بلاگستان

تاریخ اشاعت: جمعرات, November 1, 2018 - 07:45
مصنف: شعیب صفدر

قانونی اعتبار سے آسیہ بری ہو چکی ، ریویو داخل بھی ہوا تو بھی سزا بحال ہونا ممکن نہیں اب قانونی طور پر۔...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, October 31, 2018 - 08:37

انسان کی آنکھ 10 لاکھ رنگوں میں فرق کر سکتی ہے
اور
دنیا میں موجود بڑی سے بڑی دُور بِین سے زیادہ معلومات لے سکتی ہے

انسان کی قوتِ سماع اتنی حساس ہے کہ لاکھوں قسم کی آوازوں کا فرق جان جانتی ہے

پس (اے انسانو اور جِنو) تم اپنے پروردگار کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے ؟

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, October 31, 2018 - 06:41
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, October 30, 2018 - 18:42
مصنف: م بلال م
...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, October 30, 2018 - 17:09
مصنف: بلاگ اے
پیانو سے نکلتا مسحور کن ساز ختم ہونے کے بعد جیسے ہی یہ الفاظ جعفرزیدی کے لبوں سے نکلتے ہیں ایک ایسی کہانی شروع ہوتی ہے جس سے ہر وہ انسان تعلق جوڑ سکتا ہے جو دل میں ذرا سا بھی درد رکھتا ہو
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, October 30, 2018 - 12:30
مصنف: کچھ دل سے

تجدید کے اصول وضوابط  خطبہ جمعہ مسجد الحرام  (اقتباس)  10 صفر 1440ھ بمطابق 19 اکتوبر 2018ءمسجد حرام کے امام وخطیب فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن بن عبد العزیز السدیس حفظہ اللہترجمہ: محمد عاطف الیاسبشکریہ: عمر وزیر 
↪ منتخب اقتباس ↩
ہر طرح کی حمد و ثناء اللہ تعالی کے لیے ہے۔ ہم اسی کی تعریف کرتے ہیں، اسی سے مدد مانگتے ہیں، اسی سے معافی کا سوال کرتے ہیں اور اسی کی طرف رجوع کرتے ہیں۔ اس کی کامل...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, October 29, 2018 - 19:19
مفت تعلیم اور میرے بچوں کا مستقبل


ارے بیگم تمہیں کیا معلوم سرکاری اسکول سرکاری ہی ہوتا ہے قابل اساتذہ قابل لوگ اور بہترین نظام تعلیم آخر...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, October 29, 2018 - 13:13

سعودیہ کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ہوا’ مقتول سعودی صحافی جمال خاشقجی کے جسم کے اعضاء سعودی قونصلر جنرل محمد العتیبی کے استنبول میں واقع گھر سے مل گئے ہیں ۔ یوں 2 اکتوبر کو جمال خاشقجی کی سعودی قونصل خانے میں داخل ہونے کے بعد سے شروع ہونے والی داستان کا ڈراپ سین ہو گیا۔خاشقجی کا قتل اور اس کا طریقہ کار تو اب ایک کھلی حقیقت کے طور پر سامنے آ چکا ہے، سعودی حکومت قتل کا اعتراف کر چکی ہے۔ سعودی حکومت نے اپنے 15 اہلکاروں کو گرفتار جبکہ ولی عہد محمد بن سلیمان کے دو انتہائی قریب اعلیٰاہلکاروں کا برطرف بھی کیا ہے۔ تاہم اس کے محرکات ابھی تک واضع نہیں ہو سکے۔ ترک ذرائع ابلاغ کا دعویٰ ہے کہ جمال...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, October 28, 2018 - 12:56
مصنف: کچھ دل سے

