر لے اس کا اجر اللہ کے ذمہ ہے ۔ (فی الواقع) اللہ تعالٰی ظالموں سے محبت نہیں کرتا...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, June 22, 2017 - 00:00
حجۃ الوداع کے موقع پر آنحضرت ﷺکے ساتھ کتنے آدمی تھے؟  اس بارے میں مختلف اقوال ہیں چنانچہ بعض حضرات کہتے ہیں کہ اس حج میں آنحضرتﷺکےساتھ90ہزارآدمنیٰ تھے، بعض حضرات نے 1 لاکھ 30ہزار اور بعضوں نے اس سے بھی زائدتعداد بیان کی ہے۔ حضرت اسماء بنت عمیس پہلے حضرت جعفر بن ابی طالب کے …

مزید پڑھیے

...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, June 21, 2017 - 15:17
جب آنحضرت ﷺکے لئے قربانی کے واسطے یمن سے اونٹ لے کر آئے تو آنحضرت ﷺنے ان سےفرمایا کہ جب تم نے آپ نے اوپر حج لازم کیا تھا تو اس وقت یعنی احرام باندھنے کے وقت کیاکہاتھا؟تونے کس چیز کے لئے احرام باندھا تھا اور کیا نیت کی تھی؟ حضرت علی نے کہا کہ …

مزید پڑھیے

...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, June 20, 2017 - 15:18
  مشکوۃ شریف:جلد دوم:حدیث نمبر 1095  حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول کریم ﷺنے ہجرت کے بعد مدینہ میں نو برس اس طرح گزارے کہ حج نہیں کیا البتہ آپ  ﷺنے عمرے کئے ۔ پھر جب حج کی فرضیت نازل ہوئی تو دسویں سال آپ   ﷺنے لوگوں میں اعلان کرایا کہ رسول اللہ حج کا …

مزید پڑھیے

...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, June 20, 2017 - 12:26
رمضان المبارک1438ھ بمطابق جون 2017
" دہشت گردی سے شرانگیزی کی جنگ تک "
اس میں شک نہیں کہ روزہ روزہ ہوتا ہے،دورانِ روزہ  چاہے"سو سو کر جاگا جائے" یا جاگ جاگ کر سویا جائے۔ کیا دور آگیا ہے کہ وہ محاورے ماضی میں جن کی وضاحت کرنا پڑتی تھی آج من وعن اُسی طرح برتے جا رہے ہیں۔ بات ہو رہی تھی سو سو کر جاگنے کی تواس کا عملی ثبوت ہمیں اپنی زندگیوں میں یوں اُمڈ اُمڈ کر ملتا ہے جب راتوں کو جاگنے والے صبح دم گھوڑے گدھے بیچ کر سوتے ہیں ۔یہ دوسری بات ہے کہ راتیں خواہ لوڈ شیڈنگ کے عذاب میں کٹیں،جناب میڈیا کے سامنے عقیدت کی چادر چڑھاتے ہوئے اور یا محب الوطنی کے اکلوتے ٹریڈ مارک"کرکٹ"کے میچز...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, June 20, 2017 - 11:25
افتخار عارف کی دو خوبصورت غزلیں
قِصّہ ٴاہلِ جنُوں کوئی نہیں لِکّھے گاجیسے ہم لِکھتے ہیں، یُوں کوئی نہیں لِکّھے گا
وَحشتِ قلبِ تپاں کیسے لکھی جائے گی!حالتِ سُوزِ دَرُوں، کوئی نہیں لِکّھے گا
کیسے ڈھہ جاتا ہے دل، بُجھتی ہیں آنکھیں کیسے؟؟سَر نوِشتِ رگِ خُوں، کوئی نہیں لِکّھے گا
کوئی لِکّھے گا نہیں ، کیوں بڑھی، کیسے بڑھی بات؟؟کیوں ہُوا درد فزُوں؟ کوئی نہیں لِکّھے گا
خلقتِ شہر سَر آنکھوں پہ بِٹھاتی تھی جنہیں کیوں ہُوئے خوار و زبُوں؟ کوئی نہیں لِکّھے گا
عرضیاں ساری نظر میں ہیں رَجَز خوانوں کیسب خبر ہے ہمیں، کیُوں کوئی نہیں لِکّھے گا
شہر آشُوب کے لکھنے کو جگر...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, June 20, 2017 - 10:45

