بلاگستان

تاریخ اشاعت: جمعرات, March 17, 2011 - 21:51
مصنف: عادل بھیا

ریمنڈ ڈیویس کی رہائی کے بعد فیس بُک پر چند دوستوں کے خیالات۔۔۔۔  
...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, March 16, 2011 - 03:18
مصنف: عرفانیات
کل مورخہ ۱۴ مارچ کراچی سٹاک ایکسچینج میں تقریباً دو سال کے وقفے کے بعد بدلہ لوٹ آیا۔ سادہ الفاظ میں بدلہ بازار حصص میں رائج اس نظام کو کہتے ہیں جو لوگوں کو ادھا ر پر شیئرز خریدنے کا امکان فراہم کرتا ہے۔ یعنی کوئی شخص گھر سے مثلاً ایک لاکھ ر وپیہ اگر لے کر آیا ہے تو بدلے میں چار پانچ لاکھ روپے کے شیئرز خرید سکتا ہے۔یہ جو اضافی رقم اسے دستیاب ہوتی ہے اس پر اسے سود ادا کرنا ہوتا ہے۔بالکل جیسے بینک سے یا مہاجن سے ادھار لیتے وقت دینا ہوتا ہے۔یہ بدلہ وہی چیز ہے جسے بین الاقوامی منڈیوں میں Margin Tradingیا Leverage کہا جاتا ہے۔

بدلے پر کام کرنے والوں کا گمان یہ ہوتا ہے کہ اصل سرمائے سے...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, March 15, 2011 - 15:50
ذیل میں امیر شریعت حضرت مولانا عطاء اللہ شاہ بخاری کا ایک بیان ہے جو کہ پاکستان میں تحریک ختم نبوت اور قادیانیوں کی اقلیت کے فیصلے کے بارے میں ہونے والے جلسے میں انہوں نے کیا تھا۔ بشکریہ روزنامہ اسلام Filed under: گل دستہ (کاپی پیسٹ)
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, March 11, 2011 - 19:49
مصنف: فیصلیات
صاحبو یہ خبر شاید اتنی دلچسپ تو نہیں ہے لیکن ٹیکنالوجی کی دنیا میں اس نے کچھ بھونچال ضرور پیدا کیا ہے۔  اب خبریں تو کئی طرح کی ہوتی ہیں، ایک وہ جو شام تک باسی اور void ہو جاتی ہیں، دوسری وہ جنکے اثرات بہت عرصے تک رہتے ہیں، یہ خبریں وقت کا دھارا […]
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, March 11, 2011 - 18:40
حسب روایت بی بی سی نے اپنی پراگندہ ذہنی کے طور پر ایک خبر کی سرخی یوں لگائی ہے :
سعودی عرب میں یوم الغضب

کون سا یوم الغضب ؟
اور کس معاملے پر لوگوں میں غیض و غضب پیدا ہوا ہے یا ہو رہا ہے؟
مٹھی بھر شرپسند افراد کا وہ "احتجاج" جو فیس بک جیسی متنازعہ سوشل نیٹ ورکنگ سائیٹ کے ذریعے ہوّا بنا کر پیش کیا جا رہا ہے اور یوں کہ جیسے انسانی حقوق کی لرزہ خیز حق تلفی کی جا رہی ہو؟
واہ !! بڑا اچھا مذاق ہے !

مغربی و صیہونی ایجنسیوں کی پشت پناہی کے ذریعے چلانے جانے والی اس سوشل نیٹ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, March 11, 2011 - 07:41
بشکریہ روزنامہ اسلام Filed under: گل دستہ (کاپی پیسٹ)
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, March 11, 2011 - 07:29
بشکریہ روزنامہ اسلام Filed under: گل دستہ (کاپی پیسٹ)
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, March 9, 2011 - 19:32
  Filed under: گل دستہ (کاپی پیسٹ)
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, March 9, 2011 - 19:26
Filed under: گل دستہ (کاپی پیسٹ)
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, March 9, 2011 - 19:21
کچھ دن پہلے ایک اردو کتاب اس عنوان سے منظر عام پر آئی ہے :
میں نے بائبل سے پوچھا قرآن کیوں جلے؟اس کے مولف ہیں : مولانا امیر حمزہ۔
اس کتاب کو پی۔ڈی۔ایف فائل کی شکل میں ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ ڈاؤن لوڈ لنک اس تحریر کے آخر میں ملاحظہ فرمائیں۔
یہ کتاب دراصل اس اشتعال انگیز پروپگنڈے کا علمی و تحقیقی جواب ہے جو کچھ پراگندہ ذہن لوگ قرآن کریم کے خلاف برپا کرنے پر تلے ہیں۔ اللہ ایسے لوگوں کو ان کے برے انجام سے جلد از جلد دوچار کرے۔

