بلاگستان

تاریخ اشاعت: بدھ, February 28, 2018 - 13:21

چلیں آج پھر ایک بادشاہ کی کہانی سناتے ہیں ۔جس کے عروج وزوال کو دیکھتے ہوئے سیکھنے والوں کیلئے بڑی نصیحت ہے۔
یہ انیس سو انیس کی بات ہے افغانستان پر امیر حبیب اللہ کی حکومت تھی ایک دن اس کو کسی نے سوتے میں قتل کردیا ۔جس کا فائدہ اٹھا کر سردار نصراللہ نے اپنی حکومت کا اعلان کر دیا۔ ان دنوں کابل کا گورنر امان اللہ تھا۔اس نے ہمت دکھائی اور تخت پر قبضہ کرکے بادشاہت کا اعلان کردیا۔ امان اللہ چونکہ روس کے بہت قریب تھا اس لیئے شہ پا کر برطانوی انڈیا پر حملہ کردیا۔ پہلی جنگ عظیم کی وجہ ایک تو برطانوی حکومت پہلے ہی کافی کمزور تھی اور کچھ انڈیا کے حالات بھی کروٹ کھا رہے تھے اس لیئے زیادہ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, February 27, 2018 - 16:39
مصنف: کچھ دل سے

جلانے کے لئے ہستی کو اپنیحسد کی ایک چنگاری بہت ہے
مختار نسیم
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, February 27, 2018 - 10:42
غزل
مجھے اپنے ضبط پہ ناز تھا، سرِ بزم رات یہ کیا ہوامری آنکھ کیسے چھلک گئی، مجھے رنج ہے یہ برا ہوا
مری زندگی کے چراغ کا یہ مزاج کوئی نیا نہیںابھی روشنی ابھی تیرگی، نہ جلا ہوا نہ بجھا ہوا
مجھے جو بھی دشمنِ جاں ملا وہی پختہ کارِ جفا ملانہ کسی کی ضرب غلط پڑی، نہ کسی کا تیر خطا ہوا
مجھے آپ کیوں نہ سمجھ سکے یہ خود اپنے دل ہی سے پوچھیےمری داستانِ حیات کا تو ورق ورق ہے کھلا ہوا
جو نظر بچا کے گزر گئے مرے سامنے سے ابھی ابھییہ مرے ہی شہر کے لوگ تھے مرے گھر سے گھر ہے ملا ہوا
ہمیں اس کا کوئی بھی حق نہیں کہ شریکِ بزمِ خلوص ہوںنہ ہمارے پاس نقاب ہے نہ کچھ آستیں میں چھپا ہوا...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, February 27, 2018 - 09:33

تقریباً 70 سال قبل 21 مارچ کو ایک واقعہ ہوا تھا جسے درست بیان کرنے کی بجائے نامعلوم کس مقصد کیلئے قوم کو خود تراشیدہ کہانیاں سنائی جاتی رہی ہیں اور اب تک سنائی جاتی ہیں ۔ جن صاحب نے سب سے پہلے خود تراشیدہ کہانی کو کتابی صورت میں پیش کیا وہ عطا ربانی صاحب (میاں رضا ربانی کے والد) تھے ۔ انہوں نے اپنی کتاب میں لکھا
” قائداعظم نے مارچ 1948ء میں اپنے دورۂ مشرقی پاکستان کے دوران مشرقی بازو کی قیادت کو اعتماد میں لئے بغیر ڈھاکہ کے پلٹن میدان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اردو کو پاکستان کی قومی زبان قرار دیا جو محض 2 فیصد آبادی کی زبان تھی اور وہاں ہنگامہ ہوگیا جس میں 3 طلباء مارے گئے“۔
...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, February 26, 2018 - 17:38
مصنف: کچھ دل سے
~!~ آج کی بات ~!~
خوشیوں کی راہ اس وقت ہموار ہوتی ہے جب ہم شکوہ کا ڈھیر لگانا بند کر دیتے ہیں۔
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, February 26, 2018 - 14:57
مصنف: کچھ دل سے
Related imageرَاضی کر لے اپنا اللہ(منظوم ترجمہ)سیما آفتاب
اٹھ بندے اورپکڑ مصلیٰرَاضی کر لے اپنا اللہ
کھائے سود اور حج کو جائےلوگوں میں حاجی کہلائےیوں بخشش کب ہوگی تیریچاہے لاکھوں روپ بنائےوہ پیسہ نہ کام آئے گاجس نے تجھے پاگل کرڈالا
اٹھ بندے اورپکڑ مصلیٰرَاضی کر لے اپنا اللہ
پڑھ پڑھ تو نے حد کرڈالیپر سچ جھوٹ سمجھ نہ پایاہر شے کو صابن سے دھوتااندر سے کوئی نہ صفائی تیرے ساتھ نہ جائیں گے ’وہ‘
جن کی خاطر جھوٹ تُو بولا
اٹھ بندے اورپکڑ مصلیٰرَاضی کر...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, February 26, 2018 - 13:09

