بلاگستان

تاریخ اشاعت: سوموار, May 23, 2011 - 03:21
مصنف: عرفانیات
یہ بھی ایک عجیب مصیبت ہوتی ہے بعض لوگوں کے ساتھ۔کسی کے گھر جو جاتے ہیں مہمان بن کر تو وہاں جا کر میز بان کو کہہ کر ٹی وی پر اپنی پسند کا چینل ٹیون کروا لیتے ہیں اور پھر گھنٹوں بیٹھ کر اپنے من چاہے ڈرامے دیکھتے رہتے ہیں۔ میز بان بیچارہ ساتھ میں مفت میں ٹنگا رہتا ہے۔ سوچتا رہتا ہے کہ بھئ آپ میرے گھر مجھ سے ملنے، مجھ سے باتیں کرنے کے لیے آئے تھے یا اپنے گھر کے ٹی وی بینی کے معمولات پورے کرنے؟ یہ میرا گھر ہے یا تھیٹر ہے؟وغیرہ۔

اور پھر کچھ مہمان تو آپ کو کہہ کر اپنے چینل ٹیون کروا لیتے ہیں لیکن کچھ لوگ ایک قدم آگے ہوتے ہیں۔ وہ آپ سے پوچھے بغیر، آپ کو بتائے بغیر سیدھا ریموٹ پکڑتے ہیں اور...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, May 22, 2011 - 11:27
جب سے میں نے کوئٹہ کے قریب پولیس اور ایف سی کے ہاتھوں بیگناہ چیچن خواتین اور مردوں کی شہادت کی خبر سنی ہے تب سے ایک عجیب سی بے چینی میں مبتلا ہوں۔ ایک شدت پسند اخبار کے مطابق عینی شاہدوں نے دیکھا کہ خواتین زخمی ہوکر گرنے کے باوجود اپنے برقعوں کو درست...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, May 22, 2011 - 11:27
جب سے میں نے کوئٹہ کے قریب پولیس اور ایف سی کے ہاتھوں بیگناہ چیچن خواتین اور مردوں کی شہادت کی خبر سنی ہے تب سے ایک عجیب سی بے چینی میں مبتلا ہوں۔ ایک شدت پسند اخبار کے مطابق عینی شاہدوں نے دیکھا کہ خواتین زخمی ہوکر گرنے کے باوجود اپنے برقعوں کو درست...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, May 20, 2011 - 10:09
مصنف: کاشف نصیر
قیام پاکستان کے وقت کسی نے کہا تھا کہ آج دیلی کراچی کی قسمت پر رشک کررہی ہے اور کیوں نہ کرتی کہ جو مقام دلی کو صدیوں کے انقلابات زمانہ نے بخشا، کراچی نے چند برسوں میں ہی سمیٹ لیا۔بھلا کون کہ سکتا تھا کہ بحرہ عرب کے کنارے آباد بلوچ ماہی گیروں کی […]
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, May 19, 2011 - 19:28
روایت ہے کہ سالوں پہلے محلے میں چند بچوں کے درمیان لڑائی ہوگئی۔ ہمیں لڑائی کے اسباب پر غوروخوص کرنے کی چنداں ضرورت نہیں۔ اور یہ کہ لفظ چنداں اور شام کے وقت اپنی چھت پر دیدارِ عام ہے یارانِ نکتہ داں کے اصول کے تحت اپنا دیدار کروانے والی چندا پر بھی زیادہ غور...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, May 19, 2011 - 19:28
روایت ہے کہ سالوں پہلے محلے میں چند بچوں کے درمیان لڑائی ہوگئی۔ ہمیں لڑائی کے اسباب پر غوروخوص کرنے کی چنداں ضرورت نہیں۔ اور یہ کہ لفظ چنداں اور شام کے وقت اپنی چھت پر دیدارِ عام ہے یارانِ نکتہ داں کے اصول کے تحت اپنا دیدار کروانے والی چندا پر بھی زیادہ غور...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, May 16, 2011 - 11:41
یہ سوال اٹھایا گیا ہے کہ : عالم بے عمل، کیا تبلیغ کا حق رکھتے ہیں؟

قرآن میں امت مسلمہ کو "خیر الامۃ" کا لقب دیا گیا ہے اور اس کے ذمہ "امر بالمعروف و نھی عن المنکر" کا عظیم الشان فرض عائد کیا گیا ہے ، قطع نظر اس کے کہ کون مسلمان عمل والا ہے اور کون بےعمل؟ "امر بالمعروف و نھی عن المنکر" کی ذمہ داری دونوں طبقوں پر برابر عائد ہے۔
بےشک یہ بات درست نہیں کہ خود سراسر بےعمل ہو کر دوسروں کو نصیحتیں کرتے جائیں۔ لیکن اس کا یہ مطلب بھی نہیں کہ "امر بالمعروف و نھی عن المنکر" کا فریضہ اسلیے چھوڑ دیا جائے کہ خود ہم "بےعمل" ہیں۔