وہ آئے معمول کو چھوڑ کر
پچھلی سب روائتیں توڑ کر
دماغ کی اُنہوں نے مان لی
پھِر دِل میں اپنے ٹھان لی
آج کر کے کچھ دِکھانا ہے
یُونہی لَوٹ کر نہیں جانا ہے
سینہ تان کے آئے میدان میں
اِس مبارک ماہِ رمضان میں
روزے تھے گھنٹے بیس کے
رکھ دیا مقابل کو پِیس کے
سب کے دِل میں وہ سما گئے
عید سے پہلے عید بنا گئے

تمام ہموطن بزرگوں بہنوں بھائیوں اور بچوں کو کرکٹ کی فتح مبارک ہو ۔ جس طرح ساری قوم یعنی ننھے بچوں سے لے کر مجھ سے بھی بڑے ہموطنون تک کے دل اتوار کو ایک ہی رُخ پر تھے اور اُن کے دِل سے ایک ہی دعا نکل رہی تھی ”یا اللہ ۔ فتح...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, June 19, 2017 - 05:27
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, June 19, 2017 - 05:24
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, June 18, 2017 - 05:19
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, June 17, 2017 - 19:19


بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
سورہ الفلق کا خلاصہ
دن کے اجالے میں نقصان پہنچانے والوں سے کہہ دو ، رات کی تاریکی میں شب خون مارنے والوں کو بتادو، کالے علم کرنے والے شیطانوں کو خبردار کردو، حسد کی آگ میں جلنے والوں کو سمجھادو کہ میں تو اپنے بچانے والے آقا کے قلعے میں

پناہ لے چکا ہوں۔ یہ اس حکمران کی پناہ کا قلعہ ہے جس کی حکومت ہر چاند ، سورج، زمین آسمان، رات دن سب پر ہے۔ یہ وہ پالنے والا ہے جو رات کی تاریکی کو چیر کر صبح کا کا اجالانمودار کرتا ہے۔
میں ہر نقصان پہنچانے والی شر کی تمام مادی قوتوں کے مقابلے میں اسی حاکم کی پناہ میں ہوں۔ میں اندھیرے آپڑنے والی...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, June 17, 2017 - 19:17


بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
سورہ الناس کا خلاصہ
ڈاکٹر محمد عقیل
تم اپنے شرارت کرنے والے نفس سے کہہ دو، بہکانے والنے انسانوں کو بتادواور وسوسہ ڈالنے والے جنوں کو اعلان کردو کہ میں تم سب کے بہکاووں کے مقابلے میں تمام انسانوں کے پالنے والے کی پناہ میں آتا ہوں۔ وہ پناہ جو چٹانوں سے

زیادہ مضبوط اور پہاڑوں سے زیادہ قوی ہے۔ و ہ پناہ جو بالکل محفوظ و مامون ہے، جس کے ارد گرد فرشتوں کے پہرے ہیں اور جہاں پرندہ بھی پر نہیں مار سکتا۔ یہ اس کی پناہ ہے جو تمام انسانوں کا بادشاہ ہے اور میرابادشاہ اپنے غلام کی حفاظت خوب جانتا ہے۔ یہ اس کی پناہ ہے جو تمام انسانوں کا معبود ہے...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, June 17, 2017 - 19:15


روزہ ، رمضان اور قرآن
ڈاکٹرمحمدعقیل
عام طور پر رمضان اور روزوں کے ذکر میں ہم مختلف لوگوں کی باتیں بیان کرتے ہیں کہ روزہ کا فلسفہ کیا ہے ؟ رمضان میں کیا کرنا چاہیے؟ تقوی کیا چیز ہے ؟ وغیرہ۔ ان تمام باتوں کی بنیاد اکثر اوقات قران و سنت ہی ہوتے ہیں۔ البتہ

آج ہم یہ دیکھیں گے کہ قرآن نے جب روزوں اور رمضان کو بیان کیا تو اس کی پریزنٹیشن کی ترتیب اور فوکس کیا تھا۔
رمضان اور روزوں کا سب سے تفصیلی بیان قرآن میں سورہ البقرہ کی آیات ۱۸۳ سے لے کر ۱۸۷ تک ہے۔ ان پانچ آیات میں تفصیل سے رمضان اور روزوں کے مختلف پہلووں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ ان کی تفصیل یہ ہے۔
۱۔...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, June 17, 2017 - 19:11