پریشانیوں سے نکلنے کا نبوی وظیفہ خطبہ جمعہ مسجد نبوی (اقتباس)17 صفر 1440 ۔۔۔ 26 اکتوبر 2018امام و خطیب: ڈاکٹر جسٹس حسین بن عبد العزیز آل شیخترجمہ: شفقت الرحمٰن مغلبشکریہ: دلیل ویب
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس حسین بن عبد العزیز آل شیخ حفظہ اللہ نے 17 صفر 1440 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان " پریشانیوں سے نکلنے کا نبوی وظیفہ" ارشاد فرمایا ، جس میں انہوں نے امت اسلامیہ کی زبوں حالی کا ذکر کرتے ہوئے مسلمانوں کو متنوع بحرانوں سے نکلنے کا راستہ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, October 28, 2018 - 12:31
پاکستانی میڈیا انڈسٹری بحرانمملکت خداد کے چوتھے ستون یعنی صحافت کے حالات آج کل تھوڑے پتلے چل رہے ہیں، اور صحافتی حلقوں میں اس حوالے سے شدید قسم کی تشویش پائی جارہی ہے جس کا اظہار اس صنعت اور پیشہ سے وابستہ افراد اب کثرت کے ساتھ محتاط انداز میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر کرتے نظر آرہے ہیں، چونکہ اس تشویش کا برملا اظہار کرنا نوکری پیشہ افراد کے لئے مشکل ضرور ہے لیکن ملک بھر کی صحافتی تنظیموں نے اب اس پر باقاعدہ احتجاج شروع کردیا ہےمبینہ طور پر ہحران کا شکارنیوز ٹیلی ویژن  مالکان کے مطابق سرکاری اشتہارات نہ ملنے یا ان میں کمی کے باعث اور دیگر وجوہات کی بناء پر اخراجات بڑھ گئے ہیں اور آمدن...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, October 27, 2018 - 22:09
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, October 26, 2018 - 08:22

یہ تقریباً 1957ء کی بات ہے کہ فرانس میں کہیں ایک رہائشی عمارت کی نکڑ میں ترکی کے ایک پچاس سالہ بوڑھے آدمی نے چھوٹی سی دکان بنا رکھی تھی۔ اردگرد کے لوگ اس بوڑھے کو ”انکل ابراہیم“ کے نام سے جانتے اور پکارتے تھے۔ انکل ابراہیم کی دکان میں چھوٹی موٹی گھریلو ضروریات کی اشیاء کے علاوہ بچوں کیلئے چاکلیٹ ۔ آئسکریم ۔ گولیاں اور ٹافیاں دستیاب تھیں

اسی عمارت کی ایک منزل پر ایک یہودی خاندان آباد تھا جن کا ایک 7 سالہ بچہ جاد تقریباً روزانہ انکل ابراہیم کی دکان پر گھر کی چھوٹی موٹی ضروریات خریدنے کیلئے آتا تھا۔ دکان سے جاتے ہوئے انکل ابراہیم کو کسی اور کام میں مشغول پا کر جاد ایک چاکلیٹ چوری کرنا...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, October 24, 2018 - 16:22
ہمیں یہ سوال موصول ہوا: ایک آدمی پہلے کہتا ہے: قرآن میں آیا ہے (سورۃ البقرۃ 62 کی آیت کے حوالہ سے) کہ ایک بھلے کام کرنے والا آدمی خواہ مسلمان ہے، خواہ یہودی، خواہ عیسائی، خواہ صابئ، بس خدا اور اگلے کسی جہان کو مانتا ہو تو قیامت کے روز اس کی بخشش ہو…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, October 24, 2018 - 16:17
’گلوبلائزیشن‘ کے جلو میں ایک تحریک جو چپکے قدموں سے عالمی سرزمین پر پیش قدمی کرتی آرہی ہے، وہ ہے ’وحدتِ ادیان‘ جو اپنے یہاں باقاعدہ اب دستک دینے لگی ہے ۔ اس نئے مہمان __ وحدتِ اَدیان __ کی سب سے پہلی فرمائش یہ ہے کہ مسلمانوں کی لغت سے ’کافر‘ ایسا خوفناک لفظ…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, October 24, 2018 - 16:14
ڈاکٹر روتھ صاحبہ کی وفات کے بعد ہمارے یہاں عجیب و غریب بحث چل نکلی ہے۔ ایک گروہ انہیں لازما جنت میں پہنچانے پر مصر ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو ملحد ہونے کے سبب جنت کو مانتے ہی نہیں مگر پھر بھی وہ انہیں خدا کی…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, October 23, 2018 - 09:09
مصنف: شعیب صفدر

ہمارے ایک دوست نے ایک بار  ہمیں ایک قصہ سنایا آپریشن رد الفساد کے دور کا جن علاقوں میں پاک فوج نے آپری...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, October 22, 2018 - 20:03
Dr. Muhammad Asadullah speaking in a symposium organised in Nagpur Topic: Tanz o Mizah aur Inshaiya , Masail aur Imkanat.
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, October 21, 2018 - 10:15