چلیں آپ کو ایک کہانی سناتے ہیں ایک بادشاہ کی ۔ بادشاہ بھی ہندستان کا یعنی میرا  آپ کا سب کا بادشاہ۔
 نام تھا اس کا علاؤالدین خلجی ۔ ارے نہیں یہ بالی وڈ کی باتوں میں آکر پہلے ہی منہ نہ بنالیں ۔میں اس کی کسی ملکہ یا غلام کی کہانی نہیں سنانے جا رھا۔بلکہ بادشاہ کی  زندگی کا ایک واقعہ بیان کرنے جا رھا ہوں  ۔علائوالدین  ایک ان پڑھ حکمران تھا جس نے بیس سال تک ہندستان کے ایک وسیع علاقے پر حکومت کی۔انتظامی ضروریات کو سامنے رکھتے ہوئے حروف  پہچاننا  سیکھ لیئے جس سے تحریر کا مدعا سمجھ جاتا تھا ۔ ہندستان پر مسلمان حکمرانوں کی تاریخ اگر کھولی جائے تو صرف...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, February 25, 2018 - 17:24
مصنف: کچھ دل سے
~!~ آج کی بات ~!~
 گمان سے دھیان تک ہر شے الله کے حکم سے اثر کرتی اور اثر رکھتی ہے، اسی لیے ہم سے آنکھ کی جنبش اور نیت کی خامی تک کا سوال کیا جائے گا۔  
...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, February 25, 2018 - 13:47
مصنف: کچھ دل سے
Image result for wordsالفاظ کا اثرتحریر: نعیم شاہ
 الفاظ کس طرح نہ صرف انسان بلکہ دیگر موجودات پر بھی اثر انداز ہوتے ہیں اس کا آنکھیں کھولنے والا تجربہ ایک جاپانی سائنس دان Dr. Masaru Emoto نے پانی پر کیا جس کا احوال ان کی کتاب The hidden message in water میں بیان کیا گیا ہے، جس کا اردو ترجمہ محمد علی سید نے اپنی کتاب ’’پانی کے عجائبات‘‘ میں بڑے دلچسپ انداز میں کیا ہے، جسے پڑھ کر ہمیں شکر...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, February 25, 2018 - 10:11


رشوت اور بھیک دوناقابل علاج  عادات ۔۔۔۔۔۔تحریر : صفی الدین اعوان
بادشاہ  سلامت کو  ملکہ  عالیہ  کے  متعلق  افواہیں سن کر افسوس ہوا لیکن وہ خاموش رہے !ابھی چند ماہ پہلے ہی تو بادشاہ سلامت نے  ایران  سے لائی  گئی   خوبصورت  کنیز سے اپنی پسند سے شادی کی تھی   بادشاہ نے ملکہ "عالیہ" کی محبت  میں گرفتار  ہوکر  اس  کیلئے دنیا کی ہرنعمت ڈھیر کردی قیمتی سے قیمتی زیوارت ہیرے اور جواہرات   دنیا کے ہر ملک سے  قیمتی  ریشمی لباس    لاکر ملکہ "عالیہ" کو پیش...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, February 24, 2018 - 16:23
مصنف: کچھ دل سے
~!~ آج کی بات ~!~
ہم زندگی میں اکثر چیزوں کی تمنا کر کے سوچتے ہیں کہ جب مجھے یہ مل جائے گا تو میں بہت خوش ہو جاؤں گا۔غلط۔۔۔ خوشی ہمارے اندر ہوتی ہے۔ اگر کچھ نہ ہو کر بھی ہم خوش نہیں ہیں تو کچھ پا کربھی...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, February 24, 2018 - 14:20
مصنف: کچھ دل سے



شرم و حیا شریعت کی روشنی میں (اقتباس)
خطبہ جمعہ مسجد النبوی
ترجمہ: شفقت الرحمان مغل
بشکریہ: اردو مجلس فورم

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس عبد المحسن بن محمد القاسم حفظہ اللہ نے07-جمادی ثانیہ-1439 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں" شرم و حیا شریعت کی روشنی میں" کے عنوان پر ارشاد فرمایا، جس میں انہوں نے کہا کہ اسمائے...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, February 23, 2018 - 12:50
مصنف: کچھ دل سے
Image result for ‫صراط مستقیم شاعری‬‎راستہ صرف ایک ۔ نہ کہ تيناز: افتخار اجمل بھوپال
میں سوچا کرتا تھا کہ مسلمان تنزّل کا شکار کیوں ہیں جبکہ غیر مُسلم ترقی کر رہے ہیں ؟
مارچ 1983ء سے ستمبر 1985ء تک میں پرنسپل ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ تھا ۔ 1983ء میں جدید...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, February 23, 2018 - 11:05
غزل
کہنے کو تو گلشن میں ہیں رنگ رنگیلے پھولروشن آنکھیں عنقا ہوں تو سارے رنگ فضول
خوشیاں اپنی الم غلم، غم بھی اول جلولشکر کہ پھر بھی دامن میں ہیں کچھ کانٹے کچھ پھول
دل میں کچھ اور منہ پر کچھ تو سب باتیں بے کارہو ناپید اخلاص کی خوشبو تو سب پھو ل ببول
کیا تم کو معلوم ہے تم نے کیوں کر مجھ کو ماراآج کہیں یہ پوچھ رہا تھا قاتل سے مقتول
یارو! اس سے اخذ کروں میں آخر کیا مفہوماُس نے خط کے ساتھ پرویا اک کانٹا، ایک پھول
پوچھو تو یہ لوگ کوئی بھی کام نہیں ہیں کرتےدیکھنے میں جو لگتے ہیں ہر دم، ہر پل مشغول
سُندر لب جب پیار سے زرّیں لاکٹ چومتے ہیںمہر و وفا کے جذبے کتنے لگتے...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, February 23, 2018 - 10:34

