بلاگستان

تاریخ اشاعت: جمعہ, September 28, 2018 - 14:08
شمارندی آغوشیے  (لیپ ٹاپ) کے مسائل حل ہو چکے تھے۔ راوی چین ہی چین لکھ رہا تھا۔ ہر چیز اپنی جگہ پر بہت خوبصورتی سے چل رہی تھی اور ہمیں  یہ محسوس ہونے لگا تھا کہ زندگی اب ان بدرنگ، بدہیئت اور بدصورت  شمارندی آغوشیوں سے آگے نکل چکی ہے۔ لیکن ہماری یہ خوشی دیرپا ثابت نہ ہو سکی۔ نہیں نہیں آپ بالکل غلط سمجھے ہیں، اس بار تو ہمیں ذہنی اذیت سے دوچار کرنے کے لیےقدرت نے ایک اور ہی رنگ اختیار کیا تھا۔روزانہ کی طرح دفتری معاملات نبٹانے کی خاطر برقی خطوط  کا مطالعہ جاری تھا کہ ایک منفرد سے برقی خط پر نظر ٹھہر گئی۔ عنوان تھا "موبائل فون"۔ اللہ یہ کیسا برقی خط ہے۔ باہر ہمارے افسر اعلی کا...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, September 28, 2018 - 12:50


بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ڈاکٹر محمد عقیل
• حضرت ، چند باتیں بہت پریشان کرتی ہیں؟ میں نے حضرت سے پوچھا
• پوچھو کیا مسئلہ ہے؟ حضرت نے جواب دیا۔
• حضرت ، گوکہ میں جانتا ہوں صحیح کیا ہے اور غلط کیا ہے؟لیکن پھر بھی خود پر قابو نہیں۔ اس مسئلے کا کیا حل ہے؟
• بھئی دیکھو،محض یہ جاننا ضرور نہیں کہ صحیح کیا ہے اور غلط کیا ہے؟ سب سے پہلے تو ” خود” کو جاننا ضروری ہے

۔
• اچھا؟ تو پہلے وہی بتائیے۔ میں نے دلچسپی لیتے ہوئے پوچھا ۔
• دیکھو میاں، ایک کار کا تصور کرو۔ اس کار کا مالک پچھلی سیٹ پر بیٹھا ہے۔ دوسرا شخص ڈرائیور جو اس کا...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, September 28, 2018 - 12:23
مصنف: کچھ دل سے
صبغۃ اللہ ومن احسن من اللہ صبغۃ (القرآن)

❃ مجھے اپنے رنگ میں رنگ خدا ❃کلام: مظفر وارثی

میں تیرا فقیر مَلنگ خدامجھے اپنے رنگ میں رنگ خدا
تُو دن میں ہے تُو رات میں ہےہر پھول میں...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, September 28, 2018 - 01:49
Hyderabad Muharram
حیدرآباد میں قطب شاہوں نے غمِ حسینؐ کی عظمت کو بڑے حسن اور سلیقے سے انسانوں کے دلوں تک پہنچایا ہے۔ ہندوستان میں دو ایک ہی مقامات ایسے ہیں جہاں محرم شاندار طریقے سے منایا...
زمرہ: اردو بلاگ

تاریخ اشاعت: جمعرات, September 27, 2018 - 23:39

توحید و رسالت اور زندگی بعد موت کا عقلی ثبوت عقل کا فیصلہ بڑے بڑے شہروں میں ہم دیکھتے ہیں کہ سینکڑوں کارخانے بجلی کی قوت سے چل رہے ہیں۔ ریلیں اور ٹرام گاڑیاں رواں دواں ہیں۔ شام کے وقت دفعتاً ہزاروں قمقمے روشن ہو جاتے ہیں۔ گرمی کے زمانہ میں گھر گھر پنکھے چلتے […]