اس میں شک نہیں کہ شیخ امیر حمزہ کی یہ ایک اور منفرد اور مفید کتاب ہے۔ خاص طور پر انہوں نے جس قدر عرق ریزی سے تحقیق کی ہے اور جتنی اہم کتب (...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, March 8, 2011 - 23:28
مصنف: دریچہ
کیا آئی فون کے لئے مفت قرآن سافٹ ویئر دستیاب ہے یا آئی ٹیونز سے خریدنا پڑے گا؟
دوسرا سوال آئی پیڈ پر انٹرنیٹ براؤزنگ سے متعلق ہے۔ پاکستان میں تو عموماً دفتروں اور پبلک سپاٹس پر وائی فائی نہیں ملتا تو کیا آئی پیڈ پر براؤزنگ نہیں ہو سکتی پھر؟
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, March 8, 2011 - 22:34
بشکریہ روزنامہ اسلام Filed under: گل دستہ (کاپی پیسٹ)
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, March 6, 2011 - 07:28
پچھلے برس کچھ یہی دن تھے کہ ہم نے احوالِ موسمِ سڈنی قارئین کی نذر کیا تھا اور یوں اس بلاگ کی ابتدا ہوئی۔ چچا غالب تو تخلیق کو غیب سے آمد بتاتے ہیں اور ہم ان کی اس بات سے متفق بھی ہیں کہ غالب سے کون اختلاف کرسکتا ہے،اس بات کا بخوبی تجربہ ہمیں گذشتہ اکھتّر تحاریر لکھنے کے دوران بارہا ہوا کہ کبھی بس کے سفر کے دوران کبھی رات سونے سےپہلے اور کبھی کبھارنماز میں بھی مضامین کی آمد ہوتی رہی، سو ہم نے انایم۔اے۔امینhttp://www.blogger.com/profile/04425754577499948453noreply@blogger.com4http://bayaadesydney....
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, March 1, 2011 - 04:20
مصنف: فراز بیگ


Homeschooling


...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, February 28, 2011 - 20:41
ابھی کل کی بات ہے ، ہمارے ایک اچھے سے دوست کے دو صاحبزادے فیض کا کلام لے آئے۔ اپنے اسکول کے مقابلے "نظم خوانی" میں یہ کلام انہیں سنانا تھا۔ کہنے لگے :
انکل ، یہ ذرا سمجھا دیں ہمیں۔ اگر سمجھ میں آ جائے تو یاد بھی جلد ہو جائے گا۔

صاحب۔ ہم نے بہت کوشش کی۔ عرصہ ہوا ادبِ لطیف (اور وہ بھی ترقی پسندانہ) سے دوری اختیار کئے۔ مگر پھر بھی جیسے تیسے کر کے سمجھا دیا۔
اس تشریح پر فیض کی روح تڑپ اٹھی ہو کہ پھڑک اٹھی ہو ، یہ تو نہیں پتا ۔۔۔ لیکن مداحینِ فیض سے معذرت خواہ ہیں اگر کچھ اونچ نیچ محسوس ہو۔
لیجئے ۔۔۔ شرحِ فیض ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔۔

موتی ہو کہ شیشہ ، جام کہ دُرجو...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, February 28, 2011 - 20:11

علم الصرفمحمد خلیل الر حمٰن
﴿بسم اللہ الر حمٰن الر حیم﴾الحمد للہ الذی ﴿خلق الانسان و علمہ البیان ﴾ و اختیار لوحیہ لساناً عربیاً و انزل فیہ القرآن وافضل الصلاۃ وا تم السلام علی سیدنا محمد سید الانام و صاحب الجوامع الکلم و حسن البیان ، ا ما بعدابتدائے آفرینش سے لے کر آج عہد جدید تک  ہم ذہن ِ انسانی کے ارتقائ اور اس کی نشو و نمائ کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ سب سے پہلا اور بنیادی عنصر جسکی ذہن انسانی کوضرورت تھی وہ ہے رابطہ اور رابطے کی زبان۔ جسکے بغیر شاید یہ عمل ممکن نہ ہوتا۔ جانوروں کے برعکس جنھیں اپنی ذہنی استعداد کے مطابق رابطے کے لئے صرف چند اشاروں اور کچھ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, February 27, 2011 - 19:18
بسم اللہ الرحمٰن الرحیمہیری پوٹر ان ٹربلتحریر؛ محمد خلیل الرحمٰن
نوٹ برائے ناظرین:۔  پی، سی او  اور ایمرجینسی گئے تو،لیکن اپنے پیچھے بہت سی ناخوشگوار یادیں چھوڑ گئے جو اس ڈرامے کا پس منظر بنیں ، لیکن  اس ڈرامے کی اصل کہانی کچھ یوں ہے۔
ہیری پوٹر اور لارڈ آف دی رنگ کی مقبولیت نے ساری دنیا کے نوجوانوں کی طرح ہمارے نوجوانوں کو بھی متاثر کیا ہے اور وہ سب  کچھ بھول کر ان جادوئی کہانیوں کے رسیا  اور دلدادہ بن گئے ہیں۔  اس قسم کی جادوئی کہا نیاں ہمارے اردو ادب میں اب سے کوئی دوسو سال پہلے تک لکھی جاتی رہی ہیں، جیسے،...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, February 20, 2011 - 14:55
بسم اللہ الرحمٰن الرحیمتمہید زمینیحضرت مولانا روم کی روح ظاہر ہوتی ہے اور اسرارِ معراج کی شرح بیان کرتی ہے
عشقِ شہرِ جنوں ہے بے پروا                       شہر میں اک چراغ جلتا تھادشت و کوہ و دمن میں شعلہ تھا                 خلوتِ جاں میں خوب بھڑکا تھامحرمِ راز جب کوئی نہ ملا                ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, February 20, 2011 - 10:44


