بلاگستان

تاریخ اشاعت: سنیچر, September 22, 2018 - 14:32
آئیں ہم خدا اور انسان کے تعلّق کو ایک مختلف اور غیر روایتی پیرائے میں جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔ انسان اور اس کی بنائی چیزیں ایک فطری تعلّق میں بندھے ہوتے ہیں جیسے ایجاد اور موجد، فن اور فن کار، تحریر اور مصنّف، غزل اور شاعر، ڈیزائن اور ڈیزائنر وغیرہ۔ کام اور کام کرنے…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 22, 2018 - 12:53
جب ہم اپنے پسندیدہ کھلاڑی کی میدان میں بہترین کارکردگی و صلاحیت کو دیکھتے ہیں، جب کسی جرات مندانہ کارنامے کو دیکھتے ہیں، یا پھر جب حوصلہ افزا یا جذبات کو ابھارنے والی تقریر سنتے ہیں تو ہم بےساختہ داد دینے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ ہم کھڑے ہوتے ہیں، تالیاں بجاتے ہیں، پرجوش نعرہ…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 22, 2018 - 12:24
خدا ہم سے کیوں اپنی تعریف کروانا چاہتا ہے۔ خدا کیوں چاہتا ہے کہ ہم اس کی بڑائی کرتے رہیں خدا کیوں چاہتا ہے کہ ہم اس کی عبادت کریں؟ ہم خدا کی عبادت کریں تو خدا کو کیا فائدہ۔ اور اگر کوئی فائدہ ہے تو خدا ہمارا محتاج ہوا۔ خدا کا ہر حکم اس…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 22, 2018 - 12:12
٭کیا خدا کو ہماری عبادت کی ضرورت ہے؟ عام طور پر یہ سوال دین اسلام میں خدا کے تصور سے نا واقفیت کی بنیاد پر پیدا ہوتا ہے۔ قرآن و حدیث میں بارہا مرتبہ یہ آ چکا ہے کہ اللہ کی ذات ہر قسم کی ضرورت سے پاک ہے ۔”اور جو شخص محنت کرتا ہے…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 22, 2018 - 11:52
مذھب پر گفتگو کرتے ہوئے سیکولر حضرات کا ایک عمومی استدلال یہ ہوتا ہے کہ “جو مسلمان کے گھر میں پیدا ہو وہ مسلمان رہتا ہے جو ھندو کے گھر میں پیدا ہو وہ ھندو ہوتا ہے وغیرہ”۔ اس “دلیل” کا مطلب یہ کہنا ہوتا ہے کہ چونکہ مذھب ایک مورثی (بمعنی غیر عقلی و…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 22, 2018 - 11:34
کسی بھی تہذیب کا تصور علم اس کے اہداف و مقاصد کے اظہار کا بلند ترین زریعہ ہوتا ہے. مغرب میں تحریک تنویر کا آغاز پاپائیت کے ردعمل میں ہوا اور اس کی عمارت وحی اور اس کی اساس پر ترتیب و تشکیل پانے والی عملیات اور تاریخ کے رد سے تعبیر ہوئی. یعنی مغرب…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 22, 2018 - 10:23
ہر انسان اپنى فطرت كے ساتھ عبادت كرتا ہے، يعنى وہ فطرتى طور پر عبادت كے ليے ہى پيدا ہوا ہے يا تو وہ بغير كسى شريك كے صرف اللہ تعالى ہى كى عبادت كرتا ہے يا پھر اللہ تعالى كے علاوہ كسى اور كى عبادت كرنے لگ جاتا ہے۔ اس کا بڑا عملی مظاہرہ…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 22, 2018 - 10:18
ایک عقلمند انسان جب کوئی کام کرتا ہے تو اس کے کچھ مقاصد اور اغراض ہوتے ہیں ، جن کی تکمیل کے لیے وہ شب و روز جد و جہد کرتا ہے ، جانی ومالی قوت صرف کرتا ہے اور ان کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرتا ہے ، اگر کچھ مسائل و…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 22, 2018 - 10:11
ایک بھائی نے یہ سوال اٹھایا کہ یہ کائنات اس قدر وسیع و عریض ہے کہ انسان دنگ رہ جاتا ہے، اسی کائنات میں خدا نے ایک نہایت عجیب تر مخلوق انسان بنائی کہ جس کے پاس ارادہ ہے۔ چنانچہ مذھب کا یہ کہنا کہ انسان کو جنت و جہنم میں جانے کے لئے بناگیا…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 22, 2018 - 10:06
کائنات اک بہت بڑی کتاب کی مانند ہمارے سامنے پھیلی ہوئی ہے مگر یہ اک ایسی انوکھی کتاب ہے جس کے کسی صفحہ پر اس کا موضوع اور اسکے مصنف کا نام تحریر نہیں اگر چہ اس کتاب کا اک اک حرف یہ بول رہا ہے کہ اس کا موضوع کیا ہوسکتا ہے اور اسکا…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 22, 2018 - 09:46
کیا یہی کم حیران کُن بات ہے کہ انسان، جو کہ مادے کی محض ایک ترتیب کا نتیجہ ہے، خود اپنے اخذ کردہ نتائج پر بے انتہا مطمئن ہوکر خود کو ہر ذمہ داری سے بَری سمجھنے لگے؟ پچھلے دنوں ایک صاحب سے سائنسی دریافت اور نتائج کی سند پر بات ہورہی تھی۔ بحث یہ…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 22, 2018 - 09:38
علامہ اقبال نے تصور ِحقیقت کے حوالے سے ایک سوال کیا تھا: ’’چیست عالم، چیست آدم، چیست حق‘‘ ساری انسانی تاریخ میں، تمام تہذیبوں میں تصورِ خدا، تصورِ انسان اور تصورِ کائنات سے متعلق اس سوال کا جواب حاصل کرنے کے لیے ایک ہی روزنِ دید تھا، حقیقت پر نظر کرنے کا ایک ہی دریچہ…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 22, 2018 - 09:27
یہ ضرور ہے کہ ہمیں اس بات کا مکمل یقین ہوتا ہے کہ ہم معروضی حقائق کو پوری صراحت کے ساتھ جانتے ہیں، خاص طور پر جب کہ ہم نے مادی سائنسز کا خاصہ علم حاصل کیا ہوا ہو۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہم ہرمعروضی حقیقت کو براہ راست جانتے نہیں ہیں۔ بلکہ سائنس…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 22, 2018 - 09:15
شیخ اکبر محی الدین ابن عربی کا نام دنیاے علوم و افکار میں ایک بلند مقام رکھتا ہے۔ علم کے متعدد پہلوئوں پر ان کا فکری سرمایہ یادگار ہے۔ فتوحاتِ مکیہ میں انھوں نے ہزاروں مسائل پر کلام کیا ہے جن میں سے ایک تخلیق کائنات ہے۔ تخلیق کائنات کی غرض اور سبب جس انداز…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 22, 2018 - 08:56
خدا کو رد کرکے جدید مغرب کے نظریہ حیات کی بنیاد اس فلسفے پر ہے کہ: کیونکہ میں سوچتا ہوں لہٰذا میں ہوں۔ یہ ایک گہرا اور ہمہ گیر فلسفہ ہے۔یہ فلسفہ بنیادی طور پر انسان کو فطرت اور اطراف سے بیگانہ کرکے اس کو وجود کے اندر اتار کر ایک آزاد اور سوچتا ذی…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 22, 2018 - 08:33
سائنس کی ترقّی کے ساتھ ساتھ مذہبی تشکیک میں اضافے کا عمل بھی تیز ہوتا نظر آرہا ہےاور مذہب پر اعتراض گویا فیشن بن گیا ہے۔سوشل میڈیا پر خدا کا انکار اور دہریت و مادیّت پرستی کا پرچار کھلے عام ہورہا ہے۔دہریت اور مادیّت پرستی سے مختصراً مراد یہ ہے کہ جو کچھ موجود ہے…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, September 21, 2018 - 16:30
مصنف: کچھ دل سے