The post appeared first on نوک قلم.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, September 27, 2018 - 21:21
اللہ تعالیٰ نے انسان کو دنیا میں مبعوث فرمانے کے بعد بشر کی فطری کمزوری پر قابوپانے کیلئے ایک لاکھ چوالیس ہزار کم و بیش پیغمبر بھیجے ۔تمام کے تمام پیغمبر اپنے وقت اور اپنے علاقہ اور اپنی قوم کی اصلاح و تربیت کا اہتمام کرتے رہے اسی سبب رب کریم نے نبی آخر الزمان ۖ کو مبعوث فرمایا اور ان کو تاروز ابد تک کے انسانوں کی اصلاح و فلاح کی ذمہ داری تفویض فرمائی۔ خود قرآن کریم میں حضور سرور دوعالمۖ کی شان و منقبت بیان کرتے ہوئے فرمادیا کہ آپۖ کوئی بھی بات نہیں کہتے اور کوئی بھی عمل نہیں بجا لاتے الا یہ کہ ان پر وحی کی جائے۔”ان ھو الا وحی یوحیٰ”۔جب یہ امر مسلم ہے کہ آپۖ کا کوئی قول ، کوئی عمل اور کوئی...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, September 27, 2018 - 14:42
ذرا تصوّر كیجیے كہ آپ ایك كمرے كے كونے میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ جس دروازے سے آپ اندر تشریف لائے تھے، وہ اب مكمل طور پر بند ہوچكا ہے۔ اب كمرے میں كسی كا داخلہ اور خروج دونوں كے لیے كوئی راستہ نہیں ہے۔ كمرے كی تمام دیواریں، اندرونی چھت اور فرش سب پتھر سے…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, September 26, 2018 - 21:23

سوال: ’’ترجمان القرآن‘‘ ماہ اکتوبر ۶۰ء میں سورہ عنکبوت کے تفسیری حاشیے نمبر ۹۱ کے مطالعہ کے دوران میں چند باتیں ذہن میں ابھریں جو حاضر خدمت ہیں۔ اس سیاق و سباق میں لفظ ’’امی‘‘ کا مطلب جو کچھ میں سمجھا ہوں وہ یہ ہے کہ نبی ﷺ بعثت سے پہلے امی اور ناخواندہ تھے۔ […]

The post نبی کریم ﷺ کے ’’امی‘‘ ہونے کا صحیح مفہوم: رسائل و مسائل – سید ابوالاعلی مودودی appeared first on نوک قلم.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, September 26, 2018 - 21:07

سوال: کچھ عرصہ ہوا ایک دوست کے ساتھ میری بحث ہوئی۔ سوال یہ تھا کہ خدا ہے یا نہیں؟ اور ہے تو وہ کہاں سے آیا؟ ہم دونوں اس معاملے میں علم نہیں رکھتے تھے، لیکن پھر بھی میں سوال کے پہلے جزو کی حد تک اپنے مخاطب کو مطمئن کرنے میں کامیاب ہوگیا، لیکن […]

The post ” ذات باری تعالیٰ ” رسائل و مسائل – سید ابوالاعلیٰ مودودی appeared first on نوک قلم.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, September 26, 2018 - 20:06

صاحبو، اگر کوئی شخص آپ سے کہے کہ بازار میں ایک دوکان ایسی ہے جس کا کوئی دکاندار نہیں ہے، نہ کوئی اس میں مال لانے والا ہے، نہ بیچنے والا ہے اور نہ کوئی اس کی رکھوالی کرتا ہے، دوکان خود بخود چل رہی ہے، خود بخود اس میں مال آ جاتا ہے اور […]

The post سلامتی کا راستہ ” سید ابوالاعلیٰ مودودی رحمہ “ appeared first on نوک قلم.

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, September 26, 2018 - 10:00
. تصوّر كریں كہ ایک رات آپ كو داؤد كی كال آتی ہے۔ داؤد سكول كے وقت سے آپ كا ساتھی ہے جس كے ساتھ آپ سائنس كے دروس كے دوران بیٹھا كرتے تھے۔ آپ نے كئی سالوں سے اس سے بات نہیں كی، لیكن آپ كو اس كے عجیب و غریب سوالات یاد ہیں…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, September 26, 2018 - 07:44

فرق صرف سوچ کا ہے
ہر شخص کی 10 فیصد زندگی حقیقی ہوتی ہے ۔ 90 فیصد اُس کی سوچ ہوتی ہے یعنی بجائے اِس کے کہ کہنے والے کی بات کو صاف ذہن کے ساتھ سُنا جائے اگر ذہن میں ہے کہ دوسرا آدمی یہ چاہتا ہے اور وہ بات جو بھی کر رہا ہے اُس کا مطلب یہ ہے تو نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ جو بات سُننے والا اپنی سوچ کے مطابق سمجھ لیتا ہے وہ کہنے والے نے کہی ہی نہیں ہوتی اور نہ کہنے والے کے وہم و گمان میں ہوتی ہے
چنانچہ اگر سوچ 100 فیصد مَثبَت ہو تو زندگی 100 فیصد حقیقی ہوتی ہے
اور سوچ مَثبَت ہو تو دُنیا حسین لگتی ہے بصورتِ دیگر دوسروں میں عیب نظر آتے ہیں