نغمہ ملائکترجمہ: محمد خلیل الرحمٰن

طلعتِ مشتِ خاک سے اک دن             یہ زمیں ایسے جگمگائے گیاس کی تقدیر کے ستارے سے               کچھ نئے آسماں بنائے گیفکرِ آدم کی حد کا کیا کہنا                   نگہ کی حد سے دور جائے گیگر کھٹکتا سا آج عنواں ہے                   اس کی موزونیت بتائے...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, February 18, 2011 - 02:00
مصنف: عادل بھیا

’’اللہ نے دس سال بعد مجھے بیٹے کی نعمت سے نوازا۔ اپنے لعل کی بہترین تربیت کروں گی بلکہ میں تو کہتی ہوں اللہ نے اسے ہمارے بڑھاپے کا سہارا بنا کر بھیجا  ہے۔‘‘’’بیگم میں تو اپنی تمام تر کمائی اپنے بیٹے کی پڑھائی پر صرف کروں گا۔ اسے بہترین تعلیم دلواؤں گا تاکہ پڑھ لکھ کر اسکا  مستقبل روشن ہوجائے۔"’’اور پھر ہم اپنے چاند سے بیٹے کیلئے کسی اچھے گھرانے کی پڑھی لکھی اور خوبصورت سی لڑکی تلاش کریں گے۔‘‘ بیٹے کی پیدائیش  پر ہی اُسکے مستقبل کے بارے میں لمبے لمبے خواب دیکھے جانے لگتے ہیں اور لمحہ بھر میں بات شادی تک آن پہنچتی ہے۔ لیکن یہ بات صرف بیٹوں تک ہی محدود نہیں۔۔۔دوسری جانب اللہ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, February 16, 2011 - 10:10



ھدیہ نعت بحضور سرورِ کونین ( صلی اللہ علیہ و سلم)ازمحمد خلیل الر حمٰن

زمیں پہ نازشِ انساں محمد عربیفلک پہ نور کا ساماں محمدِ عربی

دکھی دلوں کے لیے چارہ ساز ذکرِ نبیہر ایک درد کا درماں محمدِ عربی

تمہارے دم سے ہے تصویرِ کائینات میں رنگتمہی حیات کا عنواں محمدِ عربی

مٹے ہیں فاصلے کون و مکاں کے آج کی شبہیں آج عرش پہ مہماں محمدِ عربی

ہم عاصیوں کی شفاعت خدا کی مرضی سےتمہاری شان کے شایاں محمدِ عربی

شفیعِ امّتِ مرحوم، ھادیئ برحقگواہ آپ کا قرآں محمدِ عربی

تمہارے بعد نہ ہوگا کوئی خدا کا نبیہیں آپ ختمِ رسولاں...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, February 14, 2011 - 18:16
ہاں ! محبت مجھے ان جوانوں سے ہے !

کیا پتا کہ ۔۔۔۔۔ آج کے دن ان جوانوں کے ہاتھوں یہ جو سرخ گلاب نظر آتے ہیں ، کل یہی ہاتھ قلم اور کتاب تھام لیں
کیا پتا کہ ۔۔۔۔۔ آج کی-بورڈ پر ان کی انگلیاں صنف مخالف کو مخاطب کرتی ہیں ، کل یہی انگلیاں علم و تحقیق کے سمندروں کو کھنگالیں
کیا پتا کہ ۔۔۔۔۔ آج جن کے ہاتھوں میں زبردستی کے کلاشنکوف تھمائے گئے ہیں ، کل مسیحا بن کے زخمیوں اور بیماروں کی نبض ٹٹولیں
کیا پتا کہ ۔۔۔۔۔ آج جنہیں فرقہ ، مسلک ، جماعت ، گروہ کے ٹکڑوں میں بانٹا گیا ہے ، کل وحدتِ امت کا نشان بن کے جگمگائیں
کیا پتا کہ ۔۔۔۔۔ آج جو سوالی بن کے در بہ در بھٹک رہے ، کل...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, February 13, 2011 - 22:55