سورة 2 البَقَرَة آیت 188
وَلَا تَاۡكُلُوۡٓا اَمۡوَالَـكُمۡ بَيۡنَكُمۡ بِالۡبَاطِلِ وَتُدۡلُوۡا بِهَآ اِلَى الۡحُـکَّامِ لِتَاۡکُلُوۡا فَرِيۡقًا مِّنۡ اَمۡوَالِ النَّاسِ بِالۡاِثۡمِ وَاَنۡـتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ

اور تم لوگ نہ تو آپس میں ایک دوسرے کے مال ناروا طریقہ سے کھاؤ اور نہ حاکموں کے آگے ان کو اس غرض کے لیے پیش کرو کہ تمہیں دوسروں کے مال کا کوئی حصہ قصداً ظالمانہ طریقے سے کھانے کا موقع مل جائے ‏

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, October 21, 2018 - 09:17
مصنف: نوائے نے
"کرنیں ایک ہی مشعل کی" کے نام سے ایک سیریز شروع کر رہا ہوں بتوفیق الٰہی ، جس میں امت کے کچھ بڑے لوگوں کا مختصر تعارف پیش کیا جائے گا۔ اصل میں یہ ایک عربی کتاب کا ترجمہ نما ترجمانی ہے ۔اللہ تعالیٰ شرف قبول بنائے اور اسے امت اور میرے لیے دنیا و آخرت میں مفید بنائے ۔ آغاز آج آقا و مولا ، حبیب رب العالمین، سید المرسلین ، محمد ﷺ کے ذکرِ خوش خصال سے :

النبیﷺ

وہ اللہ کے رسول اور ہمارے سردار ہیں ، ـــــــ ان کا اسم گرامی ہے "محمد" ۔
   والد کا نام عبداللہ تھا ـــــ جناب عبداللہ کے والد عبدالمطلب   تھے ــــــ عبدالمطلب بیٹے تھے ہاشم کے ــــــ ہاشم کے والد...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, October 19, 2018 - 13:23
 دُنیا بدبودار کیچڑ کی ایک دلدل ہے۔۔۔جس کے چھینٹے پاس سے گزرنے والےکو بھی آلودہ کر سکتے ہیں۔۔۔اس کا تعفن دورسے ہی قدم روک لیتا ہے۔اگر یہ آنکھوں دیکھی حقیقت ہے تو یہ بھی حقیقت ہے کہ ہمیں اسی دُنیا میں رہنا ہے۔۔۔ ایک مقررہ وقت تک ۔۔۔ اس کی تمام ترغلاظت اورہولناکی جانتے ہوئےبھی۔ اصل بات۔۔۔ اس سے بچ کر دور بھاگنا یا اس میں قدم رکھ کر اپنے آپ کو آلودہ ہونے سے بچانا نہیں بلکہ اس کو پرکھ کر اس میں ڈوبنے سے خود کو بچانا ہے۔ توبہ کا 'آب ِزم زم' ہروقت پاس ہے لیکن آب ِزم زم کی وافر دستیابی کو جواز بنا کر دُنیا کے اندر ہی اندر جانے کی خواہش سراسر حماقت ہے۔ یہ دُنیا جو دور سے کتنا ہی خوفناک منظر...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, October 19, 2018 - 12:32
مصنف: کچھ دل سے
❞ قرآن کہانی ❝حضرت ابراہیم علیہ السلامتحریر: عمیرا علیمبشکریہ: الف کتاب ویب
حضرت ابراہیم علیہ السلام کا سفرِ حیات امتحان و آزمائش کا مظہر ہے۔ درحقیقت قرآن مجید میں اللہ تبارک تعالیٰ دنیوی زندگی کو ابتلاء و...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, October 17, 2018 - 20:15
مصنف: نوک جوک