ہے زندگی کا مقصدشاعر: نامعلومبشکریہ: افتخار...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, September 21, 2018 - 10:21

سورة 33 الاٴحزَاب آیۃ 56
اِنَّ اللّٰهَ وَمَلٰٓٮِٕكَتَهٗ يُصَلُّوۡنَ عَلَى النَّبِىِّ ؕ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَيۡهِ وَسَلِّمُوۡا تَسۡلِيۡمًا
اللہ اور اس کے ملائکہ نبیؐ پر درود بھیجتے ہیں، اے لوگو جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, September 20, 2018 - 19:12
مصنف: کچھ دل سے
【〝آج کی بات〞】
جلوت انسان کا وہ پہلو ہے جودوسروں کے ساتھ  روابط، تعلقات، رشتے، خواہش، جذبات، دوستی اور محبت  سے اسے مطمئن اورآسودہ خاطر رکھتا ہے یا بےچین اور پرملال۔ 
خلوت...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, September 20, 2018 - 14:22
مصنف: نوک جوک

چولہے میں آگ لگانے کے لیے آلہ نصب تھا۔ ہم بٹن دباتے تو چنگاری سی اٹھتی اور آگ جل جاتی۔ کچھ عرصہ استعمال کے بعد وہ آلہ خراب ہو گیا تو سیاسی باتیں کر کے چولہا دہکانے کی کوشش کرتے رہے۔ بات نہ بنتی تو ماچس استعمال کر لیتے۔
ایک روز جی میں آئی، ماچس کی تیلیاں جلانا اولڈ فیشنڈ سا لگتا ہے۔ بازار سے لائٹر خرید لاتے ہیں۔ وہاں دو اقسام میسر تھیں۔ ایک لائٹر تیل جلا کر آگ نکالتا تھا، دوسرے میں سیل ڈلتے، بٹن دبانے پر چنگاری سی چھوٹتی۔ دکان میں ہی ایک پستول نما چیز پر نظر پڑی۔ معلوم ہوا یہ بھی لائٹر ہے۔ ٹریگر دبائیں تو پستول کے دہانے سے چنگاری نکلے گی اور چولہے میں آگ دہک اٹھے گی۔ اس میں سیل ڈلتا...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, September 20, 2018 - 13:00

مغلیہ عہد میں ایک شہزادے کی ایک رقاصہ اور مغنیہ کے ساتھ عشق کی داستان سلطنت میں اس قدر مشہور ہوئی تھی کہ زباں زد عام اس کے قصے تھے۔ حتی کہ اس کی بازگشت دھلی کے شاہی دربار میں بھی  سنائی دیتی تھی۔دکن کو جاتے ہوئے شہزادہ حضور برہان پور اپنے ایک رشتہ دار کو ملنے کیلئے رک گیا۔  سیر  کرتے کرتے ایک دن باغ میں نکل گئے جو حرم کی عورتوں کے لیئے مختص تھا۔ شہزادے کو اتنے قریب سے دیکھا تولڑکیاں بالیاں تو اپنے کام چھوڑ کر اسے تکنے لگیں اور سرد آہیں بھرنے لگیں لیکن ایک نوجوان لڑکی نے شہزادے کے موجودگی کو یکسر نظر انداز کردیا اور  بےنیاز قدموں سے چلتی ہوئی  آم کے درخت پر چڑھ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, September 19, 2018 - 21:38
انسان جلوت میں اپنی ظاہری خوبیوں اور خامیوں کے کمالات سے  بیک وقت پر کشش Attractive اور موجب تکرار Repulsive ہوتا ہے  جب کہ خلوت میں پوشیدہ طور پر پر کشش  Attractiveہی رہتا ہے۔جلوت ۔۔۔۔انسان کا وہ پہلو ہے   جودوسروں کے ساتھ روابط ،تعلقات ، رشتے،خواہش،جذبات،دوستی اور محبت  سے اسے  مطمئن اورآسودہ خاطر رکھتا ہےیا  بےچین اور پر ملال۔ خلوت ۔۔۔انسان کے اندر کی وہ دنیا ہے جہاں وہ بالکل تنہا ہوتا ہےاور اس کی روح   کا وہ سفر جو اسے در کائنات تک رسائی  پانےکے لئے صبر، شکر، بندگی کی پر کشش قوت کا حامل بناتاہے۔ بات تھوڑی پیچیدہ ہے جسے سائنس...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, September 19, 2018 - 19:40
مصنف: کچھ دل سے
~!~ آج کی بات ~!~
یہ عارضی زندگی در حقیقت آپ کے اخلاق کا امتحان ہے،اور اس امتحان کا سب سے بڑا میدان آپ کا اپنا گهر ہے.