مصر کے مشہور عالم اور ادیب شیخ علی طنطاوی ایک جگہ بڑی قیمتی بات کہتے ہیں
فرماتے ہیں
جو لوگ ہمیں نہیں جانتے ۔ ان کی نظر میں ہم عام ہیں
جو ہم سے حسد رکھتے ھیں ۔ ان کی نظر میں ہم مغرور ہیں
جو ہمیں سمجھتے ھیں ۔ ان کی نظر میں ہم اچھے ہیں
جو ہم سے محبت کرتے ہیں ۔ ان کی نظر میں ہم خاص ہیں
جو ہم سے دشمنی رکھتے ہیں ۔ ان کی نظر میں ہم بُرے ہیں
ہر شخص کا اپنا ایک الگ نظریہ اور دیکھنے کا طریقہ ہے
لہٰذا دوسروں کی نظر میں اچھا بننے کے پیچھے اپنے آپ کو مت تھکایئے
الله تعالٰی آپ سے راضی ہو جائے ۔ یہی آپ کے لئے کافی ہے
لوگوں کو راضی کرنا ایسا مقصد...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, February 22, 2018 - 21:09


آرمی کی اچھی اچھی باتیں ۔۔۔۔۔۔تحریر صفی الدین اعوان اتحاد تنظیم یقین محکم ہی کا نتیجہ ہے کہ فیلڈ مارشل ایوب خان ،سرمے والی سرکار جناب ضیاءالحق    سے لیکر جناب مشرف تک ہر بار قوم نے  پاکستان آرمی کے اقتدار سنبھالنے  کا نہ صرف خیر مقدم کیا بلکہ  مٹھائیاں بھی تقسیم کی گئیں  راحیل شریف بھی اقتدار سنبھالتے سنبھالتے رہ گئے  اگرچہ یار لوگوں نے زور بہت لگایا لیکن راحیل شریف ان کے چکر میں نہیں آیا پاکستان آرمی کی سول اداروں پر  مکمل  بالادستی کی ایک اہم وجہ پاکستان آرمی کا مشہور زمانہ سلوگن اور اس پر عمل بھی ہے  یعنی اتحاد تنظیم اور...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, February 22, 2018 - 18:19
مصنف: کچھ دل سے
~!~ آج کی بات ~!~
اہم بات یہ نہیں ہوتی کہ آپ کتنے پل اور کتنے لمحات زندہ رہے ہیں بلکہ اہم یہ ہوتا ہے کہ آپ نے کتنے لمحات میں زندگی بھر دی اور ان سے فائدہ اُٹھایا۔
قاسم علی شاہ
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, February 22, 2018 - 14:16
رات کے سناٹے میں ہو کا عالم ہے،کہیں دور سے کسی گاڑی کے گزرنے کی آواز عالم سکوت میں ارتعاش کا سبب ہو جاتی ہے۔روز ہی ایسی صورتحال سے دوچار ہوتے ہیں ۔ کوئی سکون محسوس کرتا ہے اور کسی کو تنہائی اور خوف کی سراسیمگی طاری ہو جاتی ہے۔یہ وقت تو نعمت ہے جو روشنی سے دور جانے پر انسانوں کی بستی کو سلا دیتا ہے۔ جب وہ ہر مشکل، ہر پریشانی،ہر غم اور دنیاوی ہر خواہش سے بے نیاز ہو جاتے ہیں۔انسان کو انسان سے کوئی شکوہ کوئی شکایت نہیں رہتی۔درد سہلانے کی ضرورت نہیں رہتی۔غمگسار کی طلب نہیں رہتی۔ان لمحوں میں زندگی قہقہوں سے بھی دور چلی جاتی ہے۔دن کے اُجالے انسانی رویوں کے چابک سے قہر برپا کرتے ہیں۔جنگل کے...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, February 22, 2018 - 14:16
مصنف: کچھ دل سے
Image result for Close your mouth.
نیا گھر خرید رہے ہیں؟؟ ۔۔۔ منہ بند رکھیں

نئی گاڑی خرید رہے ہیں؟؟۔۔۔۔ منہ بند رکھیں

شادی کر رہے ہیں؟؟۔۔۔ منہ بند رکھیں

چھٹیاں گزارنے جا رہے ہیں؟؟۔۔۔ منہ بند رکھیں

ملازمت میں ترقی کا امکان ہے؟؟... منہ بند رکھیں

ایسا ہوتا ہے کہ ہم جو خواب دیکھتے ہیں/جو مقصد بناتے ہیں وہ پورے نہیں ہوتے جیسے ان کو پورا ہونا چاہئیے۔۔ اس کی ننانوے فیصد وجہ یہ ہوتی ہے کہ ہم...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, February 21, 2018 - 22:36