جب بھی سردیاں آنے والی ہوں، یا جانے والی ہوں۔۔۔ مچھر نامی مخلوق کا راج قائم ہوتا ہے۔ ذرا کھڑکی کھلی رہ گئی تو غول کا غول کمرے میں در آتا ہے۔ آپ سوتے ہیں تو یہ کان میں آ کر بھنبھناتا ہے، آپ کو غافل پا کر آپ کا خون چوستا ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کو خارش ہوتی ہے۔ آپ ہڑبڑا کر کھجاتے ہیں اور کروٹ بدل کر پھر سو جاتے ہیں۔ کبھی کبھار ایسا بھی ہوتا ہے کہ مچھر پلٹ پلٹ کر حملے کرتے ہیں اور آپ کی ساری رات کھجانے اور کروٹیں بدلنے میں گزر جاتی ہے۔ صبح کسل مندی ہوتی ہے لیکن زندگی کے معمولات شروع کرتے ہی آپ مچھروں سے رات بھر کی لڑائی بھول جاتے ہیں۔
کبھی کبھی مچھروں سے جنگ کی بدمزگی آپ کے چہرے پر بھی...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, October 17, 2018 - 13:12
. زندگی محض کھیل ہے – ایک مایوس کن اورغیراطمینان بخش تصوردنیا الحاد محض ایک عقلی نقطہ نظر کا نام ہی نہیں ، اگر اس کے دعوے کو سچ مان لیا جائے تو ہمیں چند بہت ہی ناگزیر لیکن مایوس کن وجودی نظریات کو ماننا پڑے گا۔ زندگی کے متعلق الحادی نظریہ یہ کہتا ہے…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, October 16, 2018 - 16:05
۔ ۔۔ ہم سب کامل یقین رکھتے اور محسوس کرتے ہیں کہ انسانی زندگی کا کوئی برتر مقصد ہے۔ تاہم، کیا ہم اس نا بدل سکنے والے احساس اور عقیدے کو علمی دلائل سے ثابت کر سکتے ہیں؟ اسلامی عقاید میں عقلی طور پر اس پہلو کو ثابت کرنے کہ اہلیت موجود ہے اسکے برعکس…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, October 16, 2018 - 13:24
۔ انسانی و حیوانی ہمدردی کے حقیقی اور بجا احساس کے سبب بہت سے ملحد یہ استدلال کرتے ہیں کہ ایک قادر و رحیمِ مطلق خدا کا وجود دنیا میں شر و الم کے وجود سے ناموافق ہے۔ اگر وہ ‘الرحمٰن’ ہے، تو اس کی خواہش ہو گی کہ دنیا میں شر و الم کا…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, October 16, 2018 - 12:40
۔ قرآن مجید یہ تعلیم دیتا ہے كہ ہم تمام انبیاء اور پیغمبروں پر ضرور ایمان لائیں اور یہ یقین رکھیں كہ یہ تمام نفوسِ قدسیہ اللہ كے چُنے ہوئے بندے تھے جن كو ابدی سچائی ‘خدا’ نے انسانیت کی طرف اپنا تعارف کروانے کے لیے بھیجا ۔ قرآن مجید نے بہت سے رسولوں اور…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, October 16, 2018 - 09:01
۔ غور کیجیے، ہماری معلومات کا بیشتر حصہ لوگوں سے سنی ہوئی باتوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ ان میں ایسی باتیں بھی شامل ہوتی ہیں جن پر ہم پورا یقین رکھتے ہیں۔مثلاً ہم میں سے بہت سے لوگ امیزون کے جنگلات میں بسنے والے قبائل، ٖفوٹو سن تھسز، بالائے بنفشی شعاؤں ، اور جراثیموں کے…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, October 16, 2018 - 06:21

آج سے 67 سال قبل آج کی تاریخ میں پاکستان کے پہلے مُنتخب وزیر اعظم اور قائد اعظم کے معاون نوابزادہ لیاقت علی خان کو کمپنی باغ راولپنڈی میں شہید کر دیا گیا تھا ۔ نواب زادہ لیاقت علی خان نے تقریر شروع کرتے ہوئے ابھی اتنا ہی کہا تھا ” برادرانِ مِلت ۔ ۔ ۔ “۔ کہ پہلی صف میں بیٹھے افغان باشندے سَید اکبر نے 2 گولیاں چلائیں ۔ ایک نواب زادہ لیاقت علی خان کے سر اور دوسری پیٹ میں لگی ۔ نواب زادہ لیاقت علی خان گر پڑے ۔ اُن کے آخری الفاظ جو سُنائی دیئے یہ تھے ” اللہ پاکستان کی حفاظت کرے“۔
سَید اکبر کو لوگوں نے قابو کر کے اُس کا پستول چھین لیا تھا ۔ پھر ایک پشتو آواز گونجی ”گولی کس نے چلائی ۔ مارو...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, October 15, 2018 - 15:20
مصنف: کچھ دل سے