ویسے تو میں نے اس موضوع پر کچھ عرصہ قبل ایک تحریر یوں...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, May 15, 2011 - 23:53
اللہ کے بندوں کے لیے اللہ کا قانون ہی برحق ہے۔ باقی سارے قانون جھوٹے، غیر اسلامی، طاغوتی اور منسوخ کئے جانے کے قابل ہیں۔ ان الحکم الا للہ ————– بادشاہی صرف اللہ ہی کے لیے ہے اور زمین پر اللہ کے حکم سے بے نیاز اور آزاد قائم کی ہوئی بادشاہتیں دراصل ناجائز، باغیانہ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, May 11, 2011 - 09:50
گھر میں کل کسی سے گفتگو ہو رہی  تھی تو انہوں نے زندگی  کو ایک  نعمت کہا  اور اس کے مثبت پہلوئوں پر بات شروع کر دی  انداز گفتگو قدرے مختلف لگا لیکن زہن سے خیال کو رد کر دیا  کہ یہ تو معمول کی گفتگو کا حصہ ہو گا ۔ لیکن جب یہی موضوع طوالت اختیار کر گیا تو دل میں سوچا کہ ایسی کوئی کتاب تو گھر میں آئی نہیں نئی جس میں فلسفہ حیات  کے بارے میں پڑھ کر یہ باتیں اخز کی گئیں ہوں پھر کیا وجہ ہے اس قصے کی۔  بلاامتیازhttp://www.blogger.com/profile/01265011304348792367noreply@blogger.com29
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, May 11, 2011 - 07:21
جیون  میں ایک بار آنا سنگاپور۔ قسط نمبر ۳چل چل چنبیلی باغ میںمحمد خلیل الرحمٰنسنگاپور میں ہماری تربیت جاری رہی اور آخر کار جمعہ کا دن بھی آگیا۔ اس روز ہم الارم بجنے سے کوئی پانچ منٹ پہلے ہی بستر سے اٹھ کھڑے ہوئے اور پطرس بخاری صاحب کی طرح غسل خانے میں دیر تک چل چل چنبیلی باغ میں گاتے رہے۔ آج جمعہ تھا یعنی اب سے کچھ ہی گھنٹے میں ہفتے کا اختتامیہ شروع ہورہا تھا۔ پاکستان میں چونکہ ہفتہ وار چھٹی کا صرف ایک ہی دن معین ہوتا ہے لہٰذا وہاں پر لوگ جمعے کی اہمیت سمجھنے سے قاصر ہیں۔ پار سال جب ہم جرمنی گئے تھے تو وہاں پر ہم نے یہ رمز جانا تھا۔ جمعہ کی صبح ہی سے وہاں پر لوگوں کی زبان پر ایک ہی جملہ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, May 11, 2011 - 07:15
سنگا پور کے شب و روزمحمد خلیل الرحمٰناگلی صبح جب ہم نہا دھوکر تیار ہوچکے تو ہوٹل کے ریسٹورینٹ میں ناشتے کے لیے پہنچے۔ چودھری صاحب بھی ابھی کچھ ہی دیر پہلے  پہنچے تھے۔ ہم دونوں نے ایک اچھی سے میز تلاش کی جہاں سے ہر طرف نظر رکھ سکتے، اور اس پر براجمان ہوکر دہن و نظر کا ناشتہ شروع کیا۔ لذتِ کام و دہن کے ساتھ ساتھ لذت ذہن و نظر کا بھی وافر مقدار میں انتظام ہو تو کیا  کہنے ۔ہوٹل دنیاء بھر کے سیاحوں سے بھرا ہوا تھا۔ پاکستان سے باہر کی حوریں اعضا ء  کی فی البدیہہ  شاعری  میں درجہء کمال کو پہنچی ہوئی  ہوتی ہیں۔ان کا اٹھنا بیٹھنا، چلنا پھرنا، ہنسنا بولنا سب شاعرانہ انداز...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, May 11, 2011 - 03:05
کچھ ہفتہ قبل ہمارے ایک دوست کے دو صاحبزادے فیض کے کلام کی شرح پوچھنے آئے تھے۔ اس دفعہ دوبارہ تشریف لائے تو شرماتے مسکراتے۔ بلکہ آپس میں ایک دوسرے کو کہنی مارتے ہنستے کھلکھلاتے۔
بدقت تمام ایک بھتیجہ گویا ہوا : "انکل، دل والے محاورے چاہئے ، معنوں کے ساتھ"۔
دوسرے نے ہنسنا شروع کر دیا۔ استفہامیہ نظر اس پر ڈالی تو اسی طرح ہنستے ہوئے اپنے بھائی کی طرف اشارہ کرتے بولا :
"انکل ، اردو ٹیچر نے آج جب پوچھا تو جواب میں انہوں نے گننا شروع کر دیا یوں ۔۔۔۔
دل سے ، دل ہیکہ مانتا نہیں ، دل چاہتا ہے ، دل بولے...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, May 10, 2011 - 13:09
یہ بھی صرف ایک خبر ہے اور صرف یہ جانے کے لئے کہ ھیتھرو پر کتنے فیصد روشن خیال اور ترقی پسند لوگ ہوتے ہیں اور کس ملک کے شہر میں موجود ہے یہ پوائی اڈاہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور کتنے فیصد تاریک خیال بستے ہیں ان روشن خیالوں کے درمیان