...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, September 19, 2018 - 16:51
مصنف: کچھ دل سے

محرم اور آپبشکریہ:...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, September 19, 2018 - 15:33
کچھ عرصہ پہلے ایک مارکسی فلسفی عمران شاہد بھنڈر صاحب نے مذہب پر اعتراض اٹھایا کہ مذہب کا علمیت سے کوئی واسطہ نہیں۔ اسکا جواب ڈاکٹر زاہد مغل صاحب نے دیا۔ بعد میں انہوں مذہب پر کچھ مزید اعتراضات اٹھائے جن سے یہ بحث ایک دلچسپ مکالمے کی شکل اختیار کرگئی۔انکا بنیادی دعوی یہ تھا…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, September 19, 2018 - 12:05
اللہ تعالیٰ نے انسان کو بہت عجیب و غریب بنایا ہے ۔ یہ بہ یک وقت متضاد خیالات میں گھرا رہتا ہے ۔ اس میں نیکی اور بدی ایک ساتھ قیام پذیر رہتی ہے اور یہ اکثر اُمید و نا اُمیدی کے مابین کہیں بہتا نظر آتا ہے۔ مجھے آج جناب پیرزادہ قاسم کے دو اشعار ایک ساتھ یاد آئے جو دیکھا جائے تو ایک دوسرے کے بالکل متضاد ہیں۔ لیکن انسانی زندگی اسی مد و جزر کا نام ہے۔