طلاق کے اسباب اور حل  خطبہ جمعہ مسجد نبوی (اقتباس)امام و خطیب: پروفیسر ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفیترجمہ: شفقت الرحمٰن مغلبشکریہ: دلیل ویب
فضیلۃ الشیخ پروفیسر ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفی حفظہ اللہ نے 04 صفر 1440کاخطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان "طلاق کے اسباب اور حل" ارشاد فرمایا جس انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی نے انسانوں کو ایک جان سے پیدا فرما کر ان کے جوڑے بنائے اور کرۂ ارضی کی...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, October 14, 2018 - 16:50



میر جملہ کو ہم اورنگزیب کی آسام کی اس مہم کے حوالے سے جانتے ہیں جس میں عظم اور ہمت کی ایک ایسی داستان رقم کی گئی  جس کی نظیر تاریخ میں بہت کم ملتی ہے۔ میر جملہ نے برسات کے موسم میں سپلائی لائن کٹ جانے کے بعد اپنی فوج کے ہمراہ جس طرح چھ ماہ جنگلوں میں گزارے اس پر ہالی وڈ کی ایک فلم ضروربننی چایئے تھی۔ میر جملہ ایک ایسا کردار جس کے بارے میں ہندستانی تاریخ میں بہت کم معلومات دستیاب ہیں لیکن ایک فرنچ تاجر نے اپنی کتاب میں کافی تفصیل سے اس کے بارے میں لکھا ہے۔ اونچے لمبے قد کا مالک ایک ایرانی تاجر جو ہیروں کی تجارت کرتا تھا۔گولکنڈہ کی ریاست میں کلرک بھرتی ہوا اور...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, October 13, 2018 - 16:06
مذھب ِالحاد کوئی جدید شے نہیں بلکہ یہ ایک قدیم یونانی مغالطہ ہے کہ جس کی طرف خود قرآن کریم بھی ہمیں متوجہ کرتا ہے أَمْ خُلِقُوْا مِنْ غَيْرِ شَيْءٍ أَمْ هُمُ الْخَالِقُوْنَ(۳۵) کیا وہ پیدا کئے گئے ہیں بغیر کسی شے(بنانے والے) کے،یا وہ خود پیدا کرنے والے ہیں۔(۳۵) أَمْ خَلَقُوا السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ ۚ…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, October 13, 2018 - 15:52
معتزلین و ملحدین کے مفروضات کے رد کے لیے امام غزالی نے جو عمومی طرز استدلال اختیار کیا اسے “داخلی تنقید” (internal criticism) کا منہج کہا جاتا ہے۔ اسکے مدمقابل نقد کا دوسرا عمومی طریقہ ”خارجی تنقید” (external criticism) کہلاتا ہے۔ خارجی تنقید کا مطلب ایک نظرئیے کو کسی دوسرے نظریاتی فریم ورک کے معیارات…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, October 13, 2018 - 15:49
اہل مذہب اور ملحدین کا تعارف اور بنیادی فرق: ملحدوں کے ساتھ مکالمے کے بنیادی اصول اور اہم ہدایات سے قبل ضروری ہے کہ آپ ملحدین کا ایک تعارف حاصل کر لیں تاکہ نکات کو سمجھنے میں آسانی ہو۔آپ نے مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگ یقیناً دیکھے ہوں گے، مثلا عیسائی، یہودی، ہندو…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, October 13, 2018 - 15:44
ملحدین کے مذہبی رویے: ملحدین سے مکالمہ کرتے وقت ان کے رویوں کے محرکات (motives of attitudes) کو بھی اچھی طرح سمجھنے کی ضرورت ہے۔ اچھا دہریہ(good atheist) کے الفاظ فی زمانہ ایک اصطلاح کے طور معروف ہورہے ہیں اور اس کے کئی ایک مفاہیم مراد لیے جاتے ہیں، جن میں ایک یہ ہے کہ…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, October 13, 2018 - 15:40