اور ایک بات اور برائے مہربانی اعداد و شمار مصدقہ ہونے چاہیے نیز یہ بھی اگر معلوم چل جائے کہ اسکی آخر وجہ کیا تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور آخر میں ایک بات یہ کہ اگر اسطرح کبھی بھی کہیں بھی مردوں کا کنوارہ پن جانچا ہے انہوں نے تو وہ حوالہ بھی مل جاتا تو مشکل آسان ہو جاتی بہت سے لوگوں کی

انیس سو ستر کے عشرے میں برطانیہ کے ويزا ضابطوں کے تحت جنوبی ایشیائی...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, May 8, 2011 - 13:18
مصنف: عرفانیات
پاکستان بھر کی عورتوں کا اعتماد......ایریئل......

میرے ہس بینڈ کو کھانے کی بالکل تمیز نہیں۔ جانوروں کی طرح کھاتے ہیں۔ پھر ہاتھ بھی شرٹ سے صاف کرتے ہیں۔ ان کی ایک ہی شرٹ ہے۔میں روز دھو کر سوتی تھی۔

ایک دن ان کے دوست نے ان پر پان کی پیک پھینک دی۔ پہلے تو میں نے ان کو مارا۔ پھر میرے ابو نے ایریئل کا کہا۔

اب میں ایریئل ان کی پاکٹ میں ہی ڈال دیتی ہوں۔ جہاں داغ لگے وہیں بیٹھ کر دھو لیتے ہیں۔ مجھے اب اپنے ہس بینڈ اتنے پسند ہیں کہ میں کسی اور کے بارے میں سوچنا پسند بھی نہیں کروں گی :grin:
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, May 5, 2011 - 15:49
مصنف: دریچہ
اگر میں غلطی پر نہیں ہوں تو رحمان ملک انکل نے کبھی کہا تھا کہ اگر اسامہ بن لادن پاکستان سے برآمد ہوا تو وہ اپنی ناک کٹوا دیں گے۔ انہیں کون یاد کروائے گا ان کا وعدہ؟
اور اگر میں پھر غلطی پر نہیں ہوں تو ہنگامی ایکشن کا مطلب فوری ایکشن کرنا ہے تو اپنے انکل کیانی نے اسامہ کی امریکی بھائیوں کے ہاتھوں ملکِ عدم راونگی (وہ بھی عین فوجی علاقے سے) کے 4 دن بعد کور کمانڈرز کی 'ہنگامی کانفرنس' کیوں بلائی ہے۔ اب انہیں کون سمجھائے گا ہنگامی کا مفمہوم؟
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, May 4, 2011 - 17:57
فارسی کا شوق پیدا ہوئے تو کافی عرصہ ہو چکا ہے لیکن اپنی روایتی  سستی اور ازلی سہل پسندی کی وجہ سے ابھی تک فارسی کی زیادہ سمجھ بوجھ نہیں ہو سکی۔ البتہ کبھی کبھی گولڑہ شریف جانا ہوتا ہے ایک حلقہ احباب میں جن کو فارسی پہ کافی عبور حاصل ہے اور وہ رومی و حافظ جیسے   شعراء کو بکثرت پڑھتے اور سمجھتے ہیں۔ سو ایسی محفل کے ایک کونے میں خاموشی سے بیٹھ کر تشنگی کم کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ اس حلقے سے شناسا کرنےبلاامتیازhttp://www.blogger.com/profile/01265011304348792367noreply@blogger.com3
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, May 4, 2011 - 17:08
جیسا کہ سب کو یہ بات معلوم ہے کہ اس دنیا میں مملکت پاکستان کے دشمن بہت ہیں۔ کسی سے اس ملک کا اسلامی ہونا ہضم نہیں ہو رہا تو کسی سے اسکا آئٹمی قوت ہونا ہضم نہیں ہورہا ہے۔ بعض قوتیں بالکل اسکے وجود کو برداشت نہیں کر پارہی، اسکو پاکستان کا مسلم سٹیٹ [...]
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, May 3, 2011 - 15:11
مصنف: عادل بھیا
میں ٹیلیویژن آجکل بہت کم دیکھ پاتا ہوں۔ کوئی خاص خبر وغیرہ ہو تو انٹرنیٹ کی وساطت سے ہی تفصیلات جان لیا کرتا ہوں۔ آج بھی میں کسی کام سے گھر سے باہر گیا ہوا تھا، جوں ہی گھر میں داخل ہوا تو خبر ملی کہ اُسامہ بن لادن ایبٹ آباد میں امریکی آپریشن کے دوران ہلاک ہوگیا۔ اتنی بڑی خبر سُن کر میں نہ صرف ہکلا گیا بلکہ بہت سے سوالات بھی ذہن میں گردش کرنے لگے۔ ۔ ۔
اُسامہ بن لادن پاکستانی حدود میں ہلاک؟
امریکی فوج کا آپریشن؟
جس میں امریکی ہیلی کاپٹروں نے بھی حصہ لیا؟
وہ بھی ایبٹ آباد جیسے علاقہ میں؟ ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, May 2, 2011 - 22:06
میں کوئی باضابطہ دفاعی تبصرہ نگار نہیں ہوں اور نا ہی کوئی تجزیہ نگار، لیکن بحیثیت ایک عام پاکستانی جو سوالات میرے ذہن میں ہیں۔ تو میں نے چاہا کہ اسکو آپکے ساتھ بھی شئیر کرلوں۔ اسامہ بن لادن کو تقریبا سب لوگ جانتے ہیں۔ اور اسکی موت کے خبر سے بھی اب تک اکثر [...]
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, April 28, 2011 - 15:01
مصنف: عرفانیات
عنیقہ نے اپنی ایک پوسٹ میں پاکستان کے مایہ ناز لیڈران اور قائدین کی زندہ مذاق کی صنف کے لیے جو لازوال خدمات ہیں ان سے متعلق کچھ ویڈیوز لگائی ہیں جن کو دیکھ کر دل باغ باغ ہو گیا ہے۔ اسی قبیل کی دو اور ویڈیوز پیش خدمت ہیں۔ آخر تک دیکھیے گا:



زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, April 27, 2011 - 23:47
موت کی بھی عجیب حقیقت ہے ہر  جاندارکو علم ہےکہ اس کو موت آنی ہے لیکن کسی کو نہیں معلوم کہ اس کو کب آنی ہے۔ ساعت موت کا علم اگر ہو جائے تو انسا ن سب کچھ بھول کر کنارہ کش ہو جائے لیکن  یہ لاعلمی ہی کئی لوگوں کو اس گھمنڈ میں مبتلاکر دیتی ہے کہ شاید وہ ہمیشہ ہمیشہ جیئیں گے ۔کل ایک کتاب پڑھتے ہوئے یہ خیال آیا کہ اگر مجھے یہ علم ہو جائے کہ میں چوبیس گھنٹے بعد  مر جائوں گا تو  میں کیسےجیئوں وہ جوبیس بلاامتیازhttp://www.blogger.com/profile/01265011304348792367noreply@blogger.com12
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, April 24, 2011 - 20:33
جب شیطان کو اللہ تعالیٰ نے آسمانوں سے نکال دیا تھا، تو اسی وقت شیطان نے قسم کھائی تھی کہ میں آپکے پیدا کردہ انسانوں کو گمراہ کرکے رہونگا۔ اور پھر اسکے بعد وہ اپنے کام میں لگ گیا۔ اور لگا لوگوں کو کافر بنانے۔ جن جن لوگوں پر اسکا بس چلا ،تو بس اسکو [...]
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, April 24, 2011 - 19:57
ہمارے بلاگ کے مستقل قارئین اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ ہم سِڈنی کے قیام کے دوران کے حالات قلمبند کرتے چلے آئے ہیں گو کہ یہ سلسلہ کافی عرصہ سے موقوف تھا لیکن آج گزشتہ دن کا حال پیش کرنا چاہ رہے ہیں۔معاملہ کچھ یوں ہوا کہ ذیشان انصاری اور زبیر اخلاق جو کہ نوواردان ہیں اور ہماری ہی جامعہ میں زیرِ تعلیم ہیں سے ہماری رفاقت ہے اور ان دونوں صاحبان  کے ساتھ  ایسٹر کی چھٹی پر ہم نے سِڈنی کی آوارہ گردی کی ایم۔اے۔امینhttp://www.blogger.com/profile/04425754577499948453noreply@blogger.com4http://bayaadesydney....
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, April 22, 2011 - 14:32
مصنف: عرفانیات
بناو سنگھار کا سامان تیار کرنے والی مشہور زمانہ کمپنی ریولان کے بانی چارلس ریوسن نے کہا تھا :