اشعار یہ ہیں۔

اسیر کب یہ قفس ساتھ لے کے اُڑتے ہیں
رہے جو طاقتِ پرواز پر میں رہنے دو


عجب نہ تھا کہ قفس ساتھ لے کے اُڑ جاتے
تڑپنا چاہیے تھا، پھڑپھڑانا چاہیے تھا
 
اب میں یہ سو چ رہا ہوں کہ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, September 19, 2018 - 11:39
سائنس جب کبھی اسکا جواب دیتی ہے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے، اس سے درحقیقت یہ مراد ہوتی ہے کہ ایسا کیسے ہوتا ہے۔ اسباب کی سائنسی تحقیق ہمیشہ کسی امر کی تجربہ گاہ میں تصدیق و تكرار سے بحث کرتی ، تخلیق کی غیبی و روحانی وجوہات سے اسکو کوی خاص دلچسپی نہیں ہوتی…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, September 19, 2018 - 11:18
کائنات میں فزیکل لاز کی موجودگی کی بنا پر یہ دعوی کیا جاتا ہے کہ سائنس نے مذہب کے لئے کوئی گنجائش باقی نہیں رکھی کیونکہ کائنات کا مطالعہ کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ یہاں جو واقعات ہو رہے ہیں وہ ایک متعین قانون فطرت کے مطابق ہو رہے ہیں اس لئے ان کی…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, September 19, 2018 - 11:05
ولیم پیلے (William Paley (1743–1805 ایک عیسائی متکلم ہیں کہ جنہوں نے خدا کے وجود کے اثبات میں Natural Theology or Evidences of the Existence and Attributes of the Deity کے عنوان سے ایک معرکۃ الآراء کتاب لکھی۔اس کتاب نے اپنے دور کے سب سے بڑے دہریے ڈیوڈ ہیوم کے افکار کو لگام ڈال دی…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, September 19, 2018 - 11:00
کسی فرد یا گروہ کے بنیادی عقائد کا تعلّق اس کے کائنات اور زندگی کی تخلیق کے نظریے سے بہت گہرا ہوتا ہے لہٰذا کسی بھی معاشرتی ڈاکٹرائن یا نظریہ حیات کی بنیاد ٹھوس عقلی اور علمی دلائل پر ہونی چاہیے، کیونکہ جدید معاشرتی نظریات سیکولرازم، لبرل ازم اور ان کے محرّک سائنسی نظریات کائنات…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, September 19, 2018 - 10:31
کافی عرصہ پہلے ایک بلاگر دوست عدنان مسعود صاحب نے آکسفرڈ یونیورسٹی کے ماہر ریاضیات پروفیسر ڈاکٹر جان لینکس کی شہرہ آفاق کتاب” خدا اور اسٹیفن ہاکنگ, آخر یہ کس کی تخلیق ہے؟ کے ترجمے کا کام شروع کیا تھا۔معلوم نہیں وہ کہاں تک پہنچے، اس کتاب کا پیش لفظ، ابتدائی تعارف اور باب اول…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, September 19, 2018 - 10:05
الحاد کی حمایت میں ایک عام تاثر یہی دیا جاتا ہے کہ سائنس کی موجودگی میں خداکی ضرورت نہیں کیونکہ سائنس انسان کے ہر سوال کا جواب دینے کی استطاعت رکھتی ہے۔ یعنی سائنس بمقابلہ خدا! یہ علمی خیانت ہے جس کے مرتکب بڑے بڑے اسکالر ہیں۔ خدا کا انکار کسی بھی شخص کا ذاتی…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, September 19, 2018 - 09:50
ہم جیل میں تھے اور یہ خیال پیدا نہیں ہوا تھا کہ مولانا اپنے مفصل حالات مجھے لکھا دیں ، ان میں جو مذہبی انقلاب ہو چکا تھا اس کی تفصیل جاننے کی فکر تھی ایک دن عرض کیا “آپ نے پیر گھرانے میں آنکھ کھولی پھر آپ کے مذہبی خیالات میں یہ حیرت انگیز…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, September 19, 2018 - 09:24
فلسفہ و سائنس کی بحثیں بڑی دلفریب لیکن کائنات اور انسان کا کوئی مقصد نہیں بتاتی ۔ 1. عالم بحیثیت مجموعی کیا ہے؟ 2. اس کی ابتداء کیسے ہوئی؟ 3. انتہاء کیا ہوگی؟ 4. ذہن اور موجودات کی خارجی کی اصل حقیقت کیا ہے؟ 5. ہم کیا ہیں؟ 6. کہاں سے آئے ہیں؟ 7. ہم…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, September 19, 2018 - 09:15
بغیر فلسفیانہ گہرائی میں جائے، انسان کے اس بُنیادی سوال کاایک سادہ تجزیہ کرتے ہیں کہ، میں کون ہوں؟ دراصل ہر شخص خواہ وہ کسی بھی ماحول میں ہو مثلاً گھر پر بازار میں یا آفس میں وغیرہ وغیرہ اس کا ذہن یا لاشعور اپنے ماحول کے حساب سے طرزِ عمل کو متعیّن کرتا ہے۔…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, September 19, 2018 - 09:04