الحمدللہ ولک الحمد شکر ہے اس رب اعلیٰ کا جس کے ہاتھ میں ساری خیر ہے الحمدللہ پیمرا سے سرخرو واپسی ۔۔۔۔۔ یہ مقدمہ تھا چینل ٹی وی ون پر ساحر لودھی کے اک مارننگ شو کا جس میں کمسن بچیوں کو فحش لباس میں انڈین آئٹم سانگز پر ڈانس مقابے کروائے جارہے تھے اور […]

The post ایک آواز : اسریٰ غوری appeared first on نوک قلم.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, February 21, 2018 - 19:01

میری اس سے پہلی ملاقات سالوں پہلے چنیوٹ میں ایک این جی او کی میٹنگ میں ہوئی جہاں وہ اس وقت اسسٹنٹ کمشنر تعینات تھے ، انہوں نے عمر حیات محل چنیوٹ کو ممکنہ حد تک اس کی اصل حالت میں واپس لانے کے لئے تزئین و آرائش کا کام شروع...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, February 21, 2018 - 16:56
مصنف: کچھ دل سے
~!~ آج کی بات ~!~
جو انسان چیزوں کو ملکیت بنانا اپنی زندگی بنالیتا ہے؛کچھ عرصے میں زندگی خود اسے چیزوں کی ملکیت بنادیتی ہے۔

ابو یحیی
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, February 21, 2018 - 13:30
مصنف: کچھ دل سے
دین کی کمزوری اور اس دور میں دین پرقائم رہنے والوں کی صفات
مسجد حرام کے امام وخطیب فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فیصل بن جمیل غزاویجمعۃ المبارک 30 جمادی الاول 1439 ھ بمطابق 16 فروری 2018
ترجمہ: محمد عاطف الیاس
منتخب اقتباس:
تعریف...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, February 20, 2018 - 22:11
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, February 20, 2018 - 16:55
مصنف: کچھ دل سے
~!~ آج کی بات ~!~
عاجزی و انکساری کسی امیر کو غریب نہیں بناتی،اور نہ ہی غرور و تکبراپنا کر کوئی غریب امیر بن سکتا ہے۔
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, February 19, 2018 - 22:31

حضرت بہلول دانا ؒ اور بادشاہ حضرت بہلول کے زمانے میں بغداد کے بادشاہ کی دلی تمنّا تھی کہ حضرت بہلول دانا اس سے ملاقات کریں ۔ لیکن آپؒ کبھی بھی بادشاہ کے دربار میں تشریف نہ لے گئے ۔ایک دن یوں ہوا بادشاہ چھت پر بیٹھا تھا اس نے حضرت بہلول داناؒ کو شاہی […]

The post اللہ تک پہنچنے کا طریقہ! appeared first on نوک قلم.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, February 19, 2018 - 22:13
حلپس منظر:چند سال قبل فارغ التحصیل طلبا کے لیے حکومت کی طرف سے مختلف شعبہ ہائے جات میں مبتدی کے طور پر بھرتی کیے جانے کی پالیسی منظر عام پر آئی تھی۔ اس میں طلبا کو ماہانہ مشاہرہ دیا جاتا اور وہ پہلے سے کام کر رہے اداروں میں اپنے متعلقہ شعبے میں ایک سال کے لیے بطور مبتدی بھرتی کیے جاتے۔ جہاں ان کو عملی طور پر رہنمائی میسر ہوتی تھی۔ گزشتہ چند سال سے یہ محسوس کیا جا رہا تھا کہ اس پالیسی میں مالی بدعنوانی بہت زیادہ ہو گئی ہے۔ مستحق طلبا کی بجائے چند مفت خورے بھی اس میں شامل ہوجاتے۔ مزید یہ بھی سننے میں آیا کہ بڑی تعداد میں "جعلی مبتدیوں" کا اندراج کیا جاتا اور یوں ایک خطیر رقم بالا بالا ہی عالم...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, February 19, 2018 - 21:57

ملکہ سباء کی سرزمین اور عرب دنیا کا غریب ترین ملک ’’یمن‘‘ دنیا کی تاریخ میں ہمیشہ اہم رہا ہے۔ عاشقِ رسولﷺ حضرت اویس قرنی کا مسکن اور وہ خطہ جس کے بارے میں سید الانبیاء ﷺ نے فرمایا ’’بہترین ایمان یمن میں ملے گا اور شاندار حکمت بھی وہاں کی‘‘۔ احادیث کی تمام کتب […]

The post کیا معرکہ حق و باطل قریب ہے :اوریا مقبول جان appeared first on نوک قلم.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, February 19, 2018 - 21:51

میں ان دنوں میٹرک کے امتحانات دے کر گاؤں سے تازہ تازہ اسلام آباد میں وارد ہوا تھا۔ فراغت ہی فراغت تھی، اس لیے شہر بھر میں پیدل پھرنا سب سے من بھاتا مشغلہ ٹھہرا۔ شکرپڑیاں سے فیصل مسجد اور فیصل مسجد سے سپر مارکیٹ اور سپر مارکیٹ سے میلوڈی، میلوڈی سے پشاور موڑ، اس […]