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
تمہید آسمانی
آفرینش (کائینات) کے روزِ اوّل آسمان کا زمین کو ملامت کرنا
غیب و حاضر کے سب ہوئے ساماں                           زندگی نے سجادیا یہ مکاںکرکے تارِ نفس کو خود سے جدا                                رنگِ دنیا کو پھر وجود دیاہر...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, February 13, 2011 - 11:37
اب کے برس تو عجب مشکل آن پڑی ہے کہ کس کوراضی کریں اور کس کو ناراض۔ ایک طرف چھوٹی بڑی عید کے ساتھ تیسری عید ہے اور دوسری جانب ایک بین الاقوامی تہوار، مذہب سے روگردانی کریں یا انتہا پسندی کا ثبوت دیں۔موسم بہار کا استقبال کریں یا بچوں کے اسکول کی دو ماہ کی فیس کا انتظام کریں کہ اس بار موسم سرما کی تعطیلات کی فیس فروری اور مارچ کی فیس کے ساتھ جانی ہے۔اگربیگم کوویلنٹائن کا تحفہ نہیں دیتے تو وہ ناراضایم۔اے۔امینhttp://www.blogger.com/profile/04425754577499948453noreply@blogger.com11http://bayaadesydney....
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, February 12, 2011 - 09:37

بسم اللہ الرحمٰن الرحیممناجاترنگ کے اس جہان میں انساں                                   ہر گھڑی  آ ہ بھرتا  رہتا   ہےمحرمِ  را ز کی  ضرورت  ہے                                ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, February 6, 2011 - 12:00
دو چار دن پہلے کی بات ہے۔ چھوٹا بھائی فیس بک چلا کر بیٹھا تھا اور میں بھی کمپیوٹر کے فارغ ہونے کے انتظار میں پاس ہی کھڑا تھا۔ اچانک ایک گروپ کے نام پر نظر پڑی۔We want change for Pakistanدیکھتے ہی اگلا جملہ جو میرے ذہن میں آیا، وہ یہ تھا۔But we won’t change for Pakistan.اور بے اختیار ہنسی آ گئی۔ کہنے کو تو یہ محض ایک اتفاق تھا لیکن مجھے بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر گیا۔اگر غور کیا جائے تو یہ جملہ انقلاب انقلاب کے خالی خولی نعرے لگانے والوں کی حقیقی عکاسی کرتا ہے۔ بظاہر تو یہ اور اس جیسے درجنوں گروپس تبدیلی کی خواہش کا اظہار کرتے ہیں لیکن لگتا نہیں کہ ان لوگوں میں واقعی تبدیلی کی خواہش موجود...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, February 4, 2011 - 20:44
مصنف: عادل بھیا
ایران کے بادشاہ نے سفید سنگِ مرمر کا نہایت مضبود محل بنوایا تھا۔ آج کل کے مالدار تو زیادہ سے زیادہ صرف ٹائل لگوا سکتے ہیں مگر اُسنے ٹائل نہیں لگوائی بلکہ پورے کا پورا محل سفید پتھر سے کھڑا کیا تھا۔ اس عالی شان محل کے چودہ  بڑے بُرج تھے مگر ایک دِن اُسکے محل کے یہ چودہ بڑے بُرج ٹوٹ گئے۔ یہ آج سے چودہ سو ستتّر(1477) سال قبل کی بات ہے جب  نوشیروان کا زمانہ تھا۔ وہ نہایت حیران ہوا کہ یہ بُرج کیسے ٹوٹ پڑے؟
 ایک ہزار سال سے ایران کے بادشاہ کے دربار میں آگ جل رہی تھی جسکی لوگ پوجا کیا کرتے تھے۔ وہ آگ ہزار سال سے نہیں بُجھی تھی۔ ہر وقت لوگ اُسکو جلانے کیلئے تیار کھڑے ہوتے تھے۔...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, February 2, 2011 - 14:42


...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, February 1, 2011 - 14:41
مصنف: عرفانیات
ہمارے ملک کی اکثریت جو بہتر سکولوں میں پڑھنے کی متحمل نہیں ہو سکتی کیا ان کے لیے بس یہی کچھ ہے:

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, January 30, 2011 - 21:50
مصنف: کاشف نصیر
حضرت عبداللہ شاہ غازی رحمہ اللہ کے مقبرے کی عقبی دیوار پر بیٹھا میں سمندر میں ڈوبتے سورج کو دیکھ رہا تھا، میری نظروں کے سامنے سمندر کی وسعت تھی اور سورج کسی ننھے پروانے کی مانند اسکی گہرائی میں ڈوبتا اور اسکی وسعت میں غائب ہوتا محسوس ہورہا تھا۔ سمندر اور سورج؟ دنیا اور […]
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, January 29, 2011 - 23:10
ہمارے ایک دوست نے یہاں پر اپنا خیال کچھ یوں پیش کیا ہے۔ موضوعِ بحث ، وہی آج کا ہاٹ ٹاپک یعنی "قانونِ ناموسِ رسالت" رہا ہے۔
اقتباس ملاحظہ فرمائیں :
ایک بہت بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ہم دین پر پھر سے غور کرنے سے ڈرتے ہیں۔ شش شش کہہ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, January 28, 2011 - 21:22
مصنف: عرفانیات
ساری زندگی عورت کو کنفیوژن میں ہی رکھتے ہیں۔کبھی تو اس کو لگتا ہے کہ میرا میاں بس مجھ کو ہی دل و جان سے چاہتا ہے اور کبھی اس کو یوں لگنے لگتا ہے کہ اس کا شوہر کسی دوسری عورت سے بھی محبت کرتا ہے۔آدمی کے طرز عمل کے مد و جزر عورت کے ان دو خیالات کا باعث بنتے ہیں۔وہ اندرونی طور پر اسی ادھیڑ بن میں سالہا سال گزار دیتی ہے۔
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, January 27, 2011 - 16:19
مصنف: عرفانیات
اس سال بھی سعودی عرب میں بارشوں نے لوگوں کی روز مرہ زندگی متاثر کی:








جدہ کی بارشوں کے مزید مناظر یہاں بھی ملاحظہ فرمائیں۔
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, January 26, 2011 - 19:04
میرے عزیز فیسبکیے دوستو! السلام علیکم۔
تم کو یاد ہوگا جب فیسبک انتظامیہ کے ڈرا محمد پیج کو ہٹانے سے انکار پر فیسبک کے بائیکاٹ کی باتیں ہو رہی تھیں تو تم میں سے کچھ نے کہا تھا کہ مسلمانوں کے فیسبک سے بالکل غائب ہونے پر ان کی نمائندگی ختم ہو جائے گی جس سے ایسی حرکات کا راستہ روکنا اور بھی مشکل ہو جائے گا۔ تب مجھے اس بات میں وزن نظر آیا چنانچہ میں اپنا کھاتہ حذف کرنے سے رک گیا۔ صرف استعمال بند کر دیا کہ بعد میں جو صورتِ حال پیدا ہوگی، اس کی مناسبت سے فیصلہ کروں گا۔
جب بائیکاٹ والی بات کو کچھ عرصہ گزر گیا تو میں نے دیکھنے کا فیصلہ کیا کہ کیا صورتِ حال ہے۔ اور مجھے یہ دیکھ کر بہت مایوسی...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, January 24, 2011 - 09:06
مصنف: عرفانیات
طاہرہ: ارے ملیحہ تم نے فیس بک پر میری نئی تصویریں دیکھیں کیا؟

ملیحہ: طاہرہ یہ تم کیسی باتیں کر رہی ہو؟ امتحان سر پر ہیں۔ مجھے تو ان کی فکر کھائے جا رہی ہے۔میں تو فیس بک وغیرہ سب بھول گئی ہوں۔

طاہرہ: ارے ہاں۔ امتحانات تو واقعی قریب ہیں۔ مجھے بھی ان کا خیال ہے۔مگر اب شاید یہ تو میں نہیں کر سکتی کہ میں ان کی وجہ سے اپنی آنلائن زندگی ترک کر دوں۔

ملیحہ: ٹھیک ہے۔ ہر ایک کی اپنی اپنی سوچ ہے۔ میں تو یہ سمجھتی ہوں کہ اگر میں کچھ عرصے کے لیے اپنی ذہنی تفریح کی کچھ چیزوں کو خیر باد کہہ دوں تو اس کا ثمر مجھے امتحا نات میں اچھی پوزیشن کی صورت میں مل سکتا ہے۔