اب سُنیئے ایک شخص کا واقعہ جس نے اُس کی...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 25, 2018 - 16:06
آگہی میں اک خلا موجود ہے اس کا مطلب ہے خدا موجود ہے کسی نے کہا گاڈ نہیں بلکہ گاڈ آف دا گیپس (God of the gaps) ہے۔خدا نہیں ہے۔بلکہ علم کی درماندگی ہے۔ عجز ہے جو خدا کو قبول کرواتا ہے۔ میں کہتا ہوں ہاں ہے۔گاڈ نہیں بلکہ گاڈ آف دا گیپس ہے۔ خدا…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 25, 2018 - 16:03
حال ہی میں اسٹیفن ہاکنگ کا ایک انٹرویو شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے دس سوالات کے جواب دیے ہیں۔ ان کے پہلےجواب پر تبصرہ پیش خدمت ہے۔ ہاکنگ اس میں کہتے ہیں :”میں نے یہ دعویٰ کبھی نہیں کیا کہ خدا وجود نہیں رکھتا۔ ہم اس جہان میں کیوں ہیں؟ یہ سوال جب…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 25, 2018 - 15:00
ہر فعّال زندگی تخلیق کی قوّت رکھتی ہے۔ ایک پرندے کا گھونسلہ، ایک مصوّر کی تصویر، ادیب کی تحریر، شاعر کے اشعار، آرکیٹیکٹ کا ڈیزائن، انجینیئرز کی بنائی ہوئی عمارتیں، کارخانے، سائنسدان کا روبوٹ، پروگرامر کا سوفٹ وئیر وغیرہ وغیرہ سب تخلیقات ہیں۔ غرض ہمیں اپنے اطراف تخلیقات کا اژدہام نظر آتا ہے۔ انسان ہر…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 25, 2018 - 12:43
۔ علت و ماخذ میں فرق، استقرائی منطق اور کائنات میں تنزل یہ مباحثہ ایاز نظامی کی وال سے شروع ہوا تھا۔ اب یہاں پر عزازی نے اسی مباحثے کے تسلسل کو اپنے وال پر شروع کیا حالانکہ میں نے ایسا کوئی مطالبہ نہیں کیا تھا۔ذیشان وڑائچ اعزازی یہ پوسٹ ایاز نظامی صاحب کی پوسٹ…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 25, 2018 - 12:28
دوہزار چودہ کے سہانے شب و روز تھے۔ فیس بکی ملحدوں میں ایک طبقہ تو وہ تھا جو منطق کو تین طلاق دے صرف توہین آمیز پوسٹیں کرنے میں ہی عافیت سمجھتا تھا۔ لیکن ان کے ساتھ یکا دکا خود ساختہ قسم کے تھنک ٹینک بھی ہوتے تھے جو کہ اپنی عقل پر اتنا بھروسہ…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 25, 2018 - 12:20
مصنف: کچھ دل سے
حوض کوثر کی صفات اور خواصخطبہ جمعہ مسجد نبوی (اقتباس)21 ستمبر 2018 امام و خطیب: ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفیترجمہ: شفقت الرحمٰن مغلبشکریہ: دلیل ویب