The post دو خاموش گھنٹے صادقین کے ساتھ : ظفر سید بی بی سی اردو ڈاٹ کام appeared first on نوک قلم.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, February 19, 2018 - 20:02


ایک تھا جسٹس سجاد علی شاہ اور ایک ہے جسٹس احمد علی شیخ۔۔۔۔۔۔۔تحریر صفی الدین اعوان (زیرنظر تحریر میں سابق چیف جسٹس سندھ ہایئکورٹ جناب سجاد علی شاہ  اور موجودہ چیف جسٹس جناب احمد علی شیخ صاحب دامت برکاتہم العالیہ  کی کرپشن کے خلاف کاکرکردگی کا تقابلی جائزہ پیش کیا گیا خصوصاً کرپشن کے خاتمے کیلئے  دونوں جسٹس صاحبان کی "نیت" کا جائزہ لینے کی کوشش کی گئی)پہلی قسطاعمال کا دارومدار  نیتوں پر ہےعوام کی حفاظت کیلئے پہرہ دینے والا سپاہی بھی رات بھر پہرہ دیتا ہے اور رات بھر جاگ کر اپنے بچوں کےلیئے روزی کماتا ہے  جبکہ ایک چور بھی رات بھر جاگتا ہے لیکن چور کا رات بھر...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, February 19, 2018 - 17:53
مصنف: کچھ دل سے
~!~ آج کی بات ~!~
ہم دس روپے کا نوٹ گر جانے یا جل جانے کو توخسارہ سمجھتے ہیںلیکن دس منٹ غفلت میں گزرنے جانے کو خسارہ نہیں سمجھتے,
 جب کہ ایک کا تدارک ممکن ہے اور دوسرے کا تدارک ناممکن۔
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, February 19, 2018 - 16:00
مصنف: کچھ دل سے
Image result for masjid nabawi haramainزندگی آخرت کی تیاری کا واحد موقع - خطبہ جمعہ مسجد نبویترجمہ: شفقت الرحمان مغل
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس حسین بن عبد العزیز آل شیخ حفظہ اللہ نے 30-جمادی اولی- 1439 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان " زندگی آخرت کی تیاری کا واحد موقع " ارشاد فرمایا ، جس میں انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ بہت زیادہ دنیا کی جانب مائل ہو چکے ہیں، ان کی زندگی کا اولین مقصد دنیا ہے، ان کی سوچ دنیا سے بالا تر ہو نے کی سکت نہیں رکھتی، ان کے ہاں...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, February 19, 2018 - 10:52
مصنف: م بلال م
...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, February 19, 2018 - 09:33

یہ 15 فروری 2018ء کو شروع کئے گئے مضمون کا بقیہ حصہ ہے
غور کیجئے جنرل اکبر سے گفتگو کے دوران ”بکس منگوانا اوراس سے قرآن مجید نکالنا“ کا مطلب ہے قائداعظمؒ قرآن مجید اپنے ساتھ رکھتے تھے اور پھر ”فوراً نشان زدہ صفحہ نکالنے“ کا مطلب ہے وہ قرآن حکیم پڑھتے، غور کرتے اور نشانیاں بھی رکھتے تھے ۔ یہی باتیں عبدالرشید بٹلر نے بھی بتائیں

جہاں تک شراب پر پابندی کا تعلق ہے قائداعظمؒ نے 7 جولائی1944ء کو ہی راولپنڈی کی ایک تقریب میں ایک سوال کے جواب میں اعلان کردیا تھا کہ پاکستان میں شراب پر یقیناً پابندی ہوگی (بحوالہ قائداعظمؒ کے شب و روز ۔ از ۔ خورشید احمد خان مطبوعہ...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, February 18, 2018 - 11:03


تحریر : صفی الدین اعواندوسری قسط جب  میں نے    غریب بچوں کیلئے  غریبوں کی اس بستی میں اسکول کی تعمیر کو رکوانے  والے "قبضہ مافیا" کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کروانے کیلئے عدالت میں پٹیشن داخل کی تو مجھے خود بھی اندازہ نہیں تھا کہ میری یہ پٹیشن  ماضی کے اس دم توڑتے" پیشے "کو ایک نئی زندگی  کی  حرارت  عطاکرے  گی  کیونکہ  زمینوں پر قبضے کرنا بھی  ایک   "اہم  ترین  پیشہ"  ہے "قبضہ مافیا "کراچی کا ایک اہم کردار ہیں   کراچی  شہر کی آدھی سے زیادہ "آبادکاری" قبضہ مافیا ہی کی مرہون...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, February 17, 2018 - 21:40
مصنف: نوک جوک