 ‘ یہ مضمون تصورانسان سے متعلق ہیں۔ دور جدید میں انسان کے تصور کا بگاڑ تصورکائنات میں فساد اور تصور خدا میں تبدیلی کے ساتھ ساتھ وقوع پذیر ہواہے۔’’اپنا آپ‘‘ سلیس زبان میں حقیقت انسانیہ کی طرف ایک بلیغ اشارہ ہے۔ ٭٭٭٭ اس مضمون میں قاری کو بذاتہ مخاطب کیا جا رہا ہے، اس لیے…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, September 19, 2018 - 08:53
امید ہے تم خیریت سے ہوگے ۔ سچی بات تو یہ ہے کہ میں بڑا حیران ہوا جب تم نے مجھے دعوت دہریت دی۔ بقول تمہارے گویامجھے بھی دقیانوسیت سے کنارہ کش ہوکہ تمہارا ہم آہنگ ہوجانا چاہیئے۔ یہ میرے لیئے ایک دلچسپ چیلنج ثابت ہوا کیونکہ پھر میں نے دل جمی سے تمہارے افکارات…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, September 19, 2018 - 08:07
منجملہ ان چند الفاظ کے، جنکو ارباب مذہب نے ہمیشہ نفرت، عداوت، وخوف کی نگاہ سے دیکھاہے، ایک لفظ تشکیک یا لا ادریت بھی ہے۔ تشکیک انکے نزدیک مذہب کی سب سے قوی حریف ہے! مشککین کو انہوں نے تحریکات دینی کا سب سے بڑا قاطع وبربادکن سمجھا ہے، اور لا ادریت ان کے لغت…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, September 19, 2018 - 07:54
غلبہ مغرب کی نوعیت و ماہیت کی کوئی تفہیم اس فکری و اعتقادی چیلنج کا ذکر کیے بغیر مکمل نہیں ہو سکتی جو جدید مغربی فکر نے مذہب اور مذہبی اعتقادات کے حوالے سے کھڑا کر دیا ہے۔ اس چیلنج کو درست طور پر سمجھنے کے لیے جدید مغربی فکر کے ارتقا پر نظر رکھنا…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 18, 2018 - 16:19
یہ کوئی طے شدہ ضابطہ تو نہیں ہے مگر موجودہ دنیا میں اکثر ایک مسلمان کی علمی گمراہی کا سفر ان مراحل سے ہو کر گزرتا ہے. ٭منطق، فلسفے اور سائنس سے شدید ترین مرعوبیت اس پہلے مرحلے پر وہ مذہب بیزار مغربی اقوام کی مادی ترقی سے آخری درجے میں مرعوب ہونے لگتا ہے.…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 18, 2018 - 15:19
پی ایچ ڈی معاشیات کی ایک کلاس میں بطور شاگرد بیٹھے تھے کہ لیکچر کے دوران بات مذہب کی طرف جا نکلی اور محترم استاد نے فرمایا کہ ”اسلام لوجک نہیں، مذہب میں ماننا ہوتا ہے، ممکن ہے عقلی لوجک سے کچھ بھی نتیجہ نکال لیا جائے“۔ کچھ شاگرد اختلاف کرنے لگے کہ ”نہیں سر!…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 18, 2018 - 15:11
اکیسویں صدی الحاد کے لیے نامساعد ترین صدی ہے۔ اگر یہ لوگ یہی باتیں نیوٹن کے فوراً بعد کرتے تو بہت مناسب وقت تھا۔ فی زمانہ تو الحاد کے پاس کچھ بھی نہیں بچا۔ کوئی ایک بھی چیز۔ مثال کے طور پر اگر آج کوئی شخص یہ دعویٰ کرتا ہے کہ وہ مستقبل سے آیا…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 18, 2018 - 15:05
ایک مقام ایسا ہے کہ جہاں پہنچ کر مذہب اور سائنس دونوں سوال کو پسند نہیں کرتے۔ لہٰذا ملحدین کا اہل مذہب کو اس کا طعنہ دینا درست نہیں ہے کہ وہ بعض مقامات پر سوال کو شیطان کا وسوسہ قرار دیتے ہیں کہ یہی ملحد بعض مقام پر سوال کو لایعنی قرار دے رہے…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 18, 2018 - 13:02
سائنس” اور “فلاسفی آف سائنس” میں فرق: ملحدوں اور دہریوں کے مغالطوں میں سے ایک بہت بڑا مغالطہ جو کہ یہ لوگ سادہ لوح انسانوں کا ایمان بگاڑنے کے لیے استعمال کرتے ہیں، یہ ہے کہ یہ لوگ “فلاسفی آف سائنس” کو “سائنس” بنا کر پیش کرتے ہیں۔ یہ “لوہے” کو “سونے” میں ملا کر…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 18, 2018 - 12:52
الحاد کو سمجھنے کی غرض سے ہم اسے کئی قسموں میں بانٹ سکتے ہیں، جیسا کہ علمی الحاد ، نفسانی الحاد ، نفسیاتی الحاد، معاشرتی الحاد، وغیرہ۔ علمی الحاد بہت ہی نادر ہے کہ جس میں کسی شخص کو علمی طور پر خدا کے وجود کے بارے میں شکوک وشبہات لاحق ہوجائیں۔ اور یہ لوگ…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 18, 2018 - 12:48
عصر حاضر میں الحاد کا دقت نظر سے تجزیاتی و تحلیلی مطالعہ کرنے کی بہت ضرورت ہے ،اس سلسلے میں ملحدین کے پھیلائے ہوئے جزوی شبہات و اعتراضآت(جو اگرچہ بذات خود ایک اہم کام ہے) کی بجائے الحاد کی اساسیات اور اس کے متنوع اسباب پر نگاہ ڈالنے کی ضرورت ہے ۔ یعنی سب سے…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 18, 2018 - 12:43
مصنف: کچھ دل سے