...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, January 18, 2011 - 06:32
گو کہ یہ نظم ہمدرد کے نام کی گئی ہے، لیکن ہم سمجھتے ہیں اسے پڑھ کر ہر قاری اپنی اسکول کی زندگی کو ضرور یاد کرے گا۔اگر آپ کو یہ کاوش پسند آئے توہمارے حق میں دعا کیجیئے گا اوراگر پسند نہ آئے تو اس پر پیشگی معذرت۔ اسکول ہمدرد کا تھا خوابِ سعید، ہوگیا حق کی راہ میں جو شہید سجا گیا نخل اک صحرا میں وہ، آبِ حیاتِ علم دیتا ہے جوچمن ہے یہ نونہالوں کا، علم سے محبت کرنے والوں کاطلبہ یہاں جیسےہی  آتے ہیں، ایم۔اے۔امینhttp://www.blogger.com/profile/04425754577499948453noreply@blogger.com29http://bayaadesydney....
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, January 9, 2011 - 10:15
آج حکیم صاحب کی سالگرہ پر اُنکی یہ تقریر سنتے ہوئے ایک عجب دلی کیفیت پیدا ہوئی جسے الفاظ میں نہیں ڈھالا جا سکتا۔ قارئین کی خدمت میں انکی تقریرکی یوٹیئوب ویڈیو دی جا رہی ہے، خود سنیں اور دیکھیں کہ وہ ایک عملی انسان تھے محض مسئلہ بیان نہیں کرتے تھے بلکہ اسکا حل بھی پیش کرتے تھے اور سب سے بڑی بات یہ کہ مثبت سوچ کے حامل تھے۔ اللہ تعالٰی انکے درجات بلند فرمائے اور ہمیں انکے صدقہ جاریہ میں شرکت کی ایم۔اے۔امینhttp://www.blogger.com/profile/04425754577499948453noreply@blogger.com0http://bayaadesydney....
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, January 7, 2011 - 19:13
مصنف: عرفانیات
یوں تو مری و گلیات میں کرنے کا نیا تو کچھ نہیں ہوتا کہ ہر بار پہلے والی سرگرمیاں، پہلے والے مناظر ہی دہرانے کو ہوتے ہیں لیکن پھر بھی اس جگہ کی کچھ کشش ضرور ہے۔ اور لاہور سے جاتے آتے ہوئے موٹر وے پہ بھی کچھ خاص کرنے کو نہیں ہوتا سوائے اس کے کہ آپ ڈیش بورڈ پہ بدلتے اعداد و شمار سے محظوظ ہوتے رہیں ۔۔۔۳۳۰۰ آرپی ایم پہ گاڑی کی رفتار ۱۲۰ کلومیٹرفی گھنٹہ ہوتی ہے، گاڑی کی رفتار ۱۰۰ ہو تو انجن کی رفتار ۲۷۰۰ ہو جاتی ہے اور ۱۴۰ کی غیر قانونی رفتار کے لئے پورے ۴۰۰۰ چکر فی منٹ درکار ہوتے ہیں۔ لاہور سے فُل کرایا گیا فیول ٹینک جب گیج پہ نصف ظاہر ہونے لگےتو جان لینا ہے کہ بھیرہ قیام و طعام آ نے کو ہے،...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, January 6, 2011 - 16:31
سائنسی اعتبار سے میراشجرہ بیلن اورسطح مائل سے ملتا ہے، یوں سمجھ لیں کہ میرا جنم ایک سطح مائل کو ایک بیلن پر لپیٹنے سے ہوا۔ سطح مائل کی لپیٹ کی وجہ سے میری شکل تخلیق ہوئی اور میری خوبصورت چوڑیاں وجود میں آئیں۔ میرے حسن کااندازہ انہی چوڑیوں سے ہوتا ہے اگر میری یہ دھاری دار چوڑی ٹوٹی ہوئی ہو یا یکساں درمیانی فاصلہ نہ رکھتی ہو تو میں کسی کام کا نہیں رہتا۔میری چوڑیوں کا یہ یکساں درمیانی فاصلہ عمودی ایم۔اے۔امینhttp://www.blogger.com/profile/04425754577499948453noreply@blogger.com1http://bayaadesydney....
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, January 6, 2011 - 04:52
آج کی ایک فکر انگیز خبر پر انٹرنیٹ کی اردو دنیا میں کافی شور و غل ہے۔
اس حوالے سے بلاگر تانیہ رحمان نے ایک سوال کچھ یوں کیا ہے :
سلمان تاثیر کو قتل کرنا جائز تھا؟
اگرچیکہ اس سوال کے یک لفظی جواب پر راقم الحروف کے کچھ دوست احباب کی بھویں چڑھ جائیں گی مگر حقیقت یہی ہے کہ اس سوال کا کڑوا جواب "نہیں" کی صورت میں ہے !!

براہ مہربانی یاد رکھئے کہ اس "نہیں" کے پیچھے ان احادیثِ صحیحہ کا انکار نہیں ہے جن میں توہینِ رسالت کی سزا "موت" بیان کی گئی ہے۔ احادیثِ صحیحہ سے یقیناً یہ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, January 5, 2011 - 21:39
مصنف: عرفانیات
”دیکھو یہ جو دسمبر ابھی گزرا ہے نا یہ وہی دسمبر تھا جس کا تمہیں انتظار تھا۔اوریہ وہی سردیاں ہیں جن کا ذکر کر کے تم اتنا کچھ کہتے تھے۔

تم کتنے سالوں سے ہر سال یہی کہتے ہو کہ بس ذرا موسم بدل لینے دو، یہ گرمیاں یہ حبس جا لینے دو، سردیاں آ لینے دو بس پھر دیکھنا۔۔۔جتنے رکے پڑے کام ہیں، میں سارے کے سارے ختم کر دوں گا۔
مگر دیکھ لو، آج تک ایسا کچھ ہو نہیں سکا۔ سردیاں ہر سال آتی ہیں اور آ کر گزر جاتی ہیں۔ تم ہر سال کہتے ہو بس دسمبر آ لینے دو ذرا، سردی ذرا صحیح سے شروع ہو لینے دو، میں اگلا سال چڑھنے نہیں دوں گا۔ یکم جنوری سے پہلے پہلے سب التوا میں پڑئےکام، ہاں ہاں سب کے سب تم دیکھنا،...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, January 1, 2011 - 23:52
پیارے ساتھیومیں ہوں فارِحہ جمال اور میں ہوں احمد راجپوت دوستو, ہمدرد ہم سب کیلئے ایک دوسرا گھر رہا ہے، یہاں گزرنے والے لمحات ہم سب کیلئے نہایت قیمتی اور خوُشکن ہیں۔اگر میں اپنا تجربہ بیان کروں تومیرے لئے سب سے فتح کُن لمحہ وہ تھا کہ جب ہمدرد کو ایک ساتھ دو دوٹرافیز کی صورت میں انعامات سے نوازا گیا۔ حماد،عائشہ، حفصہ میں تم لوگوں کے دمکتے چہرے کبھی نہیں بھُلا سکتی کہ جب فاتحین کا اعلان کیا گیا ایم۔اے۔امینhttp://www.blogger.com/profile/04425754577499948453noreply@blogger.com6http://bayaadesydney....
زمرہ: اردو بلاگ