ریڈرز ڈائجسٹ پر ایک کہانی پڑھی جس نے دل پر دستک دی۔ آپ بھی پڑھیے
پیٹر اپنی بیوی میری آن سے بہت محبت کرتا تھا۔ 1972 میں انہوں نے جرمنی میں بس نما گاڑی خریدی اور سفر پر نکل کھڑے ہوئے۔ دونوں محبت کی سرمستی میں گھومتے پھرے۔ کچھ سال جنوبی افریقہ قیام کیا اور پھر آسٹریلیا آن بسے۔ اس دوران ان کی بس نما گاڑی بھی ان کے ساتھ ساتھ رہی۔

...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, February 17, 2018 - 19:18



زاشیہ رحمان کی داڑھی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔تحریر صفی الدین اعوان

جج صاحب کا نورانی چہرہ اور گھنی داڑھی دیکھ کر دل ہی خوش ہوگیا ماتھے پر بنا ہوا محراب   گواہی دے رہا تھا...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, February 17, 2018 - 19:15
مصنف: بلاگ اے
شاید مجھے یہ بلاگ کافی پہلے لکھ دینا چاہیے تھا لیکن زندگی ہے کہ اس کی سستی نہیں جاتی۔ مجھ سے روزانہ کی بنیاد پر پوچھا جاتا ہے کہ میں تصاویر پر نستعلیق فونٹ میں اردو کیسے لکھتا ہوں۔ نستعلیق فونٹ وہی ہے جو آپ اخبار اور ٹی وی پر پڑھتے ہیں اور اردو جو …

جاری رکھئیے پڑھنا موبائل سے تصاویر پر نستعلیق اردو کیسے لکھی جائے؟

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, February 17, 2018 - 16:09
مصنف: کچھ دل سے
~!~ آج کی بات ~!~
درخت اپنے پھل سے، اور انسان اپنے قول و فعل سے پہچانا جاتا ہے۔ 
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, February 17, 2018 - 14:25
مصنف: کچھ دل سے

فوٹو سيشن ۔۔ 
ارے ارے ميں آپ کا فوٹو سيشن نہيں کرنے لگی ، آپ بالکل آرام سے بيٹھ کر يہ تحرير پڑھيے ۔ ميں تو فوٹو سيشن کا پوسٹ مارٹم کرنے لگی ہوں ۔ فوٹو سيشن کروانا بری بات نہيں ۔ يہ کسی بھی يادگار موقع...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, February 17, 2018 - 01:37
 اشتہارات آمدنی کا ایک بہت بڑا زریعہ ہیں۔ چاہے وہ  اخبارات و رسائل ہوں یا ٹیلی ویثرن اور ریڈیو۔تاہم ایک بہت بڑے  Paradigm Shift کے نتیجے میں لوگ ان زرئع ابلاغ کا استعمال کم کرنے لگے ہیں ، اب بھی گو یہ سارے ابلاغ پہلے کی طرح موجود  ہیں تاہم اب یہ اپنی خدمات  (Services)  مہیا کرنے کے لیے کسی نہ کسی طور پر انٹرنیٹ کے محتاج ہیں۔روایتی  بمقابلہ انٹرنیٹ اشتہارات۔(Traditional Vs Digital Marketing)انٹرنیٹ  پر اشتہارات کے زریعے آپ اپنی بات زیادہ بہتر طریقے سے ، زیادہ   (Targeted Audience)  تک  پہنچا سکتے ہیں وہ بھی ٹیلی ویثرن...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, February 16, 2018 - 23:14
جب بات آن لائن اشتہارات کی آتی ہے تو ہم گوگل کا رخ کرتے ہیں، گوگل ایڈسینس اور گوگل ایڈ ورڈز  دونوں اشتہارات کی مَد میں گوگل  کی اختراعات Innovations/Terminologies))  ہیں۔دونوں میں ایک سطری فرق یہ   ہے کہ گوگل ایڈ ورڈز میں آپ گوگل کو pay  کرتے ہیں جبکہ ایڈ سینس میں گوگل آپکو  pay  کرتا ہے۔گوگل ایڈ ورڈز ایک ایسی سروس ہے جس کے زریعے آپ اپنے اشتہارات گوگل ویب سائٹس (مثلاً  گوگل سرچ، یوٹیوب،گوگل میپس وغیرہ)  اور گوگل  سرچ پارٹنر ویب سائٹس(مثلاً  واشنگٹن پوسٹ، نیو یارک ٹائمز، ایمازون،ask.com, AOL.com ، وغیرہ)  یا  ڈسپلے نیٹورکس(...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, February 15, 2018 - 17:49
مصنف: کچھ دل سے
~!~ آج کی بات ~!~

کچھ سفر اتنے خوبصورت دکھتے ہیں،
کہ منزل بھول جاتی ہے۔
پر 'سفر' اہم نہیں 'منزل' اہم ہے۔ 