فضیلۃ الشیخ پروفیسر ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفی حفظہ اللہ نے11 محرم الحرام 1440 کا مسجد نبوی میں خطبہ جمعہ بعنوان "حوض کوثر کی صفات اور خواص" ارشاد فرمایا جس میں انہوں نے کہا کہ آخرت سنوارنے کے لیے...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 25, 2018 - 11:04
انسان نے سب سے زیادہ خدا کی پہیلی کو بوجھنے کی کوشش کی کہ خدا کیا ہے؟ لیکن آج تک بوجھ نہ سکا۔اس کے دو مطلب ہی نکل سکتے ہیں،ایک یہ کہ یہ بحث ہی لاحاصل ہے کیونکہ خدا ہوگا ہی نہیں،دوسرا یہ کہ اگر خدا ہے تو اتنے پردوں میں ہے کہ اس کو…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 25, 2018 - 10:30
کیونکہ ہم طبعی ماحول میں رہتے ہیں تو ہمارا طرز فکربھی طبعی عوامل سے منسلک ہوتا ہے اور ہماری سوچ بھی عموماً طبعی بنیادوں پر ہی استوار ہوتی ہے۔ خدا کے بارے میں سوچتے ہوئے بھی ہمارا ذہن اسی ذہنی ساخت میں رہتا ہے۔ اور خدا کو بھی محض ایک طبعی نقطہ نظر from Physical…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 25, 2018 - 10:16
ہمارے ہاں ایک مغالطہ عام ہوگیا ہے کہ سائنسی علم ‘ایمان باالشہود’ کا قائل ہے، جبکہ خدا کے وجود کو تسلیم کرنے کے لیے ‘ایمان بالغیب’ لازم ہے اور اس ایمان بالغیب سے مراد اندھا ایمان ہے۔ اس مغالطے کا لازمی نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ انسان کا ایمان خدا کے وجود پر غیر مستحکم…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 25, 2018 - 09:45
جو لوگ یہ دعوی کرتے ہیں کہ ”اگر تجرباتی یا امپیریکل (حواس پر مبنی) دلیل (evidence) کی بنیاد پر وجود خداوندی ثابت نہیں کیا جا سکتا تو اسکا مطلب وجود خداوندی کا عدم وجود ھے” ایسے لوگ قابل رحم حد تک عقل کے دشمن ہیں۔ انکا یہ دعوی تہہ در تہہ فلسفیانہ اغلاط کا مجموعہ…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 25, 2018 - 09:31
یہ دنیا زمان و مکان کی ایسی دیواروں میں محصور ہے جن کے سامنے سنگ و آہن، دخان و بھاپ بھی نہیں۔ ان بے اماں دیواروں میں کوئی دروازہ ہے نہ کواڑ، کوئی دریچہ ہے نہ کھڑکی، کوئی روزن ہے نہ درز، کوئی چھید ہے نہ روشندان، گویا کچھ بھی نہیں۔ کوئی فترت معلوم، نہ…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 25, 2018 - 09:19
منطق اور الہیات کے حوالے سے دو باتیں ہیں۔ ایک تو الہیات پر انہی قوانین کا اطلاق کر لیجیے جن قوانینِ منطق کا آپ یہاں اس دنیا میں مشاہدہ کرتے ہیں۔ دوسری یہ کہ مطمئن ہو کر یہ تسلیم کرلیجیے کہ الہیات کی حقیقت ماورائی ہے جسے اس دنیا کے مقبول قضایا (Axioms) پر نہیں…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, September 25, 2018 - 09:13
سادہ ترین جواب اس سوال کا یہ ہے: “چونکہ خدا، جیسا کہ اسے تعریف کیا گیاہے، خالقِ کائنات اور خالقِ زمان و مکان ہے، اس لیے لازم ہے کہ وہ اپنی مخلوق یعنی زمانہ کی جہت سے آزاد ہے اور اس کی کوئی ابتدا نہیں۔ اور جس کی کوئی ابتدا نہیں اس کا نہ تو…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, September 24, 2018 - 17:34
مصنف: کچھ دل سے
Image result for brands
برانڈز کی دوڑتحریر: ابو یحییٰ
موجودہ دورکنزیومرازم کا دور ہے۔ اس دور میں لوگوں میں اشیاء کے بے دریغ استعمال کی ایک دوڑ لگی ہوئی ہے۔ اس رجحان میں ایک نیا اضافہ مہنگی برانڈڈ اشیاء کی خریداری کا ہے۔ پہلے پہل تو لوگ قیمتی اشیائے تعیشات ہی کسی خاص برانڈ کی لیا کرتے تھے، مگر اب عام استعمال کی چیزوں جیسے لباس ، جوتوں وغیرہ میں بھی لوگ برانڈڈ چیزیں خریدتے ہیں۔
...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, September 24, 2018 - 12:01
غزل

زندہ رہیں تو کیا ہے جو مر جائیں ہم تو کیا
دنیا سے خامشی سے گزر جائیں ہم تو کیا

ہستی ہی اپنی کیا ہے زمانے کے سامنے
اک خواب ہیں جہاں میں بکھر جائیں ہم تو کیا

اب کون منتظر ہے ہمارے لیے وہاں
شام آ گئی ہے لوٹ کے گھر جائیں ہم تو کیا

دل کی خلش تو ساتھ رہے گی تمام عمر
دریائے غم کے پار اتر جائیں ہم تو کیا

منیر نیازی
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, September 23, 2018 - 12:29