انکار بھی ضروری ہے! (روایت سے انکار کا ایک مثبت پہلو) خدا کے وجود پر فلسفیانہ نکتۂ نگاہ سے بات کرنا مفید ہے کہ اِس طرح انسان کے تصورِ خدا کی تخلیص (Purification) ہوتی رہتی ہے۔ عقل کے ذریعے تصورِ خدا کی تخلیص کرتے رہنا بے حد ضروری ہے کیونکہ ایسا وقت کوئی نہیں ہوتا…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, October 13, 2018 - 15:34
کسی بھی چیز کی مارکیٹنگ کے لئے اس کا خوشنما یا دلکش ہونا ضروری ہے ۔ جتنی زیادہ وہ پراڈکٹ خوشنما اور دلکش ہو گی اتنی زیادہ تیزی سے پھیلے گی ۔”حضرت انس بن مالک رض سے روایت ہے کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ جنت ناپسندیدہ چیزوں سے ڈھکی ہوئی…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, October 13, 2018 - 15:31
کالج میں ہماری انگریزی ادب کی ایک استاد ہوا کرتی تھیں (ان کا نام لکھنا مناسب نہیں سمجھتی کہ دل آزاری کا باعث نہ ہو)، بہت ہی بے باک، نڈر، اور جرات مند خاتون تھیں جن کی شخصیت میں نسوانیت کم اور مردانگی زیادہ تھی۔ان کا لباس ہمیشہ یکسانیت کا شکار رہتا، بنا دوپٹے کے،…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, October 13, 2018 - 13:53
  قرآن کریم کے تصور ِجنت پر کئی قسم کے جتنے اعتراضات کئے جاتے ہیں ،ان کی وجہ قرآن پاک کے اسلوب ِبیان سے جہالت پر مبنی ہیں ،قرآن پاک کے کسی بھی بیان کردہ حقیقت کو سمجھنے کے لئے یہ سمجھنا بے حد ضروری ہے کہ قرآن کریم کے مخاطب کون لوگ ہیں ؟…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, October 13, 2018 - 13:25
بات یہ ہے کہ دیکھنا چاہیے کہ آپ خدا کے سامنے کس پوسچر میں کھڑے ہیں؟ آپ خدا سے چڑے ہوئے ہیں اس لیے کہ وہ آپ کو کچھ کاموں سے منع کیوں کرتا ہے اور کچھ ایسے کاموں کو کرنے کو کہتا ہے جنہیں کرنے کو آپ کا دل تیار نہیں۔ اس چڑ میں…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, October 13, 2018 - 13:21
کبھی کبھی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ میں آدمی کے بجائے عدمی ہوں اور یہ زندگی ایک لامتناہی گمان سے زیادہ کچھ نہیں… سب کچھ ‘ہونا’ ناممکن سا لگتا ہے… یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ‘زندگی’ میرے ورود سے پہلے بھی ایسے ہی رواں دواں تھی اور میرے بعد بھی ایسے ہی جادہ پیما…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, October 13, 2018 - 12:54
عقل،ذہن اور دماغ کیا تمام انسانوں کے برابر ہیں؟ ایک عقلمند ی کا سوال سو مختلف لوگوں سے پوچھ لیں،صحیح جواب دینے والے شاید پانچ بھی نہ ہوں۔ محض پانچ فیصد۔۔۔۔۔۔ اب دوصورتیں ہیں: اکثریت کا فارمولا لگاتے ہوئے پچانوے فیصد کی ہر بات کو حق مان لیا جائے؟ لیکن اس طرح تو معاملہ بگڑ…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, October 13, 2018 - 12:51
  آج کل اپنی بات وزنی بنانے کیلئے چند الفاظ کا استعمال بے دریغ کیا جاتا ھے، مثلا میرا تجزیہ معروضی (objective) ھے، ہمیں اسلاف کو رد کرکے غیر متعصبانہ (یعنی نیوٹرل) روش اختیار کرنی چاھئے، جو بات عقل کے پیمانے پر پورا اترے اسے ہی ماننا چاہئے (گویا عقل کا کوئ ایک ہی آفاقی…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, October 13, 2018 - 12:45
حقیقی ملحد وہ ہوتا ہے جو پورے خلوص سے سچائی کا متلاشی ہو.. وہ جانتا ہے کہ سائنس کا مقصد خدا کی تلاش نہیں بلکہ رموزِ کائنات کو سمجھنا ہے.. وہ سائنس اور مذہب کو گڈمڈ نہیں کرتا.. اسے خبر ہوتی ہے کہ اشیاء کی ماہیت و تراکیب سمجھنے کا علم (سائنس) اشیاء کے خالق…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, October 13, 2018 - 12:43