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, February 15, 2018 - 15:54
مصنف: کچھ دل سے
Image result for power quotesڈائلاگ (طاقت ، احساس اور انتخاب)از عمر الیاس
"میرا نام بہت طاقتور ہے۔۔۔ اس میں بہت رعب ہے"۔
"جی :)۔۔۔۔ کیسے پتا چلا آپ کو؟"
"ایک بزرگ نے بتایا تھا"۔
"اور کیا بتایا تھا؟"
"اور یہ کہ طاقت کا پتا نہ ہونا بہتر ہے، ان کو کم...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, February 15, 2018 - 12:45
مصنف: کچھ دل سے
Image result for life is journey from allah to allahاللہ سے ملاقاتتحریر: عمار چوہدری
چند دن قبل اندرون شہر جانا ہوا۔ ایک دوست سے ملنا تھا۔ گاڑی کھڑی کرنے کی جگہ نہیں مل رہی تھی کہ ایک کھلا خالی پلاٹ نظر آ گیا۔ یہاں پہلے سے دس بارہ گاڑیاں کھڑی تھیں۔ گاڑی کھڑی کر کے میں دوست کی طرف چلا گیا۔ دو گھنٹے بعد واپس آیا۔ گاڑی میں بیٹھا اور اسے چلانے ہی لگا...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, February 15, 2018 - 11:23
موجودہ دور میں  ٹیکنالوجی کا سب سے بڑا شہکار انٹرنیٹ ہے۔انٹرنیٹ کے بغیر جینے کا تصور محال ہے۔ہمارے اِرد گرد اتنے وسیع پیمانے پر انٹرنیٹ کی موجودگی نے  کمائی کے بے شمار مواقع میسر کیے ہیں۔اس تحریر میں  انٹرنیٹ سے کمائی کے تیں بہترین طریقوں سے آپکو آگاہ کیا جائے گا۔1۔ویڈیو پبلشنگ۔ (Video Publishig)ویڈیو پبلشنگ آنلائن کمائی کا سب سے  موئثر زریعہ ہے،روزانہ مختلف ویڈیو سائٹس پر  ہزاروں کی تعداد میں ویڈوز شیئر ہوتی ہیں۔یہاں ہم کمائی کے لیے مشہور  ویڈیو سائٹس کا زکر...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, February 15, 2018 - 11:13
مصنف: م بلال م
...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, February 15, 2018 - 09:48

اکثر محفلوں میں یہ سوال پوچھا جاتاہے کہ قائداعظمؒ کی تقاریر میں جابجا قرآن حکیم سے رہنمائی کا ذکر ملتا ہے ۔ کیا انہوں نے قرآن مجید پڑھاہوا تھا اور کیا وہ قرآن مجید سے رہنمائی لیتے تھے؟ اگر جواب ہاں میں ہےتو اس کےشواہد یا ثبوت دیجئے

رضوان احمد مرحوم نے گہری تحقیق اور محنت سے قائداعظمؒ کی زندگی کے ابتدائی سالوں پر کتاب لکھی۔ اس تحقیق کے دوران انہوں نے قائداعظم ؒ کے قریبی رشتے داروں کے انٹرویو بھی کئے ۔ رضوان احمد کی تحقیق کے مطابق قائداعظمؒ کو بچپن میں قرآن مجید پڑھایا گیا جس طرح سارے مسلمان بچوں کو اس دور میں پڑھایا جاتا تھا

وزیرآباد کے طوسی صاحب کا تعلق شعبہ تعلیم سے تھا اور...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, February 14, 2018 - 23:02

ملکہ سباء کی سرزمین اور عرب دنیا کا غریب ترین ملک ’’یمن‘‘ دنیا کی تاریخ میں ہمیشہ اہم رہا ہے۔ عاشقِ رسولﷺ حضرت اویس قرنی کا مسکن اور وہ خطہ جس کے بارے میں سید الانبیاء ﷺ نے فرمایا ’’بہترین ایمان یمن میں ملے گا اور شاندار حکمت بھی وہاں کی‘‘۔ احادیث کی تمام کتب […]

The post کیا معرکہ حق و باطل قریب ہے :اوریا مقبول جان appeared first on نوک قلم.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, February 14, 2018 - 18:26
مصنف: کچھ دل سے

~!~ آج کی بات ~!~
 دین ایک راستہ ہے اور راستے پر جب تک چلا نہ جائے، منزل نہیں ملتی۔
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, February 14, 2018 - 15:24
مصنف: کچھ دل سے
Image result for dua heart
دل سے دعا کیسے مانگتے ہیں؟ میں سوچ میں پڑ جاتی- مجھے امی کی بات عجیب لگتی تھی----دل سے دعا----میں اتنی کم عمرتھی کہ دل اور زبان کے فرق کو نہیں سمجھتی تھی اور مجھے یہ تشویش بھی ہوتی تھی کہ میں واقعی صرف زبان سے بول بول کر دعا مانگا کرتی تھی----تو پھر کیا دعا مانگنے کا طریقہ کوئی اور تھا؟---- کوئی ایسا طریقہ جس سے دعائیں واقعی ہی قبول ہو جاتی تھیں-"
مجھے تجسّس ہوتا اور میں اپنی سیکنڈ پوزیشن کو بھول جاتی-
"دل سے دعا اس طرح...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, February 14, 2018 - 12:23

ایک نوجوان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت ِ اقدس میں حاضر ہوا اور کہنے لگا : اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! مجھے زنا کرنے کی اجازت دیجئے۔ لوگ اس کی طرف متوجہ ہو کر اسے دانٹنے لگے اور اسے پیچھے ہٹانے لگے، لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم […]