کیا خدا ہمیں مشکل میں دیکھ کر خوش ہوتا ہے؟
ڈاکٹر محمد عقیل
سوال :” اللہ کی محبت آزمائش، مصائب و آلام سے مشروط کیوں ہوتی ہے؟
جواب :یہ ایک غلط فہمی ہے۔ دنیا کی زندگی فرض کریں کہ سو دن کی ہے تو اس میں مصیبت و آلام کے بمشکل دس دن ہی ہونگے۔ باقی نوے دن یا تو خوشی ہوگی اور یا پھر نیوٹرل ۔

سوال :مذہب انسان کو روتا، تڑپتا اور سسکتا کیوں پسند کرتا ہے؟
جواب :مذہب انسان کو سسکتا دیکھان نہیں چاہتا بلکہ سسکیوں اور آہوں کے لیے ایک کندھا فراہم کرتا ہے۔ وہ ممالک جہاں مذہب نہیں ، سسکیاں ، آہیں اور رمصائب و آالم تو وہاں بھی ہیں۔ تو مذہب رونا تڑپنا نہیں...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, June 17, 2017 - 19:07


بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
سورہ اخلاص کا خلاصہ
ڈاکٹر محمد عقیل
پتھروں میں خدا تلاش کرنے والوں کو بتادو، بزرگوں کو معبودبنانے والوں کو سمجھادو، خدا کا بیٹا اور بیٹی ٹہرانے والوں کو جتادو ، عالم اسباب کو خدا سمجھنے والوں میں اعلان کردو کہ اللہ تو یکتا و یگانہ ہے۔ اس جیسی کوئی مثال ہی

نہیں ۔وہ ان سب باتوں سے بے نیاز ہے کہ اس کو بیوی کی حاجت ہو، اس کا کوئی بیٹا یا بیٹی ہو ، وہ کسی کا باپ بنے، وہ اپنے اختیارات پتھروں کو سونپ دے یا وہ اپنی قدرت بزرگوں میں بانٹ کر خود بے طاقت ہوکر بیٹھ جائے۔
پس اے مسیح کو خدا کا بیٹا بنانے والو سن لو، اس کی کوئی اولاد نہیں...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, June 17, 2017 - 19:03


بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
سورہ لہب کا خلاصہ
ڈاکٹر محمد عقیل
شان و شوکت والے متکبر اور خودسر ابو لہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے ۔ اس کی سرداری ، اقتدار اور مددگار سب تمام ہوئے اور یہ خود بھی نامراد ہوا۔ اس کا مال ، دولت، عزت اور اعلی اسٹیٹس اور جو کچھ بھی اس نے ساری زندگی لگا کر

کمایا وہ اس کے کچھ کام نہ آیا۔
یہ سب کچھ چھن جانا اصل سزا نہیں بلکہ اس عظیم عذاب کی ابتدا ہے جب وہ اپنی جھوٹی انا، بے انتہا تکبر اور اخلاق سے عاری غلیظ وجود کے ساتھ شعلوں سے بھڑکتی ہوئی آگ میں ڈالا جائے گا۔ اور وہ یہاں تنہا نہیں ہوگا۔ اس کی وہ بیوی بھی اس کے ساتھ ہوگی جو اسے حق کی...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, June 17, 2017 - 18:16
Filed under: میری تحریریں, ایک صفحہ ایک کہانی Tagged: ٹی وی، ناظر، ڈرامہ، اداکار
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, June 17, 2017 - 16:13

ونڈوز 10 میں گیمز کھیلنے کے شوقین افراد کے لیے ایک زبردست فیچر گیم موڈ کے نام سے پیش کر دیا گیا ہے۔ یہ فیچر گیم کے دوران ونڈوز کو ہینگ ہونے سے محفوظ رکھتا ہے۔ اگر آپ کمپیوٹر گیمز کھیلتے ہیں تو یقیناً جانتے ہوں گے کہ آج کل کے گیمز کس قدر بھاری بھرکم ہو چکے ہیں اور اتنے کتنے زیادہ…مزید پڑھیں ←

The post بہترین انداز میں گیم کھیلنے کے لیے ونڈوز10 میں گیم موڈ appeared first on...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, June 17, 2017 - 16:05
مصنف: کچھ دل سے
~!~ آج کی بات ~!~
کوئی مُشکل زندگی کا اصل مسئلہ نہیں ہوتی،اصل مسئلہ مُشکل...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, June 17, 2017 - 15:52