آپ نے چار کتابیں پڑھیں۔ علمیت نے عقلیت کو پسند کیا اور عقیدت کو زندگی سے رخصت کیا۔ بندگی اور خدائیت سے بیزاری پیدا ہوئی۔ منطق کی کسوٹی پر اپنی دانست میں پرکھا تو خدا انسانی ذہن کی پیداوار معلوم ہوا۔ مذہب استحصالی معاشرتی نظام کا پرتو اور عبادت و روحانیت ڈھکوسلے لگنے لگے۔ آپ…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, October 13, 2018 - 12:40
یہ قطعی ناممکن ہے کہ پاکستان کے سولہ کروڑ عوام راتوں رات “لبرل یا دہریے” بن جائیں اگر کوئی یہ سوچ رکھتا ہے کہ وہ چند اینکرز یا فیس بک کے چند پیجز یا کچھ زرخرید کالم نویسوں یا چند سیاستدانوں کے بل بوتے پر پورے ملک میں اسلام دشمنی کا بیج بو سکتا ہے…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, October 13, 2018 - 12:37
الحاد کی کھائی سے واپس آنے والی ایک جدید تعلیم یافتہ لڑکی کا تجزیہ : 1- فریڈم آف سپیچ/ایکسپریشن کے نام پر کوئی بھی شخص مجھے بُرا بھلا کہے. میری پراپرٹی چھین لے. میرا یا میرے عزیزوں کا قتل کردے. الحاد کے پاس کوئی ایسا خود کار نظام موجود نہیں ہے جو مجھے سو فیصدانصاف…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, October 13, 2018 - 12:33
توہین رسالت کے ضمن میں کچھ ملحدوں اور غیر مسلموں کا سٹیٹس نظر آیا جن کا خلاصہ یہ تھا کہ عزت زبردستی نہیں کروائی جاسکتی اور یہ کہ ان سے نبیؐ کے عزت کروانے کی کوشش عبث ہے۔ یہ پیغام خود ایک عبث پیغام ہے۔ ہم مسلمان ملحدوں اور غیر مسلموں سے قطعاً یہ مطالبہ…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, October 13, 2018 - 12:29
جب کسی مسلمان اور ملحد کی بحث ہوتی ہے یا جب کوئی ملحد اسلام پر اعتراض کرتا ہے تواکثر دیکھنے میں آتا ہے کہ ملحد اسلام کی مقدس شخصیات کے بارے میں توہین آمیزاور نفرت انگیز رویہ اختیار کرتا ہے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے وہ کیوں گالی، غلط خطابات اور نامناسب ناموں سے…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, October 13, 2018 - 12:24
سن تو سہی جہاں میں ہے تیرا فسانہ کیا! مشہور ملحد رچرڈ ڈاکنز نے اپنی ایک کتاب کے ابتدائ صفحات میں یہ گلہ کیا ہے کہ سروے کے مطابق امریکا کی زیادہ عوام ایک ملحد کو ووٹ دینے کی بجائے ایک مسلمان یا پھر ہم جنس پرست کو ووٹ دینا پسند کرے گی۔ امریکی عوام…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, October 13, 2018 - 12:18
چند دن پیشتر کسی ملحد (atheist) کی پوسٹ پر میں نے ایک مختصر اور نہایت مہذبانہ تبصرہ کیا، مگر اس کے باوجود موصوف بہت طیش میں آگئے۔ میں نے اگرچہ ان سے معذرت کی لیکن ان کا غصہ کسی طرح بھی کم نہ ہوا تو میں نے خاموشی اختیار کر لی۔ان کے کہے ہوئے الفاظ…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, October 13, 2018 - 10:34
ہم خواہ مخواہ خدا کی حمایت میں اپنی بہترین صلاحیتیں لگانا نہیں چاہتے، ہمارا اندر نہیں چاہتا کہ کوئی نفس کی شترِّ بے مہار آزادی کو لگامیں ڈالے، ہم مادر پدر آزادی کے ساتھ ہر ’باغ‘ میں چرنا چاہتے ہیں، اگر کوئی ذہن کو جواب کا پانی مہیاکر سکے، کوئی سجھا سکے کہ خدا سے…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, October 13, 2018 - 10:28