ہم فیکٹری میں کاسمیٹکس تیار کرتے ہیں، دکانوں میں آس فروخت کرتے ہیں۔
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, April 19, 2011 - 22:14
جیون میں ایک بار آنا سنگاپورمحمد خلیل الرحمٰنیوں تو دلشاد بیگم کا دعوت نامہ،      ‘‘ جیون میں ایک بار آنا سنگاپور’’ہمیں کافی عرصے سے دعوتِ گناہ دے رہا تھا، لیکن جس بات نے ہمارے جذبہٗ شوق پر مہمیز کا کام دیا وہ کچھ اور تھی۔ ہوا یوں کہ ہم شب و روز کی یکسانیت سے تنگ آگئے۔ ڈاکڑوں اور طبیبوں کو دکھایا ، مگر کچھ افاقہ نہ ہوا۔ جب ہمیں یقین ہوگیا کہ مرا علاج مرے چارہ گر کے پاس نہیںتو علاج کےلیے قدیمی حکما کے نسخوں کو ٹٹولا۔ کرنل شفیق الرحمٰن دور کی کوڑی لائے۔‘‘ تم اس جمود کو توڑتے کیوں نہیں۔ صبح اٹھ کر رات کا کھانا کھایا کرو، پھر قیلولہ کرو ۔ سہہ پہر کو دفتر جائو، وہاں غسل...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, April 18, 2011 - 10:48
جاوید اقبالمعروف و مقبول کالم نگار ہیں۔ روزنامہ اردو نیوز (سعودی عرب) کے جمعہ ایڈیشن میں بلاناغہ ان کا ایک مختصر پراثر کالم چوتھے صفحہ پر شائع ہوتا ہے۔ میں کافی عرصہ سے اس کالم کا قاری ہوں۔ کچھ مرتبہ ان کے کالم شئر بھی کئے ہیں۔
اس بار بھی ان کا تازہ ترین کالم بعنوان "تیسری ای میل" (شائع شدہ : 15 اپریل 2011ء) پیش خدمت ہے۔
میں اس کالم کو مزید مختصر کر کے اپنی ترتیب کے ساتھ پیش کر رہا ہوں ، اصل کالم آپ نیچے دئے گئے لنک میں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
***

ایک محترم دوست کی جانب سے مجھے دو ایمیل ملی ہیں۔

پہلی ای میل ۔۔۔۔۔۔ کراچی کی جامعہ بنوریہ کے بارے میں۔
اخباری...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, April 17, 2011 - 02:53
پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز جو پمز کے نام سے معروف ہے 1985 میں قائم کیا گیا، آج تک قائم ہے....البتہ بعض مساجد کی طرح آج تک مکمل نہیں ہو سکا... مزید تفصیل کے لیے یہاں "آہو" کریں!!!

یہ پچھلے ہفتے کی بات ہے ، میں نیورسٹی کے ہاسٹل میں تھا کہ ایک ہم جماعت کی طبیعت اچانک خراب ہوئی اور اتنی خراب ہو گئی کہ ایمبولنس طلب کرنی پڑی. بارش زوروں پر تھی، خیر جیسے تیسے کر کے مریض کو ایمبولنس میں ڈالا تو ڈرائیور نے بتایا کہ ہم پمز جائیں گے کہ قریب تر وہی ہے.

گاڑی چلنا شروع ہوئی تو میری آنکھوں میں پچھلے برس انہی دنوں کا منظر اتر...
زمرہ: اردو بلاگ

بازار کی گرمی کو حّدت نہیں گردانا ----- محسن اسرار

تاریخ اشاعت: سنیچر, April 16, 2011 - 11:46
مصنف: محمود مغل
غزل بازار کی گرمی کو حّدت نہیں گرداناقیمت کو کسی شے کی قیمت نہیں گردانا اعصاب سوالوں میں مصروف ہی ایسے تھےفرصت کو کبھی ہم نے فرصت نہیں گردانا نیلام کیا ہم نے حسّاس طبیعت کو جب دل نے تمنا کو حسرت نہیں گردانا دکھ ہجر کے کھولے ہیں بستر کی اذیّت نےتکیے کو سرہانے کی خدمت نہیں گردانا تاخیر زدہ رکھّا معلوم کے خطروں کواِدراک کی سُرعت کو سُرعت نہیں گردانا مُٹھّی میں رکھا ہم نے اُڑتے ہوئے بالوں کووحشت کو محمد محمود مغلnoreply@blogger.com7
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, April 13, 2011 - 23:09
ارے درویش بھائی کیوں ہم کو ڈرائے جارہے ہو۔اور باتیں کیا کم ہیں کہ آپ ہمیں ڈرا رہے ہو۔ لیکن جناب کیا کریں ، بات ہی ایسی ہے کہ ڈرانا تو ہوگا، ورنہ انجام بہت ڈرؤنا ہوگا۔ اچھا تو جناب بات یہ ہے کہ آج سے چند سال قبل پاکستان میں ایک بد بخت نےمرزا [...]
زمرہ: اردو بلاگ