سپرماریو رَن نوے کی دہائی کے بچوں کا پسندیدہ ترین گیم تھا۔ اُس وقت چونکہ محدود تعداد میںگیمز دستیاب تھے اس لیے بچے انہی پر گزارا کرتے تھے یہی وجہ ہے کہ وہ گیمز آج بھی انھیں انتہائی اچھی طرح یاد ہیں۔ کچھ ہی عرصہ پہلے ماریو گیم بنانے والی کمپنی Nintendo نے اس کا اینڈروئیڈ ورژن بنانے کا اعلان…مزید پڑھیں ←

The post سپرماریو رن گیم اسمارٹ فون کے لیے بھی دستیاب ہے appeared first on...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, June 17, 2017 - 15:38

اگر آپ بھی سکیوریٹی کیمرا کہیں لگانا چاہتے ہیں تو یہ کام بہت ہی سستے داموں کر سکتے ہیں۔ اس سسٹم میں آپ اپنا کوئی پرانا کمپیوٹر حتیٰ کہ چاہے اس پر ونڈوز ایکس پی موجود ہو کو استعمال کر سکتے ہیں جبکہ کیمروں کے لیے آپ پرانے اسمارٹ فون یا ویب کیم کو استعمال کر سکتے ہیں۔   گھر،…مزید پڑھیں ←

The post انتہائی سستے داموں اپنا سکیوریٹی کیمرا سسٹم بنائیں appeared first on...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, June 17, 2017 - 14:19
مصنف: کچھ دل سے

 ہم پر اللہ تعالی کی رحمتیں اور نعمتیں تسلسل کے ساتھ سایہ فگن ہیں وہ دن رات ہمیں نوازتا ہے پھر بھی اس کے خزانوں میں ذرہ کمی نہیں آتی، لہذا صرف اسی کی بندگی اور حمد و ذکر اللہ تعالی کا ہم پر حق ہے۔ نیز گناہوں سے معافی بھی اللہ کی بیش قیمت عنایت ہے، بلکہ تھوڑے عمل پر زیادہ اجر اس سے بھی...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, June 17, 2017 - 13:11
قرآن کریم میں  انبیاء  کرام کا ذکر دو طرح سے آیا ہے ۔۔۔ایک "قصص الانبیاء"یعنی انبیاءعلہیم السلام پر گذرنے والے واقعات وحالات اور دوسرا انبیاء کی اقوام کی اُن کے ساتھ کشمکش ۔قران پاک میں  پچیس رسولوں اور نبیوں کے نام  ہیں۔ قران پاک میں  پچیس انبیاءکرام کے نام  اور ان کا جتنی بار بھی تذکرہ کیا گیا ہے اُس کی تفصیل درج ذیل ہے۔۔۔۔  ٭ دو۔۔۔اول الانبیاءحضرت آدم علیہ السلام کا ذکرِمبارک  اُن کے نام کے ساتھ پچیس  (25 )  مقامات پر ہے۔ آخرالانبیاء حضرت "محمدﷺ"  کا نامِ گرامی قران پاک میں چار جگہ آیا ہے اور احمدﷺ ایک جگہ آیا ہے ۔۔۔...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, June 17, 2017 - 10:11

سورت 46 الاحقاف ۔ آیت 15
اور ہم نے انسان کو اپنے ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک کرنے کا حکم دیا ہے ۔ اس کی ماں نے اسے تکلیف جھیل کر پیٹ میں رکھا اور تکلیف برداشت کرکے اسے جنا ۔ اس کے حمل کا اور اس کے دودھ چھڑانے کا زمانہ تیس مہینے ہے ۔ یہاں تک کہ جب وہ اپنی پختگی اور چالیس سال کی عمر کو پہنچا تو کہنے لگا ”اے میرے پروردگار مجھے توفیق دے کہ میں تیری اس نعمت کا شکر بجا لاؤں جو تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر انعام کیا ہے اور یہ کہ میں ایسے نیک عمل کروں جن سے تو خوش ہو جائے اور تو میری اولاد کو بھی صالح بنا۔ میں تیری طرف رجوع کرتا ہوں اور میں مسلمانوں میں سے ہوں“۔