~!~ قرآن کہانی ~!~دو باغ دو کہانیاں (حصہ دوم)تحریر: علی منیر فاروقیبشکریہ: الف کتاب ویب
اور...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 18, 2018 - 09:45
. تاریخ اسلام 1.     جاہلی عہد میں حنیفیت (دین ابراھیمی )-تحقیقی جائزہ 2.      مسلم دورمیں پارسی تہذیب،علوم و فنون کی تباہی کا افسانہ-ایک تحقیقی جائزہ 3.     حضرت عمرپرلائبریری جلانے کے اعتراض کا جواب 4.      مکہ کعبہ اور آب زمزم کے تاریخی وجود پر اعتراض کا جواب 5.     مکہ کا تاریخی وجود اور ملحدین کے آرکیالوجیکل…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 18, 2018 - 09:41
۔ ماخذومصادرسیرت 1.     سیرت نگاری کی تاریخ 2.      سیرت کے مصادروماخذ 3.     ماخذومصادر سیرت اور سیرت نگاری کا صحیح منہج سیرت اور مستشرقین 1.     مستشرقین کا فن سیرت نگاری 2.      مستشرقین کی تحقیقات کے ادوار 3.     مستشرقین کی اسلام کے متعلق تحقیقات اور کوششوں کا جائزہ 4.      کیا مستشرق ایک فرضی کردار ہے ؟ 5.    …
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 18, 2018 - 09:35
. وحی کی ضرورت 1.     وحی اور اسکی ضرورت 2.      وحی کے متعلق عقلی شبہات کا جائزہ 3.     وحی کی کیفیت اور مرگی (Epilepsy) کا اعتراض 4.      انسانوں کو رسولوں کی ضرورت کیوں ؟ 5.     ہم محمدﷺ کو نبی کیوں مانیں ؟ تاریخ وتدوین قرآن 1.     عہدرسالت میں جمع وتدوین قرآن 2.      عہدصدیقی ؓ میں…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, September 17, 2018 - 15:41
  سیدہ ام کلثوم بنت على رضي الله عنه کے حضرت عمر فاروق رضي الله عنه کے ساتھ نکاح پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے مگر آج تک کوئی شيعه عالم اس نکاح کو جھٹلا نہیں سکا اور نہ قیامت تک جھٹلا سکے گا، میں بھی یہاں تفصیلی گفتگو کی ضرورت نہیں سمجھتا ، اگر…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, September 17, 2018 - 15:27
۔ مدنی دور کثیر غزوات و سرایا سے عبارت ہے۔ ہر مہم کے لئے رسول اللہﷺ کسی صحابی کو امیر مقرر فرماتے۔ دور نبوی میں ایسی مثال نہیں ملتی کہ آپ علیہ السلام نے کسی صحابی کو امیر مقرر فرمایا ہو اور پھر صحابہ نے اس حکم کو ماننے سے انکار کرکے ان کی امارت…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, September 17, 2018 - 15:21
یہ افسانہ سن کر ہمارے کان پک گئے ہیں کہ خليفة الرسول بلا فصل حضرت ابوبكر رضي الله عنه نے ابنة الرسول بى بى فاطمة الزهراء رضي الله عنها پرظلم کرتے ہوے انھیں انکے والد کی وراثت سے محروم کیا . جاہل ذاکر مصالحے لگا لگا کر اس واقعے کو بیان کرتے ہیں، تعصب اور…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, September 17, 2018 - 12:34
مصنف: کچھ دل سے