نئے سال کی نئی نظم : لیاقت علی عاصم

تاریخ اشاعت: سنیچر, January 1, 2011 - 11:39
مصنف: محمود مغل
محمد محمود مغلnoreply@blogger.com2
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, January 1, 2011 - 05:28
مصنف: فراز بیگ

Has the Moment Not yet come


...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, December 31, 2010 - 21:30
مصنف: عرفانیات
کوئی دس دن بعد اپنے بلاگستان پر نظر ڈالنے کا موقعہ ملا۔ بہت کچھ پڑھنے کو اکٹھا ہو چکا ہے۔ بچوں کی سردیوں کی چھٹیاں اس بار یو اے ای میں گزارنے کا قصد کیا۔ وہاں ا نٹر نیٹ سے گریزاں ہی رہا۔ اب بیٹھ کر آرام سے بلاگران کے لکھے سے لطف اندوز ہوں گا انشاء اللہ۔
2011 کی آمد آمد ہے۔ اس کے آغاز سے ہی کچھ ریزولوشنز بنائی جائیں گی۔ اپنے آپ سے بہت سے عہدو پیمان ہوں گے۔ صدیوں پرانی عادات سے نجات حاصل کرنے کے منصوبے بنیں گے۔ روز مرہ زندگی کے لیے نئے لائحہ عمل ترتیب دیئے جائیں گے۔ لیکن ہو گا کیا۔۔۔
ابھی جنوری بھی ختم نہیں ہوا ہو گا اور زندگی عین اسی روش پر رواں دواں ہو چکی ہو گی جس پر ہمیشہ سے تھی۔...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, December 27, 2010 - 00:35
مصنف: کاشف نصیر
سرخ رنگت، دراز کد، کشادہ چھاتی، اوف بڑھاپے میں بھی ایسے کہ کوئی دیکھے تو دیکھتا رہے۔ چھوٹے پوچھتے ہیں کہ اس ضعف میں وجاہت کا یہ عالم ہے تو اجلی جوانی نے کیا قیامت ڈھائی ہوگی۔ بڑے بتاتے ہیں کہ اسی ضعم میں دلیب کمال کو پچھاڑنے ممبئی یاترا پر گئے لیکن “اداکاری” نہ […]
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, December 24, 2010 - 10:56


...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, December 22, 2010 - 10:38
اپنے بچوں کو اُنکے اسکول کی طرف سے دی گئی تقاریر کی تیاری کیلئے اس بلاگ میں بالترتیب صاحبزادے محمدعلی اورصاحبزادی وجیہہ فاطمہ کی تقاریر کا متن دیا جارہا ہے۔ قارئین بھی اپنے اردگرد کسی بچے کو ان موضوعات پر تقاریر تیار کروانے میں ان سے مدد لے سکتے ہیں۔نوٹ: یہ تقاریر اُنکےاساتذہ کی تخلیق ہیں جو کے-جی اور دوم درجوں کیلئے لکھی گئی ہیں ،ہم محض انھیں یہاں پیش کر رہے ہیں۔   علی کی تقریرمحترمہ پرنسپل ایم۔اے۔امینhttp://www.blogger.com/profile/04425754577499948453noreply@blogger.com2http://bayaadesydney....
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, December 17, 2010 - 10:47


...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, December 15, 2010 - 21:22
مصنف: عرفانیات