 ہم گزشتہ شب واٹس ایپ پہ ایک گروہ کا حصہ بنتے ہیں. اس گروہ کا نام  "تحریک نفاذ اردو " ہے ـاس قسم کی تحریکیں امید کی مشعل کی لو مزید روشن ہونے کا سبب بنتی ہیں ـخوشی ہوئی کہ ہمارے اہل علم و دانش اردو کے حوالے سے نہ صرف متفکر ہیں بلکہ حتی المقدور عملی اقدامات بھی کررہے ہیں ـ اللہ تعالی کامیاب فرمائے ـ میرے ذہن میں اکثر بیش تر  قومی زبان کے حوالے سے بہت سے سوال  گردش کرنے لگتے ہیں کہ : آخر وجہ کیا ہے  کہ تاحال  وطن عزیز میں اردو کا نفاذممکن نہیں ہوسکا؟  ہم اردو سے اپنی محبت کا اظہار کیسے کرسکتے ہیں؟اردو زبان کا ہم پر کیا حق ہے؟ کیا ہم حق ادا...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 22, 2018 - 15:30
سائنس حسیاتی (طبیعیاتی) مشاہدوں کی بالواسطہ یا بلاواسطہ تفہیم کا نام ہے۔ عقل ایک فریب ہے۔ ایک قضیہ بناتی ہے۔ درمیان میں چھوڑ کر دوسرے کی طرف ہاتھ بڑھاتی ہے۔ پھر تیسرے۔ اس کے بعد چوتھے۔ اور یہ سلسلہ شروع سے یونہی چلتا چلا جا رہا ہے۔ عقل ہمیشہ سے مقبولیت کے تابع رہی ہے۔…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 22, 2018 - 15:14
اعتراض :سائنس ہمارے اسلام کے عین مخالف ہے، ہم خدا کے وجود پر یقین رکھتے ہیں، سائنس کسی خدا کے وجود کو نہیں مانتی، ہم فرشتوں، جنات اور موت کے بعد زندگی کو مانتے ہیں جبکہ سائنس اس سب کی نفی کرتی ہے۔ جواب: ایک قسم کا علم وہ ہوتا ہے جس کی تحقیق تجربات…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 22, 2018 - 15:06
اگر کوئی شخص آپ سے کہے کہ بازار میں ایک دکان ایسی ہے جس کا کوئی دکان دار نہیں ہے، نہ کوئی ا س میں مال لانے والا ہے، نہ بیچنے والا اور نہ کوئی اس کی رکھوالی کرتا ہے، دکان خود بخود چل رہی ہے، خود بخود اس میں مال آ جاتا ہے اور…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 22, 2018 - 15:00
خدا کو تسلیم کیے بنا کائنات کی تخلیق کے لیے تین طرح کے نقطہ نظر پیش کیے جاتے ہیں. ٭پہلا نظریہ : یہ کائنات ہمیشہ سے موجود ہے اور ہمیشہ کے لیے رہے گی. کائنات کے ہمیشہ سے موجود ہونے کا نظریہ قدیم یونان سے چلا آ رہا ہے لیکن اس دعوے کی سب بڑی…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 22, 2018 - 14:52
یہ تحریر مذھب پر کئے جانے والے ایک اعتراض کے استدلال کی غلطی کو واضح کرنے کے لیے ہے، اس سے ہمارا مقصود کسی کی توہین نہیں بلکہ صرف بات کو سمجھانے کے لیے ایک ذاتی مسئلے کو زیر بحث لایا جارہا ہے کہ “اعتبار کرنے کے نکتہ نظر سے” سائنس کا معاملہ بھی تقریبا…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 22, 2018 - 14:40
بڑے بڑے شہروں میں ہم دیکھتے ہیں کہ سینکڑوں کارخانے بجلی کی قوت سے چل رہے ہیں۔ ریلیں اور ٹرام گاڑیاں رواں دواں ہیں۔ شام کے وقت دفعتاً ہزاروں قمقمے روشن ہو جاتے ہیں۔ گرمی کے زمانہ میں گھر گھر پنکھے چلتے ہیں۔ مگر ان واقعات سے نہ تو ہمارے اندر حیرت و استعجاب کی…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 22, 2018 - 14:33
ایک ملحد کی طرف سے یہ سوال پوچھا گیا کہ کائنات کو بنانے سے پہلے اللہ تعالی کیا کر رہا تھا۔اس سے پہلے کہ میں اس سوال کا جواب دوں سوال میں پائی جانے والی کچھ غلطیوں کی طرف اشارہ کردوں۔ اس سوال میں یہ مفروضہ چھپا ہوا ہے کہ اللہ جو کچھ کرتا ہے…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 22, 2018 - 14:32