~!~ قرآن کہانی ~!~دو باغ دو کہانیاں (حصہ اول)تحریر: علی منیر فاروقیبشکریہ: الف کتاب ویب
الحمدللہ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, September 17, 2018 - 08:52
ملک پاکستان کو آزاد ہوئے ستر برس بیت چکے ہیں ۔آغاز سے آج تک ارض پاک مسائل و مشکلات کے گرداب میں پھنسا ہواہے۔ آنے والی ہر حکومت نے ملک کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کی ان تھک کوشش کی ۔باوجود بشری تقاضوں کے ان سے غلطیوں کی توقع کرنا کوئی مشکل امر نہیں ہے۔ تاہم بنیادی پریشانی اور دقت اتنی تکلیف دہ ثابت یہ ہوئی کہ ملک پاک کو قائم کرنے سے متعلق دوبنیادی تصور و مقاصد کی عدم تکمیل ٹھہرا وہ یہ کہ مسلمانوں کے ہر طبقے سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین نے اپنی جان قربان کی کہ وہ کلمہ طیبہ کا استعلاء ملک پاکستان میں دیکھنے کے خواہشمند تھے۔ سرسید احمد خان کے زمانہ میں برصغیر میں ہندی اور اردوزبان کا مسئلہ عروج...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, September 16, 2018 - 21:51
کچھ عرصہ قبل کی بات ہے۔ ایک مذہبی جماعت کے مقامی ذمہ دار دفتر تشریف لائے۔ وہ توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے خلاف کمپین کی میڈیا کوریج کے حوالے سے تبادلہ خیال کرنا چاہتے تھے۔ گفتگو لمبی ہوئی تو ہم دفتر کے کیفے میں آ گئے۔ بیٹھے ہی تھے کہ نزدیکی میز سے اٹھتے ہوئے ایک خاتون رپورٹر نے مجھ سے پوچھا "میں نے ایک نیوز پیکج کا سکرپٹ ای میل کیا تھا، وہ دیکھا ہے"میں نے جواب دیا کہ "ہاں مل گیا تھا، سکرپٹ ایڈیٹ کر کے تین بجے کے بلیٹن میں شامل کر دیا ہے، آپ فوری طور پر 'وائس اور' کر کے پیکج مکمل کرائیں۔" میں بس نماز پڑھ لوں تو وائس اور کرتی ہوں" یہ کہہ کر خاتون رپورٹر وہاں سے چل دیں۔خاتون کے جاتے ہی میرے...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, September 16, 2018 - 18:38
Image result for balfour declaration