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, June 16, 2017 - 13:34
مصنف: کچھ دل سے
تدبرِ القرآنسورہ الکھفاستاد نعمان علی خان حصہ-6اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم

وَوُضِعَ الْكِتَابُ فَتَرَى الْمُجْرِمِينَ مُشْفِقِينَ مِمَّا فِيهِ وَيَقُولُونَ يَا وَيْلَتَنَا مَالِ هَٰذَا الْكِتَابِ لَا يُغَادِرُ صَغِيرَةً وَلَا كَبِيرَةً...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, June 16, 2017 - 05:05
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, June 15, 2017 - 16:43

کراؤڈ فنڈنگ کیا ہے؟ کراؤڈ فنڈنگ میں آپ کے انوکھے اور مفید آئیڈیے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے دوسرے لوگ سرمایہ فراہم کرتے ہیں لیکن آپ کو پتا ہونا چاہیے کہ یہ سرمایہ کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے۔   ’’کراؤڈ فنڈنگ ویب سائٹس نے پوری دنیا میں انفرادی حیثیت کے لوگوں اور کمپنیوں کی مدد کے لیے…مزید پڑھیں ←

The post کراؤڈ فنڈنگ کیا ہے اور اس کے لیے بہترین ویب سائٹس کون سی ہیں appeared first on...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, June 15, 2017 - 16:27
کچھ عرصہ قبل لاہور ایکسپو سینٹر میں ایک عالمی کتاب میلے کا انعقاد ہوا۔ بدقسمتی یا خوش قسمتی سے راقم کو بھی وہاں جانے کا اتفاق ہوا اور کافی سارے روپے ان کتابوں پر ضائع بھی کر بیٹھا۔ اللہ مجھے ہدایت دے۔ وہیں پر ان آنکھوں نے کچھ ایسے مناظر دیکھے کہ روح سرشار اور دل باغ باغ ہوگیا۔ داخل ہوا تو ہر طرف کتابیں ہی کتابیں اور ان کتابوں کے ساتھ سیلفیاں بناتے لوگ۔ میرا ارادہ یہ تھا کہ ایک آدھی تصویر میں بھی کھینچوں گا مگر احساس ہوا کہ یہاں کتابوں کا نہیں سیلفیوں کا عالمی میلہ لگا ہے تو اپنے ارادے کو ترک کر دیا۔ دل کو تسلی دی کہ کسی نہ کسی کی سیلفی میں شاید پیچھے سے گزرتا ہوا یا کھڑا میں بھی آگیا ہوں گا۔...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, June 15, 2017 - 15:23

بعض لوگ ڈارک ویب اور ڈیپ ویب (Deep Web) کو ایک ہی چیز سمجھتے ہیں۔ لیکن ان دونوں میں بہت فرق ہے۔ ایک اندازے کے مطابق ڈیپ ویب کا حجم اُس ورلڈ وائیڈ ویب سے پانچ سو گنا زیادہ ہے جس تک ہمیں رسائی حاصل ہے۔ اسے بعض اوقات سمندر میں بہتے آئس برگ سے تشبیہ دی جاتی ہے جس…مزید پڑھیں ←

The post ڈارک ویب اور ڈیپ ویب کیا ہے، اس تک کیسے پہنچا جاتا ہے؟ appeared first on...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, June 14, 2017 - 22:17

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا نیا شمارہ ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے اخبار فروش سے کہیں کہ وہ میگزین منگوائیں۔ کسی بھی سلسلے میں مدد کے لیے ہمارے نمبر پر…مزید پڑھیں ←

The post کمپیوٹنگ شمارہ نمبر 128 appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ....

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, June 14, 2017 - 18:47

اگر آپ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی دنیا میں ہونے والے تبدیلیوں سے خود کو آگاہ رکھتے ہیں تو بٹ کوائن کا نام آپ کے لئے یقینا نیا نہیں ہوگا۔ بٹ کوائن کے حوالے سے جھوٹی سچی خبریں اور معلومات انٹرنیٹ پر عام ہیں جن کی وجہ سے عام انٹرنیٹ استعمال کرنے والے یہ نہیں سمجھ پاتے کہ اصل میں بٹ…مزید پڑھیں ←

The post بٹ کوائن ڈیجیٹل کرنسی appeared first on ماہنامہ کمپیوٹنگ.

زمرہ: اردو بلاگ

Pages

Subscribe to بلاگستان فیڈز