یہ کہانی دنیا نیوز پر بھی چلی تھی۔
اور یہ ہے مین ہٹن، نیویارک کا کے ایف سی...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, December 14, 2010 - 20:44
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, December 13, 2010 - 15:09
مصنف: عرفانیات
ہر خاتون توقع رکھتی ہے کہ اس کی بیٹی اس آدمی سے بہتر آدمی سے شادی کرے گی جس سے کہ خود اس نے کی اور ساتھ میں یہ یقین بھی رکھتی ہے کہ اس کے بیٹے کو بیوی اس عورت سے بہتر مل ہی نہیں سکتی جو برخوردار کے باپ کو ملی تھی۔
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, December 12, 2010 - 23:12
مصنف: عادل بھیا
فارغ اوقات میں عموماً انسان کی آنکھوں اور ہاتھوں کا انجن سٹارٹ ہو جاتا ہے۔ آنکھیں 6x6 کا گئیر لگاتی ہیں تو دیواروں پر لٹکے مکڑی کے جالے نظر آنے لگتے ہیں۔ پنکھوں پر جمی گرد کالی گھٹا کا منظر پیش کرنے لگتی ہے۔ ہر طرف بکھرا گند آپکی توجہ مانگ رہا ہوتا ہے۔ مالک کو نوکر کی کام چوریاں دِکھائی دینے لگتی ہیں، نوکر کو مالک کی وہ عادات دِکھائی دینے لگتی ہیں جنکو مالک کی غیر موجودگی میں یاد کر کے نہایت لطف اندوز ہوا جاسکتا ہے۔ اسکے برعکس جب ہاتھ ایکشن میں آتے ہیں تو آنکھوں کی دکھائی ہوئی راہوں پر چلنے لگتے ہیں۔ یا پھر بلا وجہ اردگرد کی چیزوں کو ٹٹولنے لگتے ہیں۔۔۔
اُن دنوں میری کوئی خاص...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, December 10, 2010 - 23:00


...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, December 8, 2010 - 14:36
مصنف: عرفانیات
اللہ ہمارے گناہ معاف کرے اور ہمارے لیئے آسانیاں پیدا فرمائے
آمین
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, December 8, 2010 - 14:21


...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, December 3, 2010 - 16:54
How to become a successful American President

By M. KHALIL UR RAHMAN
m.khalil.ur.rahman@gmail.com


Here’s a guide to becoming a successful American President, in the great style and tradition of Nobel Laureate Mr. Barack Hussein Obama. Becoming a successful American President these days is so very uncommon, and so very difficult,
that one has to take help from the Do It Yourself manuals/ An Idiot's Guides/ How To Books. What with presidents like Richard Nixon, George Bush Sr. and Jr., Bill Clinton and their follies, surely a lack of interest...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, December 3, 2010 - 15:57
"How to write a Robert Langdon murder mystery in the great DAN BROWN style"


By M. Khalil ur Rahman

"Dan Brown's conspiracy- theory thriller is the pulp must read of the season...An ingenious mixture of paranoid thriller, art history lesson, chase story, religious symbology lecture and anti- clerical screed, and it's the most fun you can have between the sort of covers that aren’t 300-count Egyptian cotton."

I read Dan Brown's "the Da Vinci Code", and I read Dan Brown's " Angels and Demons" and then it hit me, a brain wave with the speed of...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, December 1, 2010 - 15:48
مصنف: عرفانیات
فری ہاسٹنگ پر منتقل ہونے کے چند روز بعد ایک دن جو اپنے بلاگ کا دیدار کرنے کی خواہش کی تو سب ندارد پایا۔ دل میں فوراْ یہ خیال کوندا کہ لو بھئ یہ وہ گھڑی آن ہی پہنچی جس کے لیے سب خیر خواہوں نے تاکید کی تھی کہ بیک اپ لینے میں کبھی سستی نہ کرنا۔ میں بھا گا بھاگا عثمان اور یاسر کے بلاگز پر پہنچا تو وہاں سب خیریت پائی۔ تب جانا کہ مسئلہ اکراس دی بورڈ نہیں ہے بلکہ صرف میرے بلاگ کے ساتھ ہی ہے۔

پھر جیسا کہ انسانی ذہن کی روش ہے، طرح طرح کے خیالات و خدشات دل میں امنڈنے لگے۔ کوشش کر کے ان کی بریک لگائی کہ بھا ئی تھوڑا رک کے دیکھ تو لو کہ صورتحال واقعی اتنی گھمبیر ہے بھی یا نہیں جتنی کہ دکھائی...
زمرہ: اردو بلاگ

مرزا غالب اور ان کے طرفدار

تاریخ اشاعت: منگل, November 30, 2010 - 14:42
مصنف: محمود مغل
مرزا غالب مشکل گو شاعر بھی تھے اور فلاسفر بھی۔ لیکن جب جامِ دو آتشہ کے نشہ میں شعر کہتے تھے تو کبھی کبھی کوئی لفظ یا فقرہ شعر میں محذوف بھی ہو جایا کرتا تھا۔ اگرچہ کھینچ تان کر اس شعر کے معنے تو نکل سکتے تھے مگر اس کھینچا تانی کے لیے بھی ماڈرن دماغ ہی چاہیے تھا۔ شاعر پرستی بھی ایک فیشن ہے۔ اس موجودہ زمانہ میں جب غالب بے حد ہر دل عزیز ہو گئے ہیں تو ہر شخص خواہ لائق ہو یا نالائق ان کی تائید کرنے محمد محمود مغلnoreply@blogger.com9
زمرہ: اردو بلاگ

Pages

Subscribe to بلاگستان فیڈز