آئیں ہم خدا اور انسان کے تعلّق کو ایک مختلف اور غیر روایتی پیرائے میں جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔ انسان اور اس کی بنائی چیزیں ایک فطری تعلّق میں بندھے ہوتے ہیں جیسے ایجاد اور موجد، فن اور فن کار، تحریر اور مصنّف، غزل اور شاعر، ڈیزائن اور ڈیزائنر وغیرہ۔ کام اور کام کرنے…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 22, 2018 - 12:53
جب ہم اپنے پسندیدہ کھلاڑی کی میدان میں بہترین کارکردگی و صلاحیت کو دیکھتے ہیں، جب کسی جرات مندانہ کارنامے کو دیکھتے ہیں، یا پھر جب حوصلہ افزا یا جذبات کو ابھارنے والی تقریر سنتے ہیں تو ہم بےساختہ داد دینے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ ہم کھڑے ہوتے ہیں، تالیاں بجاتے ہیں، پرجوش نعرہ…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 22, 2018 - 12:24
خدا ہم سے کیوں اپنی تعریف کروانا چاہتا ہے۔ خدا کیوں چاہتا ہے کہ ہم اس کی بڑائی کرتے رہیں خدا کیوں چاہتا ہے کہ ہم اس کی عبادت کریں؟ ہم خدا کی عبادت کریں تو خدا کو کیا فائدہ۔ اور اگر کوئی فائدہ ہے تو خدا ہمارا محتاج ہوا۔ خدا کا ہر حکم اس…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 22, 2018 - 12:12
٭کیا خدا کو ہماری عبادت کی ضرورت ہے؟ عام طور پر یہ سوال دین اسلام میں خدا کے تصور سے نا واقفیت کی بنیاد پر پیدا ہوتا ہے۔ قرآن و حدیث میں بارہا مرتبہ یہ آ چکا ہے کہ اللہ کی ذات ہر قسم کی ضرورت سے پاک ہے ۔”اور جو شخص محنت کرتا ہے…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 22, 2018 - 11:52
مذھب پر گفتگو کرتے ہوئے سیکولر حضرات کا ایک عمومی استدلال یہ ہوتا ہے کہ “جو مسلمان کے گھر میں پیدا ہو وہ مسلمان رہتا ہے جو ھندو کے گھر میں پیدا ہو وہ ھندو ہوتا ہے وغیرہ”۔ اس “دلیل” کا مطلب یہ کہنا ہوتا ہے کہ چونکہ مذھب ایک مورثی (بمعنی غیر عقلی و…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 22, 2018 - 11:34
کسی بھی تہذیب کا تصور علم اس کے اہداف و مقاصد کے اظہار کا بلند ترین زریعہ ہوتا ہے. مغرب میں تحریک تنویر کا آغاز پاپائیت کے ردعمل میں ہوا اور اس کی عمارت وحی اور اس کی اساس پر ترتیب و تشکیل پانے والی عملیات اور تاریخ کے رد سے تعبیر ہوئی. یعنی مغرب…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 22, 2018 - 10:23
ہر انسان اپنى فطرت كے ساتھ عبادت كرتا ہے، يعنى وہ فطرتى طور پر عبادت كے ليے ہى پيدا ہوا ہے يا تو وہ بغير كسى شريك كے صرف اللہ تعالى ہى كى عبادت كرتا ہے يا پھر اللہ تعالى كے علاوہ كسى اور كى عبادت كرنے لگ جاتا ہے۔ اس کا بڑا عملی مظاہرہ…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 22, 2018 - 10:18
ایک عقلمند انسان جب کوئی کام کرتا ہے تو اس کے کچھ مقاصد اور اغراض ہوتے ہیں ، جن کی تکمیل کے لیے وہ شب و روز جد و جہد کرتا ہے ، جانی ومالی قوت صرف کرتا ہے اور ان کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرتا ہے ، اگر کچھ مسائل و…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 22, 2018 - 10:11