غزل ..... عنبرین حسیب عنبر

تاریخ اشاعت: منگل, April 12, 2011 - 13:45
مصنف: محمود مغل
جز ترےکچھ بھی نہیں اور مقدر میراتو ہی ساحل ہے مرا، تو ہی مقدر میرا تو نہیں ہے تو ادھوری سی ہے دنیا ساریکوئی منظر مجھے لگتا نہیں منظر میرا منقسم ہیں سبھی لمحوں میں مرے خال و خدیوں مکمل نہیں ہوتا کبھی پیکر میرا میرے جذبوں کی دھنک سے ہے سجاوٹ اس کیمیرے احساس کی تجسیم بنا گھر میرا کل وراثت یہی اجداد سے پائی میں نےفکر میراث مری ۔علم ہے زیورمیرا کس لئے مجھ سے ہوا جاتا ہے خائف دشمنمیرے ہمراہ نہیں ہےمحمد محمود مغلnoreply@blogger.com4
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, April 12, 2011 - 12:57
تشدد ، دہشت گردی اور مذہبی جنونیت ۔۔۔۔
کیا اس کے خلاف مسلم دنیا میں کچھ کہا گیا ہے؟ اور کیا مسلم دنیا کے ایسے خیالات کو انگریزی میڈیا میں پیش کیا گیا ہے؟ کیا ہمارے نامور اور معتبر علماء نے واقعتاً اسلام پر لگائے جانے والے دہشت گردی کے الزام کا مدلل رد کیا ہے؟
اس موضوع پر نیٹ گردی کے دوران امریکن مسلم ویب سائیٹ کا یہ تحقیقی مقالہ مطالعے سے گزرا ۔۔۔۔
Muslim Voices Against Extremism and Terrorism - Fatwas...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, April 6, 2011 - 21:48
مصنف: عادل بھیا
میں پوسٹ آفس کی کھڑکی سے اندر ہاتھ کئے اس انتظار میں کھڑا تھا کہ کب پوسٹ ماسٹر اپنے کام سے فارغ ہوکر میرے ہاتھ سے یہ لفافہ لے گا۔  اچانک میرے کندھے کے اوپر سے اِک ہاتھ کھڑکی کی جانب بڑھا جس میں ایک سفید رنگ کا لفافہ تھا اور اِک آواز اُبھری ’’ایکس کیوز می ! یہ پیکٹ کب تک لاہور پہنچ جائے گا؟‘‘ آواز اس بات کا ثبوت دے رہی تھی کہ یہ ایک پڑھا لکھا اور کسی اچھے گھرانے سے تعلق رکھنے والا نوجوان ہے۔ میں اپنی جگہ سے ایک جانب کو تھوڑا سا سِرک کیا تاکہ نوجوان اپنی درکار معلومات پوسٹ ماسٹر سے بآسانی حاصل کر سکے۔ لیکن نوجوان نے دوبارہ کوئی سوال نہ کیا لہٰذا میں ایک مرتبہ پھر اپنی جگہ کو ہولیا اور...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, April 3, 2011 - 23:23
آج  ۳۰ مارچ کو عصر کے وقت قریبی صدیق اکبر ٹاؤن میں مدنی  مسجد اور اسکے ساتھ متصل مدرسہ مدینۃ العلوم   کا  افتتاح  کا پروگرام تھا۔ اس افتتاحی تقریب میں مختلف لوگوں نے شرکت کی اور بہت سے درد دل رکھنے والے اور اپنے خالق سے تعلق جوڑنے والے شخصیات حاضر ہوئیں۔اور ان میں مہمانان [...]
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سنیچر, April 2, 2011 - 12:27
ایک حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ آدمی کے جھوٹا ہونے کیلئے یہ بات کافی ہے کہ جو بات سُنے تو بغیر تحقیق  اسکو اگے پھیلائے۔ اور ایسی باتوں کا نقصان بعض اوقات ناقابل  بیان ہوتا ہے۔ ایسی غلط اور بے بنیاد باتوں کے سبب گھر اجڑ جاتے ہیں اور لوگوں کی خون کی ندیاں [...]
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, April 1, 2011 - 00:50
 اسلام علیکم اگر آپ کا موبائل میموری کارڈ فارمیٹ ہوگیا اور اسمیں قیمتی ڈیٹا تھا تو پریشان نہ ہوں اس سافٹ وئر کو ڈاؤنلوڈ کر کے  اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور میموری کارڈ کو کارڈ ریڈر کی مدد سے کمپیوٹر سے کنکٹ کر کے اس سافٹوئر کی مدد سے اپنا ڈیٹا واپس ،،ری کور،، کریں

۔
۔
۔


ڈاؤنلوڈ لنک  ڈیو شیرڈ

ڈاؤنلوڈ لنک میڈیا فائر
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, March 31, 2011 - 22:48
 اپنی آواز یا کسی نعت ، نظم ،قرآن کی تلاوت کو ایکو ساؤنڈ میں ریکارڈ کرنے کے لئے رجسٹرڈ سافٹوئر
 ،
 ،
 ڈاؤنلوڈ برائے میڈیا فائر
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, March 31, 2011 - 14:16
جیسے جیسے موہالی میں ہونے والے پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرے سیمی فائنل کی تاریخ قریب آنے لگی۔ قوم کے جوش و خروش میں بے پناہ اضافہ ہونے لگا۔ جسے دیکھو کرکٹ کے بخار میں مبتلا نظر آتا تھا۔ گلی محلوں سے لیکر ٹی وی ٹاک شوز تک ہر جگہ موضوع بحث پاک بھارت...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, March 30, 2011 - 02:00
اردویونیکوڈ کی دنیا میں مخلتف کی بورڈ پائے جاتے ہیں
کرلپ کی بورڈ ، فنیٹک کی بورڈ ، القلم کی بورڈ ، المدنی کی بورڈ لیکن مجھے ان سب میں پاک ایشین کی بورڈ سب سے اچھا لگا جو ان لوگوں کیلئے تو بے حد مفید جو انپیج کے فنٹیک کی بورڈ کی عادی ہوتے ہیں تو لیجئے حاضر ہے
اردو پاک ایشین کی بورڈ
...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, March 30, 2011 - 01:43