اعلان بالفور دراصل فلسطین پر قبضے کے دوران اس وقت کی برطانوی حکومت کی یہودیوں کے ساتھ ہونے والے ایک خفیہ معاہدے کی توثیق کی تھی، جس میں پہلی جنگ عظیم کے بعد سلطنت عثمانیہ پر قبضے کی صورت میں برطانیہ نے صہیونیوں کو اس بات کا یقین دلایا تھا کہ وہ سر زمین فلسطین میں ایک یہودی ریاست کے قیام میں ان کی بھرپور اور عملی مدد کریے گی۔
اسی اعلان کے تحت بعد ازاں دنیا بھر کے...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, September 16, 2018 - 09:29

سورة 4 النِّسآء آیۃ 59
يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَطِيۡـعُوا اللّٰهَ وَاَطِيۡـعُوا الرَّسُوۡلَ وَاُولِى الۡاَمۡرِ مِنۡكُمۡ‌ۚ فَاِنۡ تَنَازَعۡتُمۡ فِىۡ شَىۡءٍ فَرُدُّوۡهُ اِلَى اللّٰهِ وَالرَّسُوۡلِ اِنۡ كُنۡـتُمۡ تُؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰهِ وَالۡيَـوۡمِ الۡاٰخِرِ‌ ؕ ذٰ لِكَ خَيۡرٌ وَّاَحۡسَنُ تَاۡوِيۡلًا

اے لوگو جو ایمان لائے ہوئے، اطاعت کرو اللہ کی اور اطاعت کرو رسول کی اور اُن لوگوں کی جو تم میں سے صاحب امر ہوں، پھر اگر تمہارے درمیان کسی معاملہ میں نزاع ہو جائے تو اسے اللہ اور رسول کی طرف پھیر دو اگر تم واقعی اللہ اور روز آخر پر ایمان رکھتے ہو یہی ایک صحیح طریق کار ہے...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, September 16, 2018 - 00:43
مصنف: شعیب صفدر

ایک سینئر بتا رہے تھے ماضی میں جب بھی فوجی حکومت آئی یعنی فوجی حکمران آیا اس نے ڈیم بنانے پر زور دیا یا...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 15, 2018 - 18:12
مصنف: کچھ دل سے

‏آبادیوں میں ٹھیک سے جمتی نہیں ہے بزم،رونق کے واسطے کوئی ویرانہ شرط ہے-‎
زمرہ: اردو بلاگ

Pages

Subscribe to بلاگستان فیڈز