ایک بھائی نے یہ سوال اٹھایا کہ یہ کائنات اس قدر وسیع و عریض ہے کہ انسان دنگ رہ جاتا ہے، اسی کائنات میں خدا نے ایک نہایت عجیب تر مخلوق انسان بنائی کہ جس کے پاس ارادہ ہے۔ چنانچہ مذھب کا یہ کہنا کہ انسان کو جنت و جہنم میں جانے کے لئے بناگیا…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 22, 2018 - 10:06
کائنات اک بہت بڑی کتاب کی مانند ہمارے سامنے پھیلی ہوئی ہے مگر یہ اک ایسی انوکھی کتاب ہے جس کے کسی صفحہ پر اس کا موضوع اور اسکے مصنف کا نام تحریر نہیں اگر چہ اس کتاب کا اک اک حرف یہ بول رہا ہے کہ اس کا موضوع کیا ہوسکتا ہے اور اسکا…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 22, 2018 - 09:46
کیا یہی کم حیران کُن بات ہے کہ انسان، جو کہ مادے کی محض ایک ترتیب کا نتیجہ ہے، خود اپنے اخذ کردہ نتائج پر بے انتہا مطمئن ہوکر خود کو ہر ذمہ داری سے بَری سمجھنے لگے؟ پچھلے دنوں ایک صاحب سے سائنسی دریافت اور نتائج کی سند پر بات ہورہی تھی۔ بحث یہ…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 22, 2018 - 09:38
علامہ اقبال نے تصور ِحقیقت کے حوالے سے ایک سوال کیا تھا: ’’چیست عالم، چیست آدم، چیست حق‘‘ ساری انسانی تاریخ میں، تمام تہذیبوں میں تصورِ خدا، تصورِ انسان اور تصورِ کائنات سے متعلق اس سوال کا جواب حاصل کرنے کے لیے ایک ہی روزنِ دید تھا، حقیقت پر نظر کرنے کا ایک ہی دریچہ…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 22, 2018 - 09:27
یہ ضرور ہے کہ ہمیں اس بات کا مکمل یقین ہوتا ہے کہ ہم معروضی حقائق کو پوری صراحت کے ساتھ جانتے ہیں، خاص طور پر جب کہ ہم نے مادی سائنسز کا خاصہ علم حاصل کیا ہوا ہو۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہم ہرمعروضی حقیقت کو براہ راست جانتے نہیں ہیں۔ بلکہ سائنس…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 22, 2018 - 09:15
شیخ اکبر محی الدین ابن عربی کا نام دنیاے علوم و افکار میں ایک بلند مقام رکھتا ہے۔ علم کے متعدد پہلوئوں پر ان کا فکری سرمایہ یادگار ہے۔ فتوحاتِ مکیہ میں انھوں نے ہزاروں مسائل پر کلام کیا ہے جن میں سے ایک تخلیق کائنات ہے۔ تخلیق کائنات کی غرض اور سبب جس انداز…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 22, 2018 - 08:56
خدا کو رد کرکے جدید مغرب کے نظریہ حیات کی بنیاد اس فلسفے پر ہے کہ: کیونکہ میں سوچتا ہوں لہٰذا میں ہوں۔ یہ ایک گہرا اور ہمہ گیر فلسفہ ہے۔یہ فلسفہ بنیادی طور پر انسان کو فطرت اور اطراف سے بیگانہ کرکے اس کو وجود کے اندر اتار کر ایک آزاد اور سوچتا ذی…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, September 22, 2018 - 08:33
سائنس کی ترقّی کے ساتھ ساتھ مذہبی تشکیک میں اضافے کا عمل بھی تیز ہوتا نظر آرہا ہےاور مذہب پر اعتراض گویا فیشن بن گیا ہے۔سوشل میڈیا پر خدا کا انکار اور دہریت و مادیّت پرستی کا پرچار کھلے عام ہورہا ہے۔دہریت اور مادیّت پرستی سے مختصراً مراد یہ ہے کہ جو کچھ موجود ہے…
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, September 21, 2018 - 16:30
مصنف: کچھ دل سے