کے سسٹم پی 4 کے ساؤنڈ کارڈ کا ڈرائیور...Dell


ساؤنڈکارڈ ڈرائیورڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ادھر کلک کریں
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, March 30, 2011 - 01:28
 اسلام و علیکم

ونڈوز کھلتے ہی بسم اللہ اور بند ہوتے وقت کفارہ مجلس کی دعا
خطرے کی گھنٹی کی جگہ استغفر اللہ
بالون ابھرتے ہی سبحان اللہ
یو ایس بی ڈیٹکٹ ہوتے ہی الحمدللہ
خرابی ہوتے ہی اِنا للہ
وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔

صرف ایک دفعہ ڈبل کلک کرنے سے متعلقہ ساؤنڈ فائلیں اپ ڈیٹ ہو جائیں گی
ڈاؤن لوڈ کریں اور آزمائیں


 ڈاؤنلوڈ کے لئے یہاں پر کلک کریں
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, March 30, 2011 - 01:12
 اسلام علیکم دوستو

آپ سب کی آسانی کے لئے اردو محفل کے نیبل صاحب نے ایک آف لائن اردو فورم ایڈیٹر بنایا ہے جس کا حجم صرف 353.4 کلو بائٹس ہے اس کے ذریعے آپ آسانی سے فورم کے لے آف لائن ٹیوٹوریئل لکھ سکتے ہیں اور ان کو سیو بھی کر سکتے ہیں ۔ اور اس کی مد د سے بغیر کسی اردو سوفٹ وئیر انسٹال کئے اردو لکھ سکتے ہیں


...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, March 30, 2011 - 00:57
انٹرنیٹ کی اسپیڈ لمحہ بہ لمحہ معلوم کرنے کیلئے 
 du meter


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, March 28, 2011 - 18:34
جب سے پاکستان بنا ہے ،تو اس دن سے لے کر آج تک بعض ممالک نے مملکت خدادا پاکستان کو معاف نہیں کیا ہے۔ بلکہ جب بھی ان کو موقع ملا ،تو انہوں نے پاکستان سے اپنی دشمنی ظاہر کرنے میں کسر نہیں چھوڑی، ذیل میں بھی ایک ایسے ہی ملک کے بارے میں رپورٹ [...]
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, March 28, 2011 - 18:26
Filed under: گل دستہ (کاپی پیسٹ)
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: سوموار, March 28, 2011 - 13:28
بچپن میں، بچوں کے ایک رسالے میں، "ورلڈ کپ" کے عنوان سے یہ نظم دیکھی تھی۔ شاعر کا نام یاد نہیں۔ شاید "انوکھی کہانیاں" کا 1992ء یا 1996ء کا شمارہ تھا۔ بس نظم ہی یاد ہے، چنانچہ اسی پر گزارہ کیجیے۔


ورلڈ کپ

جو کل تک الل تھا وہ ٹپ ہو گیا ہے
جو مرغا تھا پورا ہڑپ ہو گیا ہے
جو اوور ملا تھا وہ اپ ہو گیا ہے
ہر اک شخص کو ورلڈ کپ ہو گیا ہے

جو افسر تھا جا بیٹھا ٹی وی کے آگے
تو ماتحت چھٹی سے پہلے ہی بھاگے
کہ تھے صبح دم نو بجے کے وہ جاگے
سو دفتر کا دفتر ہی ٹھپ ہو گیا ہے
ہر اک شخص کو ورلڈ کپ ہو گیا ہے

جو گاہک نے پوچھا ٹماٹر...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, March 27, 2011 - 19:51
Filed under: گل دستہ (کاپی پیسٹ)
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: اتوار, March 27, 2011 - 12:42
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اس ہفتہ اتفاق سے مسجد الحرام اور مسجد نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم) کی زیارت کا موقع نصیب ہوا تھا۔ ہمارے ایک عزیز دوست عتیق الرحمٰن بھائی لندن سے بغرض عمرہ سعودی عرب تشریف لائے تھے۔ ان سے ملاقات کا ارادہ تھا جو الحمدللہ پورا ہوا اور کافی طویل عرصہ کی نیٹ-دوستی میں دوبدو ملاقات کا شرف بھی پہلی بار حاصل ہوا۔

ان دنوں عمرہ کا سیزن چل رہا ہے۔ اس لیے حرمین شریفین میں بےپناہ ہجوم ہے۔ اطلاعات کے مطابق ترکی کے زائرین سب سے زیادہ تعداد میں تشریف لائے ہیں جبکہ دوسرے نمبر پر پاک و ہند کے زائرین ہیں۔