قرآن نے مشرکین مکہ کی بھی اس فرمائش کا ذکر کیا کہ اللہ تعالیٰ نے آسمان سے فرشتے کیوں نہیں نازل کیے جو ہمارے سامنے آکر آپﷺ کی نبوت و رسالت کی شہادت دیتے کہ یہ شخص دعوائے نبوت میں صادق ہے یا ہم بلاوسطہ اللہ کو دیکھتے اور بلاوسطہ خود اللہ تعالیٰ سے آپکی…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, October 13, 2018 - 10:20
ہماری  سائٹ اور دیگر مقامات پر خدا کے وجود کے تمام سائنسی اور فلسفیانہ دلائل کے باوجود ، ممکن ہے کچھ قارئین کے ذہنوں میں ابھی بھی یہ سوال چپکا ہوا ہو کہ اگر خدا کا وجود حقیقی ہے تو وہ ہمیں نظر کیوں نہیں آتا؟ آخر وہ کیوں اپنی موجودگی کی کوئی واضح نشانی…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, October 13, 2018 - 10:07
آج یہ سوال آپ میں سے ہر شخص کے لیے اور دنیا کے تمام انسانوں کے لیے ایک پریشان کن گتھی بنا ہوا ہے کہ آخر ہم انسانوں کی زندگی سے امن چین کیوں رخصت ہو گیا؟ کیوں آئے دن مصیبتیں ہم پر نازل ہو رہی ہیں؟ کیوں ہماری زندگی کی کَل بگڑ گئی ہے؟…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, October 13, 2018 - 10:03
اس نے کہا کہ جناب سب خیر ہے، بس دعا کریں کہ اللہ اپنے امتحان سے محفوظ رکھے۔ میں نے اس سے پوچھا کہ اللہ کا امتحان کیا ہوتا ہے؟ وہ بولا جناب سادہ سی بات ہے کہ کوئی بھی پریشانی اللہ کا امتحان ہوتی ہے۔ میں نے اس سے کہا کہ بس مشکلات اور…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, October 13, 2018 - 09:57
سرمایہ داری اور جدید بنیادی حقوق کے فلسفے نے ایک حاسد حریص لالچی مریض پید ا کیا ہے جس کا خدا اور نبی صرف پیسہ [Capital] ہے ۔ یہ طالب لذات جانور ہے لہٰذا لذتوں میں اضافہ کے لئے اسے ہر وقت، مسلسل ہر لمحے سرمایہ کی ضرورت ہے .مغربی فلسفے اور سائنس و ٹیکنالوجی…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, October 13, 2018 - 09:51
سوال: سُناہے اللہ پتھر میں چھپے کیڑوں تک کو رزق پہنچاتا ہے، پھر اسے افریقہ و تیسری دنیا کے قحط زدہ و مفلوک الحال لوگ کیوں نہیں دکھائی دیتے جو بھوک سے مررہے ہیں؟ جواب: مذہب کے بنیادی مقدمے کے مطابق اس دنیا کو خالقِ کائنات نے انسانوں کے لیے ایک عارضی امتحان گاہ بنایاہے۔…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, October 13, 2018 - 09:42
ملحدین کی جانب سے کچھ ایسے سوالات اٹھائے جاتے ہیں جو سننے والے کو منطقی الجھاؤ میں مبتلا کردیتے ہیں. سوالات درج ذیل ہیں ١. کیا خدا شر کو روکنا چاہتا ہے مگر روک نہیں سکتا؟ اگر ایسا ہے تو خدا ہر چیز پر قادر نہیں ٢. کیا خدا قابل تو ہے مگر روکنا نہیں…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, October 13, 2018 - 09:37
ایک عزیز نے چند دن قبل ایک استفسار فرمایا جس کا خلاصہ طبیعی یا قدرتی شر (Natural Evil) اور اخلاقی شر (Moral Evil) کے حوالے سے ہے۔ سوال کی نوعیت قدرتی و اخلاقی شر اور خدا کے حوالے سے یہ ہے کہ کیا قدرتی شر اور اخلاقی شر کی موجودگی میں بھی ہم خدائے لم…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, October 13, 2018 - 09:02
اگر کوئی خالق ہے جو ہر تخلیق کو مقصدیت کیساتھ پیدا کرتا ہے تو پھر ان لاکھوں آوارہ اور اجاڑسیاروں کا کیا مقصد ہے؟ پوچھا جاتا ہے کہ اگر ہماری زمین کا بہترین نظم، متعین مقصدیت اور زندگی کا خوبصورت ارتقاء کسی صاحب شعور خالق کا وجود ثابت کرتا ہے تو پھر ان کہکشاؤں میں…
زمرہ: اردو بلاگ

Pages

Subscribe to بلاگستان فیڈز