ہے زندگی کا مقصدشاعر: نامعلومبشکریہ: افتخار...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, September 21, 2018 - 10:21

سورة 33 الاٴحزَاب آیۃ 56
اِنَّ اللّٰهَ وَمَلٰٓٮِٕكَتَهٗ يُصَلُّوۡنَ عَلَى النَّبِىِّ ؕ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَيۡهِ وَسَلِّمُوۡا تَسۡلِيۡمًا
اللہ اور اس کے ملائکہ نبیؐ پر درود بھیجتے ہیں، اے لوگو جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, September 20, 2018 - 19:12
مصنف: کچھ دل سے
【〝آج کی بات〞】
جلوت انسان کا وہ پہلو ہے جودوسروں کے ساتھ  روابط، تعلقات، رشتے، خواہش، جذبات، دوستی اور محبت  سے اسے مطمئن اورآسودہ خاطر رکھتا ہے یا بےچین اور پرملال۔ 
خلوت...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, September 20, 2018 - 14:22
مصنف: نوک جوک

چولہے میں آگ لگانے کے لیے آلہ نصب تھا۔ ہم بٹن دباتے تو چنگاری سی اٹھتی اور آگ جل جاتی۔ کچھ عرصہ استعمال کے بعد وہ آلہ خراب ہو گیا تو سیاسی باتیں کر کے چولہا دہکانے کی کوشش کرتے رہے۔ بات نہ بنتی تو ماچس استعمال کر لیتے۔
ایک روز جی میں آئی، ماچس کی تیلیاں جلانا اولڈ فیشنڈ سا لگتا ہے۔ بازار سے لائٹر خرید لاتے ہیں۔ وہاں دو اقسام میسر تھیں۔ ایک لائٹر تیل جلا کر آگ نکالتا تھا، دوسرے میں سیل ڈلتے، بٹن دبانے پر چنگاری سی چھوٹتی۔ دکان میں ہی ایک پستول نما چیز پر نظر پڑی۔ معلوم ہوا یہ بھی لائٹر ہے۔ ٹریگر دبائیں تو پستول کے دہانے سے چنگاری نکلے گی اور چولہے میں آگ دہک اٹھے گی۔ اس میں سیل ڈلتا...

زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, September 20, 2018 - 13:00

مغلیہ عہد میں ایک شہزادے کی ایک رقاصہ اور مغنیہ کے ساتھ عشق کی داستان سلطنت میں اس قدر مشہور ہوئی تھی کہ زباں زد عام اس کے قصے تھے۔ حتی کہ اس کی بازگشت دھلی کے شاہی دربار میں بھی  سنائی دیتی تھی۔دکن کو جاتے ہوئے شہزادہ حضور برہان پور اپنے ایک رشتہ دار کو ملنے کیلئے رک گیا۔  سیر  کرتے کرتے ایک دن باغ میں نکل گئے جو حرم کی عورتوں کے لیئے مختص تھا۔ شہزادے کو اتنے قریب سے دیکھا تولڑکیاں بالیاں تو اپنے کام چھوڑ کر اسے تکنے لگیں اور سرد آہیں بھرنے لگیں لیکن ایک نوجوان لڑکی نے شہزادے کے موجودگی کو یکسر نظر انداز کردیا اور  بےنیاز قدموں سے چلتی ہوئی  آم کے درخت پر چڑھ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, September 19, 2018 - 21:38
انسان جلوت میں اپنی ظاہری خوبیوں اور خامیوں کے کمالات سے  بیک وقت پر کشش Attractive اور موجب تکرار Repulsive ہوتا ہے  جب کہ خلوت میں پوشیدہ طور پر پر کشش  Attractiveہی رہتا ہے۔جلوت ۔۔۔۔انسان کا وہ پہلو ہے   جودوسروں کے ساتھ روابط ،تعلقات ، رشتے،خواہش،جذبات،دوستی اور محبت  سے اسے  مطمئن اورآسودہ خاطر رکھتا ہےیا  بےچین اور پر ملال۔ خلوت ۔۔۔انسان کے اندر کی وہ دنیا ہے جہاں وہ بالکل تنہا ہوتا ہےاور اس کی روح   کا وہ سفر جو اسے در کائنات تک رسائی  پانےکے لئے صبر، شکر، بندگی کی پر کشش قوت کا حامل بناتاہے۔ بات تھوڑی پیچیدہ ہے جسے سائنس...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, September 19, 2018 - 19:40
مصنف: کچھ دل سے
~!~ آج کی بات ~!~
یہ عارضی زندگی در حقیقت آپ کے اخلاق کا امتحان ہے،اور اس امتحان کا سب سے بڑا میدان آپ کا اپنا گهر ہے.

...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, September 19, 2018 - 16:51
مصنف: کچھ دل سے

محرم اور آپبشکریہ:...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, September 19, 2018 - 15:33
کچھ عرصہ پہلے ایک مارکسی فلسفی عمران شاہد بھنڈر صاحب نے مذہب پر اعتراض اٹھایا کہ مذہب کا علمیت سے کوئی واسطہ نہیں۔ اسکا جواب ڈاکٹر زاہد مغل صاحب نے دیا۔ بعد میں انہوں مذہب پر کچھ مزید اعتراضات اٹھائے جن سے یہ بحث ایک دلچسپ مکالمے کی شکل اختیار کرگئی۔انکا بنیادی دعوی یہ تھا…
زمرہ: اردو بلاگ

Pages

Subscribe to بلاگستان فیڈز