...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, March 23, 2011 - 13:10
نئے زمانے کا ذکر ہے کہ دُور دیس میں چند بڑے بچے رہتے تھے، وہ سب کام اپنی مرضی سے کرتے، جب دل چاہتا سوتے، جب دل چاہتا اٹھ جاتے ، کھانے پینے میں بھی انکا یہی حال تھا۔ آپس میں اس قدر پیار کرتے تھا کہ قطار بنا کر بنا ٹوکن کے ایک ہی غسل خانہ باری باری استعمال کرتے، سونے کے کمروں میں بھی یہی حال رہتا کہ دو گدوں پر تین بڑے بچے چوڑائی کی جانب سوتے تھے۔ وہ دوپہر میں ناشتہ کرتےکیوں کہ انکی صبح اپنے وقتایم۔اے۔امینhttp://www.blogger.com/profile/04425754577499948453noreply@blogger.com10http://bayaadesydney....
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعرات, March 17, 2011 - 21:51
مصنف: عادل بھیا

ریمنڈ ڈیویس کی رہائی کے بعد فیس بُک پر چند دوستوں کے خیالات۔۔۔۔  
...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: بدھ, March 16, 2011 - 03:18
مصنف: عرفانیات
کل مورخہ ۱۴ مارچ کراچی سٹاک ایکسچینج میں تقریباً دو سال کے وقفے کے بعد بدلہ لوٹ آیا۔ سادہ الفاظ میں بدلہ بازار حصص میں رائج اس نظام کو کہتے ہیں جو لوگوں کو ادھا ر پر شیئرز خریدنے کا امکان فراہم کرتا ہے۔ یعنی کوئی شخص گھر سے مثلاً ایک لاکھ ر وپیہ اگر لے کر آیا ہے تو بدلے میں چار پانچ لاکھ روپے کے شیئرز خرید سکتا ہے۔یہ جو اضافی رقم اسے دستیاب ہوتی ہے اس پر اسے سود ادا کرنا ہوتا ہے۔بالکل جیسے بینک سے یا مہاجن سے ادھار لیتے وقت دینا ہوتا ہے۔یہ بدلہ وہی چیز ہے جسے بین الاقوامی منڈیوں میں Margin Tradingیا Leverage کہا جاتا ہے۔

بدلے پر کام کرنے والوں کا گمان یہ ہوتا ہے کہ اصل سرمائے سے...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: منگل, March 15, 2011 - 15:50
ذیل میں امیر شریعت حضرت مولانا عطاء اللہ شاہ بخاری کا ایک بیان ہے جو کہ پاکستان میں تحریک ختم نبوت اور قادیانیوں کی اقلیت کے فیصلے کے بارے میں ہونے والے جلسے میں انہوں نے کیا تھا۔ بشکریہ روزنامہ اسلام Filed under: گل دستہ (کاپی پیسٹ)
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, March 11, 2011 - 19:49
مصنف: فیصلیات
صاحبو یہ خبر شاید اتنی دلچسپ تو نہیں ہے لیکن ٹیکنالوجی کی دنیا میں اس نے کچھ بھونچال ضرور پیدا کیا ہے۔  اب خبریں تو کئی طرح کی ہوتی ہیں، ایک وہ جو شام تک باسی اور void ہو جاتی ہیں، دوسری وہ جنکے اثرات بہت عرصے تک رہتے ہیں، یہ خبریں وقت کا دھارا […]
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, March 11, 2011 - 18:40
حسب روایت بی بی سی نے اپنی پراگندہ ذہنی کے طور پر ایک خبر کی سرخی یوں لگائی ہے :
سعودی عرب میں یوم الغضب

کون سا یوم الغضب ؟
اور کس معاملے پر لوگوں میں غیض و غضب پیدا ہوا ہے یا ہو رہا ہے؟
مٹھی بھر شرپسند افراد کا وہ "احتجاج" جو فیس بک جیسی متنازعہ سوشل نیٹ ورکنگ سائیٹ کے ذریعے ہوّا بنا کر پیش کیا جا رہا ہے اور یوں کہ جیسے انسانی حقوق کی لرزہ خیز حق تلفی کی جا رہی ہو؟
واہ !! بڑا اچھا مذاق ہے !

مغربی و صیہونی ایجنسیوں کی پشت پناہی کے ذریعے چلانے جانے والی اس سوشل نیٹ...
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, March 11, 2011 - 07:41
بشکریہ روزنامہ اسلام Filed under: گل دستہ (کاپی پیسٹ)
زمرہ: اردو بلاگ
تاریخ اشاعت: جمعہ, March 11, 2011 - 07:29
بشکریہ روزنامہ اسلام Filed under: گل دستہ (کاپی پیسٹ)
زمرہ: اردو بلاگ

Pages

Subscribe to بلاگستان فیڈز