The post ویلنٹائن ڈے منانے اور اسے جائز قرار دینے والوں کے لیے ایک مختصر مگر جامع تحریر appeared first on نوک قلم.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, February 13, 2018 - 17:19
مصنف: کچھ دل سے

~!~ آج کی بات ~!~
نیتوں کے کھوٹ سے رابطوں کے پل کبھی تعمیر نہیں ہوسکتے،پلٹنے والا دل چاہیے، ایسا دل جو رویّوں پر نظرِثانی کرنے والا ہو، جو ایک لمحہ ٹھہر کر، سوچنے، سمجھنے، عاقبت کو ذہن میں رکھنے والا...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, February 13, 2018 - 14:17
مصنف: کچھ دل سے

اولاد کی تربیت کے حوالے سے چند گزارشاتمسجد حرام کے امام وخطیب فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر صالح بن محمد آل طالبجمعۃ المبارک 23 جمادی الاول 1439 ھ بمطابق 9 فروری 2018
ترجمہ: محمد عاطف الیاس
منتخب اقتباس:
الحمدللہ! بلند و بالا اللہ کے لئے ہی ساری تعریف ہے، اس کے لیے بہترین حمدوثناء ہے اور کامل...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, February 13, 2018 - 10:22

سلجوقی حکمران الپ ارسلان نے 1063ء سے 1072ء تک حکومت کی۔وہ انتہائی زیرک اور بہادرسلطان تھا ۔اس سلجوقی سلطنت کو ہرات اور ماوراء النہر سے لیکر مکہ اور مدینہ کوبھی اپنی قلمرو میں شامل کرلیا تھا ۔اسلام کی بڑی جنگوں میں ایک عظیم جنگ تھی جو خلاط کے قریب الپ ارسلان نے قیصر روم کے […]

The post روم کا وہ مشہور زمانہ سفاک حکمران appeared first on نوک قلم.

زمرہ: اردو بلاگ

تاریخ اشاعت: سوموار, February 12, 2018 - 21:29

میں ان دنوں میٹرک کے امتحانات دے کر گاؤں سے تازہ تازہ اسلام آباد میں وارد ہوا تھا۔ فراغت ہی فراغت تھی، اس لیے شہر بھر میں پیدل پھرنا سب سے من بھاتا مشغلہ ٹھہرا۔ شکرپڑیاں سے فیصل مسجد اور فیصل مسجد سے سپر مارکیٹ اور سپر مارکیٹ سے میلوڈی، میلوڈی سے پشاور موڑ، اس […]

The post appeared first on نوک قلم.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, February 12, 2018 - 21:03

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بستی کے قریبی پہاڑ پر ایک مارخور رہتا تھا-اس مارخور نے وہ پہاڑ اس لئے چنا تھا کیونکہ اس پہاڑ پر بہت سے چھوٹے بڑے زہریلے سانپ رہتے تھے جو اپنی خبیث حرکتوں سے دوسرے جنگلی جانوروں اور انسانوں کو تنگ کرتے رہتے تھے۔ جیسا کہ آپ جانتے […]

The post مارخور appeared first on نوک قلم.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, February 12, 2018 - 18:58

آئس لینڈ کا اصل جادو وک ہے‘ وک دارالحکومت سے جنوب کی طرف 180 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے‘ عام حالات میں یہاں پہنچنے کیلئے اڑھائی گھنٹے لگتے ہیں لیکن برف باری کے دوران یہ فاصلہ چار گھنٹے ہو جاتا ہے‘ یہ علاقہ یونیسکو کا”گلوبل جیولوجیکل پارک“ ہے‘ وک میں سات سو مربع کلو […]

The post آؤ واپس چلتے ہیں : جاوید چودھری appeared first on نوک قلم.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, February 12, 2018 - 18:20

سپاہی حیرت کہ عالم میں سلطان کو دیکھ رھے تھے اناطولیہ سے لے کر اصفہان تک بادشاہ ،ایک نڈر و دلیر حکمران آج ان کو ایک عجب خطاب کررھا تھا ، گھوڑے کی رکابوں میں پاوں پھنسائے ھوئے وہ ایک شیر کی طرح تن کر کھڑا تھا ،اس کی گونج دار آواز سولہ ہزار کہ […]

The post الپ ارسلان اور آج کا حکمران: عاطف بیگ appeared first on نوک قلم.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, February 12, 2018 - 16:54

نیویارک: امریکا میں برفانی طوفان سے نظام زندگی منجمد ہوگیا، سیکڑوں پروازیں منسوخ ہوگئیں، شکاگو، ڈیٹرائٹ، نیویارک میں اسکول بند کر دیئے گئے۔ برفانی طوفان کے باعث امریکا کے تیسرے بڑے شہر شکاگو میں نو انچ تک برف پڑ چکی ہے۔ برفانی طوفان کے باعث شکاگو ہائی وے پر درجنوں گاڑیوں کو حادثات پیش آئے، […]

The post امریکا میں برفانی طوفان سے نظام زندگی منجمد، سیکڑوں پروازیں منسوخ appeared first on نوک قلم.

زمرہ: اردو بلاگ

Pages

Subscribe to بلاگستان فیڈز